- yesterday
Ruhaniyat aur Islam
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Peer Qamar o Shukoor Ahmed, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Farooq Mehrvi,
#Babafreed #rohaniyat #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Peer Qamar o Shukoor Ahmed, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Farooq Mehrvi,
#Babafreed #rohaniyat #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'll see you next time.
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
02:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
02:29Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
02:31Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
02:59I'll see you next time.
03:01Assalamualaikum.
03:03Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:05Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:07Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:09Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:11I'll see you next time.
03:13Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:15Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:17Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:19Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:21Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
03:39ڈاکتدر سکولر ہر سال بابا صاحب کی اس ٹرانسمیشن میں تشریف بھی لاتے ہیں
03:44اور اپنے قیمتی پیغامات سے ہمیں پوری دنیا کے ناظرین کو مستنیر کرتے ہیں
03:49زیبِ سجادہ آستانہِ عالیہ کمالیہ شریف
03:52ہماری مراد جنابِ محترم پیر کمر الشکور احمد سے ہے
03:56السلام علیکم
03:57والک پر سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:59پیر صاحب خوش آمدے جناب
04:00دیارِ فرید میں درِ فرید پر آپ کا بھی خیر
04:02میرے تیسرے مہمان خیر پر ٹامے والی بہاولپور کی سرزمین سے عالمی شہرت کے حامل
04:08سرائی کی خطے کے بڑے دردمند اور خوش گلو خوش الہان سنہ خان رسول
04:15جنابِ محمد فاروق مہروی
04:17السلام علیکم
04:18والکم
04:18خوش آمدے بزمِ فرید میں
04:21اور ابھی ہمیں ذکر کرنا ہے
04:23آقائے فرید حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
04:28آپ کی نات شریف سے تلسلہ آگے بڑھے گا
04:32آمدہ
04:49آمدہ
04:53آمدہ
04:58ڈھم ٹال سایا
05:06ڈھڈ کے زمانہ
05:13ڈھرے نال لایا
05:17ڈھڈ پال سایا
05:23اصا پنڑے لوگ فقیری سے درجان سنانتے ہیں
05:47نہیں تیج یا کوئی لج پال ملا
05:53ساری دنیا چھانتے آئے
06:00سکدر تُو
06:07سکدر تُو
06:18سیا خالی
06:20نہ موڑی
06:23اصادا من تانتے ہیں
06:29کیا بات ہے سبحان اللہ
06:34اج سب کا تو پنڑ دیچہ سے لوزی
06:40کہیں بس دے بھانتے آئے ہیں
06:45بابا ماشاءاللہ
06:46کیا بات ہے
06:47کیا بات ہے سبحان اللہ
07:17بابا ماشاءاللہ
07:47کیا بات ہے سبحان اللہ
07:49بابا ماشاءاللہ
07:51بابا ماشاءاللہ
07:53بابا ماشاءاللہ
07:55بابا ماشاءاللہ
07:57بابا ماشاءاللہ
07:59بابا ماشاءاللہ
08:01بابا ماشاءاللہ
08:03بابا ماشاءاللہ
08:07بابا ماشاءاللہ
08:09بابا ماشاءاللہ
08:11بابا ماشاءاللہ
08:13بابا ماشاءاللہ
08:15بابا ماشاءاللہ
08:17بابا ماشاءاللہ
08:19بابا ماشاءاللہ
08:21بابا ماشاءاللہ
08:23بابا ماشاءاللہ
08:27بابا ماشاءاللہ
08:29بابا ماشاءاللہ
08:49Amin Allah
08:51Amin Allah
08:57Amin Allah
09:14Amin Allah
09:15What He said, God iscek.
09:45We will see you in the next 5th program.
10:15We will be able to give a shout-out.
