- yesterday
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 49 | Part 1)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
03:00Al-Fatihah
03:30Al-Fatihah
04:00Al-Fatihah
04:30Al-Fatihah
05:00Al-Fatihah
05:30Al-Fatihah
06:00Al-Fatihah
06:02Al-Fatihah
06:04Al-Fatihah
06:06Al-Fatihah
06:08Al-Fatihah
06:10Al-Fatihah
06:14Al-Fatihah
06:16Al-Fatihah
06:18Al-Fatihah
06:20Al-Fatihah
06:22Al-Fatihah
06:24اور باق چونکہ حرف قلقلہ ہے
06:26تو آواز لڑتی بھی محسوس ہونی چاہیے
06:29کتاب نہیں
06:30کتاب
06:31اب دیکھتے ہیں کتنے کلمات ہیں
06:33واؤ ایک کلمہ ودع دوسرا
06:35الكتاب تیسرا فا چوتھا تروا پانچوا
06:38المجرمین چھٹا
06:40مشفقین ساتوا من آٹھوا
06:43ما نوان فی دسوا
06:45اور ہی گیاروا
06:47یقولون باروا
06:48یا تیروا
06:50ویلتا چودوا
06:51پھر اس کے بعد مالی پندروہ
06:54ہادا سولوہ
06:55الكتابی ستروہ
06:57کل یہاں ستر کلمات موجود ہیں
06:59ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:02بغور ملائزہ فرمائیں
07:04وَوُدِعَ الْكِتَابُ
07:08واؤ علیدہ ہے
07:10وُدِعَ الْكِتَابُ
07:12ملا کر پڑھیں گے
07:13وُدِعَ میں عین پر زبر ہے
07:15اس سے الكتاب کی لامساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:17درمیان میں اسے
07:18علیف یعنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:20کتابوں میں تا کھڑا زبرتا
07:22اور تا علیف زبرتا
07:23دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:24وَوُدِعَ الْكِتَابُ
07:27فَا عَلَيْدَ تَرَوَ
07:28عَلَيْدَ الْمُجْرِمِنَ
07:30عَلَيْدَ ملا کر پڑھیں گے
07:31فَتَرُ الْمُجْرِمِنَ
07:34اچھا فَتَرَو
07:35جب عَلَيْدَ پڑھیں گے
07:36تو روا پر کھڑا زبر ہوگا
07:37ملا کر پڑھیں گے
07:38روا پر زبر ہوگا
07:39اسے الْمُجْرِمِنَ
07:40کے نام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:41درمیان میں اسے علیفینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:44مُجْرِمِنَ
07:45جیم ساکن ہے
07:46لیکن کلکلہ کیا جائے گا
07:48آواز لڑتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:49روا کے لیچے زیر ہے
07:51روا کو باریک کر کے پڑھیں گے
07:52فَتَرَوَ
07:53روا پر زبر روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:55فَتَرُ الْمُجْرِمِنَ
07:58مُشْفِقِينَ
08:00یہ اصل میں ہے
08:01مِنْ مَا
08:02نون ساکن کے بعد میم ہے
08:03تو نون ساکن کو میم کے ساتھ ملایا ہے
08:06اور میم کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:09مِنْ مَا نہیں
08:10بلکہ مِنْ مَا
08:12یہاں پر یرمرون کا جو قائدہ ہے وہ اپلائے ہوگا
08:15مِنْ مَا
08:16فِي الْعِدَ
08:17ہی الْعِدَ ملا کر پڑھیں گے
08:18فِی ہی ہے
08:19وَا الْعِدَ
08:20يَقُولُونَ
08:21يَا الْعِدَ ملا کر پڑھیں گے
08:22وَا يَقُولُونَ
08:24يَا الْعِدَ
08:25وَيْلَتَ
08:26الْعِدَ
08:27نَا الْعِدَ ملا کر پڑھیں گے
08:28يَا وَيْلَتَ نَا
08:30یا کھڑا زبر
08:31یا اور یا علف زبر
