Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Deen aur Khawateen - Topic: Pakeezgi aur Taharat

Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Alima Syeda Sakeena, Alima Hira Ibrahim, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi wabarakatuh
00:30اللہم اصفلی علی سیدنا و مولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:36سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:42جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کی تعلق سے
00:46اے آر وائے کیو ٹی وی کی امدہ کاوش ہے
00:50ایمان فروز کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے
00:53دین اور خواتین
00:55بنیادی طور پہ ہم شریعت متحرہ کے احکام سیکھ رہے ہیں
01:01اور سکھا رہے ہیں
01:03ہمارا بنیادی مقصد یہی ہے
01:06کہ شریعت کی تعلیمات پہ
01:09ہماری بہنیں
01:10مائیں
01:11بیٹیاں
01:12بچیاں
01:13بہنیں
01:14بسیگ یونٹس آف
01:16دی فیملی
01:17اپنی اولاد کو
01:19اپنے متعلقین کو
01:21زیرے تربیت زیرے اثر بچوں کو
01:23جناب پہلے تو وہ خود بھی دین سیکھیں
01:25اور پھر ان کو دینی تعلیمات پہ عمل کروائیں
01:29اس موٹو کے ساتھ حاضر ہو جاتے ہیں
01:30اور بدھ اور جمہرات
01:32پاکستانی وقت کے مطابق
01:35اے آر وائے کیو ٹی وی کی سکرین پہ
01:37کم ہو بیش پانچ بجی
01:38اور جناب ہم گزشتہ
01:40کئی ہفتوں سے بات کر رہے ہیں
01:42تحارت و پاکیزگی کے انوان پر
01:45اور بریفلی اگر سمرائز کروں
01:48تو ہمارا دین
01:49الحمدللہ
01:50ماشاءاللہ ثمہ ماشاءاللہ دین نظافت ہے
01:53دین تحارت ہے
01:54اور دین فطرت ہے
01:56کمپلیٹ کوڈ آف لائف ہے زندگی کے ہر معاملے پہ
02:00ہمیں مکمل اور جامع رہنمائی
02:02فراہم کرتا ہے
02:03جب بات ہوتی ہے صفائی کی تحارت کی
02:05پاکیزگی کی
02:06کلینلس کی جناب
02:07تو یہ پیدائش سے لے کر
02:09ہماری موت تک
02:10جو ہے وہ ہمیں صاف ستھرا رہنا سکھاتا ہے
02:14یہ چاہتا ہے
02:15اور یہ اس بات کی تعقید
02:17یعنی تاکید اسلوب رکھتا ہے ان ادہ ورز
02:20ہمارا دین
02:21تحارت و پاکیزگی کے تعلق سے
02:23کہ ہماری سوچ
02:24ہمارا ذہن
02:25ہماری فکر
02:26ہمارا قلب
02:26ہمارے اجسام
02:28ہمارا اطراف
02:30جناب پاک
02:30صاف
02:31ہونا چاہئے
02:32ہماری پیارے نبی حضور جانِ عالم
02:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:37کیا بات ہے
02:38فدا کا
02:38ابی وآمی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:42سراپا طواہر و متواہر
02:44سراپا نظافت و طہارت
02:46آپ بھاوزو رہا کرتے
02:48اور آپ تعلیم فرمایا کرتے
02:50جناب
02:51سونے سے قبل بھی
02:52آپ طہارت کا حتمام فرماتے
02:54تو ہم نے اس حوالے سے بات کی ہے
02:57اور آج بھی ہم کوشش کریں گے
02:59کہ طہارت و پاکیزگی کی اہمیت پر
03:01کلام کیا جائے
03:02اور دیکھر سوالات جو میرے پاس موجود ہیں
03:04میں گائے گائے شامل کرتی رہوں گی
03:07آج جو عالمات میری
03:08آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:10آن ڈی سیٹ موجود ہیں
03:12ماشاءاللہ
03:13یہ دونوں ہی خدمت دین کے جذبے سے سرشان ہیں
03:17اور بڑی خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
03:19ہم انہیں ویلکم کرتے ہیں
03:21اور انہیں سلام ارز کرتے ہیں
03:23عالمہ سیدہ سکینا
03:25اور عالمہ حافظہ حیرہ ابراہیم
03:29السلام علیکم ورحمت اللہ
03:31آپ دونوں خیریہ سے ہیں
03:34ماشاءاللہ
03:35آپ دونوں کے لیے دعا گو ہیں
03:37پروردگار اخلاص کے ساتھ
03:40آپ کو دین مطین کی خدمت کرنے کی توفیق اتا فرمائے
03:44اور آپ کے علم میں آپ کے عمل برکتیں اتا فرمائے
03:47اور جناب ہماری خوشبختی ہے
03:50میری خوشبختی ہے
03:51میں بھی آپ سے سیکھتی ہوں
03:52ہم سب آپ کے سٹوڈنٹس ہیں
03:53اور آپ ہمارے منٹور
03:55ہمارے بڑے فیض بخش
03:57فیض گستر
03:58فیض رسان
04:00ماشاءاللہ
04:01آج بھی انہیں ویلکم کرتے ہیں
04:06سلام عرض کرتے ہیں
04:07شیخ الحدیث
04:08مفتی محمد
04:09آسن نویت خان نیازی
04:11دامت فیو دوم
04:12سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:14وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:17مزاجی ہمائی
04:18الحمدللہ رب العالمین
04:20ماشاءاللہ
04:20آپ کے اجازت سے پروگرام شروع کروں
04:22نام لے کے شروع کیجئے
04:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:25عالمہ سیدہ سکینہ
04:27میں چاہتا ہوں کہ یہ سلسلہ آپ اوپن کیجئے
04:29جواب دیکھیں
04:30سوال نمبر ایک یہ ہے
04:32کہ تحارت و پاکیزگی کی اہمیت بیان کیجئے
04:35ضرور قرآن و حریف
04:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:40دیکھیں اسلام نے تحارت کا پاکیزگی کا جو ذہن دیا گیا ہے
04:43اور جو تاقید کی گئی ہے
04:45ایک دیگر عدیان میں سنہ کی تاقیدات موجود نہیں ہیں
04:48گویا کہ اگر آپ اسلام کا دوسرا نام پوچھیں
04:51تو اسلام کا دوسرا نام ہی دینِ تحارت ہے
04:53اسلام کی جملہ تعلیمات کا آغاز ہی تحارت سے ہوتا ہے
04:56مسلم شریف میں سلکار علیہ السلام کی حدیثیں مبارکہ بہت واضح موجود ہیں
05:01ات تحور شطر الایمان
05:03کہ تحارت ایمان کا حصہ ہے
05:05نظافت نصف الایمان
05:07نظافت جو ہے وہ آدھا ایمان ہے نصف ایمان ہے
05:10اسلام نے اپنے ماننے والوں کو پیدائش سے لے کر مرنے تک
05:14ہمیشہ تحارت کی تعلیم دی ہے
05:15دیکھیں جب بچے کی پیدائش ہوتی ہے
05:17تو سب سے پہلے اسے غسل دیا جاتا ہے
05:19پھر اس کے بعد اس کی والدہ اس کی صفائی سترائی کا خیال رکھتی ہے
05:23پھر اس کے بعد جب وہ چلنے پھننے کے قابل ہو جاتا ہے
05:26سنبھلنا سیکھ جاتا ہے
05:28تو اس کے اوپر احکامات نافذ ہونا شروع ہو جاتے ہیں