10:45بابا فرید
10:46آپ کی بارگاہ نازم
10:49حاضر ہو کر
10:50بہشتی دروازے کی جو صدیوں سے
10:53یہ ایک پورا روایت
10:56چلتی آ رہی ہے
10:57اور وہ بابا فرید
11:00رحمت اللہ تعالیٰ نے جو
11:01بہشت کی طرف لوگوں کو بلایا ہے
11:03اور یہی تمام اولیاء کاملین کا
11:05جو عمل رہا ہے
11:07اور جو اللہ کا ولی ہے
11:09اور اللہ کے ولی کے فضائل اور تذکار
11:11حضور علیہ السلام نے فرمایا
11:13کہ اللہ کا ولی تو وہ ہے
11:15جسے دیکھ کر خدا یاد آجائے
11:16اور ان کے تذکار جمیلہ
11:19کہ آج کتنے لوگ ہیں
11:21سیکڑوں میں نہیں ہزاروں لاکھوں میں آتے ہیں
11:24جو فقط بابا فرید کا ذکر سن کر
11:27ان کا نام سن کر
11:28ان کی تعلیمات پڑھ کر
11:30اس نہج پہ چل پڑتے ہیں
11:32اور طائب ہو جاتے ہیں
11:33اور پھر اللہ اور اللہ کے رسول
11:35کی عبادت گزاری میں وہ اپنی زندگیوں
11:37کو گزار دیتے ہیں
11:38بے شک
11:39بابا فرید گنج شکر رحمت اللہ تعالیٰ
11:42بلا شک و شبہ
11:43اس مقام کے یہ ہیں
11:45اور شان اور مقام اور نہج
11:52اور کیفیت کیا ہے
11:54لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
11:59سمر بارگی کی انتہا کیا ہے
12:01یہ آپ کو یہ بشارت ہے نا
12:06کہ آج کشاں کشاں
12:07لاکھوں لوگ ان کے قدموں میں آ رہے ہیں
12:10کیونکہ ان کی جو حیات ہے
12:11والذین یبیتونا لربیہم سجدوں و قیامہ
12:15کی مصداق گزری ہے
12:16اور ان کے لیل و نہار
12:18تاتا جافا جنوبہم
12:19ان المداجعی یدعون ربہم
12:22خوفہم و تمہا کے مطابق گزرے ہیں
12:24یہی وجہ ہے
12:26کہ انہوں نے اپنی زندگی
12:27اللہ اور اللہ کے رسول
12:29کی عبادت محبت
12:31عشق میں گزاری
12:32کہ آج پوری دنیا میں
12:34بابا فرید بابا فرید کا نام لیا جا رہا ہے
12:37اس لیے کہ انہوں نے ساری کائنات کو
12:39اللہ اللہ کے ذکر کی طرف ڈھالا
12:41انہوں نے لا الہ الا اللہ کی ضربیں لگوائیں
12:44کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
12:47اسی کا ذکر کیا جائے گا
12:49آج رب کا وعدہ مکمل ہے
12:51فذکرونی اذکرکم
12:53اے فرید
12:54تو زندگی باری اللہ
12:55اللہ کے نعرے لگواتا رہا
12:57لوگوں کو اللہ کی طرح بلاتا رہا
13:00لوگوں کو رسول اللہ کی محبت سکھاتا رہا
13:02آج کائنات کی زبان پر
13:04حق فرید یا فرید کے نعرے ہوں گے
13:07کیونکہ اذکرکم کا وعدہ
13:09میں خدا تمہارے ساتھ مکمل کر رہا
13:11سبحان اللہ
13:12نہائیت خوبصورت ابتدائیہ فراہم کر دیا
13:15ہمیں اپنی گفتگو اور جواب کی صورت میں
13:17محترم پیر عرفان الہی قادری صاحب نے
13:19میں اگلا سوال پیر کمرو شکور
13:21احمد صاحب کی خدمت میں پیش کیے دیتا ہوں
13:23اور پھر وقفہ ہے وقفے میں آنے سے بعد
13:25انشاءاللہ جواب کا طالب ہوں گا پیر صاحب
13:27اولیاء کرام کے سالحین کے ذکر کا
