Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30ہم لوگ ایک بہت ہی بابرکت مہینے میں ہیں
00:35ذو الحجہ کا مہینہ
00:37اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن کے اندر
00:41ان دس دنوں کی جو ذو الحجہ کے پہلے دس دن ہیں
00:45اس کی قسم کھائی ہے
00:46مولا یعال عشر دس راتوں کی
00:52اور اللہ تعالی ہمیشہ اس چیز کی قسم کھاتے ہیں
00:55جو اللہ کے نزدیک بہت عظیم چیزیں ہوتی ہیں
00:58تو یہ دس دن یہ دس راتیں ذو الحجہ کے
01:01یہ بہت قیمتی ہیں
01:03اللہ تعالی کے نزدیک ان کا بڑا مقام ہے
01:06ایک بڑا مرتبہ ہے
01:07جیسے رمضان المبارک کا مہینہ
01:09بہت بابرکت ہے
01:10اسی طریقے سے ذو الحجہ کے ایام بھی بہت بابرکت ہیں
01:13اور آپ دیکھئے کہ ہمیں
01:17اللہ تعالی نے دو عیدیں عطا فرمائی ہیں
01:19عید کہتے ہیں خوشی منانے کو
01:23کسی سیلیبریشن کو عید کہتے ہیں
01:25اور نبی کریم علیہ الصلاة والسلام
01:28جب مدینہ منورہ ترشیف لائے
01:30اور انہوں نے دیکھا کہ لوگ جو ہیں
01:32ان کے ڈیفرنٹ فیسٹیولز ہیں
01:34تو انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے ہم کو دو
01:36سیلیبریشنز دی ہیں
01:37ایک عید الفطر اور ایک عید الادحا
01:39اور جنرلی مسلمانوں کا یہی طریقہ کار ہونا چاہیے
01:44ان کے لیے یہ دو سیلیبریشنز کے دن ہونے چاہیے
01:47ہم لوگ انفورشنیٹی لیکن
01:50ہم لوگ
01:54اور سیلیبریشنز بناتے ہیں
01:57ہم لوگ
01:58شادیوں میں کتنا پیسہ ضائع کرتے ہیں
02:01اتنے سارے فیسٹیوٹیز ہوتی ہیں
02:02اتنے سارے فنکشنز ہوتے ہیں
02:04جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے
02:06بلکہ الٹا ایگزاجریشن ہے
02:08اسراف ہے
02:09وقت کا زیاہ ہے
02:10پیسے کا زیاہ ہے
02:11اس کے اندر
02:12ایسی چیزیں بھی ہوتی ہیں
02:14جو کہ اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے والی ہوتی ہیں
02:16بے ہیائی ہوتی ہیں
02:18ایم آنسٹی ہوتی ہے
02:19وغیرہ
02:19لیکن جب
02:21عید کا موقع آتا ہے
02:23تو عید کے اندر ہماری وہ سیلیبریشنز نہیں ہوتی ہیں
02:25ہمیں خود بھی
02:27اور اپنے بچوں کو خاص طور کے اوپر
02:29اس چیز پر ٹرین کرنا چاہیے
02:30کہ بچوں یہ
02:31ہماری خوشی کے دن ہے
02:32یہ سیلیبریشنز کے دن ہے
02:34عید الفطر
02:35عید الاضحہ
02:36سیلیبریشنز کے دن ہے
02:37اور ہمیں اللہ تعالیٰ نے یہ بھی بتایا ہے
02:39کہ سیلیبریٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے
02:41سیلیبریشن
02:43ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
02:45اللہ تعالیٰ نے ہم ایک ایک اکسٹرہ نماز دی ہے
02:47عید الفطر پہ بھی
02:49عید الاضحہ پہ بھی
02:50ایک ایکسرہ نواز ملی ہے
02:52یہ ہماری سیلیبریشن کا طریقہ ہے
02:54از اپوسٹ ہوں کہ مجھلے
02:55کودیں ناچیں گائیں
02:57اور ایسی چیزیں کریں
03:00جو اللہ سبحانہ وتعالی کو ناراض کرتی ہیں
03:02جو شریعت اور سنت کے خلاف ہیں
03:03ان کی بجائے
03:05اللہ تعالی ہم کو سیلیبریٹ کرنے کا
03:07پروپر طریقہ بتا رہے ہیں
03:09کہ اللہ کا شکر دا کرو
03:10دو رکعات پڑھو
03:13پھر کھاؤ پیو
03:14لوگوں سے ملو
03:15لوگوں کا حال پوچھو
03:17ان کے حوال پوچھو
03:18ان کے ساتھ گفٹ شیئر کرو
03:21لوگوں سے محبت کرو
03:25جو دل کے اندر قدورتیں ہیں
03:27نفرتیں ہیں
03:28بوز ہے
03:28کینا ہے
03:29اس سب کو چھوڑو
03:30جانے دو
03:31یہ ہیں خوشی
03:32یہ خوشی منانے کا طریقہ ہے
03:34تو
03:37پلیز اس چیز کو ہمیں
03:40سوچنا چاہیے
03:42کہ ہم کس طریقے سے سیلیبریٹ کریں
03:44ایک اور چیز
03:46کہ یہ دونوں عیدیں جو ہیں
03:47یہ عبادت کے ایام کے بعد آ رہی ہیں
03:50رمضان المبارک عبادت کا مہینہ ہے
03:53اور اس کے فورن بعد عید الفطر