08:32یا دروں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:34مَالِ
08:35حَذَا الْكِتَابِ
08:37حَذَا میں ناظرین دال پر زبر
08:39اس سے الْكِتَابِ کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:41ترمیان میں سے
08:42علی فینی ہم سب کو حضف کیا جائے گا
08:43تا کھڑا زبرتہ
08:45اور تا علیف زبرتہ
08:46دروں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:47مَالِ
08:48حَذَا الْكِتَابِ
08:50یہاں رکیں گے
08:51تو حَذَا الْكِتَابِ پڑھیں گے
08:53اچھا یہ اصول سننی جی ناظرین
08:55کہ جہاں پر کوئی رمز وقف نہ ہو
08:57علامت وقف نہ ہو
08:58وہاں رکنا پڑ جائیں
09:00تو پھر ناظرین
09:01دیلیکٹلی آگے سے نہیں پڑھتے
09:02پچھلے کلمیں یا جملے سے پڑھتے ہوئے
09:05آگے کی جانب بڑھتے ہیں
09:07آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:08کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:10تحقیق اور ترجمہ کی جانب
09:12سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:15امولک ہے
09:15کہ پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:16اسماع افعال حروف کون سے ہیں
09:19ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:20تحقیق و ترجمہ بھی حس کریں گے
09:22قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:23کہ وہ کلمات
09:24جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:27اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:28ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
09:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:32وَوْدِعَ الْكِتَابُ
09:36وَوْدِعَ الْكِتَابُ
09:44فَتَرُ الْمُجْرِمِينَ
09:54مُجْمُشْفِقِينَ
10:01مِمَّا فِيْهِ
10:06وَيَقُولُونَ
10:12يَا وَيْلَتَنَا
10:17مَالِ
10:23هَذَ الْكِتَابُ
10:33پھر آپ لگاتے ہیں
10:39وَوْدِعَ الْكِتَابُ
10:41فَتَرُ الْمُجْرِمِينَ
10:45مُشْفِقِينَ
10:48مِمَّا فِيْهِ
10:52وَيَقُولُونَ
10:55يَا وَيْلَتَنَا
10:58مَالِ
10:59هَذَ الْكِتَابُ
11:03ناظرین و سامعین یہ آج کا سبق ہے
11:06اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں اسما کتنے ہیں
11:09کون کون سے ہیں
11:10تو پہلا اسم ہے
11:12الْكِتَابُ
11:13دوسرا
11:13الْمُجْرِمِينَ
11:15تیسرا
11:16مشفقین
11:17چوتھا
11:18ما
11:19پانچوا
11:21ہیزمیر
11:22اور چھٹا وَيْلَتَا
11:25یہاں پر نمبر پانچ آئے گا
11:27ساتوا
11:28مالی
11:29آٹھوا
11:30آہادہ
11:31نوہ
11:32الْكِتَاب
11:33تو کل نو اسما ہیں
11:34انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:36لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:38کہیں جائے گا
11:39ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:41ویلکم بیک ناظرین
11:43و سامعین چلتے ہیں آج کے بغرین کی جانب
11:46اور
11:47یہاں پر ہم دیکھتے ہیں ناظرین
11:49کہ
11:49سب سے پہلے ہم اسما لکھ دیتے ہیں
11:51پہلا اسم ہے
11:52الْكِتَاب
11:53اچھا یہاں پر ناظرین
12:07یہاں نمبر ایک کیا آئے گا کیونکہ
12:11کتاب گزر چکا ہے نا
12:14دوسرا ہے المجرمین
