- 6 days ago
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . . .
01:59. . . . . . . . .
02:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:59If you understand.
03:29Yeah, that's a good idea.
03:59جو دائمی طور پر
04:02برے کام کرنے والے ہیں
04:03یا عادی چور کہہ لیا جائے
04:05فوراً مالک کو بتائیں
04:06ان کو فارق کریں یہاں سے
04:07تاکہ دیانتدار لوگ آگے آئیں
04:09اور کمپنی کو بھی نقصان نہ ہو
04:11اور وہ لوگ بھی رزق حلال کمائیں
04:14ایک بھائی نے فرمایا
04:15کہ یہاں ہمارے پاکستان کا
04:17مسئلہ تھا کہ ایک ایجنڈ کو
04:1923 لاکھ روپے حج کے سلسلے میں دیئے تھے
04:22لیکن جیسے
04:23بہت سارے لوگوں کے نام
04:25قرآن دازی میں نہ آسکے
04:27تو وہ کہتے ہیں کہ وہ اسی کے پاس رہے
04:29اب 2026 کی قرآن دازی کے اندر
04:32دوبارہ
04:33مطلب یہ نام ڈالا جائے گا
04:34اور پیسے اس وقت ان کے پاس ہیں
04:36گویا کہ اس پیسے پر ایک سال گزر گیا
04:38اب وہ یہ پوچھ رہے ہیں کہ اس پر
04:40زکاة دینی ہوگی یا نہیں
04:42دیکھیں جب آپ نے وہ پیسہ
04:45اس ایجنڈ کو دے دیا اور یہ
04:46حج اگر آپ پر فرض تھا
04:48یہ ضروری ہے کہ یہ توجہ رکھیں
04:50کہ اگر حج فرض تھا
04:51تو یہ گویا کہ ایک
04:52اللہ تبارک و تعالی کے طرف سے
04:54لازم کردہ عبادت میں
04:55یا اس کی ادائیگی کے اندر
04:57پیسہ مستغرق ہو گیا
04:58لہٰذا اس کے اوپر آپ زکاة
05:00نہیں بنے گی گویا کہ آپ نے دے دیا
05:02اب یہ پیسہ حج کے ساتھ
05:04مستغرق ہو گیا ہے
05:05اس پر زکاة نہیں ہوگی
05:06لیکن اگر آپ کا نفلی حج تھا
05:09اور اس کے لئے آپ نے دیا ہے
05:10تو پھر بالکل آپ کو
05:11ایک سال بعد زکاة دینی ہوگی
05:14کہ پھر یہ حجت اصلیہ نہیں
05:15کہلائے گی
05:16کہ فرض حج آدہ تو آپ کرنی رہے
05:19نفلی کر رہے ہیں
05:20تو لہذا اب زکاة بنے گی
05:21ایک بھائی نے پوچھا
05:23یہ پروسی ملک سے تھا
05:24کہ سہاگ کی نشانی کیا ہے
05:27یعنی عورت کون سی علامات
05:29اختیار کرے تو پتہ چلے
05:30کہ یہ شوہر والی ہے
05:32کہتے ہیں ہمارے یہاں
05:33تو ناک میں بندیا
05:34یا ہاتھ میں چوڑیاں
05:35گلے میں منگل ستر
05:37یہ جو ان کے ہاں معروف ہے
05:39اور پیر میں پائل وغیرہ پہنتے ہیں
05:41اگر کوئی عورت نہ پہنے
05:43تو بڑی بوڑیاں کہتی ہیں
05:44کہ پہنو یہ سہاک کی نشانی ہے
05:46کیا حکم شرع ہوگا
05:47دیکھیں پہلی بات
05:49تو اچھی در عاد رکھیں
05:49کہ عورت کے لیے
05:51ایسی کوئی علامت اختیار کرنا
05:53کہ جس سے وہ شادی شدہ نظر آئے
05:55یہ کوئی فرض یا واجب نہیں ہوتا ہے
05:57کئی صحابیات ایسی تھیں
05:59کہ جو بالکل نارمل رہتی تھیں
06:01ہمارے مذہب کے اندر
06:02کوئی ایسی علامت مقرر نہیں کی
06:04نہ اس کے اوپر زور دیا گیا ہے
06:06کہ یہ کرو
06:07تاکہ تم شادی شدہ نظر آؤ
06:09یہ کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
06:11ہاں اگر کوئی بہن کرنا چاہے
06:12اور جیسے بڑی بڑیاں کہتی ہیں
06:14کہ بھئی ایسی نظر آؤ
06:15کہ دیکھ کر کوئی بیوہ نہ کہے
06:17تھوڑا سا شہر کے لیے
06:18ہلکہ پھلکہ می کپ ہے
06:19ہاتھ میں چوڑیاں ہیں
06:20نت وغیرہ پہننا
06:22بندے وغیرہ پہننا
06:23یا جیسے آپ نے پائل وغیرہ کا ذکر کیا ہے
06:26یہ چیزیں اختیار کرنا اچھا ہوتا ہے
06:28تاکہ مطلب ایک لڑکی کے لیے
06:31اس طرح کی علامات اختیار کرنا
06:33یہ اس بات کی بادوقت علامت بنتا ہے
06:35کہ وہ اپنے گھر میں خوش ہے
06:36اور اگر وہ بالکل کوئی چیز
06:38زینت وغیرہ اختیار نہ کرے
06:39تو یا تو وہی بات ہے
06:40کہ کہیں گے بیوہ ہو گئی ہے
06:42اور یا کہیں گے سسرال میں
06:43بڑے ظلم ہو رہے ہیں اس کے اوپر
06:44یہ خوش نہیں ہے
06:45تو اس لیے بچیوں کو چاہیے
06:47کہ تھوڑا بہت کریں
06:48لیکن بہرحال خلاصہ کلام یہی ہے
06:50کہ ان تمام علامات کے اختیار کرنا
06:51کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
06:53کریں تو بہتر ہے
06:54نہ کریں تو کوئی گناہ نہیں ہوگا
06:56ایک بھائی نے فرمایا تھا
06:57کہ بعض وقت یہ فوجی جو ہوتے ہیں
06:59ایسے سرد علاقوں میں
07:01ان کی ڈیوٹی ہوتی ہے
07:02کہ جہاں پر
07:04مائنس فورٹی
07:05یا مائنس ففٹی تک
07:07مطلب ٹمپریچر گیا ہوتا ہے
07:09اور وہ
07:10بعد وقت ان کی ڈیوٹی بھی
07:11کھلے آسمان کے نیچے ہوتی ہے
07:13تو کہ ایسے صورت میں
07:14جان بچانے کے لیے
07:16شراب پینا شرنجائز ہے
07:18یا نہیں ہے
07:20دیکھیں مسئلہ یہ ہے
07:22کہ پہلی بات تو یہ
07:23کہ جب تک حالت ازترار
07:25نہ ہو جائے
07:27آدمی کے لیے شراف کی طرح بڑھنا
07:29حرام کی طرح بڑھنا
07:31جائز نہیں ہوگا
07:32حالت ازترار
07:33مطلب مجبوری سخت مجبوری کی حالت
07:35اور وہ مجبوری کی حالت
07:37کا مطلب یہ ہے
07:38کہ اب اگر وہ
07:39پسند بھوکا ہے
07:40نہ کھائے تو مر جائے گا
07:42یا پیاسا ہے
07:43نہ پیے تو مر جائے گا
07:44یا اتنی سردی
07:45کہ دوسری کوئی چیز نہیں ہے
07:47نہ آگ ہے
07:47نہ کوئی گرم کپڑے
07:49روک پا رہے ہیں
07:50ایک ہی حل نظر آتا ہے
07:51کہ کوئی ناجائز سیز اختیار کریں
07:53تو انسان کی جان بچ سکتی ہے
07:55جب اس طرح کی حالت تاری ہوتی ہے
07:57تو اس کو حالت عید اطرار
07:59کہتے ہیں
08:00یا ضرورت کی حالت
08:01کہتے ہیں
08:01اور اس میں
08:03بقدرِ ضرورت
08:04ناجائز کے طرف
08:05بڑھنا
08:06جائز ہو جاتا ہے
08:07تو پہلی بات تو یہ
08:08کہ اس حالت سے پہلے
08:09حرام کی طرف نہیں بڑھ سکتے
08:10دوسری بات ہے
08:11کہ جب اس قسم کی حالت
08:12قائم ہو جائے
08:13تو صرف بقدرِ ضرورت
08:15حرام کو استعمال کر سکتے ہیں
08:17مثلا اگر دو گھونٹ سے
