Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time
00:30I'll see you next time
01:00I'll see you next time
01:30I'll see you next time
02:00I'll see you next time
02:30I'll see you next time
03:00I'll see you next time
03:29I'll see you next time
03:59I'll see you next time
04:01I'll see you next time
04:03I'll see you next time
04:05I'll see you next time
04:07I'll see you next time
04:09I'll see you next time
04:11I'll see you next time
04:13I'll see you next time
04:15I'll see you next time
04:17I'll see you next time
04:19I'll see you next time
04:21which is
04:23I'll see you next time
04:25you next time
04:27I'll see you next time
04:29I'll see you next time
04:31I'll see you next time
04:33I'll see you next time
04:35I'll see you next time
04:37I'll see you next time
04:39I'll see you next time
04:41I'll see you next time
04:43I'll see you next time
04:45I'll see you next time
04:47I'll see you next time
04:49I'll see you next time
05:19I'll see you next time
05:21I'll see you next time
05:23I'll see you next time
05:25I'll see you next time
05:27I'll see you next time
05:57So this is what he has done.
06:27مضمون وہی مفاہیم وہی کلام میں کوئی تبدیلی نہیں
06:31لیکن عربوں کے مختلف لہجوں کے اندر قرآن نازل ہوا
06:34پھر جیسے جیسے حکومت بڑھتی گئی تو جیسے کوئی گورنر گیا
06:37اس نے ایک قرآت کے مطابق قرآن پاک سمجھا ہوا تھا
06:40انہوں نے وہ جا کے قرآت کی
06:42پھر اگر وہ معذول ہوئے ہٹ گئے کسی اور جگہ پہ جا گئے دوسرے گئے
06:45انہوں نے دوسرے لہجے میں قرآت کی
06:47تو وہ عجمی پریشان ہو جاتے تھے
06:49کہ پہلے والا قرآن صحیح ہے کہ دوسرا والا
06:51تو اس طرح مسلسل جب یہ چیزیں آنا شروع ہوئیں
06:54تو پھر باہم اتفاق رائے سے یہ تیہ ہوا
06:57کہ چونکہ قرآن لغت قریش پر نازل ہوا
07:00تو جو لغت قریش پر قرآن موجود ہے
07:03بس وہ نسخے رکھے جائیں
07:05باقی تمام نسخے ہر جگہ سے منگا کر
07:07علیدہ کر دیے جائیں
07:08تاکہ یہ جو جھگڑے کی ایک فضا ہے
07:11یہ غلط فہمیوں کی فضا ہے
07:12بدگمانی کی فضا ہے وہ ختم ہو
07:14تو آپ نے پھر قرآن کو لغت قریش کے اوپر
07:18جو تھا قرآن اس کو ایک جگہ کیا
07:20اور اس کے نسخے تیار ہوئے
07:22اور وہ ہر جگہ تقسیم کیے گئے
07:24تو آج آپ دیکھ لیں کہ لغت پوری دنیا میں
07:27اسی لغت قریش کے اوپر قرآن پاک مشتمع ہے
07:31اور یہ سارے مسائل ختم ہو گئے
07:33جو پہلے دور میں چل رہے تھے
07:35ابن عساکر نے یہ روایت کیا ہے
07:38کہ حضرت عثمان غنیر رضی اللہ تعالی عنہ
07:40جب محصور تھے
07:42تو آپ نے اپنے بارے میں خود ارشاد فرمایا
07:44کہ اللہ تعالی نے مجھے
07:47دس نعمتوں سے نوازا ہے
07:48دس فضائل مجھے عطا فرمائے ہیں
07:50میرے اندر دس خس لیتے ہیں
07:52پہلی بات تو ہے کہ میں اسلام قبول کرنے والا
07:56چوتھا شخص تھا
07:57یہ اللہ نے آپ کو بہت بڑی سعادت سے نوازا
07:59جیسے کل بھی اس کا ذکر ہوا تھا
08:02کہ آپ اولون سابقون میں تھے
08:04اور اللہ تعالی نے آپ کو یہ بڑی نعمت سے نوازا تھا
08:07کہ آپ خود بھی پہلے اسلام لائے
08:10اور آپ کے ذریعے بے شمار لوگ اسلام لے کر آئے
08:13دوسرا یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:15نے یکے بعد دیگرے
08:16اپنے دو صاحب زادیوں کو
08:18میرے عقد میں داخل کیا
08:20تیسرا یہ کہ میں کبھی
08:22گانے بجانے میں شریک نہیں ہوا
08:24چوتھا یہ کہ میں کبھی
08:26لہو العیب میں مشہول نہیں ہوا
08:28کوئی کھیل کود غراب قسم کی چیزیں کبھی بھی نہیں
08:31میں نے کبھی کسی برائی اور بدی کی
08:34تمنا نہیں کی
08:35یعنی دل میں خواہش تک بیدار نہیں ہوئی
08:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
08:41بیعت کرنے کے بعد
08:42میں نے کبھی اپنا سیدھا ہاتھ
08:44ستر پر نہیں لگایا
08:45جیسے غوش روم میں آدمی استنجا وارہ کرتا ہے
08:48کبھی سیدھا ہاتھ آپ فرماتے نہیں لگایا
08:50ساتھوں اسلام لانے کے بعد
08:52میں نے ہر جمعہ کو
08:54اللہ تبارک و تعالیٰ کے لیے
08:56ایک غلام آزاد کیا
08:59اور اگر اس وقت ممکن نہ ہوا
09:00تو بعد میں آزاد کیا
09:02آٹھویں خصلت یہ کہ
09:04زمانہ جاہلیت یا عہد اسلام میں
09:06کبھی مجھ سے زنا کا ارتکاب نہیں ہوا
09:10نوہ یہ کہ
09:11عہد جاہلیت اور زمانہ اسلام میں
09:13میں نے کبھی چوری نہیں کی
09:16اور دسویں بات یہ
09:18کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
09:19زمانے کے مطابق
09:20میں نے قرآن شریف کو جمع کیا
09:23یعنی لغت قرائش پر
09:25تو یہ دس عظیم خصلتیں آپ کے اندر جمع تھیں
09:27جو آپ نے خود تحدیث نعمت
09:29کے طور پر ذکر فرمائی
09:31آپ کے مناقب میں یہ بھی بیان کیا جاتا ہے
09:33کہ آپ ذل حجرہ تین تھے
09:35جب اللہ تعالیٰ نے
