- 4 days ago
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30وَالْيَوْمَ الْآخِرُ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا سُبْحَانَ رُبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَسْفُونَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
00:39اللہم صلح على سیدنا ونبینا محمد وعلى آل سیدنا وحبیبینا محمد وبارک وسلم
00:45ہم لوگ پچھتے دو اپیسوڈ سے نبی کریم علیہ السلام کی سنت کے بارے میں بات کر رہے تھے
00:55اور سنت کے بارے میں یہ بات عرض کی پہلے بھی اور اس کو میں ریپیٹ کرنا چاہوں گا
01:01کہ سنت کہتے ہیں عادت کو لوگوی معنی میں عادت کو
01:08اور جب ہم نبی کریم علیہ السلام کی سنت مبارکہ کی بات کرتے ہیں
01:13تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارکہ
01:16جس طریقے سے انہوں نے زندگی گزاری
01:19اس سب کو سنت کہتے ہیں
01:20سنت کسی ایک خاص چیز کا نام نہیں ہے
01:24کہ کھایا کیسے اور پیا کیسے اور بیٹھے کیسے
01:30لباس کیسا پہنا یہ بھی سنت ہیں
01:33لیکن جب ہم اوورال سنت کی بات کرتے ہیں
01:36تو اوورال سنت کے اندر نبی کریم علیہ السلام کی
01:41ایک ایک چیز کے اندر ان کی عادت مبارکہ کیا تھی
01:45اور یہ اہم اس لیے ہے کیونکہ
01:47اللہ سبحانہ وتعالی چاہتے ہیں
01:48کہ ہم سنت کی اتباق کریں
01:50اللہ تعالی نے فرمایا
01:52کہ نبی کریم علیہ السلام کی زندگی
01:54ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے
01:56جو چاہتا ہے
01:59کہ قیامت کے دن
02:01اللہ تعالی سے ملاقات ہو
02:02اس حال میں کہ اللہ تعالی راضی ہو
02:04اللہ تعالی فرما رہے ہیں
02:05کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
02:08تمہارے لئے بہترین نمونہ ہے
02:10اور دوسرا یہ بھی
02:16کہ اللہ تعالی نے
02:17نبی کریم علیہ السلام کو فرمایا
02:19کہ آپ لوگوں کو بتائیے
02:20کہ قل انکنتم تحبون اللہ
02:22فاتبعونی
02:24یحببکم اللہ ویغفر لکم ذنوبکم
02:26کہ آپ ان کو بتائیے
02:28کہ اگر یہ اللہ سے محبت کرتے ہیں
02:30تو میری اتباہ کریں
02:31اور اس کے نتیجے میں اللہ تعالی
02:33تم سے محبت کریں گے
02:35اور تمہارے گناہوں کو معاف کر دیں گے
02:36یہ سب اس لئے کیونکہ
02:39کیونکہ اگر کسی نے جنت میں جانا ہے
02:43اور ہم سب بحیثیت ایمان والے چاہتے ہیں
02:47کہ ہم جنت میں جائیں
02:48تو جو جنت کے اعمال ہیں
02:50وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:53کیے گئے اعمال ہیں
02:55وہ جنتی اعمال ہیں
02:58بدقسمتی سے
03:00ہم لوگوں نے قرآن کا مطالعہ بھی گہرہ نہیں کیا
03:03ہم نے صیرت مبارکہ کا مطالعہ بھی گہرہ نہیں کیا
03:06اور جن لوگوں کو
03:08سنت کی اہمیت
03:10اس کی امپورٹنس کے بارے میں پتا بھی ہے
03:11تو وہ لوگ
03:13بہت ہی محدود چیزوں تک
03:15سنت کے اتباہ کرتے ہیں
03:16چہرہ
03:17کیسا ہونا چاہیے
03:20داڑی ہونی چاہیے
03:21ٹوپی پہن لیں گے
03:23عمامہ باندھ لیں گے
03:24خواتین جو ہے وہ ہجاب کر لیں گی
03:27ہروایہ پہن لیں گی
03:29نکاب کر لیں گی
03:30وغیرہ وغیرہ
03:32بسم اللہ پڑھ کے کھائیں گے
03:34دائیں ہاتھ سے کھائیں گے
03:35بیٹھ کر پانی پییں گے
03:36جو بہت اچھی بات ہے
03:38آف کورس کرنا ہے
03:39لیکن یہ تو
03:40بہت محدود
03:42ہم نے اپنے آپ کو کر دیا
03:44سنت کے اعتبار سے
03:45سنت
03:46تو جیسے میں نے ارز کیا
03:48کہ نبی کریم علیہ السلام کی
03:49پوری کی پوری شخصیت
03:50سنت ہے
03:51اور اسی
03:53ٹوپک میں
03:54ہم نے نبی کریم علیہ السلام کی
03:56سنت و بارکہ کی بات کی
03:58کہ وہ کیسے تھے
04:00بحیثیت ایک باپ کے
04:02وہ کیسے تھے
04:04بحیثیت ایک نانا کے
04:06وہ کیسے تھے
04:07بحیثیت
04:08ایک شہر کے
04:12یہ ہم بات کر کے آئے ہیں
04:13پچھلے اپیسوڈز کے اندر
04:15تو آج
04:16میں بات کرنا چاہوں گا
04:18نبی کریم علیہ السلام کی
04:19سنت بحیثیت ایک استاد کے
04:22بحیثیت ایک ٹیچر کے