05:31حتیٰ کہ اسلام نے اس حد تک صفائی کا احتمام کیا ہے
05:34کہ جب کسی کا انتقال ہو جائے
05:35تو بھی حکم دیا گیا
05:36کہ اس کو غسل دیا جائے
05:39تو یہ اسلام کے خوبصورت تعلیمات ہیں
05:41دیگر عدیان میں یہ تعلیمات موجود نہیں ہیں
05:43تو ہمارے لئے ضروری ہے
05:44کہ ہم تحارت کو اپنے اوپر لاغو کریں
05:47اپنی زندگی کا اہم ضروری حصہ اس کو بنائیں
05:50مولا علی شیر خدا کرم اللہ تعالی وجہ الكریم
05:53نے سرکار علیہ السلام کے وسال زاہری کے بعد
05:56جب حضور اقدس علیہ السلام کو غسل دیا
05:59تو اس کے بعد مولا علی کرم اللہ تعالی وجہ الكریم
06:02سرکار علیہ السلام کے چہرہ انور کو دیکھ کر
06:04کہنے لگے فداق ابی و امی یا رسول اللہ
06:07یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:09آپ پر تو میرے ماں باپ قربان ہیں
06:11سرکار آپ دنیا میں بھی
06:14ظاہری حیات میں بھی اتنے نظافت پسند تھے
06:16کیونکہ مولا علی کرم اللہ تعالی وجہ الكریم نے
06:19سرکار علیہ السلام کے چہرہ انور کو دیکھا
06:22تو وہ خوبصورتی
06:23وہ نظافت پیکرے نور پر
06:25کہ کسی چیز کا شائعبہ ہی موجود نہیں
06:27کہنے لگے یا رسول اللہ
06:29آج آپ دنیا سے تشریف لے کر جا رہے ہیں
06:31تو بھی ایسی پاکیزگی کے پاکیزگیاں
06:34آپ پر قربان ہو رہی ہیں
06:35تہارتیں آپ پر قربان ہو رہی ہیں
06:37تو سرکار علیہ السلام
06:38تہارت کو پاکیزگی کو
06:41نظافت کو اتنا زیادہ پسند
06:42فرمایا کرتے تھے
06:44تو ہمارا بھی یہی عمل ہونا چاہیے
06:46اور اندازہ کیجئے
06:48کہ صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے
06:51کہ صفائی نصف ایمان ہے
06:53صفائی مسلمانوں کا شیوہ ہے
06:55اس لیے اہل ایمان کے لیے ضروری ہے
06:57کہ وہ تہارت کو
06:58اپنی زندگی کا اہم ترین حصہ بنائے
07:01اور اسلام کی ان خوبصورت تعلیمات پر
07:03عمل پیدا ہوں
07:03کیا بات ہے
07:05ماشاءاللہ
07:05ہم دعا کرتے ہیں
07:08کہ
07:08اللہ کو پیارے ہو جائیں
07:10حضور جانِ عالم
07:11اللہ تبارک و تعالی کی پیارے ہیں
07:14اور
07:15اللہ تبارک و تعالی کو
07:17وہ لوگ پیارے ہیں
07:18واللہ یحب المطوحرین
07:20کے جو
07:20تہارت کا
07:21بھرپور تہارت کا
07:23احتمام کرنے والے ہیں
07:24آپ کی سمتاتی
07:26اور
07:26بات ہو رہی ہے
07:27تہارت کے تعلق سے
07:28اچھا جی
07:29اب ہمارا سوال
07:30تھوڑا چیز ہے
07:31مو کی صفائی کے تعلق سے
07:33یعنی جو ہماری
07:34اورل
07:34اور ڈینٹل ہائیجین ہے
07:36اس پہ آپ
07:38کلام کیجئے
07:38کہ اس پہ
07:39شریعت کتنا
07:40زور بھی دیتی ہے
07:41اور کیا
07:42تعالیمات
07:43اور ہدایات ہیں
07:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:47نحمدہو
07:47و نسلی
07:48علی رسولہ
07:48کریم
07:49اما بعد
07:50سب سے پہلے تو
07:51اللہ تبارک و تعالی کا
07:52لاکھ لاکھ کرم ہے
07:53کہ اس نے ہمیں
07:54اتنا پیارا دین
07:55دین اسلام عطا فرمایا
07:56ہمارا دین
07:58بہت پیارا دین ہے
07:59جو ہمیں ہر وقت
07:59پاک و صاف
08:00رہنے کی
08:01تلقین کرتا ہے
08:02اللہ تبارک و تعالی
08:03نے قرآن پاک
08:04میں ارشاد فرمایا
08:05فیہی رجال
08:07یحبون
08:08این یتطاہرون
08:09واللہ
08:10یحب المطاہرین
08:11کہ اللہ تبارک و تعالی
08:13وہ پاک
08:14صاف رہنے والے
08:15بندوں کو
08:16پاکیزہ
08:17لوگوں کو
08:17محبوب رکھتا ہے
08:18اور آپ
08:19علیہ السلام
08:20نے بھی
08:21جہاں
08:21طہارت و پاکیزگی
08:22کا حکم
08:23ارشاد فرمایا
08:24وہیں دیگر
08:25جسمانی آزا
08:26اور خاص طور پر
08:27مو کی صفائی پر
08:28بہت زور دیا
08:29اور مو کی صفائی
08:31کس قدر اہم
08:32اور ضروری ہے
08:32حضور علیہ السلام
08:34کی اس حدیث مبارکہ
08:36سے اندازہ لگائیے
08:37کہ حضرت ابو حریرہ
08:38رضی اللہ تعالی عنہ
08:39سے روایت ہے
08:40سرکارت و عالم
08:41صلی اللہ علیہ وسلم
08:43نے ارشاد فرمایا
08:44لَوْ لَا أَنْ أَشُقَّ
08:46عَلَى أُمَّتِي
08:47لَا أَمَرْتُهُم بِسْسِوَاكِ
08:49عِنْدَا كُلِّ صَلَاح
08:50مَتْتَفَقُونَ عَلَي
08:51کہ اگر مجھے
08:53اپنی امت پہ
08:54حرج اور مشقت میں
08:55پڑھنے کا خوف نہ ہوتا
08:57خطرہ نہ ہوتا
08:58تو میں انہیں
08:58ہر نماز کے لئے
08:59مسواق کرنے کا حکم دیتا
09:00تو اب چونکہ
09:03امت پر یہ حکم
09:04مشکل گزرتا
09:05تو اس لئے
09:06اس حکم کو
09:06مستحب رکھا گیا
09:07لیکن یہ کتنی
09:09پیاری تعلیم ہے
09:09کہ ہر نماز کے لئے
09:11وضو کرنا
09:11کلی کرنا
09:13مسواق کی طرف
09:14رغبت دلانا
09:15یہ ساری چیزیں
09:16خاص طور پر
09:17مو کی صفائے کی
09:19اہمیت کو واضح کرتی ہیں
09:20اور سرکار دعالم
09:22صلی اللہ علیہ وسلم
09:24نے ارشاد فرمایا
09:25السواق مطاہرت للفمی
09:28مرضات للرب
09:29کہ مسواق
09:30مو کی پاکیزگی
09:32اور پروردگار کی
09:33خوشنودی کا باعث ہے
09:34یعنی
09:35مسواق کرنے میں
09:36بہت زیادہ ستھرائی
09:37اور عبادت کے شرف
09:39کا اظہار ہوتا ہے
09:40تو اب
09:41مسواق
09:42اگر ہر وقت موجود نہیں
09:43تو ٹوٹ برش
09:44ہم اس کے آلٹرنیٹ
09:45لے سکتے ہیں
09:46ویسے تو اگر
09:47مسواق موجود ہو
09:48تو بہت ہی بہترین بات
09:49لیکن اگر ہم
09:50ٹوٹ برش بھی
09:51صفائے تو ہمیں کرنی ہی ہے
09:52اس نیت کے ساتھ کریں
09:54کہ یہ سنت نبوی ہے
09:55اور فرمان نبوی ہے
09:57تو پھر ہمیں
09:58انشاءاللہ
09:59اس پر بھی
09:59عجر و ثواب کی امید ہے
10:00اچھا ہم
10:02ویسے بھی
10:03اپنی سوشل ایکٹیوٹیز
10:05میں دیکھیں
10:05تو آداب مجلس میں سے
10:07ایک یہ بھی ہے
10:07کہ انسان کے پاس سے
10:09کسی قسم کی
10:10کوئی سمیل نہ آ رہی ہو
10:11اگر انسان سوئے
10:13چاہے تھوڑی دیر کیلئے
10:14سوئے
10:14یا زیادہ دیر کیلئے
10:15سوئے
10:16تو نین میں
