- 3 days ago
Deen aur Khawateen - Topic: Iman Aur Islam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Aalima Hafiza Hira Ibrahim, Aalima Syeda Aiza Amir, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Aalima Hafiza Hira Ibrahim, Aalima Syeda Aiza Amir, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30یعنی تمام تعریفیں
00:35اللہ رب العزت کے لیے ہیں
00:37جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
00:40اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے
00:44تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
00:46تمام تر درود و سلام ہوں
00:48اللہ کے حبیب
00:50سید الانبیاء
00:51امام الانبیاء
00:53حضور جانِ عالم
00:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ پر
00:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
01:02جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
01:06اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ امدہ کاوش ہے
01:09جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
01:12اور ہماری کوشش یہ ہوتی ہے
01:14کہ ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں بچیاں
01:19جو اپنے گھروں کی بنیاد اور اکائی ہیں
01:22اور اپنے متعلقین کو دین بھی سکھا رہے ہیں
01:25ماشاءاللہ تمہ ماشاءاللہ
01:27تو وہ دین سیکھیں
01:29اور جب وہ دین سیکھیں گی
01:31تو پھر اپنے متعلقین کو دینی تعلیمات اچھی طرح
01:34سکھا بھی سکیں گی اور گھر دیکھئے
01:37کس طرح خوشنما محول ہو جائے گا
01:39اور برکتوں کا دور دورہ ہوگا
01:41تو جناب ہم ہر پروگرام میں ایک ٹاپک سیلیکٹ کرتے ہیں
01:46اور پھر اسی کے تعلق سے گفتگو کی جاتی ہے
01:49اور دین سیکھا اور سکھایا جاتا ہے
01:51الحمدللہ
01:52آج جناب ہم کیا بات کر رہے ہیں
01:55اللہ رب العزت نے سبحان اللہ
01:58ہمیں دین اسلام عطا کیا ہے
02:00اور وہ قرآن مجید
02:03برحان رشید میں
02:06ایمان والوں کو
02:08مسلمانوں کو
02:09یا ایوہ اللہ دین آمنو کہکے
02:12پکارتا ہے
02:14مخاطب کرتا ہے
02:16تو جناب یعنی اے ایمان والو
02:19تو یہ ایمان والا ہونا
02:22ویسے تو سمہ ماشاءاللہ
02:23یہ بڑی فضیلت والی بات ہے
02:26لیکن جب بات ہوتی ہے
02:28ایمان اور اسلام کے تعلق کی
02:30تو ایمان کی اصل کیا ہے
02:32اس کی حقیقت کیا ہے
02:34ایمان جو بسیکلی آمن سے ہے
02:36بنا ہے
02:37تو مومن جو ہے
02:39بندہ مومن
02:40اس کے عمال
02:41اس کے افعال
02:42اور جناب اس کی نشست و برخواست جو ہیں
02:46وہ امن والے ہونے چاہیے
02:47تو اس کی تفصیل کیا ہے
02:49اور ایمان اور اسلام کی حقیقت کیا ہے
02:52آج سے ہم جو موضوع شروع کر رہے ہیں
02:53وہ یعنی آج سے جو ہمارے ٹاپک ہے
02:56بسیکلی وہ ہے ایمان اور اسلام
02:58آج جو علمات میری آپ کے
03:00ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:01اندیسیٹ موجود ہیں
03:02ماشاءاللہ خدمت دین کے جذبے سے
03:05سرشار ہیں
03:06اور ہم ان دونوں کے لیے دعا گو ہیں
03:08عالمہ حراب ابراہیم
03:11اور عالمہ سیدہ عائزہ
03:14آمیر ہمارے ساتھ ہیں
03:15سلام علیکم ورحمت اللہ
03:16آپ دونوں کو ویلکم کرتے ہیں
03:19خوش آمدیت کہتے ہیں
03:20اور آپ کے علم و عمل میں
03:22برکتوں کے لیے دعا گو گی رہتے ہیں
03:25آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
03:28اور ہم بات کر رہے ہیں
03:29ایمان اور اسلام
03:30ماشاءاللہ
03:31بہت پیارا عنوان ہے آج سے
03:33تو اس باب میں
03:35آپ کس طرح کلام فرمائیں گی
03:37کہ حضور جان عالم
03:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:41کی کیا تعالیمات ہیں
03:42مومن جو ہے وہ ڈیل کیسے کرے
03:44with other مومن
03:47کہ کیا وہ
03:48abusive language use کر سکتا ہے
03:51یہ جو گالی دینا ہے
03:53اگر میں بولنا نہیں چاہتی
03:54لیکن یقیناً ہمیں بات کرنی ہوگی
03:57نا سوالے سے بھی
03:57تو گالی دینے سے جو ممانات ہے
04:00اس پہ آپ کلام کیجئے
04:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:04نحمده و نسلی على رسوله
04:05رسوله الكریم
04:06اما بعد
04:07دیکھیں آپ نے
04:09abusive language کے بارے میں
04:11سوال کیا ہے
04:12تو یہ گالی گلوچ
04:15یہ زمانے کو
04:16مشتعل کرنے والی