04:23نبی کریم علیہ السلام نے
04:26فرمایا کہ
04:27میں صرف
04:30معلم بنا کر بھیجا کیا ہوں
04:32میں صرف ایک استاد بنا کر
04:34بھیجا کیا ہوں
04:35یعنی میری بعصد کا مقصد
04:37لوگوں کو سکھانا ہے
04:38of course
04:40سارے رسول جو ہیں
04:41وہ استاد بن کر آتے ہیں
04:43لوگوں کو سکھاتے ہیں
04:46اور
04:46بڑی بدقسمت کی بات یہ بھی ہے
04:50کہ وہ لوگ جو ہمیں
04:52آخرت کے بارے میں بتاتے ہیں
04:54آخرت کا پتہ دیتے ہیں
04:56کہ کس طریقے سے اپنے آپ کو
04:58اپنی زندگی ایسے گزارے کہ انسان
05:00آخرت میں کامیاب ہو
05:02ہمارے معاشرے کا اندر کچھ ایسا
05:03مزاج بن چکا ہے کہ ان کو اہمیت نہیں دیتے ہیں
05:06اگر کوئی
05:08chemistry پڑھا ہے physics پڑھا ہے
05:09biology پڑھا ہے mathematics پڑھا ہے
05:11psychology پڑھا ہے
05:12تو وہ اس کو اہمیت دیتے ہیں
05:16وہ سمجھتے ہیں کہ
05:17ایک قابل عزت شخص
05:20اور وہ ہیں اس میں کوئی ڈاؤٹ نہیں ہے
05:22سارے استاد قابل عزت ہیں
05:24respectful ہیں
05:25لیکن وہ شخص جو آپ ہمیں
05:27آخرت کے بارے میں بتائیں
05:29کہ آخرت میں کامیاب کیسا ہونا ہے
05:31اب دیکھئے معاشرے کا ایک مزاج بن چکا ہے
05:34کہ وہ سمجھتے ہیں کہ
05:35اس کی تو کوئی خاص اہمیت نہیں ہے
05:37possibly
05:39not the highest paid person as well
05:43بے شکے بہت qualified ہو
05:45لیکن جو باقی
05:48subjects پڑھا رہا ہے
05:50اس کی salary بھی شاید زیادہ ہوتی ہے
05:52لیکن جو بندہ
05:54Islamic studies پڑھا رہا ہے
05:56اس کی salary بھی شاید
05:58اتنی high-fine نہ ہو
05:59جیسے میں نے کہا کہ
06:00بے شک اس کی qualification بہت اچھی ہو
06:02اور بہت اس کی experience بھی ہو
06:04expertise بھی ہو
06:05یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہے
06:09کیونکہ
06:09اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:11بے حیثیت استاد آئے
06:13بے حیثیت teacher آئے
06:14اور وہ ان کی teaching جو تھیں
06:17وہ آخرت سے متعلق تھیں
06:18دنیا کی باتیں بھی جو انہوں نے بتائیں
06:20وہ بھی اس لیے
06:21کہ اس کی وجہ سے
06:23ان کو کرنے سے ہم آخرت میں کیسے کامیاب ہو جائیں
06:26تو سارے احکام شریع ہیں
06:28کہ کمانا کیسے ہیں
06:31خریدنا بیچنا کیسے ہیں
06:33کیا چیز جائز ہے
06:36کیا چیز جائز نہیں ہے
06:37ہر چیز میں
06:38تو شریعت کے احکام ہیں
06:39وہ اس لیے بتائیں
06:40کہ یہ اللہ تعالی کے بتائے ہوئے اصول ہیں
06:43اور جو ان اصولوں پر عمل کرے گا
06:46وہ دنیا میں بھی برکتیں آئیں گے
06:48اور آخرت میں بھی وہ کامیاب ہوگا
06:51تو سارے جتنے بھی نبی اور رسول آتے ہیں
06:54وہ انسان کو دنیا میں بھی کامیاب ہونے کا پتہ بتاتے ہیں
06:59اور اس دنیا کی کامیابی کے
07:02ریزرٹ میں
07:03انسان کو آخرت میں کامیاب ہونے کا بھی پتہ بتاتے ہیں
07:06تو پلیز
07:07سب سے پہلی التجاہ تو میری یہ ہے
07:10کہ وہ لوگ
07:11جو ہم کو آخرت کے اعتبار سے
07:14ہمیں تیار کرتے ہیں
07:15ہمیں لیسنس دیتے ہیں
07:17ان کی عزت کی جائے
07:19ان کی رسپیکٹ کی جائے
07:21اور جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں
07:23شمول میسیلف
07:24میرے سمیت
07:26میں اپنے آپ کو بھی یاد دھیانی کراتا ہوں
07:28اور سارے لوگ کو یاد دھیانی کراتا ہوں
07:30کہ کتنا بڑی ذمہ داری ہے
07:32میرے پر اور آپ سب لوگوں کے اوپر جو کہ
07:34لوگوں کو
07:36شریعت کا پیغام دیتے ہیں
07:39سنت کا پیغام دیتے ہیں
07:41کتنی بڑی ذمہ داری ہیں
07:42کہ ہم کتنی رسپونسپلیٹی کے ساتھ
07:45یہ پیغام لوگوں کو دیں
07:46کیونکہ یہ
07:47اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:49سنت مبارکہ ہے
07:50کہ وہ
07:51ٹیچر تھے
07:52وہ استاد تھے
07:53وہ معلم تھے
07:54اور
07:54اور ان کے نقشے قدم پر چلنا
07:57ہمارے لئے کتنا ضروری ہے
07:58کیونکہ
08:00یہی
08:01اس پروفیشن کی
08:03جو سیکسس ہے
