Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Deen aur Khawateen - Topic: Pakeezgi aur Taharat

Host: Maila Naseer

Guest: Alima Hira Ibrahim, Alima Laiba Fatima Mufti Ahsan Naveed Niaz

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala sayyidna wa maulana muhammadin wa ala alihi
00:29wa ashabihi و بارک و سلم و سلو علم
00:32رب شرح لی صدری و یسر لی امری
00:35وحلل اقدتم من لسانی یفقہو قولی
00:38السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
00:42ناظرین آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
00:44پروگرام دین اور خواتین
00:46اور میں ہوں آپ کی میزبان مائلہ نصیر
00:48امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
00:51ناظرین یہ پروگرام اسپیشلی خواتین
00:54بہنوں بیٹیوں ماں کے لیے پیش کیا جاتا ہے
00:57تاکہ ہم سب دین اسلام کی تعلیمات کو
01:01بہتر انداز میں سمجھ سکیں
01:03اور اپنی روز مرہ زندگی میں
01:06اس پر عمل پیرا ہو کر ایک مثالی خاتون بن سکیں
01:10جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں
01:12کہ کچھ پروگرام سے ہمارا سلسلہ چلا آ رہا ہے
01:15ایک انتہائی ضروری موضوع پر
01:17تحارت و پاکیزگی
01:19جو کہ ناظرین اسلام میں دین اسلام کی بنیاد کا ایک اہم بنیاد ہے
01:25اور ہم کہتے ہیں تحارت و پاکیزگی
01:28کیونکہ اسلام نہ صرف تحارت و پاکیزگی باطنی طور پر
01:33بلکہ اسلام جو ہے دین اسلام میں
01:35تحارت و پاکیزگی جو ہے باطنی طور پر بھی ضروری ہے
01:40اسی سلسلے میں آج جس پر ہمارا فوکس رہے گا
01:43جس ٹاپک پر وہ ہے
01:44وضو کے احکام
01:46اور ساتھ ہی وضو کے فضائل و فوائد کیا ہیں
01:50اور کن کن مواقع پر وضو کرنا ضروری ہے
01:54ان تمام تر سوالات کو ہم آج ڈسکس کریں گے
01:57اور آج کے اس موضوع پر گفتگو کرنے کے لیے
02:00جو ہمارے ساتھ مہمان اسکولرز موجود ہیں
02:03ان کا تعرف کرواؤں گی
02:05ہمارے ساتھ مہمان اسلامی اسکولرز
02:07دونوں ہی اس پرگرام میں آپ انہیں سنتے ہیں
02:10اور آج پہلی مرتبہ ایک جو ہے تشریف لائی ہیں
02:13دونوں کا انٹرڈیوز آپ سے کرواؤں گی
02:15ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:16عالمہ حافظہ حیرہ ابراہیم
02:18اور ساتھ ہی عالمہ لائبہ فاطمہ
02:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:23خوش آمدید کہوں گی آپ دونوں کو خیریہ سنگی
02:27ناظرین آج کا موضوع بہت ہی امپورٹن موضوع ہے
02:31جس پر ہم سب کو جو ہے سمجھنے کی ضرورت ہے
02:37موضوع سے ریلیٹڈ آپ کے پاس کوئی سوال ہے
02:39آپ کے ذہن میں کوئی بھی بات آتی ہے
02:41تو آپ ہمارے اس پرگرام میں دیئے ہوئے
02:43نمبرز پر کانٹیک کر سکتے ہیں
02:45اور ہمارے سوال جو ہیں ہم آپ کے سوال کا جواب
02:48اس پرگرام میں ہمارے ساتھ جو ہمارے مہمان موجود ہیں
02:50ان سے ہم آپ کے سوال کا جواب پھیلیں گے
02:53ہمارے ساتھ عالمہ حافظہ حیرہ ابراہیم موجود ہیں
02:56آپ کے جانے پاؤں گی اور سب سے پہلے حیرہ یہ بتائیے گا
02:58کہ وضو کے بارے میں قرآن مجید میں
03:01ہمیں کیا تفصیلات ملتی ہیں
03:02قرآن مجید میں
03:03وضو کے بارے میں کیا بیان کیا گیا ہے
03:05اس پر رہنمائی فرمائیے
03:06نحمده و نسلی علی رسوله الكریم
03:10اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:15دیکھیں وضو کے بارے میں
03:17قرآن مجید میں چھٹے پارے کی
03:19سورة المائدہ آیت نمبر چھے میں
03:21ارشاد باری تعالی ہے
03:23تو اس حد مبارکہ سے