08:18انسان کی حالت سنبھل سکتی ہے
08:20تو دو گھونٹی پیے گا
08:21تیسرا گھونٹ پیے گا
08:23تو پھر حرام اور گناہ کبیرہ ہوگا
08:24اچھا
08:25اس میں پھر ایک تو یہ صورتِ حال ہوئی
08:27کہ پہلے اپنی حالت
08:28اور کیفیت دیکھی جائے
08:29دوسری بات یہ ہے
08:30کہ شرابِ دو طرح کی ہوتی ہیں
08:32ایک تو وہ جس کو خمر کہا جاتا ہے
08:35جس کو انگور کی شراب کہتے ہیں
08:36اور غالباً وائن
08:37وائن اسی کو کہا جاتا ہے
08:39تو یہ
08:40تو امامِ عاظم رضی اللہ تعالیٰ انہوں
08:43اور دیگر آئیمہ کے نزدیک بھی
08:44آپ کے شاگرتوں کے نزدیک بھی
08:46یہ بالکل
08:47مطلب حرام ہے
08:48اور امامِ عاظم رضی اللہ تعالیٰ انہوں
08:50کہتے ہیں
08:51کہ یہ خمر کے علاوہ
08:52یعنی انگور کی شراب کے علاوہ
08:54جو دیگر شرابیں ہیں
08:55امامِ عاظم یہ فرماتے ہیں
08:57کہ چونکہ ان کے اوپر
08:58اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
09:00ممانعت براہ راست نہیں آئی ہے
09:02تو اگر کوئی ان کو پیتا ہے
09:04اور حد نشہ تک نہ پہنچے
09:06تو اس کی گنجائش ہے
09:07یہ امامِ عاظم کا قول ہے
09:08لیکن جو آپ کے شاگرد ہیں
09:10امام محمد رضی اللہ تعالیٰ انہوں
09:12انہوں نے جب اپنے زمانے کے حالت دیکھی
09:14کہ اگر لوگوں کو
09:15باقی شرابوں کے پینے کی اجازت دی جائے
09:18بس یہ کہہ دیں
09:19حد نشہ تک نہ پینا
09:20تو وہ باز نہیں آتے
09:21لوگ پیتے جاتے ہیں
09:22اور حتیٰ کہ حرام میں جا پڑتے ہیں
09:24کیونکہ شراب ہمارے اسلام میں بھی
09:26اولا جائز تھی
09:27لیکن نشہ ہر شریعت کے اندر حرام رہا
09:30اور اب تو شریعت نے
09:32جیسے خمر کو بنا ہی کر دیا
09:33تو امام محمد نے بھی فتوہ دیا
09:35کہ ہر قسم کے شراب بنا ہے
09:36لیکن جب اس قسم کی صورتحال آئے
09:39تو اس میں ایک
09:40ہم قید اور بڑھائیں گے
09:41کہ پہلے ایسی حالت ہو
09:42اور پھر اس میں
09:43خمر کے علاوہ
09:45کسی اور شراب بغیرہ کو پی کر
09:47اگر بقدر ضرورت پی کر
09:48اپنی جان بچا سکتا ہو
09:50تو بلکل اس کی گنجائش
09:51نکلے گی
09:52اور اس میں اجازت ہوگی
09:54باقی یہ کہ امام آزم نے
09:55کیوں ایسا کہا
09:56وہ اس لیے
09:56کہ عربوں کے ہاں
09:58مختلف قسم کی شرابیں
09:59جاری تھیں
10:01استعمال ہوتی تھیں
10:02جن میں سے ایک کو
10:03عرب لوگ خمر کہا کرتے تھے
10:04یعنی انگور کی شراب
10:05اللہ تبارک و تعالی نے
10:07قرآن میں خمر کو منع کیا
10:09یعنی انگور کی شراب کو
10:10باقی شرابوں کو
10:11اللہ تعالی نے منع نہیں کیا
10:13تو آپ نے ہی نتیجہ نکالا
10:14کہ اس کا مطلب ہے
10:15کہ خمر کے اندر زیادہ
10:16خرابی تھی
10:16تو اس کو منع کیا
10:17باقی پر ممانت نہیں آئی
10:19تو یہ
10:19لیکن جو دیگر آئیمہ ہیں
10:21وہ کہتے ہیں
10:21کہ نبی کریم کا فرمان ہے
10:23کہ
10:23کلو مسکر حرام
10:25ہر نشا لانے والی چیز حرام ہے
10:28لہذا دیگر کو بھی
10:30منع کیا جائے
10:31اور احتیاطاً منع کیا جائے
10:33باقی کو
10:33کہ اگر حد نشا تک نہ پہنچے
10:35تو ممانت تو آئی نہیں
10:37اور نشا ہے نہیں
10:38نہ قرآن میں منع
10:39نہ حدیث میں
10:40تو لیکن
10:41اگر ہم لوگوں کو
10:42اجازت دیتے ہیں
10:42تو لوگ شتر بے مہار ہو جاتے ہیں
10:44جس سے کہ ہے
10:45تو اب فتوہ
10:46اسی پر ہے
10:46بہرحال کے
10:47ہر قسم کے شراب منع ہوگی
10:48تو خلاص کلام یہ
10:49کہ اس کے تقریباً پہلوں پر
10:50میں نے کلام کیا
10:51ایسی صورتحال میں
10:52کہ جب ہمارے مسلمان بھائی
10:54کسی ایسی جگہ
11:03ہم بار بار سن لیا جائے
11:04یوٹیوب پہ ڈلے گا
11:05تو اور واضح چیز آ جائے گی
11:07ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
11:09السلام علیکم
11:09میں کسیہ بات کہا دیوں
11:13راول پنڈی سے
11:13جی بہن فرمائی
11:14میرا سوال ہے
11:15کہ اگر کوئی اور جمعہ کی دن
11:17نماز نہ پڑے
11:17جرود پاک جمعہ کی دن
11:18پڑے سے ثواب ملے گا
11:20مطلب
11:20نماز نہ پڑے
11:21دوہر کی نماز نہ پڑے
11:24یا اور بھی کوئی اثر کی
11:25نماز نہ پڑے
11:26مغرب کی نہ پڑے
11:27دوہر پاک صرف پڑے
11:28یعنی جان بوچ کے نہ پڑے
11:29حالت حیث وغیرہ تو نہیں ہے
11:31نہیں
11:31جان کے نہ پڑے
11:33اور میں نے یہ بھی کہنا تھا
11:34ریک پیسٹ ہے میری
11:35کہ کیو ٹی وی پر دان
11:36جی جی بولیں
11:38شاید دائن ڈروپ ہوگی مادرت
11:40کور کولر ہیں
11:41السلام علیکم
11:42السلام علیکم
11:46جی السلام علیکم
11:48میں ملتان سے بول رہی ہوں
11:50جی بہن
11:51میں نے اپنے معلوم کرنا تھا
11:53کہ جیسے کوئی ہمارے ہمسائے میں ہیں
11:56انہوں نے کسی کا کر دینا تھا
11:57وہ بظاہر
11:58اب تو وہ سوت ہو گئے
11:59لیکن زندگی میں
12:00وہ بہت زیادہ
12:01کسی کے ساتھ زیادتی کر کے گئے ہیں
12:03ٹھیک ہے
12:03ان کے مرنے کے بعد
12:05اب ان کے جو وارث ہیں
12:07جی
12:08اب پتہ نہیں
12:10کیا پوچھنا چاری دے بھر
12:11ایک مختصر سے بریک لیں گے
12:13ہمیں یقین ہے
12:14آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
12:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:17ہماری بہن نے پوچھا
12:18کہ ایک عورت ایسی ہے
12:19کہ جو جمعے کے دن
12:20زہر وغیرہ
12:22یا اثر مغرب نہیں پڑتی
12:23بلکہ درود پاک پڑتے رہتی ہے
12:25تو کیا یہ صحیح ہے
12:27یہ بالکل غلط ہے
12:28اور بہت بڑا شیطانی دھوکہ ہے
12:30اس قسم کے جب کوئی خیالات
12:32آپ کے ذہن میں آئیں
12:33کہ یہ چھوڑ دو
12:34یہ اختیار کر لو
12:35تو ہمیشہ سب سے پہلے
12:37علماء اسلام سے معلوم کرنا چاہیے
12:39اولاں تو علمی سیکھیں
12:41فرض علوم سیکھیں
12:42تاکہ آپ کو پتا چلے