08:03وہ اصل میں
08:04نبی کریم علیہ السلام
08:05کی سنت کی
08:07اتباع ہیں
08:08ایس
08:10ایس اینی ایڈر پروفیشن
08:12باقی بھی
08:13ایسی
08:13تو اگر کچھ جائزہ لیں
08:15نبی کریم علیہ السلام
08:16نے کس طریقے سے
08:18لوگوں کو سکھایا
08:19کس طریقے سے
08:20لوگوں کو پڑھایا
08:21کچھ مثالوں سے
08:22میں
08:23سمجھانا چاہتا ہوں
08:24کہ
08:25اللہ تعالیٰ کے ساتھ
08:27لوگوں کا تعلق جوڑا
08:28اور
08:30کہیں پر بھی
08:33تشریف لے کر جاتے تھے
08:34اور جہاں پہ بھی
08:36موقع ملتا تھا
08:37کسی بھی
08:38مثال
08:39کو اگر
08:40پیش کرنا
08:41پیش کرنے کا موقع ملتا تھا
08:43تو مثال پیش کر کے
08:45لوگوں کا تعلق
08:46اللہ تعالیٰ سے جوڑتے تھے
08:47اور دنیا کی حقیقت
08:49کو بتاتے تھے
08:50ایک دفعہ
08:52صحابہ کے ساتھ
08:52تشریف لے کر جا رہے تھے
08:54تو راستے میں دیکھا
08:55کہ ایک بکری کا بچہ
08:57نومولود
08:58نیوبورن
08:59شاید پیدا ہوتے ہی
09:01اس کی ڈیتھ ہو گئی
09:03تو لوگوں نے
09:05افکورس
09:05نیوبورن بکری کا بچہ
09:07اس کی ڈیتھ ہو جائے
09:09تو اب اس کو کیا فائدہ
09:10لے سکتے ہیں
09:10تو لوگوں نے
09:11اس کو کسی جگہ جہاں پہ بھی
09:13ان کا گاربیج ڈمپ ہو گا
09:14وہاں پہ اس کو پھینک دیا
09:15تو نبی کریم علیہ الصلاة والسلام
09:17صحابہ کرام
09:18رضی اللہ تعالی عنہ و جمعین
09:20کے ساتھ
09:20تشریف لے کے جا رہے تھے
09:22تو دیکھا کہ
09:23یہ بکری کا بچہ
09:23مرا ہوا
09:24چھوٹا سا نیوبورن پڑا ہوا ہے
09:26تو
09:26تو
09:27یہ ایک مثال
09:28تھی
09:30صحابہ سے پوچھتے ہیں
09:32کہ
09:33اس کو کیوں پھینک دیا
09:34اس کے
09:35اونرز نے
09:36یہاں پر
09:37کیا وجہ ہے
09:38کہ اس کے مالکوں نے
09:39اس کو یہاں پر پھینک دیا
09:40تو صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ و جمعین
09:43نے
09:43کہا کہ
09:44اس لیے کیونکہ
09:46اس کی کوئی اہمیت ہی نہیں تھی
09:47کوئی سگنیفیکنسی نہیں تھی
09:48اس لیے
09:49انہوں نے پھینک دیا
09:50یا رسول اللہ
09:51تو نبی کریم علیہ الصلاة والسلام
09:53نے پہلے اس چیز کو
09:54ہائلائٹ کیا
09:55صحابہ کے
09:56دماغ کو
09:57اس طرح متوجہ کیا
09:58ایک اچھی ٹیچر کا یہ کام ہوتا ہے
10:02کہ پہلے
10:03دماغ کو کیپچر کریں
10:05کوئی بھی
10:06میسج دینے سے پہلے
10:07کوئی بھی
10:09پیغام دینے سے پہلے
10:10ان کو اپنی طرح متوجہ کرے
10:12ان کا دماغ
10:13اس طریقے سے چلائے
10:14جو میسج وہ دینا چاہتا ہے
10:16آج سائیکالوجی کی کتابوں کے اندر
10:18یہ ساری باتیں
10:19تفصیل کے ساتھ
10:20کی ہوئی ہیں
10:21یقین جانے
10:21اگر ہم سیرت کا متعلق
10:23گہری نظر سے کر لیں
10:25تو جتنے بھی
10:26سائیکالوجی کے پوائنٹس ہیں
10:28ہمیں سنت سے مل جاتے ہیں
10:31تو جب
10:32صحابہ کا
10:34رضی اللہ عنہ کا دماغ
10:36اس طرح متوجہ ہو گیا
10:37کہ
10:38اس کے مالکوں کو
10:40اس کی ضرورت کوئی نہیں تھی
10:41کوئی اہمیت ہی نہیں تھی
10:43ان کے دل میں
10:44کیا کرتے ہیں
10:45اس بکری کے بچے کے ساتھ
10:47ایک تو چھوٹا تھا
10:49پلس اس کی ڈیتھ ہو گئی
10:51اس کو زبا کر کے کھا بھی نہیں سکتے
10:53اس کی کھال
10:54اتنے سے چھوٹے سے بکری کے بچے
10:56کی کھال بھی
10:56کوئی فائدہ بھی نہیں ہوگا
10:58تو کوئی بھی اہمیت نہیں تھی
10:59ان کے مالکان کے پاس
11:01تو انہوں نے اس کو
11:01پھینک دیا
11:02تو نبی کریم علیہ السلام
11:04نے یہ بات
11:05ان کے دل میں
11:06ڈالنے کے بعد فرمایا
11:08کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک
11:10اس دنیا کی اہمیت
11:11اس بکری کے بچے کی
11:13جو اہمیت
11:14اس کے مالکان کے ہاں ہے
11:15اس سے بھی کم ہے
11:17اللہ تعالیٰ کے ہاں
11:19اس دنیا کی اہمیت
11:21اس سے بھی کم ہے
11:25جتنی
11:26اس بکری کے بچے کے مالکان
11:28کو اس بکری کے بچے کی ہے
11:29صحابہ کو
11:31exactly سمجھ میں آگئی