09:37مکہ سے حجرت کا حکم دیا
09:39تو بعض صحابہ پہلے حبشہ گئے
09:41اور حبشہ سے مدینہ شریف تشریف لائے
09:43تو یہ ایک حجرت حبشہ تک
09:44دوسرے حجرت مدینہ تک
09:46تو ذل حجرہ تین کہلاتے ہیں
09:48حضرت عثمان غنیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی
09:51انہی میں شامل ہیں
09:53اور آپ سے تقریباً
09:55اعتادات میں کمی بشی ہو سکتی ہے
09:58جو ہم نے جس ماخص سے لیا
09:59اس کے مطابق
10:00ایک سو چھالیس احادیث آپ سے مروی ہیں
10:04جو آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
10:06سن کر بیان فرمائی
10:07اب یہ بات دیکھیں سمجھنے والی ہوتی ہے
10:10کہ حضرت ابو بقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
10:14خلوت و جلوت کے ساتھی تھے
10:15لیکن آپ سے روایات بہت کم منقول ہیں
10:18ایسے ہی عدد عثمان غنی سے صرف ایک سو چالیس
10:21صرف بظاہر ہی ہے
10:22کیونکہ جتنے قریب آپ تھے
10:24اور جتنا آپ لوگوں نے قریب سے
10:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مشاہدہ کیا
10:27بہت ساری ہونی چاہیے تھیں
10:29لیکن اس کی بڑی وجہ یہ بیان فرمائی
10:31خوف خدا
10:32کہ وہ ڈرتے تھے
10:33کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:35ارشاد فرمایا
10:36کہ جس نے مجھ پر جان بوجھ کر
10:38جھوٹ منصوب کیا
10:39وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لیں
10:41اس لئے آپ ہی دیکھیں گے
10:42کبھی کبھی حدیث میں آتا ہے
10:44کہ نبی کریم نے یہ فرمایا
10:46یا یہ
10:47جیسے جندت میں لوگ
10:49تیس یا تینتیس سال کی عمر میں داخل ہوں گے
10:52یعنی عمر کے کر کے داخل کیے جائیں گے
10:55تیس یا تینتیس
10:56یہ کوئی نبی کریم کو شبہ نہیں تھا
10:58آپ تو وحی الہی بیان کرتے تھے
10:59یہ راوی کو شبہ ہوتا تھا
11:01اور اسی خوف کی وجہ سے
11:02کہ یہ فرمایا
11:03تو یہ میں نہ چھوڑ دوں
11:04یہ فرمایا
11:05تو یہ نہ چھوڑ جائے
11:06دونوں کو ذکر کر دیتے ہیں
11:07اللہ تعالی ہم سب کو ان باتوں کو سمجھنے
11:10حضرت عثمان غنی کی خدمات کو
11:11درجات کو یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
11:13آمین وآخر دعوان
11:15الحمدللہ رب العالمین
11:16مختصر بریک لیں گے
11:17یقین ہے آپ ہمارے ساتھ لیں
11:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:21کچھ وفر کوئسن
11:22ایک بھائی نے کہا تھا
11:23یہ سانگز کی دھن پر
11:24نات اور قوالی پڑھنا
11:26کیسا ہے
11:27یعنی گانوں کی طرز کے اوپر
11:29دیکھیں
11:30میں ایک گزارش بار بار کرتا ہوں
11:33کہ بعض چیزیں آپ کے ذہن کے اعتبار سے
11:36آپ کو ایسا لگتی ہیں
11:37کہ شاید یہ گناہ ہیں
11:38شاید یہ بہت زیادہ ناجائز ہیں
11:40لیکن شریعت ان کے بارے میں
11:42سخت حکم نہیں لگاتی
11:44ایسی صورت میں
11:45آپ سب سے پہلے
11:46کسی عالم اور مفتی سے معلوم کریں
11:48پھر اپنی زبان کھولیں
11:49ورنہ ہو سکتا ہے
11:50کہ آپ شریعت پر افترہ
11:54باندھنے والے ہو جائیں
11:55بہتان لگانے والے ہو جائیں
11:57وہی سے اعتبار سے
11:58کہ ایک چیز کو شریعت حرام نہیں کہہ رہی
12:00آپ کہہ رہے ہیں حرام
12:01ایک چیز کو شریعت جائز کہہ رہی ہے
12:03آپ کہتے ہیں ناجائز
12:04تو جب آپ کہتے ہیں یہ ناجائز ہے
12:06تو اصل میں آپ یہ کہہ رہے ہیں
12:07کہ اللہ رسول نے فرمایا ناجائز ہے
12:09ہمیشہ عدر کیے گا
12:10اگر آپ کہہ رہے ہیں یہ حرام ہے
12:12تو اس کے مطلب ہے
12:12آپ یہ دعویٰ کر رہے ہیں
12:13کہ اللہ اس کے رسول نے اس کو حرام قرار دیا
12:16اور اگر ایسا نہیں ہے
12:17تو پھر آپ تو جھوٹ باندھنے والے ہو گئے
12:19اب ایسی صورت میں
12:21سامنے والا گناہ گار نہیں ہوگا
12:23آپ گناہ گار ہو رہے ہیں
12:24تو جو مسلح بن کر آیا
12:26جو تربیت کرنے والا بن کر آیا
12:28جو اصلاح کرنے والا بن کر آیا
12:30وہی بیچارہ خود ہی گناہ گار ہو رہا ہے
12:32یہ بڑی خرابی ہوتی ہے
12:34اور یہ کم علمی کی وجہ سے ہوتا ہے
12:35استمہیدِ تنبیح کے بعد
12:38میں گزارش کرتا ہوں
12:39کہ دیکھیں گانوں کی طرز نات کے اندر
12:42یہ قوالی میں لگا لینا
12:43یہ فی نفسی کوئی گناہ نہیں ہے
12:45لیکن غیر مناسب بھی ہے
12:46کیونکہ جب آپ سنتے ہیں
12:48تو سننے والے کا انتقال ذہن
12:50فوراں گانے کی طرف چلا جاتا ہے
12:51جو مناسب نہیں ہے
12:52لیکن اس کو گناہ نہیں کہیں گے
12:54اس کو کوئی ناجائز
12:55یا سخت مکروہ وغیرہ نہیں کہیں گے
12:57زیادہ سے زیادہ آپ کہنا چاہیں
12:58تو مکروہ تنزیحی
13:00اور مکروہ تنزیحی
13:01وہ عمل ہوتا ہے
13:02جو کرنا گناہ نہیں
13:03چاہے اس کی عادت بھی بنا لیں
13:04اب یہاں پر ایک سوال ہی پیدا ہوتا ہے
13:07کہ اگر کوئی نات خان ایسی نات پڑ رہا ہے
13:08تو آپ کے انتقال ذہن
13:10گانے کی طرف کیوں ہوا
13:11اس کا مطلب ہے
13:12آپ نے پہلے خود گانے سنے ہوئے ہیں
13:13تو قصور اس کا ہے یا آپ کا ہے
13:15آپ نے کیوں گانے سنے تھے
13:17لیکن بہرحال