10:17اس کے مو سے
10:18کچھ ایسے
10:19مادے خارج ہوتے ہیں
10:20کہ جس کی
10:21بو ناخشگوار ہوتی ہے
10:22اسی طرح کھانے
10:24پینے کے بعد
10:24اگر مو وغیرہ
10:25صاف نہ کیا جائے
10:27دانتوں وغیرہ
10:28کے صفائی نہیں
10:28رکھی جائے
10:29تو بھی
10:30ایک عجیب سی مہک
10:31وہ مو سے آنے لگتی ہے
10:32جبکہ سرکارت
10:34و حالم صلی اللہ علیہ وسلم
10:35نے ارشاد فرمایا
10:36کہ جب تم دودھ پیا کرو
10:38تو کلی کر لیا کرو
10:39کیونکہ اس میں
10:39چکناہٹ ہوتی ہے
10:40تو اندازہ لگائیں
10:42کہ اسلام
10:43وہ مو کی صفائی پر
10:45کس قدر دور دیتا ہے
10:46کہ دودھ کی چکنائے
10:47کو بھی دور کرنے
10:48کا حکوم ارشاد فرمایا
10:49اور پھر
10:51مسکراہٹ
10:52یہ انسان کی شخصیت
10:53کا ایک مضبط پہل ہوئے
10:54لیکن اگر
10:55مو سے کوئی مہک آ رہی ہو
10:57دانت وغیرہ ہی
10:58صاف نہ ہو
10:59تو یہ مسکراہٹ
11:00وہ دوسروں کے لیے
11:01تکلیف کا باعث بنتی ہے
11:02اور حضور نے فرمایا
11:04من اکلا سو من
11:06او بسلن
11:07فلیعتزلنا
11:08او لیعتزل
11:09مسجدنا
11:10کہ جو لحسن
11:12یا پیاس کھائے
11:13تو پھر وہ
11:13ہم سے دور رہے
11:14یا ہماری مسجدوں
11:15کے قریب نہ آئے
11:16تو اسلام
11:18ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے
11:19کہ دوسروں کو
11:20عذیت دینے والی
11:22اس میل سے
11:22بچا جائے
11:23تو نبی مکرم
11:24صلی اللہ علیہ وسلم
11:26کی تعلیمات
11:27وہ تعلیم ہیں
11:28کہ جو انسان
11:29کو صحیح معنی میں
11:31ایک نفیس
11:32اور باوقع
11:33شخصیت بنا دیتی ہے
11:34کہ ہم
11:36دیگر معاملات کو
11:37ایک طرف رکھتے ہوئے
11:39صرف مو کے صفائے
11:40کا معاملہ بھی لیں
11:41تو یہ سنت نبوی بھی ہے
11:43عبادت کا حصہ بھی ہے
11:45اور جسمانی
11:46سہت و سماجی
11:47آداب کا
11:48تقاضہ بھی ہے
11:49کیا بات ہے
11:50ماشاءاللہ
11:51یعنی پرسنل ہیلت
11:52اور ہائیجین پہ
11:53تو اس کے پوزیٹیو
11:54اثرات ہیں ہی
11:55یقیناً
11:56دنیا جانتی ہے
11:56لیکن آپ یہ دیکھیں
11:57کہ یہ دین فطرت
11:59دین نظافہ
12:00دین نفاست ہے
12:01فطرت سلیمہ سی
12:02کو پسند کرتی
12:02نا کہ
12:03بندہ جو ہے
12:04وہ
12:04صاف ستھرا ہونا چاہیے
12:06ہر طرح سے
12:07مفصح میں آپ کی
12:08اسمت ہوں گی
12:09اور
12:09میری بہنوں نے
12:11اچھی گفتگی
12:12اس تعلق سے کی ہے
12:13تحارت و پاکیزگی
12:14کی اہمیت پہ
12:15کلام کیا
12:15پھر جو
12:16اورل اور ڈینٹل
12:17ہائیجین
12:18اوورال
12:18کس طرح سے
12:19آپ اس کو دیکھتے ہیں
12:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:21صلی اللہ علیہ حبیبی
12:22محمد و علیہ
12:23و صلی اللہ علیہ وسلم
12:25ہمارا دین
12:25تو ویسے دین
12:26تحارت ہے
12:27ہر اعتبار سے
12:28ہمیں تاہر
12:28دیکھنا چاہتا ہے
12:29پہلے بھی
12:30ہم نے اس پہ
12:30گفتگی کی تھی
12:31کہ زائری تحارت
12:32باطنی تحارت
12:33ہم سے
12:34ملہوز بھی ہے
12:35دین کی نظر میں
12:36اور ہم سے
12:36مطلوب بھی ہے
12:37دین کا مطالبہ بھی یہ ہے
12:39کہ زائری تحارت
12:40کبھی احتمام کرنا ہے
12:41باطنی تحارت
12:42کبھی احتمام کرنا ہے
12:43اور زائری تحارت
12:44اور صفائی کے اندر
12:45موں کی تحارت
12:46اور موں کی صفائی
12:47بھی شامل ہے
12:48اور موں کی صفائی
12:49کے لیے دیکھیں
12:49حضور جانعالم
12:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:52ہم مسواک
12:53استعمال فرمایا کرتے تھے
12:54اللہ کے محبوب
12:55کو مسواک
12:56ایسی پسند تھی
12:57کہ آپ دیکھیں
12:57سرکار علیہ وآلہ وسلم
12:58نے وسال سے
12:59پہلے جو کام کی ہیں
13:01ان میں بھی
13:01ایک کام مسواک ہے
13:02کہ امولوین سیدہ
13:03عائشہ صدیقہ
13:13ان میں سے ایک مسواک ہے
13:14مسواک آپ کو
13:15ایسی مرغوب تھی
13:16ایسی پسند تھی
13:18اور یہ مسواک کی سنت
13:19ایسی عظیم سنت ہے
13:20کہ بڑے بڑے آئیمہ
13:22نے اس پر بقاعدہ
13:22پوری پوری کتابیں لکھی ہیں
13:24پورے پورے رسالے لکھی ہیں
13:25اسی موضوع پر
13:26صرف مسواک کی اوپر
13:27صدی اللہ علیہ وآلہ
13:28بڑے مشہور محدث
13:30اور فقی گزرے ہیں
13:31ان کی کتاب ہے
13:32مارفتن نساک
13:33فی مارفت اس سواک
13:35علامہ عبدالغنی
13:36گنہمی میدانی
13:37دمشقی رائی مولا
13:38بڑے فقی گزرے ہیں
13:39ان کی کتاب ہے
13:40تحفتن نساک
13:41فی فضل السواک
13:42علامہ عبو شامہ
13:44مقدسی رائی مولا
13:45بڑے عالم گزرے ہیں
13:46بڑے محدث اور فقی تھے
13:47انہوں نے بھی
13:47رسالہ لکھا
13:48السواک وما اشبہ داک
13:50سواک ایسی مطلوب
13:52ایسی مرغوب سنت ہے
13:54کہ اس پر آئیمہ
13:54پوری پوری کتابیں ہیں
13:56پورے پورے رسالے
13:57تعلیم فرماتے رہے ہیں
13:58تو اسی سے
13:58اس کی اہمیت کا اندازہ
13:59لگا لیجئے
14:00جی ماشاءاللہ
14:01جناب اس موقع پہ
14:02ایک بریک شامل کر رہے ہیں
14:04درود پڑھتے رہیے
14:05حاضر ہوتے ہیں
14:06جی بسم اللہ
14:07حر وحمن الرحیم
14:08السلام علیکم
14:09ورحمت اللہ
14:10آپ دیکھ رہے ہیں
14:10دین اور خواتین
14:12اس ذرہ ناچیز کے ساتھ
14:14بات ہو رہی ہے
14:15طہارت و پاکیزگی
14:16کے احکام کے تعلق سے
14:18ہمارا دین کیا کہتا ہے
14:19بہنوں کو سیکھنے
14:20اور سمجھنے کی
14:21ضرورت ہے جناب
14:23تاکہ گھر کے معاملات
14:25ہمارا محول
14:26پاک و صاف ہو جائے
14:29ہم بات کر رہے ہیں
14:30جناب طہارت و پاکیزگی
14:31کے تعلق سے
14:33اب
14:33اگر طہارت اور پاکیزگی
14:36کا احتمام نہیں کیا جاتا
14:38تو کیا نقصانات ہیں
14:40جو سامنے آ سکتا ہے
14:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:44دیکھیں حفظان سہت کی
14:45اصولوں کا پہلا قدم
14:46پہلا اصولی طہارت ہے
14:48اور اگر پاکیزگی
14:49کا احتمام نہ کیا جائے
