- 7/6/2025
Payam e Karbala - Muharram Special
Host: Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiaz Javed Khakvi, Sadia Saeed, Hooria Faheem
#PayameKarbala #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiaz Javed Khakvi, Sadia Saeed, Hooria Faheem
#PayameKarbala #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
01:59Thank you very much.
03:59Surah Al-Fatihah
04:29ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے
04:31تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
04:34تمام تر درود و سلام ہوں
04:37اللہ کے حبیب سید الانبیاء
04:39امام الانبیاء
04:41حضور جانِ عالم صلی اللہ تعالی
04:45علیہ وآلہ وسلمہ پر
04:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:52محرم الحرام
04:55ظلم و ستم کی داستان ہے
04:59کربلا درسگاہ ہے
05:03یہ سبق سکھلاتی ہے
05:05یہ درس دیتی ہے
05:07اللہ تبارک و تعالی
05:10کے ذکر کا
05:11وَسْكُرُ اللَّهُ كَثِيرًا
05:13یہ درس دیتی ہے
05:16ہر حال میں اللہ کی یاد قائم کرنے کا
05:20نماز سے
05:21سجود سے
05:23رکو سے
05:24وَسْجُدْ وَقْتَرِبْ
05:25اس کا قرب حاصل کرنے کا
05:28وَيُقِيمُونَ اسْوَلَاتِ
05:30یہ کربلا
05:31ہمیں درس دیتی ہے
05:34استقامت کا
05:35یہ کربلا والے کون ہیں
05:37یہ مستحسن ہے
05:39یہ مستحکم ہے
05:42یہ حق پہ تسلسل سے گامزن ہے
05:46یہ دینِ الٰہی کے قیام کے لیے
05:51حفاظت کے لیے
05:52پاسبانی کے لیے
05:54سرگرمِ عمل ہیں
05:56یہ وہ ہیں
05:57کہ جو مانتے ہیں
05:58جو جانتے ہیں
05:59جو گردانتے ہیں
06:01کہ
06:01الاستقامت فوق القرامہ
06:03استقامت
06:05سب سے بڑی چیز ہے
06:06یہ کون ہے
06:07یہ پردے کا
06:08یہ خیاء کا
06:10یہ ایلائے کلمت الحق کا
06:13یہ ہر حال میں
06:14اللہ تبارک و تعالی کی نام
06:17اور اس کے ذکر کو
06:19بلند کرنا
06:20جانتے ہیں
06:21اب چاہے آگے کوئی بھی ہو
06:23فاسق ہو
06:24فاجر ہو
06:25جابر ہو
06:26ظالم ہو
06:27سر جھکے گا نہیں
06:29سر کٹ جائے گا
06:30لیکن
06:31حق باطل سے ٹکرائے گا
06:33اور انشاءاللہ
06:35حق کی
06:36فتح ہوگی
06:37یہ اس پہ
06:38یقین رکھتے ہیں
06:39جناب آج
06:40ہم
06:41کربلا
06:42کا درس سیکھنا
06:44اور
06:45سکھانا چاہتے ہیں
06:46آج ہم چاہتے ہیں
06:48کہ وہ بہنیں
06:49کہ جو ہر سال
06:50میرے ذکر جو ہے
06:51یہ بابرکت ہے
06:52اور روز
06:53افزوں
06:53اس کی برکت میں
06:55اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے
06:57ہم اس کا ذکر کر رہے ہیں
06:59لیکن میسیج کیا لینا ہے
07:00ایک
07:01بیسیک یونٹ آف دو فیملی
07:02خاتون خانہ
07:03اپنے بچوں کو
07:04کیا بتائے گی
07:05کہ
07:05کربلا ہمیں کیا پیغام
07:07دیتی ہے
07:08آج اس پہ کلام ہوگا
07:10میرے ساتھ
07:10جو سکولرز
07:11موجود ہیں
07:12یہ میری بڑی ہیں
07:13یہ مقتدر ہیں
07:14یہ معزز ہیں
07:16یہ محترم ہیں
07:17اور
07:18میں انہیں بہت پسند کرتی ہوں
07:20اور آپ سب بھی
07:21انہیں پسند کرتی ہیں
07:22ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:24ڈاکٹر
07:25امتیاز
07:26جاوید
07:26خاکوی صاحبہ
07:27سلام عرض کرتی ہوں
07:28السلام علیکم آپ
07:29والیکم السلام
07:31رحمت اللہ علیہ
07:32کیسی ہیں آپ
07:33الحمدل
07:33ماشاءاللہ
07:34جناب ان کے ساتھ
07:35حاضر و موجود ہیں
07:37ہماری دوسری مہمان
07:39اسکولر
07:39ماشاءاللہ
07:40نوجوان نسل
07:42ان پہ فخر کرتی ہے
07:43اور بڑی خوبی کے ساتھ
07:44آپ بھی گفتگو کرتی ہیں
07:46عالمہ
07:47سادیہ
07:47سعیب