13:30مقام و مرتبہ پیر صاحب نے بیان کر دیا
13:31میں چاہتا ہوں اب اولیاء کی صف میں
13:33جو مقام و مرتبہ ہمارے ممدوح
13:36اور صاحب مزار حضرت بابا فرید
13:38رحمت اللہ علیہ کا ہے اس پر کچھ روشنی
13:40آپ ڈالیے گا ہمیں ایک مختصر سے
13:42وقفے پر جانا ہے پیر صاحب کی بلا فرما رہے تھے
13:44کہ یہ جو سارا منظر نامہ ہے نا
13:46آج یہ جتنے مست دیوان ہیں
13:47ارادت مند حق فرید یا فرید
13:49کی صدائیں بلند کر رہے ہیں
13:50یہ بنیادی طور پہ یہ سارا
13:53یہ سارا باب یہ ساری روشنی
13:55یہ ساری فضاء فذکرونی
13:57اذکرکم کا یہ سلسلہ ہے
13:59اللہ کا بندے سے وعدہ ہے
14:01تو میرا ذکر کیے جا
14:03میں تیرا چرچہ کرتا جاؤں گا
14:04پوری دنیا بابا فرید نے اللہ کو راضی کرنے کے لیے
14:07صرف کی اب اللہ
14:09اپنے بندے کی خوشنودی کے لیے
14:11پوری جہان میں حق فرید یا فرید کی صدائیں
14:14ہم فقیروں کے ذریعے بلند کروا رہا ہے
14:16آئیے اسی صدا کے ساتھ
14:18وقفے میں جاتے ہیں
14:18کہ حق فرید یا فرید
14:20ویلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم
14:22در فرید پر پاک پتن پر
14:24آج حضور بابا صاحب کے یوم ویسال کی
14:26خصوصی نشست ہے
14:28میں نے ابتدان عرص کیا کہ
14:29بہشتی دروازے کی کفل کشائی ہو چکی ہے
14:31کشان کشان جوک در جوک لوگ
14:34آج حضور بابا صاحب کے مست ان کے دیوان ہے
14:36آج یہاں بہشتی دروازے کی سعادت پانے کے لیے آئے
14:39حضور بابا صاحب کے خدمت میں
14:40اپنا سلام عقیدت پیش کرنے کے لیے آئے ہیں
14:42سوال پیر کمرو شکور احمد کے خدمت میں پیش کیے لیا چکا
14:45میں جواب کا طالب
14:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:49بہت ہی امدہ اور بہت ہی خوبصورت ابتدائیہ
14:52اور قبلہ پیر صاحب نے خوبصورت گفتگو فرمائی
14:55میں اس میں تھوڑا سا ایک چیز ارس کر کے
14:58پھر اپنے سوال کی طرف پڑھتا ہوں
15:01اللہ رب العزت نے سورہ فاتحہ
15:03سبا وثانی سات آیات
15:05ہر بندہ مومن کو عطا فرمائی
15:08درست
15:08اور اس میں اللہ کی حمد و سنہ کے بعد
15:11دعا کا طریقہ ہمیں سکھایا گیا
15:13اور دعا کے طریقہ کے مبارک الفاظ
15:16اہدن السراط المستقیم
15:18سراط اللذینہ انعمت علیہم
15:21اے اللہ ہمیں سیدھی راہ دکھا
15:23اور راہ ان لوگوں کی
15:25جن پر تُو نے اپنا انعام فرمایا
15:27درست
15:28اب اس مبارک آیت کی تشریح جو ہے
15:31وہ خود قرآن حکیم کی دوسری آیت کر رہی ہے
15:34انعم اللہ علیہم من النبیین
15:37والصدیقین والشہدائے والصالحین
15:41اللہ نے چاہت طبقات انسانی پر انعام فرمایا ہے
15:45انبیاء پر صدیقین پر شہداء پر صالحین پر
15:50گویا سلسلہ دعا اور سلسلہ جو اللہ کی بندگی کے بعد
15:56بندہ مومن کی دعا کا سلسلہ ہے
15:58وہ انبیاء تک صدیقین یا شہداء تک رکا نہیں
