Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:32in life.
01:34This is a message that all the people have been given.
01:37And...
01:40...
01:41...
01:43...
01:44...
01:46...
01:48...
01:49...
01:51...
01:52...
01:53...
01:55...
01:56...
01:57...
01:59...
02:01...
02:03...
02:04...
02:05...
02:07...
02:09...
02:11...
02:13...
02:15...
02:17...
02:19...
02:21...
02:23...
02:25...
02:27...
02:29So that it's two main things are...
02:33...and you need to Давайте.
02:35Number one.
02:36That.
02:36You need to defend yourself.
02:39Which is indistat Holden.
02:41We call it free.
02:42Give us nothing.
02:43I feel unhappy repentance.
02:46I have done a pledge.
02:49I should...
02:50...rysad cones.
02:51...this is the 거 that we have to fight with...
02:52...in�� humanidade.
02:54It's the right thing that we have to fight for.
02:56...that we don't understand.
02:57not to happen. When I am so much he will not be
03:01with his father, his children and his father
03:05and all of them. When all of them in our own
03:09state is in a way. Because human being
03:11to do with the most much love. So,
03:16I think in the morning the night
03:18I have not been a bit of a drink.
03:20I have not been a drink that I have
03:23a drink that I have a drink that I have
03:24so that's why man, he doesn't know how to do it
03:29because he has a good thing to do it
03:32so that he sees it, he sees it, he sees it, he sees it
03:35because he sees it, he sees it
03:38so he has a love of all the things that he does
03:42so that Allah has said that
03:47that I am not able to be
04:16That you can't even imagine.
04:33کو کوئی شرط
04:35لگائی ایمان کی کاملیت کے لئے
04:37اور جیسے میں نے ارز کیا
04:39کہ محبت کا تقاضہ ہے اطاعت
04:42محبت
04:43کا ایک آٹومیٹک
04:46تقاضہ ہے کہ اطاعت کی جائے
04:47اور
04:49اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب
04:51صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک رول موڈل
04:53بنا کے انسانیت
04:55کو دیا اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:57لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
04:59عُصْوَةٌ حَسَنَ
05:00کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں
05:03تمہارے لئے ایک بہترین نمونہ زندگی ہے
05:05اگر تم جنت میں
05:07آنا چاہتے ہو تو میرے حبیب
05:09صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ کرو
05:11وہ تمہارے لئے
05:14رول موڈل ہیں
05:15لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهِ
05:17وَالْيَوْمَ الْآخِرِ
05:19اور یہ اس کے لئے ہے جو کہ امید رکھتا ہے
05:21کہ اللہ سے ملاقات ہوگی
05:23اور قیامت کے دن
05:25پہ
05:28میں کامیابی کا یقین
05:31کی امید رکھتا ہے
05:32اور اللہ کو بہت کسرت سے یاد کرتا ہے
05:34وضاکر اللہ کثیرہ
05:36اس کے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:39ایک رول موڈل ہے