07:48سلام علیکم
07:49ورحمت اللہ
07:51اور جناب ان کے ساتھ
07:53جو خوبصورت آواز
07:55یہاں
07:55موجود ہیں
07:57ہم انہیں سنتے ہیں
07:59ہم انہیں سرہتے ہیں
08:00ہم سردھنتے ہیں
08:01اور ان کی آواز
08:03ہمیں
08:03حضور جانِ عالم
08:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:07صحابہ کرام
08:08علیہ مردوان
08:09اور اہلِ بیتِ اتحار
08:11علیہ مسلام
08:11سے جو عشق ہے
08:13وہ
08:14ہمارے اندر
08:14جو ہے وہ
08:15اس سے پہدا بھی ہوتا ہے
08:17اور ان کی آواز
08:18ہمیں کہیں
08:19مدینہ کی گلیوں تک پہنچا دیتی ہے
08:21ہم انہیں سلام مرض کرتے ہیں
08:22ہمارے ساتھ
08:22محترمہ
08:23حوریہ
08:24فہیم قادری بھی تشریف فرمائے
08:25السلام علیکم
08:26والیکم
08:26السلام
08:27الحمدلی
08:28ماشاءاللہ
08:28اب آج ہم بات کر رہے ہیں
08:30درسِ کربلا کے تعلق سے
08:32ڈاکٹر صاحبہ
08:32عظیم جد و جہد
08:35سانہِ کربلا
08:37بے شک
08:38بظاہر بطور خاص
08:40ایک بات نظر یہ آتی ہے
08:41کہ
08:42سفر کتنا ہی
08:44مشکل ہو
08:45اور
08:46درسِ کربلا کے تعلق سے
08:48بات کر رہی ہوں
08:48کتنا ہی
08:49مسائل کا
08:50سامنا کیوں نہ ہو
08:51کتنے ہی
08:52مسائب کیوں نہ
08:53دیکھنے پڑیں
08:54مگر
08:55یہاں کربلا والے
08:56نماز کا جو ہے
08:58وہ دامن نہیں چھوڑ رہے ہیں
08:59ہر حال میں
09:00ہمیں نماز
09:01سجدے میں
09:01امام جو ہیں
09:02وہ رخصت ہو رہے ہیں
09:04کیا فرمائیے گا
09:06نماز کی اہمیت
09:07شکریہ ندہ
09:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:11واقیم السلاة واتوزکاة ورکو مار راکین
09:14صدق اللہ مولانا لزیم
09:17یہ واقع کربلا
09:19یہ ساہنے کربلا
09:20ہمیں جو درس دے رہا ہے
09:21اس میں سب سے بڑا درس
09:23اللہ کی بندگی
09:24اللہ کی عبادت کا ہے
09:26اور آپ دیکھیں
09:27اللہ رب العزت نے
09:28جنوں انچ کو بنایا ہی
09:30عبادت کے لیے
09:31اور نماز
09:32عبادت و بندگی کی
09:33عالی ترین صورت ہے
09:34اب یہ ذہن میں رکھیں
09:37کہ دیکھیں
09:37اہلِ بیتِ اطہار
09:39یہ امامِ حسین علیہ السلام
09:41اور ان کے رفقہ
09:42وہ ہیں
09:42جو
09:43رہبر ہیں
09:45جو سکھانے والے ہیں
09:46جو عبادت و بندگی کو
09:47بچانے والے ہیں
09:49جو لوگوں کو
09:50یہ سکھانے والے ہیں
09:51کہ عبادت و بندگی کی
09:52عالی ترین صورت
09:54کیسے ہو سکتی ہے
09:55نماز کی
09:56عقامت کی جب بات آتی ہے
09:58دیکھیں نماز
09:58اگر پڑھنا ہوتا
09:59تو ایک آت بار کافی ہوتا
10:01مگر اللہ نے
10:02عقامت کا حکم دیا
10:03اس کا مطلب کیا ہے
10:04تین چیزیں آتی ہیں
10:06اس میں
10:06پہلی چیز آتی ہے
10:07کہ مداومت ہو
10:09ہمیشگی ہو
10:10نماز کبھی چھوڑے
10:12نہیں
10:12اب آپ دیکھیں
10:14واقع کربلا کو
10:15اپنے ذہن میں لائیں
10:15سفر بھی ہے
10:17مسائب بھی ہیں
10:18بھوک بھی ہے
10:19پیاس بھی ہے
10:20مگر اس کے باوجود
10:22وہ ہمیشگی پائی جاتی ہے
10:24کہ جب
10:25دس محرم کی
10:26صبحوں بھی
10:26علی اکبر
10:27ازان دیتے ہیں
10:28امام حسین علیہ السلام
10:29نماز کی
10:30امامت فرماتے ہیں
10:31یہ
10:32دس محرم کا دن ہے
10:34جب معلوم ہے
10:35کہ چاروں طرف
10:35دشمن سے گرے ہوئے ہیں
10:37تو نماز میں
10:38مداومت
10:39ہمیشگی
10:40ایسی پائی جاتی ہے
10:41دوسری بات یہ ہوتی ہے
10:42کہ نماز
10:43ظاہری اور باطنی
10:44آداب کے ساتھ
10:45ادا کی جائیں
10:46ان سے بڑھ کر
10:47کون ہے
10:48جو نماز کو
10:49ظاہری اور باطنی
10:50آداب کے ساتھ
10:51آداب کرسکے
10:52سبحان اللہ
10:52امام حسین
10:53جیسی نماز
10:54کس کی ہو سکتی ہے