11:34کہ اس دنیا کی اہمیت کیا ہے
11:36اور فرمایا ایک جگہ
11:39نبی کریم علیہ السلام نے
11:41کہ اگر
11:42اس دنیا کی اہمیت
11:44اللہ کے نزدیک ایک مچھر کے پر
11:47کے برابر بھی ہوتی
11:48یعنی اتنی بھی نہیں ہے
11:49تو اللہ تعالیٰ
11:52ان لوگوں کو جو اللہ پر ایمان نہیں لاتے
11:54ایک پانی کا
11:56خوٹ بھی پینے کو نہ دیتے
11:57یعنی اتنی اہمیت بھی نہیں ہے
11:59کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اس دنیا کی
12:02اصل چیز تو آخرت ہے
12:04لیکن کس طرح سے اللہ کے رسول
12:06صلی اللہ علیہ وسلم سمجھا رہے ہیں
12:07یہ teaching style
12:09دماغوں کو
12:11فوکس کرنا
12:15attention کو
12:17gain کرنا
12:18اور پھر ایک مثالوں سے سمجھانا
12:20examples سے سمجھانا
12:22یہ سارے ایک اچھے teacher کی
12:24علامات ہیں
12:26آج کل
12:28educational methodology کی اندر کہا جاتا ہے
12:31کہ آپ
12:32slides دکھائیں
12:34آپ presentations دکھائیں
12:36presentations سے آپ
12:37جو audience ہیں
12:39ان کی
12:39ان کے focus کو آپ capture کرتے ہیں
12:42اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی
12:44کرتے تھے
12:46کئی دفعہ انہوں نے
12:47draw کیا
12:50ایک دفعہ
12:51صحابہ کے ساتھ
12:52بیٹھے ہوئے تھے
12:53رضی اللہ عنہ
12:55مجمعین تو زمین
12:57پہ ایک draw کیا box
12:58اور box
12:59کے اندر ایک line
13:00draw کی
13:01جو کہ
13:02ایک rectangle تھا
13:04چکور
13:04اور اس کے درمیان میں
13:06ایک line draw کی
13:07اور line جو ہے
13:08تھوڑی سی باہر
13:09نکال دی
13:09اور پھر
13:10اس line کے
13:11ارد گرد اوپر نیچے
13:12کچھ lines draw کی
13:13اب صحابہ
13:14دیکھ رہے ہیں سارا
13:15تو انہیں کہا
13:17کہ یہ دیکھو
13:17یہ
13:18انسان ہے
13:19اور یہ line
13:20جو ہیں
13:21یہ اس کی
13:22خواہشات ہیں
13:23اور یہ خواہشات
13:25اس کے
13:25باہر نکل رہی ہیں
13:26اور یہ جو
13:28اوپر نیچے lines ہیں
13:29یہ اس کی causes
13:30of death ہیں
13:30یعنی
13:31کہ اس کے موت کے
13:32سامان ہیں
13:32کبھی بیماری ہو جاتی ہے
13:34کبھی کچھ ہو جاتا ہے
13:35فرمایا کہ یہ
13:36انسان کی حقیقت ہے
13:38کہ انسان کے حواظ
13:39ہر وقت
13:40موت اس کے ساتھ
13:42لگی ہوئی ہے
13:43موت کے اسباب
13:43اس کے ساتھ
13:44لگے ہوئے ہیں
13:45لیکن اس کی خواہشات
13:47جو ہیں اس کی موت سے
13:48باہر نکل رہی ہیں
13:49تو ایک
13:51ڈائیگرام بنا کے
13:52صحابہ کو بتایا
13:54اور بہت سارے
13:55واقعات
13:56جو چھوٹی عمر
13:57کے صحابہ تھے
13:58ان کو
13:59ان کی
14:01محبت
14:01اپنی طرف
14:02مائل کرنے کے لیے
14:04ان کے ساتھ
14:05محبت کا
14:05اظہار کیا
14:06سیدہ معاذ
14:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:08کو
14:09فرماتے ہیں
14:10معاذ
14:10واللہ
14:11انی احبک
14:12معاذ اللہ کی قسم
14:13جو تم سے محبت ہے
14:14جب ان کے دل میں
14:17اللہ کے رسول
14:18صلی اللہ علیہ وسلم
14:19محبت تو پہلے ہی تھی
14:20لیکن جب
14:21اللہ کے رسول
14:21محبت کا
14:22اظہار کر رہے ہیں
14:23تو ان کے دل کے اندر
14:24وہ جو محبت تھی
14:25اس کی کیا چمک آئی ہوگی
14:26کیا اس کے اندر
14:27ایک پیشن
14:28اور ہو گیا ہوگا
14:29ایک ولولہ
14:30بڑھ گیا ہوگا
14:31جب اللہ کے رسول
14:32ان سے فرما رہے ہیں
14:33کہ اے معاذ
14:34اور نوجوان تھے
14:35اللہ کی قسم
14:37مجھے تم سے محبت ہے
14:38تو جیسے کہ
14:40وہ کہہ رہے ہیں
14:40یا رسول اللہ
14:41مجھے ابھی آپ سے
14:42بہت محبت ہے
14:43جب یہ
14:44اٹینشن گین کر لی
14:46فرمایا
14:47کہ میں تمہیں
14:48نصیت کرتا ہوں
14:49معاذ
14:49کہ ہر نماز کے آخر میں
14:52یہ کہنا
14:53مت چھوڑنا
14:54کہ اللہم
14:55اعنی
14:56علی ذکریکہ
14:57و شکریکہ
14:58حسن عبادت
14:59یہ دعا مانگا کرو
15:01اب بتائیے
15:03سوچئے
15:04کیا سینہ معاذ
15:05رضی اللہ تعالی عنہ