03:54اور جیسے میں نے ارس کیا کہ
03:56یہ دس دن
03:57جو عزو الحجہ کے پہرے دس دن ہیں
03:59یہ بھی عبادت ایکسٹر عبادت کے دینے
04:02ویسے تو ہر روز ہی عبادت کا دینے ہیں
04:04ہم سب کو پانچ وقت روزانہ کی نماز دی گئی ہیں
04:07لیکن اس کے اندر
04:08سپیشل عبادت
04:09تھوڑی ایکسٹر عبادت
04:11کرنی چاہیے
04:12اور
04:14اس کے بعد جب دس دن گزر جائیں
04:16تو اللہ تعالی نے ہم کو ایک اور عید دی ہے
04:19تو اس کا یہ مطلب بھی ہوا
04:20کہ اصل میں یہ جو عید ہے
04:22جو خوشی ہے
04:24یہ اس چیز کی خوشی ہے
04:26کہ چونکہ ہم نے تھوڑی سی ایکسٹرہ محنت کی
04:28تھوڑا سا ہم نے زیادہ ایکزرٹ کی اپنے آپ کو
04:31تو اللہ تعالی کی رضا
04:34اللہ تعالی کی خوشنودی
04:36اللہ تعالی کی مغفرت
04:37اللہ تعالی کی رحمت ہم سب کو ملی
04:39یہ اس چیز کی خوشی ہے
04:42کہ اللہ ہم سے راضی ہو گئے
04:44اللہ کو ہم نے راضی کیا
04:46اللہ کو ہم نے خوش کیا
04:47اللہ تعالی سے ہم نے مغفرت طلب کی
04:50اپنی غلطیوں کی کوتائیوں کی
04:52اور اللہ تعالی نے امید ہے
04:54ہم کو معاف کر دیا
04:55اللہ کی خصوصی رحمت ہم پہ برسی
04:57تو یہ اس چیز کی خوشی ہے
04:59ہماری خوشی
05:00کا میار بھی
05:02اللہ کی رضا
05:04کہ اللہ راضی ہے تو ہم خوش ہیں
05:05ہمارا خوشی منانے کا طریقہ بھی
05:08اللہ کو راضی کرنا اور اللہ کو شکر ادا کرنا
05:11اور وہ طریقے
05:13اپنانا جس سے اللہ راضی ہو
05:14یہی ایک مسلمان کی زندگی ہے
05:17یہی ہمارا دین ہے
05:19دین is a way of life
05:20دین ایک پورے set
05:22set of principles کا نام ہے
05:24کہ ہم نے ایک ایک جیز کیسے کرنی ہے
05:26and that includes
05:27کہ ہم کو خوشی کیسے بنانی ہے
05:28یہ بہت important بات ہے
05:31جب اللہ تعالی نے نبی کریم
05:33علیہ السلام کو
05:34صورت کافرون نازل کی
05:35تو اس کے اندر reality یہی
05:38ایک disclaimer ہے
05:40کہ قل یا ایوہ القافرون
05:41کہ وہ لوگ
05:43جو ایمان نہیں لاتے
05:43جو ایمان نہیں لائے
05:44جنہوں نے انکار کیا
05:45اسے کو کفر کہتے ہیں
05:46انکار کو کفر کہتے ہیں
05:47آخر میں
05:49لَكُمْ دِينُ
05:49وَكُمْ مَلِيَ دِينُ
05:50تمہارے لیے تمہارا دین
05:51میرے لیے میرا دین
05:52in other words
05:53تمہارے لیے تمہارا
05:54lifestyle ہے
05:55میرے پاس میرا lifestyle ہے
05:57میرے پاس set of principles ہیں
05:58پورے کے پورے
05:59end to end
06:00جس کے مطابق
06:02میں نے اپنی زندگی گزارنی ہے
06:03یہ دین ہے
06:04دین کسی
06:05خاص
06:06عبادت
06:07کچھ set of rituals
06:08کا صرف نام تو نہیں ہے
06:09کسی صرف
06:10attire کا نام تو نہیں ہے
06:11دین
06:12ایک complete way of life
06:14کا نام ہے
06:14جس کے اندر
06:15خوشی کیسے منانی ہے
06:16وہ بھی شامل ہے
06:18تو یہ please
06:19یہ تھوڑے سے دن رہ گئے
06:21ذو الحجہ کے
06:21جب آپ یہ سن رہے ہیں
06:23تو
06:24اس میں تھوڑا سا exert کرنے
06:26اپنے آپ کو
06:26تھوڑی سی عبادت زیادہ کرنے
06:29اور خاص طور پر
06:30جو نوز الحجہ کا روزہ ہیں
06:32اس کی بہت فضیلت آئی ہے
06:33نبی کریم علیہ السلام میں فرمایا
06:36کہ
06:37نوز الحجہ
06:39جس کو یوم عرفہ بھی کہتے ہیں
06:41اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:42فرمایا
06:43صحیح مسلم کی حدیث ہے
06:44کہ مجھے امید ہے
06:45اللہ سے
06:45کہ یہ
06:46اس
06:47سے
06:48ایک سال پہلے
06:49اور ایک سال بعد
06:50کہ جو گناہ ہے
06:51اللہ تعالیٰ
06:52اس روزے کی برکت سے
06:53وہ ماف کر دیں گے
06:56ایک سال پہلے کے گناہ
06:58اور ایک سال بعد کے گناہ
06:59علیواء نے اس کے اوپر
07:00ڈسکشن کی ہے
07:01بیس اور ادھر احادیث