03:49وضو کے چار فرائز پتا چلتے ہیں
03:51پہلا چہرہ دھونا
03:53اچھا یہاں پر میں چہرے کی کچھ تفصیل
03:56بیان کرتی چلوں
03:57کہ چہرہ جہاں سے
03:59عادتاً بال اگنا شروع ہوتے ہیں
04:01وہاں سے چہرے کی
04:03مغدار کا آغاز ہوتا ہے
04:05یعنی چہرے کی تعریف کیا ہے
04:08چہرہ کیا ہے
04:09تو جہاں سے بال اگنا شروع ہوتے ہیں
04:12وہاں سے لے کر تھوڑی کے نیچے تک
04:14اور ایک کان کی لوہ سے دوسرے کان کی لوہ تک
04:16یہ مکمل چہرہ ہے
04:18جس کا دھونا وضو میں
04:20وہ ضروری ہے
04:21تو وضو کے جو چار فرائز قرآن مجید میں بیان ہوئے
04:25وہ نمبر ایک چہرہ دھونا
04:26نمبر دو دونوں ہاتھ
04:29کوہنیوں سمیت دھونا
04:30کوہنیوں تک تو کوہنیاں خوشک نہ رہ جائیں
04:33کوہنیوں سمیت دھونا
04:34نمبر تین سر کا مسا کرنا
04:37اور نمبر چار دونوں پاؤں
04:39ٹخنوں سمیت دھونا
04:40تو پاؤں کو بھی
04:43کوشش کریں اس انداز سے دھویں
04:45کہ ٹخنیں پورے تر ہو جائیں
04:47ٹخنوں پر پانی بہ جائے
04:49ٹخنوں سمیت دھونا ہے
04:50یہ چار فرائز قرآن مجید میں بیان ہوئے
04:53اور چونکہ فرائز
04:55کو بنیاد کی حیثیت حاصل ہے
04:57اس لئے ان چاروں فرائز میں سے
04:59کوئی ایک فرض بھی رہ جائے
05:01تو پھر وضو مکمل نہیں ہوتا
05:03بہت زبردست آپ نے
05:05اس سے اس کو بیان فرمایا
05:06میں آپ کی جانے پاؤں گی عالمہ لائبہ فاطمہ
05:09اور یہ بتائیے گا کہ وضو کے
05:10فضائل و فوائد کیا ہیں
05:12اس پر رہنمائی فرمائی
05:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:16اللہ عز و جل کے ہر حکم میں
05:19بے شمار نعمتیں رحمتیں
05:20اور برکتیں فوشیدہ ہوتی ہیں
05:22مثال کے طور پر اگر ہم
05:24وضوحی کی بات کریں
05:25تو وضوح سے بے شمار دینی دنیاوی
05:28روحانی اور جسمانی فائدے حاصل ہوتے ہیں
05:30اس کی سب سے بڑی فضیلت
05:33تو یہ ہے کہ
05:34نماز جیسی عظیم عبادت
05:36اس کے بغیر جائز ہی نہیں
05:37اسی طرح سعیدہ تلاوت ہو
05:39یا اللہ عز و جل کا کلام
05:41قرآن مجید فرقان حمید کو چھونا ہو
05:43تو اس کے لئے بھی
05:44وضوح کی ضرورت ہوتی ہے
05:45یعنی یہ چند آزا ایسے ہیں
05:48کہ اگر کوئی انسان باغسل ہو
05:51تو ان چند آزا کو دھونے کے بعد
05:53اس کے لئے نماز درست ہوتی ہے
05:56اس کے لئے سعیدہ تلاوت درست ہوتا ہے
05:58اور اس کے لئے قرآن کریم
06:00فرقان حمید کو چھونا درست ہو جاتا ہے
06:02اس کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے
06:05ہمیں چاہیے
06:06یا اس کی اہمیت
06:08اس قدر ہے
06:09کہ
06:10ہر نماز کے لئے
06:12تازہ وضوح ہمیں کرنے کا احتمام کرنا چاہیے
06:15جس کا وضوح نہیں ہے
06:17وہ تو لازمی سی بات ہے
06:18وضوح کرے گا
06:19اور جس کا وضوح ہے
06:20اس وضوح سے نماز تو اس کی ہو جائے گی
06:23لیکن اگر پھر بھی وہ
06:25تازہ وضوح کر لیتا ہے
06:26تو یہ بہت اچھی بات ہے
06:27اگر اس کے جسمانی فوائد کے اعتبار سے بات کریں
06:31تو یہ ذہنی روحانی اور قلبی سکون کا بھی سبب بنتا ہے
06:34اکثر خواتین کو
06:36ڈپریشن انزائیٹی وغیرہ کی شکایت رہتی ہے
06:39تو
06:40وضوح اور نماز
06:41یہ انزائیٹی اور ڈپریشن کو کم کرنے کا بھی سبب بنتا ہے
06:45اسی طرح
06:46انسان کے ذہن میں
06:49کوئی نیگیٹیوٹی ہو
06:50تو وہ نیگیٹیوٹی اس کے لئے بہت ساری برائیوں کا سبب بنتی ہے
06:54جیسے کہ وہ کسی کے بارے میں
06:55کینا رکھے
06:56یا پھر
06:57باز اوقات یہ لڑائی جھگڑے تک بات چلی جاتی ہے
06:59تو جب انسان شریعت کے اصولیں
07:02کے مطابق