15:06اس کے بعد
15:07کسی بھی نماز کے بعد
15:09اس دعا کو پڑھنا
15:10بھولے ہوں گے
15:11کہ اللہ میری
15:12مدد کیجئے
15:12کہ میں آپ کو
15:13ذکر کر سکوں
15:14آپ کا شکر
15:15ادا کر سکوں
15:16اور بہترین طور پر
15:17آپ کی عبادت
15:18کر سکوں
15:18یہ دعا
15:19کبھی وہ بھولے ہوں گے
15:20لیکن یہ سکھانے
15:21کا طریقہ
15:22اللہ حکم
15:23اور اس طرح کی
15:25بیسیوں
15:27مثالیں
15:28بلکہ سیکڑوں
15:29مثالیں
15:29ہم کو سیرت سے
15:30مل سکتی ہیں
15:31یوں کہ نبی کریم
15:32صلی اللہ علیہ وسلم
15:32تو تھے ہی معلم
15:33تو ہمیں بھی چاہیے
15:36کہ اس سنت کی
15:36اتباع کریں
15:37اس کو ریوائیف کریں
15:39سنانس بن مالک
15:41رضی اللہ تعالیٰ
15:42نے نوجوان صاحبی
15:43دس سال
15:44اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
15:45کی خدمت پر
15:45فرماتے ہیں
15:47کہ
15:47اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
15:48نے ایک دفعہ بھی
15:49مجھے اف بھی نہیں کہا
15:50اور نہ ہی یہ کہا
15:52موازی کیوں کیا
15:53نہ ہی یہ کہا
15:54کہ موازی کیوں نہیں کیا
15:56کہتے کبھی
15:57میرے ڈانٹا نہیں
15:58پیار سے سمجھایا
15:59مجھ کو ہمیشہ
16:00یہ سنت ہے
16:01یہ مجھے
16:02سیکھنے کی ضرورت ہے
16:04یہ قرآن سکھانے والوں
16:05کو سیکھنے کی ضرورت ہے
16:07جو بچوں کو قرآن سکھاتے ہیں
16:08یہ ان کو سیکھنے کی ضرورت ہے
16:10پیار محبت
16:11بچوں کے ساتھ
16:12ان کو پیار سے سکھانا
16:13اٹینشن
16:14ان کی گین کرنا
16:15ان کے دل میں
16:16اپنی محبت بٹھانا
16:18وغیرہ وغیرہ وغیرہ
16:19انشاءاللہ
16:21بہت جاری رہے گی
16:23چھوٹی سے بریک لیتے ہیں
16:24اور بریک کے بعد
16:24دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
16:25آپ کے سوالات کے ساتھ
16:26اسلام علیکم
16:28ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:29جی
16:29ویلکم بیک
16:30آپ کے سوالوں کے ساتھ
16:32بریک کے بعد حاضر ہیں
16:33آپ اپنے سوالات
16:34ای میل کر سکتے ہیں
16:35دین فطرت
16:37ای آر وائی
16:38ڈیجیٹل
16:39ڈاٹ ٹی وی پر
16:41ایک سوال آیا ہے
16:43کہ
16:44کہتے ہیں کہ
16:46I've been married for 10 years
16:48we as a couple fight
16:49since the beginning of the marriage
16:51my husband and I recently had a fight
16:54and he said to me
16:55works like
16:56میرا تمہارا رشتہ ختم
16:57multiple times
17:00and he also said to me at that time
17:01دل ہی دل میں
17:03میں نے تمہیں کہ دیا ہے
17:05اب دیکھ لو
17:06later he told me
17:08that he was lying about
17:09saying anything in his heart
17:10in past
17:11he's also said
17:13چلی جو میرے گھر سے
17:14and multiple dialogues like this
17:16I even do not remember
17:18he said
17:19he has no intention
17:20of giving divorce
17:20he did not know anything
17:22about kinaya words
17:23but he only says
17:24these words
17:24kind of words
17:25in anger
17:26I'm confused
17:26if my nikah is still valid or not
17:28تو میں اس کا ترجمہ کر دیتا ہوں
17:30رف سار
17:31کہ دس سال سے
17:32ہم
17:33ہماری شادی ہے
17:34کسی خاتون کا سوال ہے
17:35کہ
17:36ہم دس سال سے
17:37شادی شدہ ہیں
17:38اور
17:39ایک شادی شدہ
17:41جوڑے
17:41کے طور پہ
17:42ہم ہمیشہ سے
17:43جب سے شادی ہوئی ہے
17:44ہم لڑتے آ رہے ہیں
17:46عجیب بات ہے
17:48کہتے ہیں
17:50میرے شوہر
17:51اور میری ابھی
17:53انقریب ایک
17:54لڑائی ہوئی
17:56اور ان نے مجھے
17:56اس طرح کے
17:57الفاظ کہے
17:58کہ میرا
17:58تمہارا رشتہ ختم ہے
18:00اور کئی دفعہ
18:01کہیں
18:02اور انہوں نے
18:03یہ بھی
18:03مجھے کہا
18:04اسی وقت میں
18:05کہ دل ہی دل میں
18:06میں نے تمہیں
18:06کہہ دیا ہے
18:07اب دیکھ لو
18:08اس کے بعد
18:10انہوں نے کہا
18:11مجھے کہ
18:12میں جھوٹ بول رہا تھا