04:17ایک زبان ہے
04:18جس میں لان تان
04:20نازبہ کلمات کا استعمال
04:22اور فہش کلامی
04:24بہت انتہائی درجے سے
04:26گرے ہوئے الفاظ
04:28وغیرہ شامل ہیں
04:29جبکہ شریعت متحرہ
04:31نے ہر مسلمان پر
04:33دوسرے مسلمان کے احترام
04:35کو لازم رکھا ہے
04:36نبی مکرم
04:38صلی اللہ علیہ وسلم
04:40کے واضح
04:41ارشادات کے مطابق
04:43کسی بھی مسلمان کا
04:45دوسرے مسلمان کو
04:46گالی دینا
04:47یہ سری جرم اور فسق ہے
04:49صحیح بخاری کی حدیث ہے
04:51سرکار دعالم
04:52صلی اللہ علیہ وسلم
04:54نے ارشاد فرمایا
04:55سباب المسلمی فسق
04:57کہ کسی بھی مسلمان
04:58کو گالی دینا گناہ ہے
05:00تو پھر کسی بھی مسلمان
05:03کے لیے نازیبہ کلمات
05:05کا استعمال کیا جائے
05:06یا گالی وغیرہ
05:07کا استعمال کیا جائے
05:09تو یہ سخت گناہ ہے
05:10کہ یقیناً
05:12یہ ایک ایسا عمل ہے
05:13کہ جس سے کسی بھی
05:14مسلمان کی عزت نفس
05:16مجروح ہوتی ہے
05:17جبکہ ہمارے معاشرے
05:19کا یہ مزاج بن گیا ہے
05:20کہ بعد بات پر
05:21گالی عام ہو گئی ہے
05:22اور ایسی لینگویج
05:24ایسے الفاظ
05:25بعض اوقات تو دیکھا گیا ہے
05:26کہ ہسی مذاق میں بھی
05:28اس چیز کو بقاعدہ
05:30اپنی روٹین میں شامل
05:31کیا جا رہا ہے
05:32جبکہ شریعت متحرہ
05:34نے اس چیز کو
05:35سخت ناپسند کیا ہے
05:37حضرت عبداللہ بن عمر
05:38رضی اللہ تعالی عنہ
05:39سے روایت ہے
05:40کہ سرکار دعالم
05:42صلی اللہ علیہ وسلم
05:44نے ارشاد فرمایا
05:45اِنَّ مِنْ اَكْبَرِ الْكَبَائِرِي
05:48اَنْ يَلْعَنَ رَجُلُ وَالِدَيْهِ
05:51کہ کبیرہ گناہوں میں سے
05:53ایک بڑا گناہ یہ بھی ہے
05:54کہ آدمی اپنے والدین
05:56پر لانت کرے
05:57قیلہ عرض کی گئے
05:59یا رسول اللہ
06:00اے اللہ کے رسول
06:01وَكَيْفَ يَلْعَنُ رَجُلُ وَالِدَيْهِ
06:05کہ آدمی اپنے والدین
06:06پر کیسے لانت کر سکتا ہے
06:08قال
06:09تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:11نے ارشاد فرمایا
06:12کہ کوئی شخص
06:22کسی کے باپ کو گالی دیتا ہے
06:24تو وہ اس کے باپ کو گالی دیتا ہے
06:26اور کوئی کسی شخص کی ماں کو گالی دیتا ہے
06:29تو وہ اس کی ماں کو گالی دیتا ہے
06:31تو یہ کس قدر قابل مضمت بات ہے
06:34اور یہ بات
06:35کمال ایمان کے خلاف ہے
06:38کہ آدمی نازیبہ کلمات
06:40اور بہودہ گوئی سے اپنی زبان کو آلودہ کرے
06:43اور پھر ہم الحمدللہ مسلمان ہیں
06:46یا ایوہ اللہ دین آمنو کا لقب ہمیں ملا ہے
06:50تو شریعت اسلامیہ کا مزاج تو یہ ہے
06:53کہ انسان تو انسان رہے
06:55جانوروں کو بھی گالیاں دینے سے منع فرمایا ہے
06:58اس کے ساتھ بھی حسن سلوک کا مظاہرہ کرنے کو کہا ہے
07:01امدہ اخلاق کی تعلیم دی گئی ہے
07:04اور ہم آج سوسائیٹی میں اگر غور کریں
07:07تو کس قدر بے حیائی عام ہو چکی ہے
07:09تو یہ جو بے حیائی عام ہو رہی ہے
07:12ان اسباب میں ایک سب سے بڑا سبب
07:15یہ فہوش گوئی بھی ہے
07:16بد کلامی بھی ہے
07:17گالم گلوچ ہے
07:18سب وہ شتم ہیں
07:20تو ہم آج امت مسلمہ ہونے کی حیثیت سے
07:24اپنے اوپر دیکھیں
07:25تو ہمیں کنتم خیرہ امتن کا تاج پہنایا گیا ہے
07:29اور ہم تو ایسے رسول کے امتی ہیں
07:32کہ جو بات کرتے تھے
07:34تو لبوں سے پھول جڑتے تھے
07:35سبحان اللہ
07:36تو کیوں نہ آج کا مسلمان بھی
07:38سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
07:41کی سنتِ کریمہ کو اپناتے ہوئے
07:43اپنے لہجے میں مٹھاس پیدا کرے
07:46تاکہ یہ معاشرہ
07:47فہوش گوئی کے مزاج سے دور رہے
07:50برائی نہ پھیلے
07:51بدی نہ پھیلے
07:52فہوش کلامی کے مزاج سے
07:54یہ معاشرہ محفوظ رہے
07:55کیا بات ہے
07:56سبحان اللہ
07:57جناب ہماری خوش بقتی ہے
07:59کہ ماشاء اللہ
08:01زی خیرت
08:01زی وقار
08:02خدمت دین کے جذبے سے
08:04سرشار
08:05فیض بخش
08:06فیض گستر
08:07فیض رسان
08:08ہمارے منٹور
08:08ہمارے شیخ
08:09ہمارے بڑے
08:10مفتی محمد
08:11آسن نوید خان نیازی
08:12دامت فیود ہوں
08:13ہماری راہ رمائی کے لیے
08:14آن بیپر برائے راست
08:15تشریف فرمائے
08:16سلام علیکم ورحمت اللہ
08:18وبرکاتہ
08:19وعلیکم
08:20السلام ورحمت اللہ
08:21وبرکاتہ
08:22نزاجی گرام
08:22الحمدللہ
08:23ماشاء اللہ
08:24ایک بریک شامل کر رہے ہیں
08:25آپ کی اجازت سے
08:26بریک پہ جاتے ہیں