05:40ایک بہترین نمونہ ہے
05:41تو محبت
05:43اور ان کو ایک اپنی زندگی
05:46کا رول موڈل سمجھنا
05:47یہ ہمارے ایمان کی شرط ہے
05:50ایسا نہ ہو کہ ہم ان مجالیس کے اندر
05:52ایسے گم ہو جائیں کہ بس باتیں سنیں
05:54اور کپڑے جھاڑ کر اٹھیں
05:55اور کچھ بھی اپنے پلے
05:58نہ رکھیں اور اپنی زندگی
06:00کے اندر کوئی تبدیلی ہی نہ لے کر آئیں
06:02میں بار بار ایک بات
06:04ارز کر رہا ہوں کہ محبت کا تقاضہ ہے
06:06اطاعت
06:07ایک دفعہ ایک صحابی نبی کریم علیہ السلام کے پاس
06:10ترشیف لائے
06:11اور ارز کیا کہ آر رسول اللہ
06:14وجہ آپ سے بہت محبت ہے
06:15اور میرا دن گزرتا ہی نہیں ہے جب تک
06:18میں آپ کا دیدار نہ کر لوں
06:19جب تک کہ میں آپ کی رفاقت نہ پالوں
06:22تھوڑی دیر کے لیے آپ کی کمپنی میں زندگی پک نہ گزار لوں
06:25اور مجھے اسی کی اداسی ہے
06:27کہ قیامت کے بعد آپ کا درجہ
06:30تو سب سے عالی ہوگا اور مجھ کو نہیں
06:32معلوم کہ میرا درجہ کدھر ہوگا
06:33تو ایسا نہ ہو
06:35کہ جنت میں آپ کا دیدار نہ ہو
06:37جنت میں آپ کی رفاقت نہ ملے تو مجھے بہت اداسی ہے
06:40تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے
06:44جبریل علیہ السلام
06:46ان آیات مبارکہ
06:48کو لے کر نازل ہوئے
06:49اللہ تعالی نے فرمایا کہ وَمَنْ يُطِئِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَٰئِكَ مَعَلَّذِينَ
06:55مَعَلَّذِينَ عَنِعْمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَصِدِّقِينَ وَشُهَدَائِ وَصَالِحِينَ وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِقًا
07:03کہ جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا
07:06وہ ان لوگوں کی معیت میں ہوگا
07:10جن پہ کہ اللہ تعالی نے اپنا انعام فرمایا ہے
07:14یعنی کہ انبیاء اور سچے لوگ اور شہداء اور نیک لوگ
07:19اور کیا ہی خوبصورت رفاقت ہے
07:21کیا خوبصورت کمپنی ہیں یہ
07:23اب آپ سوچئے اس پر تھوڑا تفکر کیجئے
07:26تھوڑا غور کیجئے
07:27کہ صحابی اداس تھے
07:30اور ان کا جو کومنٹ تھا
07:35وہ یہ تھا کہ مجھے آپ سے محبت ہے
07:38اور مجھے نہیں پتا کہ جنت میں آپ کی رفاقت ملے گی
07:43اور اللہ تعالی کا جواب آیا
07:45جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا
07:50فکر نہ کرو وہ نبیوں کے ساتھ ہوگا
07:54وہ نبی کے ساتھ ہوگا
07:55آپ کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت ملے گی
08:00اس کا مطلب ہوا کہ محبت اور اطاعت ایک ہی چیز ہے
08:03یہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ کوئی محبت کا دم تو بھرے
08:06محبت کا دعویٰ کرے
08:07اکلیم کرے کہ مجھے کسی سے محبت ہے
08:09لیکن پھر ان کی اطاعت نہ کرے
08:12جو بھی اللہ اور اللہ کے رسول نے کہہ دیا
08:15اس کو سمعنا و عطانا
08:17کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی
08:19اس کے اوپر عمل نہ کریں
08:20یہ محبت محبت نہیں ہے
08:23اصل محبت یہی ہے
08:26کہ ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو دیکھیں
08:29وہ ہمارے لئے رول موڈل ہیں
08:31ان کی زندگی کو اپنائیں
08:34ان جیسا بننے کی کوشش کریں
