Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30حق کہنے سے گھبرانا چاہیے
00:32چاہے سامنے والا کوئی بھی ہو
00:34بعض دیندار جان بوچ کر
00:37جان چھڑاتے نظر آتے ہیں
00:39اور جب انہیں کہا جائے تو کہتے ہیں
00:41وقت کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے
00:43حکمت عملی اختیار کرنا جائز ہے
00:47کیا حکم شرع ہے
00:48جی بالکل جس علیم دین نے یہ جواب دیا
00:52بہت معقول جواب دیا ہے
00:54حکمت کو ہمیشہ پیش نظر رکھنا
00:57یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کریمہ ہے
01:01اور کبھی بھی ایسا نہیں ہوا
01:03کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:06اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم سے حکمت اختیار کی ہو
01:09اور اس کو بزدلی کا نام دیا گیا ہو
01:11نبی کریم تیرہ سالہ مکی زندگی میں
01:14اسلام کو چھپانے کا حکم دیتے رہے
01:16کسی بزدلی کی وجہ سے نہیں حکمت تھی
01:19جب آپ نے صحابہ کو کہا کہ
01:21ہجرت کرو تو علانیہ طور پر کرنے کی اجازت نہیں دی
01:24بلکہ چھپکے سے رات کے حصوں میں نکل جاؤ
01:26یہ حکمت تھی
01:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:29خود رات کے آخری پہر حجرت فرمائی
01:32اعلانیہ طور پر نہیں نکلے
01:34یہ کوئی بزدلی نہیں تھی
01:35حکمت تھی
01:36غار ثور میں آپ تھے
01:38سامنے کفار تھے
01:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:41چیلنج نہیں دیا کہ آؤ پھر لڑ دو
01:42ہم تو کسی سے نہیں ڈڑتے ہیں
01:44بلکہ آپ نے حضرت ابو بقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
01:47انہوں کو تسلی دی
01:48کہ آپ گھبرائے نہیں
01:49کیونکہ انہوں نے کہا
01:51ترسول اللہ اگر انہوں نے نیچے کی طرف دیکھ لیا
01:53تو ہمیں دیکھ لیں گے
01:54سرکار نے فرمایا
01:54آپ غم نہ کریں
01:55اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے
01:57یہ حکمت تھی
01:58بزدلی نہیں تھی
01:59جب آپ مدینہ منورہ تشریف لائے
02:01تو یہود کو فوراں جلہ وطن نہیں کیا
02:04بلکہ باقاعدہ
02:05ان کے شرور سے
02:07محفوظ رہنے کی غرص سے
02:10ان سے معایدہ کیا ہے
02:11یہ حکمت تھی
02:13بزدلی نہیں تھی
02:14ایک طویل عرصے تک
02:16آپ منافقین کو برداشت فرماتے رہے
02:18اللہ کے حکم سے
02:19کیونکہ ابھی حکم نہیں تھا
02:21کہ ان کو اپنی صفوں سے باہر نکال دیا جائے
02:23یہ بزدلی نہیں تھی
02:24حکمت تھی
02:25آپ عمرہ کرنے کے لئے تشریف لے گئے
02:27کفار نے آپ کو روک لیا
02:29صلحہ حدیبیہ ہوئی
02:30اس سال آپ محصر ہوئے
02:32اور آپ نے قربانیاں دیں
02:34یعنی زباہ کروائیں
02:36اور احرام کی حالت سے باہر نکلے
02:38اگلے سال پھر جا کر
02:39آپ نے عمرہ کیا
02:41یہ حکمت تھی
02:43بزدلی نہیں تھی
02:44ایسی میں بشمار اور مثالیں دے سکتا ہوں
02:47دیکھیں میں نے پہلے بھی کئی دفعہ
02:49یہ اپنے بیانات میں ارز کیا ہے
02:51کہ جو عام عوام ہوتی ہے
02:53ان کی حصہ تیسی ہے
02:54جیسے وہ فسٹ فلور پر رہنے والے ہوں
02:56اور علماء اور جو باقاعدہ
02:59فیلڈ میں کام کرنے والے ہیں
03:00ان کی مثال ایسی سمجھ لیں
03:01جیسے وہ بلڈنگ کے
03:03بیسویں منزل پر رہنے والے ہیں
03:05اور سب سے ٹاپ پر رہنے والے ہوں
03:06تو اب یہ خیلی سی بات ہے
03:07کہ جو گراؤنڈ فلور پر رہے گا
03:09وہ جب دیکھے گا
03:10تو اس کو اتنی دنیا نظر آئے گی
03:12جو اس کے سامنے ہیں
03:13جبکہ جو بیسویں فلور کے اوپر ہے
03:16وہ کہاں تک دیکھ سکتا ہے
03:18آپ اس کا اندازہ کر سکتے ہیں
03:20تو اب یہ جو نیچے والے لوگ ہوتے ہیں
03:22یہ بچارے بغیر کسی حکمت کو سمجھے
03:24اوپر والے کو دلائل دے کے
03:26سمجھانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں
03:27کہ آپ مطلب ڈرے نہیں
03:29خلاف حکمت بس قدم اٹھائیں
03:31اور پھر دیکھا جائے گا
03:33تو ان کی مثال ویسی ہوتی ہے
03:35جیسے ایک چھوٹا بچہ ہوتا ہے
03:36جو روزانہ ماں باپ سے کہتا ہے
03:37کہ مجھے کچھ پیسے دو
03:39اور بلکہ زیادہ پیسے دو
03:40میں اپنے ہر خواہش پوری کروں گا
03:42لیکن ماں باپ کو پتا ہے
03:43کہ یہ زدی ہو جائے گا
03:44بجٹ آؤٹ ہو جائے گا
03:46وہ نہیں دیتے
03:46تو بچہ ان کو کہتا ہے
03:47بڑے ظالم اور بےوقوف ہیں
03:49روزانہ میری خواہشات پوری ہونے چاہیئے
03:51وہ حکمتیں نہیں سمجھ پاتا
03:53پھر جب وہ خود بڑا ہوتا ہے
03:55محول دیکھتا ہے
03:56خود باپ بنتا ہے
03:57یا کوئی بچی ماں بنتی ہے
03:58تو اس کو اندازہ ہوتا ہے
03:59تو اس لئے میں عوام سے گزارش کرتا ہوں
04:01کہ جو سلجھے وہ علماء ہیں
04:03واقعی کام کرنے والے ہیں
04:04اگر وہ کوئی حکمت اختیار کرتے ہیں
04:06یا کسی موقع پر آپ چاہ رہے ہیں
04:09کہ کچھ بولا جائے
04:10لیکن وہ حکمتاً خاموش رہتے ہیں
04:12تو یاد رکھیں
04:13کہ وہ ذاتی مفادات کی بنا پر نہیں ہوتا
04:15بلکہ وہاں ایک شرعی تقاضہ ہی ملہوز ہوتا ہے
04:17اس لئے ان پر اٹیک کرنا
04:19یہ بروز قیامت آپ کے لئے
04:21اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
04:22میدانِ معاشر میں
04:23شدید گریفت کا سبب بن سکتا ہے
04:25جواب آپ کو دینا ہوگا
04:27اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق قطع فرمائے
04:29یہ کہتے ہیں
04:31کہ اگر کوئی مسلم یہ کہے
04:32کہ بھئی بقرائید پر کیٹ کا
04:34کیک کاٹ کر بقرائید منالو
04:35کسی بے گناہ جانور کا قتل نہ کرو
04:38ماذا اللہ تو کیا حکم ہوگا
04:40کیا یہ کفر ہے
04:41دیکھیں اگر انداز تحقیری ہے
04:44اور واقعی مطلب وہ ایک قربانی کو
04:47قتل کرنا اور ظالمانہ فیل سمجھتا ہے
04:50تو پھر تو اس کے ایمان کا بہت خطرہ ہے
04:52اور یقیناً اس کو تجدید ایمان
04:54اور تجدید نکاح کا حکم دینا چاہیے
04:57اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول
04:59اپنے حکمتیں بہتر سمجھتے ہیں
05:00کیا یہ اللہ اور اس کے رسول سے
05:03زیادہ جاننے والا ہے
05:04کیا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:07سے زیادہ رحمت رکھنے والا ہے