07:02ماشاءاللہ بہت خوبصورت بات انہوں نے کی ہے
07:05کہ اگر انسان ڈپریشن میں ہے
07:07یا کوئی نیگیٹیوٹی آپ کے دماغ میں آ جاتی ہے
07:10تو آپ وضوح کر سکتے ہیں
07:11اور پھر اسی طریقے سے
07:13آپ اپنے آپ کو پاکی ازا بھی رکھ سکتے ہیں
07:16ناظرین اس پرگرام کا
07:17مستقل حصہ ہمارے بڑے اور بہت ہی
07:20معزز شیخ الحدیث
07:22محترم مفتی احسن نوید
07:24خان نیازی صاحب
07:25جن کی موجود کی
07:28ہمارے لئے سعادت کی
07:29بات ہے جو ہمارے لئے ایک
07:32مشفق رہنما بھی ہیں اور
07:34علم و بصیرت کا روشن مینار
07:36بھی ہیں انہیں سلام عرض کرتے ہیں اور
07:37خوش آمدید کہتے ہیں السلام علیکم ورحمت
07:40اللہ وبرکاتہ
07:41مزاج بخیر مفتی صاحب
07:45مفتہ آپ کی جانے پاؤں گی
07:48اور یہ بتائیے گا
07:49کہ آج ہم بات کر رہے ہیں جیسے
07:51کہ وضو پر وضو کے احکام پر
07:54تو وضو کے جو
07:56فضائل و فوائد ہیں اور
07:57قرآن مجید میں اس پر ہمیں
07:59کیا بتایا گیا ہے قرآن مجید
08:02اس کی کیا تفصیلات بیان کرتا ہے
08:03اس پر رہنمائی فرمائیئے گا
08:04بسم اللہ الرحمن الرحیم صلی اللہ علیہ حبیبی
08:07محمد وعالہ علیہ وصحابی
08:09مبارک وسلم وضو کی تو کیا ہی بات ہے
08:11بہت زبردست اور
08:13باعث برکت فیل ہے
08:15وضو کرنا عبادت ہے
08:17طہارت اور اس سے طہارت حاصل ہوتی ہے
08:19ہر قسم کی طہارت کا سبب
08:21بنتا ہے وضو اور یہ ایسی ببرکت
08:23چیز ہے کہ اس
08:25وضو کو جو بندہ کرتا ہے
08:27تو آزائے وضو پہ جب پانی بہاتا ہے
08:29تو حدیث مبارک کے اندر اللہ کے نبی
08:31علیہ السلام نے رشاہت فرمایا کہ
08:33قیامت کے روز میری امت
08:35ہے وہ آزائے وضو کے ذریعے
08:37پہچانی جائے گی یعنی ان کے
08:39جو آزائے وضو ہیں وہ چمک رہے
08:41ہوں گے اور پھر یہ بھی فرمایا کہ
08:43جو ان کی چمک بڑھا سکتا ہے تو وہ ان کی
08:45چمک بڑھائے جو
08:46جو تم میں سے اس کی
08:53چمک بڑھا سکتا ہے وہ اس کی چمک بڑھائے
08:55اور اسی لئے اللہ کے نبی علیہ السلام کے
08:57جو القاب ہیں ان القاب
08:59میں سے یہ ایک لقب بھی ہے
09:01کہ سید الگرر المحجلین
09:03جب آپ پہ دروشی پڑھا جاتا ہے
09:05مختلف سیوں کے ساتھ تو ان میں یہ بھی
09:07کہا جاتا ہے کہ اللہ دروشی
09:09علیہ السلام نادل فرما اس ہستی پر
09:10جو ان لوگوں کی سردار ہے
09:12جن کی آزائے وضو چمکتے ہوں گے
09:15ماشاءاللہ سبحان اللہ
09:16ناظرین اسی موقع پر ایک بریک شامل کرتے ہیں
09:19ہمارے ساتھ رہیے دیکھتے رہیے
09:20پرگرام دین اور خواتین اور اپنے لبوں
09:23کو دورد پاک سے تر رکھیے
09:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:26ایک مرتبہ پھر خوش آمدید کہیں گے
09:28پرگرام دین اور خواتین میں
09:30اور آج جس موضوع پر ہم گفتگو
09:33فرما رہے ہیں وہ ہے
09:34وضو کی اہمیت فضائل و فوائد
09:36اور وضو کے بارے میں
09:38کہ قرآن مجید میں اس میں کیا رشاد ہے
09:40مفتی صاحب آپ کی جانب آؤں گی
09:42اور یہ بتائیے گا کہ آپ بریک پر جانے سے پہلے
09:45قرآن مجید میں
09:46وضو کے بارے میں کیا بیان کیا گیا ہے
09:48اس پر بتا رہے تھے
09:49میں گزارش کر رہا تھا
09:51کہ آزائے وضو جو ہے
09:52وہ روز قیامت امت محمدیہ کے
09:54چمکتے ہوں گے
09:55اور اللہ کے نبی علیہ السلام پر
09:57جب دروشی پڑا جاتا ہے
09:58اور اس پر لیے جو سیغے استعمال ہوتے ہیں
10:00بالخصوص بڑی عظیم کتاب ہے
10:02دلائل و خیرات
10:03اس میں مختلف سیغے نکل کیے گئے ہیں
10:05دروش شریف کے
10:05تو اس میں یہ بھی ہے
10:06کہ جب اللہ کے نبی پر دروش بیشتے ہیں