08:36اور یہی انسان کو انسان بناتا ہے
08:41اصل میں تو
08:43جیسے میں نے کہا
08:43کہ اللہ تعالی نے نبیوں کے ذریعے سے انسانیت کا درس دیا
08:46دین انسانیت کا درس ہے
08:49اور اس انسانیت کے درس کے اندر
08:52سب سے پہلی چیز
08:53وہ اپنے رب کو پہچاننا ہے
08:55کہ میں اپنے
08:57میں اللہ کا بندہ ہوں
08:59بندگی کو زندگی میں لے کر آئیں
09:01اور بندگی کا اظہار عبادت کے ذریعے ہوتا ہے
09:05جب ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
09:08کی زندگی کو دیکھتے ہیں
09:11تو اس کے اندر جو
09:12اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
09:14اللہ تعالی کے ساتھ تعلق نظر آتا ہے
09:16اس چیز کو اپنی زندگی کے اندر لانے کی کوشش کرنی چاہئے
09:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک مشہور حدیث ہے
09:22کہ
09:22تم نماز پڑھو جیسے تم مجھے نماز پڑھتے دیکھتے ہو
09:27اس کے بارے میں
09:28اس حدیث کو لے کر فقہاں میں علماء میں
09:31ایک نماز کیسے پڑھنی چاہیے
09:35اس کے بارے میں ایک ڈسکشن ہوتی ہے
09:37اور اس کے اندر کبھی اختلاف رائے ہو جاتا ہے
09:39کہ آمین کیسے کہنی ہے
09:41ہاتھ کا آمان نہیں ہے
09:42وہ سب اختلاف رائے اپنی جگہ پر
09:44لیکن
09:46جو نماز کی روح ہے
09:48عبدیت
09:50خشو
09:51دل کی کیفیت
09:55جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر تھی
09:58وہ بھی تو ہم کا اپنی زندگی میں لانی ہے
10:00کہ نہیں
10:00نماز صرف ایک ٹک لگانے کا نام تو نہیں ہے
10:04سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
10:06ام المومنین فرماتی ہیں
10:07کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:09رات کی نماز پڑھتے تھے
10:11تو ان کے سینہ مبارک سے ایسی آواز آتی تھی
10:13جیسے کوئی ہانڈی اُبل رہی ہو
10:15جیسے کہ
10:16ایک جوش آ رہا ہو کسی ہانڈی میں
10:19ایسی آواز ان کے دل سے آتی تھی
10:21ایسی نماز پڑھتے تھے
10:23اتنی لمبے قیام فرماتے تھے
10:25کہ ان کے پیر مبارک سوچ جاتے تھے
10:28ان کے دل ایڈیما ہو جاتا تھا
10:29جس کو سائنٹیفک میڈیکل زبان
10:31ان کے دل ایڈیما کہتے ہیں
10:32پیروں کا سوچ جانا
10:33اور سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرمایا
10:36کہ یا رسول اللہ
10:37آپ کیوں اتنی مجاہدہ کرتے ہیں
10:40جبکہ آپ تو
10:42وہ ہیں کہ اللہ تعالی نے اعلان فرما دیا
10:44کہ آپ کے اگلے پچھلے ساری غلطیاں بھی معاف ہیں
10:47اور نبیوں کی غلطیاں
10:50صرف ایک راج مرجو
10:52کو اختیار کرنے کی ہوتی ہیں
10:56کہ کئی دفعہ ہو سکتا ہے
10:58کہ اس کو اختیار کرنا چاہیے
10:59یا اس کو چھوڑ دینا چاہیے
11:01نبی کی دونوں ٹھیک ہوتی ہیں
11:03لیکن انبیاء کی غلطیاں
11:06اجتہادی غلطیاں بس یہی ہوتی ہیں
11:07وہ گناہ نہیں کٹ سکتے ہیں
11:08وہ معصوم ہوتے ہیں
11:09تو وہ جو راج مرجو کی اجتہادی غلطی
11:13بھی اللہ نے آپ کی معاف کر دی
11:14آپ اتنا مجاہدہ کیوں فرماتے ہیں
11:17تو اللہ اگر رسول نے فرمایا
11:18کہ آئیشہ کیا میں اپنے رب کا شکر گزار بندہ نہ بنو
11:21یہ بھی تو
11:23اللہ کے رسول کے سنت ہیں
11:25اس کو زندگی میں لانا
11:27صادق اور امین کے لقب سے
11:29مشہور ہو جاتے ہیں