18:14دل نہیں دل میں
18:15کچھ کہنے
18:17کے بارے میں
18:17یعنی
18:18دوسرے الفاظ
18:19میں نے دل میں
18:19کچھ نہیں کہا
18:20اور کہتے ہیں
18:21ماضی میں انہوں نے
18:21یہ بھی کہا
18:22ہوا ہے مجھے
18:23کہ چلی جاؤ
18:24میرے گھر سے
18:24اور بہت ہی
18:26ملٹیپل
18:26اس طرح کے
18:27ڈائیلوگز
18:27انہوں نے
18:27کہے ہیں
18:28جو مجھے
18:29یاد بھی نہیں ہے
18:29اور انہوں نے
18:31یہ کہا ہے
18:31کہ میں نے
18:32کبھی بھی
18:32نیت نہیں کی تھی
18:33اطلاق دینے کی
18:34اور ان کو
18:35کنائے الفاظ
18:36وغیرہ کے بارے میں
18:37کچھ نہیں پتا
18:38میں کنفیوز ہوں
18:39کہ
18:39میرا
18:41نکاح
18:43کا سٹیٹس
18:43کیا ہے
18:44دیکھیں
18:45سب سے پہلی بات
18:46تو ایک
18:46اوورال چیز
18:47سمجھنے کی ضرورت ہے
18:48کہ
18:48بہت ساری باتیں
18:50سمجھنے کی ضرورت ہے
18:51سب سے پہلے
18:53تو یہ ہے
18:53کہ
18:54شادی
18:56اس لئے تو نہیں ہوتی ہے
18:57اللہ تعالیٰ نے
18:58قرآن کے اندر فرمایا
18:59کہ
19:00اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں
19:10کہ اس نے تمہارے
19:10میں سے ہی تمہارا
19:11ایک جوڑا بنایا
19:12تاکہ تم اس میں
19:13سکون حاصل کرو
19:15اور تمہارے درمیان
19:16اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں
19:18کہ میں نے
19:19محبت
19:20اور رحمت
19:21رکھتی ہیں
19:22تو سکون
19:23محبت
19:24رحمت
19:25یہ
19:26نکاح
19:27شادی
19:28اس لئے کی جاتی ہے
19:30یہ گول ہے
19:31تاکہ ہمیں کوئی سکون ملیں
19:33زندگی میں
19:34ایک
19:35میری بیوی ہے
19:36اور بیوی کے لئے شوہر ہے
19:38تاکہ اس میں سکون ملیں
19:39ایک سشتے میں سکون ہو
19:41تو کہہ رہے ہیں
19:42کہ جب سے شادی ہوئی ہے
19:43لڑائی کر رہے ہیں
19:44تو یہ کیسی شادی ہے
19:45پلیز میں
19:47اس سوال کی
19:49وساطت سے
19:51اپنے سارے
19:52لوگوں کو کہنا چاہتا ہوں
19:54خدا کے واسطے
19:55شادی
19:57شدہ زندگی میں
19:59محبت
19:59رحمت
20:00پیار
20:00سکون
20:01پیدا کریں
20:02اور اس کے لئے
20:03افکورس
20:04اللہ کے رسول
20:05صلی اللہ علیہ وسلم
20:06کی زندگی
20:06ہم نے پچھلی دفعہ
20:08اس بارے میں
20:09پورا اپیسوڈ کیا تھا
20:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:11اپنی
20:12ازوار
20:12متحرات کے ساتھ
20:13کتنی محبت
20:14پیار سے پیش آتے تھے
20:16کیسے ان کے ساتھ
20:16دل لگی فرماتے تھے
20:18تو پلیز
20:20اس کو پڑھئے
20:22دوسری بات
20:24کہ
20:25دو طرح کے الفاظ
20:27ہوتے ہیں
20:27طلاق دینے کے
20:28ایک ہوتے ہیں
20:29ان کو کہتے ہیں
20:29سریح الفاظ
20:30clear words
20:31اور ایک ہوتے ہیں
20:32کنایا
20:33ambiguous words
20:34جیسے انہوں نے کہا
20:37کہ جی میرا
20:38تمہارا رشتہ ختم
20:39اپنے گھر چلی جاؤ
20:40اب یہ سریح الفاظ
20:42نہیں ہے
20:42exact words
20:43نہیں ہیں طلاق کے
20:44اس کے بارے میں
20:46جو فقہہ نے لکھا ہے
20:47وہ یہ لکھا ہے
20:48کہ
20:48اگر کنایا
20:49الفاظ
20:50استعمال کیے جائیں
20:51اگر
20:53ambiguous words
20:54استعمال کیے جائیں
20:56تو اس میں
20:57دو چیزوں میں سے
20:58ایک چیز
20:59دیکھی جا سکتی ہے
21:00ایک چیز یہ
21:01دیکھی جا سکتی ہے
21:02کہ کیا طلاق
21:03کی discussion
21:03ہو رہی تھی
21:04مثال کے طور پر
21:06بیوی کہے
21:07کہ تم مجھے
21:07طلاق دے دو
21:08اور وہ کہیں
21:09اچھا تم پھر
21:10چلی جاؤ اپنے گھر
21:11یعنی غصے کی حالت میں
21:13وہ طلاق
21:14مانگ رہی ہے
21:15اور
21:16اس کے نتیجے میں
21:17شور کہہ رہا ہے
21:18کہ میرا تمہارا
21:19رشتہ ختم
21:19تو یہ
21:21چونکہ طلاق
21:22کی کی discussion
21:22ہو رہی تھی
21:23تو انہوں نے
21:24شور نے جب کہا
21:25کہ میرا تمہارا
21:26رشتہ ختم ہے
21:26چلو پھر
21:27تو اب یہ
21:28طلاق
21:29count ہوگی
21:30اور اس کو
21:32طلاق بائن
21:33کہتے ہیں
21:33طلاق بائن
21:35ہوتا ہے