14:51تو بہت سارے دینی
14:52جسمانی
14:53روحانی
14:53موشرتی
14:54سنگی نقصانات
14:55کا سامنا
14:55کرنا پڑ سکتا ہے
14:57جیسا کہ
14:57عبادات کی قبولیت
14:59کا نہ ہونا ہے
14:59اسی طرح
15:00اس کا عبادات کی قبولیت
15:01متاثر ہوتی ہے
15:02اسی طرح
15:02جسمانی
15:03اور جلدی
15:04امراض میں مقتلع ہو جانا ہے
15:06آپ دیکھتے ہیں
15:06اکثر کتنے زیادہ
15:07اس کی نشوز ہو جاتے ہیں
15:08اس کی ایک اہم
15:09اور بنیادی وجہ
15:10جو ہے
15:10وہ یہی ہے
15:11کہ تہارت سے دوری ہے
15:12اس کے علاوہ
15:13ناپاکی میں
15:14رہنے والا انسان
15:15جو ہوتا ہے
15:15وہ روحانی نور سے
15:16محروم ہو جاتا ہے
15:18اس کے علاوہ
15:18وساوی سے شیطان ہے
15:20وہ اس پر حاوی آ جاتے ہیں
15:21موشرتی معاملات ہیں
15:23اور ایک اہم چیز
15:24منٹل ہیلتھ ہے
15:25یہ بہت زیادہ
15:26جو ہے
15:26وہ متاثر ہوتی ہے
15:27کیونکہ انسان
15:28جب پاک و صاف ہوتا ہے
15:29تو وہ
15:30اس کی فیلنگز
15:31جو ہوتی ہیں
15:31بہت پوزیٹیو ہوتی ہیں
15:32لیکن اگر وہی
15:33تہارت سے دور ہو
15:34تو نیگیٹیوٹی
15:35اس کے مائنڈ میں
15:35آ رہی ہوتی ہے
15:36نیگیٹیو تھوٹس آ رہے ہوتے ہیں
15:37جو کہ انسان کی
15:38صحت کے لیے
15:39بہت زیادہ نقصان دیں
15:40اس کے علاوہ
15:41اگر آپ دیکھیں
15:42تو
15:42موشرتی تعلقات ہیں
15:44اس میں خلل واقع ہو رہا ہوتا ہے
15:46کوئی انسان پسند نہیں کرتا
15:47کہ اس کے قریب
15:48کوئی ایسا شخص بیٹھے
15:49جس کے کپڑے پاک و صاف نہ ہو
15:51جو نظافت سے دور ہو
15:52ایسے لوگوں کو
15:53لوگ اپنے پرگرامز میں
15:55مجالس میں
15:55مدعو کرنا بھی
15:56گوارہ نہیں کرتے
15:57اس کے برعکس
15:58اگر آپ دیکھیں
15:59تو ایسے لوگ
16:00جو پاکی کا خاص خیال لگتے ہوں
16:02نظافت پسند کرتے ہوں
16:04ایسے لوگوں کو
16:05ان کی پرسنالیٹی بہت
16:06اٹریکٹیو ہو جاتی ہے
16:07تو ایسے لوگوں کو
16:08اپنے پرگرامز میں
16:09انوائٹ کرنا
16:10لوگ اپنے لئے
16:10اعزاز سمجھ رہتے ہیں
16:11اور اس وقت کا ایک
16:13اہم مسئلہ
16:14روحانی مسئلہ
16:15اس کا بھی
16:16طہارت سے بہت زیادہ
16:17تعلق ہے
16:18کہ جب طہارت
16:19کا احتمام نہیں کیا جاتا
16:20تو جنات حملہ آور ہوتے ہیں
16:21جنات کے اثرات ہوتے ہیں
16:23تو اس کی ایک اہم وجہ
16:24یہی ہوتی ہے
16:25تو بطور مسلمان
16:27مسلمان جو ہے
16:28وہ امن کا دائی ہوتا ہے
16:30اور دعوت دینے والے
16:32کے قریب لوگ
16:32آیا کرتے ہیں
16:33تو اس وجہ سے
16:34دعوت دینے والے
16:35کو نظافت کا
16:36خاص خیال رکھنا چاہیے
16:37کہ لوگ آپ کے قریب آنا
16:38آپ کی قربت
16:39اختیار کرنا پسند ہی
16:40اس وقت کرتے ہیں
16:41جب آپ بالکل
16:42پاک و صاف ہوں
16:43تو اسلام میں
16:44طہارت کی جو
16:45اہمیت بیان کی گئی ہے
16:46اس کو نظر انداز کرنے والا
16:48دنیا اور آخرت
16:49دونوں میں نقصان
16:50اٹھا رہا ہوتا ہے
16:51سائنس تو آج
16:52قبول کر رہی ہے
16:53کہ جو انفیکشنز
16:54ہو رہے ہیں
16:54جو اس کی اشیوز
16:55ہو رہے ہیں
16:56اس کی اہم اور
16:57بنیادی وجہ
16:57طہارت سے دوری ہے
16:59جبکہ آج
17:00اسے کئی سو سال قبل
17:01اسلام نے
17:02مسلمانوں کو
17:03یہ تعلیم دی
17:04کہ طہارت کا
17:04خاص حتمام کیا جائے
17:05تو خلاص کلام یہ ہے
17:07کہ طب جدید
17:08جب بھی کسی
17:09حتمی نتیجے پر پہنچے گی
17:11تو اسے یہ
17:11اعلان کرنا ہوگا
17:13کہ آفیت
17:13اسلام کے
17:14عطا کردہ
17:15حصولوں میں یہ
17:15سبحان اللہ
17:17بارک اللہ
17:18میں آپ کی
17:19اس حمدہ ہوں گی
17:20اور
17:20عالمہ
17:22حافظہ حیرہ
17:23ابراہیم
17:23ہمیں بتائیے
17:23کہ حضور جان
17:24عالم
17:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:27کی
17:28سیرت مبارکہ
17:30ماشاءاللہ
17:31ثمہ
17:31ماشاءاللہ
17:32آپ
17:32طہارت اور
17:33پاکیزگی کو
17:35سراپہ طاہر
17:36و متوہر تھے آپ
17:37تو کس طرح
17:38دیکھتی ہیں
17:39دیکھیں
17:40آپ علیہ السلام
17:42کی
17:42سیرت مبارکہ
17:44کو
17:44ہم اگر
17:45طہارت اور
17:45پاکیزگی کے
17:46آئینے میں دیکھیں
17:47تو
17:48سرکار دعالم
17:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:50نے ہمیں
17:52نہ صرف
17:52حکمت طہارت
17:53سکھائی
17:54بلکہ آپ
17:54خود بھی
17:55اس پر عمل پیرت ہے
17:56اور
17:56آپ علیہ السلام
17:58نے
17:58اپنی زندگی میں
18:00نہ صرف
18:00عملی طور پر
18:01اسے اپنایا
18:02بلکہ
18:03ہمیں بھی
18:03بہتی آلہ
18:04رہنمہ
18:04اصول
18:05اس کے سکھائے
18:06سرکار دعالم
18:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:08کی ذات پاک
18:10بچپن سے ہی
18:11بہت صفائی پسند تھی
18:12آپ علیہ السلام
18:13روزانہ
18:14مسواق
18:15فرمایا کرتے
18:16ناخن
18:16تراشتے
18:17آپ کے بال
18:18کبھی
18:18بے ترتیب
18:19نہیں ہوئے
18:20اور
18:20سرکار دعالم
18:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:23جب
18:23مسکراتے
18:24تو آپ کے
18:25دندان مبارک
18:26موتیوں کی
18:27ماننج
18:27چمکتے تھے
18:28ہمیشہ
18:29صاف
18:29ستھرے کپڑے
18:30پہنتے
18:30خوشبو وغیرہ
18:31لگانے کا
18:32احتمام کرتے
18:33سرکار دعالم
18:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:36کی ذات پاک
18:37ہر لحاظ سے
18:38معبتر رہتی تھی
18:39اور
18:39ایسی پاکیزگی
18:41یہ آپ علیہ السلام
18:42کی مخصوص
18:43نشانی تھی
18:44اور پھر
18:46ہم سرکار دعالم
18:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:48کی سیرت میں
18:49اگر دیکھیں
18:51تو آپ علیہ السلام
18:52کی زندگی میں
18:53طہارت و پاکیزگی
18:54کو ایک اہم مقام
19:00بلکہ باطنی طہارت
19:01و پاکیزگی
19:02اسلام میں طہارت
19:03صرف جسمانی نہیں ہے