11:30یعنی اتنی خصوصیات ہیں
11:33اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں
11:35لیکن دو
11:37کالٹیز اتنی ہائلائٹ ہو کے ابرتی ہیں
11:39کہ سارے لوگ ان کو
11:41یہ کہنا شروع ہو جاتے ہیں کہ آپ تو کبھی جھوٹ
11:43بولتے ہی نہیں آپ تو صادق ہیں
11:45آپ تو کبھی خیانت کرتے ہی نہیں آپ تو
11:47امین ہیں کدھر ہے وہ صداقت
11:49اور کدھر ہے وہ امانت
11:51ہمارے اندر جو اللہ کے رسول
11:53صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دعویٰ کرتے ہیں
11:55محبت
11:58اطاعت مانگتی ہے
11:59وہ رول موڈل ہے
12:01اسوہ حسنہ ہے ان کی زندگی میں ہمارے لئے
12:03والدین کے ساتھ
12:05محبت
12:06بیویوں کے ساتھ محبت شہروں کی عزت
12:09یہ ساری
12:11سنتیں ہیں
12:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:14سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ
12:17ایک ریس لگائی دوڑ
12:19کا مقابلہ کیا ایک وقت میں
12:21اور ان کو
12:23جیتنے دیتے ہیں پھر ایک اور
12:25وقت میں دوبارہ مقابلہ کرتے ہیں
12:27اور خود جیت جاتے ہیں
12:29اور مزاق میں فرماتے ہیں
12:31عائشہ آپ نے جو مجھے
12:33ہرایا تھا آج میں نے
12:35اس کا بدلہ لیا دل لگی
12:37ایک دفعہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:40پانی پی رہی ہوتی ہیں
12:41پیالے میں
12:42اور سیدہ نبی کریم علیہ السلام
12:43ان سے پانی کا وہ پیالہ لے کر
12:47اپنے لب مبارک وہی پہ رکھتے ہیں
12:48جہاں کے سیدہ عائشہ نے
12:50پیا ہوتا ہے
12:51محبت کا اظہار
12:52بچوں کے ساتھ محبت
12:55پیار
12:56ساتھیوں کے ساتھ
12:57محبت
12:59ان کا خیال
13:00ایک دفعہ
13:03کسی سفر کے موقع پر
13:06کٹھے جا رہے تھے
13:08نبی کریم علیہ السلام
13:09صحابہ کے ساتھ
13:10رضی اللہ عنہ مجمعین کے ساتھ
13:13سفر پر تھے
13:13اور ایک سواری
13:15آئی تین تین لوگوں کے لئے
13:17نبی کریم علیہ السلام
13:18کی سواری
13:19جو
13:21ان کے ساتھ
13:23دو صحابہ تھے
13:24ایک ہی سواری تھی
13:25تو دونوں صحابہ نے
13:26عرض کیا
13:26رسول اللہ
13:27ہم اپنی باری چھوڑتے ہیں
13:28آپ بس سوار ہوئی ہیں
13:30تو نبی کریم علیہ السلام
13:32پر آئے کیوں
13:33کیا
13:34تم مجھ سے زیادہ
13:36طاقتور ہو
13:37جان لو کہ
13:41میری طاقت
13:41تم سے زیادہ ہے
13:42اور کیا
13:43مجھے
13:44اللہ کے
13:45اسے عجر کی امید
13:46نہیں ہے کیا
13:47دوسرے الفاظ میں
13:49کہ جب میری باری آئے گی
13:51میں سواری کروں گا
13:52جو تمہاری باری آئے گی
13:53تو تم سواری کرو گے
13:54یہ سنتیں ہیں
13:57یہ سنتیں ہیں
13:59یہ ہیں وہ
14:00عصوہ حسنہ
14:01یہ ہے
14:02محبت
14:03کرنے کا طریقہ
14:05اور میں نے
14:06تو دو چار چیزیں
14:07عرض کی ہیں
14:07اللہ کے رسول
14:09صلی اللہ علیہ وسلم
14:10کی پوری زندگی
14:11ایک ایک چیز
14:13کس طریقے سے
14:14اپنے مخالفین
14:16کے ساتھ
14:17برتاؤ کیا
14:17فتح مکہ پہ
14:19کس طریقے سے
14:20ایک عام
14:20معافی کا اعلان کیا
14:22یہ وہ لوگ تھے
14:23جنہوں نے
14:24نبی کریم
14:25علیہ السلام
14:26کو
14:27اتنی تکلیفیں دیں
14:28کہ ان کو
14:29شہر
14:29چھوڑنے پر
14:30مجبور کیا
14:31اور مدینہ
14:32منورہ جا کر بھی
14:33کوئی معاملات