21:35کہ جس میں
21:36رجوع نہیں ہو سکتا
21:37دو طرح کی طلاق
21:38ہوتی ہے
21:38بلکہ تین طرح کی
21:39ہوتی ہیں
21:39ایک طلاق بائن
21:40ہوتی ہے
21:41ایک طلاق رجعی
21:42ہوتی ہے
21:43اور ایک طلاق
21:43مغلزہ ہوتی ہے
21:44تو یہ طلاق بائن
21:46ہوگی
21:46یعنی اس کے بعد
21:47یہ شوہر
21:48اس بیوی سے
21:49رجوع نہیں
21:50کر سکتا
21:50اور دوسری
21:52چیز
21:53ایک تو میں نے
21:53کہا کہ
21:54اگر
21:54ڈسکشن ہو رہی ہو
21:55طلاق کی
21:56اور وہ
21:57اس طرح کی
21:57نائے الفاظ میں
21:58ambiguous words
21:59کے اندر
22:00clear words
22:01نہ ہو
22:01طلاق کے
22:02اور وہ
22:02دے دے
22:02تو
22:03طلاق ہو جاتی ہے
22:06طلاق بائن ہوتی ہے
22:07اور دوسرا
22:08اگر طلاق کی
22:09ڈسکشن نہ ہو رہی ہو
22:10اور وہ شوہر
22:11کہہ دے
22:11کہ میرا تمہارا
22:13رشتہ سے
22:13ختم ہے
22:14تو اس سے پوچھا جائے گا
22:16آپ کا کیا مطلب ہے
22:17آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
22:19اگر وہ کہے
22:20کہ میرا مطلب یہ ہے
22:21کہ
22:21تمہیں طلاق ہے
22:23میری طرف سے
22:24تو اس کی نیت
22:25پوچھیں جائے گی
22:26intention پوچھیں جائے گی
22:27تو اگر اس کی
22:28intention
22:28اس کی نیت
22:29طلاق دینے کی ہے
22:30تب بھی
22:30چونکہ اس نے
22:31ambiguous words
22:33استعمال کی ہیں
22:33کناہ الفاظ
22:35استعمال کی ہیں
22:36تو یہ بھی
22:36طلاق بائن ہوگی
22:38اور اس کے اندر بھی
22:39رجوع کا حق
22:40اس کو
22:41نہیں ہے
22:41تو یہ
22:43اگر کناہ الفاظ
22:44ہو تو یا موقع
22:45محل دیکھا جائے گا
22:46یا
22:47اس کی نیت
22:47پوچھی جائے گی
22:48اور
22:49اگر نیت
22:50طلاقی ہے
22:50یا طلاقی
22:51discussion ہے
22:52تو
22:52یہ طلاق ہو جائے گی
22:53اور یہ طلاق بائن ہوگی
22:55اور اس میں
22:55رجوع کا حق نہیں ہے
22:56لیکن اگر وہ
22:58clear الفاظ کے ساتھ
22:59طلاق دیں
22:59وہ کہے کہ
23:01تمہیں
23:01طلاق ہے
23:02تو بہت
23:03clear words ہیں
23:04سریع الفاظ ہیں
23:05تو اس سے
23:06طلاق
23:06ایک طلاق ہو جاتی ہے
23:08ایک تفعہ کہنے سے
23:09اور
23:10یہ طلاق رجعی ہوتی ہے
23:12اس میں شہر
23:13رجوع کر سکتا ہے
23:15یعنی
23:16دے کے طلاق
23:17اسی وقت
23:18اگلے دن
23:19اس
23:22تین مہینے
23:23تین حیث تک
23:24بیسیکلی
23:24عدد کے اندر اندر
23:26جو کہ تین حیث ہیں
23:27ایک
23:28مذہب
23:28ایک سکول آف تھاٹ کے مطابق
23:30اور
23:31دوسرے سکول آف تھاٹ کے مطابق
23:33تین
23:33طور ہیں
23:34اس
23:35discussion میں میں نہیں جاتا
23:37لیکن
23:37اس سکول آف تھاٹ کو
23:38اگر ہم لے لیں گے
23:39اس کی عدد
23:40جو ہے وہ تین حیث ہے
23:41اس عورت کی
23:42تو اس کے اندر اندر
23:43اگر وہ
23:44رجوع کر لے
23:45کہے کہ میں
23:46تمہیں واپس لیتا ہوں
23:47بھی حیثیت بیوی
23:48تو یہ رجوع ہو جاتا ہے
23:50تو یہ وہ کر سکتا ہے
23:51اگر اس نے
23:52کلیر ورڈز کے ساتھ دی ہو
23:53اور
23:54ایک دفعہ دی ہو
23:55یا دو دفعہ دی ہو
23:56تو یہ طلاق رجعی ہے
23:58الطلاق مراتان
23:59لیکن
24:01اگر تین دفعہ دے دی
24:02تو یہ اس کو
24:04طلاق مغلزہ
24:05کہتے ہیں
24:09کہ اس بیوی کو
24:10یہ واپس لے سکے
24:11رجوع نہیں ہو سکتا
24:13اچھا جب میں نے
24:14بات کی طلاق بائن کی
24:16کہ جب کناہ الفاظ
24:17استعمال کریں
24:18اور اس میں
24:20یا تو
24:20ڈسکشن طلاق کی
24:21ہو رہی ہو
24:22یا پھر
24:22نیت اس نے کر لی
24:23طلاق دینے کی
24:24تو میں نے
24:25ارز کیا کہ
24:26یہ طلاق بائن ہیں
24:27اب وہ رجوع نہیں ہو سکتا
24:29وہ یہ نہیں کہہ سکتا
24:30میں نے تمہیں واپس لیا
24:31اپنے نکاح میں
24:32لیکن کیا یہ
24:33اب شہر اور بیوی
24:34واپس آ سکتے ہیں
24:35تو اس کا جواب یہ ہے
24:37کہ آ سکتے ہیں
24:38کہ اگر وہ طلاق
24:39ایک ہو
24:40یا دو
24:40یا ایک ہو
24:42یا دو ہو
24:42تین پہ تو مغلزہ ہو جاتی