07:02کہ یہ جو
07:03اس طرح کی
07:04فضائل آتے ہیں
07:05کہ اس سے گناہ
07:06ماف ہو جاتے ہیں
07:07اور اس سے گناہ
07:07ماف ہو جاتے ہیں
07:08اس کا مطلب
07:09صغیرہ گناہ ہے
07:10یعنی جو
07:11چھوٹی کمیاں
07:12کتائیاں ہوتی ہیں
07:13اللہ تعالیٰ ان کی برکتوں سے
07:15یہ جتنے
07:16اعمال ہیں
07:18ان کی برکتوں سے
07:20اللہ تعالیٰ
07:20صغیرہ گناہوں
07:21کا ماف کر دیتے ہیں
07:22لیکن جو
07:22کبیرہ گناہ ہوتے ہیں
07:23بڑے بڑے گناہ ہیں
07:24عیبت کی
07:25جھوٹ بولا
07:26دھوکہ دیا
07:27کرپشن کی
07:28لوگوں کا دل دکھایا
07:31شراب پی
07:32زنا کیا
07:33یہ سارے بڑے بڑے گناہ ہیں
07:34اور پوری لسٹ جائے
07:35تو وہ
07:36توبہ سے ماف ہوتے ہیں
07:37لیکن
07:38چھوٹے گناہ
07:39اللہ تعالیٰ
07:39ان عامال کی برکت سے
07:40ماف کر دیتے ہیں
07:42انہوں میں سے
07:42ایک بہت بڑا عمل
07:43جو ہے وہ
07:43نوز الحجہ کا
07:45روزہ رکھنا ہے
07:46لوگ اکثر سوال کہتے ہیں
07:47نوز الحجہ
07:48کہاں گی نوز الحجہ
07:49دیکھیں
07:49اسلام جو ہے
07:50ناہ
07:50ہمیشہ
07:51ہمیشہ کے لیے آئے
07:53آج سے
07:55ساڑھے چودہ سو سال پہلے
07:56جو دین تھا
07:57وہی دین آج ہے
07:58وہی دین ہمیشہ رہے گا
07:59تو یہ جو
08:00means of communication ہے
08:01تو بڑے recent phenomenon ہے
08:02کہ آج کل ہی
08:03بڑے recently
08:04communications common ہوئی ہیں
08:07open ہوئی ہیں
08:08تو ہم کو پتا ہے
08:09کہ سعودی عرب میں
08:10کیا ہو رہا ہے
08:11اور ملیشیا میں
08:12کیا ہو رہا ہے
08:13اور امریکہ میں
08:13کیا ہو رہا ہے
08:14اور آسٹریلیا میں
08:14کیا ہو رہا ہے
08:15اور پاکستان میں
08:15کیا ہو رہا ہے
08:16وغیرہ
08:16تو اس سے پہلے
08:17تو means of communication
08:18اتنی open نہیں تھی
08:19تو کسی کو نہیں پتا تھا
08:21کہ سعودی عربیہ میں
08:22کیا ہو رہا ہے
08:22تو چونکہ دین تو وہی ہے
08:23تو اگر آج سے
08:25سو سال پہلے
08:26فور ایکزامپل
08:26پاکستان میں رہتے ہو
08:28اس شخص کو نہیں پتا تھا
08:29کہ سعودی عرب میں
08:30ذو الحجہ کب سٹارٹ ہو رہا ہے
08:31اور وہاں
08:31نوز الحجہ کب ہے
08:32تو اس وقت بھی
08:33تو یہی حدیث تھی
08:34یہی دین تھا
08:35تو اس کا مطلب ہوا
08:36کہ نوز الحجہ
08:38اس وقت
08:39لوکل جو
08:40مون سائٹنگ کے اعتبار سے
08:41نوز الحجہ ہے
08:42وہی نوز الحجہ ہے
08:44تو آج بھی وہی دین ہے
08:45تو اپنی لوکل
08:46مون سائٹنگ کے اعتبار سے
08:47جو بھی یعنی
08:48declaration ہے
08:49آپ کی جگہ پہ
08:50مون سائٹنگ
08:51ڈیفرنٹ طریقوں پہ ہوتی ہے
08:53ہر جگہ کے اوپر
08:54لیکن جس طریقے سے بھی
08:56آپ کے علاقے میں
08:57جو اسلامی کیلنڈر ہے
08:59اس کو
09:00اس کو
09:01امپلیمنٹ کیا گیا ہے
09:02اس کے مطابق
09:03جو نوز الحجہ بنے گی
09:05یہ اس کا روزہ ہے
09:06کہ اگر یہ روزہ
09:07انشاءاللہ رکھیں گے
09:08تو اس کے بہت فضائل ہیں
09:10اور یہ فضیلت
09:11جو میں نے آپ کو بتائی
09:12حدیث کی روشنی میں
09:13کہ ایک سال کے پہلے
09:14اور ایک سال کے بعد
09:15کے گناہ
09:16اس کی برکت سے
09:17معاف ہوتے ہیں
09:17تو ضرور رکھنا چاہیے
09:18روزہ
09:19اللہ کی رضا کی خاطر
09:20اور انشاءاللہ
09:21اللہ سے امید ہے
09:22کہ اللہ تعالی
09:23ہماری غلطیوں کی
09:23گتائیوں کی
09:24مغفرت کریں گے
09:26واپس آتے ہیں
09:28عید کی طرف
09:29عید خوشی کا
09:30دن ہے
09:31خوشی کا تہوار ہے
09:32اس دن
09:33خوشی منانی چاہیے
09:34اور جیسے میں نے کہا
09:35کہ ہماری خوشی منانے
09:43خوشی میں
09:43ہم
09:44اللہ کو
09:45اور رازی کرنے
09:46کی کوشش کرتے ہیں
09:48اور اس کا
09:48ایک تو
09:49ہر بندے کو پتا ہے
09:51کہ عید والے دن