10:55تو
10:56ان لوگوں نے
10:57تو اس نماز کی
10:58حفاظت کی ہے
10:59پھر تیسری چیز
11:01یہ ہوتی ہے
11:01کہ آپ
11:02ظاہری اور باطنی
11:04آداب کے ساتھ
11:05آداب کریں
11:05تو اب وہی نماز
11:06نظام صلات
11:08اس دین کی صورت میں
11:09معاشرے میں رائج ہو
11:10امام حسین علیہ السلام
11:12کیوں قربانیاں دے رہی ہیں
11:13کیوں اپنے سارے
11:14خانوادے کو پیش کریں
11:16اس نظام صلات کے لیے
11:17اس دین کے لیے
11:18ہم کیوں کہتے ہیں
11:20حقا کے بنا
11:21اللہ کا
11:21Philippان
11:22کہ اس لا اللہ
11:23کو بچانے کے لیے
11:24اس نظام صلات کو
11:26دین کو
11:27اس اسلام کو
11:28اس اسلامی ریاست
11:29کے اصولوں کو
11:30بچانے کے لیے
11:31انہوں نے ایک کے کر کے
11:32اپنے سارے خانوادے کی
11:34قربانیاں پیش کریں
11:35تو یہ در حقیقت
11:37اس نماز کی حفاظت ہو رہی ہے
11:39اس بندگی کی حفاظت ہو رہی ہے
11:41اس عبادت کی حفاظت ہو رہی ہے
11:42اور دنیا کو قیامت تک کے لیے یہ سبق سکھایا جا رہا ہے
11:46کہ ایسے نظامِ صلاة نافذ کیا جاتا ہے
11:49کبھی باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا جاتا
11:53سر اٹھا کے جیا جاتا ہے
11:55وہ سر کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا
11:59اور یہ وہ نماز ہے جو امام حسین علیہ السلام نے
12:01تبتے ہوئے کربلا کے میدان میں ادا کی
12:04اور حالتِ سجدہ میں جانِ آفری کی سپورٹ کی
12:08اللہ اکبر سبحان اللہ
12:11ماشاءاللہ اس موقع پہ ایک بریک شامل کر رہے ہیں
12:13ذکر و اسکار کیجئے آج بہت بڑا دن ہے
12:16اور یہ ایام ہمیں اللہ والوں کی یاد دلاتے ہیں
12:20تو اللہ کا ذکر کس رسے کیجئے
12:22سلام علیکم ورحمت اللہ
12:24اللہ احرمان الرحیم
12:25سلام علیکم ورحمت اللہ
12:26آپ دیکھ رہے ہیں
12:27اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ خصوصی ٹرانسوشن
12:30سیدہ کے لال اور یہ ہے خصوصی پروگرام
12:35خواتین کے لیے پیامِ کربلا
12:38اور یہ ذرہِ ناچیز آپ کا خیر مقدم کرتی ہے
12:41آج ہم بات کر رہے ہیں
12:43پیامِ کربلا میں
12:44کربلا ایک درسگاہ ہے
12:47درسِ کربلا کے تعلق سے
12:49تو جناب یہ کربلا ہمیں حق و صداقت
12:53جرت و شجاعت اور صبر و استقامت کا درس دیتی ہے
12:57یہ اللہ والے ہیں
12:59اور ان سے اللہ تبارک و تعالی کی وجہ سے
13:01پیار کیا جاتا ہے
13:03اور یہ کون سے عصاف رکھتے ہیں
13:05وہ جو متقین کے عصاف ہیں
13:07وہ ہم سب کو بھی اپنانے ہیں
13:09ضرورتِ سمر کی ہے
13:11میں عالمہ سادیہ سعید آپ کی اسمتہ ہوں گی
13:14اور دیکھا یہ جاتا ہے
13:16کہ عوام الناس میں
13:18یعنی یہ مزاج بھی پایا جاتا ہے
13:20کہ جب بڑے مسائب کا سامنا ہوتا ہے
13:22وہ دل برداشتہ ہو جاتا ہے
13:24اور جناب دل برداشتہ ہو کے
13:27وہ جو ایک
13:28یعنی حق کا جو تسلسل ہوتا ہے
13:31یا جو وہ
13:32ایک سیدھے راستے پر چل رہے ہوتے ہیں
13:35وہ پائے سبات میں ہم پھر لرزش بھی دیکھ رہے ہوتے ہیں
13:38بعض جگہوں پر
13:39اور استقامت کا جو دامن ہے
13:40وہ کہیں چھوٹنے لگ جاتا ہے
13:42مشکل ہے نا
13:43تو ہر کوئی مشکل میں ثابت قدم نہیں رہ پاتا
13:46یہ جو
13:47ان کا ہمیں ایک پوائنٹ
13:50اور ایک میسیج ملا ہے
13:51ان کی ذات مبارکہ سے
13:53سیدنا امام حسین
13:55علاجدہی و علیہ السلام سے
13:56کہ
13:57الاستقامت فوق الکرامہ
13:59استقامت دین پہ مستقیم
14:02مستحکم
14:02کس طرح دیکھتی ہیں
14:03خودی نے دل سے یہ پوچھا
14:16بتا کے کیا حسین ہے
14:17دھڑک دھڑک کے بول اٹھا
14:19صدا صدا حسین ہے
14:21یہ شان اہل بیت ہیں
14:23سبی کے سب مثال ہیں