13:17اس کے باوجود میں یہ گزارش کرتا ہوں
13:19کہ جو
13:20بعض اوقات ایک آدمی گانے نہیں سنتا
13:22لیکن کئی دھابے میں بیٹھا ہے
13:24اس نے گانے لگائے ہوئے ہیں
13:25آپ ویگن میں جا رہے ہیں
13:26گانے لگا لئے
13:26بس میں سفر کر رہے ہیں
13:27گانے لگا لئے
13:28ویسے دکانوں پر
13:30اب تو یہ چنگچیوں کے اندر
13:31گانے چل رہے ہوتے ہیں
13:32پاس سے گاڑی گزار رہے ہیں
13:33تو اتنی زور سے گانے چل رہے ہوتے ہیں
13:34تو وہ چیزیں ذہن کے اندر آ جاتی ہیں
13:37جو سنتا نہیں ہے
13:37اس کے بھی ذہن میں آ جاتی ہیں
13:38اور پھر وہ نات سن رہا ہوتا ہے
13:40تو انتقال ذہن وہاں پر ہوتا ہے
13:41اس لئے بہتر یہ ہے
13:43کہ ایسی چیزیں
13:44مطلب ایسی طرزیں استعمال نہ کی جائیں
13:46خاص طور پر جب معاشرے میں
13:48ان چیزوں کو مایوب سمجھا جائے
13:49اور کوئی شخص زبانی
13:51یا قلبی غیبت کے اندر
13:53مبتلا ہونے کا
13:54امکان ہو
13:55تو کیا فائدہ ایسے
13:56اپنا آپ کو مضانہ تحمد پر پیش کرنا
13:58تو عوام کو بھی احتیاط کرنے چاہیے
14:00سختوں کو منع لگائیں
14:01جو نات خان یا قوال حضرات ہیں
14:03ان سے بھی گزارش ہے
14:04کہ آپ کے لئے طرز بنانا
14:05کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے
14:06آپ نئی طرز بنائیں
14:08اور ایسی طرز
14:09خاص طور پر
14:10مشہور گانوں کی طرز پر تو نہ کریں
14:11کہ اس میں تو فوراً انتقال ذہن
14:13تقریباً ہر ایک کا ہو جاتا ہے
14:15کوئی غیر معروف سا
14:16کوئی گانا جو بالکل مشہوری نہیں ہوا
14:17چلو اس کی طرز آپ نے اٹھا لی
14:19تو انتقال ذہن شاید نہ ہو
14:20لیکن بہرحال نئی طرز بنانی چاہیے
14:23ایک کولان ہمارے ساتھ ہیں
14:26پہلے کول لیتے ہیں
14:26السلام علیکم
14:27مقصی صاحب یہ سوال کرنا تھا
14:31کہ شادی سے پہلے
14:33اگر لڑکی کی کسی سے لڑکے سے
14:35پرینشپ اگرہ ہو
14:36اپیئر ہو
14:37اس کے بعد اس کی شادی ہو گئی
14:39شادی کے بعد
14:40اس سے کوئی رابطہ نہیں
14:41اور جوہر کے ساتھ
14:43اس نے امانداری سے سارے
14:45رشتے نبائے ہوں
14:46مگر اس نے اٹھ سے بعد
14:47لڑکی کو احساس ہو
14:48کہ شادی سے پہلے
14:49مجھ سے گلتی آؤں گئی تھی
14:50اب میں اپنے شہر کو
14:51میں نے دھوکا تو نہیں دیا
14:53مگر شادی کے بعد
14:55اس نے ایسا کوئی کام نہیں کیا
14:56اس سے شادی سے پہلے گلتی ہو گئی تھی
14:58مگر گلت اتنا ہے
15:00کہ وہ اپنے گھر میں
15:00دیان نہیں دے پا رہی ہے
15:02اپنے بچوں کو نہیں سنبھل پا رہی
15:03تو اس سلسلے میں
15:04کیا کرنا چاہیے لگے
15:05ٹھیک میں بتاتا ہوں
15:07ایک اور ہے ہمارے ساتھ
15:09السلام علیکم
15:10مجھے قربانی کے بارے میں
15:17فیسٹن کرنا ہے
15:18کہ قربانی ہی ہے
15:22لیکن قربانی
15:24ہم لوگ بچڑ کا گوھ
15:26زیادہ پسند کرتے ہیں
15:27تو بہنسہ آگیا
15:29تو بہنسہ ایک قربانی ہو گئی
15:32تو کیا یہ دل مطمئن نہیں گا
15:34تو دوسرا یہ کہ
15:36چھوٹے
15:36جے جے اور
15:38چھوٹے جانوار لے کر آئے ہیں
15:41تو اس کی جو ہے وہ دانت
15:43کہتے ہیں کہ
15:45اس کے دانت نہیں ہے
15:46تو اس کی قربانی نہیں
15:47تو جو لے کر آئے ہیں
15:49وہ کہتے ہیں کہ
15:50اس کے نیچے والے دانت
15:51لڑ رہتے
15:52جب دانت نہیں لگیں
15:54تو وہ عمر کا پھورا ہوتا ہے
15:56تو اس میں یہ
15:57رہنمائی فرما دیکھیں
15:58کہ قربانی ہوئی ہے
15:59یا اس کی کیا کرنا چاہیے
16:01ٹھیک ہے
16:02میں آس کرتا ہوں
16:03انشاءاللہ
16:04سوری
16:06یہ جو ہماری بہن نے کہا
16:08یہ ایک مسئلہ نہیں ہے
16:09میرے پاس ایسے ہزار ہا مسائل آتے ہیں
16:12جس طرح کی آج کل
16:13انیوستیس کولیریس کے ماحول ہیں
16:15لڑکیاں فرینڈشپ کری لیتی ہیں
16:17یہ میں کوئی مطلب
16:18جواز نہیں پیش کر رہا
16:19جسٹیفیکیشن نہیں ہے
16:20نہ میں تائید کر رہا ہوں
16:21نہ ترغیب دے رہا ہوں
16:22یہ حرام ہے
16:23گناہ کبیرہ ہے
16:24لیکن یہ کیسز کا بتا رہا ہوں
16:26کہ بہت سارا ایسے کیسز آتے ہیں
16:28ایسی جتنے بھی بچیاں ہمیں سن رہی ہیں
16:30پہلی بات تو یہ
16:31اور جو ابھی پڑھ رہی ہیں
16:32اور انہوں نے ایسی دوستیاں کی ہوئی ہیں
16:34یا ایسی لڑکیوں سے ان کا میل ملاف ہے
16:36جو لڑکوں کی باتیں کرتی ہیں
16:37دیکھ اس کو دیکھ
16:38کتنا اچھا لگ رہا ہے
16:39اس کو دیکھ یہ اچھا لگ رہا ہے
16:40اور وہ دکھاتی ہیں
16:41دیکھ میرے بائی فرینڈ نے کیسا میسج کیا
16:43اس قسم کی تمام
16:44آوارہ گرد ذہن
16:46رکھنے والی لڑکیوں سے
16:47بچیوں کو دور رہنا چاہیے
16:49بلکہ ان کی بھی پیار سسلہ کرنی چاہیے
16:50وہ بھی ہماری مسلمان بہن ہے
16:52کہ وہ ایسی چیزوں سے باز رہیں
16:54لیکن یاد رکھیں
16:54کہ جب ایسا کوئی قصور ہو جائے
16:56اور شادی ہو جائے
16:57تو گلڈ فیل ہونا
16:59بہت اچھی بات ہے
17:00کہ اپنے سابقہ گناہ پر انسان نادیم ہے
17:02اور شرمندہ ہے
17:04اچھی بات ہے
17:04لیکن اس کو اتنا ذہن پر
17:06مسلط کر لینا
17:07کہ اپنی موجودہ
17:08لائف نورمل نہ رہے