10:08تو کہتے ہیں
10:08ان لوگوں کے سردار
10:14جن کے آزائے وضو چمک دے ہوں گے
10:16چمکدار روشن آزا والے لوگوں کے سردار
10:19تو یہ وضو کی برکت ہے
10:21اور وضو کی برکت جو ہے
10:23کہ وضو کی بنا پر
10:24اللہ کے نبی علیہ السلام نے
10:26یہ بیان فرمایا ہے
10:27کہ جو بندہ وضو کرتا ہے
10:28تو وضو کے ذریعے
10:29اس کے گناہ جھڑ جاتے ہیں
10:31صحیح مسلم کی حدیث ہے
10:32جس میں اللہ کے رسول علیہ السلام
10:33نے وضو کا ذکر فرمایا
10:35پھر وضو کا طریقہ بتایا
10:36اختصار کے ساتھ جو وضو کرتا ہے
10:38اچھے انداز پر وضو کرتا ہے
10:40کلی کرتا ہے
10:41ناک میں پانی ڈالتا ہے
10:42ناک صاف کرتا ہے
10:43چہرہ دھوتا ہے
10:44تو اس کے چہرے کے گناہ
10:45نتنوں کے گناہ
10:46موں کے گناہ جھڑ جاتے ہیں
10:48پھر فرمایا ہاتھوں کو جب دھوتا ہے
10:49کونیوں سمیت
10:50تو اس کے ہاتھوں کے گناہ جھڑ جاتے ہیں
10:52پھر جب سر کا مسا کرتا ہے
10:54بالوں کا
10:54تو سر کے گناہ جھڑ جاتے ہیں
10:55پھر جب پاؤں دھوتا ہے ٹکھنوں سمیت تو پاؤں کے گناہ جھڑ جاتے ہیں
10:59اور پھر فرمایا اگر وہ اچھے انداز میں اس کے بعد کھڑے ہو کے
11:02اگر نماز پڑھتا ہے اور جس نماز میں جیسا خوشو و خضو ہونا چاہیے
11:05اللہ کی طرف بھرپور توجہ اگر وہ اس میں ملحوظ رکھتا ہے
11:09خوشو و خضو کے ساتھ پڑھتا ہے
11:10تو نماز سے فارع ہونے کے بعد وہ ایسا پاک صاف ہو جاتا ہے
11:14جیسا اسے آج اس کی مانے جھنا ہو
11:16اور یہ صحیح حدیث ہے صحیح مسلم کی حدیث ہے
11:18تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے اس کی یہ فضیلت ارشاد فرمائی ہے
11:21پھر اللہ کے ماہو علیہ السلام سے حدیث منقول ہے
11:24جہاں میں ترمزی کے اندر روایت ہے کہ آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
11:27کہ جب کوئی بندہ وضو کرے اچھی طرح وضو کرے
11:30اور اچھی طرح وضو کرنے کے بعد
11:32اشہدو اللہ الہ الا اللہ و انہا محمدن عبداللہ و رسولو
11:37یہ کلمات کہلیں
11:38اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں
11:45من ایہما دخل
11:47ان میں جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے
11:50تو یہ وضو کرنے کی برکت ہے
11:53اسی وضو کے لیے یہ ارشاد فرمایا
11:54کہ بندہ رات کو اگر وضو کرے
11:56اور وضو کر کے ذکر اللہ میں مشغول ہو جائے
11:59اللہ کا ذکر کرتا رہے
12:01یہاں تک کہ اسے نیند آ جائے
12:03تو فرمایا وہ رات کی جس گھڑی میں بھی
12:05اللہ سے سوال کرے گا
12:06دنیا و آخرت کی جس خیر کا سوال کرے گا
12:09اللہ تعالیٰ اسے عطا فرمائے گا
12:10تو پدا چلا جو یہ وضو کرتا ہے
12:13وضو کرنے والا اللہ کا مقرب بن جاتا ہے
12:16وضو کرنے والا اللہ کا محبوب بن جاتا ہے
12:19اس وضو سے گناہوں کی بخشش حاصل ہوتی ہے
12:22اس وضو کے بنا پر جنت میں داخلے کی بشارت ہے
12:25کہ اس طرح جنت میں داخلہ ہے
12:27کہ اگر اچھے انداز میں وضو کیا
12:29اور اس کے بعد کلمات کہے
12:30کلمہ تشہد کہہ دیا
12:31تو جنت کے ہاتھوں دروازے میں سے
12:34جس دروازے سے چاہے داخل ہو
12:35یہ بشارت دے دی گئی
12:36پھر دنیا آخرت کی جو خیر مانگتا ہے
12:38اللہ سے
12:39یعنی دعاوں کی قبولیت کا سبب ہے یہ وضو
12:43تو اس وضو کی اتنی برکات ہیں
12:44تو اس لیے اس وضو کا احتمام کرنا چاہیے
12:47سبحان اللہ
12:48ماشاء اللہ
12:48یقینا دعاوں کی قبولیت کا سبب ہے وضو
12:51ہمارے ساتھ ایک کالر ہے
12:53انہیں شامل کرتے ہیں
12:53سلام علیکم
12:55جی و علیکم اسلام