14:34ایسے سیٹل نہیں
14:35ہو گئے تھے
14:35ہر تھوڑے عرصے کے بعد
14:37ایک جنگ
14:38کا سما ہو جاتا تھا
14:39یہ وہ لوگ تھے
14:40جنہوں نے
14:40نبی کریم علیہ السلام
14:41کے چچا
14:42کو کتنی
14:43بے دردی سے
14:44شہید کیا
14:44اور نبی کریم
14:45صلی اللہ علیہ السلام
14:46کے باقی
14:46جو ساتھی تھے
14:48ان کو کتنی
14:49عذیتیں پوچھائیں
14:50لیکن جب موقع ملا
14:51کہ ان سے انتقام
14:52اور بدلہ لیا جائے
14:53عام معافی کا اعلان کیا
14:55لا تصریب علیکم
14:57الجوم
14:57تم پہ کوئی
14:58معاخضہ نہیں ہے
14:59جاؤ
15:00سب آزاد ہوں
15:01یہ ہے سنت
15:02معاف کرنے کا جذبہ
15:04محبت کا جذبہ
15:06پیار کا جذبہ
15:07اللہ سے تعلق
15:08نمازوں کے اندر گہرائی
15:10سب کا خیال
15:13ہی چیزیں
15:14ہمارے اپنی زندگی
15:23انسانوں میں
15:24صرف اللہ کی محبت
15:26اللہ کی رسول کی
15:27محبت
15:29سے زیادہ ہے
15:29بلکہ
15:30اللہ کی رسول کی
15:31محبت
15:31در حقیقت
15:32اللہ ہی کی محبت ہے
15:33جس نے
15:37رسول کی اطاعت کی
15:38اصل میں
15:39اس نے
15:40اللہ کی اطاعت کی ہے
15:41یہ
15:43ہے پیغام
15:44ربی الاول کا
15:46اور ہر دن کا
15:47اب اپنے آپ کو یاد کرائیں
15:49کہ ہم اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم
15:52کی امتی ہیں اور امتی ہونے
15:54کا مطلب کیا ہے یہ ہے دین
15:55اسلام کا پیغام جو ہم کو
15:57اپنی زندگی میں لانا ہے وہ ایک چلتا پھرتا
16:00دائی بننا ہے
16:01جو سب کو اپنے
16:03عادات سے اپنے اخلاق سے اپنی زبان
16:06سے اپنے کردار
16:08سے دعوت دیں
16:09کہ یہ ہے ہمارے آخری
16:12رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
16:13پیغام پیغام انسانیت
16:15آؤ سب لوگ
16:17اس خوبصورت دین کے اندر داخل ہو
16:19چھوٹی سی بریک لیتے ہیں
16:22انشاءاللہ بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ
16:24حاضر ہوتے ہیں اپنے سوالاتی
16:26مل کر سکتے ہیں دین فطرت
16:27اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:31ویلکم بیک بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
16:33بہت ہی اہم سوال کیا گیا ہے
16:35کہ نبی کنیو علیہ السلام پہ
16:38درود پھیجنا
16:39اس کی کیا فضیلت ہے
16:42بہت
16:45بہترین سوال ہے
16:47کیونکہ ہم میں سے کئی لوگ
16:49نبی کریم علیہ السلام پہ
16:51درود نہیں بھیجتے
16:52جیسے کہ ہمیں بھیجنا چاہیے
16:54سب سے پہلی بات تو
16:58میں یہ ارز کروں
17:00کہ نبی کریم علیہ السلام پہ
17:02جو لوگ درود بھیجتے ہیں
17:04وہ
17:05اس کو
17:08دل کی حضوری کے ساتھ
17:11بھیجیں
17:11جب ہم
17:14کسی وقت بھی بیٹھ کر
17:16درود پڑھے ہوتے ہیں
17:18یا درود بھیج رہے ہوتے ہیں
17:20اور مختلف درود ہیں
17:22درود ابراہیمی ہیں
17:24مثال کے طور پہ
17:25اللہمہ صلی علیہ
17:26سیدنا محمد
17:28وَعَلَىٰ آلِ سیدنا محمد
17:30كَمَا سُلَّيْتَ عَلَىٰ سِیدنا عِبْرَاهِيمَ
17:32وَعَلَىٰ لَا عَلَىٰ سِیدنا عِبْرَاهِيمَ
18:03ایک دعا کر رہے ہیں
18:04دیکھ دل کی
18:06کیفیت ہو
18:07یہ میں لوگا سیرز کر رہوں
18:09جو کہ درود پڑھنا ہے
18:10کہ جن کو
18:11ماشاءاللہ عادت ہے
18:12ایک چیز
18:14جو ہمیں
18:15امپروف کرنی ہے