08:27اور پھر واپس آکے
08:28سوالات کا سلسلہ
08:29شروع کرتے ہیں
08:30سلام علیکم ورحمت اللہ
08:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:33السلام علیکم ورحمت اللہ
08:35جراب دین اور خواتین
08:36میں آج ہمارا
08:38موضوع ہے
08:38ایمان اور
08:40اسلام بات یہ ہے
08:41کہ بندہ مومن کی
08:43سوچ
08:44اس کی فکر
08:45اس کے عمال
08:46اس کے افعال
08:47امن والے ہونے چاہیے
08:49اور اس تعلق سے
08:50ہم کلام کر رہے ہیں
08:51بریک سے قبل ہم نے
08:53جس
08:53ٹاپک کو رئیس کیا تھا
08:55وہ یہ ہے
08:56کہ بندہ مومن
08:57کو گالی نہیں دین چاہیے
09:00اور اس حوالے سے
09:01کیا تعلیمات ہیں
09:02شریعت متحدہ
09:03کی ہمیں عالمہ
09:04حیرہ ابراہیم
09:05سمجھا رہی تھیں
09:06لیکن اب میں چاہتی ہوں
09:08کہ ایک اور
09:09قبی عمل
09:10جو بعض اوقات
09:12ہم اس کو
09:12ایسے کہہ بھی سکتے ہیں
09:13کہ لانت
09:14کا
09:15جو لفظ ہے
09:17ہم استعمال بھی کرتے ہیں
09:17اور ایک تو
09:18اس کو کلیئر بھی کیجئے
09:19کہ لانت
09:19بعض
09:20عوام الناس میں
09:21جو ہے وہ لوگ
09:22صحیح سے سمجھتے بھی نہیں ہیں
09:23کس کا کیا
09:24معانی اور مفہوم ہے
09:26پھر یہ
09:27کیا کسی مسلمان پہ
09:28لانت کی جا سکتی ہے
09:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:32دیکھیں
09:33کوئی مسلمان
09:34کتنا ہی گناہگار
09:35کیوں نہ ہو
09:35وہ اس بات کا
09:36مستحق نہیں ہے
09:37کہ اس پر لانت کی جائے
09:38لانت سے مراد یہ ہے
09:39کہ کسی کو
09:40اللہ تبارک و تعالیٰ کی
09:41رحمت سے
09:42دوری کی بد دعا دینا
09:43اور آیات کریمہ
09:45اور حدیث مبارکہ میں
09:47اس کی ممانت وارد ہے
09:48تلمیسی شریف کی روایت ہے
09:50حضرت سمورہ بن جندب
09:52رضی اللہ تعالیٰ انہوں
09:53بیان فرماتے ہیں
09:54کہ حضور جان عالم
09:55صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
09:57نے رشاد فرمایا
09:58کہ
09:58اسی طرح ایک اور روایت میں
10:11حضرت عبداللہ بیان فرماتے ہیں
10:12کہ حضور جان عالم
10:14صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
10:15نے فرمایا
10:16کہ
10:16تان کرنے والا
10:18لانت کرنے والا
10:19پہشگوئی کرنے والا
10:21اور بدتمیزی کرنے والا
10:22مومن نہیں
10:23یعنی
10:24یہ مومن کی صفات ہی نہیں ہے
10:25کسی
10:26ایمان والے شخص میں
10:27ایکوالیٹی نہیں ہونی چاہیے
10:28کہ وہ کسی پر
10:30لانت کرے
10:31یا فہشگوئی کرے
10:32بدتمیزی کرے
10:33کسی سے
10:33عموما ہمارے معاشرے میں
10:35یہ دیکھنے کو ملتا ہے
10:36کہ کوئی گناہگار شخص ہوتا ہے
10:37تو اس کو
10:38لانت کا حدف
10:39یعنی ٹارگٹ بنا لیتے ہیں
10:40اور یہ سمجھنے لگ جاتے ہیں
10:42کہ گویا کہ
10:42اس پر لانت کرنا
10:43بلکل درست ہے
10:44جبکہ ہماری
10:45اسلامی تعلیمات
10:46اس کے بالکل برخلاف
10:47ہمیں حکم دیتی ہیں
10:48یعنی
10:49ایک بائیمان شخص
10:50جو
10:51اپنی زبان پر
10:52بری باتیں
10:53یا گناہ کی باتیں
10:54لانے سے روکتا ہے
10:55ساتھ ہی وہ مومن
10:56اپنی زبان پر
10:57ایسے کلمات بھی
10:58جاری ہونے سے روکتا ہے
10:59جو بے فائدہ ہوتا ہے
11:00یعنی
11:01irrelevant ہوتا ہے
11:01negative thoughts
11:03جسے کہتے ہیں
11:03اور negative باتیں
11:04rumors پھیلانا
11:05کسی کے بارے میں
11:06یا کسی کو
11:07اس طرح لانت کرنا
11:08وہ ان سے بھی
11:09اپنی زبان کو روکتا ہے
11:10صرف وہ بری باتوں سے
11:11زبان کو نہیں روکتا
11:12بلکہ
11:12ایسی باتیں
11:13جن تو کوئی فائدہ ہی نہیں ہے
11:14ان کو بھی زبان پر نہیں آنے دیتا
11:15تو
11:17اگر کوئی شخص
11:18کسی کے بارے میں
11:19اس طرح کی باتیں
11:20یعنی
11:20ایک شخص سے جو
11:20لانت کا مستحق ہے ہی نہیں
11:21تو اس پر لانت کریں گے
11:23تو وہ تو آپ کے لیے
11:24بہت بڑا گناہ ہے
11:25لیکن اگر کوئی شخص
11:26لائک ہے اس کا
11:27تو بھی اس سے زبان کو روک لیں
11:28کیونکہ
11:28کہ بے فائدہ عمل ہے
11:29اسی حوالے سے
11:31علامہ مولانا نقی علی رحمہ
11:33بیان فرماتے ہیں
11:34کہ شیطان پر لانت کرنے
11:35کوئی ثواب کا کام نہیں ہے
11:37بلکہ اس سے بہتر یہ
11:38کہ آپ اتنا ٹائم اپنا
11:39ذکر و اسکار وغیرہ
11:40میں صرف کر لیں
11:41کیونکہ اگر شیطان پر
11:42لانت کرنا ثواب کا کام ہوتا
11:44تو اللہ تعالیٰ