19:04بلکہ
19:05دلوں کی پاکیزگی
19:06بھی مقصود ہے
19:07ہم قرآن و حدیث
19:08کو دیکھیں
19:09تو قرآن و سنت
19:10سے ہمیں پتا چلتا ہے
19:11کہ اخلاص
19:12تقوی
19:13دینداری
19:14دیانتداری
19:15اور نیک نیتی
19:16ان سب کو بھی
19:17طہارت کا حصہ
19:18قرار دیا گیا ہے
19:19اور
19:20سرکار دعالم
19:21صلی اللہ علیہ وسلم
19:23کی روایات
19:23اور تعلیمات
19:24کو دیکھیں
19:25تو جہاں
19:26انسان کو
19:27ظاہری میل کچھل
19:28دور کرنے کا
19:29حکم ارشاد فرمایا
19:30وہیں انسان کو
19:32باطنی میل کچھل
19:33یعنی دنوں کے
19:34زنگ وغیرہ
19:34کو دھونے کی طرف
19:36بھی رغبت
19:36دلائی گئی ہے
19:37اسی طریقے سے
19:38نپاکی کو
19:39دور کرنے کے لیے
19:40جہاں انسان کو
19:42جسمانی طہارت
19:45یعنی غسل
19:46اور وضو کے طریقے
19:47وغیرہ ارشاد
19:48فرمایا گئے
19:48وہیں ان کو
19:50روحانی طہارت
19:52جیسے حسد
19:53نفرت
19:54کینا
19:54بغس
19:55تکبر
19:56غرور
19:56وغیرہ
19:56جیسی باطنی بیماریوں سے
19:58آزاد رہنے کی
20:00تلقین فرمائے گئی
20:01تو ہم اگر
20:02سرکار دو عالم
20:05صلی اللہ علیہ وسلم
20:06کی سیرت میں
20:07طہارت
20:08و پاکیزگی
20:09کو دیکھتے ہیں
20:10تو یہ دو جہتن
20:11اصول
20:11ہمارے لیے
20:12رہنمائی بن جاتے ہیں
20:14کہ
20:14ظاہری پاکیزگی
20:16سے شروع ہو کر
20:18پاکیزگی تک پہنچنا
20:19اور
20:20اس سے
20:21نہ صرف
20:21ہماری اپنی ذات
20:23سمرتی ہے
20:23بلکہ پورا معاشرہ
20:25صاف سترا ہوتا ہے
20:26اور اللہ
20:26عزوجل سے
20:27قرب بڑھتا ہے
20:28جیسا کہ
20:29میں نے کہا
20:29واللہ
20:30یحب المطاہرین
20:31کہ اللہ
20:32تو پاکیزہ
20:32لوگوں کو
20:33پسند فرماتا ہے
20:34سبحان اللہ
20:35سبحان اللہ
20:36اور
20:36اللہ تبارک و تعالیٰ کی
20:38پسندیدگی
20:39اور اس کی محبت
20:40مل جائے
20:40اس سے بڑھ کے
20:41اور کون سی فضیلت
20:43ہوگی
20:43میں آپ کی
20:44اسم تاؤں گی
20:45اور
20:45حضرت صاحب ہمیں
20:46ان دونوں
20:48سوالات کے
20:48تعلق سے
20:49اگر آپ
20:49رہنمائی فرمائے تو
20:50سوال دورائید
20:51اور ایک دفعہ
20:52تحارت و پاکیزگی
20:54کا احتمام
20:55نہ کرنے کے
20:56نقصانات کیا ہیں
20:57اور حضور جان
20:58عالم
20:58صلی اللہ
20:59علیہ وآلہ
20:59کی حیات
21:01مبارکہ
21:01سیرت
21:02مبارکہ
21:03کس طرح
21:04آپ ہمیں
21:05تحارت سکھاتے ہیں
21:06نظافت سکھاتے ہیں
21:07سبحان اللہ
21:08جہاں تک
21:09تحارت اور
21:10صفائی
21:11نہ کرنے کے
21:12احتمام نہ کرنے
21:13کے نقصانات کی
21:14بات ہے
21:15تو اس کے نقصان
21:15بھی مختلف
21:16سطحوں پر ظاہر ہوتی ہیں
21:17اس کے نقصانات
21:19جہاں وہ
21:19اخروی بھی ہیں
21:20اور اس کے نقصانات
21:21دنیاوی بھی ہیں
21:22بعض اوقات
21:23جہاں وہ
21:23اگر آپ نے
21:24ایسی تحارت
21:25کا احتمام نہیں کیا
21:26ایسی صفائی
21:27کا احتمام نہیں کیا
21:28کہ جو شریعت
21:29کا لازمی حکم تھا
21:31یعنی فرض
21:32تحارت کا
21:32یا واجب تحارت
21:33کا احتمام نہیں کیا
21:34تو یہ تو آپ کی
21:35آخرت کبھی
21:36اس میں خسارہ ہے
21:36اگر توبہ
21:37نہیں کریں گے
21:38تو آپ گناہگار
21:39ہوں گے
21:40اور آخرت میں
21:40اس پہ جہاں
21:41وہ صدا کے
21:42مستحق ہوں گے
21:43اور جو دنیاوی
21:44نقصان ہے
21:45دنیاوی نقصان بھی ہے
21:46کہ لوگ جہاں
21:47وہ ایسے لوگ
21:48کو پسند نہیں کرتے
21:49کہ جو صفائی
21:49کا احتمام
21:50نہ کرتے ہوں
21:51چاہے بدن کی
21:52صفائی ہو
21:53چاہے کپڑوں کی
21:54صفائی ہو
21:55چاہے جگہ کی
21:55صفائی ہو
21:56گھر پہ بھی دیکھیں
21:57لوگ کسی کے
21:58ہاں بھی جاتے ہیں
21:58تو یہی چیزیں
21:59پہلے دیکھتے ہیں
22:00گھر کے اندر
22:00اگر صفائی
22:01کا احتمام
22:02نہیں ہوتا
22:02تو کوئی اچھا
22:03تاثر نہیں لیتا
22:05اس گھر والوں کے
22:06بارے میں
22:06ان کے اخلاق
22:07یا باقی باتیں
22:08تو بعد میں
22:08پہلی چیز
22:09تو یہ دیکھتے ہیں
22:10کہ یہ سلیقہ
22:10شعار ہیں
22:11یا نہیں
22:11اور صفائی
22:12کا احتمام
22:13کرتے ہیں
22:14یا نہیں
22:14تو لوگوں کے
22:15نزدیک بھی
22:16جو صفائی
22:16نہیں کرتا
22:17وہ ناپسند
22:18دیدہ ہے
22:18لوگوں کو بھی
22:19پسند نہیں آتا
22:20یہ بھی نقصان ہے
22:20کہ لوگ
22:21بدزن ہوتے ہیں
22:22لوگ بدکتے ہیں
22:23اس سے
22:23اور اللہ تبارک و تعالی
22:26بھی ناپسند
22:26فرماتا ہے
22:27صفائی کا احتمام
22:28نہ کرنے والوں کو
22:29اللہ کے نبی
22:29علیہ السلام بھی
22:30ناپسند
22:31فرماتے ہیں
22:32صفائی اور
22:33تحارت کا احتمام
22:34نہ کرنے والوں کو
22:35اور پھر جو
22:36اس کے ذہنی سطح
22:37پہ بھی
22:37جو ہے وہ
22:38اثرات ہوتے ہیں
22:38کہ بندہ
22:39جس طرح کے
22:39ماحول میں
22:40رہتا ہے
22:41تو پھر اسی طرح
22:42کے افعال
22:43کرتا ہے
22:44اس کے افعال
22:45میں بھی جھلگتا ہے
22:46جو بندہ
22:46سلیقہ شعار ہوتا ہے
22:48تو آپ دیکھیں
22:48اس کے ہر کام میں
22:49جو ہے وہ
22:50سلیقہ شعاری
22:51نظر آتی ہے
22:52پتہ چلتا ہے
22:52کہ یہ بندہ
22:53یہ سفیسٹیکیٹڈ ہے
22:54اور جو بندے
22:55اس طرح احتمام
22:56کرنے والے نہیں ہوتے
22:57گندے ہوتے ہیں
22:58صفائی کا
22:58یا تحارت کا
22:59احتمام نہیں کرتے
23:00تو آپ دیکھیں
23:00ان کے سارے کام
23:02جو ہے وہ
23:02تقریباً
23:03بے ترتیب ہوتے ہیں
23:04تو وہ اس کا
23:05شخصیت پہ بھی
23:06برا اثر پڑتا ہے
23:07تو جو صفائی
23:08یا تحارت کا
23:08احتمام کرتا ہے
23:09یہ اس کی شخصیت
23:10کو نکھارتی ہے
23:11یہ چیز
23:11صفائی کا
23:12احتمام کرنا
23:13تحارت کا
23:13احتمام کرنا
23:14اور کوئی نہیں کرتا
23:15تو اس کی شخصیت
23:16جو ہے
23:17سمرتی نہیں ہے
23:18اور لوگ بھی