14:24حسین کی مثال کیا
14:26حسین بس حسین ہے
14:28عمر سے چل عمیر تک
14:30بشر سے چل بشیر تک
14:31بڑے بڑے یہ کہہ گئے
14:33بہت بڑا حسین ہے
14:35واہ واہ
14:35سبحان اللہ
14:36مامِ عالی مقام کی بارگاہ میں
14:38کروڑوں درود و سلام
14:39اللہ رب العزت
14:40ہمیں درسے کربلا کو
14:42سمجھنے کی توفیق
14:43اطاف فرمائے
14:44دیکھئے
14:45سب سے بڑی بات
14:46کہ استقامت
14:47در حقیقت
14:48حق پر ڈڑ جانے والی ہی بات ہے
14:50یعنی جب بندہ
14:51استقامت میں
14:53اتنا پختہ ہو
14:54کہ وہ حق پر ایسے قائم ہے
14:56کہ سر
14:57کٹا دیا
14:58لیکن سر کو
14:59جھکایا نہیں ہے
15:00اور ابھی آپ نے بھی بات کی
15:01کہ استقامت
15:03کرامتوں سے بھی
15:04بالاتر ہے
15:04اب اگر ہم دیکھیں
15:06امامِ عالی مقام کا
15:07یہ جو کردار ہے
15:08جو آپ کے
15:09یہ جو کربلا میں پورا
15:10جو آپ کا ایک
15:11سینیریو ہے
15:12اگر ہم اس کو دیکھیں
15:13تو آپ کا تو
15:14ایک ایک
15:15قدم اٹھانا بھی
15:17ہمارے لیے
15:17اتنا بڑا میسج ہے
15:19کہ امامِ عالی مقام
15:20جب
15:20مدینے سے مکہ
15:22اور مکہ سے
15:23آپ کو کربلا بلایا گیا
15:24تو آپ کو پتا ہے
15:26کہ آپ کے ساتھی
15:27اور آپ کو
15:28یزید کی بیعت
15:30نہ کرنے پر
15:30شہید کر دیا جائے گا
15:32مگر آپ
15:33وہاں حق سے
15:34پیچھے نہیں ہٹے
15:34ثابت قدم رہے
15:36اور ایسی ثابت
15:37قدمی آپ کی
15:38کہ ایک ایک کو
15:39اپنے ہاتھ سے
15:40سجا کر
15:40میدانِ کربلا میں
15:41بھیجتے ہیں
15:42اور اسی طرح
15:43ثابت قدم رہے
15:44یعنی اگر ہم دیکھیں
15:45آپ کی استقامت
15:46تو حضرتِ علی ازغر
15:48کی شہادت
15:48کے بعد بھی
15:49آپ
15:49اللہ رب العزت
15:51کی بارگاہ میں
15:51دعا کر دیں
15:52کہ اے اللہ
15:53اگر تُو
15:54منظور کر لے
15:55تو میں بھی منظور
15:56مجھے بھی
15:57یہ چیز منظور ہے
15:58اللہ ہی انتہ
15:59مقصودی
16:00ومطلوبی
16:01مطلوبی
16:02یعنی آپ یہ دیکھئے
16:03کہ امامِ
16:04علی مقام کا
16:05وہ صبر
16:05وہ استقامت
16:06کہ آپ
16:07حضرتِ علی ازغر
16:08پھر حضرتِ علی اکبر
16:09کو جب شہید کیا گیا
16:11تو آپ کی استقامت
16:12کا یہ عالم
16:13کہ آپ
16:14پھر دعا کرتے ہیں
16:15کہ اے اللہ
16:16تُو گواہ رہنا
16:17کہ یہ وہ ہیں
16:18کہ جنہیں دشمنوں
16:19نے شہید کیا
16:20یہ تیرے حبیب
16:22کے ہمشکلیں
16:23اور یہ دینِ مبین
16:24پر قائم ہیں
16:25یعنی حضرتِ علی اکبر
16:27کو بھی خود سجا کر بھیجا
16:28پھر دیکھیں تو
16:29یک کے بعد دیگرے
16:30جو آپ کے ساتھی
16:31اس جہاں سے
16:32شہید ہوئے
16:34کس کے لیے
16:34دینِ اسلام کے لیے
16:35شہید ہوئے
16:36تو آپ کی وہ استقامت
16:38کے آپ نے
16:38سبر کا دامن
16:39استقامت کا دامن
16:41نہیں چھوڑا
16:41اور جب آپ
16:42خود جاتے ہیں
16:43میدانِ کارزار میں
16:44تو سیدہ زینب
16:46سلام اللہ علیہ
16:47کو بھی درست دے کر جاتے ہیں
16:48کہ یہ پیامِ کربلا
16:50آپ کو آگے بڑھانا ہے
16:52تو آپ نے
16:53سبر کا استقامت
16:54کا دامن نہیں چھوڑنا
16:55آپ کو قیدی بنایا جائے گا
16:57لیکن آپ کو
16:58سبر کا دامن نہیں چھوڑنا
16:59بلکہ آپ کو
17:00سبر اور استقامت پر
17:02ایسے قائم رہنا ہے
17:03کہ اس پیغام کو
17:04لے کر آگے چلنا ہے
17:05پھر دیکھنے والی
17:05نگاہوں نے دیکھا
17:06کہ سیدہ کا بھی
17:08وہ کردار تھا
17:09کہ یزید کے دربار میں
17:10آپ کا وہ
17:11خطاب تھا
17:12کہ لوگ پکار
17:14اٹھے کے لگتا ہے
17:15مولا علی آگئے ہیں
17:16آپ کی وہ
17:17استقامت تھی
17:18امامِ علی مقام کی
17:19اور پورے خانوادہ
17:20رسول کی