12:43کہ عامال کی مختلف درجہ بندی ہے
12:46سب سے اوپر فرض ہوتا ہے
12:47پھر واجب ہے
12:48پھر سنت موقعہ
12:50پھر سنت غیر موقعہ
12:52اس کے بعد مستحب ہوتا ہے
12:53درود پاک پڑھنا
12:55زیادہ سے زیادہ
12:57عام حالات میں مستحب ہے
12:58زندگی میں ایک بار فرض ہے
13:00اور جب کوئی معفل میں آپ بیٹھے ہیں
13:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
13:04آپ نے تذکرہ سنا
13:05یا ازان وغیرہ میں نام اقدس سنا
13:07تو اس وقت درود پاک
13:09ایک دفعہ کمسکم پڑھنا
13:10واجب ہوتا ہے
13:11یعنی جب آپ نے ایک دفعہ
13:12زندگی میں پڑھ لیا
13:13فرض تو عدا ہو گیا
13:14اب کبھی معفل مجلس میں
13:16ذکر سنا
13:16یا ازان سنی
13:17اس وقت واجب
13:18وہ بھی ایک دفعہ بسا
13:19آپ نے درود پاک پڑھ لیا
13:21واجب عدا ہو گیا
13:22اس کے بعد جو ہم بطور وظیفہ پڑھتے ہیں
13:24یہ صرف ایک مستحب ہے
13:26مستحب عمل اسے کہتے ہیں
13:27کہ کریں گے تو ثواب ملے گا
13:29نہیں کریں گے
13:29تو کوئی گناہ نہیں ہوگا
13:30جبکہ فرض کے اندر
13:32ہمیں بالکل غیر مختار رکھا گیا ہے
13:35ہمارے اختیارات کو
13:36سلب کر لیا گیا ہے
13:37فرض تو ہمیں کرنا ہی ہوگا
13:39اگر ایک فرض بھی
13:40جان بوچ کے ترک کیا
13:42تو گناہ کبیرہ
13:43اور انسان جہنمی ہوتا ہے
13:45اور اگر حلال سمجھ کے چھوڑا
13:46کہ یہ فرض نہیں ہے
13:47میرے لئے ضروری نہیں ہے
13:48تو پھر تو انسان کافر ہو جائے گا
13:50تو یہ بہت بڑا شیطانی دھوکہ ہے
13:52کہ جو چیز فرض ہے
13:53جس کا ترک گناہ کبیرہ
13:55اس کو چھوڑ دیا
13:55اور جس کو
13:57مطالبہ ہی شرعہ کا نہیں ہے
13:58کہ پڑھو
13:59پڑھو تو پڑھو نہیں پڑھو
14:00تو کوئی مطالبہ بھی نہیں ہے
14:01نہ کوئی آخرت میں اطاب ہے
14:03وہ تذبیر لے کر بیٹھ گئی ہے
14:04ہماری بہن
14:05تو یہ ایک شیطانی دھوکہ ہوتا ہے
14:07کہ مستحبات کے چکر میں لگا کر
14:09ہمیں شیطان فرض واجب
14:10سنت موقع دا سے دور کر دیتا ہے
14:12ایسے لوگ اگر یہ سمجھے
14:14کہ بڑے استغراق کے عالم میں
14:15درود پاک پڑھ رہے ہیں
14:16اللہ کے پیارے ہو رہے ہیں
14:17سرکار بڑی پیار بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہوں گے
14:20ہرگز نہیں
14:21سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے تو
14:23جماعت کے اوپر ترگ کرنے پر
14:25جلال کرتے ہوئے شاہد فرمایا
14:27کہ جو لوگ جماعت سے پیچھے رہ جاتے ہیں
14:30میرا دل چاہتا ہے
14:31کہ میں کسی کو اپنی جگہ امام بناوں
14:33اور بلال کو اپنے ساتھ لکڑیوں سمیت لے کر جاؤں
14:36ان کے گھروں کو آگ لگا دوں
14:38یہ کون کہہ رہے ہیں
14:39رحمت اللی العالمین
14:40اور نماز کے لئے نہیں کہہ رہے ہیں
14:42جماعت کے لئے رشاد فرما رہے ہیں
14:44کیونکہ اکثر منافقین ہی ہوتے تھے
14:45اس زمانے میں جو پیچھے رہتے تھے
14:47صحابہ تو سب یہ تھے
14:48تو سرکار نے اتنے جلال کے اظہار فرمایا
14:50یہاں بہن نے نماز کے ترک و درود پاک کے مقابلے میں
14:53اپنے لئے جائز کر دیا
14:54حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں
14:56جب امیر المومنین بنے
14:58تو فجر کے نماز پڑھانے کے بعد
15:00اکثر آپ نمازیوں کو دیکھتے تھے
15:02کہ کون آیا کون نہیں آیا
15:03تو ایک ریگولر نمازی جو نوجوان تھا وہ غائب تھا
15:06تو آپ اس کے گھر پہنچے باقاعدہ
15:08اس کی والدہ کو دروازہ بجائے والدہ آئیں
15:10فرمایا جا آپ کا بیٹا ہمیں جماعت میں نظر نہیں آیا
15:13انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا ساری رات نوافل پڑھتا رہا تھا
15:17جب جماعت کا وقت آیا تو اس کی آنکھ لگ گئی
15:20یعنی یہ نہیں کہا کہ فجر قضا ہو گئی
15:22جماعت بس اس کے نکل گئے
15:24حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے اشارت فرمایا
15:27اگر وہ ساری رات سوتا رہتا
15:29اور فجر جماعت کے ساتھ ہمارے ساتھ ادا کرتا
15:33تو یہ اس کے لئے تمام رات کی نوافل پڑھنے عبادت کرنے سے افضل تھا
15:37اب ہمارے لوگ نہ اپنے قرآن سے حاصل کریں سبق
15:41نہ حدیث سے لیں
15:42نہ صحابہ کرام کی زندگی کو پڑھیں
15:45نہ علماء کرام کو کوئی اتنی اہمیت دیں
15:47کہ ان سے بھی پوچھنا چاہئے
15:48اپنے ذہن کے بیٹھے ہوئے
15:51ایک ناقص اور بالکل مظلوم سے مفتی سے معلوم کر لیتے ہیں
15:54کیا کرنا چاہئے
15:55ذہن نے کہا یہ کرنا چاہئے
15:56اسی میں لگ گئے
15:57اب یہ اکنین کسی بہن نے
15:59کوئی اتو فضیلت پڑھی ہوگی کسی جگہ
16:00یا کوئی عالم دین نے درود پاک کی فضیلت بیان کی ہوگی
16:04اب انہوں نے اس فضیلت سے غلط نتیجہ نکال لیا
16:07کہ شاید اگر میں پڑھ لوں گی
16:08بری بخشش بھی ہو جائے گی
16:09درجات بھی بلند ہو جائیں گے
16:11فلان بھی ہو جائیں گے
16:12بھائی یہ اس صورت میں ہے
16:13کہ جب آپ فرائز واجبات وغیرہ پورے کریں
16:15یہ ایسے ہی ہے
16:16جیسے آپ یہ سمجھ لیں
16:18مستحب تو اوور ٹائم ہے
16:19اور یہ فرائز واجبات سننے نے
16:21موقع دا یہ گویا کہ ایک ڈیوٹی کی طرح ہے
16:23آپ کوئی فیکٹری میں جائے
16:24ڈیوٹی ادا نہ کریں
16:25اوور ٹائم کے ٹائم پر پہنچ جائے
16:27اوور ٹائم لگائے
16:28اور بعد میں کہیں
16:29کہ لائم پوری سیلری دے دیں مجھے
16:31ڈیوٹی کی بھی دیں
16:32اور اوور ٹائم کی بھی دیں
16:33تکہ اس کو کمپنی میں رکھا جائے گا
16:35کہ ڈیوٹی ٹائم میں آپ غائم ہو
16:36خالی اوور ٹائم لگانے کے لئے آ جائیں
16:38تو یہی حالت بس ہمارے مسلمانوں کی ہے
16:41مستحبات میں لگ گئے ہیں
16:42فرائز واجبات کی بلکل پرواہ نہیں ہے
16:44ایسی بہن کو ہمارا ایک کلپ سنائیں
16:46وہ ہماری مسلمان بہن ہیں
16:47اللہ تعالیٰ ان کو بھی ہدایت دے