23:18اس سے اچھا
23:19تاثر نہیں لیتے
23:20پھر ذہنی سطح
23:21پہ بھی بندہ
23:21الجا الجا رہتا ہے
23:23جب آپ نے
23:23اس طرح کے
23:24محول میں رہنا ہے
23:25کہ جو محول ہی
23:26گندہ ہو
23:27جو محول ہی
23:28صاف ستھرا نہ ہو
23:29تو آپ کے
23:30جو خیالات
23:31اور جو آپ کی
23:31فیلنگز ہیں
23:32وہ بھی پھر
23:33صاف ستھرے
23:34نہیں رہتے
23:35تو صفائی ستھرائی
23:36کا جو احتمام ہے
23:37وہ آپ کے
23:37ذہن پہ
23:38آپ کی
23:39فیلنگز پہ بھی
23:40اثر ڈالتا ہے
23:41اور آپ کے
23:41ذہن پہ
23:42آپ کے
23:43لا شعور پہ بھی
23:44اثر ڈالتا ہے
23:44تو لا شعوری طور پہ
23:46انسان متاثر ہوتا ہے
23:47اپنے محول سے
23:48اگر وہ
23:49صاف ستھرا محول ہے
23:50تو اس کا بھی
23:51اثر ہوتا ہے
23:51صاف ستھرا محول نہیں ہے
23:53تو اس کا بھی
23:53اثر ہوتا ہے
23:54Why the треб Stressesh I like to be able to Lit
23:54and price
24:06What kind of这个
24:21What I love
24:21اللہ تعالیٰ کا ذکر بھی کرنا چاہیے
24:24نماز کا
24:25روزے کا بھی احتمام کرنا چاہیے
24:27سوم و صلات کی پابندی بھی کرنی چاہیے
24:29یہ میں نے ساتھ اسی لئے کہہ دیا
24:30کہ صرف انہی چیزوں کے ساتھ تعلق نہیں ہے
24:33جن کا یا جادو کا
24:34کہیں کہ جناب صفائی سترائی کا احتمام کر لے
24:36تو بچ جائے گا
24:37صفائی سترائی کے احتمام کے ساتھ ساتھ
24:40جو قلب و ذہن کی صفائی ہے
24:42وہ بہت زیادہ ضروری ہے
24:43اور اللہ کے حکام پر عمل کرنا بہت زیادہ ضروری ہے
24:46کیونکہ بندہ جب گناہ کرتا ہے
24:47تو وہ ظاہری طور پر صاف سترہ ہی کیوں نہ ہو
24:50لیکن اس کے قلب پر گناہ کا داہ ہوتا ہے
24:53حدیث کے مفہوم کی مطابق
24:54اور جب بندہ کرتا رہتا ہے
24:56گناہ بار بار وہ داغ لگتے رہتے ہیں
24:58یہاں تک کہ پورا دل داغ دار ہو جاتے ہیں
25:00اور اب اس پر ہدایت کی بات اثر نہیں کرتی
25:02تو آل لیڈی قلب کے اوپر
25:04وہ زنگ چڑھا ہوا ہے
25:05وہ گندگی موجود ہے
25:07تو جن ہو یا جادو ہو یا سیب ہو اثرات ہو
25:10ان کے لیے جگہ کھلی ہوئی ہے
25:12وہ وہاں پر اس گندگی کا اصل تعلق ہے
25:14یعنی جو ظاہری محول کی گندگی ہے
25:16وہ بعد میں ہے
25:16پہلے جو ہے وہ قلب کی گندگی ہے
25:18قلب کی طہارت ضروری ہے
25:20تو قلب کی گندگی پر یہ چیزیں آتی ہیں
25:22تو لہٰذا ظاہری صفائی سترائی کا تو احتمام کرنا ہی کرنا ہے
25:26دل کی صفائی کا
25:27دل کی طہارت کا بھی احتمام کرنا ہے
25:29نماز روزے کا احتمام کرنا ہے
25:31سومو صالات کی پابندی کرنی ہے
25:33گناہوں سے بچنا ہے
25:34اور لوگوں کے بارے میں بھی صاف دل لینا چاہیے
25:37لوگوں کے بارے میں زیادہ منفی نہیں سوچنا چاہیے
25:40جناب ماشاءاللہ
25:41تو جناب مضبط زندگی گزارنی بھی ہے
25:44اور اپنے ظاہر کو بھی
25:46اور اپنے باطن کو بھی
25:48پاکیزہ اور صاف سترائی رکھنا ہے
25:50ایک بریک لے رہے ہیں
25:51درود پڑھتے رہیں
25:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:58السلام علیکم ورحمت اللہ
25:59دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
26:02کالر کو شامل کرنی ہوں جناب
26:03السلام علیکم ورحمت اللہ
26:05جبین کیا نام ہے
26:08کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
26:10میرا نام فیمیدہ ہے
26:12اور میں قراجی سے ہی بات کر رہی ہوں
26:15مجھے معلوم یہ کرنا ہے
26:19کہ یہ خواتین
26:20سب سے زیادہ طہارت اور پاکیزگیر کا خیال
26:23کیسے رکھ سکتی
26:24اور ایک سوال اور تھا
26:28کہ بکشیوں کے جو پیمپرز وغیرہ تبدیل کرتی ہیں
26:32تو اس میں آپ یہ بتائیں
26:34کہ پاکیوں ناپاکی کا خیال لکھنا
26:37اور نمازوں کے پابندی کرنا
26:39اس سب کو مینک کرنا ذرا مشکل ہوتا ہے
26:42اس کے لئے ہمیں کیا کرنے سائے گی
26:44ٹھیک ہے جی
26:46جی اسلام علیکم
26:50ایک اور کالر ہے ہمارے ساتھ
26:51اسلام علیکم
26:55اسلام علیکم
27:00بات کیجئے بہن آپ آنے رہے ہیں
27:04اسلام علیکم
27:05اسلام علیکم
27:10آواز آ رہی ہے آپ کو میری
27:11چلنج جی
27:15اسلام علیکم
27:16بات کیجئے
27:17سوالیکم
27:17اسلام
27:18جی بہن کیا نام ہے
27:19کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
27:20خوش آمی
27:20میرے آپ سے دو سوال ہیں
27:23جی جی
27:23ایک یہ کہ
27:24جی سے آٹومیٹک پشیل میں
27:26ہمارے ناپاک کپڑے ہوتا ہے
27:28خاص کر عورتوں کے
27:28تو ہم اسے
27:30پاک اس طرح کریں
27:31اس کا کیا حکم ہوگا
27:33یہ مجھے بتا دیجئے
27:33اور دوسرا یہ ہے
27:36کہ آج کل جیسے
27:38بارشوں کا موسم ہے
27:39تو بہار نکلتے ہیں
27:41کپڑوں پر چیٹے لگ گئے
27:42تو اس کے لیے
27:43ہمیں اپنے کپڑوں کو
27:45پاک کرنا ہوگا ہے
27:46کیا کرنا ہوگا
27:47اس کے لیے
27:48ہماری نماز
27:48اس میں ادھا ہو جائے گی
27:49یا نہیں
27:49مجھے یہ بوچھنا ہے
27:51ٹھیک ہے
27:52میں ٹی وی سیٹ کے پاس جاؤ
27:53میں سوالات شامل کرنے لگی ہوں
27:55بہت شکریہ
27:56آپ نے ہمیں کال کی
27:57صاحب میں آپ کی سمتا جاؤں
27:59جی
28:00ایک تو میں سوال لے رہی ہوں
28:02یہ لیفٹ اوبر ہے
28:03اور آپ نے کہا تھا
28:05کہ میں اگلی ہفتے
28:05اس کا جواب دوں گا
28:06تو بہن نے یہ پوچھا ہے
28:08کہ رمضان میں
28:09ان کا بیٹا
28:10ان کو زکاة کے پیسے بھیجتا ہے
28:11زکاة کے ادائی کے تعلق سے
28:13آپ نے
28:13ماشاءاللہ
28:14مفصل کلام فرما دیا تھا
28:15یہ کچھ پیسے بچا کے بھی
28:17رکھ لیتی ہے
28:17اب وہ جو
28:19ہاؤس کیپرز ہیں
28:20میڈز وغیرہ ہیں
28:21یہ کہہ رہی ہیں
28:21میں کچھ
28:22گاہے گاہے ان کو
28:23اس میں سے دیکھتی رہتی ہوں
28:24پیسے جو بچا کے رکھتی ہوں
28:25ایسا کرنا کیسا ہے
28:26یہ انہوں نے یہ پوچھا تھا
28:27کہ میں ان سے کام لیتی ہوں
28:29اور پھر ان کو زکاة دیتی ہوں