11:45ہمیں خود حکم دیتا ہے
11:46اس بات کا
11:46جبکہ ایسا نہیں ہے
11:47تو گویا کہ
11:48یہ وقت کا زائع کرنا ہے
11:49اگر کوئی شخص
11:51اس کا مستحق نہیں ہے
11:52تو یہ تو بہت بڑا گناہ
11:52آپ نے اپنے سر لے لیا
11:53لیکن اگر کوئی لائک ہے بھی
11:55تو بھی احتیاط اسی میں ہے
11:56کہ اپنا وقت
11:57اس پر زائع نہیں کریں
11:58کیونکہ ایک بہت بڑا عمل ہے
12:01معاشرے میں
12:01اس کو اتنا نارملائز کر دیا گیا ہے
12:03کہ مزاق میں بھی
12:04کسی کو بھی
12:05لانت کر دی جاتی ہے
12:06یا پھر ویسے ہی
12:08لانت کا لفظ کسی کے لیے
12:09بول دیتے ہیں
12:09اور معلوم نہیں ہوتا
12:10کہ ہم اللہ تبارک وطالعہ کی
12:12رحمت سے
12:12دوری کی بددو
12:13ایک مسلمان کو دے رہے ہیں
12:14تو اگر
12:17وہ شخص اس لائک ہے ہی نہیں
12:18تو روایات میں بھی آتا ہے
12:19کہ وہ لانت آپ کے اوپر
12:20پلٹ کر آجاتی ہے
12:21استغفاللہ
12:22تو بہتر یہی ہے
12:24اور احتیاط بھی اسی میں ہے
12:25کہ اگر کوئی لائک بھی ہو
12:26تو آپ اس بات کو
12:27اپنی زبان پر لائیں ہی نہیں
12:28کیونکہ ایمان والوں کی شان
12:30اللہ تبارک وطالعہ
12:31اللہ قرآن میں
12:31اس طرح بیان فرماتا ہے
12:32کہ
12:32اللہ دینہ ہم
12:33آنے لغو موردون
12:34یہ جو ایمان والے ہیں
12:35وہ لغواتوں سے
12:36یعنی جو باتیں
12:37فائدہ نہیں دیں
12:38ان سے بھی اعراض کرتے ہیں
12:40اعراض کرتے ہیں
12:40ٹھیک ہے
12:41صحیح
12:42اس موقع پہ
12:42ایک کالر
12:43کافی دیو سے
12:44اول پہ میں
12:45انہیں شامل کرنا چاہ رہی ہوں
12:46سلام علیکم
12:48السلام علیکم
12:51السلام علیکم
12:52والیکم
12:52السلام
12:53جبن کیا نام ہے
12:54اچھا چلو دو سوال کرلو
12:56جلدی سے
12:57سوال یہ ہے
12:58کہ کسی کو
12:59اچھا کی ناماز پہنے دی
13:00وہ سو گئی
13:01مگر نا
13:02جب وہ
13:02اچھا کی ناماز پہنے
13:03انہیں ٹائم سے نہیں پتا تھا
13:05اور فجر کی نام
13:06فجر کا ٹائم
13:07شروع ہو گیا تھا
13:08تو انہیں وہ
13:09نامازیں
13:10کسر لوٹا
13:11یا
13:11باتے برائیا تھا
13:12ٹھیک ہے
13:14اور یہ سوال
13:14یہ کرنا تھا
13:15ہلو
13:15جی جی
13:16ہلو
13:17جی جی میں سن رہی ہوں
13:19دوسرے سوال کیجئے
13:21ہلو
13:21جی جی
13:23آپ بات کیجئے
13:24آپ آنے آ رہے ہیں
13:25ایک پر یہ پوچھنا تھا
13:27کسی کو
13:28یورین
13:28انفیکشن ہو گیا تھا
13:31تو
13:31جیسے
13:32وہ
13:32واشوم سے
13:33ہوگے
13:33فائق ہوگے
13:34وضو کرتا تھا
13:35تو
13:36اس کا
13:36تھوڑا تر
13:37یورین
13:37پہ پہ پاس
13:38ہو جائے تھا
13:39ایک تو
13:40مہینے سے
13:40پرپرم تھا
13:42اس نے
13:42ناماز پہیئے
13:44تو
13:44نامازیں
13:45ہو گئی ہوں گی
13:46یا
13:46قضر
13:49اگر قضر
13:50لوٹا ہے
13:51تو
13:51سنتیں ہو گیا
13:52اور
13:52کس طرح پہیئے
13:53ہم یہ
13:53سنتوں کی قضر
13:54تو نہیں ہوگی
13:55اچھا
13:57ٹھیک ہے جی
13:58بہت شکریہ بہن
14:01آپ نے ہمیں
14:01کال کی
14:02اور آپ کے
14:03سوالات میں نے
14:03نوٹ کرنی
14:04شامل کیے جائیں گے
14:06آپ کی بات
14:07مکمل ہوئی
14:07ہم
14:08مقتصاب کی سمد
14:09بڑھے
14:09حضور بات
14:10ہوئی ہے
14:11کسی مسلمان
14:12کو گالی دینے
14:13کے تعلق سے
14:14اور
14:14لانت
14:15اگر
14:18کوئی کسی مسلمان
14:19پہ کرتا ہے
14:20کی جا سکتی ہے
14:21یا نہیں
14:21بہنوں نے
14:21کلام کیا مچاتی ہوں
14:22آپ مفصل کلام
14:23فرمائی
14:23رحمائی فرمائی
14:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:25صلی اللہ علیہ حبیبہ
14:27محمد وعالی
14:28وصحابی
14:28جہاں تک
14:29گالی کی بات ہے
14:30تو
14:31مسلمان کو
14:31گالی دینا
14:32جائز نہیں ہے
14:33گناہ کا کام ہے
14:34حضور جانے
14:35عالم صلی اللہ علیہ
14:37وآلہ وسلم
14:37انہیں رشاد فرمایا
14:38سباب المسلمی
14:40فسوق
14:40مسلمان
14:41کو
14:42گالی دینا
14:42یہ فسق ہے
14:43یہ اللہ کی
14:44نافرمانی ہے
14:45یہ گناہ ہے
14:46تو آج کل
14:47جو بات لوگ
14:48جو ہے وہ
14:48گالی کو
14:48نورملائز کر رہے ہیں
14:50بات بات پہ
14:52گالی دے دیتے ہیں
14:53یا دوسرے کی
14:53گالی سن لیتے ہیں
14:54اور اسے برا بھی
14:55نہیں سمجھتے
14:56تو یہ اس کو
14:57نورملائز کرنا
14:58یہ رویہ
14:59قابل اصلاح ہے
15:00اور پہلے
15:01ایسا ہوتا تھا
15:02ماضی میں