12:17مجرمین
12:26تیسرا ہے مشفقین
12:29چوتھا ہے ماں اسم محصول
12:44پانچھوہ ہے
12:47ویل آہ
12:49ہیز آہ ہیز امیر
12:51اور چھٹا ہے ویلتا
12:58اور ساتوہ ہے مالی
13:10آٹھوہ ہے
13:17ہادا
13:18تو کل ناظرین آٹھ اسما ہیں
13:25اب ہم دیکھتے ہیں
13:26افعال کتنے ہیں کونکون سے ہیں
13:28تو پہلا فیل ودیعا
13:31دوسرا ہے ترا
13:33تو کل یہاں پر تین افعال ہیں
13:40نمبر ایک ودیعا
13:43نمبر دو ترا
13:49اور نمبر تین
13:54اچھا جی
14:03اب ہم دیکھتے ہیں
14:04کہ حروف کتنے ہیں کونکون سے ہیں
14:06تو پہلا حرف
14:08واؤ
14:11دوسرا فا
14:16تیسرا من
14:18چوتھا فی
14:21واؤ گزر چکا ہے نمبر ایک میں
14:23پانچوا یا
14:25تو کل یہاں پر پانچ
14:27حروف ہیں
14:28نمبر ایک واؤ
14:30نمبر دو فا
14:33نمبر تین من
14:37نمبر چار فی
14:41نمبر پانچ
14:46یا
14:48ناظرین مستمعین آپ دیکھیں
14:53آٹھ اسمہ تین
14:54افعال آٹھ اور تین
14:56گیارہ
14:57اور پانچ
14:59حروف
14:59تو کل ملا کر
15:01سولہ کلمات موجود ہیں
15:03کل ملا کر
15:03سولہ کلمات ہیں
15:05سب سے پہلے ناظرین
15:07ہم چلتے ہیں
15:07اسمہ کی جانب
15:08پہلا اسم دیکھئے
15:16القتاب
15:17تو کتاب کہتے ہیں
15:20مابین الدفتین
15:22دو جلدوں کے درمیان جو واقعات ہیں
15:24جو احکامات لکھے ہوئے ہوتے ہیں
15:27اسے عام طور پر کتاب کہا جاتا ہے
15:29اور جیسے عام طور پر سکول کی بخص ہوتی ہیں
15:33دوسری واقعات کی بخص ہوتی ہیں
15:35حدیث کی بخص ہوتی ہیں
15:37تو ان سب کو کتاب کہا جاتا ہے
15:39کتب اس کی جمع ہے
15:41لیکن الکتاب آ رہا ہے
15:43تو یہاں پر الالف لام جو ہے
15:45یہاں نکرہ کو خاص کر رہا ہے
15:47تو اس کا مطلب ہے کہ یہاں خاص کتاب مراد ہے
15:50تو بعض کے اوقات
15:51الکتاب سے مراد قرآن کریم بھی ہوتا ہے
15:54لیکن یہاں پر الکتاب سے مراد نامہ اعمال ہے
15:58الکتاب سے مراد نامہ اعمال ہے
16:00کتب اس کی جماعتی کتاب اور کتب
16:03دونوں کے دونوں ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:06اس کے بعد مجرمینہ
16:11دو جمع آتی ہیں مجرمینہ اور مجرمونہ
16:14مجرم اس کا مفرد ہے
16:16مفعل کے وزن پر جرم کرنے والا
16:18مجرمین اور مجرمون بہت سے جرم کرنے والے
16:22ناظرین و سامعین مجرم عام طور پر
16:25اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
16:27اچھا جی مشفقینہ
16:34مشفقینہ
16:36مشفقین کہتے ہیں
16:37مشفقین اور مشفقون
16:40یہ جمع ہیں
16:41اس کا مطلب ہے بہت سے ڈرنے والے
16:44مشفق
16:45مشفق
16:46اس کا معنی ہے ڈرنے والا
16:48یہ بھی اس میں فائل کا سیغہ ہے
16:50ہم عام طور پر ناظرین
16:52کہتے ہیں مشفق و مہربان
16:54تو وہ مشفق شفقت کرنے والے
16:57شفقت کرنے والا
16:59اور یہ
17:00اس سے مراد
17:01یہاں پر مانا ہے
17:02ڈرنے والا
17:02مشفقین اور مشفقون
17:05ڈرنے والے
17:05ما اس میں محصول ہے
17:06اور ناظرین یہ غیر زویل عقول کے لیے آتا ہے
17:09اور اس کا مانا ہے جو جس جس ہے
17:11ان میں سے کوئی مانا بھی کر سکتے ہیں
17:13اور اس کے بعد ہے
17:14ناظرین
17:15آپ دیکھ سکتے ہیں
17:17ما
17:18تو اس کے بعد ہے