13:01اگر ہم سے غلطی سے ادھر ادھر رہ گیا
13:12ہمارے ایٹ کے تو
13:13اس سے ہماری نماز اثر انداز ہوگی
13:16اچھا
13:17جی جی جی
13:18دوسرا قویسن ہے میرا
13:21میرے تین قویسن ہیں
13:22دوسرا قویسن ہے وہاں سے ریوے کے یہ ہے
13:24کہ اگر فرس کی تیسی رکت میں
13:26غلطی سے صورت پر لی ہے
13:28تو کیا چوتھی میں بھی پڑھنا لازمی ہوگی
13:30ٹھیک ہے
13:32جی دوسرا
13:32اور اگلا قویسن ہے
13:33ایک آس قویسن
13:35کہ اگر نماز کے دوران
13:37مطلب ایک لفظ غلط
13:39آپ کے موہ میں ہی غلطی سے رہ گا
13:40جیسے اگر کل ہو
13:41اللہ پڑھنے لگے تھی
13:42موہ میں لگا کے غلط ہوگی
13:43اور دوبارہ میں نے
13:44کوئی ٹھیک کر کے دھوڑا لیا
13:46تو اس سے نماز پر
13:47کوئی اثر ہوتا ہے
13:48اچھا جی شکریہ
13:50آپ کے سوالوں کا جواب
13:51مفتی صاحب سے ہم لیں گے
13:52جی
13:53اور ساتھ ہی
13:54جو ہے
13:55عالمہ میں آپ کی جانے پاؤں گے
13:56عالمہ حیرہ ابراہیم
13:57یہ بتائی گا
13:58کہ کن کن مواقع پر
13:59جو ہے
13:59وہ وضو کرنا ضروری ہے
14:01اس پر بیان فرمائی
14:01دیکھیں
14:03چار مقامات ایسے ہیں
14:04کہ
14:05جن پر وضو کرنا
14:06وہ لازم و ضروری ہے
14:08نماز
14:09ہر قسم کے سجدے کی ادائیگی
14:12قرآن مجید کو
14:13بلا حائل چھونے
14:14اور بیت اللہ کے
14:15تواف کے لیے
14:16وضو کرنا
14:16یہ لازم و ضروری ہے
14:18نماز کے لیے
14:20وضو کرنے کا واضح حکم
14:21اللہ تبارک و تعالی نے
14:23قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
14:24یا ایوہ الذین آمنو
14:26اذا قمتم الى الصلاة
14:28کہ اے ایمان والو
14:29جب تم نماز کا ارادہ کرو
14:31فاغسلو وجوہکم
14:33وائدیاکم الى المرافق
14:34ومسحو برؤوسکم
14:35وارجلکم الى القابین
14:37تو یہی وضو کے چار فرائل
14:39جو میں نے ابھی بیان کی ہے
14:40وہ بیان کی
14:41کہ جب بھی نماز کا ارادہ کرو
14:43تو پھر اس طریقے سے
14:44وضو کی ادائیگی کرو
14:45اسی طرح
14:46ہر قسم کے سجدے کی ادائیگی
14:48خواہ وہ سجدہ تلاوت ہو
14:50یا سجدہ شکر
14:51اس کے لیے بھی
14:52وضو کرنا وہ لازم ہے
14:53اور یوں ہی
14:55قرآن پاک کو
14:56بلا حائل چھونے کے لیے بھی
14:58بغیر کسی رکاوٹ
14:59ڈائریکٹ چھونے کے لیے بھی
15:01وضو کرنا وہ لازم و ضروری ہے
15:03جیسا کہ
15:04اللہ تبارک و تعالی نے
15:05قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
15:07لا یمسہو اللہ المطہرون
15:09کہ اس کو پاکیزہ لوگوں کے سوا
15:12اور کوئی نہ چھوے
15:13تو جس طرح
15:15ان تین جگہ پر
15:16وضو کرنا لازم و ضروری ہے
15:17بلکل اسی طرح
15:18بیت اللہ کے تواف کے لیے بھی
15:20وضو کرنا وہ لازم و ضروری ہے
15:22فرق صرف اتنا ہے
15:24کہ ان تین مقامات پر
15:26وضو کرنا وہ فرض ہے
15:27اور بیت اللہ کے تواف کے لیے
15:29وضو کرنا وہ واجب ہے
15:31تو یہ چار مقامات ایسے ہیں
15:33کہ جن مواقع پر وضو کرنا
15:35وہ لازم و ضروری ہے
15:37ان مواقعوں کے
15:38ان مقامات کے علاوہ
15:41دیگر جتنے مواقع ہیں
15:42ان میں وضو کرنا
15:43یا تو سنت ہے
15:44یا مستحب
15:45جیسے کہ
15:46مزارات کی زیارت وغیرہ کو جائیں
15:48رسول الدعالم
15:49صلی اللہ علیہ وسلم
15:51کے روزہ انور کی زیارت کو جائیں
15:53تو اس موقع پر وضو کرنا
15:54وہ سنت ہے
15:55اور رات کو سونے کے لیے
15:58یا دینی کتب کو چھونے
15:59اور ان کو پڑھنے کے لیے
16:00وضو کرنا یہ مستحب ہے
16:02ماشاءاللہ
16:03میں آپ کے جانے پاؤں گی
16:04عالمہ لائبہ فاطمہ
16:05یہ بتائی گا
16:06کہ وضو کے دوران