16:02بلکہ صالحین تک اس سلسلہ کو مکمل کیا گیا
16:05تو جب ہم اپنے پاک پروردگار سے حالت نواز میں بھی
16:10صالحین کے طریقہ پر چلنے کی دعا مانگتے ہیں
16:14تو یقیناً صالحین کا ذکر کرنا
16:17صالحین کے نقش قدم کو اختیار کرنا
16:20اور ان کے نقش پاک کو بوسے دیتے ہوئے اس پر چلنا
16:24یہ یقیناً اللہ رب العزت کی طرف سے ہمارے لئے سرات مستقیم ہے
16:28بلکہ متفق
16:29حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجے شکر رحمت اللہ تعالیٰ کی عظمت اور شان کے بہت سے حوالے ہیں
16:37بلاختصار یہ کہ اس پنجاب میں حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجے شکر علیہ رحمت کی
16:45تبلیغ اسلام کے حوالہ سے بہت بڑی خدمات ہیں
16:49سلسلہ علیہ چشتیہ کی بحثیت مجموعی برسغیر پاکوہن میں اشاعت اسلام کے حوالہ سے
16:56اور چونکہ آپ کا تعلق پنجاب سے تھا
16:59اس لیے حضرت خارجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمت اللہ تعالیٰ نے
17:03با اشارہ غیبی آپ کی ڈیوٹی آپ کے آبائی علاقہ میں لگائی
17:08کہ اسلام کی ہندوستان کے مرکز میں اشاعت کافی ہو چکی ہے
17:13اب پنجاب میں اشاعت اسلام کی ضرورت ہے
17:16اور اگر ہم اس کو تاریخی حوالے سے دیکھیں
17:20مثلاً تاریخ مشایخ چشت
17:22پروفیسر خلیق آمد نظامی
17:25الیگرڈ یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے
17:27ہیڈ آف دی ڈیپارٹ ہیں
17:29ان کی تاریخ کو ان کی تحقیق کو دیکھیں
17:32یا دیگر بزرگوں نے
17:33اپنے اپنے تذکار میں
17:35حضرت کا جو ذکر مبارک کیا
17:37وہ یہ کہ پنجاب کے بائیس بڑے خبائل
17:41جن کی آگے زیلی شاخیں جو ہیں
17:44وہ سینکڑوں اور ہزاروں کی تعداد میں
17:47اور ان کے آگے جو تعداد افراد کی ہے
17:49مردوزان کی
17:51وہ تو لاکھوں میں پہنچتی ہے
17:53جو حضرت بابا فرید الدین وسود
17:55گنجے شکر علیہ رحمت کی تبلیغ سے
17:57اسلام کی روشنی سے
17:59مشرف ہوئے
18:00تو یہ جو آپ کی اتنی بڑی خدمات
18:03وہ میرا پاک پروردگار
18:05جو فرماتا ہے کہ میرے ساتھ
18:07کوئی ایک نیکی کا عمل
18:09کرے گا تو میں اسے دس
18:11اس دنیا میں دس گناہ دوں گا
18:13اور ستر گناہ آخرت میں دوں گا
18:15تو وہ پاک پروردگار
18:17فرید الدین کو
18:18اپنے پسندیدہ دین کی خدمت
18:21کیا کیا اتائیں فرما رہا ہوگا
18:23اس کا ایک ظاہری نظارہ
18:26جو ہے وہ آج ہم
18:27آگے سات سو تیراسی میں
18:29اور سمبارک کی صورت میں دیکھت رہے ہیں
18:31کہ چند سال گزرنے کے بعد
18:34چند پشتیں گزرنے کے بعد
18:36لوگ اپنے بڑوں کی خبروں
18:37کو بھول جاتے ہیں
18:38کیا شان ہے اور کیا مقبولیت
18:41آمہ ہے حضرت فرید الدین
18:43مسعود گنجے شکر کی
18:44کہ پونے آٹھ سو سال سات سو تیراسی میں
18:47اور سمبارک ہے
18:48پونے آٹھ سو سال سے