17:19ہی ضمیر
17:21واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
17:23واحد مذکر غائب کی ضمیر
17:25متصل ہو تو
17:26ہو کی شکل میں بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
17:28اور منفصل ہو تو
17:29ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
17:31ہوا ہو یہی
17:31اس کا معنی ہوگا وہ اس اس
17:33جب ہم کہتے ہیں
17:34ہو تو پیش الٹا پیش
17:35جب ہم کہتے ہیں ہی
17:36تو زیر کھڑی زیر دونوں مراد ہو سکتے ہیں
17:38ویلتا
17:40ویلتا کا معنی ہوتا ہے خرابی
17:41یا ویلتا ہائے خرابی
17:44اس کا معنی ہوگا
17:45یا ویلتا ہائے خرابی
17:47یا ویلتنا ہائے ہماری خرابی
17:50اس کے بعد ناظرین مال
17:52مال کا معنی مال ہے
17:53مال اس کی جمعیاتی ہے
17:54مال اور مال دونوں کے دونوں
17:57ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:59اس کے بعد حاذا
18:01یہ اسم اشارہ ہے
18:03عربی میں وہ اسم
18:04جس کے ذرے کسی کی جانب
18:08اسمہ ایس اشارہ کہتے ہیں
18:10ایک ہو تو اسم اشارہ کہتے ہیں
18:11حاذا کا معنی یہ
18:13اور یہ واحد مذکر کے لیے آتا ہے
18:15اس کے بعد ناظرین آجائیے
18:17افراد کے جانب
18:18پہلا فعل ودعا فعل ماضی مجہول اور سیغا واحد مذکر غائب
18:26اس کا معنی کیا ہے رکھ دیا گیا
18:30ودعا اس نے رکھا ودعا رکھ دیا گیا
18:36اور اس کے بعد اور یہاں پر چونکہ مستقبل کی بات ہو رہی ہے
18:41تو اس کا معنی یہاں پر یہ ہوگا رکھا جائے گا
18:45یا رکھ دیا جائے گا
18:47اس کے بعد آپ دیکھئے کہ ترا
18:49ترا فعل مضار معروف سیغا واحد مذکر حاضر
18:54اور اس کا معنی تو دیکھتا ہے یا تو دیکھے گا
18:57اور یہاں معنی مستقبل کے اعتبار سے ہوگا
18:59روزی قیامت کی بات ہو رہی ہے
19:00اس کا معنی ہوگا تو دیکھے گا
19:02یقولونا فعل مضار معروف سیغا جمع مذکر غائب
19:06اس کا معنی وہ کہتے ہیں یا وہ کہیں گے
19:08اور یہاں معنی ہوگا مستقبل کے اعتبار سے
19:11فیوچر کے اعتبار سے وہ کہیں گے
19:13قول اس کا مصدر ہے
19:16اس کا مانہ ہے بعد
19:17اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:23اس کے بعد ناظرین چلتے ہیں
19:25حروف کی جانب
19:26وَاКакَ مَنَا أُوْرْفَا کَمَنَا پَسْ يَتو Celtَ
19:29اور علم سے کرینے کے اعتبار سے
19:31کوئی مانہ بھی کیا جا سکتا ہے
19:32اس کے بعد ہے من
19:34من کا مانہ ہے سے اور عام طور پر
19:36من وَاًن ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:38من وَاًن
19:40اس کے بعد ہے فی
19:42اس کا مانہ ہے میں
19:43یا اس میں
19:44جو ہے وہ
19:46ڈیوہا
20:16ڈیوہا
20:46Satsang with Mooji
21:16ya zabr ya qafo pishkulamwa pishlunu zabrna wa ya quruna ya khada zabr ya ya ya alif zabr ya
21:22waw ya zabr wai lam zabr la ta zabrta dun alif zabrna ya wai latana
21:26mim alif zabr ma lam zillie ma li haa khada zabr haa da lam zabr dal kaaf zirki
21:31ta khada zabrta ya ta alif zabrta baza rbhi ma li haa dal kitab hi
21:36ya haa وقف کریں گے تو haa dal kitab پڑیں گے
21:38ouria nاظرین چلتے ہیں تلاوت کے جانب