16:07جو پڑھی جانے والی
16:08مسنون دعائیں ہیں
16:09تو ان پر بتائی گئے
16:11کون کونسی دعائیں ہیں
16:12جو وضو کے دوران پڑھی جا سکتی ہیں
16:13سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:15جس طرح ابھی میں نے پہلے
16:18وضو کی فضیلت کے اعتبار سے بات کی
16:20تو اگر ہم اس کی دعاوں کے اعتبار سے بات کریں
16:23تو وضو کے اقتدام میں
16:25بسم اللہ والحمدللہ دعا پڑھی جاتی ہے
16:28اسی طرح اس کے اختتام میں
16:30اللہم جعلی من التوابین
16:33وجعلی من المتطہرین
16:34لیکن اس کے علاوہ
16:37ہر اس کو دھونے کی بھی
16:38الگ الگ دعائیں بیان کی گئی ہیں
16:40جیسا کہ چہرہ دھونے کی یہ دعا بیان فرمائی
16:43اللہم بیت وجہی اوما تبیتو وجوہو
16:47اے اللہ میرا چہرہ اس دن روشن رکھنا
16:50جس دن بعض چہرے روشن اور بعض سیاہ ہوں گے
16:53اسی طرح دائیں بازدھونے کی دعا ارشاد فرمائی
16:56اللہم اعطینی کتابی بیمینی
16:59وخاسبنی حسابیں یسی رو
17:00اے اللہ میرا نام آیا مال
17:03دائیں ہاتھ میں دینا
17:04اور میرا حساب آسان فرمائی
17:07اسی طرح بائیں بازدھونے کی دعا ارشاد فرمائی
17:09اللہم اعطینی کتابی بشمالی
17:12ولامی ورائی وہری
17:13اے اللہ میرا نام آیا مال میرے پیٹ کے پیچھے سے بائیں ہاتھ میں نہ دینا
17:17اور اسی طرح ہر اس کو دھونے کی
17:20جو دعائیں ہیں
17:22وہ کتابوں میں بہ آسانی مل جاتی ہیں
17:24تو اگر تو کسی کو یہ دعائیں یاد ہوں
17:26تو وہ ان دعائوں کو پڑھ لے
17:28لیکن اگر کسی کو
17:30یہ دعائیں یاد نہیں ہیں
17:32تو بھی وضو پہ اس کا کوئی اثر نہیں ہوگا
17:35وضو تو پھر بھی ہو جاتا ہے
17:36جن کو یاد ہوں
17:38وہ اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ
17:40اٹیچ بات میں وضو نہ کر رہے ہوں
17:41کیونکہ اگر اٹیچ بات میں کر رہے ہوں گے
17:43تو پھر الفاظ دعا نہیں پڑھے جائیں گے
17:46بہت صورت انداز میں
17:48جو ہے عالمہ لائبہ فاطمہ نے ہمیں بتایا
17:50مفتی صاحب آپ کی جانے پاؤں گی
17:53اور یہ بتائی گا کہ کن کن مواقع پر
17:55جو ہے وضو کرنا ضروری ہے
17:57اور ساتھ ہی جو ہے یہ بھی بتائیے گا
17:59کہ مستون دعائیں جو ہیں
18:00وہ کون کونسی ہیں جو وضو کے دوران پڑھی جا سکتی ہیں
18:03دیکھیں پہلے سوال پر تو تفصیلی گفتگو ہو گئی
18:07بس میں ایک وضاحت تھوڑی سی کر دوں
18:09کہ مدارات پہ زیارت کی بات آئی
18:11تو ایک کہیں کسی کو یہ کنفیوزن نہ ہو
18:13کہ مدارات پہ جو ہے وہ عورتوں کی
18:15کو بھی حادری دینی چاہیے
18:17زیارت کرنی چاہیے
18:18ہم مدارات پہ عورتوں کے جانے کے قائل نہیں ہیں
18:22ہمارے نصیقے یہ درست نہیں ہے
18:23کہ مدارات پر عورتیں جائیں
18:24ہاں حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:28کے جو روزہ اکدس کی زیارت ہے
18:30اس کے لئے خواتین جائیں گی
18:32جیسا کہ جاتی ہیں
18:33وہ بہرحال سعادت ہے
18:34اور اس کی اجازت ہے
18:35وہ خواتین کو بھی زیارت کے لئے جانا چاہیے
18:37جس طرح مردہ دارا جاتے ہیں
18:38لیکن وہی وہ جو ان کا پورشن ہے اپنا
18:41جس پورشن کے اندر وہ ان کے لئے بقاعدہ مقرر کیا گیا ہے
18:43وہ اس کے اندر حضری دیتی ہیں
18:45صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتی ہیں
18:46اور عبادت وغیرہ کرتی ہیں
18:48اس کی ان کو بالکل اجازت ہے
18:49اور کرنی چاہیے
18:50باقی دیگر جو مدارات ہیں
18:52حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
18:54کے سوا بقیہ
18:55بزرگانِ دین کے جو مدارات ہیں