09:51ایک نماز ہے
09:52جو عید کی نماز ہے
09:53تو عید کی نماز
09:54ایک ایک ایکسٹرا نماز ہے
09:56جو کہ
09:56دو عیدوں پر ہیں
09:57ایک عید الفطر پر
09:58اور ایک عید الالہاں پر
09:59تو
10:00اس نماز کو
10:01پڑھنے کی
10:02پوری کو
10:05تیاری کرنی چاہیے
10:07جو بہترین کپڑے ہیں
10:09وہ پہننے چاہیے
10:13صاف
10:14بہترین کپڑے پہننا
10:15کسی کے پاس
10:16نئے کپڑے ہو
10:16تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
10:17لیکن بہترین کپڑے پہننا
10:18the best clothing
10:19اور formal clothing
10:21ایسے clothing
10:22جو
10:22جو آپ کسی کے سامنے
10:24پہننے پہ
10:25اچھا محسوس کریں
10:26کسی formal
10:27میٹنگ پہ پہننے پہ
10:28آپ اچھا محسوس کریں
10:29ایسے
10:30ایسے کپڑے پہننا
10:32اچھی خوشبو لگانا
10:33نماز کے لیے جانا
10:35نماز کو
10:37پڑھنا
10:38اور
10:43نومل ایک شروع کی تکبیر تحریم ہے
10:45اللہ اکبر
10:45اس کے بعد
10:46توڑا
10:47difference of opinion کے ساتھ
10:48اس میں
10:49ایکشرا تکبیرات ہیں
10:50میں difference of opinions
10:51کو ذکر نہیں کرنا
10:52آپ جہاں بھی
10:54جس school of thought
10:55کو follow کرتے ہیں
10:55جہاں پہ آپ نماز پڑھتے ہیں
10:57تو اس کے مطابق
10:58ایکشرا تکبیرات ہیں
10:59لیکن
11:01اللہ اکبر
11:02اللہ اکبر
11:04اللہ اکبر
11:05اللہ اکبر
11:06اللہ اکبر
11:07اللہ کی بڑائی بیان کرنا
11:09بار بار بیان کرنا
11:11اور مجھے تو ایسا لگتا ہے
11:13کہ جیسے ہے
11:14اللہ تعالی نے
11:15ہم کو یہ تکبیرات دے کر
11:16ہمیں یہ طریقہ سکھایا ہے
11:18کہ اللہ کا شکر
11:19کیسے ادا کرو
11:20تو اس feeling کے ساتھ
11:22اللہ اکبر
11:23کہ اللہ آپ
11:24سب سے بڑے ہیں
11:24اللہ آپ نے
11:26مجھ کو سب کچھ دیا ہے
11:27اللہ آپ کا شکر ہے
11:28ایک شکر کی
11:29کیفیت کے ساتھ
11:31ان
11:31زائد تکبیرات کو
11:32ان اکشرا تکبیرات کو
11:33ادا کرنا
11:34پھر بیٹھ کر
11:35خطبہ سننا
11:36اس کے بعد
11:38گھرانا
11:39اور عید الادھا کے اوپر
11:40چونکہ یہ سیندہ
11:42ابراہیم علیہ السلام کی
11:43سنت مبارکہ ہے
11:44اور اس کی سنت
11:46میں
11:47ان کی سنت میں
11:48ہم
11:49یہ
11:49یہ عید کرتے ہیں
11:53تو
11:53اس میں سب سے بڑا
11:54جو ہے
11:55عمل
11:56اکربانی ہے
11:57سید عائش رضی اللہ تعالی عنہ
11:59کی یہ حدیث مبارکہ ہے
12:00سنن ترمزی کی روایت ہے
12:02کہ
12:03نبی کریم علیہ السلام
12:04نے فرمایا ہے
12:05کہ
12:05عید الادھا کے دن
12:07انسان کا
12:08کوئی عمل
12:09اللہ تعالی کو
12:10اس سے زیادہ
12:11محبوب نہیں ہے
12:12کہ وہ
12:12قربانی کریں
12:13اور وہ جو
12:15قربانی کا جانور ہے
12:16علیہ السلام
12:16رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:17نے فرمایا
12:18کہ قیامت کے دن
12:18اپنے سینگوں کے ساتھ
12:20اور اپنے بالوں کے ساتھ
12:21اور اپنے
12:22اپنے کھروں کے ساتھ
12:23اپنے ہوفز کے ساتھ
12:25وہ آئے گا
12:25یعنی
12:26اللہ تعالی اس کو
12:27پیش کریں گے
12:28کہ دیکھو یہ میرے بندے نے
12:29میری خاطر
12:30یہ
12:31قربانی دی
12:32اللہ کو بہت محبوب ہے
12:34یہ سب سے
12:34سب سے زیادہ محبوب عمل
12:36عیدالہ تعالی کے دن
12:37قربانی ہے
12:38اور
12:39اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:40فرمایا
12:41کہ جو
12:41قربانی کے جانور کا خون
12:43جب
12:44گرتا ہے
12:45اس سے پہلے
12:47کہ وہ زمین پہ گرے
12:48گرے
12:48اللہ سبحانہ وتعالی
12:50اس کو
12:51اس کو
12:53اس کو قبول کر لیتے ہیں
12:55تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:57فرمایا
12:58کہ
12:58اس کو خوش دلی کے ساتھ کرو