16:49تو آپ بھی اس سے سبق حاصل کریں
16:51ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
16:52السلام علیکم
16:53اپنے ٹیلیویجن کی آواز بند کر دیں
16:58اب یہ ٹائم دیکھیں
17:01دوسری کالر لیتے ہیں
17:06انشاءاللہ ایک اور کالر ہے
17:07ہمارے ساتھ
17:07السلام علیکم
17:08جی بھائی جان
17:10اپنا مستحب پوچھنا یہ تھا
17:13کہ میرے بھائی کو کسی نے پیسے دی ہیں
17:15کاروبار کے لئے
17:16ٹھیک ہے
17:16تو وہ کہہ رہا کہ مجھے نہ اتنا نفع دو پہلے
17:20پہلے
17:21پہلے وہ کہہ رہا تھا
17:23کہ مجھے نہ اتنا نفع چاہیے
17:24ٹھیکس
17:24لیکن وہ کہہ رہا کہ یہ معاملہ
17:28ٹھیک نہیں
17:28یہ جو نفع ہے
17:30ہم سے کوئی چیز خرید لیں
17:32اس کی صورت میں نہیں
17:34یہ کیا طریقہ کہا رہا
17:35کہ ہمارا یہ سعودی معاملہ نہ رہے
17:37ٹھیک ہے میں سمجھا ہوں
17:40آپ کو بتاتا ہوں
17:41انشاءاللہ
17:41یہ جو ایک بہن نے کال کی تھی
17:44لیکن کٹ ہو گئی تھی
17:45وہ یہ تھی کہ وہ کہہ رہی ہے
17:46کہ ہمارے پڑوس میں ایک شخص کا انتقال ہوا
17:48جو لوگوں کے ساتھ بہت زیادتی کرتا تھا
17:51اور بہت سو کے پیسے کھا گیا
17:52اب جب اس کا انتقال ہوا ہے
17:54تو اس کی جو اولاد ہیں
17:55وارثین وغیرہ ہیں
17:56وہ اس کی برائیاں کرتے ہیں
17:58جبکہ ہم نے یہ حدیثوں میں سنا ہے
18:00کہ مرنے والے کی برائی بیان نہ کرو
18:03اس کی اچھائیاں بیان کرو
18:04تو لیکن وہ اس طرح تکلیف اور دکھ دے کر گیا ہے
18:07تو کیا اس کی برائی بیان کر سکتے ہیں
18:08یا نہیں کر سکتے
18:10دیکھیں حدیث یہی ہے
18:13کہ مردوں کی برائیاں بیان نہ کی جائیں
18:15بلکہ صرف اچھائی بیان کی جائیں
18:17but when it's a problem that when someone who hasFit this
18:21that if someone who has begun to get rid of it
18:24they have to get rid of it who is eating or who has eaten a lot of people
18:27who have taken a toll, who has to get rid of it
18:28this is not a problem
18:29but now it's a problem that if you have used it to get rid of it
18:34if you have a problem, it's a problem, it's possible to get rid of it
18:37because then when you don't have a problem
18:39who has worked then is that why does it add the value of it
18:42that if you have the right amount of dollars
18:45ァگر وہ پیسہ کھا کے مر گیا تو وہ پیسہ واپس مل جائے
18:47گا ایسے آدمی کی بھی برائی نہ
18:49کرو اسے اللہ کے حوالے کر دو
18:51بلکہ اگر مسلمان ہے تو چلو دعا کرے
18:53کہ اللہ تعالیٰ تعالیٰ اس نے
18:54نادانستہ طور پر یا ادانستہ طور پر
18:57کر لیا اب اس کو مرنے کے بعد
18:58احساس ہو رہا ہوگا کہ میں نے کتنا غلط کیا
19:01ہے پشتارہ ہوگا ہو سکتا عذاب میں
19:03مبتلا ہو اللہ تو اس پر کرم کر دے
19:05Because we also have a lot of our embarrassing
19:06Not-it-it is
19:07We wouldn't have to do
19:08We wouldn't have to
19:09Or the other 길
19:27We wouldn't have to do that
19:27Okay, we wouldn't have to go
19:29Go on, go on, go on
19:30We don't need to do this
19:31We wouldn't have to do this
19:32We don't need to do this
19:32We don't need to do this
19:33دوسرا ہے کہ ایسا شخص مرا
19:36کہ اپنے کچھ ایسے اثرات
19:38چھوڑ گیا ہے کہ اگر ہم اس کا
19:40اچھا انداز سے ذکر کریں
19:41اس کو سراہیں تو اس کا نقصان آگے بڑھتا
19:44چلا جائے گا مثال کے طور پر
19:45کوئی شخص ایسا ہے جس کے عقائد میں خرابی تھی
19:48اور وہ جیسے اللہ کی شان میں
19:50گستاخی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:51منبی علیہ السلام کے لیے صحابہ
19:53کرامہ لے بیت اتحار کے لیے
19:55نازیبہ الفاظ کا استعمال
19:57وہ مر گیا تو اب
19:59اس کی فرض کرنے کچھ چیزیں ایسی ہیں
20:01جو آج کل کے دور کے اعتبار سے سوشل میڈیا
20:03پر ہوتی ہیں دیگر پر ہوتی ہیں
20:04اگر آپ اس کی برائی بیان نہ کریں
20:07اگر آپ اس کی خرابی ذکر نہ کریں
20:09تو لوگ اچھا سمجھ کے اس کو دیکھتے رہیں گے
20:11اور عقیدہ کا بگاڑ نظریات کا بگاڑ
20:13عدب کے خلاف چیزیں سرائیت
20:15کرتی رہیں گی معاشرے میں
20:16تو پھر بقدر ضرورت لوگوں کو
20:19اس کے شر سے محفوظ رکھنے کے لئے
20:20اگر برائی بیان کی جائے
20:22یہ حدیث میں منع نہیں ہوتی
20:23یہ اچھی تریاد رکھیں یہ کر سکتے ہیں
20:25اسی طریقے سے اگر وہ کوئی شخص سرپرست مر گیا
20:28اور اپنی اولاد کو بھی اسی کام پر لگا گیا
20:30اب وہ مر گیا اب آپ اس کی تعریفیں کرتے چلے جا رہے ہیں
20:33اور اولاد دیکھ رہی ہیں
20:35اور اس کے جو متبعین دیکھ رہے ہیں
20:37کہ اببہ نے کاروبار کیا غلط سب کیا
20:39مرنے کے بعد تو سب ان کو سرار ہیں
20:41تو ہم بھی کرتے رہے ہیں
20:42ہمارے بھی مرنے کے بعد تعریف ہو جائے گی
20:44بڑے بڑے علماء آگئے
20:45ان کے جنازے میں تو ہمارے بھی آ جائیں گے
20:47اس سے اور لوگ دلیر ہو جاتے ہیں
20:49ایسے بھی کسی شخص کے بارے میں
20:51کہ جس کا اس طرح نقصان
20:52اس کے متبعین یا وارثین کے ذریعے
20:55آگے بڑھ رہا ہو
20:56ان کے خود اپنے گھر والے فیملی والے
20:58تباہ کر رہے ہیں اپنے آخرت کو
21:00تو اس طرح مضمت کرنا
21:01برائی کرنا یہ جائز ہوتا ہے
21:03اس لئے علماء نے فرمایا
21:04کہ جو خودکشی کرنے والا ہے
21:06یہ آدھی شرابی ہے
21:07کوئی ڈاکو ہے
21:08معظم دینی
21:09اچھے لوگ اس کے جنازے میں شرکت نہ کریں
21:12یہ بہتر ہے
21:13تاکہ دوسرے عبرت حاصل کریں
21:15کہ دیکھو
21:15اس نے غلط کام کر کے مرا
21:17تو نیک لوگوں نے اس کے جنازہ
21:18نہیں پڑھایا