17:10صحیح طرح شور کا حق ادا نہ ہو
17:12زندگی مشکل ہو جائے
17:13عبادات میں یقسی ہوئی نہ ہو
17:15یہ بھی ٹھیک نہیں ہوتا
17:16اللہ تعالیٰ نے
17:17مسلمانوں کے لئے
17:18اور خصوصاً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:20امت کے لئے
17:21توبہ کا ایک راستہ رکھا ہے
17:23کامل توبہ کریں
17:24توبہ کا مطلب یہ ہے
17:25اپنے سابقہ گناہوں پر
17:27خوب ندامت اور شرمندگی
17:29محسوس کرتے ہوئے
17:30صرف اللہ کے خوف کی وجہ سے
17:33عذاب کے ڈر کی وجہ سے
17:34یہ ارادہ کرنا
17:35کہ اب یہ گناہ میں
17:37کبھی نہیں کروں گا
17:38یا کبھی نہیں کروں گی
17:39بس یہ توبہ ہے
17:40جیسی آپ کریں گے
17:41نبی کریم نے فرمایا
17:43کہ اتائب من الغمبی
17:45کم اللہ ظنبالہ
17:46اپنے گناہ سے توبہ کرنے والا
17:48ایسا ہے جیسے
17:49اس نے گناہ کیا ہی نہیں
17:50سارے گناہ بخشے گئے
17:52اس کا نطلب سب آپ کا
17:53سابقہ ماضی تو صاف ہو گیا
17:54اب آئندہ کبھی مت کی جائے گا
17:56جب اللہ تعالیٰ
17:57اس کے رسول فرما رہے ہیں
17:58سابقہ گناہ بخش دیے گئے
17:59تو اب کیوں اپنے ذہن پر
18:00مسلط کر رہے ہیں
18:01ہمارے قابلے نے لکھا
18:02جب کسی گناہ پر
18:03کامل توبہ کر لیں
18:04اب اس گناہ کو بھول جائیں
18:06کیونکہ جب تک
18:06آپ اس گناہ کو
18:07یاد کرتے رہیں گے
18:09موجودہ وقت کی
18:11برکات سے محروم رہیں گے
18:12اس وقت میں آپ
18:13زیادہ نیک عمل کر سکتے ہیں
18:14اس وقت میں آپ
18:15اچھی سوچ کے
18:16فیوچر کے بارے میں
18:17اچھے کاموں کا
18:18زیادہ ارادہ کر سکتے ہیں
18:19آپ گھنٹوں بیٹھ کے
18:20اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں
18:21تو آپ برکات سے
18:23محروم ہو رہے ہیں
18:24اب کرنا یہ چاہیے
18:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:26فرماتے ہیں
18:26کہ بعض گناہ گار
18:27ایسے ہوتے ہیں
18:28کہ گناہ کے بعد
18:29وہ اتنی کامل
18:30توبہ کرتے ہیں
18:30کہ شیطان
18:32یہ خواہش کرتا ہے
18:33کہ کاش میں
18:34اس سے گناہ کروائے
18:35نہ ہوتا
18:36تو ایسی میری بہنیں
18:37اب یہ کام کریں
18:38شوہر کی خدمت کریں
18:39نیک بنیں
18:40علم دین سیکھیں
18:41لوگوں کو علم دین سکھائیں
18:42اپنے بچوں کی
18:43اچھی دینی تربیت کریں
18:44اور خوب نیک عمال
18:46کسرت کے ساتھ
18:47کرنی کوشش کریں
18:48کہ شیطان بھی پشتائے
18:49کہ یہ گناہ کروایا کیوں تھا
18:50کہ اس کے رد عمل کے طور پر
18:52یہ بطور کفارہ
18:53اتنے سارے نیک عمل کر رہی ہیں
18:55اور بلکل گلڈ فیل نہ کریں
18:56آپ کو تو اپنے گناہ معلوم ہیں
18:58ہو سکتا ہے
18:59شوہر نے اس سے زیادہ گناہ کیا ہوں
19:00اور وہ بتا بھی نہیں رہا ہو
19:02ایک دوسرے کو تو کوئی نہیں بتاتا
19:03بہت ہی کم ہوتا ہے
19:04بتاتے ہیں
19:04دنیا میں ہر شخص گناہگار ہے
19:06ہر شخص گناہگار ہوتا ہے
19:08اچھے گناہگار وہ ہوتے ہیں
19:09جو توبہ کر لیں
19:10تو بلکل گلڈ فیل نہ کریں
19:11نارمال لائف کی طرف آئیں
19:12اور جو ہم نے مشورہ دی
19:13اس کو اپنائیں
19:14انشاءاللت کچھ عرصے میں
19:15دل میں نور پیدا ہوگا
19:17ادھر سے توجہ ہٹے گی
19:18اور آپ آئندہ کے لئے
19:19بہت اچھے کام کرنے میں
19:20کامیاب ہو جائیں گی
19:21بہن نے فرمایا
19:22کہ ہم قربانی کرتے تھے
19:23بچڑے کی گوشتہ
19:24ہمیں پسند تھا
19:24اس دفعہ بھیسہ آگیا
19:25وہ کار دیا
19:26اب ہمیں کنفیوز ہیں
19:27کہ بھیسہ قربانی ہوئی
19:29کہ نہیں ہوئی
19:30دیکھیں میری بہن
19:31یہ اصل میں کچھ لوگ ہوتے ہیں
19:32جو اپنے آپ کو
19:33مشہور کرنے کے سلسلے میں
19:34جمہور جس چیز کے اوپر ہیں
19:36اس کی خلاف ایک شوشت چھوڑ دیتے ہیں
19:38اس سے ان کو
19:38تھوڑی سی شہرت تو مل جاتی ہے
19:40لیکن میدانِ مہاشر میں
19:41اس کا جواب دینا ہوگا
19:42جن عقابرین نے
19:43گائے اور بیل کے ساتھ
19:46بھینس اور بھیسے کو
19:47ملایا ہے
19:48وہ سب بے وقوف تھے
19:50وہ سب بددو تھے
19:51انہی کے ہاتھ سے
19:52یہ سب دین ہو کر آیا ہے
19:53سب دین
19:54انہوں نے بالکل
19:55ہمارے عقابرین نے
19:56اجازت دی ہے
19:57کہ بھینس اور بھیسہ
19:58گائے اور بیل کے اندر
19:59شامل مانا جائے گا
20:00اور قربانی کا جانور ہے
20:01آپ نے قربانی کی
20:02بالکل ٹھیک کی
20:03جو یہ کہہ رہا ہے
20:03کہ بھینس اور کٹے کی
20:04قربانی نہیں ہوتی
20:05یہ غلط کہہ رہا ہے
20:06یہ جمہور کے خلاف جا رہا ہے
20:08نبی کریم نے شاہد فرمایا
20:09اتبعوا سواد العاظم
20:11من شذ شذف النار
20:12بڑی جماعت کی پیارہ دی کرو
20:14جو اس سے لیدہ ہوگا
20:15جہنم میں لیدہ کیا جائے گا
20:16یہ شریعت نے سخت
20:17ناپسند کیا ہے
20:18کہ مسلمان ایک چیز پر
20:19متفق ہوں
20:20خود سرکار نے فرمایا
20:21وَمَا رَأَءُ الْمُؤْمِنُونَ حَسَنًا
20:24فَهُوَ عِنْدَ اللَّهِ حَسَنٌ
20:26جس کو مسلمان
20:27اچھا گمان کریں
20:28اللہ تبارک و تعالی
20:29بھی اس کو اچھا سمجھتا ہے