17:20کہ سر کٹا تو دیا
17:22لیکن سر کو
17:23جھکایا نہیں ہے
17:24سبحان اللہ
17:25سبحان اللہ
17:27ہے آج بھی
17:28جہاں کو
17:28ضرورت حسین کی
17:30رضی اللہ عن
17:31وردوان
17:32میں آپ کی
17:33اسمتہ ان کی
17:34اور
17:34ہوریا فہیم قادری
17:36یہ خانوادہ ہے
17:37رسول اللہ
17:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:40میں ناتے
17:40رسول مقبول
17:41پیش کیجئے
17:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:44جو جو چکا ہے جو ہو گا
17:52حضور جانتی ہے
17:58جو ہو جو چکا ہے
18:05جو ہو گا
18:08حضور جانتی ہے
18:14Tereya ta se khuda ya huzor jaan ti hai
18:27Tereya ta se khuda ya huzor jaan ti hai
18:40Tereya ta se khuda ya huzor jaan ti hai
19:10Tereya ta se khuda yaan ti hai
19:14Tereya ta se khuda yaan ti hai
19:20Huzor jaan ti hai
19:26Tereya ta se khuda yaan ti hai
19:36Tereya ta se khuda yaan ti hai
19:40Tereya ta se khuda yaan ti hai
19:46Tereya ta se khuda yaan ti hai
19:50Tereya ta se khuda yaan ti hai
19:56Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:02Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:12Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:14Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:24Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:26Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:28Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:30Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:32Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:36Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:38Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:40Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:42Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:44Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:46Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:48Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:50Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:52Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:54Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:56Tereya ta se khuda yaan ti hai
20:58Tereya ta se khuda yaan ti hai
21:00Tereya ta se khuda yaan ti hai
21:02Tereya ta se khuda yaan ti hai
21:04Tereya ta se khuda yaan ti hai
21:06Oh
21:36Oh
22:06Oh
22:09Oh
22:16Oh
22:22Oh
22:24Oh
22:25حضور جانتی گئے
22:31تیری اطاق سے خود پزایا
22:36حضور جانتی گئے
22:44سبحان اللہ ماشاءاللہ
22:48حضور جانتے ہیں اور ہم تو بس اتنا جانتے ہیں
22:52کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے
22:59کربو بلا میں انتہائی بے دردی کے ساتھ شہید کر دئیے گئے
23:03آپ کا ذکر پائندہ رہے گا
23:07اور ہر دور میں یزید تو شرمندہ رہے گا
23:10ایک بریک لے رہے ہیں درود پڑھتے رہیے حاضر ہوتے ہیں
23:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:15پیام کربلا میں آج بات ہو رہی ہے درس کربلا کے تعلق سے
23:21سیرت امام علی مقام رضی اللہ تعالی عنہ
23:25علیہ جدہی وآلہ السلام میں
23:28کس طرح ہمارے لیے نقاط موجود ہیں
23:31اپنی زندگی کی اصلاح کے لیے
23:34کہ آج بھی جابر فاسق اور فاجر کے آگے
23:38علیہ کلمت اللہ اور علیہ کلمت الحق کے لیے
23:44ہم وہ حمد اور جرد اپنے اندر پاتے ہیں