18:57اس پر ہم خواتین کے جانے کے قائل نہیں ہیں
19:00ویسے اس مسئلے میں بھی اختلاف ہے
19:02دونوں طرح کی آرہ پائی جاتی ہیں
19:04لیکن ہمارا موقع بھی ہے
19:05کہ اس میں نہیں جانا چاہیے خواتین کو
19:07رہ گئی بات جو ہے
19:08وہ وضو کی دعاوں کے حوالے سے
19:10تو وضو کے دوران جو دعائیں پڑھی جاتی ہیں
19:13وہ دعائیں بھی بیان کر دی گئی ہیں
19:14ان کا ترجمہ بھی بیان کر دیا گیا
19:16اچھی بات ہے
19:17کوئی اگر یہ دعائیں پڑھتا ہے
19:18تو اللہ سے دعا ہی مانگی جا رہی ہے
19:20نیک عامال ہیں
19:21یعنی پڑھنا چاہیے اچھی بات ہے
19:22باقی رہ گئی یہ بات
19:23کہ یہ جو ہے
19:24وہ سنت ہیں
19:25یا نہیں ہیں
19:27اس میں بارال کیلو کال ہے
19:28اس کی جو اسنادی حیثیت ہے
19:30جو سٹیٹس ہے
19:30اس پہ مہددسین کو کافی کلام ہے
19:33لیکن ویسے یہ دعائیں ہیں
19:34اور دیگر مواقع پر
19:37اللہ کے نبی رہی ساتھ و سلام سے منقول ہیں
19:39یا آپ کے صحابہ سے منقول ہیں
19:40یا دیگر بزرگوں سے منقول ہیں
19:42دعائیں پڑھنا
19:42یہ دعائیں بالکل درست ہیں
19:44اور اللہ سے دعا مانگی جا رہی ہے
19:46اللہ سے دعا مانگنے میں تو
19:47ویسے بھی حرج نہیں ہیں
19:48تو یہ دعائیں اگر کوئی مانگتا ہے
19:49بہت اچھی بات ہے
19:50سواب بھی ملے گا
19:51جبکہ انہیں ضروری نہ سمجھتا ہو
19:53یہ وضو کے دوران
19:54یہ دعائیں مانگنا ضروری نہیں ہے
19:56بعض لوگ جو یہ سمجھتے ہیں
19:58کہ اپنی کم علمی کی بنا پر
19:59کہ شاید یہ دعائیں ضروری ہیں
20:01اور اگر دعا نہیں پڑیں گے
20:02یا دعا نہیں آتی ہوگی
20:03تو وضو نہیں ہوگا
20:04یا اس میں کوئی کراہت آ جائے گی
20:06تو ایسا نہیں ہے
20:07اگر کوئی یہ دعا نہیں پڑتا
20:09تو اس میں کوئی کراہت بھی نہیں آتی
20:10اور وضو بھی بلا کراہت ہو جاتا ہے
20:13باقی ایک دعا اور ہے
20:14وضو کے بارے میں
20:15وہ بقاعدہ حدیث سے ثابت ہے
20:17کہ وہ امام نسائی رحم اللہ کی کتاب ہے
20:19عمال اليوم واللیلہ
20:21اس کے اندر انہوں نے بیان فرمائی ہے
20:22بقاعدہ چپٹر قائم کر کے
20:24کہ اللہ کے نبی علیہ السلام یہ دعا مانگا کرتے تھے
20:26کہ اللہم مغفر لی ذنبی
20:28وصیلی فی داری
20:30و بارک لی فی رزقی
20:32یہ دعا جائے
20:33کہ اللہ میرے گناہ معاف فرما
20:35میرے گھر میں کشادگی فرما
20:36اور میرے رزق میں برکت عطا فرما
20:38یہ دعا ثابت ہے
20:39یہ دعا مانگنا جائے
20:40اب یہ وضو کے دوران بھی مانگی جا سکتی ہے
20:42وضو کے بعد بھی مانگی جا سکتی ہے
20:44وضو کے دوران کے لیے حدیث کے اندر یہ مذکور ہے
20:46ماشاءاللہ بالکل ایسا ہی ہے
20:48ناظرین پرگرام میں ایک شارٹ بریک ہے
20:50بریک کے بعد دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
20:51ہمارے ساتھ رہیے دیکھتے رہیے
20:52پرگرام دین اور خواتین
20:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:56ایک مرتبہ پھر خوش شامدید کہوں گی
20:58پرگرام دین اور خواتین میں
21:00اور آج ہم بات کر رہے ہیں
21:01وضو کی اہمیت اور فضائل و فوائد پر
21:04عالمہ حافظہ حرا ابراہیم
21:06آپ کی جانب آؤں گی
21:07اور آج جیسے کہ ہم نے بات کی
21:09وضو کی اہمیت پر
21:10اسی ٹاپک پر آج آپ ہمارے دیکھنے والے ناظرین
21:12کو کوئی میسیج دینا چاہیں
21:14کیا کہیں گے
21:15رسول تعالم صلی اللہ علیہ وسلم
21:18نے ارشاد فرمایا
21:19کہ تمہارے اعمال میں
21:21سب سے اچھا عمل نماز ہیں
21:23اور وضو میں ہمیشہ
21:24کوئی بھی نہیں رہتا
21:25سوائے مومن کے
21:26تو میرا یہی پیغام ہے
21:28کہ کوشش کریں