21:40سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائے
21:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:02وَوَوْدِعَ الْكِتَابُ فَتَارَ الْمُجْرِمِينَ
22:13مُشْفِقِينَ مِم مَا فِيهِ
22:23مُشْفِقِينَ مِم مَا فِيهِ وَيَقُونُونَ
22:31يَا وَيْلَتَنَا مَا لِهَذَا الْكِتَابُ
22:41اب ہم پڑھیں گے ناظرین حدر کے ساتھ جیسے نمازی تلاوی میں آپ سنتے ہیں آپ پڑھتے ہیں
22:47وَوَوْدِعَ الْكِتَابُ فَتَارَ الْمُجْرِمِينَ
22:52مُشْفِقِينَ مِم مَا فِيهِ وَيَقُونُونَ
22:58يَا وَيْلَتَنَا مَا لِهَذَا الْكِتَابُ
23:03اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:08وَوْدِعَ الْكِتَابُ فَتَارَ الْمُجْرِمِينَ
23:14مُشْفِقِينَ مِم مَا فِيهِ وَيَقُونُونَ
23:21وَيَقُونَ يَا وَيْلَتَنَا مَا لِهَذَا الْكِتَابُ
23:31آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
23:34تلاوت مکمل ہوئی انشاءاللہ مزید پوغرام کو آگے بڑھاتے ہیں
23:37لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی مختصد سے بریک کے بعد
23:41وَيَلْكَمْ بَيقْ ناظرین وَسَامعین
23:43چلتے ہیں آج کے اس پوغرام کے سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
23:47تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
23:50اور سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
23:55وَا اور وُدِعَ رَكْ دیا جائے گا الْكِتَابُ نَامَ اِعْمَال
24:01فَا پَسْتَرَوْا آپ دیکھیں گے
24:05المجرمینہ مجرموں کو مشفقینہ ڈر رہے ہوں گے
24:10من سے ما جو فی میں ہی اس
24:14یہ ہی ضمیر الْكِتَاب کی طرف فلوٹ رہی ہے
24:17وَا اور یَقُولُونَ کہیں گے
24:21يَا وَيْلَتَنَا حَائِ ہماری خرابی
24:26مالی کیا ہے
24:27اچھا ناظرین یہاں پر یہ مال میں غلطی ہو گئی
24:31یہ مال نہیں ہے
24:33اور نہ ہی اموال اس کی جمع ہے
24:35یہ ماں جو ہے وہ استفہام کا ہے
24:38یہ ماں استفہام کا ہے
24:40اور لی لحاظ الْكِتَاب
24:43لی علت کے لیے واسطے کے لیے استعمال ہوتا ہے
24:46اس کا معنی کہ لیے لیے واسطے
24:48ماں استفہام کے لیے ہے
24:50اس کو دوبارہ نوٹ کر لیجئے گا
24:52کیونکہ میں نے اس کو مال پڑھا
24:54مجھ سے غلطی ہوئی
24:55تو یہ ماں استفہام کے لیے ہے
24:58لی علت کے لیے واسطے کے لیے
25:00ماں الْعِدَا ہے لی الْعِدَا ہے
25:01ٹھیک ہے
25:02ماں کیا ہے
25:03لی واسطے حاذہ اس
25:05الْكِتَابی کِتَاب
25:06آئیے ناظرین چلتے ہیں
25:08آسان فہم
25:09با محاورہ ترجمے کی جانے
25:11وَوْدِعَ الْكِتَابُ فَتَرُ الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِنْمَا فِيهِ وَيَقُولُونَ يَا وَيْلَتَنَا مَا لِهَذَا الْكِتَابُ
25:26اور نامع اعمال
25:28رکھ دیا جائے گا
25:30پھر آپ دیکھیں گے
25:32کہ مجرم اس میں لکھے ہوئے سے
25:35خوف زدہ ہوں گے
25:37اور کہیں گے
25:38ہائے افسوس
25:39اس نامع اعمال کو کیا ہوا
25:42ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
25:45با محاورہ ترجمہ
25:46اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانے
25:49اور تفسیر ہم آپ کی خدمت میں