23:48بہت سارے سوالات ہیں جو ذہن کے نقشے پہ اُبھرتے ہیں
23:52ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ میں آپ کی سمتہ ہوں گی
23:57اور مجھے یہ بتائیے کہ کسی عظیم مشن کی جد و جہد
24:03اور جب منصب اور جب مرتبہ بڑا بلند ہوتا ہے
24:09اور یہ جو مراتب ہوتے ہیں یہ آزمائشیں بھی تو ساتھ لے کی آتے ہیں
24:13تو عام طور پر لوگ دل برداشتہ بھی ہو جاتے ہیں اور جب بڑے مسائب کا سامنا ہوتا ہے
24:19تو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ دامانے سبر بھی چھوٹا چلا جاتا ہے
24:24تو یہ جو اللہ تبارک و تعالیٰ کے پیارے ہیں
24:28اور پھر ان کو اللہ کی معیت کا انام بھی
24:31اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید میں ان کے لیے فرماتا بھی ہے
24:35کس طرح دیکھتے ہیں
24:37شکریہ نیدہ
24:39دیکھیں اللہ رب العزت نے دنیا کو امتحانگاہ بنایا
24:43اور اس امتحانگاہ کے امتحان بھی بتا دیئے
24:45اور وہ امتحان کیا ہیں
24:47ایک جگہ آتا ہے
24:48یہ سارے امتحان ہے کہ تمہیں آزمایا جائے گا
25:00تمہیں پرک آ جائے گا
25:01کس چیز سے
25:02خوف سے
25:03بھوک سے
25:04نقص اموال
25:05مال کی کمی سے
25:06اولاد لے کر
25:07منصب دے کر
25:09لے کر
25:09یہ سب
25:10آپ نے منصب کی بھی بات کی دیکھیں
25:11جتنا بڑا منصب ہوتا ہے
25:12ذمہ داری اتنی
25:13بڑی ہوتی ہے
25:14اور یہاں تو جوانان جنت کے سردار
25:17امامِ عالی مقام ہیں
25:18اللہ
25:18ان کے رفقہ ہیں
25:19ان کے ساتھی ہیں
25:21وہ جو
25:21بہتر تن ہیں
25:23چنے ہوئے وہ لوگ ہیں
25:25چنیدہ لوگ ہیں
25:26صبر کرنا
25:27اہلِ کربلا نے سکھایا ہے
25:29اللہ
25:30جب کسی پر مسائب آئیں
25:31پریشانیاں آئیں
25:32تو وہ کربلا والوں کو یاد کر لو
25:34تو تمہیں صبر عطا ہو جائے گا
25:36سبحان اللہ
25:37صبر کی وہ کرنے عطا ہو جائیں گی
25:39کہ جس سے تم جم جاؤ گے
25:41کہ ان لوگوں نے صبر کو
25:42اس کمال تک پہنچایا
25:43اللہ
25:44تو امامِ حسین علیہ السلام
25:49اور ان کے رفقات
25:50اس کے عالی ترین مقام پر فائز ہیں
25:52صبر ہی شجاعت کی ایک صورت ہے
25:54صبر ہی رائے عظیمت کی ایک صورت ہے
25:57اور یہاں کربلا میں
25:59وہ ساری آزمائشیں جمع ہیں
26:01جنہیں اللہ حرب العزت نے بیان فرمایا
26:03کہ کسی کی معصومیت
26:06علی اکبر سے بڑھ کر ہو سکتی ہے
26:08کسی کی جوانی
26:09اتنی پاکیزہ جتنی
26:11علی اکبر کی تھی ہو سکتی ہے
26:12اور گھروں میں ایک میت ہو جائے
26:15تو کلمات ایسے نکل جاتے ہیں
26:18ناشکری کے
26:19بے سبری کے
26:20اور وہاں تو
26:21امامِ حسین علیہ السلام
26:23ایک ایک کو اٹھا کر
26:24جا کر قیمے میں رکھتے ہیں
26:26اور کسی ایک جگہ بھی
26:28کوئی ایک کلمہ بھی
26:29کوئی ایسا بے سبری کا
26:31کوئی ایسا ناشکری کا
26:33زباہ پر نہیں آتا
26:34کہ وہ تو زمانے والوں کو سکھا رہے ہیں
26:37قیامت تک
26:37کہ سبر ایسے کیا جاتا ہے
26:39رائے عظیمت کو
26:41ایسے اختیار کیا جاتا ہے
26:42شجاعت و بہادری
26:44ایسے دکھائی جاتی ہے
26:45یہ سبر کی
26:46اعلیٰ ترین صورت ہے
26:48کہ اہزاروں کا لشکر ہیں
26:50اور امامِ حسین علیہ السلام
26:52آخر میں
26:53اکیلے کھڑے ہیں
26:54انہیں تلواروں
26:55اور تینوں کی صدمے
26:57یہاں تک کہ
26:58اپنی جان تک دے دی
27:00مگر سبر کا دامن
27:01نہیں چھوڑا
27:02وہ بشرِ صابرین
27:04ماہ صابرین
27:05اور کہیں اللہ نے فرمایا
27:07اُلَائِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتُمْ مِنْ رَبِّمْ وَرَحْمَا
27:11وَاُلَائِكَ هُمُ الْمُحْتَدُونَ
27:13یہی لوگ ہیں