05:08وہ تو رحمت للعالمین ہیں
05:10اور کیا پورے سال جانور زباہ نہیں ہوتے ہیں
05:13صرف بقرائید کے اوپر ہوتے ہیں
05:15تو کیا پورے سال ہی جانور کھانا چھوڑ دیں
05:18بقرائید پہ تو آپ نے منع کر دیا
05:19کہ یہ خامہ کا قتل ہے
05:21تو پھر باقی پورے سال بھی نہ کھاؤ نا بھائی جن
05:23وہ بھی تو پھر قتل ہی ہوگا
05:25پھر تو جانور کھانا ہی چھوڑ دیں
05:26تو اس طرح کے جو احمقانہ اعتراضات ہیں
05:29یا سیجیشنز ہیں
05:31یہ انسان کو اسلام سے باہر کر سکتی ہیں
05:33اس لئے میری گزارش ہے
05:35کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی حکمتوں کو
05:37عقل کے ترازو پر نہ تو لیں
05:39اگر ایسا کوشش کریں گے
05:41تو ٹھکر کھائیں گے
05:42کیونکہ اس کی گہرائیاں ہمیں نہیں پتا ہوتیں
05:45آپ یہ دیکھیں قربانی کے جب ایام آتے ہیں
05:47تو آپ صرف جانوروں کو نہ دیکھیں
05:50اس کے علاوہ دیکھیں
05:51کتنا بڑا بزنس ہوتا ہے
05:53چارے کا کتنا بڑا بزنس ہوتا ہے
05:55ٹرانسپورٹ کو آپ دیکھ لیجئے
05:56قصائیوں کو آپ دیکھ لیجئے
05:58کتنے لاکھوں فیملیز کے لیے
06:01ایک کافی عرصے تک کا سرمایہ جمع ہو جاتا ہے
06:04کتنے لوگ اس سے نفع کماتے ہیں
06:06کتنے معاشرے میں اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں
06:10اور یقین جس نے جانور پالے ہوتے ہیں
06:12اگر نہ کٹیں گے
06:13تو بیچارے کے بڑھتے چلے جائیں گے
06:14بڑھتے چلے جائیں گے
06:15وہ کہاں سے کھلائے گا پھلائے گا
06:17تو وہ اس کے بکتے ہیں
06:18پھر وہ اس سے نفع کماتا ہے
06:19اپنی ضروریات پوری کرتا ہے
06:21یہ ساری حکمتیں چھوڑ کر
06:22یہ صاحب جھنڈا اٹھا کر آگئے
06:24کہ جی قتل نہ کرو
06:25کیک کٹ لو
06:26تو یہ ہے اس طرح کے لوگوں کو
06:28ان کے حال پر چھوڑ دیں
06:28بحث بھی نہ کریں
06:29ایک یہ کہتے ہیں
06:31کہ کسی مالدار کو حج یا عمرے کا کہا
06:34تو وہ کہتا ہے
06:35کہ ہمارا تو یہی حج اور عمرہ ہے
06:37اور ہمارا تو یہی مکہ اور مدینہ ہے
06:39کیا حکم شرع ہوگا
06:41دیکھیں اگر تو وہ حج کے انکار
06:44کے طور پر کہہ رہا ہے
06:45کہ بھئے حج وغیرہ
06:45ہمیں کوئی لازم نہیں ہے
06:47ہمارے لئے تو سب بس یہی حج ہے
06:49اگر انکار مقصود ہے
06:51پھر تو وہ کافر ہو جائے گا
06:53کیونکہ حج کی فرضیت قرآن سے ثابت ہے
06:55پوری امت کا اس پر اجماع ہے
06:56اور اجماع امت اور قرآن کے خلاف جانا
07:00یہ وہ بھی اجماع امت قطعی
07:02کسی کا انکار نہیں ہے
07:03کہ حج فرض نہیں ہے
07:04تو پھر اس طرح کرنا
07:05یہ دار اسلام سے خارج کر دے گا
07:07اور اس کو تجدید ایمان
07:08تجدید نکاح کرنا ہوگا
07:10اور اگر انکار مقصود نہیں ہے
07:12بلکہ سستی ہے
07:13اور اس طرح کے ہیلے بہانے کر کے
07:14سامنے والے کو صرف خاموش کروانا
07:16مقصود ہوتا ہے
07:17تب بھی وہ گناہ کبیرہ کا
07:18مرتقب ضرور ہے
07:19کیونکہ اس میں حقارت کا پہلو
07:21ضرور موجود ہے
07:22ایک آدمی سمجھا رہا
07:23اور آپ ایسا کہہ رہے ہیں
07:24اور پھر یاد رکھیں
07:25کہ جب حج فرض ہو جاتا ہے
07:27تو اس میں تاخیر کرنا
07:28گناہ ہوتا ہے
07:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:31نے اشارت فرمایا
07:32کہ جس کے
07:32جو حج کی استطاعت رکھتا ہو
07:34اور پھر بھی
07:36باوجود قدرت کے حج نہ کرے
07:38تو وہ یہودی ہو کر مرے
07:40یا عیسائی ہو کر مرے
07:42یعنی ماذا اللہ
07:43سمجھا ماذا اللہ
07:44یہ کوئی سرکار خواہش کے اظہار نہیں کہہ رہے
07:46نہ دعا ضرور اس کے لئے کر رہے ہیں
07:48بلکہ اظہار ناراض کی ہے
07:50کہ پھر اللہ کو اس کی پرواہ نہیں
07:51کہ وہ کس مذہب پر مرتا ہے
07:53اتنا امپورٹنٹ ہے
07:54حج کا کرنا
07:56تو لہٰذا جتنے مالدار حضرات موجود ہیں
07:58جی میری کاروباری ڈیلنگ چل رہی ہے
08:00ابھی ارحمت نہیں ہو رہی
08:02اگلے سال کر لیں گے
08:03یہ سب چیزیں ہیلے بانے چھوڑ دیں
08:05موت کا ایک جھٹکہ لگے گا
08:07اور مرنے کے بعد آدمی کو پتہ چلے گا
08:09کہ اس نے اپنا کتنا بڑا نقصان کیا تھا
08:12ایسے میری وہ بہنیں جو بہت زیوروں کے سیٹ لے کر رکھی ہوئی ہیں
08:16اور ان پر عرصہ دراز سے حج فرض ہو چکا ہے
08:18اور انہیں پتہ ہی نہیں حج کے مسائل کے ہم پر حج فرض ہو گیا ہے
08:21نہ معلوم کرنے کی زحمت گوارہ کرتی ہیں
08:23کیونکہ خوف ہوتا ہے
08:24کہ میرے سونے کے سیٹ خراب ہو جائیں گے
08:27آپ سونے کے سیٹ سمالتی رہیں
08:28اور اس کے بعد جن کو دے کر جائیں گی
08:31وہ اس کو
08:31مطلب اللہ کے علاوہ
08:33رضا کے علاوہ
08:34ہر چیز میں استعمال کرتے رہیں گے
08:35لیکن آپ کے اوپر جو وبال آنے والا ہے
08:38وہ آپ اکیلی قبر میں بھگت رہی ہوں گی
08:40اس لئے خدارہ ہماری ایسی بہنیں جن کے پاس مال ہے
08:43وہ فوراں سے پیشتر حج کے مسائل معلوم کریں
08:46کہ کیا مجھ پہ حج فرض تو نہیں ہو گیا
08:48اگر کئی سال پہلے ہو چکا تھا
08:50تو اللہ کے بارگرہ میں فوراں توبہ کریں
08:52اور پھر جتنی جلدی ممکن ہو سکے
08:54حج کرنے کی کوشش کریں
08:56ورنہ خدا نہ خاصتہ اسی حالت میں موت آگئی
08:58تو پھر سرکار سجدید ناراض ہوں گے
09:00بہن نے فرمایا کہ
09:02بعض اوقات چاول میں کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں
09:04ہم اچھی طرح دھوتے ہیں
09:06لیکن پھر بھی گمان ہوتا ہے
09:08کہ شاید کچھ رہ جائیں گے
09:09تو کیا ایسے چاول پکائے جائیں
09:11یا نہ پکائے جائیں
09:13اور اگر پکا لیں تو ایسے چاول کا کھانا حرام ہوگا
09:15کہ نہیں
09:15دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
09:19کہ حشرات الارض
09:20یعنی کیڑے مکوڑے کھانا
09:21یہ ہمارے مذہب اسلام میں حرام ہے
09:23لیکن یہ جب ہوتا ہے
09:25کہ جب ان کا خاص قصد و ارادہ کیا جائے
09:27جیسے بینکوک وغیرہ
09:29کہ تو فٹپات پر کیڑے بکرے ہوتے ہیں
09:30وہ مقصود ہوتے ہیں
09:31کہ یہ کیڑے کھانا ہیں
09:32وہ بھونے ہوئے ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ
09:34تو ایک تو ہوتا ہے
09:35کہ مقصود بزاد سمجھ کر