18:51آپ کا نام مبارک بھی گونج رہا ہے
18:54آپ کا در دولت
18:55قاسم فیوزات الہیہ بھی ہے
18:57قاسم فیوزات نبویہ
19:00قاسم فیوزات مرتضویہ بھی ہے
19:02اور آپ کے در دولت سے
19:04آج بھی تشنگان علوم معارفت
19:07اپنی پیاس اسی طرح بجاتے ہیں
19:09جس طرح آپ کی ظاہری
19:11حیات پاک سے فیض پاتے تھے
19:13بہت شکریہ بہت وضاحت اور سراحت سے
19:15آپ نے ساری باتیں انشاءت فرما دی
19:16پیر صاحب قبلہ مقام مرتبے کے حوالے سے بھی
19:20ہم نے جانا
19:21جو ہمارے لئے یہ سب سے ضروری چیز ٹھیرتی ہے
19:23وہ کسی بھی بڑی شخصیت کا
19:25انداز تربیت اور اس کا اسلوب تربیت ہے
19:28کیونکہ ہماری اپنی زندگی کا منح جوسی پر
19:30ڈھلے تو پھر کامیابی کے رستے نکلتے ہیں
19:32صرف تذکرہ کر لینا
19:34ان کے نام کا لنگر کھا لینا
19:35ان کے نام کی نیاز بانٹ دینا
19:37یا ان کے نام پر مختلف نعمتوں سے
19:39لطف اندوز ہو لینا
19:40یا شکم سہری کر لینا
19:42یہ مقصد نہیں ہے
19:43مقصد یہ ہے کہ جس
19:44تربیت کے ساتھ
19:46جس تقوی پرہزگاری کے ساتھ
19:48زندگی انہوں نے گزاری
19:49اس کا کچھ حصہ تو ہمیں ملے
19:50تو اس حصے کو چاہنے کے لیے
19:52ہمیں فرمائیے
19:53کہ آپ کا انداز تربیت
19:55اپنے موریدین کے لیے کیا تھا
19:57وہ کیسے تربیت فرماتے
19:58کیسے نور بانٹتے تربیت کا
20:00بہت خوب سوال ہے
20:01اور اس کی آج ضرورت بھی بہت ہے
20:04چونکہ یہ
20:05انبیاء اکرام کی سنتِ متحرہ ہے
20:08کہ لوگوں کو
20:10ساندھا انداز میں تبلیغ کرنا
20:12سبحان اللہ
20:14اور ان کو
20:15اپنے ساتھ
20:16اس طرح
20:17بٹھانا
20:19اور ان سے محبت کرنا
20:21کہ امیان اج نبیت نہ رہے
20:23اللہ اکبر
20:24اور یہی سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ
20:26آپ نے یہ جو جملہ فرمایا تھا
20:27اس نے مجھے بڑا
20:28اٹریکٹ بھی کیا
20:30اور مجھے بہت اچھا لگا
20:31کہ سادہ انداز میں
20:33دین کی تربیت کرنا
20:34اور ان کو
20:34اپنے جیسا سمجھ کر
20:35ساتھ بیٹھانا
20:36اور یہی وہ وجہ تھی
20:37کہ اب آدمی کچھ اور
20:39ہماری نظر میں ہے
20:40جب سے سنا ہے
20:41یار لباسِ بشر میں ہے
20:43فرمایا
20:44حبیبِ مکرم
20:45ان میں جا کر بیٹھئے
20:46لباس ان جیسا
20:48زیبِ تن فرمائیے
20:49ان کے ساتھ بیٹھ کر
20:51نوالے اٹھائیے
20:52ان کے ساتھ
20:53رہن سہن رکھئے
20:54تجارت کیجئے
20:55تاکہ ان کو
20:57اور اپنے میں
20:58اور آپ میں
20:59کوئی اجنبیت
21:00محسوس نہ ہو
21:01جب آپ کے قریب آ جائیں
21:03یہ آپ سے
21:04معنوس ہو جائیں
21:05ان سے رکھیں
21:06ان سے ہمیشہ
21:07اپنے جیسوں کے ساتھ
21:08رکھی جاتی ہے
21:09گو کہ وہ
21:10اپنے جیسا
21:10نہ بھی ہو
21:11حضور علیہ السلام
21:12بندوں جیسے
21:14تو نہیں تھے
21:15درست ہے
21:15لیکن بندے
21:16قریب آئے