18:16وہ ہماری دل کی
18:17کیفیت ہے
18:18ہمارا استہزار ہے
18:19ہماری
18:20awareness of the heart and the mind
18:22ہے
18:22دل و تماغ کی
18:23حضوری
18:24پلیز
18:25اس کا
18:25بہت احتمام کریں
18:27اور جہاں تک
18:28اس کا تعلق ہے
18:30کہ کیا
18:31فضائل ہیں
18:32بے تہاشا فضائل ہیں
18:33سب سے پہلے تو
18:34اس سے بڑھ کر کیا ہوگا
18:36کہ اللہ سبحانہ وتعالی
18:37نے فرمایا
18:38کہ
18:38اللہ اور اللہ کے فرشتے
18:43اپنے نبی پر
18:45صلاحات پھیجتے ہیں
18:47یا ایوہا اللہ دین آمنوا
18:49اے ایمان والو
18:50صلو علیہ
18:51و صلیم و تسلیمہ
18:52کہ تم بھی
18:54اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:56پہ
18:56صلات و سلام بھیجو
18:58اب اس کے بارے میں
18:59بہت لمبی تفصیل ہے
19:00کہ اس کا کیا مطلب ہے
19:02کہ اللہ تعالی صلات بھیجتے ہیں
19:04فرشتے صلات بھیجتے ہیں
19:06اللہ تعالی کا صلات
19:07مختصرا
19:08تو عرضی کروں گا
19:10کہ اللہ تعالی کی رحمت کا
19:12خصوصی رحمت کا نزول
19:13اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
19:17پہ ہے
19:17اور فرشتے بھی
19:19دعا کرتے ہیں
19:20نبی کریم علیہ
19:21صلات و سلام پر
19:22اور
19:22ہمیں بھی یہ حکم ہے
19:24کہ
19:24اپنے حبی
19:25اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
19:27پر
19:27صلات و سلام بھیجیں
19:29تو اللہ کی حکم کی
19:30تعمیل ہے
19:30اور یہ
19:32اللہ تعالی کا
19:35اپنے آخری نبی
19:36صلی اللہ علیہ وسلم
19:37کا اکرام ہے
19:39کہ اے ایمان والو
19:41اپنے اس نبی کو پہچانو
19:43اپنے اس نبی کو
19:44یاد رکھو
19:45اپنی دعاوں میں
19:46یاد رکھو
19:47اے ایمان والو تمہارا اپنے نبی پر درود بھیجنا
19:54ان کی شان میں کوئی اضافہ نہیں کر رہا
19:58بلکہ یہ تمہارے ہی بھلے کی چیز ہے
20:00تمہارے ہی فائدے کی چیز ہے
20:03اور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
20:05ایک حدیث مبارکہ میں صحیح مسلم کی
20:07سن نبی دعوت کی روایت ہے
20:10کہ من صلی علیہ وحیدتا صلی اللہ علیہ بیہا اشرا
20:15کہ جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے
20:18اللہ تعالیٰ اس پر دس دفعہ رحمتیں نازل فرماتے ہیں
20:22ایک دفعہ درود بھیجنا
20:24اللہ تعالیٰ کی محبت اس بندے کے لیے بھی ہوتی ہے
20:30اللہ تعالیٰ دس رحمتیں نازل فرماتے ہیں اس بندے کے لیے
20:33دیکھیں اگر میں لوجیکلی اس کو سوچوں
20:38کہ اگر کسی کو اپنے کسی بیٹے سے بہت محبت ہے
20:42اپنی بیٹی سے بہت محبت ہے
20:43who can be the children we love
20:48you that you can change
20:50and especially thinking about it
20:51it is very logical that my off-line is
20:54that I should be loved
20:56for me
20:56my off-line is that I would love
20:59a soft corner of the world
21:00because of it
21:01I have to love
21:03and I have to love
21:04that my children
21:06who live
21:07and who live
21:08love
21:08so because
21:10said Muhammad
21:11
21:12اللہ کے حبیب ہیں
21:14تو
21:16جو بھی اللہ کے حبیب سے محبت
21:18کرے گا اللہ تعالیٰ اس سے محبت کریں
21:20نبی کریم
21:22علیہ السلام نے فرمایا