25:51جو عرض کر رہے ہیں ناظرین
25:53وہ اب وہ آیت نمبر
25:54فورٹی سیون سے ہے
25:56آیت نمبر فورٹی سیون میں
25:58اللہ رب العالمین فرماتا ہے
25:59وَيَوْمَ نُسَيِّرُ الْجِبَالَ
26:03وَتَرَ الْأَرْضَ
26:04بَارِزَتَوْ وَحَشَرْنَاهُمْ
26:07فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ آَحَدَا
26:10فرمایا کہ
26:11اور جس دن
26:13ہم پہاڑوں کو چلائیں گے
26:16اور آپ زمین کو
26:17صاف میدان دیکھیں گے
26:19اور ہم ان سب کو جمع کریں گے
26:22اور
26:23ہم ان سب کو جمع کریں گے
26:25اس سے ان میں سے
26:26کسی کو نہیں چھوڑیں گے
26:29ناظرین وستامعین
26:30اس سے پہلی آیتوں میں
26:32اللہ تعالی نے یہ بتایا تھا
26:35کہ دنیا جو ہے وہ
26:36خصیص ہے
26:38اور آخرت
26:39بہت عمدہ اور اشرف ہے
26:41اور چونکہ آخرت
26:43قیامت کے بعد آئے گی
26:44اس لیے اب قیامت کے
26:46کچھ آوال
26:47اللہ رب العالمین
26:48بیان فرما رہا ہے
26:50اس آیت میں کیا فرمایا
26:51کہ جس دن
26:52ہم پہاڑوں کو چلائیں گے
26:53اچھا یہ نہیں فرمایا
26:55کہ ہم پہاڑوں کو
26:56چلا کر
26:57کہاں لے جائیں گے
26:58ظاہر ہے کہ
26:59اللہ تعالی ان پہاڑوں کو
27:01چلا کر
27:01وجود سے
27:03عدم کی طرف
27:03دوبارہ لے جائے گا
27:04یعنی ان پہاڑوں کو
27:06ان کی
27:06یعنی
27:07کتنے عظیم پہاڑ ہوتے ہیں
27:09اور کتنے
27:10بڑے بڑے ہوتے ہیں
27:11لیکن اس کے باوجود
27:12یہ اللہ کے حکم سے
27:13مادوم ہو جائیں گے
27:15ناظرین و سامعین
27:27یہاں پر آپ دیکھیں
27:28کہ اللہ رب العالمین
27:29کیا فرما رہا ہے
27:30سورہ تاہا
27:32اور
27:32اس میں فرمایا
27:34کہ وہ آپ سے
27:35پہاڑوں کے متعلق
27:37سوال کرتے ہیں
27:38سو آپ ان سے کہیے
27:40میرا رب انہیں ریزہ ریزہ کر کے
27:42اڑا دے گا
27:43پس وہ زمین کو
27:45ہموار اور صاف
27:46میدان کر کے
27:47چھوڑ دے گا
27:47آپ اس زمین میں سے
27:49اس زمین میں
27:50نہ کوئی کجی دیکھیں گے
27:51نہ کوئی اونچ نیچ
27:53وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسَّ
27:55فَقَانَتْ حَبَاءً مُمْبَسَّ
27:57سورہ واقعہ
27:58اعتبر پانچ اور چھے
27:59اور پہاڑ
28:00ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے
28:02اور فرمایا
28:03کہ ایسے غبار کی طرح
28:05بکھیر دیے جائیں گے
28:07احوالِ آخرت میں
28:08زمین کے صاف
28:10میدان ہونے کا
28:11معنی کیا ہے
28:11کیونکہ احوالِ آخرت میں سے
28:13یہ بھی ہے نا
28:14کہ زمین صاف ہو جائے گی
28:16آپ زمین کو صاف دیکھیں گے
28:18ناظرین اس کی وجوہات کیا ہیں
28:20اس میں
28:21مفسرین نے کیا فرمایا ہے
28:23کہ زمین پر بنی
28:25کوئی عمارت
28:26باقی نہیں رہے گی
28:27نہ پہاڑ
28:28نہ درخت
28:29اور اس میں
28:31کوئی اونچی
28:32اور نیچی چیز
28:33نہیں رہے گی
28:34اور بعد حزتن سے
28:36مراد کیا ہے
28:36کہ زمین کے اندر
28:38جو کچھ ہے
28:38اس کے بطن میں
28:39اس کو
28:40ظاہر کر دیا جائے گا
28:41سو قبروں میں
28:42جو مردے ہیں
28:43دفن ہیں
28:44ان کو نکال کر
28:45باہر کر دیا جائے گا
28:47جیسے قرآن کریم میں
28:48ان آیات سے ظاہر ہے