24:44یا وہ کچھ نہیں ہو سکتا
24:45صرف ایک چیز ہو سکتی
24:47یہاں پر
24:47کہ یہ بیوی
24:48یہ عورت جو ہے
24:49یہ کسی عورت سے شادی کرے
24:51پھر وہ شادی جو ہے
24:52ان کی
24:52رخصتی بھی ہو
24:54جس کم کونزومیشن
24:55اور مینرج کہتے ہیں
24:56وہ بھی ہو
24:56اور پھر دوسرا شہر
24:58یا طلاق دے دے
24:59یا اس کا انتقال ہو جائے
25:00تو اس کے بعد
25:00یہ بیوی
25:01اپنے پہلے شہر سے
25:03دوبارہ نکاح کر سکتی ہے
25:04تو وہ تو ایک
25:05لمبی چیز ہے
25:06ایک ایک
25:07نومل سرکمسٹانسز میں
25:08ایسا ہونا
25:09آلموسٹ امپریکٹیکل سا ہوتا ہے
25:11اینیوے تو طلاق بائن
25:13اگر ہو جائے
25:15جس میں رجوع نہیں ہو سکتا
25:16تو پھر یہ
25:17یہ مرد اور یہ عورت
25:19جو کہ شہر بیوی تھے
25:21یہ دوبارہ سے نکاح کر سکتے ہیں
25:23کبھی بھی کر سکتے ہیں
25:25اگلے دن بھی کر سکتے ہیں
25:276 مہینے بعد بھی کر سکتے ہیں
25:296 سال بعد بھی کر سکتے ہیں
25:31جب بھی چھائیں
25:31یہ دونوں نکاح کر سکتے ہیں
25:34ایک نیا نکاح
25:35جس طرح نکاح ہوتا ہے
25:36اسی طریقے سے
25:37ایک نیا نکاح
25:38یہ کر کے دوبارہ سے
25:39شہر اور بیوی بن سکتے ہیں
25:41اس کے اندر یہ پورے پروسسس کی
25:42یہ کسی اور سے شادی کر رہی
25:43وہ نہیں ہے
25:44تو میں repeat کر دوں
25:45ایک
25:46کہ
25:46اگر کنایا میں
25:49ambiguous words میں
25:50طلاق دے تو یا تو situation کو دیکھا جائے گا یا اس کی نیت
25:56پوچھی جائے گی اگر وہ طلاق کی نیت کی ہو یا طلاق کی
25:59discussion چل رہی ہو تو یہ طلاق کے بائن ہو جائے گی رجوع
26:02نہیں کر سکتا البتہ یہ دونوں دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں
26:05تو آپ کا جو case ہے اس کے اندر تو یہ قناعہ الفاظ ہیں
26:09سارے کے سارے تو اس میں آپ یہ دیکھیں کہ کیا طلاق کی
26:13discussion چل رہی تھی کیا بات ہو رہی تھی کہ جی میں سوچ
26:17تمہیں طلاق دے دوں یا بھی آپ جن کا سوال ہے وہ کہہ رہی
26:21ہو مجھے طلاق دے دو اور انہوں نے کہا ہوگا اچھا پھر تم میرا
26:24تمہارا رشتہ ختم تو اگر یہ discussion چل رہی تھی تو یہ
26:27طلاق بائن ہے ایک طلاق بائن ہے اور ایک طلاق بائن ہونے کے
26:31بعد یہ شوہر بیوی نہیں رہتے اس کے بعد وہ کروڑ طلاقیں
26:34بھی دے دے تو اس کا کوئی اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے کیونکہ
26:37ایک طلاق بائن ہونے کے بعد یہ بیوی رہی نہیں تو کسی اجنبی
26:41عورت کو جا کے کوئی بندہ طلاق طلاق کہتا رہے تو اس کا کوئی اس کے
26:44کوئی افیکٹیونس نہیں ہوتی ہو تو کچھ نہیں ہوتا تو ایک طلاق
26:48بائن کے بعد اگر انہوں نے بی سیوں بھی دی ہو تو اس کیا کوئی
26:52جواز نہیں ہے البتہ یہ ضرور ہے کہ اس کے بعد اگر آپ لوگ کٹھے
26:57رہ رہے ہیں تو یہ گناہ کی زندگی گزار رہے ہیں آپ کو اس سے
27:01توبہ کرنی چاہیے اور آپ کو چاہیے کہ دوبارہ سے عجاب کو بول
27:04دو گواہوں کی موجودگی میں ایک پروپر نکاح جیسے ہوتا ہے اس کو
27:11لیکن اگر کوئی طلاق کی ڈسکشن نہیں چل رہی تھی تو پھر آپ
27:15ان سے نیت تو آپ نے تذکرہ کیا کہ انہوں نے کہا کہ میری نیت
27:19کوئی نہیں تھی طلاق دینے کی تو پھر اس کو اگنور کر دیں یہ
27:23طلاق نہیں ہے اللہ تعالی ہم سب کو صحیح سوج کی توفیق عطا فرمائے
27:28لیکن میں دوبارہ سے ریپیٹ کرتا ہوں دیکھیں زندگی ایسے نہیں
27:31گزرتی ہے شادی شدہ زندگی ایسے نہیں گزرتی ہے پیار محبت سے
27:35رہیے سارے شوہر اپنی بیویاں سے محبت کریں بیویاں اپنے شوہروں
27:39سے محبت کریں ایک پیار محبت کے زندگی گزاریں اللہ تعالی ہم
27:43سب کو ہدایت عطا فرمائے توفیق عطا فرمائے انشاءاللہ اگلے
27:47ہفتے دوبارہ حاضر ہوں گے تو امیاد رکھیے گا وآخر دعوانا
27:50الحمدللہ رب العالمین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
28:05حمدللہ رب العالمین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
27:17
|
Up next