20:31گویا کہ اللہ تعالی
20:32مسلمانوں کی
20:32میجورٹی کو
20:33اگر کسی باگت پر
20:34رازی کروا دیتا ہے
20:36وہ متفق ہو جاتے ہیں
20:37تو اللہ کے نزدیک پسندیدہ ہی ہوتا ہے
20:39اس پسندیدگی کے اندر
20:40رنگ میں بھنگ ڈالنے کی کوشش کرنا
20:42اور خالی اپنے شہرت کے
20:43معاملات
20:46یا شہرت کے
20:46کوئی راہ نکالنے کی کوشش کرنا
20:48آپ ایسے لوگوں کو
20:49مس ہو نہ کریں
20:50بلکل اپنے زندگی سے
20:51نکال دیں
20:52ان کی کلپ نہ سنیں
20:53ان کے پرگرام نہ دیکھیں
20:54یہ سب خامخہ امت کو
20:56انتشار میں مبتلہ کرنے والے لوگ ہیں
20:58اللہ تعالی ان کو بھی
20:59ہدایت عطا فرمائے
21:00تو آپ کی قربانیں
21:01بلکل ہوگئے
21:01کوئی گلڈ فیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے
21:03ایک کول اور ہمارے ساتھ میں
21:04پہلے کول لیتے ہیں
21:05السلام علیکم
21:06شہلینڈ راپو یہ
21:09ایک انہوں نے کہا
21:10کہ ہم ایک جانور لے آئے
21:11چھوٹا جانور جیسے بکرا وغیرہ
21:13اس کے دانت نہیں نکلے
21:15دانت نہیں تھے
21:16دانت نہیں سے مراد یہ
21:17کہ برا دانت گر نہیں گئے تھے
21:19بطلب کھیرہ جس کو کہتے ہیں
21:20غالباً جو انہوں نے بتایا
21:22کہ اس کے دو دانت نہیں نکل آئے
21:23جو عمر کو ظاہر کرتے ہیں
21:25تو کیا اس کی قربانی ہو گئی
21:27یا نہیں ہو گئی
21:27دیکھیں میرے بہن
21:29دانت اصل نہیں ہے
21:30اصل ہے عمر کا ہونا
21:31فرض کہلے میں نے ایک بکرا پالا ہے
21:33میرے گھر میں ایک سال کا ہو گیا
21:35میں نے دیکھا دانت نکلے ہی نہیں
21:36اس کے
21:36یعنی بڑے دانت نہیں نکلے
21:38اب یہ تو کنفرم ہے
21:39کہ ایک سال کا ہے
21:40بلکل طیب قربانی ہے
21:41کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
21:42تو اگر بکرا واقعی ایک سال کا ہے
21:44آپ کو اعتماد ہے
21:45یا جس قصائی وغیرہ نے
21:46یا جس بھی منڈی سے آپ نے خریدا
21:48آپ کو اعتماد ہے
21:49اس شخص کے اوپر
21:50تو چاہے بڑے دانت نہ نکلے
21:51اُس کی قربانی بلکل جائز ہے
21:53ایک سال کا بس ہونا چاہیے
21:54یہ ضرور ہے
21:55کہ چونکہ آج کل دھوکہ دہی بہت زیادہ ہے
21:58اس لئے لوگ اتمنان کرنے کے لئے
21:59دانت چیک کر لیتے ہیں
22:01تاکہ بلکل کنفرم ہو جائے
22:02کہ بھی اس عمر میں ہی دانت نکلتے ہیں
22:04ایک سال کے بعد
22:05تو ٹھیک ہے
22:05تو یہ اتمنانِ قلب ایک الگ چیز ہے
22:08کہ اگر سامنے والا قابل اعتماد نہیں ہے
22:10آپ کو دیکھ کر اندازہ کرنے کا
22:13شعور اور مہارت حاصل نہیں ہے
22:16تو پھر آپ رہنے دیں
22:17پھر دانت والا ہی لے لیں
22:18لیکن اگر آپ کو کسی طریقے سے اعتماد ہے
22:20جیسے بکرے کی قد کاتھی بتا دیتی ہے
22:22کہ وہ ایک سال کا ہو چکا ہے
22:23تو چاہے کھیرہ ہو
22:25بڑے دانت نہ نکلے ہوں
22:27آپ کی قربانی بالکل صحیح ہوگی
22:29ایک مقتصر صبر ایک لیں گے
22:31ہمیں یقین آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
22:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:35یہ کسی نے پوچھا تھا
22:36کہ کسی نے کہا ہے
22:37کہ جنت البقی دنیا کا واحد قبرستان ہے
22:40جہاں عذابِ الہی نازل نہیں ہوتا
22:44بلکہ صرف رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
22:46اور یہاں دفن شدہ ہر شخص بخشا جائے گا
22:50کیونکہ ایمان کی حالت میں
22:52مدینے میں موت آنا بھی
22:54بخشش کی علامت ہے
22:56کیا یہ بات صحیح ہے
22:57دیکھیں یہ دعویٰ
22:59مطلب خودساختہ ایک دعویٰ ہے
23:01ایک ہوتا ہے حسنِ ذن قائم کرنا
23:04اور ایک ہے کہ حقیقتِ حال
23:05حقیقتِ حال تو یہ ہے
23:07کہ جنت البقی کے اندر
23:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
23:10زمانہِ اقدس کے منافقین بھی دفن کیے گئے ہیں
23:13اور وہ منافق تھے جو منافقینِ عیتقادیہ تھے
23:17جن جو نبی کریم کو دل سے نبی تصریم نہیں کرتے تھے
23:21اور وہ
23:22مطلب صرف ظاہری طور پر کلمہ پڑھتے تھے
23:24تو کیا ان کے اوپر رحمتیں نازل ہوں گی
23:26لازم بات ہے کہ ان کو تو عذاباتِ قبر ہوں گے
23:30تو اس لیے یہ کہنا
23:31کہ جنت البقی میں جو بھی مدفون ہوگا
23:33اس پہ عذابِ الٰہی نازل نہیں ہوگا
23:35وہ کیوں
23:36دوسری بات ہے کہ کیوں نہیں ہوگا
23:38اگر وہ کہتے ہیں کہ اس میں صحابہ اکرام مدفون ہیں
23:40تو پھر اس کی تخصیص کیا
23:42جنت المعلہ کے بارے میں آپ نے کیوں نہیں کہا
23:44کہ مکہ کے اندر جو جنت المعلہ ہے
23:46اس میں بی بی خدیرہ تلکبرہ رضی اللہ تعالی عنہ
23:49جو سب امت کی والدہ ہیں
23:51وہ مدفون ہیں
23:52تو وہاں پر پھر یہ حکم کیوں نہیں لگایا
23:54آپ نے واحد اس کو کیوں کہا
23:55اور اب بھی بہت سے ایسے ہوں گے جو منافقین
23:58جو بدمذب قسم کے لوگ
24:00اگر وہاں مدفون ہو جاتے ہیں
24:01جیسے جس کا وہاں انتقال ہوتا ہے
24:02جنازہ پڑھایا وہیں دفن کر دیا
24:04تو کیا آپ یہ گمان کرتے ہیں
24:06کہ اس کے بارے میں بھی ایسے ہی ہوگا
24:07تو اس لیے اس قسم کے یہ خشن زن تو ہے آپ کا