09:37خاص انہی کے قصد و ارادہ سے کھانا
09:39یہ حرام اور گناہیں کبھی رہا ہوتا ہے
09:40اور ایک ہوتا ہے
09:42کہ کسی چیز کے تابع
09:43جیسے ہمیں پتہ نہیں ہے
09:44ہم کھانا کھا رہے ہیں
09:45چاول کے اندر کوئی سرولی وغیرہ آگئی
09:47دیگر چیزیں آگئیں
09:48اور پتہ ہی نہیں تھا
09:49وہ پیٹ میں اتر گئے
09:50تو چونکہ اس میں قصد و ارادہ نہیں ہوتا
09:52اور خاص اس چیز کو کھانے کے ارادہ نہیں ہوتا
09:56اس لئے یہ پھر معاف ہوتا ہے
09:58اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں
09:59اتنی گہرائی کا مکلف نہیں بنایا
10:02آپ یہ دیکھیں گندوں میں بھی کیوڑے ہوتے ہیں
10:06بعض وقت آٹے کے اندر پس جاتے ہیں
10:08اور وہ آٹا میں استعمال کر رہے ہوتے ہیں
10:10خود آٹے کے اندر ہو جاتے ہیں
10:11ہم نکال دیتے ہیں
10:12اسے رولیاں وغیرہ
10:12لیکن پھر بھی
10:13بعض وقت وہ روٹی میں پک کے پیٹ میں اتر سکتی ہیں
10:16تو یہ جو تابع ہو کر اترتی ہیں
10:18اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
10:19وہ چاول کھانا بھی بالکل جائز
10:21آپ بس حد تل امکان
10:22اس کو اچھی طرح چیک کر لیں
10:23کوئی چیز چلتی بھی نظر نہ آئے
10:25آپ نے دھو لیے
10:26کیونکہ دھوتی بھی ہیں بہنیں
10:27تو اس میں بھی وہ پھر کیڑے اوپر آ جاتے ہیں
10:29ہر طرح احتیاط کرنے کے بعد پکا لیں
10:31پھر بھی اگر رہ گیا
10:32کوئی مسئلہ نہیں ہے
10:33پھر اگر آپ کے پیٹ میں اتر بھی گیا
10:35تو اس میں کوئی گناہ کا پہلو نہیں ہوگا
10:37ایک بھائی ہیں وہ کہتے ہیں
10:39میں کپڑے سیل کرتا ہوں
10:40لیکن یہ باہر کے ملک میں ہوتے ہیں
10:42تو کہتے ہیں غیر مسلم عورتوں کے لباس
10:44بعض اوقات بہت ہی شورٹ
10:46مختصر قسم کے ہوتے ہیں
10:47بعض آدھے بازو
10:48بازو ہی نہیں ہوتے اس کے اندر
10:50اور بعض اوقات گلے اتنے گہرے ہوتے ہیں
10:52کہ بہت ہی نیچے تک ہوتے ہیں
10:54اس کے علاوہ کچھ ایسے لباس ہوتے ہیں
10:56کہ ان کے اوپر ایک اور لباس پہننا چاہیے
10:58لیکن وہ اوپر والا لباس ہی نہیں پہنتے ہیں
11:01تو اس قسم کے کپڑے ان کو بیچنا کیسا ہے
11:04اس طرح کہتے ہیں
11:05کوئی شورٹ ٹراؤزرز ہوتے ہیں
11:07مردوں کے جو گھٹنوں سے اوپر ہوتے ہیں
11:09ان کو سیل کرنا کیسا ہے
11:11دیکھیں
11:13بعض اوقات ہمارا ایک تقوی
11:15ہماری عقل کچھ اور کہہ رہی ہوتی ہے
11:17لیکن شرع تقاضہ اور حکم شرع کچھ اور ہوتا ہے
11:20شریعت یہ کہتی ہے
11:21کہ ان چیزوں کی سیل پرچیز میں کوئی حرج نہیں ہے
11:24آپ بالکل بیچ سکتے ہیں
11:25اور خصوصاً اگر غیر مسلم لے رہا ہے
11:26پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے آپ کے لئے
11:28بلکل آپ بیچ سکتے ہیں
11:30حتیٰ کہ اگر مسلمان بھی لے
11:31تو آپ اس کو بیچ سکتے ہیں
11:33کہ ضروری تو نہیں کہ وہ ان چیزوں کو لینے کے بعد
11:35لوگوں کو ہی نمائش کروائے گا اپنے جسم کی
11:37ہو سکتا ہے وہ بہن اپنے گھر میں پہننا چاہتی ہوں
11:40ہو سکتا ہے کہ کوئی نوجوان
11:41گھر کے اندر گرمی ہوتی ہے
11:43پہن کے رکھے باہر نکلے گا
11:44تو وہ بالکل صحیح طریقے سے
11:46اپنے سطر کو ڈھک کے نکلے گا
11:48تو مسلم کو سیل کرنا بھی شرعن جائز ہے
11:50غیر مسلم کو تو بدرجہ
11:52اولہ جائز ہے
11:53ہاں یہ ہے کہ برائی میں
11:54تعاون کی نیت نہ ہو
11:56بس کوئی بھی چیز ایسی جب ہم سیل کرتے ہیں
11:58تو بس برائی کی
11:59کسی بھی قسم کی برائی میں
12:01تعاون کی نیت نہ ہو
12:02آپ ایک چیز سیل کر رہے ہیں
12:04اب اس کو وہ کیسے استعمال کرے گا
12:05کہاں استعمال کرے گا
12:07اس کا استعمال جائز ہے
12:08نہ جائز طور پر کرے گا
12:10یا جائز طور پر
12:10اس کے آپ مکلف نہیں ہیں
12:12اگر مکلف بنا دیا جائے
12:14تو ہر اسلحہ بیچنے والے کو
12:15سب سے پہلے انویسٹیگیشن کرنا لازم ہوگا
12:18کہ یہ جو تم پسٹول خرید رہو
12:19کہاں کہاں استعمال کرو گے
12:20پہلے مجھے بتاؤ
12:21پھر میں بیچوں گا
12:23ایسے ٹیکسی ڈرائیور کو
12:24سب کو معلوم کرنا چاہیے
12:25کہ آپ کہاں جانا چاہتے ہیں
12:26اور کیا کیا کرنا چاہتے ہیں
12:28ایسا تو نہیں
12:28کہ میں آپ کو کسی گناہ کے مقام پر چھوڑ دوں
12:30یا آپ کو کئی اور چھوڑوں
12:31اور وہاں جا کے آپ گناہ کریں
12:33تو میں تعاون کرنے والا شمار ہوں گا
12:35ہر گھر والے کو
12:36ہر دکان والے کو
12:37گھر اور مکان
12:39کرائے پر چڑھانے سے پہلے
12:40کرائے دار سے انٹرویو پورا کرنا چاہیے
12:42کہ میرا مکان میری دکان
12:44کن کن کاموں میں استعمال کرو گے
12:45پورا مجھے بتاؤ
12:46تو یہ بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
12:49کہ وہ
12:50مطلب انویسٹیگیشن کا تقاضہ کرتی ہیں
12:52تحقیق کا بات سامنے واضح نظر آ رہی ہوتی ہیں
12:55لیکن حکم دونوں کا ایک ہی ہوتا ہے
12:57کہ اگر ہم برائی میں تعاون کی نیت نہیں کر رہے
13:00تو پھر اس شخص کا اپنا ہیڈیک ہے
13:02وہ کیا کرنا چاہتا ہے
13:03فی نفسی اس شیعہ کا بیچنا جائز ہونا چاہیے
13:06ٹھیک ہے
13:06اب یہ نہیں ہے کہ شراب ہم بیچیں
13:08اور کہیں کہ پتہ نہیں پیے گا نہیں پیے گا
13:10چلو شراب بیچ لیتے ہیں
13:11شراب تو فی نفسی بیچنا منع
13:12تو وہ ایک الگ حکم ہوتا ہے
13:14ان چیزوں کا بیچنا منع نہیں ہوتا
13:16ٹھیک ہے نا تو بالکل آپ سیل کر سکتے ہیں
13:18اور بس برائی میں تعاون کی نیت نہ کریں
13:20انشاءاللہ کوئی گریفت نہیں ہوگی
13:22مختصر سے بریک لیں گے
13:24ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
13:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:27ایک بھائی نے کوئسن کیا تھا
13:28کہ یہ ای بانڈ خریدنا کیسا ہے
13:31یعنی الیکٹرونک بانڈ خریدنا کیسا ہے
13:34جس کو آپ ڈیجیٹل بانڈ بھی کہہ سکتے ہیں
13:36دیکھیں اس کا وہی حکم ہوتا ہے
13:38جو فیزیکلی طور پر
13:40فیزیکل فارم میں جو بانڈز ہوتے ہیں
13:43کاغذی شکل کے اندر ان کا حکم ہوتا ہے
13:45پہلے تو ہم یہ کر لیتے ہیں
13:46کہ مثلا پاکستان میں فرض کر لیں گر ایسا ہے
13:49کوئی ای بانڈ ہے