28:30تو ایسا کرنا کیسا ہے
28:31اب جگہیں اس کے اندر
28:32دو صورتیں بنتی ہیں
28:33اگر تو ایسا ہے
28:34کہ یہ ان سے
28:35کام لیتی ہیں
28:36اور اس کام کی
28:37اجرت کے طور پر
28:38زکاة ان کو دیتی ہیں
28:39پھر تو ایسا کرنا
28:40ٹھیک نہیں ہے
28:41اور اگر یہ ہے
28:41کہ یہ ویسے
28:42وہ مستحق زکاة ہیں
28:44وہ لوگ
28:44اور یہ ان کی مدد کرتی ہیں
28:46مستحق زکاة سمجھ کری
28:47اور ویسے
28:48چونکہ وہ لوگ ہیں
28:49کام والے
28:49تو وہ آتے ہیں
28:50تو وہ کام بھی کر دیتی ہیں
28:51یا یہ ان سے کام بھی لے لیتی ہیں
28:53اس کا اجرت سے
28:54اگر کوئی تعلق نہیں ہے
28:55یا زکاة سے
28:56کوئی تعلق نہیں ہے
28:57تو پھر ایسا کرنا جائز ہے
28:58جیسے عام طور پر ہوتا ہے
28:59کہ کچھ لوگ
29:00اس طرح جو کام والیاں ہوتی ہیں
29:01ان کے مختلف گھروں کے اندر
29:03اس طرح تعلق ہوتا ہے
29:04تو وہ مستقل کام والی
29:06بعض وقت نہیں ہوتی
29:06دوسری جگہ کام کر رہی ہوتی ہیں
29:08لیکن جہاں پہلے کبھی کام کیا تھا
29:09تو ان کے پاس بھی آنا جانا ہوتا ہے
29:11تو اب جب وہ کبھی
29:12کسی دن ان کے آن جاتی ہیں
29:13تو اس دن کام بھی کر دیتی ہیں
29:14اور وہ ان کی کچھ مدد بھی کر دیتی ہیں
29:17وہ اجرت نہیں ہوتی
29:18تو اگر اس طرح کی کوئی صورت ہے
29:19کہ اجرت نہیں ہے
29:20ویسے ہی انہوں نے کام لیا
29:22اور زکاة کو
29:22اجرت کے طور پر نہیں دیا
29:24زکاة کو
29:24زکاة کے طور پر ہی دیا
29:26اجرت کے طور پر نہیں دیا
29:27تو پھر ایسا کرنا جائز ہے
29:28اس میں کوئی حرج نہیں ہے
29:29لیکن اجرت کے طور پر
29:31زکاة نہیں دینے
29:32ٹھیک ہے مفتی صاحب
29:33ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
29:34سلام علیکم
29:35ویلکم
29:36السلام
29:36میسے چھاریز بورلیر
29:37اور پیسی سے
29:38ویلکم کرتے ہیں
29:39اگر ہم یوٹیوب کھو
29:40کہنا کہ
29:41وہ چیزیں وہاں آئے ہوتے ہیں
29:43تو میں نے کال کھولا
29:44تو اس میں لکھا تھا
29:44کہ چار نپے زندہ ہیں
29:46حضر عیسیٰ اسلام
29:47میں نے کہا کہ وہ زندہ ہیں
29:49حضرت علیہ السلام
29:51حضرت علیہ السلام
29:51حضرت علیہ السلام
29:52کیا وہ زندہ ہیں
29:53وہ جرد میں
29:54کہ زمین پہ ہیں
29:55یہ کیا ہے
29:56پرانک سوچنے بتائیں
29:57یہ بات ساتھ ہے
29:58کہ جھوٹا ہے
29:59کہ کیا ہے
30:00میں ساتھ سمجھ نہیں آتی
30:01ٹھیک ہے جی
30:06حضرت صاحب سے
30:07میں یہ سوال شامل کروں گی
30:08آپ ٹی پی سیٹ کے پاس جائیے
30:09سوالات میں پاس
30:10کافی سارے ہیں
30:11میری کوشش ہوگی
30:11کہ میں سب کو
30:12شامل کروں
30:13مفت صاحب
30:14اچھا
30:15فیمیدہ بہن نے پوچھا ہے
30:16کہ خواتین
30:16طہارت و پاکیزگی
30:17کا خیال
30:19کیسے رکھ سکتی ہیں
30:20پہلی بات
30:21تو یہ ہے
30:21کہ طہارت
30:22یا پاکیزگی
30:23کا خیال
30:23لکھنے کے لیے
30:24آپ کو
30:24معلومات
30:25ہونا ضروری ہیں
30:26علم ہونا ضروری ہے
30:27اگر آپ کو
30:28پروپر معلومات
30:29اس بارے میں نہیں ہوں گی
30:30تو آپ
30:30ذاری بات
30:30احتمام نہیں کر پائیں گی
30:32تو ایک تو
30:32اس کی پروپر
30:33معلومات حاصل کریں
30:34جس کا ایک ذریعہ
30:35ہمارا یہ پرگرام بھی ہے
30:36اور پچھلے پرگرامزی
30:37میں مارے
30:38اس ٹاپک پہ بھی
30:39ہم نے کئی کی ہوئے
30:39موجود ہوتی ہیں
30:40اروائی کیو ٹی وی
30:41جو افیشل یوٹیوب چینل ہے
30:42اس پہ بغیرہ
30:43پلیلس بنی ہوئی ہے
30:44دین اور خواتین
30:45تو اسے آپ
30:46پرانے پرگرامزی
30:46بھی اس کے اندر
30:47ملاعدہ کر سکتی ہیں
30:48اور دوسرا
30:48کتابیں بھی دستیاب ہیں
30:50نیٹ پہ بھی دستیاب ہوتی ہیں
30:51الگ سے بھی دستیاب ہوتی ہیں
30:52کتابوں کا
30:53مطالعہ کریں
30:53جو بات سمجھ میں نہ آئے
30:54تو جو ذی علم ہے
30:55ان سے رابطہ کریں
30:57ان سے مراجعہ کر کے
30:58جو ہے وہ سیکھیں
30:59علم حاصل کرنا ضروری ہے
31:00اور دوسرا
31:00کونشیس ہونا بھی ضروری ہے
31:01کونشیس نہیں ہوتے
31:03تو ہم جس چیز کو
31:04سیریز نہیں لیتے
31:05اس چیز کے بارے میں
31:06ہم کیئر لیس ہوتے ہیں
31:08جب ہم سیریز لیتے ہیں
31:09تو داری بات ہے
31:10وہ کام ہم نے کرنا ہے
31:11تو کرنا ہے
31:11لہذا جب کرنا ہے
31:12تو کرنا ہے
31:13ٹھیک ہے
31:14نرسنگ مدرز ہیں
31:15یا ویسے بھی
31:16خواتین
31:17ڈائپرز وغیرہ
31:18بچوں کے جب
31:18چینج کر رہی ہوتی ہیں
31:19تو اب پاکی نہ پاکی
31:21کا خیال
31:21وہ کیسے رکھ سکتی ہے
31:22اس کے اندر بھی
31:23پاکی نہ پاکی نہ
31:23جو میں نے پہلے بات کی
31:24کہ وہ
31:25کونشیس ہونا ضروری ہے
31:26جب ذہن پہلے سے
31:28یہ بنا ہوا ہے
31:28کہ ہم یہ نہیں کر سکتی
31:30یا ہمارے لیے
31:31مشکل ہے
31:31یا اس کو جب آپ نے
31:32وجہ جواز کے طور پر
31:34پیش کرنا ہے
31:34کوئی کام نہ کرنا ہو
31:35تو وہ کہاوت ہے
31:37فارسی میں کہا جاتا ہے
31:38خوے بدرہ
31:39بہانہ بسیار
31:40عربی میں کہتے ہیں
31:42اور پنجابی میں کہتے ہیں
31:46مان حرام تے
31:46ہچتاں ڈھیر
31:47اور اردو کے اندر کہتے ہیں
31:49نیت میں خطرہ
31:50جھولی میں پتھرہ
31:51تو جب جو ہے
31:52وہ نیت ہی نہ ہو
31:53کسی کام کے کرنے کی
31:54تو ٹھیک ہے
31:55آپ کے پاس جو ہے
31:55وہ ہزار بہانیں
31:56اور اگر آپ کی نیت ہے
31:58کرنے کی
31:58تو پھر تو بندہ کرتا ہے
31:59جب بندہ اللہ کا حکم سمجھتا ہے
32:01اللہ کی رسول کا حکم سمجھتا ہے
32:02تو پھر وہ اس کا خیال کرتا ہے
32:04تو خیال آپ کو بھارل کرنا ہے
32:05اور یہ اس میں
32:07اگر آپ کو آزمائش ہوگی
32:08یا دکت ہوگی
32:09تکلیف ہوگی
32:09تو اس پر عجر بھی زیادہ ملے گا
32:11افضل عامالی احمد زہال
32:12عامال وی افضل وہ ہے
32:14جس میں مشقت زیادہ ہو
32:15اچھا حضرت صاحب