13:00اس کو خوش دلی کے ساتھ کرو
13:03لوگ
13:04باتیں کرتے ہیں
13:05کہ جی قربانی کی بجائے
13:07ہم یہ کر لیں
13:07ہم charity کر لیں
13:08دیکھیں
13:09it's not about what I think
13:11and what you think
13:12یہ بات تو نہیں ہے
13:13کہ میں کیا سوچتا ہوں
13:14آپ کیا سوچتے ہیں
13:16بات تو یہ ہے
13:17کہ
13:17اللہ تعالی کو کیا عمل
13:18سب سے زیادہ پسند ہے
13:19سب سے زیادہ محبوب عمل
13:21اللہ سبحانہ وتعالی کو
13:22قربانی کے دن
13:23قربانی کرنا ہے
13:24تو قربانی ہی کرنی چاہیے
13:26گوہتے ہیں لوگ
13:28بہت مہنگی ہو گئے
13:29جانور
13:29تو یہ قربانی کا
13:30مطلب ہی قربانی ہے
13:31یعنی تھوڑا سا
13:33of course
13:33قربانی تو ہوتی
13:34اس چیز
13:34اس کو کہتے ہیں
13:35جہاں
13:36جہاں بے انسان
13:37کچھ تھوڑی سی
13:39محسوس کرے
13:40کہ اوہ
13:41مشکل ہو رہی ہے
13:43تو کوئی بات نہیں ہے
13:44اور یہ قربانی
13:46ان کے اوپر واجب ہے
13:47of course
13:47جو کہ
13:48جن کے پاس ایکسٹرا ہے
13:50اپنی ضروریات کو
13:51نکال کے ان کے پاس
13:52ایکسٹرا ہے
13:52تو
13:54please
13:55قربانی
13:55کریں
13:56اللہ کی رضا کی خاطر کریں
13:58اس کا گوشت
13:59خود بھی کھائیں
14:00اس کا گوشت
14:00لوگوں کو بھی کھلائیں
14:01اس کا گوشت
14:02غریبوں کو بھی کھلائیں
14:03please
14:04اور یہ پورا کا پورا جانور
14:06وہ سب اللہ کے لئے ہیں
14:07اس کی خال بھی
14:08ہم
14:09بیچ نہیں سکتے
14:10اس کو بھی
14:11اللہ کی خاطر
14:12کسی کو چارٹی کرنی ہے
14:13اس کی
14:14یعنی
14:15کوئی بھی چیز
14:16اس کے اندر ایسی نہیں ہے
14:17جو ہم
14:18جس کو ہم
14:21بیچ سکیں
14:23یعنی
14:23ہم نے جانور پورے
14:24کا پورا خریدا
14:25اور اس کو
14:26قربان کیا
14:27ہاں
14:27اس کا گوشت
14:27کھا سکتے ہیں
14:28اور اس کا گوشت
14:29کھانا چاہیے
14:30بہت بابرکت ہوتا ہے
14:31عید الادھا کی
14:32قربانی کا گوشت
14:33تو please
14:34اس دن
14:34سب قربانی کریں
14:35تکبیرات پڑھیں
14:38کسرت سے پڑھیں
14:39جاتے ہوئے
14:41عید کی نماز پہ
14:42تکبیرات پڑھیں
14:42آتے ہوئے
14:44تکبیرات پڑھیں
14:45اللہ اکبر
14:46اللہ اکبر
14:46لا الہ الا اللہ
14:48واللہ اکبر
14:49اللہ اکبر
14:49ولی اللہ الحمد
14:51اور اس کے بعد
14:53تین دن جو ہیں
14:54عید الادھا کے بعد
14:55ان کو
14:56ایام و تشریق کہتے ہیں
14:57وہ بھی
14:58بہت بابرکت دن ہے
14:59اس کے بارے میں بھی
15:01نوز الحجہ سے لے کر
15:02تیرہ تلحجہ کی عصر تک
15:04ہر نماز
15:06ہر فرض نماز کے بعد
15:07یہی تکبیرات
15:08جو میں نبی بتائیں
15:08ان کو پڑھنا بھی
15:10ایک
15:12اپینین کے مطابق
15:13واجب ہے
15:14ضروری ہے
15:15کم از کم ایک دفعہ
15:16اور کچھ
15:17ایک اپینین کے مطابق
15:18سنت ہے
15:18لیکن پلیز
15:19ان نو کی فجر سے لے کر
15:21تیرہ کی
15:22اثر تکی نہیں تکبیرات
15:23کو ہر فرض
15:24نماز کے بعد پڑھنا چاہیے
15:25اللہ کو گلوریفائی کریں
15:27اللہ کا شکر ادا کریں
15:28ایک دن ہم سب کو
15:29اللہ کے پاس جانا ہے
15:30it's all about
15:31اللہ سبحانہ وتعالی
15:32so let's انشاءاللہ
15:34اللہ celebrate this عید
15:35خوشی منائے
15:36آپ سب لوگوں کو عید
15:38مبارک ہو پہلے سے
15:39اللہ تعالی ہم سب کی
15:41قربانی کو
15:41کوگل بھی فرمائے
15:42ایک چھوٹا سب بریک لیتے ہیں
15:43انشاءاللہ
15:43آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:44حاضر ہوتے ہیں
15:45السلام علیکم
15:45ورحمت اللہ ورگاتہو
15:46جی
15:47welcome back
15:47بریک کے بعد
15:48آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:49حاضر ہیں
15:49ایک سوال پوچھا گیا ہے
15:51کہ
15:52کہ قربانی