21:17کس عمر پر
21:18محبوب کا
21:19حسن اخلاق دیکھ کر
21:20محبوب کا
21:22سادہ انداز
21:23تربیت دیکھ کر
21:24اسی انداز کو
21:25فرید الحق
21:26و الدین
21:27بابا فرید و دین
21:28گنجے شکر
21:29رحمت اللہ تعالیٰ نے
21:30اختیار فرمایا
21:32کہ پنجابی
21:33زبان تھی
21:33ان لوگوں کی
21:35اور آپ
21:35ان لوگوں میں
21:36رہ کر
21:37حالانکہ آپ
21:38عالم تھے
21:39فقی تھے
21:39محقق تھے
21:41سب کچھ تھے
21:42لیکن اس کے باوجود
21:43تاریخ میں
21:44یہ بات ملتی ہے
21:45کہ سادہ فہم
21:46اور پنجابی
21:47الفاظ میں
21:48لوگوں سے
21:48کلام فرمایا کرتے ہیں
21:49اللہ اکھو اکبر
21:50لوگوں کے ساتھ
21:51بلکل سادہ طریقہ سے
21:52لوگ آپ کے سواس
21:54کشاں کشاں آنے لگے
21:55اور پھر حال یہ ہوا
21:56کہ دہاتوں کے دہات
21:58آپ کے حسن اخلاق سے
22:00منور ہوئے
22:01اور مستفیز ہوئے
22:03آپ کے قریب آئے
22:04کہ یہ کیسی ہستی ہے
22:06کہ ہم ان کو
22:07تکالیف دیتے ہیں
22:08وہ جوگی پندت
22:10جو کہ غیر مسلم تھے
22:12انہوں نے کہا
22:13ہم نے تو تکالیف دینا چاہیی
22:15یہی تو مکہ کے بددو
22:16سوچتے تھے
22:17کہ ہم پتھر مارتے ہیں
22:18محبوب دعائیں
22:19عطا فرماتے ہیں
22:20ہم بکواسات کرتے ہیں
22:22محبوب کرم نوازی
22:23فرماتے ہیں
22:24اسی عمر پر
22:25میرے رب نے فرمایا
22:26جب انہوں نے یہ سوچا
22:27کہ شاید ہم سے
22:28کسی معافضے کے طلب ہیں
22:29تو رب کائنات نے فرمایا
22:31حبیب ان سے فرما دیجئے
22:32ہم کسی معافضے کے طلبگار نے
22:34کُلَّا أَسْعَالُكُمْ
22:36عَلَيْهِ عَجْرًا
22:37إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَا
22:39تو بابا فرید و دین
22:41گنج شکر رحمت اللہ تعالیٰ
22:42نے لوگوں کے ساتھ
22:44گنے گاروں کو
22:44اپنے قریب کیا
22:45محبت سے
22:47اخلاق سے
22:48اور سلسلہ چشتیا کی
22:50سفدر صاحب یہ ایک بہت بڑی بات ہے
22:52کہ اکثر سلاسل کے اندر
22:54قادریہ
22:55نقشبندیہ میں
22:56جب سال کے راہ سے
22:58طریقت سے
22:59کچھ غلطی سرزد ہو جائے
23:01یا وہ
23:02اپنے وظائف میں
23:03رک جائے
23:04یا منزل میں
23:05رک جائے
23:05تو اس کو دوبارہ
23:06یا تو ابتدا سے
23:07شروع کروایا جاتا ہے
23:08بلکل ٹھیک
23:09اور کہا جاتا ہے
23:10کہ تم سے یہ خطا ہوئی ہے
23:11اب پھر سے شروع کرو
23:12اور ابھی پیر صاحب
23:13یہ فرما رہے تھے
23:14کہ سلسلہ چشتیا
23:15نے بہت زیادہ کام کیا
23:16اس کی وجہ کیا ہے
23:17کہ چشتی فقیروں کو
23:20غلطی ہو جاتی ہے
23:21پھر پکڑ کر
23:22سینے سے لگا لیا جاتا ہے
23:23اور یہ محبت
23:26کا ایسا طریقہ ہے
23:27اور یہ نہیں کہا جاتا ہے
23:28تو تم سے
23:30گناہ سارزاد ہوئے
23:31پیچھے چلا جا
23:33بلکہ اس کو
23:33وہاں سے ہی
23:34چلا لیا جاتا ہے
23:35اور بابا فرید نے
