Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 46)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala sayyidina
00:28و مولانا محمد و علیہ و اصحابہ و بیرک و سلم
00:34محترم ناظرین و سامعین ویورز و لسنرز
00:38السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:43پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:47آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امجدی
00:51آپ کی خدمت میں حضر ہے
00:54ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:57کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی
01:00بات سے کیا کرتے ہیں
01:02آج ہم بات کر رہے ہیں سورہ نوح میں
01:06ناظرین آیت نمبر دس ہے
01:08سورہ نوح انتیسویں پارے میں ہے
01:10اللہ رب العالمین کیا فرماتا ہے
01:13فقلتو تم میں نے کہا استغفرو ربکم انہو کانا غفارا
01:19یرسل سماء علیکم مدرارا و یمددکم بی اموال و بنین
01:25و یجعل لکم جنات و یجعل لکم انہارا
01:30وَمَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَوْرَا وَقَدْ خَلَكَكُمْ اَتْوَارَا
01:37اب دیکھا جائے تو ناظرین آپ یوں سمجھ لیں
01:40کہ آیت نمبر دس سے لے کر
01:42جو ہے وہ بارہ تک اللہ رب العالمین نے
01:46استغفار کی جو برکتیں ہیں
01:48وہ واضح فرمائیں وہ بیان فرمائیں
01:51نمبر ایک کہ تم اللہ کی بارگاہ میں استغفار کرو گے
01:55تو وہ تمہاری مغفرت فرمائے گا
01:58معافی اطا فرمائے گا
02:00نمبر دو
02:01یرسل سماء علیکم مدرارا
02:04تم پر آسمان سے بارش نازل فرمائے گا
02:08نمبر تین
02:09وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَال
02:11تمہارے اموال میں اضافہ فرمائے گا
02:15نمبر چار وَبَنین
02:17تمہاری اولاد میں اضافہ فرمائے گا
02:20نمبر پانچ
02:21وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّات
02:23تمہارے لیے باغات بنائے گا
02:25اب آج کے دور میں ناظرین
02:27باغات سے مراد رزق حلال کے جو ذرائع ہیں
02:31وَيَجْعَلْ لَكُمْ انْحَارَ
02:33اور نمبر چھے
02:35تمہارے لیے نہرے بنائے گا
02:37یعنی آپ یہ دیکھیں کہ ایک استغفار
02:39مغفرت آسمان سے رحمتوں کا نزول
02:43مال میں اضافہ
02:45اولاد میں اضافہ
02:47اور باغات بنانے کا وعدہ
02:50اور اس کے ساتھ ساتھ ناظرین
02:52آپ یہ دیکھیں
02:53کہ تمہارے لیے نہرے بنائے گا
02:56تو اللہ تبارک وطالعہ نے
02:58ایک استغفار ہے
02:59لیکن اس میں آپ یہ دیکھیں
03:01کہ
03:02چھے چیزوں کا ذکر فرما ہے
03:05کہ چھے برکتیں
03:06اللہ رب العالمین
03:07عطا فرماتا ہے
03:08کون کون سی مغفرت فرمانا
03:11آسمان سے
03:12رحمتوں کا نزول فرمانا
03:15اموال میں زیادتی
03:16اسی طریقے سے
03:18اولاد میں اضافہ
03:19اور باغات
03:20تمہارے لیے بنائے گا
03:22تمہارے لیے نہریں
03:23جو ہے وہ جاری فرمائے گا
03:24تو چھے
03:25اللہ رب العالمین
03:26برکتیں عطا فرماتا ہے
03:28اب آئیے حدیث پاک کی طرف
03:30کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:33ابن ماجہ کی حدیث ہے
03:35کہ آکھ علیہ السلام نے فرمایا
03:37کہ جس نے استغفار کو
03:39اپنے اوپر لازم کر لیا
03:41اللہ تعالیٰ اس کی ایک پریشانی نہیں
03:44ہر پریشانی دور فرمائے گا
03:46ایک تنگی نہیں
03:48ہر تنگی سے اسے
03:50نجات اتا فرمائے گا
03:52راحت اتا فرمائے گا
03:54اور اسے ایسی جگہ سے
03:56رزق اتا فرمائے گا
03:58جہاں سے اسے
03:59گمان بھی نہ ہوگا
04:01تو استغفار کو ہم عام طور پر
04:03ایک روٹین کے کلمات سمجھتے ہیں
04:06تو ناظرین اسے
04:08دل سے پڑھئے
04:09روزانہ
04:09آپ کچھ نہ کچھ وقت
04:11نہیں میں کہتا ہوں
04:12کہ کم از کم
04:13کم از کم
04:14دس مرتبہ
04:16یہ گیارہ مرتبہ
04:17روزانہ
04:17جو ہے وہ بیٹھ کر
04:19دل کے ساتھ
04:20اللہ کی بارگاہ میں جھکتے ہوئے
04:22استغفر اللہ ربی من کلی ذنبیوں
04:25و اطوب علیہ
04:26کہ میں استغفار کرتا ہوں
04:28اللہ سے
04:29اور گناہ سے
04:30اور میں اس کی جانب
04:32رجوع کرتا ہوں
04:33یہ کلمات
04:34ادا کر لیجئے
04:35استغفر اللہ
04:36اللذی لا الہ
04:37الا ہوا
04:38الحی القیوم
04:39و اطوب علیہ
04:40کہ میں استغفار کرتا ہوں
04:42اللہ سے
04:43جس کے سوا
04:43کوئی معبود نہیں
04:44وہی ہمیشہ
04:46زندہ رہنے والا ہے
04:47وہی ہمیشہ
04:48قائم رہنے والا ہے
04:49اور میں اس کی طرف
04:50رجوع کرتا ہوں
04:51گیارہ مرتبہ
04:52روزانہ پڑھ لیا کریں
04:53آپ اس کی برکتیں دیکھیں
04:54آپ سمیٹیں
04:56سمیٹیں گے نا برکتیں
04:57سمیٹی نہیں جائیں گے
04:59اللہ رب العالمین
05:00رس کے حلال
05:01وافر مقدار میں
05:02اطاف فرمائے گا
05:03اولاد کی پریشانیاں
05:04وہ بے اولاد
05:05جو پریشان ہیں
05:06ان کی پریشانی
05:07دور ہوگی
05:08رس کے حلال کے
05:09ذرائع آپ کو
05:10وہاں وہاں سے
05:10میسر ہوں گے
05:11جہاں پر
05:12آپ کا گمان بھی نہ ہوگا
05:14اور پھر
05:14اس کے ساتھ ساتھ کیا ہے
05:16کہ اللہ تبارک و تعالی ناظرین
05:18تم پر اپنی رحمتوں کے خزانے
05:20کھول دے گا
05:21استغفار کو
05:22لازم پکڑ لیجئے
05:23چلتے ہیں ناظرین
05:24آج کے سبق کی جانب
05:26ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:27وہ سورہ قحف
05:28آیت نمبر فورٹی سکس ہے
05:30مکمل آیت کریمہ
05:32آج کے سبق میں شامل ہے
05:34فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:36باوضو ہو جائیں
05:37سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:38کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:40آج کا سبق نکالیں
05:41اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:43کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:44نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:46آپ کو لیے چلتے ہیں
05:47آج کے اس پرگرام کے
05:48فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:50لغت القرآن
05:51یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:52پہلا سیگمنٹ ہے
05:53اور آئیت آوست اسمیع پڑھتے ہوئے
05:56آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:58اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:08حیات الدنیا
06:29یہاں وقف کیا جائے
06:30یا نہ کیا جائے
06:31اسے دنیا ہی پڑھا جائے گا
06:32جیم وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
06:35جس کا معنی یہ کہ یہ رکنا جائز ہے
06:37عملن پڑھیں گے
06:39وقف کی صورت میں عملہ پڑھا جائے گا
06:41دوزبر کی تنمیین وقف میں
06:42علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:44آخر میں علامت وقف اندر فورٹی سس لکھا ہوئے
06:47آیت نمبر فورٹی سس
06:48یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:49کتنے کلماتیں
06:50المالو ایک کلمہ واؤ دوسرا
06:53البنون تیسرا
06:54زینتو چوتھا
06:55الحیاتی پانچوہ
06:57الدنیا چھٹا
06:58الباقیاتو ساتوہ
07:00الصالحاتو آٹھوہ
07:02خیر النوہ
07:03جو ہے وہ گیاروہ
07:06کاز امیر باروہ
07:08ثوابن تیروا خیرن
07:10گزر چکا ہے
07:11عملہ چودوہ
07:12کل چودہ کلمات ہیں
07:13ہر کلمہ کو
07:14علیدہ
07:14پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:16بہت غور ملائسہ فرمائیں
07:18المالو
07:20و
07:20البنون
07:22وہاں پر زبر ہیں
07:23اس سے البنون کے لامساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:26درمیان میں سے
07:27علی فینی حمزہ کو
07:28عضف کیا جائے گا
07:29اس سے
07:30البنون پڑھیں گے
07:31زینتو
07:33الحیاتی
07:35زینتو
07:36یہاں پر آپ دیکھیں
07:37تا پر پیشے
07:38اسے الحیاتی کی لامساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:40حیاتی میں تا کی نیچے زیرے
07:42اسے الدنیا کی دال کے ساتھ ملائیں گے
07:44یاد رکھیں کہ
07:45دال حرف شمسیہ ہے
07:47حرف شمسیہ وہ حرف
07:48جس پر
07:48الف لام تو ہو
07:49لیکن لام کو پڑھا
07:50نہ جائے
07:51زینتو الحیاتی
07:54دنیا
07:55نون ساکن کے بعد
07:56دنیا میں یا ہے
07:57حرف حلقی
07:58تو نون ساکن کو
07:59اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:00دنیا
08:01نہیں
08:02غلنا نہیں کریں گے
08:02اخفا نہیں کریں گے
08:03اظہار کے ساتھ
08:04دنیا
08:05وَالْبَاقِيَاتُ
08:08الصَّالِحَاتُ
08:09وَاوپر زبر
08:09اسے الباقیاتو
08:11کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:12باقیاتو میں تاپر پیشے
08:14اسے سواد کے ساتھ ملائیں گے
08:15درمیان میں سے
08:16علی فینی حمزہ کو عزف کیا جائے گا
08:17سواد بھی حرف شمسیہ
08:19یہاں پر لام کی آواز نہیں
08:20بلکہ سواد کی آواز ادا کی جائے گی
08:22بَا يَا سَوَدْ حَا
08:25ان سب پر کھڑا زبر
08:26ایک کھڑا زبر کے ساتھ بھی
08:28اور علف مدہ کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں
08:30وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ
08:33خَيْرٌ عِنْدَ
08:35خَيْرٌ میں روح پر دو پیش کی تنمین
08:37اس کے بعد عین حرفِ الْقِي ہے
08:39تو یہاں تنمین کو
08:41اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
08:42خَيْرٌ عِنْدَ
08:44نُنْ سَاکِنِ اس کے بعد دال حرفِ اخفاء ہے
08:46تو نُنْ سَاکِن کو اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
08:48اخفاء کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر گنگلانا
08:51خَيْرٌ عِنْدَ
08:53رَبِّي عَلِيدَ
08:54کا عَلِيدَ مِلَا کر پڑھیں گے
08:56رَبِّي کا روح پر زبر وَا قُپُر کر کے پڑھیں گے
08:59بَا مشددت اسے جمعوں کے ساتھ پڑھا جائے گا
09:02ثَوَابَنْ وَا
09:03ثَوَابَنْ مِنْ بَا پر دو زبر کی تنمیین
09:06اسے وَاو کے ساتھ ملا کر وَاو کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:08یہاں پر یہ عملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
09:11ثَوَابَنْ وَا
09:13خَيْرٌ عَمَیْلًا
09:15خَيْرٌ مِنْ رَوح پر دو پشکی تنمیین
09:17اس کے بعد حرفِ القی حمزہ ہے
09:19تو یہاں بھی تنمیین کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
09:21وَخَيْرٌ عَمَیْلًا
09:23یہاں وقف کریں گے تو عملہ پڑھیں گے
09:25چلتے ہیں ناظرین کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے
09:28تحقیق و ترجمہ کی جانے
09:29سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
09:31پھر اس میں جو کلمات ہیں اسماع افعال حرف کون سے ہیں
09:34ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:36تحقیق و ترجمہ بھی اس کے جائے گا
09:37قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:39کہ وہ کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:42اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
09:43ان کی بھی شاندہی ہوگی بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:46المال والبنون زینتل حیات الدنیا
09:54والباقیات الصالحات
10:06خیر عند ربک
10:15ثوابا و خیر املا
10:25یہ آیت نمبر فورٹی سکس ہے
10:38ناظرین انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
10:40لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
10:42کہ ہنجائی کا مت ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
10:45ویلکم بیک ناظرین و سامعین
10:46چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
10:48اور یہاں پر آپ ملائزہ فرمائیں
10:50کہ ہم سبق بھی لکھ چکے ہیں
10:52اور اس پر اعراب بھی لگا چکے ہیں
10:55سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں اسما
10:57اسما کتنے ہیں کن کن سے ہیں
10:59تو پہلا اسم ہے
11:00المال
11:02دوسرا البنون
11:04تیسرا زینت
11:06چوتھا الحیات
11:08پانچوہ الدنیا
11:10چھٹا الباقیات
11:13ساتوہ الصالحات
11:15آٹھوہ خیر
11:17نوہ عند
11:19دسوہ رب
11:21گیاروہ
11:23کازمیر
11:24باروہ
11:26ثوابن
11:27تیروہ
11:30جو ہے وہ گزر چکا ہے نمبر آٹھ میں
11:32خیرن
11:33تیروہ
11:34امالا
11:35تکل یہاں پر ملا کر آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
11:38کہ تیرہ اسما ہے
11:40اور
11:40افعال یہاں پر کوئی نظر نہیں آ رہے
11:43اور حروف کی تعداد
11:45ہم دیکھ سکتے ہیں
11:46کہ ایک ہی حرف یہاں پر ہے
11:48واو
11:48جو کہ تین مقامات پر استعمال ہوا ہے
11:51والبنون والباقیاتو
11:54ایک ہی حرف ہے
11:58اور وخیرن
12:00تو ناظرین پہلا اسم ہے المال
12:05دوسرا البنون
12:14تیسرا زینطل
12:32چوتھا الحیاتی
12:41پانچوہ الدنیا
12:48اور اس کے بعد چھٹا ہے الباقیاتو
12:59اور ساتھوہ
13:12السالحاتو
13:14اور آٹھوہ ہیں خیرن
13:24نوہ ہے اندہ
13:31دسوہ ہے روبی
13:37گیاروہ ہے کازمیر
13:43اور باروہ ہے ثوابن
13:49اور تیروہ ہے عمالہ
14:04تیرا ناظرین اسمہ ہیں
14:12اور افعال یہاں پر کوئی بھی نہیں
14:18تو اب دیکھتے ہیں حروف
14:20حروف ایک ہی ہے
14:21واو
14:22اب آجائے ناظرین اسمہ کی جانب
14:28پہلا اسم ہے مال
14:30ناظرین مال
14:31جو ہے اردو میں
14:33مال کو ہی کہا جاتا ہے
14:35عربی میں بھی مال کہتے ہیں
14:36اردو میں بھی مال کہتے ہیں
14:38اور مال عام تو پر اسے کہتے ہیں
14:40کہ جس کی کچھ نہ کچھ قیمت ہو
14:42اسے عام تو پر مال کہا جاتا ہے
14:45اموال اس کی جمع ہے
14:47تو مال ایک مال اموال بہت سے مال
14:51تو یہ مال اور اموال دونوں کی دونوں
14:54ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
14:57بنون
15:02بن کی یا ابن کی جمع ہے
15:05ناظرین بنون بھی جمع آتی ہے
15:08اور بنین بھی جمع آتی ہے
15:10تو بنون اور بنین
15:12بن ایک بچہ
15:14ایک بیٹا
15:15بنون اور بنین
15:16بہت سے بچے
15:18بہت سے بیٹے
15:19ابن اور بن عام تو پر
15:21اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
15:23ہم کہتے ہیں
15:25فلا بن فلا
15:26فلا ابن فلا
15:27زینتو
15:33زینتو کہتے ہیں
15:35زینت کو ہی
15:36زینت
15:37اردو میں بھی اس کا ترجمہ
15:38زینت کے ہوتا ہے
15:40یعنی عام تو پر
15:41یعنی جس چیزیں آنکھوں کو
15:44بھلی لگیں
15:45جس سے دل خوش ہو
15:47تو ہم کہتے ہیں کہ یہ ہمارے لئے
15:48زینت کا سامان ہے
15:50تو زینت بھی عام تو پر
15:52اردو میں استعمال ہوتا ہے
15:53اس کے بعد ناظرین آپ دیکھیں
15:55حیات
15:56حیات کا معنی ہے
15:57زندگی
15:58اور یہ بھی عام طور پر
16:00اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
16:02ہم کہتے ہیں
16:02لطرہ تجھے حیات دے
16:03لمبی حیات دے
16:05یعنی لمبی زندگی
16:06عطا فرمائے
16:07دنیا
16:08بعض ایمہ یہ کہتے ہیں
16:11کہ دنیا دنوون سے ہے
16:13اس کا معنی ہے
16:14قریب ہونا
16:15چونکہ آخرت سے
16:16انتہائی قریب ہے
16:17ملیوی ہے
16:18اس لئے اس کو دنیا کہتے ہیں
16:20اور بعض ایمہ یہ کہتے ہیں
16:22کہ دنیا دنا سے ہے
16:24اس کا معنی ہے گھٹیا
16:25تو آخرت کے مقابلے میں
16:27اس کی ہر چیز فانی ہے
16:29آخرت کی ہر چیز باقی ہے
16:31تو اس لئے دنیا کو
16:33دنیا کہا جاتا ہے
16:34نبی علیہ السلام نے فرمایا
16:35مجھے حیرانگی ہے
16:37اس شخص پر
16:38کہ جو فانی زندگی کو
16:40یعنی دنیا کو
16:41باقی زندگی پر
16:43یعنی آخرت پر ترجیدیں
16:45مجھے اس پر حیرانگی ہے
16:46اور ویسے لوجیکلی بھی
16:47حیرانگی ہوتی ہے
16:48کہ جو ہمیشہ کی زندگی ہے
16:50اس کے لئے ہم کچھ نہیں کرتے
16:52جو فانی زندگی ہے
16:53سارا کچھ اسی کے لئے کرتے ہیں
16:55رب العالمین
16:56ہمیں آخرت کی تیاری کرنے کی
16:58توفیق نصیف فرمائے
16:59تو یہ بھی عام طور پر
17:01اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
17:02باقیاتو
17:03باقیاتو
17:05یہ باقیتن کی جمعہ
17:06فاعلتن کے وزن پر
17:08اسم فائل کا سیغہ ہے
17:09واحد مونس کا
17:10اسم فائل وہ اسم
17:12جس میں فائلیت والا مانا پایا جائے
17:14ترجمہ کے آخر میں
17:15والا والے والی ہو
17:16تو یہ عام طور پر
17:17اسم فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
17:18باقیہ
17:19باقی رہنے والی
17:21باقیات
17:22باقی رہنے والیاں
17:24باقیات
17:25باقی رہنے والیاں
17:28اچھا
17:29بعض اوقات ناظرین
17:32ہم کہتے ہیں
17:32یہ فلان کی باقیات ہیں
17:34یعنی باقی رہنے والی چیزیں ہیں
17:36گو کہ اتنا استعمال نہیں ہوتا ہے
17:38اس لئے ہم اس کو
17:38اردو میں شمارت نہیں کر رہے ہیں
17:40صالحات
17:41صالحات ان کی جمعہ
17:43یہ بھی اسم فائل کا سیغہ ہے
17:45صالحہ
17:45کا معنی ہوتا ہے
17:46نیک خاتون
17:48صالحات
17:49بہت سی نیک خواتین
17:51یا بہت سی نیک عورتیں
17:53لیکن بعض اوقات
17:54صالحہ اور صالحات
17:55نیکی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
17:57صالحہ
17:58نیکی
17:58ایک نیکی
17:59صالحات
18:00بہت سی نیکیاں
18:01تو یہاں پر نیکیوں کے معنی میں
18:03خیر ان کا معنی بھی ہے
18:05خیر ان کا معنی بہتر بھی ہے
18:06خیر ان کا معنی نیکی بھی آتا ہے
18:08here on the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good of the good
18:38to jay a pne
18:39thawaban
18:40thawaban ka maana kya hota hai
18:42thawaban ka maana thawab hi hota hai
18:43عام torpor neki ke
18:46mokabla me joh Allah rabul alameen
18:48joh atab firmata hai
18:49usse ajr bhi keh te hai
18:51thawab bhi keh te hai
18:52or nazirin budi ke mokabla me joh hota hai
18:55atab firmata hai usse ikab keh te hai
18:57yani pakard
18:58to yaa thawab, thawab ke maana me hai
19:00ye bhi عام torpor urdu mein hem
19:02istimal kertte hai
19:03hem kehet hai
19:04ya ilal alameen
19:06amala
19:09amala ka maana hai
19:10umid rakhna
19:11amala
19:12umid rakhna
19:13ayin azim chalta hai
19:14horov kiya ni
19:15wao ka maana hai
19:16اور
19:16tera asma
19:18ek harf kul mila kar
19:20čodha klimat hai
19:21čodha klimat mein
19:23nifz se zaaid
19:24یعنی
19:24آٹھ klimat
19:25ایسے hai
19:26jubil amum
19:27urduo mein hem
19:28istimal kartate hai
19:29nombor ek
19:29mal
19:29amual
19:30nombor do
19:31ibn bin
19:31nombor tien
19:32zinat
19:33nombor čar
19:34حیات
19:34nombor pánch
19:35dunia
19:35nombor 6
19:36خواہی
19:36nombor 7
19:37rob
19:37nombor 8
19:38ثواب
19:39آئیے حروف
19:40کو
19:40آپس میں
19:41ملا کر
19:41کلمہ
19:41کلمات
19:42کو
19:42آپس میں
19:43ملا کر
19:43جملہ
19:44کلام
19:44یا
19:44ایت
19:44کیسے
19:45بنا کرتے ہیں
19:45تو آئیے
19:46ملازح فرمائیے
19:47حمزہ
19:48حمزہ
19:48نombor 9
19:49bar
19:49ām
19:51ص Forum
19:51۱
19:52ضیمان
19:52صarea
19:53WAL BA ZABAR BA NUN WA PISHNUN.
20:03ZAIA ZE ZE ZINUN ZABAR NUN ZABAR NA TA LAM PISHTUL ZE NATUL HHA ZBAR HA YAKHADE ZBAR YA YA ALIU ZBAR YA TA ĐAL ZE TID DAL NUN PISH DUNIA ALIU ZBAR YA ZYINATUL HYAT DUNIA.
20:09. . .
20:39خوئیہ زبر خیر و دو پیشرن و خیرن
20:42حمزہ زبر آمیم زبر ما لامدو زبلن
20:44عملا یہاں وقف کریں گے تو عملا پڑھیں گے
20:47آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
20:49سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائے
20:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:09المال والبنون زینة الحیات الدنيا
21:25والباقیات الصالحات خیر عند ربک ثوابا
21:40خیر عند ربک ثوابا و خیر آملا
21:54اب ہم پڑیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جیسے نماز ترابی میں آپ سنتے ہیں
21:59یہاں پڑھتے ہیں
22:00المال والبنون زینة الحیات الدنيا
22:07اقیات الصالحات خیر عند ربک ثوابا و خیر آملا
22:18اب ہم پڑیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرس نمازوں میں آپ سنتے ہیں
22:23یہاں پڑھتے ہیں
22:24المال والبنون زینة الحیات الدنيا
22:31والباقیات الصالحات خیر عند ربک ثوابا و خیر آملا
22:43آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
22:47انشاءاللہ مزید ہوگئے ہم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
22:51کہیں جائی گا مت ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
22:54ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
22:58اور اب ہم ناظرین تفسیر آپ کی خدمت میں عرض کریں گے
23:01اور تفسیر آیت نمبر جو فورٹی سکس ہے
23:04اسی کی انشاءاللہ ہم عرض کریں گے
23:07بلکہ ہم سیکنڈ سیگمنٹ کی طرف جائیں گے
23:09اور سب سے پہلے ناظرین حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ
23:13پھر آسان فاہم بامحاورہ ترجمہ
23:15پھر اس کے بعد تفسیر کی طرف آئیں گے
23:17تو آئیے حرف پہ حرف ترجمہ کی طرف چلتے ہیں
23:21المالو مال
23:23وا اور البنون بیٹے
23:25زینتو زینت ہیں
23:26الحیاتی زندگی الدنیا دنیا کی
23:30وا اور الباقیاتو باقی رہنے والی
23:33الصالحاتو نیکیان
23:34خیر بہتر ہیں
23:36اندہ نسدیک اندہ کا منع پاس بھی ہوتا ہے
23:39نسدیک بھی ہوتا ہے
23:40رب بھی رب کا تیرے
23:41ثوابا ثواب میں وا اور خیر بہتر ہیں
23:45عملہ امید رکھنے میں
23:46آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فاہم
23:49بامحاورہ ترجمہ کی جانے
23:50المالو والبنون
23:53زینتو الحیاتی الدنیا
23:56والباقیاتو الصالحاتو خیر
24:01اندہ ربکا ثوابا
24:04و خیر املا
24:06مال اور بیٹے دنیا کی زندگی کی زینت ہے
24:11اور باقی رہنے والی نیکیاں آپ کے رب کے پاس
24:16اضروع سواب اور امید کے بہت بہتر ہیں
24:20ناظرین مصامعین یہ آسان فاہم بامحاورہ ترجمہ
24:24چلتے ہیں تفسیر کی جانے آیت نمبر چھالیس کی ہی تفسیر ہم انشاءاللہ ارس کریں گے
24:29ناظرین اس میں کیا بات ارشاد فرمائی مال اور بیٹے دنیا کی زندگی
24:34زندگی کی زینت ہیں باقی رہنے والی نیکیاں آپ کے رب کے پاس اضروع سواب اور امید کے بہت بہتر ہیں
24:42اس سے پہلی آیات میں اللہ تعالی نے یہ بتایا تھا کہ دنیا کی زندگی بہت جلد زائل ہونے والی ہے
24:51ختم ہونے والی ہے
24:52اور اس آیت میں فرمایا کہ مال اور بیٹے یہ دنیا کی زندگی کی زینت ہیں
25:02اور یوں کہا جائے کہ مال اور بیٹے دنیا کی زندگی کی زینت ہیں
25:07اور جو چیز دنیا کی زندگی کی زینت ہو وہ بہت جلد زائل ہونے والی ہے
25:12اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ مال اور بیٹے بہت جلد زائل ہونے والے ہیں
25:18اور جو چیز جلد فنا ہونے والی ہے
25:20اس پر فقر نہیں کرنا چاہیے
25:23اسی طریقے سے ناظرین
25:25اویینہ بن حسن اور قریش کے دیگر متقبرین
25:28اپنے مال اور دولت اور طاقتور حمایتوں کی وجہ سے
25:34فقراء مسلمان کو حکیر جانتے تھے
25:37ان کے پاس بیٹھنے کو آر سمجھتے تھے
25:40اللہ تعالیٰ ان پر رد فرماتا ہے
25:43کہ جن چیزوں پر تم گھمن کر رہے ہو
25:46یہ تو خس و خاشاک کی طرح
25:48ہوا میں اڑ جانے والیاں ہیں
25:50یہ بے ثبات اور ناپائدار ہیں
25:53اس لیے مال اور بیٹوں پر نہ اتراؤ
25:56اور ان کی وجہ سے کسی کو حقیر نہ سمجھو
26:00یا ایوہ الذین آمنو انہ من ازواجکم
26:03و اولادکم عدو ولکم فاحذروہم
26:07سورہ تغابن آیت نمبر فورٹین
26:09اے ایمان والو
26:10تمہاری بعض بیویاں بعض بیٹے
26:12تمہارے دشمن ہیں ان سے خبردار رہو
26:14دشمن اس اعتبار سے کہ
26:16بعض اوقات یہی اولاد
26:18یہی گھر والے ناظرین
26:20اس مرد کو حرام کی
26:22کمائی کی طرف مجبور کرتے ہیں
26:24کہ میں یہ لا کر دو یہ لا کر دو
26:26تو اس اعتبار سے کہا گیا
26:28اور بندہ جو عام طور پر پھستا ہے
26:30ناظرین وہ زیادہ مال کی حرس میں
26:33اسی وجہ سے پھستا ہے
26:34کہ گھر والے کہہ رہے ہوتے ہیں
26:36بچے کہہ رہے ہوتے ہیں
26:37فلاں کا بچہ تو اتنے آرام سے وہ وہاں پڑھ رہا ہے
26:40اس کو یہ فلاں فیسلیٹیز ہیں
26:42مجھے تو کچھ بھی نہیں ہے
26:43گھر والے کہہ رہے ہوتے ہیں
26:45کہ جی فلاں کو دیکھو
26:46وہ اپنے گھر والوں کو کتنا خوش رکھتا ہے
26:48یہ بھی دیتا ہے
26:49وہ بھی دیتا ہے
26:49یہ اسائشات بھی دیتا ہے
26:51تو ناظرین پھر دنیاوی زندگی میں
26:53جب مال کی خص
26:54مال وہ کہاں سے کمائے
26:56اب وہ پھر دوسرے راستے ڈونتا ہے
26:58تو میں اسے حلال اور حرام کی تمیز نہیں رہتی
27:01اور ظاہر ہے کہ
27:02بظاہر تو وہ
27:03ناظرین فرمائشے کر رہے ہیں
27:06لیکن حقیقت میں وہ دشمنی کر رہے ہیں
27:09دوسرا فرمائے
27:09کہ انما اموالکم و اولادکم فتنہ
27:12سورة تغابن کی آیت نمہ پندرہ میں
27:14تمہارے اموال اور تمہارے بیٹے
27:16ماس تمہارے لئے آزمائش ہیں
27:18یہ تو آزمائش ہے
27:19اور یہ امتحان ہے
27:22اندل امتحان
27:23یکرہ المرعو او یوحان
27:26کہ امتحان کے وقت
27:29ناظرین یا تو بندہ
27:31یکرم المرعو او یوحان
27:33یا تو اس کی عزت ہوتی ہے
27:34کامیاب ہو جاتا ہے
27:36یا پھر وہ ہار جاتا ہے
27:38ناکام ہو جاتا ہے
27:40تو پھر ناظرین کامیابی کس صورت میں ہے
27:42کہ جب آپ نے اپنے گھر والوں کو
27:44اور اپنے بچوں کو
27:47اسلامی حالی
27:48بندہ مال کو
27:55اور بیٹے کو
27:56بچوں کو
27:57دنیا کی زندگی کا
27:59سب کچھ سمجھتا ہے
28:00کہ یہ مال ہیں
28:01میرے بچے ہیں
28:02تو بس پھر خیر ہے
28:03لیکن یاد رکھیں
28:05کہ یہ ساری
28:05زائل ہونے والی چیزیں ہیں
28:07آخرت میں
28:08آخرت میں کام کی آئیں گی
28:10نیکیاں
28:11تو فرمائے
28:12کہ تمہارے
28:12یعنی
28:13تم کہتے ہو
28:14کہ میرا مال
28:15میرا مال
28:16نبی علیہ السلام نے فرمائے
28:17کہ مال تو تیرا وہ ہے
28:19جو تُو کھا گیا
28:20مال تو تیرا وہ ہے
28:21جو تُو نے کھا کر
28:22پہن کر
28:23بوسیدہ کر دیا
28:25اب جو باقی
28:26بچ گیا ہے
28:26وہ تیری اولاد کا مال ہے
28:28تو ناظرین و سامعین
28:29اس مال کی تو
28:30کوئی قدر و قیمت ہی نہیں ہے
28:31اس کا تو
28:32کوئی حاصل حصول ہی نہیں ہے
28:33ہاں
28:33آپ نے اللہ کے راستے پر
28:35خرچ کیا
28:36تو پھر تو وہ
28:37زیر رحمت کا ذریعہ بنے گا
28:38لیکن
28:39عام طور پر جب مال آتا ہے
28:40تو بھی کنجوسی بھی آ جاتی ہے
28:42ساری چیزیں بھی ہو جاتی ہیں
28:43بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں
28:45کہ مال آنے کے باوجود
28:46دل کھلا ہوتا ہے
28:47اللہ کی راہ میں دیتے ہیں
28:47غریبوں کی مدد کرتے ہیں
28:49ان کی بات نہیں
28:49بات ہو رہی ہے
28:50ان کی جو مال پر
28:52سام بن کر
28:52بیٹھ جاتے ہیں
28:53اولاد کو
28:54سب کچھ سمجھتے ہیں
28:55تو پھر ناظرین
28:56یہ فرمایا کہ
28:57یہ زائل ہونے والی ہیں
28:58اور یہ نیکیاں ہیں نا
29:00نیکیاں
29:01آپ کو یہاں پر بھی
29:02کام آنے والی ہیں
29:03قبر میں بھی کام آئیں گی
29:04اور روز آخرت بھی
29:06باقی رہنے والی
29:08یہی نیکیاں ہیں
29:09میں انشاءاللہ
29:10مزید ارس کروں گا
29:11لیکن آج کے لیے
29:12اتنا ہی کافی ہے
29:12اور اس کے ساتھ ہی
29:14ہمارے اس پروگرام کا
29:14سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
29:16چلتے ہیں
29:16تھرڈ اور لاسٹ
29:17سیگمنٹ کی جانب
29:18قرآن سب کے لیے
29:21یہ سیگمنٹ
29:22آپ کا سیگمنٹ ہے
29:22دنیا بر سے
29:23آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:25سکین پر نمبرز
29:26ڈسپلے ہیں
29:26آپ کا تعلق پاکستان
29:27پاکستان سے بھار
29:28دنیا کی کسی خطے
29:29کسی ملک سے
29:30اٹھائیے اپنے فونز
29:31پیل کیجئے نمبرز
29:32کو جوائن کیجئے
29:33ہمارے اس پروگرام کو
29:34دیکھتے ہیں
29:34اس وقت لائن پر
29:35ہمارے ساتھ کون ہے
29:36السلام علیکم
29:38وعلیکم اسلام
29:39ورحمت اللہ وبرکاتہ
29:40مصرصہ تقوال
29:41جی سنائیے
29:42جزاکاللہ خیر
30:07السلام علیکم
30:08وعلیکم السلام
30:09ورحمت اللہ وبرکاتہ
30:10جی کہاں سے
30:11اسلام علیکم
30:13جی کہاں سے
30:14مصرصہ سے
30:15حالکورت سے
30:15افضاد دیں بات کریں
30:16جی فرمائیے
30:17سنائیے
30:18اعوذ باللہ
30:19من الشیطان الرجیم
30:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:28المال والبنون
30:33زینات الحیات الدنیا
30:36والباقیات السالحات
30:40خیرن
30:41خیرن
30:42اندار
30:42بیکا سوا
30:43و خیرن
30:46آمال
30:46ترجمہ
30:47مال اور بیٹے
30:48دنیا کی زندگی کی زینت ہیں
30:50اور باقی رہنے والی نیکیاں
30:51آپ کے رب کے پاس
30:52از روح سواب اور امید کے
30:54بہتر ہیں
30:55صدق اللہ
30:55جزاکاللہ
30:56خیر
30:57السلام علیکم
30:58جی کہاں سے
31:01سنائیے
31:04اعوذ باللہ
31:05من الشیطان الرجیم
31:07بسم اللہ الرحیم
31:09آزین لگتا ہے کہ
31:12لینٹ روپو چکی ہے
31:14اور
31:14السلام علیکم
31:16علیکم
31:17السلام
31:17جی کہاں سے
31:19سنائیے
31:20مختلف پجوان
31:40اسلام
31:42لازم
31:42و سامعین
31:43اس کے ساتھی
31:44ہمارے اس پرگرام کا وقت
31:45اپنے اختتام کو پہنچائیے
31:47پرگرام جسے آپ
31:48روزانہ
31:48علاوہ ہفتے
31:49اور اتوار کیسے
31:50پہنے چار بجے سے
31:51لائم اور پاکستانی
31:52وقت کے مطابق
31:53صبح سات بجے سے
31:55ریپیٹے لکاس میں
31:55دیکھا کرتے ہیں
31:56فیڈ بیک سے
31:57ضرور آگا کیجئے گا
31:58اور
31:58ہمیں جوائن کیجئے
32:00www.aryqtv.tv
32:03پر
32:03اور خاص طور پر
32:04ناظرین
32:04یوٹیوب پر
32:05آپ اس پرگرام
32:06اس پرگرام کو
32:07دیکھنا چاہیں
32:08تو اس پرگرام کے
32:09نام کے ساتھ
32:10اور ڈیٹ کے ساتھ
32:11آپ سرچ کیجئے
32:11اس پرگرام سے
32:12مستفیز ہوں
32:13اور اوروں کو بھی
32:14ترغیب دیجئے
32:15زندگی رہی
32:16تو انشاءاللہ
32:16کل سیم ٹائم
32:17آپ کی خدمت میں
32:18پھر حاضر ہوں گے
32:19اس وقت کے لیے
32:20آپ سے اجازت چاہیں گے
32:21پرگرام قرآن
32:22سنئے
32:23اور سنائے
32:23کہ میں اسپان
32:24محمد
32:25سحیل رضا
32:26امچدی
32:27اور
32:27اے ایر وائی
32:27کیو ٹی وی کی
32:28پوری ٹیم کو
32:29دیجئے
32:29اجازت
32:29اس دعا کے ساتھ
32:32کہ اللہ رب العالمین
32:33آپ کا
32:34ہم سب کا
32:34حامی و ناصر رہے
32:36السلام علیکم
32:37ورحمت اللہ
32:38وبرکاتہ
32:39محمد
32:41کو
32:42تو نے
32:43جو قرآن
32:45دیا ہے
32:47کڑوڑوں
32:49دلوں میں
32:51مکمل
32:53چھپا ہے
32:55اے قرآن
32:57کے مالک
32:59گزارش

Recommended