15:54کس کی اوپر واجب ہوتی ہے
15:56قربانی
16:04اس کے اوپر تو قربانی
16:05واجب ہے
16:06سائیون نساب
16:08یعنی زکاة کا
16:09جو نساب ہے
16:09اور وہ
16:10دو ہیں
16:11ایک سونے کے اعتبار سے
16:12ہے ایک چاندی کے اعتبار سے
16:13ہے
16:13تو سونے کے اعتبار سے
16:15تقریبا 87.5 گرامز
16:17سونا
16:18اور چاندی کے اعتبار سے
16:20612 گرامز
16:22چاندی
16:23تو ان دونوں میں
16:24کس کا اعتبار کیا جائے
16:25اس کے اوپر
16:26اکثر فقہاں نے
16:27تو یہ کہا ہے
16:27کہ چاندی کا اعتبار کریں
16:29یعنی 612 گرام چاندی
16:34سب کچھ ملا کہ اگر
16:36612 گرام چاندی
16:37کے جو ویلیو ہے
16:39اس سے زیادہ یہ بنتی ہے
16:40تو آپ سائیون نساب ہیں
16:41آپ کو زکاة بھی دینی ہے
16:43آپ کو قربانی بھی کرنی ہے
16:44لیکن پھر کچھ لوگ کہتے ہیں
16:46کہ 612 گرام چاندی
16:48کا جو ویلیو
16:49بہت کم بنتی ہے
16:50اور قربانی کے جانور
16:52تو بہت مہنگے ہو چکے ہیں
16:53ہم تو اس کو فورڈ ہی نہیں کر سکتے
16:56تو پھر
16:56اگر ایسی صورتحال ہو جائے
16:59تو کچھ فقہاں نے
17:00پھر سونے کا بھی اعتبار کیا ہے
17:02کہ 87.5 گرام سونے سے زیادہ
17:07اگر آپ کے پاس ہو
17:08یعنی آپ کا مال
17:09پیسے
17:11آپ کا گھر میں زیور
17:12سونا چاندی وغیرہ
17:14یعنی اس شخص کی ملکیت ہو
17:16ایک بندے کی ملکیت
17:1787.5 گرام سونے سے زیادہ ہو
17:21تو پھر اس کے اوپر
17:22قربانی بھاجب ہوگی
17:25لیکن
17:25پھر آج کل تو سونا
17:27اتنا مہنگا ہوا ہے
17:28تو کئی لوگ کہیں گے
17:31کہ ہمارے پر قربانی بھاجی بھی نہیں ہے
17:32کیونکہ
17:33ہر پاس تو 87.5 گرام سونے کے برابر
17:37ہے ہی نہیں
17:38تو اس کا
17:39میڈل بھی یہ ہے
17:40کہ دیکھیں
17:40اگر تو آپ کی جو
17:42نیسیسٹیز ہیں
17:43آپ کا گھر کا کرایا
17:45روز مرہ کی ضروریات
17:46وغیرہ وغیرہ
17:47ان سب کو
17:48پورا کرنے کے بعد
17:51مثال کے طور کے آپ کو
17:52پندرہ دن بعد کرایا دینا ہے
17:54اور اگر آپ قربانی کے جانوراج
17:55کر دیں گے
17:56تو آپ کے پاس
17:57قرائے کے پیسے نہیں ہوں گے
17:59جو دس پندرہ دن بعد آپ کو دینے ہیں
18:01تو افکورس
18:02پھر آپ
18:02سونے کا اعتبار کر سکتے ہیں
18:05لیکن
18:05اگر آپ کے پاس
18:06اپنی ساری ضروریات کو
18:08جو
18:08امیجڈ ضروریات
18:09ضروریات ہے
18:10آج کی
18:11اگلے
18:12دس بارہ دن کی
18:13اس کو
18:14پورا کرنے کے بعد
18:17آپ کے پاس اتنے پیسے ہیں
18:18کہ آپ قربانی کا
18:19بشک ایک
18:20میڈیوکر جانور خرید کر
18:22اگر آپ قربانی کر سکتے ہیں
18:23تو پلیز قربانی
18:24واجب ہے
18:25قربانی کیجئے
18:26لیکن ایک اور چیز بھی ہے
18:28یہاں پر
18:29یہاں پر یہ ہے کہ
18:30صرف
18:31مال پیسہ سونا چاندی نہیں
18:34دیکھا جاتا
18:34اس کے علاوہ
18:36جو انسان کے پاس
18:37لگجری آئیٹمز ہیں
18:38لگجری آئیٹمز وہ ہوتے ہیں
18:39جو انسان کی
18:40بیسک نیسیسٹیز سے
18:42بڑھ کر ہوتے ہیں
18:43فور ایگزامپل
18:43کسی کے پاس
18:44پلوٹ آف لینڈ ہے
18:44ایک زمین ہے
18:46زمین
18:47نیسیسٹی تو نہیں ہے
18:48انسان کی
18:48زمین تو انسان کے پاس
18:50پڑی ہوئی ہے
18:50اس نے پتہ نہیں
18:51رکھی ہوئی ہے
18:52فیوچر میں شاید
18:53گھر بنائے گا
18:53شاید بیج دے گا
18:55تو انسان کی
18:55نیسیسٹی تو ہوتی ہے
18:56جس گھر وہ جہاں رہ رہا ہے
18:58گاڑی جو وہ چلا رہا ہے
18:59وغیرہ
19:00تو اگر اس کے پاس
19:01لگجری آئیٹمز ہیں
19:02تو انسان کی جو
19:03بیسک نیسیسٹیز ہیں
19:05جس کو حاجت تسلیہ
19:06کہتے ہیں
19:06اس سے بڑھ کر
19:08یہ جو حاجت غیر
19:09تسلیہ ہیں
19:09جو لگجریز ہیں
19:11اگر ان کی
19:12ویلیو
19:13بھی شامل کریں گے
19:15ہم
19:16اپنی اوورال
19:18مال کو دیکھنے کے لیے