21:24ایک حدیث مبارکہ سنن ترمزی کی روایت ہے
21:26کہ اِنَّ اَوْلَ النَّاسِ بِي
21:28يَوْمَ الْقِيَامَةِ اَكْثُرُهُمْ
21:30عَلَيْيَ صَلَىٰ
21:31کہ قیامت کے دن
21:33میرے لوگوں میں سے سب سے
21:36قریب میرے سب سے
21:38قریب وہ ہوگا جو مجھ پر سب سے
21:40کسرت سے درود بھیجتا تھا
21:42جو مجھ سے محبت کا اظہار
21:44کرتا تھا مجھے یاد رکھتا تھا
21:46دعاوں میں
21:47ایک
21:49وہی روایت جو میں نے ابھی عرض کی
21:52اس کا ایک اور ورزن جو ہے
21:54یہ سنن نسائی کی
21:56روایت ہے نبی کریم علیہ السلام
21:58نے فرمایا کہ
21:59نا صرف یہ
22:06کہ اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں
22:08نازل فرماتے ہیں بلکہ اس کی
22:10دس خطائیں بھی معاف کی جاتی ہیں
22:12اور
22:12اس کے لئے دس درجات بھی
22:17بلند کی جاتے ہیں
22:18اس کے دس درجات بھی
22:21بلند ہوتے ہیں
22:22سید نعبی بن قعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:27ایک دفعہ نبی کریم علیہ السلام کے پاس
22:29ترشیف لائے
22:30یہ سنن ترمزی کی روایت ہے
22:32اور انہیں پوچھا
22:34یا رسول اللہ
22:34کہ میں آپ پر بہت کسرت سے
22:37صلات و سلام یعنی درود بھیجتا ہوں
22:40میں اپنی دعاؤں میں
22:42کتنا حصہ آپ پر درود بھیجنا بھیجنا لوں
22:45تو نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
22:48آپ کی مرضی
22:49جتنا آپ چاہیں
22:50تو سید نعبی بن قعب فرما
22:54کہتے ہیں کہ
22:55میں نے پوچھا کہ
22:55ایک چوتھائی
22:57اپنی دعاؤں کا ایک چوتھائی
23:00آپ پر درود
23:01تو نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
23:03تمہاری مرضی ہے
23:08لیکن زیادہ کرو گے
23:10تو تمہارے ہی لئے بہتر ہے
23:11بس تو تمہاری مرضی ہے
23:13آپ پوچھ رہے ہیں
23:15آپ کی مرضی ہے
23:17لیکن میں ایک اصولی بات بتا دیتا ہوں
23:19کہ اگر زیادہ کریں گے
23:21تو آپ ہی کے لئے بہتر ہے
23:22تو سید نعبی بن قعب کہتے ہیں
23:25کہ میں نے پوچھا
23:26آدھا آدھا آدھی دعا
23:28آپ پر درود السلام آدھی باقی دعا ہیں
23:31فرمایا ما شیطہ
23:32پھر بتاتا ہوں کہ
23:33جتنی تمہاری مرضی
23:34فائنزت تفہو خیر اللک
23:36زیادہ کرو گے
23:37تو تمہارے لئے ہی بہتر ہے
23:39تو کہتے ہیں
23:41میں نے پوچھا
23:41فسر حسین
23:42دو تہائی
23:43دو تہائی درود
23:45ایک تہائی
23:47باقی دعا ہیں
23:50پھر وہی فرمایا
23:51ما شیطہ آپ کی مرضی
23:52فائنزت تفہو خیر اللک
23:54زیادہ کرو گے تو
23:55تمہارے لئے ہی بہتر ہے
23:57تو سیدہ عبی بن قاب فرماتے ہیں
24:00رضی اللہ عنہ
24:01کیا رسول اللہ
24:02میں اپنی ساری دعائیں
24:04صرف آپ پر درود السلام ہی بھیجوں گا
24:06میں بس آپ پر درود السلام ہی بھیجتا رہوں گا
24:10جو میں نے وقت مختص کیا ہے
24:12سپیسپائی کیا ہے
24:13دعاؤں کے لئے
24:15اس میں صرف درود بھیجوں گا
24:17تو نبی کریم علیہ السلام نے
24:19ایک بڑی عجیب بات فرمائی
24:20فرمائی اگر ایسا کرو گے
24:23تو تمہارے تمام غموں کے لئے
24:26کافی ہو جائے گا
24:27اگر تم ایسا کرو گے
24:33تو تمہاری تمام غموں کا
24:36مدعوہ ہو جائے گی یہ چیز
24:37اور تمہارے گناہوں کو
24:39معاف کر دیا جائے گا
24:40اگر تم میرے اوپر درود