13:50تو اس میں اگر تو گورنمنٹ آپ کو یہ آفر کرتی ہے
13:53کہ آپ یہ ای بانڈ پرچیس کریں
13:55اور یہ نکلے نہ نکلے
13:57آپ کو پر ایئر یا پر منت
13:59اتنا اس پر پروفٹ ملے گا
14:01تو پھر تو یہ سود ہوگا
14:03یہ پروفٹ سود ہوگا یاد رکھئے
14:05کیونکہ اس وقت
14:06اس بانڈ کو خریدنے کی شرعی حیثیت
14:09بس وہ خریدا نہیں ہے
14:10آپ نے اصل میں تو آپ نے یہ قرضہ
14:12گورنمنٹ کو دیا ہے
14:14اور یہ تو ایک رسید کے طور پر ہی ہے
14:16تو اس کے اوپر جو پروفٹ ہوگا وہ سود ہوگا
14:18ہاں اگر کوئی باقاعدہ تجارتی اگریمنٹ ہوتا ہے
14:22بزنس اگریمنٹ ہوتا ہے
14:23کہ آپ کا یہ پیسہ انویسٹ کیا جائے گا
14:25اس سے جو پروفٹ آئے گا
14:27وہ اس میں ایڈ کیا جائے گا
14:28پھر یہ مداربت کے حکم میں آ سکتا ہے
14:31کہ آپ کا پیسہ ہے گورنمنٹ ورک کر رہی ہے
14:33پھر ٹھیک ہے
14:34لیکن اگر ایسا کوئی معاعدہ نہیں ہے
14:35تو پھر وہ پروفٹ لینے تو ٹھیک نہیں ہے
14:38اور اگر ایسا کوئی پروفٹ وغیرہ نہیں ہے
14:40بس آپ خرید کے رکھ لیں
14:41اگر یہ نام نکل آیا تو ٹھیک نہیں نکل آیا
14:43جب آپ چاہیں اس کو پوری پیمنٹ کے ساتھ
14:46یعنی پورا جتنا کا وہ ہے
14:47اتنا آپ کو پیسہ ملے گا
14:49کٹے وغیرہ گا کچھ بھی نہیں
14:50بلکل نہیں کٹے گا
14:52تو وہ اگر اس طرح کی صورتحیل ہے
14:54پھر بلکل جائز ہے
14:55باہر کے ملکوں کے اندر تھوڑا سا فرق ہوگا
14:58کہ وہاں چونکہ علماء کا اس بات میں اختلاف ہے
15:00کہ غیر مسلمین کے ساتھ
15:03سودی معاہدات
15:04جو بظاہر سود نظر آ رہے ہوتے ہیں
15:06وہ کرنا جائز ہیں یا نہیں
15:08تو بعض کہتے ہیں کہ جائز ہیں
15:10بعض ناجائز کہتے ہیں
15:11جو ناجائز کہتے ہیں
15:13وہ ای بونڈ کی اس شکل کو تو ناجائز ہی کہیں گے
15:16کہ آپ نے خریدا
15:18اور اس پر پور منت یا پر یار
15:20آپ کو پروفٹ مل رہا ہے
15:21تو وہ اس کو منع کریں گے
15:22لیکن جو جواز کا حکم دیتے ہیں
15:25وہ کہیں گے بلکل جائز
15:26اور وہاں بھی اگر پروفٹ نہیں ہے
15:28بس آپ نے لے کر رکھا
15:29وہ انام نکل آیا
15:30ٹھیک
15:30ورنہ آپ جب چاہیں
15:31اپنا پیسہ واپس لے سکتے ہیں
15:33تو یہ پھر سب کے نزدیک
15:34بلکل جائز ہوگا
15:36تو یہ درہ دیکھ لیجئے
15:37انشاءاللہ اس کی روشنی میں
15:38آپ کو پتہ چل جائے گا
15:40ایک ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
15:41السلام علیکم
15:42وارکہ السلام
15:44جی بھائی
15:46جی فرمائی آواز آ رہی ہے
15:49جی اسفاف یہ تھا
15:50کہ حرام کھانے سے دعا قبول نہیں ہوتی
15:53تو کیا توبہ بھی قبول نہیں ہوگی
15:55ٹھیک ہے اور
15:56نماز میں اگر شابت پیدا ہو
15:59تو نماز ٹوٹ جائے گی
16:00اور
16:01آپ نے کہا تھا
16:04کہ مرتض کو دوبارہ
16:05مسلمان ہونے کے لیے
16:06اسلام قبول کرنا پڑتا ہے
16:08لیکن گستاہ رسول
16:10اگر کسی نے کیا
16:11جی جی
16:14چلے میں
16:15چلے میں
16:17بیچ میں آواز کی آواز
16:18آپ کی ڈسٹرپ ہو گئی ہے
16:19میں بات کرتا ہوں
16:21ایک اور کولر ہیں
16:22السلام علیکم
16:23لائن ڈروپ ہو گئی شاید
16:26یہ کہتے ہیں
16:26کہ یہ سنا ہے
16:27کہ حرام کھانے والے کی دعا قبول نہیں ہوتی
16:30تو کیا توبہ بھی قبول نہیں ہوتی
16:32دیکھیں توبہ قبول ہوگی
16:34بالکل ہوگی
16:34اور وہ حرام کھانے والا
16:36سے مراد وہ ہے
16:37کہ جو حرام قطعی
16:38اور عادتاً کھارا ہے
16:39جو رتمند ہو کر کھارا ہے
16:41اس کے لیے حکم شرع یہی ہے
16:43کہ اس کی دعا مقبول نہیں ہوگی
16:45یہ اسے پتا ہے
16:46کہ میں حرام کھارا ہوں
16:47پھر ہاتھ اٹھا کے دعائیں کرتا ہے
16:48تو دعا قبول نہیں ہوگی
16:49باقی یہ کہ
16:50بعض وقت حرام زنی ہوتا ہے
16:52یعنی وہ اتنا واضح حرام نہیں ہوتا
16:54اور لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا
16:55بچارے وہ انوالف ہوتے ہیں
16:57اللہ کی رحمت سے امید ہے
16:58کہ اللہ تعالیٰ کرم نوازی فرمائے گا
17:00اور ان کی معلومات کی
17:01اس کمی کو نظرانداز کر دے گا
17:03لیکن بہرحال میں کوئی جسٹیفیکشن
17:05نہیں دینا چاہتا
17:06نہ یہ کوئی حوصلہ افضائی کرنا چاہ رہا ہوں
17:08ہمیں پہلے کوئی بھی کاروبار کرنے سے پہلے
17:10کچھ بھی مالی معاملہ کرنے سے پہلے
17:13اچھے سلجے ہوئے
17:14اور مستند مفتیانے کرام سے
17:16معلومات حاصل کر کے
17:18تب ہی ہمالی قدم اٹھانا چاہیے
17:19باقی توبہ کا معاملہ یہ ہوتا ہے
17:21تو رکھی اسی لئے ہے
17:23کہ آدمی سے اگر کوئی گناہ سرزت ہو جائے
17:25تو وہ توبہ اس سے گناہ کو مٹا سکے
17:28اور پھر دوبارہ آدمی
17:36گناہ مٹے گا نا
17:37جب شرک جیسا گناہ
17:39توبہ سے مٹ سکتا ہے
17:41تو حرام جو روزی وغیرہ کے معاملات ہوتے ہیں
17:44اس سے کم درجے کے ہوتے ہیں
17:45تو بلکل توبہ اس کی مقبول ہوگی
17:47ایک آپ نے کہا کہ نماز میں
17:49اگر شہوت محسوس ہو جائے تو کیا نماز ٹوڑ جائے گی
17:52دیکھیں صرف شہوت پیدا ہونے سے
17:54نماز نہیں ٹوٹے گی
17:55لیکن اگر خدا رہ خاصتہ شہوت پیدا ہوئی
17:57اور جسم سے کوئی چیز خارج ہو گئی
17:59تو وہ وضو توڑ دے گی
18:00اور وضو ٹوٹے گا
18:01تو لازمی سی بات ہے
18:02کہ پھر نماز بھی ٹوڑ جائے گی
18:04لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے
18:06کہ نماز میں شہوت کیوں پیدا ہوئی
18:08یا اس لئے پیدا ہوئی
18:09کہ کوئی نامحرم وہاں بیٹھی ہوئی تھی
18:10اور آدمی نے ادھر توجہ کی
18:12تو اس لئے اس سبب کو ختم کرنا چاہئے
18:14کہ نماز میں اپنی نگاہوں کی حفاظت کریں
18:16یا اس وجہ سے شہوت پیدا ہوئی
18:18کہ انسان گندی باتیں سوچتا ہے
18:20گندی باتیں دیکھتا ہے
18:21اور جب نماز میں کھڑا ہوا
18:23تو وہی باتیں عود کرائیں
18:24خاص طور پر جب امام کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہوں
18:27کہ اس میں قراد بھی امام کر رہا ہوتا ہے
18:29تو پھر سوچ اور فکر کے غلبات ہوتے رہتے ہیں
18:32اور اس میں پھر اس قسم کے خراب قسم کے خیالات آئیں
18:34تو اس لئے سمجھانا یہ مقصود ہے
18:36کہنا یہ مقصود ہے
18:37کہ آخری شہوت کیوں پیدا ہوئی
18:39حالت نماز میں
18:40اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہو کر
18:42اس کا مطلب ہے پیچھے کوئی سبب ہے
18:43اس سبب کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے
18:46باقی مسئلہ تمہیں نے آپ کو بتا دیا
18:48ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
18:51السلام علیکم
18:52وآلیکم اسلام
18:54مفتی صاحب میں نے یہ پوچھنا تھا
18:58کہ بچوں کی بدائش پر
19:01لوگ کہتے ہیں
19:01جب مرنا بھی ہو جاتا
19:04تو پھر کہتے ہیں
19:05جس ہوتا ہے گھر میں آکے
19:06تو پھر جنہان ہے یہ کرنا ہے
19:08تو کہہ یہ ہماری اسلام میں ہے
19:10کوئی بات ہے
19:11ملہا سمجھے نہیں
19:12دوبارہ سوال کیجئے گا
19:14مادرت
19:15وہ میں نے یہ
19:17بولے
19:18جب بچے کی بدائش پہ بھی
19:23کہتے ہیں کہ یہ سودک ہوتا ہے
19:26کیا ہوتا ہے
19:28سودک
19:29مجھے اجنبی لفظیں
19:31سودک مانے کیا ہوتا ہے
19:33آپ کیا لیتے ہیں اس کا مطلب
19:35پتہ نہیں ہوں
19:37ہمارے گار میں ہی زیادہ
19:38اس کا آرواح چلتا ہے
19:39اس میں کیا ڈیمانڈ کرتے ہیں
19:42تو پھر یہ ہے
19:43کہ کیا ہے
19:44میری نانتہ ہے
19:46وہ بیمار رہتی ہے
19:47تو وہ کہتے ہیں
19:48اگر آپ باہر
19:49میں کسی کے ہاں بچہ پیدا
19:51ادھر سے ہو گیا ہے
19:52تو کہتے ہیں
19:53جی پہلے نہائیں
19:53تو پیر آگے آئیں
19:55ٹھیک ہے میں سمجھ گئے
19:57سودک نحوست کے معنی میں
19:59لے رہی ہوں گی آپ
19:59دیکھیں یہ عورتوں کے اندر
20:01بہت زیادہ ہوتا ہے
20:02کہ کہیں بچہ پیدا ہو
20:03کوئی بہن پیگنٹ ہیں
20:05اگر کسی کے بچہ
20:06فوت ہو جائے
20:07خاص طور پر کہتے ہیں
20:08وہاں نہ جانا
20:09نحوست ہو جائے گی
20:10یا کہیں بچہ پیدا ہو
20:11جسے انہوں نے کہا
20:12ابھی واپس آکر نہاؤ فورا
20:14یہ اس کا کوئی
20:15مذہب اسلام سے
20:16اس کا کوئی تعلق نہیں ہے
20:17اس طرح کی باتیں
20:19خواتین عام کر دیتی ہیں
20:20کچھ مرد حضرات بھی
20:22بہار سے سن کر آکے وہ
20:23اور پھر اس میں
20:24ہدایات لیتے نہیں ہیں
20:26کہ کونسا نظریہ
20:27کونسا خیال
20:28شریعت کے موافق ہے
20:29اور کونسا شریعت
20:31کے تقاضوں کو
20:32پامال کرنے والا ہے
20:33کس سے ہمارے بچے
20:34اصل دین سے دور ہو جائیں گے
20:36اور غلط چیز
20:37ہمارے گھروں کے اندر
20:38رائج ہو جائے گی
20:39یہ توجہ کرنا
20:40بڑوں کا کام ہے
20:41تو لہٰذا یاد رکھیں
20:42کسی بھی چیز میں
20:43نحوست نہیں ہوتی
20:44ہمارا مذہب اسلام
20:46نحوست کا
20:46بلکل قائل نہیں ہے
20:48کوئی بہو گھر میں آ جائے
20:50نقصان ہو جائے
20:51یہ بہو کا آنا
20:52کوئی منوس نہیں ہوتا
20:53کسی کے بچہ مر جائے
20:55کسی کے بچہ فوت ہو جائے
20:56کسی کے نئی نئی شادیوی
20:58فورا شہر کا انتقال ہو گیا
21:00اس میں نحوست کا
21:01کوئی تعلق نہیں
21:02اللہ تبارک و تعالیٰ
21:03کے ازلی فیصلے
21:04کار فرما ہوتے ہیں
21:05اور میں اکثر یہ
21:06ارس کرتا ہوں
21:07جو یہ نحوستوں کے نام
21:08لیتے رہتے ہیں
21:09کہ اگر کچھ چیزوں کی
21:10فرض کر لیں
21:11آپ کے ذہن کے مطابق
21:12نحوستیں ہیں
21:13تو باقی چیزوں کی
21:14برکات کہاں چلی گئیں
21:16کیا یہ نحوستیں
21:17اتنی قوی ہو گئیں
21:18کہ باقی ساری قرآن
21:20گھر میں ہے
21:20نماز پڑھ رہے ہیں
21:21آپ سب موجود ہیں
21:23آپ سب تو بابرکتی ہیں
21:24نحوست تو اس چیز کی ہے
21:26یہ سب پر کیسے غالب آ جاتی ہے
21:28یہ سمجھ میں نہیں آتی
21:29اتنی برکتیں
21:30اسے کیوں نہیں دبا دیتی
21:31لیکن نہیں
21:32نحوست سے ڈرتے رہیں گے
21:33باقی برکات کا
21:34کچھ بھی خیال نہیں ہوتا
21:35تو خلاص کلام یہ ہے
21:37کہ آپ بالکل
21:38اس کی پرواہ نہ کریں
21:39اسلام کا
21:40ان چیزوں سے
21:40کوئی تعلق نہیں ہے
21:42ایک اور کولن
21:43ہمارے ساتھ ہیں
21:44السلام علیکم
21:45وآلیکم
21:46السلام محمد صاحب
21:47محمد صاحب
21:49محمد صاحب یہ معلوم کرنا ہے
21:50میرے پاس تھی
21:51سونے کی چوڑیاں
21:53اس میں تھے
21:54میں نے دو بیچے
21:55عمرے کے لیے
21:56میں نیت سے جا رہی ہوں
21:57اٹھائی جو لائی کو
21:58ٹھیک ہے
21:58تو آیا میرے
21:59اس بھی زکاة
22:00مجھے دینا لازم ہے
22:02ہمیں ستاروں پہ دنگی
22:03یا دو سنڈیوں پہ دنگی
22:04میں زکاة
22:05اچھا جلے میں بتاتا ہوں آپ کو
22:07ایک اور کولن ہے
22:08السلام علیکم
22:09وآلیکم
22:11السلام
22:11محمد صاحب
22:16میرے دو کوئیسٹین ہیں
22:17ایک تو کوئیسٹین یہ ہے
22:19کہ میں نے
22:20زکاة دی
22:21تو
22:22میری تو نیت تھی
22:23زکاة دینے ہی
22:24تو پھر جو ہے
22:25میرے موں سے نکل گیا
22:27کہ
22:27ان کو بتانا نہیں
22:29کہ
22:30یہ کس نے دی ہے
22:32جی
22:33کوئیسٹین یہ ہے
22:35کہ
22:36نماز پڑھتے ہوئے
22:37میں نے
22:39جو اینا
22:39سنن
22:40ادا کر رہی تھی
22:41تو وہ میں نے
22:42فرضوں کی طرح پڑھ لیے
22:44اور پھر میں نے
22:45سیدہ صاحب بکان لیا
22:46تو کیا یہ ادا ہوگی
22:48دوسرا یہ ہے
22:49کہ میں بھول بھو جاتی ہوں
22:50پلس ہی بھول جاتی ہوں
22:51پڑھتے پڑھتے
22:52چلیں بتاتا
22:54انشاءاللہ آپ کو
22:55بہن نے فرمایا
22:56کہ ان کی ساتھ سونے کی چوڑیاں تھی
22:58دو چوڑیاں بیچ کر
23:00اب یہ عمرے پہ تشریف لے جانا چاہتی ہیں
23:03تو یہ زکاة جو ہے
23:04ساتھ چوڑیوں پہ نکالنی ہوگی
23:06یا ان دو چوڑیوں کی بھی نکالیں گی
23:08دیکھیں اصل مسئلہ یہ ہے
23:09کہ سب سے پہلے آپ یہ دیکھئے
23:11کہ آپ کا زکاة کا سال پورا ہو گیا تھا
23:14یا نہیں
23:15اگر یہ سونا اتنا ہے
23:17یعنی ساڑھے ساتھ تولہ سونا ہے
23:19بنتے ہیں یہ
23:19کم از کم
23:21یا کم بنتا ہے
23:22لیکن دوسرا مال آپ کے پاس ہے
23:23کیش وغیرہ ہے
23:24یا چاندی وغیرہ ہے
23:25جس کو ملا کر
23:26زکاة بن جاتی ہے
23:28اور پورا سال گزر چکا ہے
23:30پھر تو آپ کو
23:31پوری ساتھ چوڑیوں پر ہی زکاة نکالنی ہوگی
23:33کیونکہ سال پورا ہو گیا ہے
23:35لیکن اگر سال پورا ہونے سے پہلے
23:37آپ نے ایسا کیا ہے
23:38کہ دو چوڑی بیچ کے عمرے پہ جا رہی ہیں
23:40تو پھر ان دو چوڑیوں کا
23:42مال زکاة سے آپ کوئی تعلق نہیں ہوگا
23:44کیونکہ جو درمیان میں خرچ ہو جاتا ہے
23:46اس پہ زکاة نہیں ہوتی
23:47وہ تو سال تمام کے بعد
23:49جتنا مال آپ کے پاس موجود ہوتا ہے
23:51اس پر زکاة کا حساب کرتے ہیں
23:53تب آپ بس یہ دیکھ لیجئے
23:54کہ آپ کا جو سال کا
23:56زکاة کا سال سٹارٹ تھا
23:58کیا وہ پورا ہو گیا ہے
24:00اس کے بعد آپ یہ چوڑیاں بیچ کے عمرے پہ جا رہی ہیں
24:02تو زکاة دینی ہوگی
24:03اور اگر اس سے پہلے جا رہی ہیں
24:05تو ان دو چوڑیوں پہ زکاة نہیں ہیں
24:06باقی کا حساب آ پانے کے بعد
24:08اور سال پورا ہونے کے بعد کریں گی
24:11ایک مختصر سے ہم مزید بریک لیں گے
24:14ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
24:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:17بہن نے question کیا تھا
24:19کہ میں نے زکاة کسی کو دی
24:22کہ فلان کو دے دینا
24:23لیکن پھر میں نے یہ کہہ دیا
24:25کہ ان کو نہ بتانا
24:26کہ کس نے زکاة دی ہے
24:27تو کیا میری زکاة ادا ہو جائے گی
24:29کہ نہیں ہو جائے گی
24:30بلکل آپ کے زکاة ادا ہو جائے گی
24:32اگر آپ نے کسی کو زکاة دینے کے لیے
24:35مقرر کیا تھا
24:36اس کو وکیل کہتے ہیں
24:37اور وکیل کے لیے
24:39کسی کو زکاة دیتے ہوئے
24:40بتانا ضرور نہیں ہوتا
24:41کہ کس نے زکاة دی ہے
24:43اور اگر آپ یہ پوچھنا چاہتی تھیں
24:45کہ یہ میں آپ نے شاید کہا
24:47کہ زکاة کہہ کے نہیں دینا
24:48توفہ یا عیدی کہہ کر دے دینا
24:50کیا اس سے زکاة ادا ہوگی
24:52کہ نہیں تو اس سے بھی ہو جائے گی
24:53بعض اوقات سامنے والوں کی
24:54عزت نفس ایسی ہوتی ہے
24:56کہ وہ زکاة لینا پسند نہیں کرتے ہیں
24:58وہ کہتے ہیں
24:59ہم ویسی ہماری کوئی مالی مدد کر دیں
25:01تو ان کو یہ کہہ سکتے ہیں
25:02کہ یہ نفلی صدقہ ہے
25:03عیدی ہے
25:04توفہ ہے آپ کے لیے
25:05اور دل میں زکاة کی نیت کر لیں
25:07تو آپ کی زکاة ادا ہو جائے گی
25:09تو انشاءاللہ آپ کی زکاة ادا ہو گئی
25:10آپ گھبرائیں ہیں
25:11لیکن انہیں کہا
25:12کہ میں نے نماز میں سنن ادا کر رہی تھی
25:14تو فرائض کی طرح ان کو پڑھ دیا
25:16اور پھر میں نے آخر میں سجدہ صحف کر لیا
25:18تو کیا نماز ہو گئے کے نہیں
25:20دیکھیں اگر فرائض کی طرح پڑھنے سے
25:22یہ مقصود ہے آپ کا
25:23کہ تیسری چوتھی میں آپ نے
25:25صرف الہم شریف پڑھی
25:26اور صورت پڑھنا بھول گئی
25:28تو پھر بالکل آخر میں
25:29آپ نے سجدہ صحف کر لیا
25:30آپ کی نماز ہو گئی
25:32اور ایک ہوئی ہوتا ہے
25:33کہ سنت غیر موقع دوں کو
25:35آپ نے فرض کی طرح پڑھ دیا
25:36کہ سنت غیر موقع دہ کے اندر
25:39پہلے اور تیسری میں
25:40سنت پڑھنا سنت ہوتا ہے
25:42اور فرض کے اندر صرف پہلے میں
25:44سنت ہوتا ہے تیسری میں نہیں
25:45تو آپ نے سنت غیر موقع دہ میں
25:48بھی ایسی کر لیا
25:48کہ پہلے میں پڑھی تیسری میں نہیں
25:50تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں
25:51یہ تو سنت کا ترک تھا
25:53اور اسی طرح سننے غیر موقع دہ میں
25:55اتحیات کے بعد
25:57پھر درود پاک پڑھنا بھی
25:59مستحب ہوتا ہے سنت ہے
26:00فرائض کے اندر اگر پڑھیں گے تو سردہ صاحب لادم ہوگا
26:04اگر آپ نے یہ فرائض کے طرح پڑھ دی
26:06کہ اتحیات کے بعد
26:07سنن میں اتحیات کے بعد
26:09آپ نے درود پاک نہیں پڑھا
26:11تو یہ بھی ترک سنت تھا
26:12اس پر بھی سردہ صاحب نہیں تھا
26:14تو بہرحال دونوں صورتوں کے اندر
26:16آپ کے نماز ہو گئی ہے
26:18ایک آپ نے کہا میں نماز میں بھول بہت جاتی ہوں
26:21بہرحال یہ تو ایک عارضہ
26:22آج ہر تیسرے شخص کو لاحق ہے
26:24صرف آپ ہی کا مسئلہ نہیں ہے
26:26آپ یہ نہ سوچئے گا کہ شاید میرے ساتھ
26:29ایسا ہو رہا ہے ہر ایک کے ساتھ ایسی ہو رہا ہے
26:31کسی کے ساتھ کم ہوتا ہے کسی کے ساتھ زیادہ
26:32لیکن اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
26:34آپ ذہن کو حاضر رکھ کر
26:36تھوڑی تھوڑی نماز پڑھا کریں
26:38جیسے چار سنت کو فوکس رکھیں
26:40اور ان کی رکعتوں کو فوکس رکھیں
26:42اگر آپ چار پتھر سامنے رکھ لیں
26:44فرض کر لیں نماز پڑھتے ہوئے
26:46کہ آپ رکعتیں اکثر بھول جاتی ہیں
26:48تو رکھ کر ایک ایک پتھر پر رنگ الگ الگ کر لیں
26:51جب پہلی رکعت پڑھیں
26:52تو مثلا لال رنگ کے پتھر پر نگاہ رکھوں گی
26:54جب دوسری ہوگی تو ہرے رکھیں
26:55تیسری اس طرح
26:56تو اس طرح کوئی نہ کوئی ایسا طرز عمل اختیار کر لیں
26:59جس سے آپ کو رکعتیں وغیرہ یاد رہیں
27:02تو یہ آپ کے لئے گنجائش نکلے گی
27:04باقی اگر آپ بھول جاتی ہیں
27:05کوفت کا شکار نہ ہو
27:06جتنا آپ کے لئے نماز ادا کرنا دشوار ہوگا
27:09اللہ تبارک و تعالی آپ کو
27:11اتنہ ہی زیادہ انشاءاللہ
27:13عجر و ثواب عطا فرمائے گا
27:15اور یہ آپ اس میں بس تنہا نہیں ہیں
27:18اس میں سارے لوگ شریک ہیں
27:19آپ بے فکروں کے پڑھتی رہیے نماز
27:22ایک بھائی نے کہا
27:23کہ یہ کرکٹ میں بعض اوقت ایسا ہوتا ہے
27:25کہ باولر جب کوئی وکٹ لیتا ہے
27:27تو بہت اگریسیف ہو جاتا ہے
27:28شدید غصے کا اظہار کرتا ہے
27:30کبھی بیٹس مین پر کبھی آڈینس کے اوپر
27:33تو کیا اس میں غرور اور تکبر کا معاملہ ہوتا ہے
27:37اور کیا ایک مسلم کے لئے ایسا کرنا جائز ہے
27:40یا نہیں ہے
27:41اور کہتے ہیں بعض جو ہیں وہ صرف کوئی تکبر
27:43غصے کا اظہار نہیں کرتے
27:44اسٹائل مارتے ہیں خالی
27:46اسٹائل دکھاتے ہیں
27:47تو اسٹائل اس طرح دکھانا کیسا ہے
27:49دیکھیں پہلی بات ہے
27:51کہ غرور اور تکبر چاہے گراؤنڈ کے اندر ہو
27:53چاہے گھر کے اندر ہو
27:54چاہے کہیں پر بھی ہو
27:55جائز نہیں ہوتا
27:57لہٰذا اب یہاں دو صورتیں ہیں
28:00کہ ایک تو آپ کسی بولر کو دیکھ رہے ہیں
28:02کہ وہ غصے کا اظہار کر رہا ہے
28:03تو چونکہ غرور اور تکبر کا تعلق باتن سے ہوتا ہے
28:07ہمارے قلب کی کیفیات کا نام ہے
28:09تو ہم کیسے حکم لگا سکتے ہیں
28:11کہ یہ غرور کے طور پر کر رہا ہے
28:12تکبرن کر رہا ہے
28:13کیونکہ بعض اوقات جب بولر پٹتا ہے نا بہت زیادہ
28:16ایک دو چھکے لگ جاتے ہیں
28:17پھر وہ آؤٹ کرتا ہے
28:18تو اس کو زیادہ غصہ آتا ہے
28:19کیونکہ پہلے غصہ آرہا ہوتا ہے
28:20تو وہ یہ ظاہر کرتا ہے
28:22کہ مجھ سے مقابلہ کرنا
28:23تمہارے بس کی بات نہیں دیکھا
28:24میں نے یہ سکر دیا
28:25تو وہ اس میں ایسا
28:27ضروری تو نہیں کہ وہ تکبرن ایسا کر رہا ہو
28:29بلکہ طبیعت میں غصہ پیدا ہوا
28:31غصے کا اظہار کر دیا
28:32تو غصے کا اظہار ہمیشہ تحت تکبر ہو
28:35یہ بھی ضروری نہیں
28:36تو ہمیں بدگمانی نہیں کرنی چاہیے
28:38دوسرا یہ ہے کہ آپ خود بولر ہیں
28:40آپ مسلمان ہیں
28:41آپ نے کسی کو آؤٹ کیا
28:43تو آپ نے اس کو حقیر سمجھا بہت
28:44اور اپنے آپ کو بڑا سمجھ کے
28:46اب آپ غصے کا اظہار کر رہے ہیں
28:48تو اپنی قلبی کیفیت کو تو ہم جانتے ہیں
28:50اسے پھر اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
28:51کہ آپ نے تکبرن ایسا کیا ہے
28:53تو اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
28:55ایسا نہیں کرنا چاہیے
28:56اور اگر تکبرن نہیں ہے
28:57وہی دوسری کیفیات تھیں
28:59جو غالب آگئی تھی
29:00تو اس میں آپ کے لئے بھی گناہ نہیں
29:01باقی سٹائل وغیرہ مارنے میں
29:03تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
29:04اس میں شریعت نے
29:05مطلب کوئی سخت حکم تو نہیں رکھا
29:07کہ سٹائل دکھانا
29:09جیسے بولر مختلف سٹائل کرتے ہیں
29:11وہ صرف خوش کرنے کے لئے
29:12یا ایک اپنے آپ کو
29:13منفرد دکھانے کے لئے ہوتا ہے
29:16تو بارہل یہ مباہ ہے
29:17نہ گناہ نہ ثواب
29:18ایک بھائی نے کہا
29:19کہ میں موبائل کمپنی میں کام کرتا ہوں
29:21بعض کسٹمرز آتے ہیں
29:23پرچیزنگ کے لئے
29:23تو موبائل کی
29:24LCD کے اندر
29:25ڈاٹ وغیرہ آ جاتا ہے
29:26یا اس کی جو باڈی ہوتی ہے
29:28اس پہ سکریچ لگا ہوتا ہے
29:30تو کسٹمر کہتا ہے
29:31کہ اس کی LCD چینج کریں
29:32اور اس کی باڈی چینج کریں
29:34ہم چینج کر کے دے دیتے ہیں
29:35اب یہ جو باقی بچ جاتی ہے
29:37LCD وغیرہ
29:37یا باڈی سکریچ والی
29:38تو یہ ہماری کمپنی پھینک دیتی ہے
29:41تو کیا ہم ان چیزوں کو لے کر
29:44اپنے پاس رکھ سکتے ہیں
29:45اور آگے اس کو سیل کر کے
29:47پیسہ کما سکتے ہیں
29:48کہ نہیں
29:48دیکھیں اگر تو کمپنی
29:51واقعی ایسا کرتی ہے
29:52کہ اس کو پھینک دیتی ہے
29:54کچرے کے اندر
29:55اور اٹھا کے کوئی بھی لے جائے
29:56تو پھر تو یہ ایک ایسا مال ہے
29:58کہ یہ
29:59جو اس پہ قبضہ کر لے گا
30:01وہی اس کا مالک ہو جائے گا
30:02اس صورت میں آپ بلکل کر سکتے ہیں
30:04اور اگر پھینکنے کا مطلب یہ ہے
30:06کہ فلال اس کو کچرے میں
30:07ڈال دیا جاتا ہے
30:08لیکن بعد میں
30:09اس کو باقاعدہ
30:10اس کا جب مجموعہ جمع ہو جاتا ہے
30:12تو کمپنی کسی کو
30:13چاہے کم قیمت میں بیشتی ہے
30:15تو پھر یہ کمپنی کا مال ہے
30:17ایسے صورت میں
30:17بغیر اجازت
30:19اگر آپ استعمال کریں گے
30:20تو یہ چوری میں بھی آئے گا
30:22گناہ میں آئے گا
30:23غصب میں آئے گا
30:24اور یہ ناجائز ہوگا
30:25اس لئے پہلے یہ کلیر کر لیں
30:27اگر کمپنی واقعی اس کو پھینک دیتی ہے
30:29اور اسے کوئی پرواہ نہیں ہوتی
30:30کون لے جائے
30:31کون چھوڑے لے جائے
30:32ضائع کر دے
30:33تو پھر بالکل آپ
30:34اس کو استعمال کر سکتے ہیں
30:36ایک بچے نے پوچھا تھا
30:38کہ یوکے کا
30:39اسٹڈی ویزا اگر لینا ہو
30:40تو بعض اوقات
30:42جس کے پاس پیسے رسے نہیں ہوتے
30:43ڈیمانڈ کیونکہ یہ ہوتی ہے
30:44کہ ستر لاکھ روپے دو مہینے کے لیے
30:47اکاؤنٹ کے اندر رکھوانے ہوتے ہیں
30:49تو پھر کسی ٹریول ایجنٹ سے
30:51ہم رجوع کرتے ہیں
30:52کہ تم کسی پارٹی سے پیسہ رکھوا دو
30:54تو ہوتیل ایجنٹ پھر پر منت
30:57فور پرسنٹ اس کے اوپر
30:58اپنا نفع لیتا ہے
31:00یا اپنا کمیشن لیتا ہے
31:02تو یہ کمیشن لینا دینا
31:03اور اس طرح سارا پروسس کرنا کیسا ہے
31:05دیکھیں اگر تو
31:07کوئی بھی گورنمنٹ
31:09آپ کو یہ دیکھنا چاہتی ہے
31:12کہ آپ کے پاس اتنا پیسہ ہے
31:14کہ وہاں جا کر آپ کسی سے
31:15پیسے نہیں مانگیں گے
31:16کرائم نہیں کریں گے
31:18آپ اللیگل کوئی جاب نہیں کریں گے
31:20اس لئے پہلے پیسہ اپنا شو کریں
31:22کہ آپ کے پاس ہے
31:23تو ہم آپ کو ویزا جاری کرتے ہیں
31:25تاکہ آپ وہاں پر
31:26ہماری حکومت پر
31:28یا معاشرے پر بوجھ نہ بنیں
31:29اور ڈس بیلنس
31:31ڈس بیلنسی پیدا کرنے کا سبب نہ بنیں
31:34اگر ایسا ہے
31:34تو پھر تو آپ کے
31:35اپنی ذاتی ملکیت کے وہ پیسے ہونے چاہیے
31:38کیونکہ اگر آپ صرف دکھانے کے لیے کریں گے
31:40تو وہ تو چاہ رہے تھے
31:42کہ آپ یہ ظاہر کریں
31:43کہ آپ کے پاس مال ہے کے نہیں
31:44اور مال ہے
31:45تو ہم آپ کو ویزا جاری کرتے ہیں
31:46اور آپ نے دھوکہ دے دیا
31:47تو پھر یہ دھوکہ اور فراد ہوگا
31:49اور دھوکہ اور فراد
31:50کافر کے ساتھ بھی شرن جائز نہیں ہوتا
31:53اور اگر صرف ایسی ریکائیمنٹ ہے
31:55کہ بھئی آپ کچھ پیسہ بس اپنا شو کر دیں
31:57پھر ہم آپ کو ویزا جاری کر دیں گے
31:59میرے خیال میں ایسا ہوتا تو نہیں ہے
32:01لیکن چلے اگر بلفرد ہے
32:02پھر یہ ہو سکتا
32:03لیکن اس میں بھی
32:05صرف پیسہ رکھوانے پر کمیشن لینا
32:07تو یہ شرن کوئی ایسا کار
32:10یا کوئی مالی ایسا عقد نہیں ہے
32:11کہ جس میں شریعت اس کی اجازت دے
32:13تو یہ شرن صحیح نہیں ہوگا
32:15اس میں اس سے اشتنابی کرنا ہوگا
32:17لیکن بہرحال اب یہ کر رہے ہیں
32:19اس کی اور کوئی جائز صورت بنانے کی کوشش کریں
32:21کہ آپ کسی سے ادھار لے لیں
32:23یا کسی سے وقتی طور پر اگر لیتا ہے
32:31کہ طور پر ٹریول ایجن سے آپ ایک پین خرید لیں
32:34اور جتنا فور پرسنٹ بنتا ہے
32:36پر منت وہ اس کو ہر مہین ایک پین خریدیں
32:38اتنا پیسہ پین کے بدلے دے دیا کریں
32:40تو پھر یہ پین کے بدلے آپ قیمت دے رہے ہیں
32:43نہ کہ اس جو مالی معاملہ وہ کر رہا ہے
32:46جس کا شریعت سے بظاہر تعلق نہیں ہے
32:48یا وہ عقد شریعت اس کی اجازت نہیں دے رہی
32:51اس سے آپ بریوززمہ ہو جائیں گے
32:52باقی اس نے رکھا دیگر معاملات کی
32:55یہ وہ اس کا معاملہ ہے
32:56اور اس میں آپ کم از کم بریوززمہ ہو سکتے ہیں
33:00اس طرح کے کوئی ہیلہ شریع کر لیں
33:01تو بہتر ہوگا
33:02ڈائریکٹ ایسا نہ کریں
33:04ایک ایک کہتے ہیں کہ کسی بھائی نے پوچھا تھا
33:06کہ ہم یو ایسے میں
33:07نون زبیہہ جو ہوتا ہے گوشت
33:10اس کا بزنس کر سکتے ہیں کہ نہیں
33:12ان کے مراد یہ تھی
33:14کہ غیر مسلمین کے ساتھ کر سکتے ہیں کہ نہیں
33:16دیکھیں بالکل کر سکتے ہیں
33:18کہ اگر آپ ایسا کوئی جانور خریدتے ہیں
33:20کہ جو زبیہہ وہاں زیادہ مہگا ملتا ہے
33:22نون زبیہہ کم
33:23اور صرف آپ نے کافر کو بیچنا ہے
33:26تو اس کی گنجائش بالکل نکلے گی
33:27وہاں پر آپ یہ کاروبار کر سکتے ہیں
33:30لیکن خبردار کسی مسلمان کو وہ نہیں بیچ سکتے
33:32بیچیں گے تو گناہگار ہوں گے
33:35ایک بہن نے فرمایا
33:36کہ امریکہ میں ہمارے یہاں جب شادیاں ہوتی ہیں
33:38تو ٹیبلز کے اوپر کرسیاں سیٹ ہوتی ہیں
33:41بعض لوگ ایسا ہوتا ہے
33:42کھانا آکے رکھتے ہیں
33:43تو بیچ سے کرسی لے کر
33:44کسی کے بھی بیچ میں وہ کرسی ڈال کر بیٹھ جاتے ہیں
33:47اور کوفت ہوتی ہے لوگوں کو بہت زیادہ
33:50تو اس طرح بیچ میں کرسی ڈال کر بیٹھ جانے کی کیا شرعی حیثیتیں
33:54دیکھیں یہ کوئی قانون تو ہے نہیں
33:56کہ خلاف قانون وہ کیا
33:58یہ اخلاقی اعتبار سے مناسب نہیں ہے
34:00کہ آپ بیٹھے ہیں
34:02اپنے کسی رشتہ دار کے ساتھ
34:03اور ایک آدمی بیچ میں کرسی کر کے بیٹھ جائے
34:05اس کو رحمت قانون صلی اللہ علیہ وسلم نے
34:08منع فرمایا ہے
34:09ناراضگی کا اظہار فرمایا ہے
34:11لیکن وہ گفتگو کے اندر ہوتا ہے
34:12مجلس کے اندر
34:13لیکن بارحالی یہ کھانے پینے کے اندر بھی آدمی کھا رہا ہوتا ہے
34:15باتیں کر رہا ہوتا ہے
34:16تو بارحالی یہ خلاف سنت ضرور ہے
34:18اور اگر یہ ایسا ہے
34:20کہ وہ اس کے بیٹھنے کی وجہ سے
34:21ڈشیں کم پڑ جاتی ہیں
34:22اور وہ زیادہ کھا گیا
34:23اور سب لوگ ڈسٹرپ ہو گئے
34:25تو اس میں
34:26اگر لوگ کوفت کا شکار ہوں گے
34:28تو گناہ کا پہلو بھی نکل سکتا ہے
34:29ان بہن نے فرمایا
34:31کہ جب ایک عورت نے ایسے ہی کیا
34:32تو اچانک میرے مو سے نکل گیا
34:34کہ یہ تو شریعت میں بھی منع ہے
34:36آپ ایسا جو کر رہی ہیں
34:37تو کیا حکم شرع ہوگا
34:38تو بہن آپ نے
34:39کہ اگر زبان سے آپ جانبوش کے بھی کہہ دیتی
34:41بیسے تو یہ نکل گیا
34:42آپ کو صحیح مسئلہ شاید شرعی طور پر معلوم نہیں تھا
34:45لیکن آپ نے بالکل ٹھیک کہا
34:46آپ کے زبان سے صحیح نکلا
34:48یہ ہے خلاف شرع چیز
34:49لیکن بعض خلاف شرع چیزیں ایسی ہوتی ہیں
34:52جس میں انسان کوئی گناہ کبیرہ کا مرتقب نہیں ہو جاتا
34:54وہ اسی وقت ہوتا ہے
34:56کہ جب وہ کسی کو ہرٹ کرنے کا سبب بنتا ہے
34:59دل ازاری کا سبب بنتا ہے
35:00تکلیف پہنچانے کا سبب بنتا ہے
35:02دل دکھانے کا سبب بنتا ہے
35:04تو پھر اس قسم کے آمال کو گناہ میں شمار کیا جاتا ہے
35:07تو اگر کسی نے کرسی کھینچ کے
35:09اسی طرح کے افعال کا ارتکاب کیا ہے
35:11یا ان کا سبب بنا ہے
35:12تو پھر بالکل گناہ کی نسبت بھی کر سکتے ہیں
35:14ورنہ خلاف شریعت تو بہرحال یہ ہے ہی ہے
35:17اور یہ کہتی ہیں
35:18کہ اور جب کھانا کھلتا ہے
35:20تو ہمارے یہاں بھی ایسے کھانے کی طرف بھاگتے ہیں
35:23جیسے مدتوں سے کھانا نہیں کھایا
35:26اس کا مطلب ہے کہ پاکستانی
35:29چاہے پاکستان میں ہو
35:30چاہے یوکے یو ایسے میں پہنچ جائے
35:33وہ فطرتا پاکستانی رہتا ہے
35:35وہ آداب سیکھنے کے لئے تیار نہیں ہوتا
35:37پھر اس کہتی ہیں کچھ خواتین
35:39لائن میں لگی بچیوں کو ہٹا کے
35:40خود بیچ میں گھس جاتی ہیں
35:42بچیاں بڑی کوفت کا شکار ہوتی ہیں
35:44اگرچہ بچیاں جواب نہیں دیتی ہیں
35:45یا ان کو کچھ کہتی نہیں ہیں
35:47لیکن کیا یہ صحیح ہے
35:48تو اس کا جواب بھی وہی ہے
35:49کہ کوفت کا شکار بننا
35:50اور اس طرح لائن بیچ میں آ جانا
35:53یہ کسی کا حق سلب کرنا بھی ہے
35:55اس میں تو گناہ کا پہلو بھی ہو سکتا ہے
35:57تو ایسی بہنوں کو اشتناب کرنا چاہیے
35:59اور کھانے پینے کے سلسلے میں
36:01جو اٹھ کے بھاگتے ہیں اچانک
36:02ایسے میں تو
36:03آپ تو اس کی بات کر رہے ہیں
36:05میں نے ایسے سی شادیاں ٹینڈ کی ہیں
36:07جن میں مالدار طبقہ موجود ہے
36:09کوئی کھانے پینے کی کمی نہیں
36:11لیکن پتہ نہیں کیوں یہ فطری تقاضی ہے ہمارا
36:14کہ جیسی کھانا کھلتا ہے
36:15ایسے بھاگیں گے تیزی کے ساتھ
36:17جیسے ایک منٹ کی بھی دیر ہوگئے
36:19تو سارا کھانا من و سلوہ کی طرح
36:20اوپر واپس سل جائے گا
36:22اللہ تعالی رحم فرمائے
36:23ہماری حالتوں پر
36:24اس طرح کے غیر اخلاقی اقدامات
36:27نہیں کرنے چاہیے
36:28جو آپ کی قسمت میں ہے
36:29وہ ضرور ملے گا
36:31کوئی ایک لقمہ بھی نہیں کھا سکتا
36:32اور جو نہیں ہے
36:33وہ آپ دھکے دے کر بھی
36:34وہاں پہنچ جائیں
36:35آپ کے ہاتھ سے نکل جائے گا
36:37اس لئے تحمل اور بردباری کے ساتھ
36:39ہی جانا چاہیے
36:40اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق عطا فرمائے
36:41پروریم کے وقت تقریباً ختم ہو چکا ہے
36:43انشاءاللہ
36:44کل آپ کی خدمت میں آٹھ بجے دوبارہ
36:45حاضری کا شرف حاصل ہوگا
36:47آپ ہمارے لئے دعا کریں
36:48ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
36:49کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہی
36:51دین پر استقامت عطا فرمائے
36:54دین سیکھ کر
36:55دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
36:57جو لوگ دین کی خدمت کر رہے ہیں
36:59لوگوں کو ان تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
37:02تاکہ دین سیکھیں
37:03اور ہمارے لئے
37:03ثوابے جاریہ بن جائیں
37:05آمین
37:06وآخر دعوانا
37:07ان الحمد للہ رب العالمين

Recommended