15:02کہ جب کوئی
15:03گالی دیتا تھا
15:04تو لوگ
15:05اسے بڑی ہی
15:06عجیب نظروں سے
15:07دیکھتے تھے
15:07اور کوئی نہ
15:08کوئی ٹوک بھی
15:08دیتا تھا
15:09جس سے وہ
15:09بندہ گالی
15:10بکنے سے
15:10رک جاتا تھا
15:11ابھی ہمارے
15:12دیکھنے میں
15:13یہ آ رہا ہے
15:13کہ اس گالی
15:14کو نورملائز
15:15کرنے کی
15:15کوشش کی جاری ہے
15:16بات بات پہ
15:17گالی اگلا
15:18بک دیتا ہے
15:19اور جو موجودین
15:20ہوتے ہیں
15:20ان میں سے
15:20نہ تو کوئی
15:21اس کو
15:21وہ تنبع کرتا ہے
15:23نہ کوئی
15:23توجہ دلاتا ہے
15:24نہ کوئی
15:24دل میں برا سمجھتا ہے
15:25تو اگر کوئی
15:26دل میں بھی
15:27برا نہیں سمجھے گا
15:27زبان سے بھی
15:28نہیں روک رہا
15:29دل میں بھی
15:29برا نہیں سمجھ رہا
15:30تو یہ خود
15:30یہ بندہ بھی
15:31گناہ گار ہے
15:32کہ ایک بندے
15:33نے گالی بکی
15:33نہ کوئی گالی بک رہا ہے
15:35وہ تو گناہ کا
15:36مرتقب ہے
15:36لیکن حکم کیا ہے
15:37کہ کوئی برائی دیکھے
15:38تو اسے ہاتھ سے
15:39روکے
15:40ہاتھ سے روکنے کی
15:40طاقت نہیں ہے
15:41زبان سے روکے
15:42زبان سے روکنے کی
15:43طاقت نہیں ہے
15:43تو کم از کم
15:44دل میں برا جانے
15:45اور یہ ایمان کا
15:47سب سے ادنا درجہ ہے
15:48کمزور درجہ ہے
15:49تو اگر کوئی
15:50دل میں بھی
15:50برا نہیں جان رہا
15:51زبان سے تو
15:52ویسے ہی نہیں روک رہا تھا
15:53دل ہاتھ سے
15:54روکنے کی طاقت نہیں
15:55اس کے اندر
15:55اور دل میں بھی
15:56برا نہیں جان رہا
15:56تو اس کا مطلب یہ ہے
15:58کہ اس کے ساتھ
15:58this also here also
16:26is
16:56ڈالی بکنے کی اجازت جواب
16:58کے طور پر بھی نہیں ہے تو زبان
17:00پر اس طرح کے الفاظ کلمات گالی
17:02کے نہیں لانے چاہیے اور جو اس کے
17:04مرتقب رہے ہیں انہیں فوراں سے
17:06پیشتر توبہ کر لینی چاہیے یہ تو
17:08بات ہوگئی گالی کی اب دوسری آجائیے
17:10لانت کی طرف لانت
17:12کا جو ہے وہ مطلب کیا ہوتا ہے لانت
17:14کا مطلب ہوتا ہے اللہ کی رحمت
17:16سے دور جب حدیث
17:18کے اندر یہ بات آتی ہے یا قرآن میں یہ
17:20بات آتی ہے اللہ تعالیٰ یہ بات
17:22فرمائے یا اللہ کے ماہو علیہ السلام یہ
17:24بات فرمائے تو وہ خبر دے رہے ہوتے ہیں
17:26اس بات کی کہ یہ کام کرنے
17:28والا اللہ کی رحمت سے
17:30دور ہے اور جب
17:32بندے یہ بات کہہ رہے ہوں ہم لوگ جب یہ
17:34کہتے ہیں لانت کلاوز بولتے ہیں تو یہ
17:36بطور بد دعا کے ہوتا ہے یعنی
17:38ظاہری بات ہے ہم بندہ اپنی طرف سے
17:40خبر نہیں دے سکتا یہ کہ فلا
17:42بندہ جو ہے وہ اللہ کی رحمت سے دور ہے
17:44تو جو کہہ رہا ہوتا ہے وہ
17:45بد دعا کے طور پر بول رہا ہوتا ہے یعنی
17:48یہ بندہ اللہ کی رحمت سے دور
17:50ہو جائے اب یہ جو
17:52لانت کا مستحق نہیں ہے اس
17:54کو اس طرح لان کرنا
17:56جائز نہیں ہے اللہ
17:58کے نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
18:00لعن المؤمنی کا قتل
18:02ایمان والے کو لانت
18:04کرنا اسے قتل کرنے کی طرح
18:06ہے جیسے کسی کو قتل کرنا
18:07گناہ ہے کسی مسلمان کو اور
18:09قبیرہ گناہ ہے تو اسی طرح کسی مسلمان
18:12کو بے سبب جبکہ وہ لانت
18:13کا مستحق نہیں ہے اس پہ لانت
18:15کرنا یہ بھی گناہ ہے اور
18:17قبیرہ گناہ ہے تو اس کی حساسیت
18:20کو بھی سمجھنا چاہیے اور زبان سے
18:21لانتان کے الفاظ ادا نہیں
18:24کرنے چاہیے باقی رہ گئی یہ
18:26بات کہ جو لانت کے کلمات
18:28قرآن مجید فرقان حمید میں آئے ہیں
18:30یا حدیث کے اندر آئے ہیں وہ
18:31کلمات بیان ہوئے ہیں ہماری
18:34کردار سازی کے لیے شخصیت
18:36سازی کے لیے بات بیان فرمائی
18:37گئی ہے کہ یہ یہ کام نہیں کرنے جو یہ
18:39کام کرتا ہے وہ اللہ کی رحمت سے دور
18:41ہے اس پہ لانت ہے یعنی وہ اللہ کی
18:43رحمت سے دور ہے تو وہ یہ
18:45بتایا جا رہا ہے نہ کہ یہ
18:47لائسنس دیا جا رہا ہے کہ آپ بھی ایسا
18:49کہنا شروع ہو جائیں پھر بھی اگر
18:51کوئی اس طرح لانت کے الفاظ کہتا ہے
18:53تو کسی متین مشخص
18:55مسلمان کے لیے لانت کے کلمات
18:57بولنا جائز نہیں ہے عمومی
18:59طور پر کسی وصف کے بارے میں لانت
19:01کا کلمہ بولا جا سکتا ہے جیسے قرآن
19:03میں آیا کہ جھوٹوں پر اللہ کی لانت
19:05ظالموں پر اللہ کی لانت تو یہ