24:10کہ وہ مبارک قبرستان ہے
24:12لیکن جو شخص بد اعتقادی میں مقتلع ہے
24:16یا بالکل ہی مرتد ہو گیا
24:17یا دیگر معاملات
24:18اس کے لیے وہاں کیوں عذاب قبر نہیں ہوگا
24:21یہ مسئلہ ہے
24:22ہاں بعض اہل کشف پر یہ ظاہر ہوا
24:24کہ انہوں نے دیکھا کہ
24:25اگر وہاں کوئی منافق وغیرہ دفنا دیا گیا
24:27تو اس کی قبر کو منتقل کر دیا جاتا ہے
24:29کہیں اور
24:30لیکن یہ اہل کشف کا کشف ہے
24:32جو شرعی طور پر حجت نہیں ہوتا
24:34باقی یہ ضرور ہے
24:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
24:37کہ جس سے ہو سکے
24:39وہ مدینے میں مرے
24:40کیونکہ جو مدینے میں فوت ہوگا
24:42میں برود قیامت اس کی شفاعت کروں گا
24:45لہذا اتنی بات آپ کی درست ہے
24:47کہ جو حالت ایمان میں مدینے میں مر جاتا ہے
24:50وہ چاہے جنت البقی میں دفن ہو
24:53وہ چاہے کہیں پر بھی دفن ہو
24:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:56اس کی شفاعت فرمائیں گے
24:57تو خلاص کلام یہ ہوا
24:59کہ اس طرح کا دعویہ
25:00بغیر کسی شرائی دلیل کے کرنا مناسب نہیں
25:03عقلی دلائل میں نے آپ کی خدمت نے ذکر کیے
25:05باقی جنت البقی بڑا مبارک قبرستان ہے
25:08وہاں پر دفن
25:08کہ سعادت حاصل ہو جانا
25:10بہت بڑی سعادت کی بات ہے
25:12لیکن کسی مرتد کے لیے نہیں
25:13کسی منافق کے لیے نہیں
25:15کسی بدعقیدہ کے لیے نہیں
25:17اگر وہاں دفن ہو بھی گیا
25:18اس کو وہیں پر عذاب شروع ہو جائے گا
25:20لہذا یہ مطلقاً ایک اس طرح کا دعویہ کرنا
25:23یہ محتاج دلیل ہے
25:25کوئی دلیل لے آئے تو ٹھیک ہے
25:26لے کر آ جائے
25:27لیکن مجھ نہیں لگتا کہ وہ دلیل لا سکے گا
25:30یہ کہتے ہیں
25:32کہ جو حج کے ذریعے گناہ بخشے جاتے ہیں
25:34کیا یہ فرض حج کے ساتھ خاص ہے
25:37یا کوئی نفلی حج کر لے
25:39تو اس کے لیے بھی یہ انعام ہے
25:41دیکھیں ویسے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:43نے جو حج فرمایا
25:44وہ ایک ہی حج زندگی میں فرمایا
25:46اور وہ یقینی سے بات ہے
25:47کہ فرض حجی ادا فرمایا
25:49اور فضیلتیں بھی وہی بیان فرمائیں
25:51اسی وقت میں بیان فرمائیں
25:53لیکن تخصیص نہیں فرمائیں
25:55کہ یہ جو آپ عرافات میں پہنچیں گے
25:58تو حق اللہ میں جتنی کتاہی ہیں معاف
26:01مزدلیفہ میں رات گزاریں گے
26:02وہاں پر پہنچیں گے
26:03تو حقوق العباد میں کی گئی
26:05کوتاہی ابھی معاف
26:06یہ نبی کریم نے بشارت تو دی
26:08لیکن اس میں فرض یا
26:09نفل کی تخصیص نہیں فرمائی
26:11اور اللہ کی رحمت بہت بڑی ہے
26:13لہذا ہم یہی کہیں گے
26:14کہ چاہے فرض حج کریں
26:15چاہے نفل حج
26:16دونوں کو یہ فضیلت اور مقام حاصل ہوگا
26:19ایک بھائی نے کوئیسٹن کیا
26:20کہ کیا جن عورت سے
26:22جسمانی تعلق قائم کر سکتا ہے
26:24یہ کہتے ہیں میری زوجہ مجھے کہتی ہیں
26:26کہ میں اکثر رات کو سوری ہوتی ہوں
26:28مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے
26:29جیسے کوئی
26:30مطلب دواو سا محسوس ہوتا ہے
26:32اور صبح جب میں جاگتی ہوں
26:34تو ایسا محسوس ہوتا ہے
26:35کہ اس طرح کی کیفیات ہوتی ہیں
26:37تو واقعی ایسا ہوتا ہے
26:38کہ نہیں ہوتا
26:39دیکھیں پوسیبل ہے
26:41بالکل ہو سکتا ہے
26:42جنات بھی شریک ہو سکتے ہیں
26:44اسی لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:46نے جانوروں کی طرح
26:48برہنہ ہو کر
26:49جسمانی تعلق قائم کرنے سے منع کیا
26:52فرمایا کہ اوپر ایک چادر وغیرہ لے لی جائے
26:54اور بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:57ضرور پڑھا جائے
26:57سطر کھولنے سے پہلے
26:58تاکہ پردہ ہو جائے
27:00اسی لئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:02نے استنجا خانے بھی بھی فرمایا
27:03کہ بسم اللہ پڑھ کر داخل ہوں گے
27:05تو جنات اور انسان کے درمیان
27:08شیعتین اور انسان کے درمیان
27:09ایک پردہ ہائل ہو جاتا ہے
27:11اور وہ سطر کو دیکھ نہیں پاتا
27:13تو اس لئے شیطان شریک ہو سکتا ہے
27:16کسی مطبع یہ کہ آیت القرصی وغیرہ
27:18پڑھ کے روزانہ سوئیں
27:19اور کسی کوئی اچھے بزرگ ہوں
27:21آپ کے اطراف میں
27:22ان سے دعا کروائیں
27:23کوئی وظیفہ غیر لیں
27:24اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا
27:26لیکن خام خام وصفصے کا شکار بھی نہ ہوں
27:28بعض اوقات ایک عام آدمی بھی ایسا لگتا ہے
27:30اس صبح اٹھتا ہے
27:31کہ جیسے ہاتموں ہلنے کے قابل نہیں ہے
27:33ایسا لگتا ہے کوئی دبار آئے
27:34یہ ہمیشہ تو مردوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے
27:36تو یہ تو نہیں ہے
27:37کہ ماذا اللہ سمہ ماذا اللہ
27:39کیا اس پر جننی چڑ گئی ہے
27:40کیا ہو گیا ہے
27:41تو اس قسم کے وسوسوں کا بھی شکار نہ ہو
27:43لیکن جب پیدر پر اس طرح کے معاملات ہوں
27:45اور عورتیں بہرحال اپنے معاملات کو بہتر سمجھتی ہیں
27:48تو پھر یہ
27:49کہ اس طرح کی کوئی کارروائی کرنا