32:16ناپاک کپڑے پاک کرنے کا
32:17آسان طریقہ بتا دیں
32:18آٹومیٹک جو مشین ہوتی ہیں
32:20واشنگ مشین
32:21اس میں ناپاک کپڑے کیسے پاک کیے جاتے ہیں
32:23ناپاک کپڑے پاک کرنے کا آسان طریقہ تو یہ ہے
32:26کہ اگر آپ نے بھالٹی وغیرہ کے اندر
32:28یا ٹپ وغیرہ کے اندر
32:29جو ہے وہ کپڑے رکھ دیں
32:30کپڑے رکھنے کے بعد
32:31اوپر سے آپ نل کھول دیں
32:32اور اس کو ہاتھ سے
32:33یا کسی راڈ وغیرہ سے
32:35کسی سلاکھ سے
32:36یا لکڑی سے
32:37چڑی سے
32:38اس طرح جو ہے
32:39وہ اس کے اندر ڈبوئیں
32:40کہ پانی کی سطح سے اوپر نہ آئیں
32:42کپڑے پھول کر
32:43اندر ہی رہیں
32:44اور اتنا پانی بہ جائے
32:45کہ آپ کو جائے وہ یقین ہو جائے
32:46کہ اب جائے وہ اس کی نجاست دور ہو گئی ہوگی
32:48تو اس طرح کپڑے پاک ہو جاتے ہیں
32:50یہ آسان ترین طریقہ
32:51اور بھی طریقے آسان طریقہ ہی ہے
32:53جہاں تک جو ہے وہ آٹومیٹک مشین کی بات ہے
32:55تو اس کے اندر بھی اگر کوئی ایسا انداز ہے
32:57آٹومیٹک مشین کا
32:58کہ وہ تین مرتبہ
32:59الگ الگ دھوتی ہے
33:00اور ہر مرتبہ جو ہے
33:01وہ پاک اس طرح کرتی ہے
33:02اور یقین ہو جائے
33:03نجاست دور ہو گئی ہے
33:04تو اس سے بھی پاک ہو جائے گا
33:06اور عام جو واشنگ مشین ہوتی ہے
33:07آٹومیٹک سے ہٹ کر
33:08اس کے اندر جو ہے پاک کرنا ہو
33:10تو آپ کھلا چھوڑیں اس کو
33:11اوپر سے جائے وہ اسی طرح پانی جائے وہ چلا دے
33:13اور نیچے سے اس کا ایک طرف سے کھولنے
33:15تاکہ پانی بہتر ہے
33:16اور وہ بہتے پانی کے حکم میں ہو جائے
33:18اس میں بھی آس اگر اتنی دیر تک جائے وہ پانی اندر رہے کپڑے
33:20اور آپ کوئی پانی بہ جائے
33:22اور یقین ہو جائے
33:23کہ اب جائے وہ نجاست دور ہو گئی ہوگی
33:24تو اس سے بھی جائے وہ پاک ہو جائے گا
33:26اور باقی آٹومیٹک مشین کے والے سے
33:29تھوڑی سی تفصیل اور بھی ہے
33:30وہ انشاءاللہ کل کے پرامیرز کرتا ہوں
33:32اچھا ٹھیک ہے
33:33اچھا ایک اور سوال ہے
33:34کہ بارشوں کا موسم میں جو کپڑوں پر چھیٹیں آ جاتے ہیں
33:37تو نماز کا کیا حکم ہوگا
33:39دیکن چھینٹوں کی جہاں تک بات ہے
33:40اگر جو ہے وہ پاک پانی ہے
33:42تو پاک پانی تو پاک ہے
33:43اس چھینٹوں کے آنے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
33:45اور اگر پانی ناپاک ہے
33:47پھر بھارل جائے وہ حکم ہوتا ہے
33:48تحارت کا
33:48اور عام طور پر گٹر وغیرہ اگر نہ ہو
33:51تو پانی بارش کا پانی
33:52جو ویسے سادہ پانی ہے
33:54وہ پاک ہی ہوتا ہے
33:55بعض اوقات وہ زیادہ دیر رکے رہنے کی وجہ سے
33:58جو ہے وہ اس کا رنگ تبدیل ہو جاتا ہے
33:59یا بھو آ جاتی ہے
34:00اس میں تو
34:01اس میں کوئی حرج نہیں ہے
34:04لیکن یہ جو پانی جو گٹر وغیرہ جب کھلے ہوئے ہوں
34:07اور اس کے اندر جو پانی مل جاتا ہے
34:08اس طرح بھارش کا کھڑا ہوا پانی ہوتا ہے
34:10گٹر کا
34:10وہ پانی جو ہے وہ ناپاک ہوتا ہے
34:12اس کے چھینٹے کر لیں گے
34:14تو وہ بھارل جائے وہ دور کرنے ہوں گے
34:15سیوریج کا پانی یا گٹر کا جو پانی ہے
34:17سیوریج کا گٹر کا پانی جو
34:18ذاری بات ہے
34:19اس کے اندر جائے وہ ناپاک ہوتی ہے
34:20نجاست ہوتی ہے
34:21اور وہ جب کھڑا ہو جاتا ہے
34:22تو اب وہ بہتے پانی کے حکم میں بھی نہیں ہے
34:24بھارش تو ختم ہو گئی
34:25وہ پانی روکا ہوا ہے
34:26تو جو اس طرح کہ روکا ہوا پانی ہوتا ہے
34:28اس کے اندر بھارل جائے
34:29چونکہ وہ ہمیں پتا ہے
34:32کہ یہ گٹر کا پانی ہے
34:33یہ سیوریج کا پانی ہے
34:33ایسا ہے نا
34:34اگر ہمیں معلوم نہ ہو
34:35اور کسی ایسی جگہ
34:36اور وہاں پر کوئی گٹر
34:37یا سیوریج کا نہیں ہے
34:37بھارش کا ہی پانی تھا
34:39اور روکے روکے
34:39اس کا رنگ تبدیل ہو گیا
34:41تو اس میں حرج نہیں ہے
34:42لیکن جب ہمیں معلوم ہے
34:44کہ یہ گٹر کا ہے
34:45یہ سیوریج کا ہے
34:45تو پھر بھارل جائے
34:46اچھا مجھے صاحب
34:48ٹوٹ پیسٹ کرتے ہوئے
34:49اگر مو سے
34:51یا دانتوں سے
34:52مسورے سے گمز بکار
34:53اس کے ہی سے خون نکل آتا ہے
34:54تو وہ سے ٹوٹ جائے گا
34:55یا نہیں
34:56دیکھیں اگر وہ
34:57مو سے خون آئے
34:58تو اس کو دیکھیں گے
34:59کہ یہ خون جیہے
35:00وہ تھوک پر غالب ہے
35:01یا نہیں
35:01اچھا
35:02اگر جیہے وہ khون
35:03تھوک پر غالب ہو
35:04تو اس صورت میں
35:04جیہے وضوع ٹوٹ جاتا ہے
35:06اور اگر خون
35:06تھوک پر غالب نہ ہو
35:08تو پھر وضوع نہیں ٹوٹتا
35:09خون کے غالب ہونے کی
35:11نشانی یہ ہے
35:11کہ آپ سپٹ کر کے دیکھیں
35:12اگر جیہے وہ
35:13آپ کی تھوک
35:14جیہے وہ سرخ ہو رہی ہے
35:15ریڈ ہے
35:15تو اس کا مطلب یہ ہے
35:16کہ خون تھوک پر غالب ہے
35:18वुजू तूट गया है और अगर वुजू करते हूँ ऐसा हो रहा है तो जब तक खून मगरा इस तरह रुक ना जाए उस वक्त तक वुजू हाँ मौकूफ कर दें उसके बाद ही वुजू करें और अगर जाए वो जर्द है थूख का रंग तो इसके मतलब यह है कि खून मग
35:48यह है वो वाश बेसं बनाया हुए है और मजबूरी है आपकी यह लग से आप वुजू नहीं कर सकते तो इस सुरत में अगर आप वाश बेसं पर वुजू कर लेते हैं तो वाश बेसं पर बि कुम जदू हो जाता है
35:58but this is not enough, this is not just a matter of such a lot, but if you have full-quality
36:02penit on the postage, you can do that.
36:08Youtube for those who have in the postage, we will take a minute, we will be able to
36:11do the same as you have Messenger of Allah.
36:13What is it?
36:17If you are aware of the human beings, it is not just a way and that is not just a
36:24Thank you very much.
36:54Thank you very much.
37:24Thank you very much.
37:54Thank you very much.

Recommended