28:50وَإِذَا الْأَوْرْدُ مُدَّتْ
28:52وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ
28:55سورہ انشقاق
28:56آیت نمبر تین
28:57اور چار
28:58اور زمین
28:59کھیج کر پھیلا دی جائے گی
29:01اور جو کچھ اس میں ہے
29:02وہ اس کو نکال کر
29:04ڈال دے گی
29:04اور خلی ہو جائے گی
29:05اِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ
29:08زِلْزَالَهَا
29:09وَأَخْرَجَتْ الْأَرْضُ
29:11اَثْقَالَهَا
29:12سورہ زلزال کی آیت نمبر
29:14ایک اور دو
29:14جب پوری زمین
29:16زلزلے سے لرز جائے گی
29:17اور جب زمین
29:18اپنے تمام بوجھ
29:20باہر نکال دے گی
29:21پھر سب لوگ
29:22اللہ کے سامنے
29:23کھڑے ہو جائیں گے
29:24کھڑے کر دیے جائیں گے
29:25کیونکہ زمین کا چہرہ
29:27پہاڑوں
29:27سمندروں
29:28اور دریاؤں سے
29:29مستور تھا
29:29پہ جب اللہ رب العالمین
29:31نے پہاڑوں
29:31دریاؤں کو فنا کر دیا
29:32تو زمین کے جو حصے
29:34ان سے چھپے ہوئے تھے
29:35وہ ظاہر ہو گئے
29:37اور اس طرح زمین
29:38صاف میدان کی طرح ہو جائے گے
29:40ناظرین انشاءاللہ
29:41مزید درست کریں گے
29:42لیکن آج کے لیے
29:42اتنا ہی کافی
29:43اور اس کے ساتھ ہی
29:44ہمارے اس پرگرام کا
29:45سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
29:47چلتے ہیں
29:47تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
29:50قرآن سب کے لیے
29:51یہ سیگمنٹ
29:52آپ کا سیگمنٹ ہے
29:53دنیا بھر سے
29:53آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:55اسکین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
29:57آپ کا تعلق پاکستان
29:58پاکستان سے بار
29:59دنیا کی کسی خطے
30:00کسی مرسے اٹھائی
30:01اپنے فونز
30:02ٹائل کیجئے نمبرز کو
30:03جوائن کیجئے
30:03ہمارے اس پرگرام کو
30:04دیکھتے ہیں
30:05اس وقت لائن پر
30:06ہمارے ساتھ کون ہے
30:07السلام علیکم
30:08وآلیکم
30:09السلام ورحمت اللہ
30:10جی کہاں سے
30:11راول پندی سے
30:12یہ سب کو تجمع سنائیں گے
30:13اعوذ باللہ
30:15انشید وان واجیم
30:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:21وعوذی القتاب
30:23وفتر المجرمین
30:25مشفقین
30:26مم ما فی
30:28مم ما فی
30:30مم ما فی
30:32مم ما فی
30:35ویقولون
30:37آیا ویلتنا
30:38مالی حاضر
30:40کتاب
30:41اور نام آمار
30:43رکھ دیا جائے گا
30:44پھر آپ دیکھیں گے
30:45کہ مجرم
30:46اس میں لکھے ہوئے سے
30:47خوضہ دہر ہوں گے
30:48اور کہیں گے
30:48خائے افسوس
30:49اس نام آمار
30:50کو کیا ہوا
30:51جزاک اللہ خیر
30:52السلام علیکم
30:53السلام علیکم
30:56السلام علیکم
31:00میری آواز اب تک پہنچ رہی ہیں
31:04السلام علیکم
31:09السلام علیکم
31:13والیکم
31:14سلام علیکم
31:15سلام علیکم
31:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:19وعودی الكتاب
31:22فتر المجرمین
31:24مشفکین
31:26مما فی
31:29ویقولون
31:31آیا ویلتنا
31:33مالی
31:34هذا الكتاب
31:36جزاک اللہ خیر
31:39السلام علیکم
31:41السلام علیکم
31:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:47ووضع