27:51کوئی ایسا مضبط طریقہ اختیار کرنا
27:53کہ شیطانی طاقتیں دور ہوں
27:55یہ اس طرح کے جنات تقا
27:56طاقت اس طرح جنات ہیں
27:57وہ دور ہوں
27:58تو یہ بہتر ہے
27:59ایک انہوں نے کہا
28:00کہ کسی نے یہ کہا ہے
28:02کہ قربانی کا گوشت
28:04کسی غیر مسلم کو نہ دیا جائے
28:06کیونکہ جب آپ دیں گے
28:07تو وہ شراب پی کے
28:08اس گوشت کو کھاتے ہیں
28:09شراب بھی پیتے ہیں
28:10ساتھ ساتھ
28:11کیا حکمیں شرع ہوگا
28:12دیکھیں غیر مسلم کو گوشت
28:14نہ دینے کی علت یہ نہیں ہے
28:16کہ وہ شراب کے ساتھ گوشت کھائے گا
28:18معذرت کے ساتھ
28:19یہ تو بہت سے مسلمان بھی کر رہے ہیں
28:20شراب بھی ہوتے ہیں
28:21اور قربانی کا گوشت بھی
28:22شراب کے ساتھ وہ کھا رہے ہوتے ہیں
28:23تو اس قرآن ان کو بھی نہ دیں
28:24اصل مسئلہ یہ ہے
28:26کہ پہلے دور میں ایسا ہوتا تھا
28:27مسلمان کسی ملک پر حملہ کرتے تھے
28:29تو ان کو پہلے اسلام کے دعوت دیتے
28:31اگر وہ قبول نہ کرتے
28:33تو پھر ان کو آفر کرتے تھے
28:34کہ آپ ہمارے ذمہ میں آ جائیں
28:35یعنی ہم آپ کی حفاظت کریں گے
28:37آپ کو مذہبی آزادی حاصل ہوگی
28:39لیکن ان تمام چیزوں کے لئے
28:40آپ ایک ٹیکس دیں گے
28:41جس کو جزیہ کہا جاتا تھا
28:43تو وہ جب راضی ہو جاتے تھے
28:45تو یہ ذمی کافر کہلاتے تھے
28:46ذمی کافر کا کچھ حق رکھا ہے
28:48شریعت نے
28:49انہیں قربانی کے گوشت دے سکتے ہیں
28:51اور جو اس طرح کا ذمی نہ ہو
28:52وہ حربی کافر ہوتا ہے
28:54یعنی جنگ والا کافر
28:55جنگی کافر
28:56تو حربی کافر کو قربانی کا گوشت نہیں دینا چاہیے
28:59ہندوستان کے اندر جتنے کفار ہیں
29:01وہ حربی کافر ہیں
29:02اسی طرح باہر کے ملکوں میں حربی کافر ہیں
29:04انہیں قربانی کے گوشت دینا
29:05منع کیا گیا ہے
29:07مکروح ہے کہ نہ دیا جائے
29:08اور آلہ حضرت نے خاص فرمایا
29:11کہ جب مسلمان موجود ہو
29:12تو پھر ان کو گوشت دینا
29:13تو ہماقت ہے
29:14کہ اپنے مسلمان بھائی کو چھوڑ کر
29:15اسے نہیں دیرے ادھر دیرے
29:16ہاں یہ الگ بات ہے
29:18میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا
29:19کہ بعض اوقات
29:20ظاہری رویہ اختیار کرنا
29:23یہ ایک مسلمان کی مجبوری ہو جاتا ہے
29:25کہ وہ اپنے آپ کو
29:26بہت بڑے بڑے نقصانات سے بچانا چاہتا ہے
29:29یہ اگر اس طرح کی معاملات نہ کریں
29:31تو نوٹ کر لیا جاتا ہے
29:32کہ یہ کرتا نہیں ہے
29:33اور پھر اس کو ٹارگٹ بنایا جاتا ہے
29:35بس اس طرح میں تفصیل نہیں بیان کروں گا
29:37آپ سمجھ گئے ہوں گے
29:38تو اس طرح کہ اگر خطرات اپنے لئے موجود ہوں
29:40تو پھر اپنے آپ کو
29:42اس خطرے سے بچانے کے نیت سے
29:43ہر بھی کافر کو بھی کچھ دے دیا جائے
29:45تو اسی ایک گنجائش نکلے گی
29:46ورنہ حد تل امکان
29:47رکنا چاہئے
29:48بھارہ جو لوجک یہاں بیان ہوئی
29:49وہ بالکل ناقابل التفات ہے
29:52یہ کہتا ہے کہ ایک بھائی نے پوچھا
29:54کہ حلال رزق کمانا اتنا مشکل کیوں ہے
29:57دیکھیں میرے نزدیک بالکل مشکل نہیں ہے
30:00صحیح بات یہ ہے
30:01ہم بروقت جس وقت ہمیں حلال کمانے کے لئے
30:05اپنے اندر صلاحیتیں
30:06اور اپنے اندر وہ گہرس پیدا کرنے ہوتے ہیں
30:09کہ جس وقت ہم جو حلال کمانے کے لئے ضروری ہیں
30:12اس وقت ہم غفلت میں گزار دیتے ہیں
30:14یہ سٹڈنٹس جو مجھے سن رہا ہے
30:16ان میں ہزارہ ایسے ہوں گے
30:17جو نہ کتابوں کو ہاتھ لگاتے ہیں
30:19نہ پڑتے ہیں
30:19بوٹیوں کا سہارے لیتے ہیں
30:21مرتے گرتے پاس ہو جاتے ہیں
30:22نقلے مارتے ہیں
30:23پھر ڈگری بھی ہاتھ میں آگئی
30:25کچھ صلاحیت نہیں ہے
30:26اور پھر وہ کہتے ہیں
30:27کہ جی اب ہم کیا کریں
30:29لیکن جو اچھا پڑتے ہیں
30:30اور ساتھ ساتھ کوئی ہنر بھی سیکھتے چلے جاتے ہیں
30:33کورسز وغیرہ کر لیتے ہیں
30:35ان کو بہترین قسم کی
30:37اس دور میں بھی
30:37رزق حلال
30:38تیس تیس لاکھ کی
30:39مجھے معلوم ہے کہ سیلریز ہیں
30:41تیس تیس لاکھ کی
30:42جو ایٹی کے شعبے سے وابستہ ہیں
30:43کسی کی پچاس پچاس لاکھ سیلریز بھی ہیں
30:46رزق حلال کمانا اتنا مشکل ہے
30:48ہم مشکل بناتے ہیں
30:49ہم نکم میں رہتے ہیں
30:50ہم نکھٹو رہتے ہیں
30:51پڑھ کے نہیں دیتے
30:52اس ٹائم ہم لڑکیوں کے پیچھے بھاگ رہے ہوتے ہیں
30:55دوستیاں کر رہے ہوتے ہیں
30:56ٹک ٹاک پر مختلف چیزیں دیکھ رہے ہیں
30:58ہمارا زیادہ وقت
30:59سوشل میڈیا پر گزر رہا ہے
31:00اب جب کمانے کا وقت آتا ہے
31:02تھوڑا بہت کم آیا
31:03شادی بھی کر لی
31:04اب بیوی بچے
31:05اب رزق حلال اقدم وافر مقدار میں
31:06تو آپ کو نہیں مل سکتا
31:07جبکہ آپ کے اندر کوئی اور صلاحیت بھی نہیں ہے
31:10مخصوص چیزیں آپ استعمال کریں گے
31:12اس لئے بلیم رزق حلال کے اوپر نہ دیں
31:14ماذا اللہ اللہ تعالی کو قصور وان نہ ٹھہرائیں
31:16اپنے اوپر غور و تفکر کریں
31:18ونہ اس دور میں بھی میں جانتا ہوں
31:20ہزار ہاں لوگ ہیں جو رزق حلال طیب کم آ رہے ہیں