27:14جن پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوئیں
27:16ہدایت دینے والے دنیا کو
27:18ہدایت کے اس منصب پر فائز
27:21اللہ اکبر
27:22اللہ اکبر
27:23عالم سعادیہ
27:24سعید آپ کی اسم تاؤں گی
27:26اور ایک اور پیغام
27:28ایک اور درس
27:29ایک اور سبق
27:30جو شہدائے کربلا ہمیں سکھاتے ہیں
27:34اور جس پہ بات کرنے
27:36کہ میں سمجھتی ہوں
27:37کہ ضرورت بھی ہے
27:39وہ یہ ہے
27:40کہ عام طور پہ
27:42جب بڑے مسائب آتے ہیں
27:44تو لوگ گھبرا جاتے ہیں
27:45اور جیسے کہ آپ نے
27:47زمناً ذکر بھی کیا
27:48کہ ناشکری کے کلمات تک
27:50ادا کرتے چلے جاتے ہیں
27:52یا کرنا شروع کر دیتے ہیں
27:53اور خواتین تو ویسے
27:55سنف نازک ہیں
27:56تو بہنیں تو پریشان ہو جاتی ہیں
27:58فوراً
27:58یہاں ہم مستوراتِ کربلا کا
28:01جو عظم و ثبات دیکھ رہے ہیں
28:02اور ان جارنل اگر میں سب کی
28:04بات کرتی ہوں
28:06تو یہاں جو ہے
28:07وہ ہمیں جیسے کہ
28:08آپ نے بھی ذکر کیا
28:10کہ سبر بھی نظر آ رہا ہے
28:12اور پھر اللہ سے دعا
28:14اور مناجات کا سلسلہ
28:16کہ باقاہدہ شبیداری کر رہے ہیں
28:19باقاہدہ اللہ کو یاد کر رہے ہیں
28:21گریہ اوزاری کر رہے ہیں
28:23کہ الہی انتہ مطلوبی و مقصودی
28:26مولا تو ہم سے راضی ہو جا
28:28خیر ہے
28:28یہ جو کرنے کرنے
28:30مطلب فکر ہی نہیں ہے
28:31یہ یعنی حمد
28:33یہ کون آج کلیدہ چاہیے
28:35نا اس حمد کے لئے
28:36کیا کہو گی
28:37بہت شکریہ
28:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:40دیکھیں ہم یہ سنتے ہیں
28:41کہ قیام اللیل کرنے والے کون تھے
28:43سائم النہار کون تھے
28:45یہ وہی اہل بیت کے گھرانے والے ہیں
28:47کہ اگر سیدہ کائنات کا کردار دیکھا جائے
28:49تو سجدہ کرتی ہیں
28:51تو پھر کہتی ہیں
28:52مولا تیری رات
28:52اتنی چھوٹی ہے
28:53کہ سیدہ کا فاطمہ کا
28:55ایک سجدہ پورا نہیں ہوا
28:56آپ بچپن سے اس کردار کو دیکھ رہے ہیں
28:59وہیں تربیت پاتے ہیں
29:00اور پھر آقا علیہ السلام کے پاس تربیت پاتے ہیں
29:04مولا علی مشکل کشاہ کے جو فرماتے ہیں
29:06جب میں نماز کی حالت میں ہوں
29:08تو تیر کھیچ لینا
29:09مجھے تکلیف کا احساس نہیں ہوگا
29:11تو پھر وہی کردار پیش کیا
29:13امام علی مقام نے
29:14میدان کربلا میں
29:15اگر ہم دیکھیں
29:16تو پھر آپ کا وہ کردار
29:18کہ آپ نے دشمنوں سے
29:20اس رات کی مولت مانگی
29:21تو شبیداری کی
29:22اور شبیداری میں وہ دعا
29:24وہ نمازیں
29:25وہ استغفار
29:26ہر چیز شامل تھی
29:27کہ جب گرم تپتی ہوئی ریت پر
29:30امام علی مقام نے سجدہ کیا
29:33اور سجدہ کرتے ہی دعا فرمائے
29:35کہ اے اللہ
29:36میں تیرے فیصلے پر راضی ہوں
29:38تیرے آگے میں سر تسلیم خم کرتا ہوں
29:41کیونکہ تیرے سوا
29:43کوئی عبادت کے لائق نہیں
29:45کوئی معبود نہیں
29:46امام علی مقام نے فرمایا
29:48تو پھر آپ نے دشمن کے آگے
29:51ڈٹ کر وہ مقابلہ کیا
29:53کہ جب امام علی مقام
29:55شہید ہو جاتے ہیں
29:57تو سیدہ زینب فرماتی ہیں
29:59وہ روتی نہیں ہے
30:00صبر اور استقامت اتنی ہے
30:02کہ وہ اللہ رب العزت سے دعا کرتی ہیں
30:05کہ اے رب
30:05اس قربانی کو قبول فرما
30:07حضرت علی اکبر کا اگر دیکھیں
30:10تو آپ یہ دعا فرماتے ہیں
30:12کہ اے اللہ
30:12تو ان لوگوں پر گواہ رہنا
30:14ان سے لڑنے وہ جا رہا ہے
30:16جو تیرے رسول کا مشابہ ہے
30:18پھر اگر ہم دیکھیں
30:19تو آپ کی وہ نماز
30:21وہ آپ کا سجدہ
30:22وہ آپ کی تسلیم و رضا
30:24امام علی مقام کی
30:25کہ آپ نے
30:27اللہ رب العزت کے
30:28مطلب دشمنوں کے تیر چل رہے ہیں