24:43و سلام بھیجتے رہو گے
24:45تو تمہارے جترے غم ہیں
24:46اور ہر انسان کی زندگی میں غم لگے ہوئے ہیں
24:49کبھی کسی چیز کی پریشانی
24:51کبھی کسی چیز کی پریشانی
24:52یہ دنیا ہے
24:53جنت تو نہیں ہے
24:54امتحان کی جگہ ہے
24:56کبھی کوئی امتحان آتا ہے
24:58کبھی کوئی امتحان آتا ہے
24:59تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
25:01اگر درود کی خسرت کرو گے
25:03تمہارے غموں کے لئے
25:05یہ چیز
25:06یہ درود بھیجنا
25:07کافی ہو جائے گا
25:08اور
25:09تمہارے گناہوں کو
25:10معاف کر دیا جائے گا
25:11تم سے جو کمیاں
25:12کوئی غلطی ہوتی ہے
25:13معاف کر دی جائیں گے
25:15ایک چیز یاد رکھنی چاہیئے
25:17کہ اس طرح کی جو
25:18احادیث آتی ہیں
25:19وہ
25:19صغیرہ گناہوں کے لئے آتی ہیں
25:21کبھیرہ گناہوں سے
25:22توبہ کرنا ضروری ہے
25:23اور صغیرہ گناہوں پہ
25:25اسرار کرنا
25:26کنسسٹنسی سے
25:27دھڑلے کے ساتھ
25:29تکبر کے ساتھ
25:30بغیر کسی ندامت کے ساتھ
25:32صغیرہ گناہ کرتے جانا
25:34اسرار
25:35علی
25:36علی
25:37علی
25:37سغائر جو ہے
25:38وہ اس کو
25:39کبھیرہ بنا دیتی ہے
25:40تو
25:41جو غلطیاں ہوتی رہتی ہیں
25:43ادھر غلطی ہو گئی
25:44ادھر غلطی ہو گئی
25:45بحیثیت انسان
25:45بہت غلطیاں ہوتی ہیں
25:47درود کی کسرت سے
25:48وہ گناہ
25:50وہ صغیرہ گناہ
25:50ماف ہو جاتے ہیں
25:51اور انسان کے غموں کے لئے
25:53چیز کافی ہو جاتی ہے
25:54میں پھر ارز کروں
25:56محبت سے
25:57استہزار سے
25:59درود
26:00کی کسرت کریں
26:02ایک وقت مختص کریں
26:03میرا مشورہ ہے
26:06صبح
26:06فجر کے ارد
26:07فجر سے پہلے
26:08فجر کے بعد
26:09صبح کا آغاز
26:11استغفار کے ساتھ
26:13درود شریف کے ساتھ
26:14قرآن کی تلاوت کے ساتھ
26:16کچھ تفکر
26:17کچھ محاسبہ
26:18کچھ اللہ کی یاد کے ساتھ
26:20دعا کے ساتھ
26:21اس کو صبح شروع کریں
26:23اپنے حالات کو
26:24اللہ کے حوالے کر دے
26:25دن کے شروع میں
26:26اللہ کی رضا میں راضی ہو جائیں
26:28جو اللہ نے
26:29آج میں ریلیزن دن میں لکھا ہے
26:31میں اس میں راضی ہوں
26:32اور رات کو بھی ایک محاسبہ کریں
26:34استغفار کریں
26:35درود شریف پڑھیں
26:37رات کو
26:40کچھ قرآن کی تلاوت
26:41کچھ دعائیں
26:42دن کا آغاز
26:43دن کا اختتام
26:44انشاءاللہ
26:45اس طریقے سے کریں گے
26:47اور پورے دن کے اندر
26:48اپنے اوپر ایک نظر رکھیں گے
26:50اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
26:52نے جو ہم کو
26:53حکم دیا
26:54اس کو کرنے کی کوشش کریں گے
26:56جسی سے انہوں نے منع فرمایا
26:57اس سے رکنے کی کوشش کریں گے
26:59پھر دیکھئے زندگی میں کیسے برکتیں آتی ہیں
27:02دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابی
27:04اسی میں ہیں
27:04اللہ کرے کہ یہ پیغام
27:06اس مہینے کا ربی العبل کا
27:08بلکہ
27:09ایک زندگی کی ایک ایک دن کا
27:10ہمارے دلوں کے اندر زندہ رہیں
27:12انشاءاللہ
27:13انشاءاللہ
27:14اگلے ہفتے آپ کے سے دوبارہ ملاقات ہوگی
27:16تو ہمیں یاد رکھئے گا
27:18وآخر دعوانا
27:19الحمدللہ رب العالمین
27:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
27:29سلام علیکم وبرکاتہ

Recommended