23:36وہ شیخ سادی
23:37نے کیا کہا تھا
23:38کہ طریقت بجوز
23:39خدمت خلقنیست
23:41بتسبیح
23:42سجادہ
23:42دلکنیست
23:43بابا فرید نے بھی
23:45لوگوں کی خدمت
23:46خلق کے ذریعے
23:47اپنے دسترخان
23:48کے پیپے بلا کر
23:49خود بیک دیں
23:50اور خود کہیں
23:51آج بھی دیکھیں
23:53خود بیک بھی
23:54عطا فرما رہے ہیں
23:55مگتے کشاں کشاں
23:56بھی آ رہے ہیں
23:57سبحان اللہ
23:57پیر صاحب کی بلا
23:58ایک زیلی سوال ہے
23:59وہ
24:00بات تو سچ ہے
24:02مگر بات ہے
24:02رسوائی کے مزداد
24:03نہ ہو جائے
24:04لیکن بہرحال
24:05ہمارا کام
24:06اپنی خدمت پیش کرنا ہے
24:07حضور رحمت
24:09عالم صلی اللہ علیہ وسلم
24:10کا مبارک
24:10عسوہ بھی سامنے ہیں
24:11کائنات میں
24:12اس سے بڑی مثال تو
24:13اللہ نے پیدا ہی
24:14نہیں فروائش
24:15اب اس کے بعد
24:16سلسلہ چلتے چلتے
24:17جب بابا فرید
24:17رحمت اللہ علیہ
24:18تک آتا ہے
24:18جس طرح آج ہم بھی
24:19اپنی تذکروں میں
24:20اپنے حسن اخلاق کا
24:21اور اس
24:22گوہر نایاب
24:24کا ذکر کرتے ہیں
24:25جو
24:25خلق سے
24:27تعلق رکھتا ہے
24:28تو یہ جذبہ
24:29جو ہے
24:30وہ کیوں
24:30اتنا مفہود ہوتا گیا
24:31کہ آج کے دور میں
24:32ابھی ہم ذکر کر رہے ہیں
24:34پیر صاحب کی بلا
24:34فرما رہے تھے
24:35کہ لوگوں کو
24:36قریب کرتے
24:36سادگی سے
24:37سینے سے لگاتے
24:38اپنی مجلس میں
24:39عزت اور وقار سے
24:39جگہ دیتے
24:40آج یہ
24:41اتنا بڑا جو
24:42تفاوق ہے
24:43یہ وارثان محراب
24:44و ممبر کے درمیان
24:45ان کے مریدین
24:46اور محبین کے
24:47درمیان جو پڑ گیا
24:47اس کی بنیادی وجہ
24:48آپ کیا سمجھتے ہیں
24:49اس کے تدارک کے لیے
24:50ہمیں دردمندی سے
24:52کن چیزوں کو
24:52پیشے نظر رکھنا چاہئے
24:54متقدمین
24:56صوفیاء
24:57کا خاصہ
24:58یہ تھا
25:00کہ ان کے
25:00ہر عمل میں
25:02للہیت پائی جاتی تھی
25:04بلکل ٹھیک
25:04یعنی وہ
25:05اللہ کی رضا کے لیے
25:06سارے کام
25:07اللہ کو راضی کرنے کے لیے
25:08مثال کے طور پر
25:09حضرت خیجہ
25:10نظام الدین
25:11علیہ رحمت اللہ علیہ
25:12فرماتے ہیں
25:13کہ میں ایک بار
25:14حاضر خدمت ہوا
25:16تو آپ پر
25:16ایک کیفیت تاری تھی
25:18اور زبان پر
25:19ایک ربائی تھی
25:20خواہم
25:21کہ ہمیشہ
25:22در وفائے تو زیم
25:24خواہ کے شوام
25:26بابا زیرے پائے تو زیم
25:28مقصود منے خستازے کونین توی
25:32از بہرے تو میرمو
25:34از برائے تو زیم
25:35میں چاہتا ہوں
25:37کہ ہمیشہ
25:37تیری وفا میں زندہ رہوں
25:39اللہ اکبر کے بیرہ
25:41خواہم کہ ہمیشہ
25:42در وفائے تو زیم
25:44میں چاہتا ہوں
25:44ہمیشہ
25:45تیری وفا میں زندہ رہوں
25:46خواہک ہو جاؤں
25:48اور تیرے قدموں کے نیچے
25:49اپنی سانسے
25:51جو ہیں وہ بسر کروں