31:23اور اچھی وافر مقدار میں
31:25ہم اپنے بارے میں غور کریں
31:27تو بہت رزق حلال کے دروازے ہیں
31:28بہرحال اس کے باوجود اگر فرض کر لیں
31:31کوئی ٹیلنٹڈ آدمی اس کو مشکل محسوس ہو رہی ہے
31:33تو یہ اللہ تعالی کی طرف سے ایک آزمائش ہے
31:36اچھی چیزوں کے سلسلے میں
31:38اللہ تعالی نے بندوں کے لئے آزمائش رکھی ہیں
31:41اگر اس کے حلال میں تنگی بھی محسوس ہو رہی ہو
31:43ہمت کر کے کرتے رہیں
31:44زندگی کے چند سالہ یہ دور گزار لیں
31:47اس کے بعد مرنے کے بعد رہت رہت ہے
31:49میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم اشارت فرماتے ہیں
31:52کہ دنیا میں مصیبتوں پر صبر کرنے والوں کو
31:55جب میدان محشر میں اللہ تعالی
31:57اس صبر پر انعام دے رہا ہوگا
31:59تو جو آفیت سے رہے تھے
32:01جن کو مصیبتیں نہیں آئیں تھیں
32:03وہ تمنا کریں گے
32:04کاش ہماری کھالوں کو کینچیوں سے کار دیا جائے
32:07اور ہم اس پر صبر کر کے یہ انعام پالیں
32:09اس لئے جو اس کے حلال میں دقت محسوس کر رہا ہے
32:12پہلے تو اپنی کوتہیوں پر بھی نظر رکھے
32:14اور اس کے باوجود
32:15اگر کوتہیوں کے باوجود
32:16اللہ تعالی کی طرف سے آزمائش ہیں
32:18تو آزمائش سمجھے
32:19اللہ کی رضا پر راضی رہے
32:20اس لئے میں گزارش کرتا ہوں
32:22وہ بہت سے نوجوان ایسے ہیں
32:23ایک ہی نوکری پر ٹکے ہوئے ہیں
32:24چند ہزار کمارے ہیں
32:27اور ہی نہیں کوئی شوق زوق ہی نہیں ہے
32:29نہ کوئی پارٹ ٹائم جوب
32:30نہ کوئی کورسز کر لو
32:31کوئی ہنر سیکھ لو نہیں
32:32وہ گھر میں آئے
32:33پھر وہ ٹک ٹاک پر لگ گئے
32:34دوستوں کے پاس نکل گئے
32:35سب کو جو پر شکوہ آئے
32:36کہ آج کل تو روزی ملتی نہیں ہے
32:39آپ نے کتنی محنت کیے بتائیں
32:40کتنے آپ سنجیدہ ہوئے ہیں
32:42لینگویجی سیکھ لیں
32:42اتنے سارے کورسز پڑے ہوئے ہیں
32:44انٹرنیٹ کے اوپر
32:45بیسکس تو وہی سے آپ کو حاصل ہو جائے گی
32:47ایڈوانس کیلئے مزید کچھ کر لی جائے گا
32:49چینیز سیکھ لیں
32:50انگلیش سیکھ لیں
32:51بہترین جوب مل جائے گی
32:52آپ کو لینگویج بیس کے اوپر
32:53لیکن کون سیکھے
32:55کیوں سیکھے
32:55مسئلہ یہ ہے
32:56کہ ہم خود کتائی کرتے ہیں
32:58کام چور قسم کے لوگ ہیں
33:00اور پھر سارا بلیم ڈال دیں
33:01اللہ تعالیٰ پر
33:02یہ غلط ہوتا ہے
33:03ایک بھین نے کہا
33:04کسی نے یہ کہا ہے
33:06کہ سلام
33:07رب کا کلام ہے
33:09کیا یہ بات صحیح ہے
33:10جی آپ کہہ سکتے ہیں
33:11کیونکہ قرآن عظیم میں
33:12لفظ سلام آیا ہے
33:14اور قرآن پاک
33:15اللہ تعالیٰ کا کلام بھی ہے
33:17تو اس میں بھی ہے
33:18تو اس لئے کہہ سکتے ہیں
33:19اور جب جنت میں
33:21اللہ تعالیٰ
33:22اپنے بندوں پر
33:24سلامتی نازل فرمائے گا
33:25بندے آپس میں
33:26سلام کہیں گے
33:27اللہ تعالیٰ کے حکم سے
33:28بارال
33:28تو یہ کہہ سکتے ہیں
33:29کہ سلام
33:30اللہ کا کلام ہے
33:31ایک بھائی نے پوچھا ہے
33:33کہ تصوف کیا ہے
33:34اس کا معنی کیا ہے
33:34دیکھیں آقابرین کی طرف سے
33:36تصوف کے کئی تعریفیں کی گئی ہیں
33:38آسان الفاظ میں سمجھ لیں
33:39کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
33:41اپنے نفس اور شیطان کو
33:44زیر کر کے
33:45شریعت کے راستے پر چلنا
33:46یہ تصوف ہوتا ہے
33:47تصوف خالی یہ نہیں
33:49کہ لباس پہن لیا
33:50احرام پہن لیا
33:51ظلفیں بڑھا لیں
33:52کندے سے نیچے
33:53ناجائز ظلفیں
33:54انگوٹیاں چڑھا لیں
33:55ہاتھ میں ڈنڈا لے لیا
33:56حق ہو کے نارے لگا رہے ہیں
33:57نماز پڑھنی رہے
33:59روزہ رکھنی رہے
34:00اور صاحب صوفی بن گئے
34:02یہ تصوف کا خون کرنے والے لوگ ہیں
34:04میری کتاب پربے الہی لے لیں
34:06یہ کتاب آپ پڑھیں
34:07اس میں جو تصوف بیان ہوا ہے
34:09صرف قرآن و حدیث سے اخذ شدہ ہے
34:11اور وہی تصوف قابل التفات ہے
34:13وہی تصوف آپ کو اختیار کرنا چاہیے
34:16باقی یہ کہ جو
34:17کتابوں میں بعض وقت لکھ دیا جاتا ہے
34:19صوفی نے یہ کیا
34:20اور فلان نے یہ کیا
34:21اور اس میں وہ خلاف شرع امور بھی لکھ دیا جاتے ہیں
34:24ہر کتاب میں نہیں ہوتے لیکن
34:25بہت سے میں رتبہ یابس بھر دیا گیا ہے
34:27اس سے اپنے جان چھوڑائیں
34:28اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق عطا فرمائے
34:30اب وقت چونکہ تقریباً ختم ہو گیا ہے
34:32انشاءاللہ نیکس فرائیڈے آپ سے ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
34:35اس وقت تک کے لئے اپنے محضبان کو اجازت دیں
34:37آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
34:38ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
34:39کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخر میں سرخور رکھے
34:43اچھے لوگوں کے صحبت میں رکھے
34:45اور اپنے آخرت کے تیاری کے سلسلے میں
34:48ہمیشہ سنجیدگی کی نعمت عطا فرمائے
34:51آمین و آخر دعوانا
34:52ان الحمدللہ رب العالمين
35:02آمین و آخر

Recommended