31:50الكتاب
31:51فتر المجرمین
31:53مشفقین
31:54مما فی
31:56ویقولون
31:58آیا ویلتنا
31:59مالی
32:00هذا الكتاب
32:02ترجمہ
32:03اور نام آمار
32:05رکھ دیا جائے گا
32:06پھر آپ دیکھیں گے
32:07کہ مجرم
32:08اس میں لکھے ہوئے سے
32:09خوف زدہ ہوں گے
32:10اور کہیں گے
32:11ہائے افسوس
32:12اس نام آمار
32:13کو کیا ہوا
32:14جزاک اللہ خیر بٹا
32:16بہت بہت شکریہ
32:16اور میرے خیال میں آپ
32:17عبری شو
32:18جنہ میں جوین کیا تھا
32:19السلام علیکم
32:21والیکم
32:22السلام
32:22جی کہاں سے
32:23جی میں
32:25جی بیٹا
32:27کیا نام ہے آپ کا
32:28علایہ جانگی
32:31علایہ جانگی
32:32چلی
32:32کہاں سے بات کر رہی ہیں
32:33میں بات
32:35اسلام آباد
32:36جی سنائیے بیٹا
32:37سنائیے
32:37بسم اللہ
32:45الرحمن الرحمن الرحیم
32:48وَوُدِّئَ الْكِتَابُ
32:51فَدَرَ الْمُجْرِمِينَ
32:53مُشْفِقِينَ
32:55مِنْ مَا فِيهِ
32:57وَيَقُولُونَ
32:59يَوْ
33:00مَا شَعَاللہ
33:08بہت اچھے طریقے سے آپ نے پڑھا
33:10لیکن
33:10اعوذ باللہ ہی نہیں
33:12باللہ ہی
33:13اس میں اللہ کے عرف علام سے پہلے
33:15زیر ہے تو اسے باری کر کے پڑھتے ہیں
33:17بہت بہت شکریہ بیٹا
33:18السلام علیکم
33:19السلام علیکم
33:22السلام علیکم
33:26السلام علیکم
33:27السلام ورحمد اللہ
33:28جی کہاں سے
33:28جی کہاں سے
33:32السلام علیکم
33:35والیکم السلام ورحمد اللہ
33:37جی کہاں سے
33:38اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:53وَيَكُولُونَ جَا وَيْلَتَنَا مَا لِهَذَا الْكِتَابُ
34:08صدق اللہ وَلَذَي مُفْتِضَ
34:10جی بیٹا بہت شکریہ جزاک اللہ
34:14طلاب کو سہت کامل آجل عطا فرمائے
34:16اور سب کو سہت نصیب فرمائے
34:19ناظرین و سامعین اس کے ساتھ ہی
34:21ہمارے اس پروگرام کا وقت
34:22اپنے اختتام کو پہنچا ہے
34:24یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
34:25علاوہ ہفتے اور اتوار کے
34:27سپہر چار بجے سے لائف
34:29اور پاکستانی وقت کے مطابق
34:31صبح سات بجے سے
34:32ریپیٹے لکاس میں دیکھا کرتے ہیں
34:34فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
34:36اور ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
34:38آپ www.aryqt.tv پر
34:42اور خاص حقہ یوٹیو پر
34:43آپ یہ پروگرام دیکھنا چاہیں
34:45تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
34:47ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
34:48اس پروگرام سے مستفیز ہوں
34:50اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
34:51زندگی رہی تو انشاءاللہ
34:53کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
34:56اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
34:58پروگرام قرآن سنئے
35:00اور سنئے کہ میں اس پان
35:02محمد سحیل رضا امجدی
35:04اور ایر ویڈیو ٹی وی کی پوری ریم کو
35:06دیجئے اجازت اس دعا کے ساتھ
35:08کہ اللہ رب العالمین آپ کا
35:10ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:12السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