19:07عمومی بات تو کی جا سکتی ہے کہ
19:09جھوٹ بولنے پر بندہ کہے کہ جناب
19:11جھوٹوں پر اللہ کی لانت ہے یہ ٹھیک ہے
19:13قرآن کے اندر بیان ہوئے لیکن کسی متین
19:15مشخص مسلمان کو اگرچہ وہ
19:17جھوٹی کیوں نہ بول لہو اس متین
19:19مشخص کو ہم سپیسیفائی کر کے
19:21یہ نہیں کہہ سکتے کہ تم اللہ کی
19:23رحمت سے دور ہو یا تم پر لانت
19:25ہو یہ کلمہ بولنے کی اجازت
19:27نہیں ہے ایسا کرنا جائز
19:29نہیں ہے تو ایک ہے لانے
19:31عمومی اور ایک ہے لانے شخصی
19:33تو لانے عمومی جو ہے وہ کتاب
19:35و سنت میں وارد ہوا ہے اور
19:37اس کا اگر کوئی لانے عمومی بیان
19:39کرتا ہے تو اس کی بھی جات ہے لیکن
19:40لانے شخصی کی اجازت ہمیں
19:43نہیں دی گئی شخصی طور پر
19:45کسی متین مشخص بندے کو
19:47ہم لانت کے کلمات سے یاد نہیں
19:49کر سکتے ایمان والے کی بات ہو رہی ہے
19:51جو مسلمان ہے جو
19:53کافر ہے تو کافر تو ویسے ہی
19:55اللہ کی رحمت سے دور ہوتا ہے لیکن
19:56کافر کو بھی بلا وجہ لانت کے
19:58کلمات کہنے نہیں چاہیے ایسی بات
20:01سے بچنا چاہیے کہ جس سے جو ہے
20:02فتنہ یا فساد پہتا ہو بلکہ
20:04تعلیف قلب کرنی چاہیے کافر کو بھی
20:07ایمان کی طرف اسلام کی
20:09طرف مائل کرنا چاہیے حسن
20:10اخلاق سے پیش آنا چاہیے تاکہ حسن
20:12اخلاق سے متاثر ہو کر وہ
20:14ہلکا بگوش اسلام ہو جائے
20:16سبحان اللہ ماشاء اللہ
20:18ٹھیک ہے میں آپ کی
20:20سمداتی ہوں اور
20:22افتی صاحب نے بڑی اچھی رہنمائی
20:24فرمائی ہے بدگمانی کرنا
20:26کسی مسلمان کے بارے میں اس کا کیا حکم
20:28شرع ہوگا
20:29دیکھیں کسی بھی
20:33بلا وجہ شرعی
20:34کسی بھی مسلمان کے بارے میں
20:36بدگمانی کرنا یہ ناجائز و حرام
20:39ہے اللہ تبارک و تعالی نے
20:40قرآن پاک میں سورة الحجرات
20:43میں ارشاد فرمایا
20:44اے ایمان والو
20:50بہت گمان کرنے سے بچو
20:52کیوں؟ اِنَّ بَعْدَ الظَّنِّ اِثْمٌ
20:55کہ بے شک
20:56بعض گمان وہ گناہ ہو جاتے ہیں
20:58دیکھیں یہاں پر یہ بات
21:00کہنا چاہوں گی کہ گمان
21:02چاہے حسنِ ذن ہو
21:04یعنی اچھا گمان ہو
21:05یا سوے ذن ہو
21:06یعنی برا گمان ہو
21:07اس کا تعلق دل سے ہوتا ہے
21:09اور اللہ تبارک و تعالی
21:11ارشاد فرماتا ہے
21:12اِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُعَادَ
21:16كُلُّ اُلَائِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولَ
21:18کہ بے شک
21:19کان، آنکھ اور دل
21:21ان سب سے سوال کیا جائے گا
21:23لہذا بغیر کسی عذر شرعی
21:26کسی بھی مسلمان کے لیے
21:27بدگمانی رکھنا
21:28یہ سخت گناہ ہے
21:30شریعتِ مطہرہ نے
21:32اس سے منع کیا ہے
21:33مگر افسوس کے ساتھ
21:35کہ آج
21:36ہماری سوسائیٹی میں مزاج بن گیا ہے
21:38کہ بس کوئی عمل ایسا ہو گیا
21:41یا کبھی کوئی ایسی بات ہو گئی
21:43کوئی سیچویشن ایسی ہو گئی
21:45کہ ذہن میں بدگمانی نے جگہ لے لی
21:48ایک بریک لیں اور پھر آپ
21:49اس کی تفصیل ارشاد کیجئے گا
21:52ایک بریک لیں رہے ہیں جناب
21:53اپنی زبانوں کو درود پاک سے پتر رکھئے
21:55جو جناب بہنِ
21:57دینِ مطیم
21:59کے شریعتِ متحرہ
22:01کے احکام سیکھ رہی ہیں
22:03اور الحمدللہ یہ سعادت ہم سب کو حاصل ہو رہی ہے
22:06آپ دیکھ رہے ہیں دین اور خواتین
22:08اس ذرہِ ناجیز کے ساتھ
22:10ایمان اور اسلام بندہ ہے
22:12مومن کے افعال
22:13اس کے معاملات
22:15اس کی سوچ
22:15اس کی فکر
22:16اس کا برتاؤ
22:17کیسا ہونا چاہیے
22:19آج جناب اس تعلق سے کلام ہو رہا ہے
22:21عالمات ہمارے ساتھ موجود ہیں
22:22آن بی پر برائے راست
22:24محفی صاحب ہمارے
22:24ماشاءاللہ رہنما ہیں
22:27بریک سے قبل ہم بات کر رہے تھے
22:29حیرہ ابراہیم سے
22:31کہ کسی مسلمان کے بارے میں
22:32بدگمانی کرنا
22:33اس کا حکم شریک کیا ہے
22:35دو جملوں میں
22:36اپنا جواب مکمل کیجئے
22:37پھر میں عالماء آئیزہ کی سمجھ رہوں گی
22:40میں یہی عرض کر رہی تھی
22:41کہ آج
22:42سوسائیٹی کا مزاج بن گیا ہے
22:44کہ وہ لوگوں پر تنقیدی نگاہ رکھتے ہیں
22:46جبکہ تنقیدی نگاہ
22:48تو اپنے اوپر رکھنی چاہیے
22:49کہ ہمارے اخلاص میں کمی ہیں
22:51ہماری عبادات میں کوتا ہی ہے
22:53لیکن کسی بھی
22:55مسلمان کے بارے میں
22:56بدگمانی قائم کرنا
22:58یہ سخت گناہ ہے
22:59بعض حدود و قیوت کے ساتھ
23:02اس کی گنجائش مل جاتی ہے
23:03مثلا کہ کوئی بزنس میں
23:06پارٹنرشپ اختیار کرتا ہے
23:08اور پھر کسی دوسرے پارٹنر کی طرف سے
23:10ایسی مشکوک آداد ظاہر ہوئیں
23:12کہ جس سے ذہن میں بدگمانی پیدا ہو گئی
23:15کہ اگر اس سے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جائیں
23:18تو ان فیوچر کسی بڑے نقصان کا شکار ہو سکتے ہیں
23:22تو اس بنیاد پر سوئے ذن قائم کرنا
23:25اور اس گمان کی وجہ سے
23:27کوئی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا
23:29اس کی گنجائش ہے
23:31روح المعانی میں ایک حدیث منقول ہے
23:33احترسو من الناسی بسوئی ذن
23:36کہ سوئے ذن کے ذریعے لوگوں سے اپنی حفاظت کرو
23:40لیکن یہاں پر بھی یہ خیال رہے
23:42کہ یہ گمان گمان کی حد تک رہے
23:44یقین کا درجہ حاصل نہ ہو
23:46کیونکہ اس گمان کی وجہ سے
23:49حفاظتی تدابیر تو اختیار کی جا سکتی ہیں
23:52لیکن اس گمان کی وجہ سے
23:54کسی دوسرے مسلمان کو تکلیف
23:56یا نقصان پہچانا یہ درست نہیں
23:58شریعت متحرہ جہاں ایک طرف
24:01ایک شخص کو نقصان سے اور دھوکہ دہی سے بچانا چاہتی ہے
24:04وہیں دوسری طرف وہ معاشرے کو
24:07برائی سے محفوظ بھی رکھنا چاہتی ہے
24:09صحیح
24:09تو پھر اللہ تبارک و تعالی نے
24:13سوے زن کو بدگمانی کو یہ حرام قرار دیا
24:16اور روح المعانی میں ایک حدیث ہے
24:18ان اللہ تعالی حرما من المسلمی
24:21دمہو وعردہو
24:23وَأَنْ يَظُنَّ بِهِ ذَنَّ السُوءُ
24:25کہ اللہ تعالی نے مسلمان سے اس کا خون
24:28اس کی عزت اور بدگمانی کو حرام کر دیا ہے
24:31ٹھیک ہے
24:32تو جہاں تک ممکن ہو
24:33اس قبی فیل سے اپنے آپ کو اور معاشرے کو بچایا جائے
24:36جناب کسی مسلمان سے قطع تعلق کرنا
24:41یہاں تک کہ اس کی سلام کا بھی جواب نہ دینا
24:44اس حوال سے کیا شہر حکم ہے
24:46یہ قطع تعلقی سے مراد یہ ہے
24:48کہ اللہ تعالی نے جن رشتوں سے صلح رحمی کا حکم دیا ہے
24:53ان سے تعلقات کا توڑ دینا
24:55صلح رحمی سے مراد یہ ہے
24:57کہ خیر خواہی کرنا
24:58ایک دوسرے کی خیر خواہی کی جذبات رکھنا
25:00اچھا سلوک کرنا
25:01روابط کو قائم رکھنا
25:02یہ صلح رحمی کے لات
25:03قرآن کریم فرقان حمید میں صراحتاً قطع تعلقی
25:07کے حوالے سے مضمت بیان ہوئی ہے
25:09اللہ تعالی قرآن کریم فرقان حمید میں فرماتا ہے
25:12یعنی وہ لوگ جو اللہ کے عہد کو پختہ کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں
25:19ان کے حوالے سے اللہ تعالی بیان فرماتا ہے
25:21یعنی وہ لوگ جو اللہ تعالی کے عہد کو پختہ کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں
25:33اور جس کا جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا
25:35اس کو توڑ دیتے ہیں
25:36وہ زمین میں فساد پہلاتے ہیں
25:38اور وہی لوگ خسارے والے
25:39یعنی نقصان اٹھانے والے ہیں
25:41اسی طرح حدیث مبارکہ میں بھی
25:43اس کی کئی مرتبہ
25:45کئی مقامات پر مضمت بھی بیان ہوئی ہے
25:47جیسے حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
25:50کہ پیر اور جمعیرات کے دن
25:52مسلمانوں کے عامال اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں
25:55اور اللہ تعالیٰ عداوت رکھنے والے اور قطع رحمی کرنے والے کے علاوہ
26:00تمام کو معاف فرما دیتا ہے
26:02ایک اور روایت میں آتا ہے
26:04کہ دو گناہ دنیا میں اتنے بتر ہیں
26:06کہ ان کی سزا
26:08نہ صرف آخرت میں ملے گی
26:09بلکہ اللہ تعالیٰ دنیا میں بھی عطا فرما دے گا
26:12ان میں سے ایک ظلم ہے اور دوسرا قطع تعلقی کرنا
26:15تو یعنی معلوم ہوا
26:17کہ اپنے مسلمان بھائی سے
26:18باتچیت بند کر دینا
26:19روابط توڑ دینا
26:21یہ ایک نہایت ہی بڑا گناہ ہے
26:23اس سے بچنے کی بھرپور کوشش کرنے چاہیے
26:26اچھا
26:27جہاں تک بات ہے کہ
26:29رابطہ ختم کر دینا اور باتچیت نہ کرنا
26:31تو یہ اس حوالے سے ہے کہ جب کوئی اپنے ذاتی مفاد کیلئے کام کرے
26:34ٹھیک ہے یعنی پرسنل کوئی ایشو ہے
26:36تو اس وجہ سے کسی سے رابطہ ختم کر دی
26:38لیکن اگر شریعت کا کوئی حق ہے
26:40اور اللہ کے حق کے لئے وہ ایسا کر رہا ہے
26:42تب پھر یہ حکم نہیں ہوگا
26:44یعنی کسی شخص کے عقائد میں فساد ہے
26:46یا وہ اعلانیہ گناہ کرنے والا ہے
26:49اور آپ کو ڈاؤ اٹھے کہ آپ اس کے ساتھ اٹھیں گے بیٹھیں گے
26:51یا آپ کی فیملی ملے گی
26:52تو پھر اس گناہ کا اثر آپ میں بھی آ سکتا ہے
26:54تو اگر اس وجہ سے کوئی روابط کو منقطع کر دیتا ہے
26:57تو یہ درست ہے
26:58اس کے بارے میں یہ وعیدات نہیں ہیں
27:01اسی طرح ایک وہ شخص ہے جس سے آپ کو شرحی ملتا ہے
27:04اور وہ آپ کو صرف تکلیف پہنچاتا ہے ہر بار
27:06تو ایسے شخص سے پتدان اس طرح کا سلوک کرنا چاہیے
27:09کہ اصلاح کی کوشش کریں
27:10اگر باز آ جاتے تو ٹھیک ہے
27:12ورنہ اگر آپ اپنے روابط کو لیمیٹڈ رکھنے
27:14اس طور پر کہ اگر آمنہ سامنا ہو جائے
27:17تو آپ سلام دعا رکھیں
27:18تو پھر یہ بھی درست ہے
27:19میں آپ کی اسمتہ ہوں گی
27:22اور قطع تعلقی کے تعلق سے
27:25اور کسی مسلمان سے
27:26بدگمانی کرنا
27:27آپ اس پر کلام فرمانا چاہیں گے
27:29ایک بات تو یہ ذہن میں رہے
27:31کہ یہ تو ٹھیک ہے
27:32کہ بدگمانی کرنا مسلمان سے جائز نہیں ہے
27:35اس کی ممانت ہے
27:36قرآن مجید فرقان حمید میں منع کیا گیا
27:38اور بعض اوقات بدگمانی جو ہے وہ
27:40گناہ کی صورت بھی دھار لیتی ہے
27:43کبھی بدگمانی گناہ ہوتی ہے
27:44لیکن کبھی بدگمانی گناہ نہیں ہوتی
27:46جائز بھی ہوتی ہے
27:47تو یہ تو ایک پہلو ہے نا
27:49کہ بدگمانی نہیں کرنی چاہیے
27:51دوسرا پہلو یہ ہے
27:51کہ بندے کو ایسے کام بھی نہیں کرنے چاہیے
27:54جس سے لوگ بدگمان ہوں
27:55یعنی جس طرح خود ہم نے
27:57بدگمانی سے بچنا ہے
27:58کہ کسی کے بارے میں
27:59ہم نے بدگمانی نہیں کرنی
28:01تو لوگوں کو بھی
28:02اپنے بارے میں
28:03بدگمانی سے ہم نے بچانا ہے
28:05ایسے کام نہیں کرنے
28:06جس سے لوگ
28:07بدگمانی میں مبتلا ہوں
28:09اور ویسے جو
28:11بدگمانی قرائن کی موجودگی میں ہو
28:14یعنی واضح قرائن اور شواہد
28:16موجود ہوں تو اس بدگمانی
28:18کو شریعت نے جائز قرار دیا
28:19تو لہذا جو ہے وہ ایسے
28:21بدگمانی اگر کوئی کرتا ہے کسی پر
28:23واضح قرائن کی موجودگی میں
28:25تو اس کو ہم گناہگار تو نہیں ٹھہرا سکتے
28:27لیکن بہرحال چونکہ یہ اس کے اندر اپنی
28:29ایک تفصیلات ہیں ابھی ہم اخلاقی پہلو
28:31پہ بات کر رہے ہیں تو اخلاقی پہلو یہ ہے
28:33کہ بدگمانی کرنے سے بچنا چاہیے
28:36اور دوسرے کو بدگمانی کا
28:37موقع بھی نہیں دینا چاہیے دونوں طرف
28:39جو ہے وہ لحاظ رکھنا چاہیے
28:41یعنی خود بھی بدگمانی نہیں کرنی اور دوسرے
28:43کو بدگمانی کا موقع بھی ہم نے
28:45نہیں دینا قطع تعلق کی جہاں
28:47تک بات ہے تو قطع تعلق کے اندر بھی
28:49جہاں پر بھی قطع تعلق
28:51کی ممانت ہے حدیث کے اندر
28:54کتاب و سنت میں جہاں
28:55اس کی ممانت آئی ہے یا جہاں اس کے بارے میں
28:57ş printerی جعلی ہے وہ سارے وہاں قطع تعلق سے مراد یہ ہے کہ جب قطع تعلق
29:01بے عذر شرعی ہو اگر کسی شریع عذر کی بنا پر قطع تعلق ہے تو وہ قطع
29:07تعلق کبھی مستحب ہوتا ہے کبھی واجب ہوتا ہے یعنی کبھی ثواب کا
29:11کام ہوتا ہے اور کبھی یعنی بندہ کر لے قطع تعلق کرے ثواب ملے گا
29:14ویسے قطع تعلق پر ثواب نہیں ملتا گناہ کا کام ہے لیکن شریع عذر
29:18کی بنا پر بعض اوقات قطع تعلق کرنا ثواب کا کام بھی ہو جاتا ہے
29:27. . . . . .
29:57. . . .
30:27. . . . .
30:57. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
31:27So that they will make a very difficult task for us.
31:32If these are not a good...
31:35If they were like these, then it will be legal...
31:39Then they will have to use these tasks.
31:45If they will make a good task of being able to pay.
31:49If it is not possible, if it is a good task to be able to get them...
31:51If it is a good task of doing that, then it is possible to complete a daily task.
31:57. . . . .
32:27. . . .
32:57. . . . .
33:27. . . . .
33:57...
34:26foreign
34:56We have to take all this time.
34:59We have to take all this.
35:00So, we have to take all this.
35:01But if we can't take all this.
35:09Thank you so much.
35:10Thank you all.
35:13We are now is the Lord.
35:15We will talk about the dinn and the dinn and the dinn and the dinn.
35:19We will talk about the dinn.
35:21Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
35:26You
Recommended
34:42
|
Up next