21:19بس کچھ لوگوں نے پڑھایا
21:20تو لوگ ڈریں گے
21:22اور اگر آپ جوگ در جوگ
21:23ایک شرابی مرا
21:24اور آپ جوگ در جوگ پہنچ گئے
21:25وہاں پر
21:26عالم بھی کھڑے ہوئے ہیں
21:27مفتیانی کرام بھی کھڑے ہوئے ہیں
21:28تو بتائیں
21:29دیگر لوگوں کے دل میں
21:30شراب کی نفرت پیدا ہوگی
21:32یا اس کی طرف اپنائیت پیدا ہوگی
21:34وہ کہیں گے
21:35یا شرابی مرا تھا
21:36بڑے بڑے لوگوں نے نماز پڑھئی ہے
21:37میں بھی مروں گا
21:38کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:39تو یہ بات جو ہے
21:40ان دونوں چیزوں کے اندر
21:41فرق اچھی طریقے سے
21:43ملحوظ رکھا جائے
21:44یہ کہتے ہیں
21:45کہ ہمارے بھائی کو
21:46کسی نے پیسے دیے
21:47اور اس نے کہا
21:48کہ بھئی مجھے
21:49فکس پروفٹ دیا جائے
21:50تو کاروبار میں
21:52اگر انویسٹمنٹ ہے
21:53دو طرح کی ہوتی ہے
21:54کہ ادھر سے محنت
21:55ادھر سے انویسٹمنٹ
21:57یہ مداربت کہلاتی ہے
21:58دونوں طرف سے انویسٹمنٹ ہے
22:00اس کو شرکت کہتے ہیں
22:02لیکن دونوں میں
22:03ایک چیز یقصہ
22:03ضرور ہونی چاہیے
22:04کہ جو نفع ہے
22:06وہ پرسنٹ میں تیہ ہو
22:07فکس رقم نہ ہو
22:08اگر فکس رقم کر دیں گے
22:10تو اس میں
22:10مانوی لحاظ سے
22:11سود بنے گا
22:12اور یہ منع ہے
22:13تو اس شخص نے پہلے یہی کہا
22:14پھر اس نے کہا
22:15کہ نیبی ہم نے سنائے
22:16کہ یہ فکس کرنے میں
22:17تو منع ہوگا
22:18تم ایسا کرو
22:19کہ ہماری کوئی چیز خرید لو
22:21مثال کے طور پر
22:22وہ چاہتا ہے
22:23کہ ہر مہینے
22:24مجھے اس کاروبار سے
22:26ایک لاکھ روپے
22:27فکس پروفٹ ہو
22:28اب فکس کرے گا
22:29تو گناہگار ہوگا
22:30تو یہ ہیلہ کر لیا
22:31کہ تم ہر مہینے
22:32مجھ سے ایک پین خرید ہوگے
22:33ایک لاکھ کے اندر
22:34تو اب جو پروفٹ آئے گا
22:36اس پین کا ہوگا
22:37اس کی قیمت ہوگی
22:38نہ کہ پروفٹ
22:39دیکھیں اچھے طرح
22:40یاد رکھیں
22:41یہ منع ہوگا
22:41ہم اس کو بالکل منع کریں گے
22:43اس طرح کے جو شرعی ہیلے ہوتے ہیں
22:45بہانے ہوتے ہیں
22:46یہ صرف سخترین
22:47ضرورت کے تحت
22:48فقہہ جائز قرار دیتے ہیں
22:50نہ یہ کہ
22:51نفع کبانے کے لیے
22:52منفعت کے لیے
22:53اپنا مال بڑھانے کے لیے
22:55اس طرح کے ہیلوں کی طرف آنا
22:57یہ بالکل شرع جائز نہیں ہوتا
22:58یعنی جو ہیلہ کیا جاتا ہے
23:01یہ سخت ضرورت کے وقت
23:03اجازت ہوتی ہے
23:04نہ یہ کہ
23:05ضرورت کچھ بھی نہیں ہے
23:06بس مال بڑھانا
23:07اور منفعت حاصل کرنا
23:08اس کے لیے اجازت ہوگی
23:09ہرگز نہیں
23:10تو لہٰذا
23:11اس طرح کی شرعیلیں
23:12بلکل جائز
23:12نہیں ہوں گے
23:13پرسنٹ میں تیہ کریں
23:15یہ چاہتے ہیں
23:15کہ ہمیں کو نقصان
23:16کا پہلو نکلے ہی نہیں
23:17ہمیں ہر سال
23:18پین کے بدلے میں
23:19ایک لاکھ ملتا رہے
23:20اور پروفٹ میں سے
23:21تھوڑا بہت چاہے
23:22وہ کچھ بھی پرسنٹ دے دینا
23:23ایک ون پرسنٹ
23:24ٹو پرسنٹ
23:25تو اس طرح سے
23:26ان کو تو مل رہا ہے
23:27جو بیچارہ کاروبار کر رہا
23:28اس کو ہو سکتا ہے
23:29ایک لاکھ نفعی نہ ہو
23:30تو پھر
23:30وہ ان کے پین کی قیمت ہے
23:32ایک لاکھ ہر مئنہ دے دے کر
23:33وہ نقصان کا شکار ہو جائے
23:34یہ کہلاتا ہے
23:35خوشیار پن
23:37سیانہ پن کہتے ہیں
23:38اس کو
23:38ڈڑھ خوشیاری کہتے ہیں
23:39ستہی الفاظ کے اندر
23:41لیکن شریعت
23:41ان چیزوں کو
23:42بلکل لائک نہیں کرتی
23:43اس لئے
23:44اللہ کی بارگاہ میں
23:45توبہ کرنا انتہائی
23:46ضروری ہے
23:47ایک اور
23:47ہم بریک لیں گے
23:48ہمیں یقین ہے
23:49آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
23:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:52ایک بھائی نے یہ
23:53کوئسن کیا تھا
23:54کہ کسی لئے کہا
23:54کہ قسمت
23:55بڑی ڈیش چیز ہے
23:57میں وہ لفظ ذکر نہیں کرنا چاہ رہا
23:58سمجھے
23:59ڈاک کی مونس ذکر کی تھی
24:00اس نے
24:01اور اس نے کہا
24:03کہ یہ بڑی ڈیش چیز ہے
24:04کب پلٹ جائے
24:05کوئی نہیں کہہ سکتا
24:06ایسا کہنا
24:07کیسا ہے
24:08دیکھیں
24:09بلکل غلط ہے
24:11ناجائز ہے
24:12اور مسائل
24:13سمجھتے ہوئے کہیں
24:14تو گناہگار بھی ہوگا
24:15وجہ اس کی یہ ہے
24:17کہ قسمت
24:17نصیب
24:18تقدیر
24:19اس کا مطلب ہوتا ہے
24:20اللہ تبارک و تعالیٰ
24:21کا وہ
24:22ازلی فیصلہ
24:23جو اس نے
24:23مخلوق کے لئے
24:24کر دیا ہے
24:25لوحہ محفوظ پہ
24:27جو کچھ اللہ نے لکھوا دیا
24:28اس کو تقدیر کہتے ہیں
24:30اسے قسمت کہا جاتا ہے
24:31گویا کہ
24:32اگر آپ اس کو
24:33برا بھلا کہتے ہیں
24:34گالیاں بکتے ہیں
24:35اور
24:35ناجائز الفاظ
24:37اور غلیس قسم
24:39کے الفاظ عطا کرتے ہیں
24:40تو آپ
24:40اللہ تبارک و تعالیٰ
24:42کے ایک
24:42ازلی فیصلے
24:43کو برا کہہ رہے ہیں
24:44اور اللہ تبارک و تعالیٰ
24:46کا فیصلہ
24:46کبھی برا نہیں ہوتا
24:47کبھی غلط نہیں ہوتا
24:48یہ الگ بات ہے
24:49کہ وہ میری
24:50مرضی کے مطابق ہو
24:51موافق ہو
24:51تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے
24:53لیکن اگر میری
24:54مرضی کے خلاف ہو
24:55تو طبیعت کے اندر
24:56ناپسندیدگی
24:56پیدا ہو سکتی ہے
24:58کمال انسانی یہ ہے
24:59کہ جب وہ
25:00دیکھتا ہے
25:01کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
25:02کا فیصلہ
25:03میری مرضی کے خلاف ہے
25:04میرے لئے باعث
25:05نقصان ہے
25:06الٹا
25:06تو اپنے رب کی
25:07رضا پر راضی رہے
25:08یہ ہے ہمارا کمال
25:09نہ یہ کہ
25:10قسمت کو
25:11اور نصیب کو
25:11برا بھلا کہنا
25:12یہ سمجھ لیجئے
25:13کہ آپ اصل میں
25:14اللہ کو برا کہہ رہے ہیں
25:15لیکن
25:16آپ نے نام
25:17دوسرے لے لیا
25:17اس کو یوں سمجھ لیں
25:19کہ دوست
25:19ایک لیٹر بھیجے
25:20آپ کو
25:21اور اس میں
25:22کوئی بات لکھی ہو
25:23تو آپ لیٹر کو
25:23گالیاں بکنا شروع کر دیں
25:25برا بھلا کہنا شروع کر دیں
25:27تو بتائیے
25:27جب آپ نے
25:28اس کو پڑھ کر
25:28برا بھلا کہا
25:29لیٹر کو کیا کریں گے
25:31آپ گالی دے کے
25:32اب کوئی اس دوست کو
25:33جا کے بتائے
25:34کہ تمہارا خط پڑھتے
25:35اس نے اتنا گالیاں وغیرہ دی تھی
25:36تو کیا وہ
25:37راضی ہوگا
25:38یا ناراض ہوگا
25:39بلا تمثیل بات
25:40اس کر رہا ہوں
25:40لادم بات ہے کہ
25:41ناراض ہوگا
25:41کہ میرے لیٹر کو
25:42اس کا مطلب ہے
25:43میری تحریر کو
25:44اس کا مطلب ہے
25:44میری سوچ اور فکر کو
25:45اس نے گالیاں بکی
25:47اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں
25:48جو ہمارے بھائی بہن
25:49جب اللہ کی طرف سے
25:51ملتا رہے
25:51تو بڑے خوش رہتے ہیں
25:52اللہ تعالیٰ بہت رحیم ہے
25:54بڑا کریم ہے
25:55بڑے ایسے شریری والے
25:57الفاظ ادا کریں گے
25:58اللہ تعالیٰ کے لئے
25:59اور جہاں کوئی مرضی
26:00کی خلاب بات ہوئی
26:01اللہ نے کسی آزمائش
26:03میں مبتلا کیا
26:03تو تو کون میں کون
26:05والا معاملہ
26:05الٹا اللہ تعالیٰ کو
26:06یہ اللہ تیرا کیا ظلم ہے
26:08یہ تیری کیسے نائنصافی ہے
26:09میں ہی تجھے نظر آیا تھا
26:11یہ ظلم کرنے کے لئے
26:12ماذا اللہ ثم ماذا اللہ
26:13اور پھر یہ قسمت کو
26:14گالیاں بکنا برا بلا کہنا
26:16یہ اچھے مسلمان کے علامت نہیں ہے
26:18جو میرے بھائی بہن سن رہے ہیں
26:20کبھی بھی زندگی میں
26:20آپ نے قسمت کو برا کہا ہو
26:22گالیاں بکی ہوں
26:23اللہ کی بارگاہ میں فوراں توبہ کریں
26:25اور میرا مشورہ تو یہ ہوگا
26:26کہ احتیاطا تجدید ایمان
26:29اور تجدید نکاح کر لیں
26:30ایسا نہ ہو کہ برودی قیامت
26:32خدا نہ خواستہ آپ کو پتہ چلے
26:33کہ آپ کا ایمان ضائع ہو گیا تھا
26:36وہاں جا کے بڑا پشتاوہ ہے
26:37اس لئے آئندہ ایسا ہرگز نہ کیجئے گا
26:40ایک بھائی نے کہا
26:41کہ یہ جنت اور دوزخ تو قیامت کے دن ہوں گے
26:44وہ تو بڑی دور کی بات ہے
26:45انسان کو قبر میں ہی معلوم ہو جاتا ہے
26:47کہ وہ جنتی ہے یا دوزخی
26:49کیونکہ اگر جنتی کھڑکی کھل جائے
26:51تو وہ جنتی ہوگا
26:52اور جہنم کی کھڑکی کھل جائے
26:54تو جہنمی ہوگا
26:56بلکل بات تو ایک طرح سے بلکل ٹھیک ہے
26:59جو مسلمان ہوگا
27:01اس کے لئے جنتی کھڑکی کھلے گی
27:03اور جو کافر ہوگا
27:04اس کے لئے جہنم کی کھڑکی کھلے گی
27:07تو کافر کے لئے تو کنفرم ہے
27:08کہ کافر ہو
27:09یعنی وہ
27:10مطلب آل کتاب میں سے
27:12کوئی ایسا ہے
27:12جو ایمان نے لے کر آیا
27:13یا مشرق ہے
27:14یا کوئی بھی
27:15مرتد ہو گیا
27:16ماد اللہ سمم
27:17ماد اللہ پہلے مسلمان تھا
27:18پھر اس نے دوسرا
27:19مذہب اختیار کر لیا
27:20ان کے لئے تو
27:21جہنم کی ہی
27:22کھڑکی کھولے گی
27:23لیکن جو
27:24ایسے مسلمان ہے
27:25کہ جو منکر نکیر کے
27:27کیونکہ مسلمان
27:28تو کامیاب ہوگا ہوگا
27:29لیکن ایسے بھی ہوں گے
27:31جو کسی وجہ سے
27:31عذاب قبر میں
27:32مطلع ہو جائیں گے
27:34تو اس کے لئے
27:34کوئی حدیث میں
27:35تو برہا نہیں آیا
27:36لیکن جو
27:37اکابرین کی تحریر سے
27:38اندازہ ہوتا ہے
27:39وہ یہی ہے
27:39کہ پہلے وہ
27:40اپنا قبر کا
27:41عذاب بھکتے گا
27:42پھر اللہ تبارک و تعالی
27:43اس کے عذاب کو
27:44اٹھا لے گا
27:45اور پھر جنتی کھڑکی
27:46اس کے لئے
27:46کھولی جائے گے
27:47جیسے بے نمازی
27:48کو عذاب قبر ہوگا
27:49یہ حدیثوں کے اندر آیا
27:50یا اور عذابات قبر
27:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:53کو میراج پر دکھائے گئے
27:54اور اس میں یہی بتایا گیا
27:56کہ اس کو قیامت تک
27:57عذاب ہوتا رہے گا
27:58اس کا مطلب ہے
27:59وہ عذابات قبر دکھائے گئے تھے
28:01تو بعض تو ایسے ہوں گے
28:02جن کو طویل عذاب قبر ہے
28:04بعض ایسے ہوں گے
28:05جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:06نے ایک روایت میں فرمایا
28:07یہ علامہ جرارجن سیوتی
28:09رحمت اللہ علیہ نے
28:10شرح السدور میں
28:11یہ روایات نقل کی ہیں
28:12کہ سرکار نے شاہد فرمایا
28:14کہ میری امت
28:14گناہوں سمیت قبر میں جائے گی
28:16اور زندہ لوگوں کی
28:18دعائے مغفرت کے بدلے میں
28:20مغفرت شدہ باہر نکلے گی
28:22ایک روایت میں سرکار نے فرمایا
28:23کہ میرے امتی کو
28:24جمعہ تک عذاب ہوگا
28:26اور جمعہ پر وہ عذاب اٹھا لیا جائے گا
28:29یعنی بیچ میں
28:30عذابات ختم ہونے کے
28:31معاملات ہوتے رہیں گے
28:32اور جب ہو جائیں گے
28:33تو پھر اس کے لئے
28:34جنتی کھڑکی کھول دی جائے گی
28:36لیکن بہرحال یہ اصول بالکل ٹھیک ہے
28:38کہ اگر جنتی کھڑکی کھل جاتی ہے
28:40یہ علامت ہے کہ وہ جنتی ہے
28:42یہ بھی ہو سکتا ہے
28:43کہ بہت سے ایسی ہوں گے
28:44کہ اللہ تعالیٰ ان کو
28:46پہلے جہنم میں ڈالے گا
28:48اور پھر وہ جنت کے اندر آئیں گے
28:49لیکن بہرحال اس کو
28:50قبر کے اندر راحت انشاءاللہ ملے گی
28:52تو یہ ہو سکتا ہے
28:53لیکن یہ علامت ہے بالکل
28:55کہ جس کی کھڑکی کھل گئی
28:56وہ جنتی ہے
28:57اور ضرور کبھی نہ کبھی جنت میں جائے گا
28:59یا ڈائریکٹ جنت میں جائے گا
29:01لیکن جس کے لئے جہنم کی کھڑکی کھول دی گئی
29:03تو حدیث تو یہی کہتی ہے
29:05وہ صرف کافر کے لئے ہوگا
29:07اور وہ کافر پھر
29:08ہمیشہ ہمیشہ کے لئے
29:09جہنم میں جائے گا
29:10یہ پڑوسی ملک سے ایک کوئیسن آیا تھا
29:12کہ ایک مشہور بزرگ کے مزار پر
29:15جو خادمین ہیں
29:16خدمت کرنے والے
29:17وہ انتہائی بتتمیزی کرتے ہیں
29:20زبردستی چندے مانگتے ہیں
29:22اگر کوئی چندہ نہیں دیتا
29:23تو اس کو دھکے دیتے ہیں
29:24گالیاں دیتے ہیں
29:25ایک شخص نہیں دیا
29:27تو اسے کہا
29:28کہ تو اپنی سڑی شکل لے کر
29:29یہاں سے نکل جا
29:31بلکہ یہاں سے
29:32تو مندر کیوں نہیں چلے جاتا
29:34اس طرح کی الفاظ کہتے ہیں
29:36تو کیا حکم شرع ہوگا
29:37دیکھیں پہلی بات تو یہ
29:38کہ ہم چونکہ
29:39اس وقت دین کا کام کر رہے ہیں
29:41اور ہمیں پتا ہے
29:42کہ بعض وقت ایک شخص
29:43اپنے ذاتی معاملات کی وجہ سے
29:46کسی سے نراز ہوتا ہے
29:47تو ایسی چیزیں بیان کر کے
29:49کسی کے خلاف
29:50ہماری زبان سے نکلوانا چاہتا ہے
29:52کچھ اور نکل
29:53میں نے مسائل کی نیت پر شک نہیں کر رہا
29:56لیکن یہ ہوتا ہے
29:57جیسے کئی بیان کیا
29:58تو وہ ایک پرچے لگ دیا
29:59اگر امام صاحب ایسا کریں
30:00تو کیا حکم شرع ہوگا
30:02اور ہمیں پھر یقین ہو جاتا ہے
30:03کہ اسی مسجد کے امام صاحب نے کچھ کیا ہے
30:05ان کے بارے میں
30:06ہماری زبان سے لفظ نکلوارے ہیں
30:08اور بعد میں
30:09تو یہ ہو سکتا ہے
30:10کہ وہ ایسے نہ ہوں خادمین
30:12یا کم درجے کے ہوں
30:12بھائی نے زیادہ لکھ دیا ہو
30:14لہذا اگر وہ خادمین ہمارے سنیں
30:16کیونکہ پڑوسی ملک میں
30:17بہت زیادہ ہمارا یہ بیان
30:19ہمارا یہ پرگرام دیکھا جاتا ہے
30:20تو میں ان سے پیشگی معادرت کر لیتا ہوں
30:23لیکن اگر یہ صحیح لکھا ہے
30:24کہ جیسا ہے
30:25ویسے ہی بیانی لکھا ہے
30:26تو بہرحال یہ شرن بلکل ٹھیک نہیں ہے
30:28اگر کوئی مزار پر آتا ہے
30:30عقیدت کے ساتھ آتا ہے
30:31وہاں پہ خلاف شرن امور نہیں کرتا ہے
30:34تو کم از کم مبا
30:35اور اچھی نیت ہو
30:36تو مستحب کے درجے تک بھی پہنچ سکتا ہے
30:38ان کے ساتھ آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ
30:41تو ویسے ہی اپنے گھر پہ کوئی مہمان آئے
30:42فاسق ہو فاجر ہو خراب ہو
30:44اس کو اس طرح گالیاں نہیں بکی جاتی
30:46لیکن اس طرح بدتمیزی کرنا
30:47گالیاں بکنا
30:48اور زبردستی چندے لینا
30:50جیسے بھتہ مانگ رہے ہوں
30:51بالکل غلط ہے
30:52ایسا نہیں کرنا چاہیے
30:54اس سے مزارات بھی بدنام ہوتے ہیں
30:56لوگ بدنام ہوتے ہیں
30:57لیکن میں نے یہ اکثر دیکھا ہے
31:00میں یہاں کی بات نہیں کر رہا ہوں
31:01جو انہوں نے ذکر کیا
31:02لیکن میں نے مزارات پہ دیکھا ہے
31:03چونکہ وہاں کے جو مجاور وغیرہ ہوتے ہیں
31:06اور خاص طور پہ جہاں رش بہت زیادہ ہوتا ہے
31:09اچھا ہر جگہ کے بھی ایسے نہیں ہے
31:10خدا نخصت ایسے نہیں
31:11ہر جگہ نہیں
31:12لیکن میں نے مشاہدہ کیا ہے
31:13میرا بڑا گہرا مشاہدہ ہے
31:15کہ انہیں پتا ہوتا ہے
31:16کہ ہماری یہ جو حکومتیں کبھی ختم نہیں ہوگی
31:19کیونکہ لوگ عقیدت میں آتے رہیں گے
31:21ہم ماریں پٹیں دھکے دیں
31:23ہماری وجہ سے کوئی آ رہے ہیں
31:24وہ تو مدرگ کی وجہ سے آ رہے ہیں
31:25آتے ہی رہیں گے
31:27تو لہٰذا ان کے لہجہ تلخ ہو جاتے ہیں
31:28تکبر کوٹ کوٹ کے بھرا ہوتا ہے
31:30اسی طرح دھکے دیتے ہیں
31:32اور برا بھلا کے عورتوں تک کو ہاتھ لگاتے ہیں
31:34آپ اندازہ کریں
31:35کسی کی ماں کو
31:36کسی کی بہنوں کو دھکے دے رہے ہوتے ہیں
31:38کسی کی بیٹیوں کو دھکے دے رہے ہوتے ہیں
31:40اور شرم نہیں آتی
31:41ذرہ برابر
31:42کہ آپ یہ کیا کر رہے ہیں
31:43مزار پہ اگر آپ یہاں موجود ہیں
31:45تو کیا آپ بزرگ ہیں
31:46کوئی آپ اللہ کے ولی بن گئے ہیں
31:48یا آپ کو پرمیشن دے دی گئی
31:49اللہ تعالیٰ کی طرف سے
31:51یا بزرگ نے یہ کہا ہے
31:52کہ ماذا اللہ سمہ
31:53ماذا اللہ تمہیں کھلی چھوٹ ہے
31:54تم کسی کی ماں بہن کو ہاتھ لگاؤ
31:56گالیاں بکو
31:56تمہارے لئے پرمیشن ہے
31:58بلکل غلط ہے
31:59انسان بن کر
32:00پیار سے
32:00محبت سے
32:01عدف سے
32:02احترام سے
32:03خادم کا تو
32:04مطلب ہی ہوتا ہے
32:05خدمت کرنے والا
32:06خادم کبھی ایسا دیکھا ہے
32:08کہ نوکر اپنے مالک کو
32:09دھکے دے اور
32:09گالیاں بکے
32:10اپنا نام خادم رکھ لیا ہے
32:12اور حرکتیں
32:13آقاؤں والی
32:13یہ بالکل غلط ہے
32:14اللہ کی بارگاہ میں
32:15توبہ کریں
32:16وانا یاد رکھیں
32:17یہ صاحب مزار بھی نہیں
32:18بچائیں گے آپ کو
32:19بچا سکتے نہیں سکتے
32:21یہ میں لفظ نہیں کہہ رہا ہوں
32:22یہ نہیں بچائیں گے
32:23کیوں
32:23وہ آپ کے اس فیل سے
32:24کبھی راضی نہیں ہوں گے
32:26وہ مخلوق
32:26ہمارے بدرک جو تھے
32:27وہ مخلوق خدا پہ
32:28شفقت کرنے والے تھے
32:30ان کو دلازاریوں سے
32:31بچانے والے تھے
32:32نہ یہ کہ
32:32ماں بہن کی گالیاں بکنا
32:34دھکے دینا
32:34وہ بھی پیسے نہ دینے کی بنا پر
32:36یہ آپ سے بھی سخت نراز ہوں گے
32:38اور ہو سکتا ہے
32:39بروز قیامت
32:40نفرت سے چہرہ ہی پھیر لیں
32:41کہ یہ ہمیں بدنام کرتا رہا تھا
32:43ہمارے ظاہرین کو
32:44تنگ کرتا رہا تھا
32:45آج ہماری شفاعت سے محروم رہے گا
32:47اس لئے انسان بننا چاہیے
32:49اور ہماری بات کا
32:50برا ماننے کے بجائے
32:51یہ غصے ہو جائیں
32:52برا مانیں
32:53اپنی حرکتوں کو درست کرنا چاہیے
32:54ورنہ آپ کا نراز ہونا
32:56میرے تو بال بھی نہیں ٹوٹے گا
32:57میرا کیا نقصان ہوگا
32:58لیکن میدان مہاشر میں
33:00آپ کی یہ بڑھتی بھی
33:01مزید سرکشی
33:01آپ کے لئے
33:02اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
33:03مزید خدا نہ خواستہ
33:05عذاب کو متوجہ کرنے کا سبب
33:06بن سکتی ہے
33:08اللہ تعالیٰ آپ کو بھی