19:19تو مثال کے طور پر
19:21میرے بینک میں تو
19:22دس زار روپیہ پڑا ہے
19:23صرف
19:23اور قربانی کے جانور
19:25فور ایکسامپل
19:26ازیوم کرتے ہیں
19:27پچاس زار روپیہ کہاتے ہیں
19:29رہیٹ
19:29تو دس زار پڑا ہے
19:30میرے گھر میں جو
19:31سارا زیور پڑا ہے
19:32وہ بھی کچھ
19:32چالیس زار رکھا ہے
19:33فور ایکسامپل
19:34تو
19:35اینیوی
19:37تو بات یہ ہے
19:38کہ میں نساب سے کم کم ہوں
19:39اور میرے پاس
19:39اتنا پیسہ نہیں ہے
19:41کہ میں قربانی کر سکوں
19:43لیکن میرے پاس
19:43جو پلوٹ آف لینڈ ہے
19:44وہ میرے پاس
19:45پچاس لاکھ روپیہ کا ہے
19:47فور ایکسامپل
19:48تو اس کو بھی
19:49ہم ایڈ کریں گے
19:50اس کے اندر
19:50تو قربانی واجب ہے
19:53افیڈ مینز
20:00اگر میرے پاس
20:01زیور
20:01کیاش نہیں ہے
20:02زیور بہت بڑا ہوئے
20:03سونا بہت ہے میرے پاس
20:04تو میں سونا
20:06اگر بیچنا پڑے گا
20:07تو میں بیچوں گا
20:08کیونکہ اللہ کا حکم ہے
20:09کہ آج قربانی کرنی ہے
20:10تو قربانی کروں گا
20:12یہی تو قربانی ہے
20:13کہ میں اللہ کی خاطر
20:14مال قربان کر رہا ہوں
20:15اللہ کی خاطر
20:16اور اس دن
20:16سب سے بہترین
20:17جو عمل ہے کرنے والا
20:20بے سندہ حدیث
20:20جو ہم نے پہلے بھی بات کی
20:22وہ قربانی ہے
20:22تو پلیز اس چیز کو خیال کریں
20:25اور ایک اور چیز
20:26کہ قربانی جو ہے
20:27انڈیویجولز پہ
20:29ماجب ہوتی ہے
20:31یعنی اگر میں
20:33ایز اپ فرد
20:34میرے پاس
20:35میری ملکیت میں
20:36اتنا پیسہ ہے
20:37کہ میں نساب سے زیادہ ہے
20:40اور میری جو ضروریات ہیں
20:42اس سے بڑھ کر
20:43میرے پاس اتنا ہے
20:44کہ میں قربانی کر سکتا ہوتی ہے
20:45میرے اوپر قربانی واجب ہے
20:47اور اگر میری وائف ہے
20:49میری بیوی ہے
20:49اور اس کے پاس
20:51اتنا زیور ہے
20:52اتنا سونہ ہے
20:53کہ اس کے پاس
20:54جو سونے کی
20:56زیور کی
20:56whatever
20:58اس کی بھی ویلیو
20:59نساب سے زیادہ ہے
21:00تو اس کے اوپر
21:01الگ سے قربانی واجب ہے
21:02اسی طرح کوئی بالغ
21:04اولاد ہے
21:05اگر کوئی بالغ اولاد ہے
21:08اور اس کے پاس بھی
21:10اس انڈیویجول کے پاس بھی
21:11اگر اتنا پیسہ ہے
21:13کہ وہ بھی نساب سے زیادہ ہے
21:15اور اس کی ضروریات سے
21:16اتنا زیادہ ہے
21:17کہ وہ قربانی کے جانور
21:18ریفورٹ کر سکتا ہے
21:19उस पर भी कुर्बानी वाजब है
21:20तो ये इंडिविजूल्स पर वाजब होती है
21:23क्योंकि के खावातीन इसके ओपर बहुत कोताही करती है
21:25कि जी मेरे पास तो कोई पैसा नहीं है
21:27और पास इतना सारा सोना होता है
21:29तो उनको चाहिए कि आपना सोना बेज दें
21:32अगर कोई उनको गिफ्ट नहीं कर सकता
21:35तो वो अपना सोना बेज दें और अपनी कुर्बानी करें
21:37प्लीज इससी का बहुत ख्याल करें
21:39एक और सवाल है कि जी हम हज़ पे जा रहे हैं
21:43तो क्या हज़ पर भी हम ये जो आईदल अजहा की कुर्बानी है करेंगे
21:47करेंगे देंगे कुर्बानी जो है वो मुसल्मान पे आकल पे बालिख पे और मुकीम पे वाजब होती है
21:53और अफ कोर्स मैंने जो निसाब से जादा और बाकी सारी जो क्राइटेरिया हो तो मैंने वको बता दिया कि उसके पास इतना पैसा भी हो
22:00तो इसके अंदर एक शर्थ मुकीम है रेजिडिन्ट तो अगर तो आप हज़ पे जा रहे हैं और आपका एक स्ट्रेच एक स्ट्रेच यानि एक जगा पर एक उपीनिन के मताबक पंदरा दिन और दूसरा और उपीनिन्स भी है लेकिन मैं एक उपीनिन आपको बताता हूँ
22:30हाजी है यह दुलहसा की ओपर तो तो तो तो वो मिना में मुजदलफा से निकलेंगे मिना में होंगे तो उससे पहले अफकोर्स अरफात मिना में होंगे उससे पहले मका में होंगे और उसके बाद भी हो सकता है कुछ दिन मका में हो तो यह जो पूरा स्ट्रेच है यानि ह�
23:00فارفات یہ مکہ سے باہر ہیں کہ مکہ کے اندر ہیں لیکن اب اکثر
23:05کہانے یہ بات کہی ہے کہ یہ مکہ کا حصہ ہی بن چکے ہیں
23:08although کچھ opinion difference opinion اس میں ابھی بھی ہوگا
23:13تو اپنی جن سکالرز کا فالو کرتے ہیں آوٹ سے کہ آپ ان سے
23:18رجوع کر لیں لیکن میں ایک opinion بتاتا ہوں کہ آج کل بہت سارے
23:22علماء کا یہی فتوہ ہے کہ جو منا مزدل فارفات جو حج کے
23:26حج کی جگہ ہیں یہ مکہ کے ساتھ mix ہو چکی ہیں زم ہو چکی ہیں
23:31اس کے اندر تھی سارے ایک ہی ہیں تو یہ جو حج کے ایام کے پہلے
23:35کے دن ہے حج کے ایام کے دن ہے اور حج کے ایام کے بعد کے دن
23:39ہے اگر یہ پورا stretch آپ کا پندرہ دن بن رہا ہے تو پھر آپ
23:43وہاں مقیم ہو گئے اور آپ پہ اب عید الاسحا کی قربانی بھی
23:46واجب ہے اور اگر یہ پندرہ ان سے کم بن رہے ہیں تو آپ مسافر ہیں
23:51اور مسافر کے اوپر عید الاسحا کی قربان نہیں ہوتی البتہ اگر
23:55حج تمتو یا حج قیران کر رہے ہیں
23:57یعنی حج کے ساتھ
23:58ہم نے عمرہ بھی کیا ہے
23:59تو پھر ایک اور قربانی ہوتی ہے
24:01جس کو دم شکر کہتے ہیں
24:03وہ انسان کے پر واجب ہوتی ہے
24:05جو دس ذو الحجہ پر
24:06نوملی لوگ دس ذو الحجہ کو
24:08جب مزلفہ سے آتے ہیں
24:10تو پھر
24:11ایک جمرہ کی رمی کرتے ہیں
24:14شیطان کو کنکریہ مارتے ہیں
24:16اور اس کے بعد وہ قربانی کرتے ہیں
24:18اور یہ قربانی جو ہے وہ دم شکر ہوتی ہے
24:20اللہ کا شکر ادا کرنا
24:21کہ حج کے ساتھ ہمیں عمرہ کی سعادت بھی
24:24اللہ سبحانہ وتعالی نے نصیب فرمائی ہے
24:25تو یہ دم شکریہ الگ ہے
24:27عدل ازہ کی قربانی الگ ہے
24:29تو اگر آپ اس پورے سٹریچ میں پندرہ دن
24:31یا اس سے زیادہ ہے
24:32تو آپ مقیم ہیں
24:33اور اگر آپ کے پاس آف کورٹ
24:34اتنے پیسے ایکسٹرا ہیں
24:35ان ساری سیٹویشن کرائیٹیریز کے مطابق
24:38جو کہ میں نے بتائی
24:39تو آپ کے اوپر عدل ازہ کی قربانی بھی
24:41واجب ہے اگر نہیں ہے
24:43اگر آپ پندرہ دن
24:44کا سٹریچ یہ نہیں ہے
24:46تو پھر عدل ازہ کی قربانی
24:48آپ کے واجب نہیں ہے
24:49تو امید ہے کہ یہ سمجھ میں آگئی ہوگی
24:51ایک آخری بات چھوٹی سی
24:52کہ نبی کریم علیہ السلام
24:54نے جب قربانی کی
24:56تو ساری امت کے لیے بھی کی
24:58ایک اپنی قربانی کی
24:59اور ایک امت کے بحاف پہ کی
25:01تو اگر کوئی افورٹ کر سکتا ہے
25:05اگر اللہ نے آپ کو اتنا مال دیا ہے
25:06تو کوشش کریں
25:08کہ ایک ایکسٹرا قربانی بھی کر دیں
25:10اور وہ نبی کریم علیہ السلام کے بحاف پہ کر دیں
25:13انہوں نے ہمارے لیے کی
25:14ہم ان کے لیے کریں
25:17اور اللہ سے دعا کریں
25:19کہ یہ جو قربانی کا ثواب ہے
25:20اس کو ایزا کیفٹ حدیعتاً
25:23نبی کریم علیہ السلام کو پہچا دیں
25:25ہماری طرف سے
25:26تو یہ ہماری محبت کا ان کے لیے
25:28اظہار ہے
25:29جس طرح انہوں نے محبت کا اظہار
25:31امت کے لیے کیا
25:33ہم کو بھی چاہیے کہ
25:34ہم اپنی محبت کا اظہار
25:36ان کے لیے کریں
25:36ایک بہت سنیری موقع ہے
25:38ان لوگوں کے لیے
25:39جن کو اللہ سبحانہ وتعالی نے
25:40مال دیا ہے
25:42اللہ تعالیٰ قبول کریں
25:43ہماری اس قربانی کو
25:45اور ایزا سیٹ کہ
25:46پلیز
25:47اس کو سیلیبریٹ کریں
25:49شرعی طریقے سے
25:50ان طریقوں سے
25:51جسے اللہ راضی ہوں
25:52کیونکہ مقصود اللہ کی رضا ہے
25:54اور کچھ بھی نہیں ہے
25:55تو پلیز آپ کو
25:56سب کو عید مبارک ہو
25:59ان ایڈوانس
25:59اور دعاوں میں یاد رکھئے گا
26:01ان مبارک دنوں میں
26:06انشاءاللہ اگلی اپیسوڈ تک اجازت دیجئے
26:11باقر دعوانا
26:12الحمدللہ رب العالمین
26:14والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended