- 6/19/2025
Deen aur Khawateen - Topic: Iman Aur Islam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Aalima Safa Fatima, Aalima Umama Fayaz, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Aalima Safa Fatima, Aalima Umama Fayaz, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30یعنی تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیے ہیں جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
00:37اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
00:43تمام تردرود و سلام ہوں اللہ کے حبیب سید الانبیاء
00:47امام الانبیاء حضور جانِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر
00:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:57جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
01:02اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ ایمان افروس کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے
01:07دین اور خواتین اور یہ ذرہ ناچیز حاضر خدمت ہے
01:11بعد یہ ہے کہ بہنوں نے دین سیکھنا ہے شریعت متحرہ کے بنیادی احکام سیکھنے
01:19کیونکہ وہ بیسک یونٹ ہیں وہ دین سیکھیں گی اور اپنے متعلقین تک دین کو منتخل کریں گے
01:27اور پھر دیکھیں گھر کا محول کیسے جنت نظیر ہوتا ہے
01:31آج ہم کیا بات کر رہے ہیں تو آج کا جو موضوع ہے وہ کل سے گزشتہ سے پیوستہ ہے
01:36اور آج بھی ہم بات کر رہے ہیں ایمان اور اسلام کے تعلق سے
01:40قرآن کریم میں اللہ تبارک و تعالی مومنین کو یا ایوہ الذین آمنوں کہہ کے مخاطب کرتا ہے
01:49اے ایمان والوں اب ایمان والوں تمہیں امن دینا سیکھنا ہے یہی آج کا میسج ہے
01:59اب امن والے افعال امن والے معاملات امن والی سوچ امن والی فکر امن والا رویہ امن والا برتاؤ کیسے ممکن ہے
02:13یہ سیکھنا ہے جناب اور کل ہم نے اس تعلق سے بات کی مکتی صاحب نے بھی عالمات نے اس تعلق سے کلام کیا
02:20کہ گالی دینا فہش کلامی کرنا یہ قابل مذہمت ہے اور قابل اصلاح عمل ہے
02:29کسی کو بے سبب لان کرنا لانت دینا ہم نے لانت کے معنی سمجھے
02:34کہ کسی کو بد دعا دینا کہ تو اللہ تبارک و تعالی کی رحمت سے دور ہو جائے
02:40یہ بے سبب لان کرنا جو ہے یہ بھی گناہ ہے اس سے بچتے رہنا ہے
02:47بد گمانی کرنا یہ بھی اچھا فیل نہیں ہے اس سے بھی بچنا ہے
02:51اور ایسے عمال بھی نہیں کرنا کہ دوسرے ہمارے بارے میں بد گمان ہو
02:54اپنے بھی اصلاح کرتی رہے آپ نے کرنی ہے
02:58پھر ہم نے کیا بات کی جناب ہم نے بات کی
03:00کہ آپ نے قطع تعلقی بھی بے سبب کسی سے نہیں کرنی
03:05آج ہم کیا بات کر رہے ہیں آج ہم مسلمان کی تکفیر کے تعلق سے بات کریں گے
03:09کتنا بڑا گناہ ہے عادتاً کسی کو منافق کہہ دیا جاتا ہے
03:12اس طرح کے سوالات آج میرے پاس موجود ہیں
03:14عالمات میری آپ کے ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:17on the set موجود ہیں
03:18ماشاءاللہ یہ دونوں ہی خوش گفتار ہیں
03:22اور خدمت دین کے جذبے سے سرشار ہیں
03:25خوبصورت گفتگو کرتی ہیں
03:27عالمہ صفحہ فاطمہ کو سلام عرض کرتے ہیں
03:30سلام علیکم برحمت اللہ
03:31ماشاءاللہ
03:33اللہ آپ کو سلام عرض رکھے
03:34خیریت سے ہیں آپ
03:35اور ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
03:37آج فرس ٹائم ہمیں جوائن کر رہی ہیں
03:39عالمہ امامہ فیاض انہیں بھی سلام عرض کرتے ہیں
03:41سلام علیکم ورحمت اللہ
03:43کیسی ہیں آپ امامہ
03:45ماشاءاللہ آپ کو ویلکم کرتے
03:47اور دعا گوں ہیں
03:48کہ آپ ستھرا بولیں
03:50آپ ہمیں دین سکھائیں
03:52اور میری بہنوں تک دینی احکام پہنچائیں
03:54سوالات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں
03:56کسی مسلمان ایمان اور اسلام
03:58بسیل ہمارا عنوان ہے
04:00اور کسی مسلمان کی تکفیر کرنا
04:03کتنا بڑا گناہ ہے
04:04عالمہ صفحہ فاطمہ
04:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:07تکفیر کو پہلے سمجھ لینا چاہیے
04:10تکفیر یعنی کافر قرار دینا
04:11کوئی شخص مسلمان ہے
04:13اور آپ اس پر کفر کا حکم لگا رہے ہیں
04:16یہ تکفیر کہلاتی ہے
04:17بعض وجوہات کی بنا پر
04:19تکفیر کا حکم دیا بھی جاتا ہے
04:20اہل علم اس کے بارے میں سٹیپ بھی لیتے ہیں
04:23لیکن اگر جنرل گفتگو کی جائے
04:25کہ کسی مسلمان کو کافر کہنا
04:27اب اس کے اوپر
04:28تو شریعت متہارہ روکتی بھی ہے ہمیں
04:31اور ہماری اصلاح کا حکم بھی
04:33ہمیں اس کے بارے میں بھی
04:34احکامات انعیت فرماتی ہے
04:36دین اسلام آپ نے بھی ابھی شروع میں
04:38ذکر کیا کہ
04:39سلامتی اور امن کا پیغام دیتا ہے
04:41جس مسلمان کی گفتگو کی
04:43ابتدا ہی سلامتی سے ہو
04:45اور انتہابی سلامتی پر ہو
04:47ضروری ہے کہ درمیان میں
04:48جو گفتگو ہو رہی ہے
04:49وہ بھی امن اور سلامتی والی
04:51ہونی چاہیے
04:52خیر کی گفتگو ہونی چاہیے
04:54اب رہا یہ مسئلہ کہ
04:56اگر ہم تکفیر کے معاملے کو دیکھیں
04:58تو اگر کسی شخص نے
05:00کبیرہ گناہ بھی کیا ہو
05:01اس پر بھی شریعت متہارہ
05:03منع کرتی ہے
05:04کہ یہ کبیرہ گناہ کرنے کے
05:05باوجود یہ کافر نہیں ہو گیا
05:07اور اس کی تکفیر
05:08نہیں کی جائے گی
05:10نبیہ قریب علیہ السلام کی
05:11ایک حدیث پاکھ ہمیں ملتی ہے
05:13لا ترجعو بعدی کفارو
05:15میرے بعد کفر کی طرف
05:16نہ لوٹ جانا
05:18کہ آپس میں ایک دوسرے کو
05:19قتل کرنا شروع کر دو
05:20اس کی بھی وضاحت علماء
05:22نے یہ بیان فرمائی
05:23کہ اگر یہاں
05:24کفر کا لفظ استعمال ہوا ہے
05:26کہ میرے بعد کفر کی طرف
05:28نہ لوٹ جانا
05:28اس کا مطلب یہ نہیں ہے
05:30کہ آپس میں اس کی بنیاد پر
05:32کسی کی تکفیر کی جائے
05:33بلکہ مقصد یہ بیان کرنا ہے
05:35کہ یہ جو کفر کا لفظ
05:37نبیہ قریب علیہ السلام
05:38نے استعمال فرمایا
05:40اس کا مطلب یہ ہے
05:40کہ وہ جو کافروں کے
05:42ایسے آمال ہیں
05:43ان آمال کی طرف نہ لوٹ جانا
05:44جس سے ثابت ہی ہوتا ہے
05:45کہ یوں کسی کی
05:46قبیرہ گناہ کرنے کے
05:48باوجود بھی
05:49اس کی تکفیر
05:49نہیں کی جائے گی
05:51کیونکہ قبیرہ گناہ کرنے سے
05:52کوئی شخص ایمان سے خارج
05:53نہیں ہوا کرتا
05:54اگرچہ اس کا یہ فعل قبی ہے
05:56اس کو اس فعل سے
05:57بچنا بھی ضروری ہے
05:58اس کے لئے توبہ بھی لازم ہے
06:00اس کا تدارک بھی کیا جائے گا
06:01اور آئندہ اس گناہ سے
06:03بچنا بھی ضروری ہوگا
06:04جو بھی گناہ قبیرہ کرے گا
06:06لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
06:07کہ اس کی اس بنیاد پر
06:08یا حدیث میں یہ لفظ استعمال
06:10ہونے کی وجہ سے
06:11تکفیر کا حکم بیان کیا جائے
06:13یا اس لفظ کو استعمال کیا جائے
06:15تو حاصلِ غلام یہی ہے
06:17کہ تکفیر کا حکم
06:18اس طرح سے بیان نہیں کیا جاتا
06:20یا کسی مسلمان کو
06:22کافر قرار نہیں دیا جا سکتا
06:24اب رہا یہ مسئلہ
06:26کہ اگر ہم دیکھتے ہیں
06:27بعض اوقات گالی کے طور پر بھی
06:29یہ کافر کا لفظ استعمال کر لیا جاتا ہے
06:31اگر اس ٹرم کو یہاں پر دیکھیں
06:33کہ گالی کے طور پر
06:35واقعی کہنے والا
06:36کسی سامنے والے شخص کو
06:37کافر کہہ رہا ہے
06:38ابھی بھی
06:40چونکہ کہنے والے کے ذہن میں
06:41قائل کے ذہن میں
06:42یہ نہیں ہے
06:43کہ میں کفر کا حکم لگا رہا ہوں
06:44بلکہ یہ ہے
06:45کہ میں برائی کے طور پر
06:46یا گالی کے طور پر
06:47کافر کہہ رہا ہوں
06:48اس کی بھی ممانعات ہے
06:49اگرچہ نہ تو
06:50کہنے والا کافر ہوگا
06:51نہ ہی سامنے والا شخص
06:52جس کو کافر کہا جا رہا ہے
06:54اس کے اوپر کفر کا حکم لگے گا
06:56دونوں کفر سے تو بری ہیں
06:58لیکن یہ کام برا ہی ہے
06:59جس طرح دیگر
07:00اعتبار سے گالی دینا منع ہے
07:03تو یہ تو بدرجہ اولا منع ہوگا
07:04کہ کسی کو گالی کے طور پر
07:05کافر کہا جائے
07:06آخری بات
07:07اس سوالے سے یہ ہے
07:08کہ اگر بالفرس
07:10جیسا کہ حدیث پاک میں
07:11ذکر بھی ہوا
07:12کہ اگر کوئی شخص
07:15اپنے بھائی کو کافر کہتا ہے
07:17تو یہ جو کفر ہے
07:18یہ دونوں میں سے
07:19کسی ایک کی طرف
07:20ضرور لوٹ کر آئے گا
07:21اگر بالفرس سامنے والے میں
07:23علامات کفر واقعی ہوئیں
07:24تب تو ٹھیک ہے
07:25اس کی طرف یہ کفر کی نسبت ہوگی
07:27لیکن اگر نہ ہوئیں
07:28اور آپ نے کسی مسلمان کو
07:29کافر کہہ دیا
07:30حالانکہ اس کے اندر
07:32کفر کی کوئی علامت
07:33موجود نہیں تھی
07:34آپ نے بظاہر
07:35اس کو کافر سمجھتے ہوئے
07:36اپنے طور پر
07:37بظاہر میں خود
07:38اس پر کفر کا حکم لگایا
07:39تو یہ کفر لوٹ کر
07:41کہنے والے کی طرف
07:42پلٹ جاتا ہے
07:43اب وہ تو کافر نہ ہوا
07:44لیکن آپ
07:45یعنی کہنے والے
07:46ضرور کافر ہو جائیں گے
07:47اور ان کے اوپر
07:48کفر کا حکم
07:49ضرور لگایا جائے گا
07:50لہٰذا احتیاط کی
07:51بہت زیادہ ضرورت ہے
07:53کہ اس طرح کے
07:53الفاظ استعمال کرنا
07:55چاہے گالی ہی کے طور پر
07:56کیوں نہ ہو
07:57وہ بھی
07:57اس کی بھی ممانات ہے
07:59پھر بدرجہ اولا
08:07ایک وجہ کی بنیاد پر
08:09آپ یا اپنے ذاتی
08:10بوزو اناد کی بنیاد پر
08:11کسی کے اوپر
08:12کافر کا حکم لگا دیں
08:13یا اس کی کسی ایک
08:14بظاہر علامت کو دیکھتے ہوئے
08:15جس کی وجہ سے
08:16آپ کو لگ رہا ہے
08:17کہ اس کے اوپر
08:18حکمِ کفر آئد ہوتا ہے
08:19آپ اس کی بنیاد پر
08:20اس کو کافر کہنا شروع کر دیں
08:21اس کی شریعت
08:22متحرہ اجازت نہیں دیتی
08:24اگر بالفرض کسی میں
08:25علاماتِ کفر نظر آ ہی جائیں
08:27اور آپ کو لگ رہا ہے
08:28کہ واقعی اس کے اندر
08:29اس طرح کی کوئی چیز
08:30پائی جا رہی ہے
08:31ایسے میں بھی
08:32عوام کی ذمہ داری
08:33صرف اتنی ہے
08:33کہ وہ اہلِ علم کی طرف
08:34رجوع کریں
08:35اور اہلِ علم سے
08:37اس کے متعلق
08:37سوال کیا جائے
08:38نہ کہ خود کسی کے اوپر
08:39کفر کا حکم لگایا جائے
08:41جناب
08:42عالمہ امامہ فیاض
08:44کی سمت آتے ہیں
08:45بعض لوگ جناب عادتا
08:46ہے بیچوالت نے
08:47کسی کو بھی منافق کہہ دیا
08:49ایسا کہنا کیسا ہے
08:50شریح حکم کیا ہوگا
08:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:53دینِ اسلام
08:55ایک کامل دین ہے
08:56جو انسان کی
08:57انفرادی
08:57اجتماعی
08:58معاشرتی
08:59اور اخلاقی
09:00یعنی
09:00ہر طرح سے
09:01ہر پہلو میں
09:01ہر پہلو کو
09:02منور کرتا ہے
09:03اور یہ ایک ایسا
09:05نظام حیات ہے
09:06جو انسان کو
09:06ہر طرح کی
09:07نیکی اور اچھائی
09:08کو اپنانے کا
09:08اور ہر برائی سے
09:10اجتناف کرنے کا
09:11حکم دیتا ہے
09:12لیکن بعض اوقات
09:13دین کی صحیت
09:14اور معلومات
09:15نہ ہونے کے وجہ سے
09:16یہ معلومات
09:17تو ہوتی ہے
09:17لیکن
09:18امپلیمنٹیشن
09:19نہ ہونے کے وجہ سے
09:19نتیجہ یہ نکلتا ہے
09:21کہ ہم
09:21ذاتی بغض و عینات
09:22کی بنیاد پر
09:23پسند و نا پسند
09:24یدی کی بنیاد پر
09:26یا ہر معمولی بات پر
09:27کسی کو
09:28منافق کہہ دیتا ہے
09:29جبکہ اس کی قباہت
09:30اس کی تفصیل
09:31اور اس کے حکم
09:32کے حوالے سے
09:33کوئی معلومات
09:34نہیں ہوتی
09:34ایسا کرنا
09:35نہ صرف
09:36اخلاقی پستی
09:36کا شکار ہونے
09:37کا ثبوت ہے
09:38بلکہ شریعت
09:38کی نگاہ میں بھی
09:39سنگین جرم ہے
09:40شریعت کے نگاہ میں
09:42سنگین جرم ہے
09:42مزید ہم
09:43اس بریک کے بعد
09:44آپ کی سمتاتیں
09:45اور تفصیل جانیں گے
09:46درود پڑھتے رہیے
09:47ہمارے ساتھ رہیے
09:48سلام علیکم و رحمت اللہ
09:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:53سلام علیکم و رحمت اللہ
09:54آپ دیکھ رہے ہیں
09:55دین اور قبطین
09:56ذرہ ناچیز کے ساتھ
09:57بات ہو رہی ہے
09:58ایمان اور
09:59اسلام کے تعلق سے
10:00یعنی ایمان
10:01والوں کی سوچ
10:03فکر بڑھتا
10:04اور رویہ
10:04اور تمام معاملات
10:06امن والے
10:07کیسے ہو سکتے ہیں جناب
10:08احکام شریعہ
10:10اس تعلق سے کیا ہیں
10:11آج اس پہ کلام ہو رہا ہے
10:12ہماری خوشبختی ہے
10:13اور ہمارے لیے
10:14سعادت مندی ہے
10:15کہ
10:16استاذ ان المکرم
10:18شیخ ان المکرم
10:19ہمارے منٹور
10:21ہمارے شیخ
10:22فیض بخش
10:22فیض گستر
10:23فیض رسا
10:24ہماری رہنمائی کے لیے
10:26آن بی پر
10:26برائے راز تشریف فرما ہے
10:28شیخ الحدیث
10:29مفتی محمد
10:29آسن نوید خان نیازی
10:31دامت فیودہم
10:32سلام عرض کر رہی ہوں
10:33السلام علیکم ورحمت اللہ
10:35وبرکاتہ
10:35وعلیکم السلام
10:36ورحمت اللہ
10:37وبرکاتہ
10:39خیریت سے ہیں
10:39الحمدللہ
10:40رب العالمین
10:41ماشاءاللہ
10:41اللہ آپ کو سلامت رکھے
10:43آپ کی اجازت ہو
10:44تو سوالات کا سلسلہ
10:45جہاں سے روکا تھا
10:45وہیں سے دوبارہ جوڑ
10:46بہت شکریہ
10:48میں آپ کی سمتہ ہوں گی
10:50عالمہ
10:50امامہ
10:51فیض
10:52اور مجھے یہ بتائیے
10:53کہ بات
10:54ہم نے شروع کر دی تھی
10:55لیکن
10:56جہاں سے
10:57اس کو ہم نے
10:58سلسلے کو منقطع کیا تھا
10:59وہیں سے جوڑتے ہیں
11:00کہ بعض لوگ عادتاً
11:01کسی کو بھی منافق کہہ دیتے ہیں
11:02آپ اس تعلق سے
11:03کلام کر رہی تھیں
11:04محرز یہ کر رہی تھی
11:05کہ ذاتی
11:06بغض و اناد کی بنیاد پر
11:07بھی کسی کو
11:08منافق کہہ دینا
11:08جائز نہیں ہے
11:09اب رہا یہ مسئلہ
11:11کہ کسی شخص میں
11:11واقعاتاً
11:12اور حقیقتاً
11:14نفاق کی علامات
11:15پائیز آتی ہیں
11:15تو اس حوالے سے
11:16شریعت متحرہ
11:17یہ وضاحت دیتی ہے
11:18کہ نفاق کی
11:19بیسکلی دو اقسام ہیں
11:20نفاق اعتقادی
11:22اور نفاق عملی
11:22نفاق اعتقادی
11:24یعنی دل میں کفر ہونا
11:25اور ظاہر میں
11:26اسلام شو کرنا
11:26یہی اصل
11:27نفاق ہے
11:28جو انسان کو
11:29دارہ اسلام سے
11:30خارج کر دیتا ہے
11:31اس کا حکم تو
11:32دور نبوی میں
11:33ہی لگ سکتا تھا
11:34کیونکہ یہ دل کی
11:34کیفیت ہے
11:35اس پر اللہ
11:36سبارک و تعالی
11:36متعلق ہے
11:37اور حبی کریم
11:38صلی اللہ علیہ وسلم
11:39سے جانتے تھے
11:39ان کے علاوہ
11:40کوئی اور نہیں جانتا
11:41جہاں تک بات رہی
11:42منافق عملی کی
11:43تو یہ ایسا نفاق ہے
11:44جو عمل سے ظاہر ہوتا ہے
11:46جبکہ دل میں
11:46عقیدہ درست ہوتا ہے
11:48اب ایسا شخص
11:48مسلمان تو ہوتا ہے
11:49لیکن اس کی صفات
11:50منافق کی
11:51صفات کے
11:52مشابہ ہوتی ہیں
11:52اب منافق کی
11:54صفات کو
11:54حدیث پاک میں
11:55بیان فرما ہے
11:56صحیح مسلم کی حدیث
11:57ہے
11:57اس کے راوی حضرت
11:58ابو حریرہ
11:59رضی اللہ تعالی عنہ
12:00اشاد پاک ہے
12:01کہ منافق کی
12:01تین علامات ہیں
12:02جب بات کرے
12:03تو جھوٹ بولے
12:04جب وعدہ کرے
12:06تو خلاف ورزی کرے
12:07جب امانت
12:08رکھوائی جائے
12:08تو خیانت کرے
12:09اور بعض روایات میں
12:10چوتھی صفت بھی
12:11بیان فرمائی
12:12اور اس طرح بیان فرمائی
12:13کہ جب
12:13چھگڑا کرے
12:14تو بدکلامی کرے
12:15اب کسی شخص نے
12:17یا منافق کے عمل
12:18انہیں اپنے عمل سے
12:19تو یہ ظاہر کر دیا
12:20کہ اس میں نفاق کی
12:21علامات پائی جا رہی ہیں
12:21لیکن ایسے شخص کے لیے بھی
12:24براہ راست
12:24منافقت کا
12:25یا نفاق کا
12:26لفظ استعمال کرنا
12:27جائز نہیں ہے
12:27کیونکہ یہ اس کی
12:28دل آزاری کا
12:29اور آپس میں
12:29نفرت پیدا ہونے کا
12:30سبب بن سکتا ہے
12:31اور حدیث پاک میں
12:32جو علامات
12:33بیان فرمائی ہیں
12:34وہ اس لیے بیان نہیں فرمائی
12:35کہ جس میں بھی
12:36ہم یہ صفات دیکھیں
12:38یا ایک صفت دیکھیں
12:39اس پر نفاق کا
12:39ٹیگ لگا دیں
12:40اور اسے منافق
12:41کہنا شروع کر دیں
12:41بلکہ یہ تو
12:42اصلاح کا مقام ہے
12:43کہ جو شخص
12:43اپنے اندر ایسی
12:44صفات دیکھتا ہے
12:45وہ اللہ تعالیٰ سے
12:47توبہ کرے
12:47اور وہ ڈرے
12:48کہ کہیں بارگاہ
12:49الہی میں
12:49وہ منافق کے
12:50حملی کی حیثیت سے
12:51نہ اٹھایا جائے
12:52پھر ہوتا یہ
12:54کہ بعض اوقات
12:55ہم یہ تمام
12:56صورتحال دیکھتے ہوئے
12:56نارمل کنڈیشنز میں
12:57بھی یہی حکم لگا دیتے ہیں
12:59یعنی کوئی شخص
13:00نیکی کر رہا ہے
13:00مثال کے طور پر
13:01تو ہم کہیں گے
13:01کہ اس کے دل میں
13:02تو کچھ اور ہے
13:03اور اس پر بھی
13:04پھر ہم یہ حکم
13:05لگانا شروع کر دیتے ہیں
13:05منافق کہنا شروع کر دیتے ہیں
13:07جبکہ ہم تو نہیں جانتے
13:08کہ کسی کے دل میں
13:08کیا چل رہا ہے
13:09لہٰذا چاہیے
13:11کہ کسی شخص کے بارے میں
13:13اس طرح کا اعتقاد
13:14نہ رکھا جائے
13:14منافق نہ کہا جائے
13:15کیونکہ
13:16بغیر علم کے
13:17اس طرح کے
13:17احکام لگانا
13:18آپس منفرد کا
13:19سبب بن سکتا ہے
13:20یہ تمام آداتِ قبیحہ ہیں
13:21اور یہ آداتِ قبیحہ
13:23خود انسان کو
13:23گفر تک لے جاتے ہیں
13:24جی
13:25تو ان طبعہ
13:25معاملات کی
13:27حصلا بھی ضروری ہے
13:28جناب
13:28مفتی صاحب میں
13:29آپ کی سمت آ رہی ہوں
13:30عادتاً
13:31کسی کو منافق
13:32کہہ دینا
13:32اور کسی مسلمان کی
13:33تکفیر کرنا
13:34میں چاہتی ہوں
13:34آپ رہنمائی فضل
13:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:37صلی اللہ علیہ وآلہ
13:38حبیبہی محمد
13:39وآلہ علیہ وآلہ
13:39وآلہ وآلہ وآلہ
13:41آج کل
13:42ہم یہ دیکھتے ہیں
13:43کہ دو انتہائیں
13:44ہمیں نظر آتی ہیں
13:45ایک افراد ہے
13:46اور دوسرا
13:47جو ہے وہ تفریت ہے
13:48اعتدال
13:49جو ہے
13:50وہ ہمیں نظر نہیں آتا
13:51حالانکہ
13:51لے اعتدال
13:52حلیت الرجال
13:53اعتدال
13:54مردوں کا زیور ہے
13:55خیر الاموری
13:56اوساتوہ
13:57امور میں
13:58سب سے اچھا عمر
13:59وہ ہوتا ہے
13:59جو میانہ روی ہو
14:00اس کے اندر
14:01اعتدال ہو
14:02بیلنس ہو
14:03افراد و تفریت
14:04دونوں برے ہیں
14:04ہمارا دین
14:06دین اعتدال ہے
14:07اور ہماری شریعت
14:08شریعت موتا دلہ ہے
14:10ہمیں منع کیا گیا
14:11افراد اور تفریت سے
14:12یعنی دونوں انتہاؤں سے
14:14منع کیا گیا
14:14تو تکفیر کے باب
14:16بہت سی چیزوں میں
14:17ہمیں دو انتہائیں
14:18نظر آتی ہیں
14:19تو تکفیر کے باب
14:20میں بھی آج کل
14:21ہمیں دو انتہائیں
14:22نظر آتی ہیں
14:22ایک طرف
14:23ہمیں ایک بڑی تعداد
14:24ایسے لوگ کی نظر آتی ہے
14:26جو بات بات پر
14:28اگلے کو کافر قرار
14:30دے دیتے ہیں
14:30چھوٹی چھوٹی بات پر
14:31چاہے اس کا تعلق
14:32کفر سے ہو
14:33یا نہ ہو
14:34بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے
14:36کہ وہ بات
14:36تو حکم شریعی ہی
14:38نہیں ہوتا
14:38سرے سے
14:39بس کہ لوگوں نے
14:40سن رکھی ہوتی ہے
14:41اپنے باپ دادا سے
14:42یا وہ اپنے
14:43زوم میں اس کو
14:44دین کی بات
14:45یا شریعت کی بات
14:46سمجھ رہے ہوتے ہیں
14:47اور دوسرا جو ہے
14:48اس کی خلاف عرضی کرتا ہے
14:49تو وہ اس کو
14:50اپنے زوم کے مطابق
14:52جو ہے وہ کافر
14:52کہہ دیتے ہیں
14:53چوکتے نہیں ہیں
14:54اس بات سے
14:54ایک تو یہ ہے
14:56دوسری طرح پھر وہ ہے
14:57کہ بعض اوقات
14:58وہ بات ہوتی
14:58تو دین کا حکم ہے
14:59شریعت کا حکم ہوتی ہے
15:01لیکن
15:01اس کا انکار
15:02یا اس کی خلاف عرضی
15:04کفر نہیں ہوتا
15:05کیونکہ جو دین کے حکام ہیں
15:06وہ سب بھی
15:07ان کے آپس میں مراتب ہیں
15:09اس کو بقاعدہ
15:10کیٹیگرائز کی ہے
15:11دین نے
15:12کلاسیفیکیشن ہے
15:13اس کی
15:13ہر بات
15:14جو ہے وہ
15:15دائرہ کفر میں
15:16نہیں ہوتی
15:17نہ ہر بات
15:18دائرہ ایمان سے
15:19خارج کرنے والی ہوتی ہے
15:20دائرہ کفر میں
15:21داخل کرنے والی
15:22دائرہ ایمان سے
15:23خارج کرنے والی
15:24جو چیزیں ہیں
15:25وہ محدود ہیں
15:26ان کو بھی
15:27بقاعدہ واضح انداز میں
15:28بیان کر دیا گیا ہے
15:30اور اس کے بقاعدہ
15:30اصول و زوابط ہیں
15:32اور اس کی
15:32حدود و قیود ہیں
15:33تو زاری بات ہے
15:34اس کے لیے
15:35علم ضروری ہے
15:36اور عام طور پر
15:36لوگوں کے پاس
15:37اتنا علم
15:38نہیں ہوتا
15:39تو یہ ایک
15:39منجھے ہوئے
15:40عالم کا
15:41یا ماہر عالم
15:42ماہر مفتی
15:43کا کام ہوتا ہے
15:44کسی کے بارے میں
15:44یہ بتانا
15:45کہ یہ بندہ
15:46اب اپنے
15:47اس عمل کی روشنی میں
15:49یا اس کول کی روشنی میں
15:50دائرہ ایمان سے
15:51خارج ہو گیا ہے
15:52یہ عوام کا
15:53کام نہیں ہے
15:54عام لوگوں کا
15:55کام نہیں ہے
15:56بلکہ یہ
15:56ہر عالم کا
15:57کام بھی نہیں ہے
15:58اس کے لیے
15:59مفتی اور وہ بھی
16:00منجھا ہوا مفتی
16:01ماہر جسے
16:01جو ہے
16:02وہ ایک اچھا
16:02خاصا وقت
16:03گزرا ہو
16:03ریاض ہو
16:04بقاعدہ
16:04مشک ہو
16:06بہت زیادہ
16:07وہ جو
16:07جس کا شعور
16:08پختہ ہو
16:09اور ساری چیزوں
16:09پر اسے
16:10اچھی گریفت ہو
16:11وہی اس طرح
16:12کا کوئی فتوہ
16:13بقاعدہ دے سکتا ہے
16:14جو اوفیشل ہو
16:16ادر وائز
16:17جو ہے وہ
16:17ہر عالم بھی
16:18اس کا فیصلہ
16:19نہیں کر سکتا
16:19چے جائے کے
16:20عام آدمی کو
16:20بہرحال یہ ایک انتہا
16:22اس سے بچنا چاہیے
16:23دوسری طرف
16:24ہم ایک انتہا
16:24یہ نظر آتی ہے
16:25کہ بعض لوگ
16:26کفر کے معاملے میں
16:27بالکل حساسیت
16:29رکھتے ہی نہیں ہیں
16:30وہ کہتے ہیں
16:30کہ بس کوئی
16:31کچھ بھی کہہ دے
16:32کچھ بھی کر دے
16:34چاہے جو ہے
16:34وہ صراحتا
16:35کفر بک دے
16:36چاہے واقعی
16:37ایسے کام کر دے
16:38ایسے افعال کا
16:39ارتکاب کر دے
16:39ایسے اقوال
16:40کہہ دے
16:41کہ جن سے بندہ
16:42واقعیتا
16:43کافر ہو جاتا ہو
16:44اور سارے علماء
16:45کے نزدیک ہو جاتا ہو
16:46کہتے ہیں نہیں
16:47کسی کو کافر نہیں
16:48کہنا چاہیے
16:48لہذا کافر کوئی بات
16:49نہیں خیار ہے
16:50اگلہ جب تک
16:50اپنے موں سے نہ کہے
16:52میں کافر ہوں
16:52تو اس وقت تک
16:53کسی پہ کفر کا فتوہ
16:55لگ ہی نہیں سکتا
16:56تو یہ بھی انتہا ہے
16:57کہ آپ زبردستی
16:58جو ہے
16:58وہ اگلے کو
16:59ایک بندہ جو ہے
17:00واقعی جو دائرہ ایمان
17:01سے خارج ہے
17:02دائرہ کفر میں داخل ہے
17:03اور سب کا
17:04اس پر اتفاق ہو
17:05تو اس کے بارے میں
17:06اس طرح کی بات
17:07کہنا کہ آپ کہنے نہیں
17:08یہ بھی کلمہ گو ہے
17:09یا اس کو آپ کافر نہ کہیں
17:11یا کافر کو بھی
17:12آپ کافر نہ کہیں
17:13تو کافر کو
17:13تو بہرحال کافر
17:14ہی کہا جائے گا
17:15قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
17:17سُورَهِ کَافِرُونَ
17:18دیا اس کے آغاز میں
17:19اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا
17:20محبوب فرماؤ
17:21اے کافر ہو
17:22تو کافر کو
17:23کافر ہی کہا جائے گا
17:25ہاں مومن کو
17:26کافر نہیں کہہ سکتے
17:27تو یہ دو
17:27الگ الگ انتہائیں ہیں
17:29دونوں انتہاؤں سے
17:30بچنا چاہیے
17:31اور دونوں انتہاؤں کی
17:32اصلاح کی ضرورت ہے
17:33بہلس ہے
17:34کہ جہاں واقعی
17:35جس پر کفر کا فتوہ
17:36بنتا ہے
17:37یا جو واقعی
17:38ائمہ نے
17:39علمہ نے
17:40فوقہہ نے
17:40جس کے بارے میں
17:41تیہ کر دیا ہو
17:42تو وہاں پر
17:43تو کفر کی بات
17:44کہی جائے گی
17:45وہاں پر
17:45زبردستی
17:46نام نہاد
17:48روشن خیالی
17:49کا مدارہ
17:49نہیں کیا جائے گا
17:50کہ بندہ
17:50اپنی طرف سے کہا ہے
17:51کہ دین
17:52کا دائرہ
17:53اس سے اگلا
17:54بہار ہو گیا ہے
17:55پھر بھی بندہ
17:55کہتا ہے
17:56کہ نہیں نہیں
17:56خیر ہے
17:57کوئی بات نہیں
17:57تو یہ بھی
17:58ٹھیک نہیں ہے
17:59اور اسی طرح
17:59یہ انتہا بھی
18:00صحیح نہیں ہے
18:01کہ بندہ
18:01بات بات پہ
18:02دوسروں کو
18:03کافر کہے
18:04یا کافر کہونے
18:05کا فیصلہ کرے
18:05یہ عام آدمی
18:06کا کام نہیں ہے
18:15وہ ہر عالم
18:16بھی بعض وقت
18:17نہیں سمجھ پاتا
18:18چیہ جائے
18:18کہ عام آدمی
18:19تو لہذا
18:20یہ عام آدمی
18:21کو یا عوام
18:22کو بلکل
18:23یہ حق حاصل نہیں ہے
18:24کہ وہ اس طرح
18:24کسی صاحب ایمان
18:26کے بارے میں
18:26خود سے
18:27کفر کا فیصلہ کریں
18:28یا اس کے بارے میں
18:30کفر کی بات
18:31کہنا شروع کر دیں
18:31کہ یہ بندہ
18:32کافر ہو گیا ہے
18:33یہ عوام
18:34کا کام نہیں ہے
18:35دوسری طرف آ جائیں
18:36منافق کی طرف
18:37تو منافق بھی
18:38چونکہ شریعت کی
18:39اسطلاح ہے
18:39اور نفاق بھی
18:40بہت بڑی بات ہے
18:41کسی کے لیے
18:42منافق کا لفظ کہنا
18:43یا نفاق کا لفظ کہنا
18:44تو اس طرح نہیں
18:46بولنا چاہیے
18:47بالخصوص
18:47منافق کے اعتقادی
18:49نفاق دو طرح
18:50کو ہوتا ہے
18:51نفاق کے اعتقادی
18:52عقیدے کا نفاق
18:53دوسرا عمل کا نفاق
18:54نفاق کے اعتقادی
18:55تو ویسی
18:55اس پہ آگاہی
18:56وہ وحی کے ذریعے
18:57ہی ہو سکتی ہے
18:58وحی کا صلی اللہ
18:59منقطع ہو گیا
19:00جنابی رسالت
19:01ماب صلی اللہ
19:02تعالی علیہ وآلہ وسلم
19:03کے بعد
19:03تو اب
19:04نفاق اعتقادی
19:05کی بات
19:06تو ہم حتمی
19:07یا جزمی طور پر
19:08کری نہیں سکتے
19:08نفاق عملی
19:09کی جہاں تک بات ہے
19:10تو نفاق عملی
19:11قرائن کے ذریعے
19:12جانا جا سکتا ہے
19:13لیکن اس میں بھی
19:14بہت زیادہ
19:15احتیاط کی ضرورت ہے
19:16یہ حساس معاملہ ہے
19:17خود سے اس طرح
19:18بات بات پر
19:19کسی کو منافق
19:20نہیں کہنا چاہیے
19:21جائز نہیں ہے
19:22ٹھیک ہے
19:23امتی صاحب
19:23بہت شکریہ آپ کا
19:24کسی کے ایمان
19:26اور عقیدے کے بارے میں
19:28بدگمانی کرنا
19:29اس کا کیا حکم شرع ہوگا
19:31بدگمانی
19:32سوہ زن
19:33تو نورمل کنڈیشن
19:35میں بھی منع ہے
19:35ایمان اور عقیدہ
19:37تو ظاہر ہے
19:37کہ وہ پھر
19:38سنسٹیو معاملہ ہے
19:39اقدر الحدیث
19:40زن کو
19:41قرار دیا گیا
19:43کہ جو گمان
19:44آپ کے ذہن میں آ جاتے ہیں
19:45یہ جھوٹی ترین بات
19:46اس اعتبار سے
19:47کہ اس کا کوئی
19:48کوئی انتہا
19:50ابتدا کچھ ہے ہی نہیں
19:51بس ذہن میں
19:52ایک گمان آ گیا
19:53اس کو ذہن میں جگہ دے لی
19:54تو یہ تو
19:55عام صورتحال میں
19:56بھی منع ہی ہوتا ہے
19:57بلکہ اس کے حوالے سے
19:58حکم یہ ہے
19:58کہ اگر بالفرض
19:59کسی کے ذہن میں
20:00کوئی اس طرح کا گمان
20:01آ جائے
20:03جو کہ سوہ زن سے
20:04متعلق ہے
20:04اب وہ
20:05اس کو دل میں جگہ
20:06اگر دے رہا ہے
20:07تب بھی منع ہے
20:08زبان سے کہنا
20:09بدڑ جا اولا منع ہے
20:10دل میں
20:11جگہ بھی نہ دے
20:12کیونکہ ایک مومن کا دل
20:13تو خانہ خدا ہی
20:14رہنا چاہیے
20:14اب اس میں
20:15اگر کوئی
20:16سوہ زن آ بھی جاتا ہے
20:17تو اس کو
20:18جگہ دینے سے
20:19اشتناب کرنا چاہیے
20:20یہ نورمل صورتحال میں
20:21بھی یہی حکم
20:22اچھا اسی طرح
20:23دونوں طرف سے
20:25یہ اصلاح کرتا ہے
20:26دین اسلام
20:27ایک طرف سے یہ
20:28کہ سوہ زن سے
20:29ہم بچیں گے
20:30دوسری طرف
20:31وہ مسلمان
20:32جن کے بارے میں
20:33سوہ زن قائم کرنے
20:34کی خود بخود
20:35وہ ایسا
20:36گراؤنٹ بنا رہے ہیں
20:37کہ ہمارے بارے میں
20:38سوہ زن
20:39لوگ قائم کریں
20:40ان کو بھی بچنا ہے
20:41کیونکہ یہ
20:41تحمد کے مقام سے
20:42بچنا بھی
20:43مسلمان کے لئے
20:44ضروری ہے
20:45اور دوسری طرف
20:46سوہ زن
20:46رکھا جائے
20:48اس سے بھی
20:48منع کیا گیا ہے
20:49حتی کہ یہ بھی
20:50بیان فرمایا گیا
20:51کہ دو باتیں
20:52آپ نے کسی سے سنی
20:53یا کسی کے متعلق
20:54آپ نے ایک بات سنی
20:55اس کے دو پہلو ہیں
20:56اچھا بھی ہے
20:57برا بھی ہے
20:58واجب ہے
20:59کہ ایک مسلمان
21:00اس کے بارے میں
21:01پھر اچھا ہی گمان رکھے
21:02اور برے گمان
21:03کو دل میں جگہ نہ دے
21:04ایسی کنڈیشن میں
21:05کسی کے ایمان کے بارے میں
21:07یا عقیدے کے بارے میں
21:08بلا وجہ
21:09اپنے طور پر
21:10گمان قائم کر لینا
21:11جبکہ اس پر
21:12کوئی شرع دلیل نہیں ہے
21:14کسی عالم سے
21:14کنفرم نہیں کیا
21:15اپنے طور پر
21:16کسی کے بارے میں
21:17رائے قائم کر لینا
21:17اس سے بچنا
21:18لازم ہوگا
21:20اور
21:20اس کے ساتھ
21:21ایک بات اور
21:22ارز کروں گی
21:23بل فرض
21:23بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
21:25کہ ہماری
21:25پرسنل گیدرنگز ہیں
21:26یہ کسی جگہ
21:28آپ جوب کر رہے ہیں
21:29یا خواتین
21:30بعض اوقات جوب کر رہی ہوتی ہیں
21:31یا اپنی پرسنل گیدرنگز میں
21:33بعض لوگ ہوتے ہیں
21:34جن سے ہمارا
21:34ملنا جھلنا رہتا ہے
21:36اگر ان کے متعلق
21:38آپ کو یہ لگتا ہے
21:39کہ اگر ہم ان کے ساتھ
21:40مزید سٹنگز کریں گے
21:41یا ان کے ساتھ
21:42اٹھتے بیٹھتے ہیں
21:43تو ان کے عقیدے میں
21:44کچھ چیزیں ایسی
21:45ہمیں معلوم ہو رہی ہیں
21:47جس کی وجہ سے
21:48ہمارے عقیدے
21:49یا ہمارے ایمان
21:50کے حوالے سے بھی
21:52ہمیں حساسیت تو ہونی چاہیے
21:53ایمان اور عقیدہ
21:54معاملہ ایسا ہے
21:55آپ کو لگتا ہے
21:56کہ وہ چیزیں
21:57آپ کے اندر
21:57کنورٹ ہو سکتی ہیں
21:58یا آپ کے لئے
21:59خرابی کا باعث بن سکتی ہیں
22:00تو آپ کنفرم کریں
22:01علماء سے
22:02اور اگر بالفرض
22:03واقعی وہ
22:03فساد عقیدہ کی طرف
22:04لے کر جاتی ہے
22:05وہ چیز
22:06یا ایمان کی پربادی
22:07کا سبب بن سکتی ہے
22:08اب ایسے میں
22:09حکمتاً
22:10ایسی صورتحال
22:11اختیار کی جائے
22:12کہ فتنہ بھی نہ ہو
22:13اور کسی قسم کا
22:14فساد بھی نہ ہو
22:15لیکن آپ اپنے عقیدے
22:16کو بچائیں
22:16تو اب یہاں پر
22:18اگر گمان قائم
22:19ہوا بھی ہے
22:19اس کی پھر
22:20وضاحت لی جائے گی
22:21علماء سے
22:22جیسا کہ ابھی
22:23مفتی صاحب نے بھی
22:23بیان فرمایا
22:24کہ جب تک
22:24اہلِ علم سے
22:25رائے نہ لے لی جائے
22:26اپنے طور پر
22:27گمان قائم
22:28نہیں کیا جا سکتا
22:29مگر یوں ہی
22:29چھوڑا بھی نہیں جا سکتا
22:30کہ اگر کسی کے
22:31عقیدے کا فساد
22:32آپ کو لگ رہا ہے
22:33کہ اس کی وجہ سے
22:33ہو سکتا ہے
22:34آپ کے بچوں میں
22:35کنورٹ ہو سکتی ہے
22:36وہ چیز
22:36یا آپ کے اندر
22:37ہو سکتی ہے کنورٹ
22:38تو پھر اس صورتحال میں
22:40احتیاط کرنی ہوگی
22:41جبکہ آپ
22:42اس کے بارے میں
22:42باقاعدہ
22:43انفرمیشن لینا
22:44جناب اس موقع پہ
22:46ایک بریک شامل کر رہے ہیں
22:47حساس موضوع ہے
22:48اور غور سے
22:49سنیے جناب
22:50ہم سب کو
22:51سیکھنا بھی ہے
22:52اور پھر سمجھنا بھی ہے
22:53سلام علیکم
22:54ورحمت اللہ
22:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:57السلام علیکم
22:58ورحمت اللہ
22:58جناب دین اور
22:59قواتین میں
23:00آج بات ہو رہی ہے
23:01ایمان اور
23:02اسلام کے تعلق سے
23:04عالمات
23:04ہمارے ساتھ
23:05آنتی سیٹ
23:05موجود ہیں
23:06اور آن بی پر
23:08براہ راز
23:08ہماری
23:09رہنمائی فرما رہے ہیں
23:10شیخ الحدیث
23:11مفتی محمد
23:12آسن نوید خان
23:13نیازی دامت
23:14فیودوں
23:14میں عالمہ
23:16امامہ فیاض
23:17آپ کی سمتا ہوں گی
23:18اور مجھے یہ بتائیے
23:19کیا
23:20غیر عالم
23:21کسی کے
23:23عقیدے
23:24اور ایمان
23:25کے صحیح ہونے
23:26کے بارے میں
23:27اپنی رائے
23:28قائم کر سکتا ہے
23:29اس بارے میں
23:30شریعت کیا کہتی ہے
23:31دیکھیں اگر
23:33کسی شخص کا
23:33کفر یا ایمان
23:34بالکل واضح ہے
23:35تو جس چیز کا
23:36اس نے اظہار کیا
23:37اپنے قول
23:37یا فعل کے ذریعے سے
23:38تو جس کا اظہار کیا
23:40وہی اسے
23:40کنسیڈر کیا جائے گا
23:41یعنی اگر
23:41اسلام کا اظہار کیا
23:43تو اسے مسلمان
23:43کنسیڈر کیا جائے گا
23:45اگر کفر کو
23:45ظاہر کیا
23:46تو اسے کافر
23:46مانا جائے گا
23:47اور یہ تمام
23:48لوگوں کی شرعین
23:49ذمہ داری ہے
23:49اس میں عوام
23:51و خواس
23:51یعنی علماء
23:52غیر عالم
23:52تمام موجود ہیں
23:53کیونکہ اس نے
23:55اس خود اپنے
23:55اقیدے کا اظہار
23:56کر دیا ہے
23:56باقی رہا ہے
23:57ایسا شخص
23:57جس سے کوئی ایسا
23:59فیل سرزد ہوا ہے
24:00جس سے شک ہو رہا ہے
24:01یا ایسی کوئی
24:02سیریس سٹیٹپنٹ
24:03اس کی طرف سے آئی ہے
24:04کہ جس کی وجہ سے
24:05لوگوں کو لگا
24:06کہ اب ان پر
24:07توبہ لازم ہے
24:07اور معاذ اللہ
24:09انہوں نے کلمہ
24:09کفر ادا کیا
24:10ان کا ایمان
24:11اب باقی نہیں رہا
24:12تو اس طرح کی
24:13گفتگو کرنا
24:14عوام کے لئے
24:15جائز نہیں
24:15اس کی شرعن
24:16اجازت نہیں ہے
24:17کیونکہ اس میں
24:18تفصیل ہے
24:19علماء کرام بھی
24:20اس حوالے سے
24:20حکم لگانے میں
24:21حد درجہ احتیاط کرتے ہیں
24:23بعض اوقات
24:24کفر لزومی ہوتا ہے
24:25بعض اوقات
24:26کفر الگزامی ہوتا ہے
24:27جس میں گنجائش ہوتی ہے
24:28اگر کسی شخص کے
24:31کلام میں
24:31اس طرح کا جملہ
24:32استعمال ہوا ہے
24:33جس میں
24:3399%
24:35اس کی ایمان
24:35کے ضائع ہونے کا
24:36شبہ ہے
24:36اس کی ایمان
24:40کو بچایا جا سکتا ہے
24:41تو علماء کرام
24:41اس کی ایمان
24:43کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں
24:44سورہ بن اسرائیل
24:46کی آیت نمبر 34
24:46میں اللہ تبارک و تعالیٰ
24:47کا ارشاد
24:48اس بات کی پیچھے
24:51نہ لگو
24:51جس کا تمہیں
24:52علم نہیں ہے
24:52تو عوام کے دیئے
24:54کس طرح یہ
24:55جائز ہو سکتا ہے
24:56کہ وہ
24:57کسی کے بارے میں
24:58اپنے طور پر
24:59رائے قائم کریں
25:00اور اسے آگے
25:01بیان کریں
25:01اگر کسی شخص کے بارے میں
25:03اس طرح کا گمان
25:03آ بھی جاتا ہے
25:04تو لازمی ہے
25:05کہ کسی
25:06عالم دین سے
25:07اس حوالے سے
25:08رہنمائی حاصل کر لینے
25:09چاہیے
25:09کیونکہ
25:10بغیر علم کے
25:11حکم لگانا
25:12فساد کا سبب بنتا ہے
25:13جب تک
25:14confirmation نہیں ہوگی
25:15تب تک
25:16حکم نہیں لگا جا سکتا
25:17اور جب تک
25:17حکم نہیں لگا جا گا
25:18تب تک
25:19نہ تو رائے قائم کی جائے گی
25:20اور نہ ہی
25:20اسے آگے بیان کیا جائے گا
25:22لہذا ضروری ہے
25:23کہ اس حوالے سے
25:23معلومات ہونی چاہیے
25:24کہ کہیں ہم
25:25اپنے ہی ایمان کو
25:27ان تمام وجوہات کے عدد سے
25:28خطرے مینہ ڈالتے ہیں
25:30جی جیناب
25:31سب میں آپ کی سمتہ ہوں گی
25:33اور
25:33کسی کے ایمان
25:35اور عقیدے کے
25:36صحیح ہونے کے بارے میں
25:37کسی غیر عالم
25:38عالم
25:39کی رائے قائم کرنا
25:40اور
25:41کسی کے عقیدے کے
25:42بارے میں
25:43بدگمانی کرنا
25:43آپ کیا
25:44سوال سمائے رحمہ
25:46جہاں تک
25:47رائے قائم کرنے کی
25:49یا گمان کی بات ہے
25:50تو
25:50عوام کو
25:51تو اس چیز کی اجاد نہیں ہے
25:52کہ وہ
25:53از خود کوئی رائے قائم کریں
25:54ویسے بھی دیکھیں
25:55یہ دنیا کا بھی
25:56اصول ہے
25:56کہ جو بھی
25:57کوئی فن ہوتا ہے
25:58اس فن کے اندر
25:59اس فن کے
26:00ماہر کی
26:02رائے کا
26:02اعتبار ہوتا ہے
26:03یعنی کوئی بھی
26:04شعبہ ہو
26:04اس کے اندر
26:05جو ایکسپرٹ
26:06اپینین ہوتی ہے
26:07وہ ایکسپرٹ
26:08کی اپینین ہوتی ہے
26:09نہ کہ
26:10ہر آدمی کی
26:11کہ کوئی بھی
26:11ایرہ غیرہ
26:12نتھو خیرہ
26:12یا ہیہ بن بھئیہ
26:13جو ہے
26:14اٹھ کے
26:14شعبہ حیات کے بارے میں
26:16یا اس فن کے بارے میں
26:18اپنی رائے دینا شروع کر دے
26:20اور جو ہے
26:20وہ لوگ
26:20اس کو
26:21ہمیشہ
26:22اس طرح کی
26:22رائے کو
26:23کنڈیم کرتے ہیں
26:24اور اسے
26:24برا سمجھا جاتا ہے
26:26معاشرے میں
26:27قبول
26:27حاصل ہونا
26:28تو دور کی بات ہے
26:29لوگ اس پہ
26:29پھپتی کرستے ہیں
26:30اور ہنستے ہیں
26:31کہ دیکھو
26:31یہ جو ہے وہ
26:32اس شعبے کا نہیں ہے
26:33اور یہ اس شعبے کے بارے میں
26:34رائے دے رہا ہے
26:35یہ اس فن سے
26:36متعلق نہیں ہے
26:37اور یہ اس فن کے بارے میں
26:38رائے دے رہا ہے
26:38تو چاہے
26:39کوئی کتنا ہی
26:40پڑھا لکھا کیوں نہ ہو
26:42ابھی بات
26:43عام آدمی کی نہیں ہو رہی
26:45یعنی میں کہہ رہا ہوں
26:45پڑھا لکھا ہونا
26:46چاہے جائے وہ
26:47دینی طور پر پڑھا لکھا ہو
26:48یا دنیاوی طور پر پڑھا لکھا ہو
26:50جس شعبے سے
26:51بندہ متعلق نہیں ہوتا
26:53جس فن سے
26:54بندہ متعلق نہیں ہوتا
26:56اس فن میں
26:57اس پڑھے لکھے آدمی کی
26:58رائے کی بھی
26:59حیثیت نہیں ہوتی
27:00لوگ اسے
27:01کنسیڈر نہیں کرتے
27:03اور کنسیڈر کرنا
27:04بھی نہیں چاہیے
27:04مثال کے طور پر
27:06انجینرنگ ہے
27:07اب انجینرنگ ایک فن ہے
27:09انجینرنگ الگ ایک شعبہ ہے
27:10انجینرنگ کے اندر
27:12جو ہے وہ اعتبار
27:13جو ہے وہ انجینئر کی رائے کا ہوگا
27:15نہ کہ کسی ڈاکٹر کی رائے کا
27:16اس طرح نہ کہ کسی عالم
27:18یا مفتی کی رائے کا
27:19انجینرنگ کے اندر
27:20جو ماہر ہے
27:21جو ماہر انجینئر ہے
27:22اس شعبے میں
27:23اس کی رائے کا
27:24اس فن میں
27:24اس کی رائے کا اعتبار ہوگا
27:26یہی معاملہ جو ہے
27:27وہ science کی کسی شاخ کا ہے
27:28کہ جو science کی کسی شاخ کی بات ہوگی
27:31تو اس کے اندر جو اس fun کا
27:32ماہر ہوگا اس بندے کی
27:35رائے کا اعتبار ہوگا رائے وہ
27:36قائم کر سکتا ہے کیونکہ
27:38اس کا تعلق جب تک شریعت کی
27:40حدود سے ٹکرانے والی بات نہ ہو
27:42شریعت کی حدود سے اگر ٹکرانے والی بات آ جائے
27:44ایمان سے عقائد سے متعلق آ جائے
27:46پھر معاملہ جو ہے وہ
27:47ویسے جو ہے وہ رائے قائم
27:50کسی شعبے کے بارے میں فن کے بارے میں
27:52اس فن سے متعلق جو بندہ نہیں ہے
27:55وہ قائم نہیں کر سکتا
27:57تو ایسے ہی یہ جو دین کی بات ہے
27:59دین کے اندر بھی جو عالم ہے
28:01جو اس دین کے
28:03امور کا ماہر ہے
28:05اس ایکسپرٹ ہے بقاعدہ
28:07اس کی ایکسپرٹ اپینین ہوتی ہے
28:09اس کا اعتبار ہوتا ہے
28:10بالخصوص شخصیات پر حکم
28:13لگانے کے معاملے میں
28:14کسی بھی بندے پر فوکس کر کے
28:17سپیسیفائی کرنا ایک تو جنرل بات ہے
28:19جیسا کل بھی ہم نے کہا تھا لانت کے والے سے بھی
28:21کہا تھا کہ ایک ہے لانے عمومی
28:22اور ایک ہے لانے شخصی
28:24کہ وہ عمومی لانت کرنا
28:26کسی وصف کے بارے میں عمومی تو
28:28کہنا کہ جھوٹوں پر اللہ کی لانت ہے
28:30تو ٹھیک ہے کیا جا سکتا ہے لیکن
28:32لانے شخصی کی اجازت نہیں ہے
28:34کسی مسلمان کے لئے
28:35چاہے وہ جھوٹی کیوں نہ بولا ہو
28:37متین مشخص کر کے سپیسیفائی کر کے
28:39اس کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ تم پر
28:41اللہ کی لانت ہے یا تم پر
28:43اللہ کی لانت ہو اس کی اجازت نہیں ہے
28:45lanshe shaksi ki
28:46so this is the way here
28:47by the shaksiyat ki ai ge
28:49kisi bhi
28:50yah ni koi bhi shaks hai
28:51shaksiyat se murad
28:52jabe wo ameer admi
28:53ya shaksiyat se murad
28:55moziz admi nai hai
28:56koi bhi beandha ho
28:57jow banda bhi
28:58iman wala hai
28:59sahiby iman hai
29:00chayai johai
29:01wo moshire me Camter hi
29:02kyi una samjha jata ho
29:03jab us ki bati haigi
29:05shaxi
29:05personal bati haigi
29:07todo us per personal
29:08joh johan tek
29:09hukum lagane ki baat hai
29:10uske baremein
29:11am admi ko
29:12iski jahat naihi hai
29:13کہ وہ از خود اس کے بارے میں کوئی رائے قائم کرے
29:16یا وہ خود سے حکم لگانا شب کر دے
29:18اس پہ کیا حکم آئد ہوتا ہے شریعت کا
29:20یہ فیصلہ جو شریعت کے ماہرین ہیں وہ کریں گے
29:25شریعت کے ماہرین جو ہے وہ اہل علم ہوتے ہیں
29:28اور قرآن میں بھی یہی فرمایا گیا ہے
29:30فَسْأَلُوْ أَحْلَ الذِّكْرِ اِن كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
29:33اہلِ ذِّكْر سے پوچھو یعنی اہلِ علم سے پوچھو
29:37اگر تم نہ جانتے ہو
29:43شریعت کا کام ہے ایسے آدمی کا کام نہیں ہے
29:46جس کو خود شریعت کی باریکیاں معلوم نہ ہو
29:48تو یہ تو بات ہو گئی جنرل
29:50اب آجائی اس بات کی طرف کے بطور خاص عقیدے کی جہاں تک بات ہے
29:53عقیدے یا ایمان کی
29:55کسی کے عقیدے یا ایمان کی صحت کا فیصلہ کرنا
30:00یہ عام آدمی کا کام نہیں ہے
30:02یہ ماہر علماء کا ذی علم مفتیان کرام کا کام ہے
30:06وہی تمام چیزوں کو مدد نظر رکھ کر
30:10کسی کے بارے میں حکم آئد کر سکتے ہیں
30:12اور حکم آئد کرتے ہیں
30:13تمام تر احتیاط کو ملوز رکھ کر
30:16عوام کا کام ہے اہل علم کی بات پر عمل کرنا
30:20ان کے پیچھے چلنا ان سے لینا
30:22تو رائے کا جو اعتبار ہوگا
30:24وہ اہل علم کی رائے کا اعتبار ہوگا
30:26عام آدمی از خود کوئی رائے قائم نہیں کر سکتا
30:30یہ بات ہو گئی کرسٹل کلیر
30:32پھر اس کے اندر باریکیاں بھی بہت زیادہ ہیں
30:35کہ کبھی ایسا ہوتا ہے
30:36کہ کوئی کال کا کفر ہونا اور چیز ہے
30:39اور قائل کا کافر ہونا اور چیز ہے
30:41اب یہ ایسا ہوتا ہے
30:42جو بات کی جاری ہوتی ہے
30:44وہ بات تو کفر بن رہی ہوتی ہے
30:46لیکن جو بات کہنے والا ہے
30:48اس پر کفر کا فتوہ آئد نہیں ہو رہا ہوتا
30:51اب یہ اس کا جو فہم ہے
30:53یہ فہم بھی عام آدمی کے بس کا روگ نہیں ہے
30:56کہ یہ کہاں پر ایسا ہوگا
30:57کہ کال کفر ہے اور قائل کافر نہیں ہے
30:59یہ بھی ماہر اہل علم کا ہی کام ہے
31:02وہی یہ فیصلہ کرتے ہیں
31:03اور بہت سے احتمالات ہوتے ہیں بات کے اندر
31:06جیسا کہ فقہاں نے صراحتاً یہ فرمایا ہے
31:09کہ اگر کوئی بندہ ایسی بات کرے
31:11جس کے اندر سو پہلو نکل رہے ہوں
31:14سو احتمال بن رہے ہوں
31:16ننانوے احتمال کفر کے ہوں
31:18ننانوے پہلو کفر کے ہوں
31:20اور ایک پہلو ایک احتمال ایمان کا ہو
31:22تو جو ماہر وفتی ہوتا ہے
31:25وہ اسے ایمان والے پہلو پہ محمول کر کے
31:27اسے کفر سے بچاتا ہے
31:28الا یہ کہ وہ بندہ خود صراحت کر دے
31:31خاص اسی کفری مانا کی
31:33کہ میری مراد یہ والا کفری مانا ہی تھا
31:35تو پھر الگ بات ہے
31:36پھر تو مفتی کا فتوہ اسے کام نہیں دے گا
31:38لیکن ادر وائز وہ ننانوے پہلو
31:41اپنی جگہ پر ایک پہلو ایمان والا
31:43بن رہا ہے اس ایمان والے پہلو
31:44کو غلبہ دیا جائے گا
31:46اس احتمال کو ترجیح دی جائے گی
31:49اب یہ جو احتمال ہوتے ہیں
31:50یہ بھی الگ الگ ہوتے ہیں
31:51کلام میں احتمال الگ ہے
31:53تکلم میں احتمال الگ ہے
31:55متکلم میں احتمال الگ ہے
31:57یعنی اگر اس کی جو کلاسیفیکیشن ہے
32:00وہ اگر ہم کھولنا شروع کر رہے ہیں
32:01تین سو سے زائد صورتیں بنتی ہیں
32:03اب جب کسی کے کفر کا فیصلہ کیا جاتا ہے
32:06تکفیر شخصی کا
32:07کسی متین مشخص کی
32:09تو مختلف صورتیں بنا کر
32:11ان صورتوں پہ جانچا اور پرکھا جاتا ہے
32:13وہ تین سو سے زائد صورتیں بنتی ہیں
32:15جن پہ جانچ کے یہ فیصلہ ہونا ہے
32:17تو عام آدمی بچارہ
32:18وہ ان استلاحات کو سمجھ ہی نہیں سکتا
32:21اس کے لئے ان استلاحات کو سمجھنا
32:24مشکل ہے چیز ہے کہ وہ فیصلہ کرنا
32:25تو اس لئے عوام کا یہ کام نہیں ہے
32:27کہ وہ اپنے مرتبے سے اوپر کی باتیں کریں
32:30وہ بہرحال حسن زن رکھیں
32:32اور علماء کے پیچھے چلیں
32:35اہل علم جو انہیں رہنمائی فرام کریں
32:36جہاں پر اہل علم یہ کہیں
32:38بتائیں کسی کے بارے میں
32:39کہ یہ بندہ تمام اصول و ضوابط کی
32:42روشنی میں شریعت کے یہ ثابت ہوتا ہے
32:44دین کے کہ یہ بندہ بد عقیدہ ہے
32:45یا یہ بندہ ٹھیک نہیں ہے
32:47اس کے بارے میں وہ رائے قائم کریں
32:49ادر اوائز خود سے کسی کے بارے میں
32:51ایسی رائے قائم کرنے کی عوام کو
32:53بالکل اجازت نہیں ہے
32:55اور اسی میں آفیت ہے دین کی بھی
32:57اور خود قرآن مجید فرقہ نے
32:58میں بھی فرمایا گیا
32:59وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْم
33:02جس چیز کا تم علم نہ ہو
33:05اس کے پیچھے نہ پڑو
33:07بے شک سمات سے بسارت سے
33:14اور دل سے ہر بات سے سوال پوچھا جائے گا
33:18یعنی ان ساری چیزوں سے بچنا ہے
33:20دل کہہ کے یہ اشارہ بھی دے دیا ہے
33:22کہ گمان سے بھی بچنا ہے
33:23بات کہنے سے جس طرح بچنا ہے
33:26بات سننے سے جس طرح بچنا ہے
33:27تو برے گمان سے بھی اسی طرح بچنا ہے
33:29بری بات کہنے سے بچنا
33:30بری بات سننے سے بچنا
33:32اور برے گمان
33:33and a thing that we will be doing in this event, if we are going to take a more time, we will be doing this.
33:37Allah will, Allah will, Allah will.
33:38Iielt is very much胞 for you.
33:40I have definitely a fellow of them.
33:42Sofah Fatiah and Alimah Umamah Fayyaz, we will take a look at this.
33:46Thank you, you are sody,
33:48that is so that I am not really an answer to this.
33:50Consciousness, hashas,
33:52that is my opinion,
33:52I think that these thoughts and thoughts are also wrong.
33:56And I will never give you a little faith.
33:58And Allah to the right above, Allah to be happy.
34:00ndrud paak pardtay huwaihi program se ap tamam ki jainib se apni jainib se ruch satcha hoongi assalamualikum warahmatullahi wabarakatuh
34:30wabarakatuh
Recommended
20:29
|
Up next