33:09محفوظ فرمائے بہرحال
33:10یہ بائنیں پوچھا تھا
33:12کہ ہم نے عمرہ کیا
33:13تواف ختم کیا
33:15تو مکروح وقت شروع ہو چکا تھا
33:17جیسے عصر کے آخری
33:17ٹرینٹی منٹ وغیرہ
33:18یا فجر کے بعد
33:20بیس منٹ جو ہوتے ہیں
33:21وہ مکروح وقت شروع ہو چکا تھا
33:23تو کیا ہم سعائی کرنے کے بعد
33:25اس تواف کے نوافل پڑھ سکتے ہیں
33:27اور اسی طرح اگر ہم نے
33:29تواف ختم کیا
33:30اور اثر کی نماز پڑھ لی
33:31تو اب اثر کے بعد
33:33چونکہ نوافل نہیں پڑھ سکتے
33:34تو کیا یہ ابھی نہ پڑھیں
33:35سعائی کرنے کے بعد پڑھ لیں
33:37تو ٹھیک ہے
33:38تو جی بالکل
33:39علماء نے لکھا ہے
33:40کہ یہ فوری طور پر ادا کرنا
33:41کوئی واجب نہیں ہوتا
33:42اگر مکروح وقت آگیا ہے
33:44تو آپ سعائی سٹارٹ کر لیں
33:46اور سعائی کے بعد
33:47ان نوافل کو ادا کر لیں
33:48اس سے کوئی فرق نہیں پڑھے گا
33:49ایک بہن نے پوچھا تھا
33:51کہ عمرہ کرتے ہوئے
33:52بعض اوقات
33:52میاں بیوی جدہ ہو جاتے ہیں
33:54جیسے وہ ہاتھ چھڑی جاتے ہیں
33:56تواف کے اندر
33:56عورت کے ساتھ
33:58صرف دو بیٹیاں ہیں
33:59اور شوہر علیدہ ہو گیا
34:00تو کیا یہ
34:01الگ الگ تواف
34:02کمپلیٹ کر سکتے ہیں
34:03سعائی میں ساتھ مل جائیں گے
34:05تواف علیدہ علیدہ کر لیں
34:07یہ بہن بالکل کر سکتے ہیں
34:09یہ تو آپ تواف کہہ رہی ہیں
34:10آپ مطلب عمرہ بھی کر سکتی ہیں
34:12کیونکہ آپ مکہ کے اندر
34:14ہی بس حدود حرم سے باہر جاتے ہیں
34:15اس میں چلیں
34:16محرم کے ساتھ چلے جائے
34:17لیکن واپس آ کر آپ
34:18جیسے شوہر نہیں کرنا چاہ رہا
34:20اور وہ کروم میں ہے
34:21آپ بچے کے ساتھ چلے گئیں
34:23جیسے مراہق
34:24بارہ سال کا بچہ ہے
34:25حدود حرم سے باہر
34:26اور عمرہ
34:27آپ پورا عمرہ خود ہی کر لیں
34:28محرم کے بغیر
34:30اس میں کوئی شرن
34:31مسئلہ نہیں ہے
34:32یہ سفر کے لئے منع ہے
34:33اور وہاں
34:34مطلب سفر والی مدت تک
34:36آپ جائی نہیں رہی
34:36سٹی سے باہر نکل کر
34:38تو کوئی پرابلم نہیں ہوگا
34:39آپ بالکل کر سکتی ہیں
34:40اور تواف کی تو
34:41بدرجہ اولہ
34:42اجازت ہوگی
34:43ایک بھائی نے فرمایا
34:44یہ انڈیا سے ہی
34:45ایک میسیج آیا تھا
34:46انہوں نے کہا
34:46کہ ہمارے یہاں
34:48نہ کوئی اسلامی بینک ہے
34:49اور نہ کسی بینک میں
34:51کوئی مفتی صاحب
34:52شرعی ایڈوائزر ہیں
34:53لیکن اس کے باوجود
34:55ایک مفتی صاحب نے کہا ہے
34:56کہ یہاں کے بینکوں سے
34:58سیونگ اکاؤنٹ پر
34:59جو انٹرسٹ ملتا ہے
35:00وہ تمہارے لئے شرع جائز ہے
35:01کیا حکمیں شرع ہوگا
35:03دیکھیں ہمارے اکابرین
35:06نے یہی لکھا ہے
35:07کہ انڈیا کے کفار
35:09ہر بھی کافر ہیں
35:10یعنی دارالحرب
35:12وہ ہوتا ہے
35:13جس میں
35:14ایک اس کی علامتی بھی لکھی ہے
35:15کہ نہ کبھی وہاں پہ
35:16اسلامی حکومت ہو
35:17نہ اب موجود ہو
35:19نہ پہلے ہوئی
35:23اب نہیں ہے
35:24یا اب اسلامی حکومت ہے
35:26وہ تو دارالسلام ہو جائے گا
35:27تو ہندوستان کو
35:28دارالسلام کہا ہے
35:30دارالحرب نہیں کہا
35:31پہلی بات تو یہ
35:32اور دوسری بات یہ ہے
35:33کہ وہاں کے کفار جو ہیں
35:35وہ ہر بھی کافر ہیں
35:37دارالحرب تو نہیں ہے
35:38لیکن ہر بھی کافر ہیں
35:39کیونکہ نہ وہ
35:39ذمی ہیں
35:40نہ مستامن ہیں
35:41یعنی نہ تو ایسا ہوا
35:43کہ اسلامی حکومت ہے
35:44اور ان سے
35:45حاکم اسلام نے
35:46ان کی حفاظت کے
35:47ذمہ کے بدلے میں
35:48جزیہ لے رہے ہوں
35:49ٹیکس لے رہے ہوں
35:50ایسا بھی نہیں ہے
35:51اور نہ وہ
35:52بہار سے کوئی آئے ہیں
35:53امن طلب کر کے
35:54مستامن بھی نہیں ہے
35:55جب مستامن نہیں ہے
35:56ذمی نہیں ہے
35:57تو ہر بھی کافر ہیں
35:58اور وہی جیسے
35:59میں بار بار آپ کو
36:00کہتا ہوں
36:00کہ ہمارے علماء
36:01کی ایک بڑی تعداد
36:02ایسی ہے
36:03جو ہر بھی کافروں سے
36:04سودی لیندین
36:06کو جائز قرار دیتی ہے
36:07وہ کہتے ہیں
36:08اس میں سود بنتا ہی نہیں ہے
36:09تو اس لیے
36:10وہاں سے
36:11اگر آپ
36:11سیونگ اکاؤنٹ سے
36:12ان کی رائے کے مطابق
36:14سیونگ اکاؤنٹ سے
36:15پروفٹ لیتے ہیں
36:16تو کہتے ہیں
36:16وہ سود بنتا ہی نہیں ہے
36:17لیکن ہاں
36:18آلہ حضرت نے
36:19یہ مزید فرمایا
36:20کہ اس کو
36:20سود کی نیت سے نہ لیں
36:22بلکہ اس نیت سے لیں
36:23کہ کافر کا مال ہے
36:24مباہ ہے
36:25وہ خود دے رہا ہے
36:25تو لے لیں
36:26تو یہ ان کی رائے کے مطابق ہے
36:28لہذا اگر آپ کے
36:29کسی ایسے مفتی صاحب نے
36:30جو یہی رائے رکھتے ہیں
36:31اس وجہ سے ایسا کہا
36:33تو بلکہ ٹھیک ہے
36:33وہ اپنی رائے رکھ سکتے ہیں
36:35ان کے دلائل ہیں
36:36ہم بہرحال منع کرتے ہیں
36:37کہ چاہے
36:38دارالحرب ہو
36:39چاہے دارالسلام میں
36:40تو ویسی منع ہے
36:41چاہے دارالحرب ہو
36:42چاہے حربی کافر ہو
36:44بہرحال
36:44سودی لیندین
36:45نہیں کیا جا سکے گا
36:46اسے بچنا چاہیے
36:48ایک یہ
36:49انہوں نے پوچھا تھا
36:50کہ لڑکیوں کا
36:51اپنے ہوتوں پر
37:00اب چونکہ پروگرام کے وقت
37:01تقریباً ختم ہو رہا ہے
37:02ہم ان بھائی بہنوں سے
37:03مادرت چاہتے ہیں
37:04جو کال کرتے ہیں
37:05لیکن کال نہیں مل پاتی
37:06تو ہمیں معاف کیجئے گا
37:07اب اپنے میزبان کو
37:08کیو ٹی وی کی پوری ٹیم
37:09کو اجازت مرحمت فرمائے
37:10اب ہمارے لئے دعا کریں
37:11ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:12کہ اللہ تبارک و تعالی
37:13آپ کو دین سے وابستگی عطا فرمائے
37:15اور مرتے دم تک
37:17آپ کے ایمان کی حفاظت فرمائے
37:19آمین وآخر و دعوانا
37:20ان الحمدللہ رب العالمین
Recommended
35:27