21:29کہ ہمیشہ باوضو رہیں
21:31کہ اس کی بڑی برکتیں ہیں
21:32بڑی فضیلتیں ہیں
21:33اور وضو میں نیت
21:35اور خوشو و خضو کے ساتھ
21:36بقاعدہ اس کا احتمام کریں
21:38لیکن پانی کا زیانہ کریں
21:40اور دعا کے ذریعے
21:42عبادت میں روحانیت لائیں
21:44کہ اس کے ذریعے
21:45نہ صرف جسمانی
21:47بلکہ روحانی پاکیزگی
21:48کا بھی فائدہ حاصل ہوتا ہے
21:50بلکل سبحان اللہ
21:51بہت اچھا میسیج آپ نے دیا
21:53مختصہ میں آپ کی جانے پاؤں گی
21:54اور یہ بتائیے گا
21:55کہ وضو کے پر آج ہم نے بات کی ہے
21:58تو اس پر آپ
21:58ہمارے دیکھنے والے ناظرین
21:59کو کوئی میسیج دینا چاہیں
22:01ایک بات تو یہ ہے
22:02کہ وضو کا طریقہ
22:04ہمیں درست معلوم ہونا چاہیے
22:05اور ہمارے اندر
22:06سیکھنے کی لگن ہونی چاہیے
22:08بعض لوگ ایسا ہوتا ہے
22:09کہ وہ سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے
22:11بس جس طرح لوگوں کو دیکھا ہوتا ہے
22:13کرتے ہوئے
22:13اس طرح کرتے رہتے ہیں
22:14اور کوئی جذبہ
22:15ان کے اندر درست سیکھنے کا نہیں ہوتا
22:17یہ اچھی بات نہیں ہے
22:18جو بھی عبادت ہے
22:20جس طرح شریعت نے ہمیں تعلیم فرمائی ہے
22:22اس طرح ہمیں وہ کرنی چاہیے
22:24تو اس طرح کرنے کے لئے
22:25ذہری بات علم حاصل کرنا پڑے گا
22:26تو ہمیں علم حاصل کرنا چاہیے
22:28ہمارے اندر جستجو ہونی چاہیے
22:29اور ابھی اس وقت
22:31تو علم حاصل کرنے کے سیکھنے کے ذرائع
22:33اتنے زیادہ مجسر ہیں
22:34کہ گھر میں بیٹھ کے بھی آپ جائے وہ سیکھ سکتی ہیں
22:36اور اس علم حاصل کرنے کا
22:39ایک بہترین ذریعہ
22:40ہمارا یہ پرائم بھی ہے
22:41دین اور خواتین
22:42ان کے اس پرائم کے اندر بھی
22:43ہم تقریباً جو ٹاپکس ہیں
22:45ان کو ایڈریس کرتے ہیں
22:46اس پہ ساری بفتگو کرتے ہیں
22:48ہر طرح کے سوالات کے جوابات بھی ذکر کرتے ہیں
22:50اور بقاعدہ پلیلس بھی بنی ہوئی
22:51ایر وائی کیو ٹی وی کے
22:52افیشل یوٹیوب چینل پہ
22:53دین اور خواتین
22:54اس میں آپ دیکھ سکتی ہیں
22:55تو بارال سیکھنے کی جستجو
22:57لگن ہونی چاہیے
22:58سیکھنا چاہیے
22:59سیکھیں سیکھ کر
23:00پھر اس کے مطابق عمل کریں
23:02تو جیسا شریعت نے حکم دیا ہے
23:04جیسا اللہ اور اللہ کے
23:05رسول علیہ السلام نے حکم دیا ہے
23:07عبادت ہم نے اس طرح کرنی ہے
23:09اپنی مرضی سے نہیں کرنی
23:10کہ نہیں ہمارا دل یوں کر رہا ہے
23:11یا ہم نے یوں کرتے دیکھا ہے
23:13یا ہم نے ایسا کرنی ہے
23:14جیسا اللہ نے اور اللہ کے
23:15نبی علیہ السلام نے بتایا ہے
23:17جو طریقہ بتایا ہے
23:18جو ڈیکرو مرکا ہے
23:19جو ایسو پیز ہیں عبادت کی
23:21follow me. So we do have a follow-up for the example of these events. We have a lot
23:24of these events and we will go a while andrage take it easy as a
23:43We'll see you next time.
24:13We'll see you next time.
24:43We'll see you next time.
25:13We'll see you next time.
25:43We'll see you next time.
26:13We'll see you next time.
26:43We'll see you next time.
27:13We'll see you next time.
27:43We'll see you next time.
28:13We'll see you next time.
28:43We'll see you next time.
29:13We'll see you next time.
29:43We'll see you next time.
30:13We'll see you next time.
30:43We'll see you next time.
31:13We'll see you next time.
31:43We'll see you next time.
32:13We'll see you next time.
32:43We'll see you next time.

Recommended