30:31اے آپ نے ان تیروں کے سائے میں
30:33آپ نے وہ نماز پڑھی
30:34ایسی نماز
30:35کون کر سکتا ہے
30:36وہ سجدہ آپ کا
30:37کہ جس پر رب کو بھی ناز ہے
30:39آپ کا وہ کردار ہے
30:41اور میں اپنی بات کا اختیدام
30:42بس اس بات پر کرنا چاہوں گی
30:44کہ کیسے بتاؤں آپ کو
30:46کیا کیا حسین ہے
30:48قطرہ کائنات
30:50تو دریہ حسین ہے
30:52اور بچپن ہی سے
30:53یہ شان
30:54یہ عزت
30:54یہ مرتبہ
30:55ظلف نبی میں
30:56کھیلنے والا حسین ہے
30:58اور کون یہ کہتا ہے
31:01کہ لوگ کہتے ہیں نا
31:02کہ امام علی مقام
31:03کو پانی نہیں ملا
31:04تو ان کے لبوں کو
31:06چھونے کو پانی ترس گیا
31:08ارے یہ کون کہہ رہا ہے
31:09کہ پیاسا حسین ہے
31:11اور شاہر نے کہا
31:12کہ حق و سلامتی و یقین و نماز کو
31:16یکجہ اگر کریں تو نتیجہ حسین ہے
31:19سبحان اللہ
31:20ماشاءاللہ
31:20بارک اللہ
31:21میں شکر گزار ہوں
31:23عالمہ سادیہ سعید
31:24ایک آش کے آج
31:25ہر نوجوان
31:27کو آپ کی سوچ
31:29اور آپ کی فکر اتا
31:30اور میں شکر گزار ہوں
31:33ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
31:35آپ کی
31:35کہ چاہے سادیہ ہو
31:37چاہے ندا ہو
31:38یا چاہے
31:38بہت سارے نئے آنے والے ہوں
31:41انہوں نے آپ سے سیکھا ہے
31:42اور ہم آپ
31:43کے شکر گزار ہیں
31:45کہ آج بھی آپ نے
31:46اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا
31:47میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
31:49ہماری بہتی پیاری
31:51عزیزتی
31:51حبیبتی
31:53ہوریا فہیم قادری کا
31:54اور آخر میں
31:55ایک کلام
31:55شامل کریں گے
31:57اللہ تبارک و تعالی
31:58ان لوگوں سے
32:00خوش ہوتا ہے
32:01اور فرماتا ہے
32:02ان اللہ اشترا
32:04من المؤمنین
32:05کہ بے شک
32:06اللہ تبارک و تعالی
32:07نے
32:08ایمان والوں سے
32:09خرید لی
32:11انفسہوں
32:12و انوالہم
32:12ان کی جانے
32:13اور ان کے مال
32:15بے انہ لہم الجنہ
32:17کیوں
32:18کہ ان کے لیے
32:19جو بدلہ ہے
32:20وہ جنت ہے
32:21اب جب اللہ کی جانب سے
32:23جنت بدلہ
32:23تو اس سے بڑھ کے
32:24اور کونسی
32:25فضیلت ہوگی
32:27تو ماں سواللہ
32:28راہ مسلمہ
32:29بندہ نیز
32:30پیشے
32:31فیرونے
32:32سرش
32:32افگندہ نیز
32:34سلام علیکم
32:35برحمت اللہ
32:36اکیو
32:40اگلی اگلی اعضاب
32:42اگلی اگلی اگلی اگلی اگلی اگلی اگلی تلتے
32:45Сравнеciавра
32:51Сравнеciавра
32:55Еказур
33:03А atheем
33:09Thank God for this
33:29Shani Phaadema
33:36Where are all the people in the world?
33:46Shani Phaadema
33:52Where are all the people in the world?
33:58Where are all the people in the world?
34:07Shani Phaadema
34:13Shani Phaadema
34:23मुई नहीं नहीं किलासा
34:38जाने बतुम लगे स्वासा
34:52O nnehihihi ahila sata
35:01Qatrat riyaab ki
35:07Baghe baghe
35:11It semei tmei ul儿a turil
35:18Qatrat riyaab ki
35:22I can't beg my son
35:31I feel I want to beg my sin
35:37For fatter Jahre
35:45Oh, that's how I say
35:52There is no way to me
35:55There is no way to me
36:04Fyasa Hussain
36:11Oh .
36:22My love is perfect,
36:39Oh
37:07Oh
37:09Kaka Alin Bin
37:39I am not the one who wrote this song
38:00عدیب
38:04ایسی کہتا عبرت پر
38:12کوئی نہ لکھ سکتا
38:18عدیب
38:22ایسی کہتا عبرت پر
38:29آیا نیا ہوگا
38:33ایس ترہا
38:39اس نوشہ بارت پر
38:47گل گل شن فاتما
38:53کہ تھے
38:59سارے بولا
39:01عبرت پر
39:03گل شن فاتما
Recommended
38:59
|
Up next
20:38