25:52مقصود منے خستازے کونین توی
25:55مجھ آجز کا اس دنیا میں
25:57اس کے سواب کوئی مقصود نہیں ہے
25:59از بہرے تو میرمو
26:01از برائے تو زیم
26:02میں زندہ رہوں تو تیرے لیے
26:05مروں تو تیرے لیے
26:06اب اس کو اگر آپ دیکھیں
26:08تو سورة الانام کی
26:09اس آیت کا ترجمہ ہے
26:11قُلْ اِنَّا سَلَاتِ وَنُسُّكِ
26:13وَمَحْتَا يَا وَمَعْتِ
26:15لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
26:17یعنی این پیروی سنت میں
26:19اپنے ہر عمل کو
26:21اللہ کی رضا کے لیے
26:23رکھنا اور مقصود
26:25اس کے علاوہ خدا وَنْدِ الْعَمْجِدَل
26:27اور خدا کے رسول
26:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
26:31رضا کے علاوہ
26:33کوئی مقصود نہ رکھنا
26:34جو آپ نے زیلی سوال کیا ہے
26:37اس کا بالاختصار
26:39یواب یہ ہے کہ جب تک
26:41ہم اپنے روحانی مراکز
26:43سے اپنے قلبی
26:45تعلق کے ساتھ جڑے ہوئے تھے
26:47ہمیں وہ روحانی فیض
26:48آ رہا تھا اور جیسے ہی
26:50ہمارا وہ روحانی تعلق
26:52کمزور ہوا
26:53ظاہری دکھاوا
26:54بناوٹ
26:55نمود و نمائش
26:56نسبتوں کا
26:58کی ڈگرییاں ساتھ ہیں
27:00نسبتوں کا شرف ساتھ ہے
27:02لیکن وہ نسبت کی
27:03مانوی حیثیت
27:05اپنے کردار اور عمل میں
27:06جو ہے
27:07وہ ہم اتارتے نہیں ہیں
27:09کوشش نہیں کرتے
27:10یہی وجہ ہے
27:11کہ وہ زبان میں بھی
27:13ہمارے وہ تاثیر نہیں ہے
27:14اخلاص اور عمل
27:16کی وہ کیفیت نہیں ہے
27:18جو ہمارے
27:18اکابر
27:19بزرگان دین میں
27:21صلف سالحین میں تھی
27:22نمود و نمائش
27:24ان ہستیوں کے
27:25تو قریب سے نہیں گزری
27:26دکھاوا
27:27ان کے قریب سے نہیں گزرا تھا
27:29حضرت مولا علی مرتضی
27:31فرماتے ہیں
27:31زوہد کا مطلب یہ نہیں
27:33کہ بندہ دنیا سے
27:35نکل جائے
27:36میرے مولا فرماتے ہیں
27:37زوہد کا مطلب یہ ہے
27:39کہ دنیا بندے کے دل سے
27:40نکل جائے
27:41یہ فقیر صوفی
27:43ہمارے بزرگ
27:44جن کے تذکرے ہو رہے ہیں
27:46اللہ نے جن کے
27:47ذکر کو بلند کیا ہے
27:48حضور کے ذکر پاک کے صدقہ سے
27:50یہ اپنی زندگیاں
27:52اس پاکیزہ طریقے پہ گزارتے تھے
27:54اللہ رب العزت
27:55ہمیں بھی گزارنے کی
27:57توفیق اطافر
27:57بہت شکریہ قبلہ
27:58ایک مختصر سا وقفہ ہے
28:00پیر صاحب قبلہ نے جو کچھ فرمایا
28:01اس کا خلاصہ
28:02عالی حضرت کے مصرے کی
28:03ایک فرد اول ہے
28:04کہ ہم آئے یہاں تمہارے لیے
28:06اٹھے بھی وہاں
28:08تمہارے لیے
28:08اللہ کرے یہ منظر
28:09یہ فضاء
28:10اور یہ سلسلہ ہمیں
28:11نصیب ہو جائے
28:12آج بابا صاحب کے در پر ہیں
28:14اللہ کرے کہ یہ دعا قبولیت
28:15کا جامعہ پہن لے
28:16ایک مختصر وقفہ
Recommended
35:11
|
Up next
34:19
35:11
31:42
40:53
40:54
37:15
40:35
38:28
39:59