Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ruhaniyat aur Islam

Host: Qari Younas Qadri

Guest: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani, Peer Muhammad Nabi ur Rehman Bukhari Shah, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Afzal Noshahi

#Babafreed #rohaniyat #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30ناظرین سامین با تمکین ایر وائی کیو ٹی وی پر در فرید سے آپ کا مذبان قاری محمد یونس قادری حاضر خدمت ہے
00:36ہمارا پرگرام روحانیت اور اسلام اور آج ہمارا موضوع ہوگا حیات زہد الانبیاء
00:43بارگاہ فرید میں یہ اشار پیش خدمت ہے کہ منگتوں پہ نظر ہو گنج شکر آباد رہے تیرا پاک پتن
00:54منگتوں پہ نظر ہو گنج شکر آباد رہے تیرا پاک پتن
01:00اے خاجہ کتب کے نور نظر آباد رہے تیرا پاک پتن
01:06تیری دید کو اپنی عید کہیں
01:08تیری دید کو اپنی عید کہیں
01:11سب تجھ کو فرید فرید کہیں
01:14دیتے ہیں صدا خاجہ کلیر
01:17آباد رہے تیرا پاک پتن
01:20ہے حاضر در پہ دیوانے
01:23یا گنج شکر ابتوجہ نے
01:26کردو کرم کی ایک نظر
01:29آباد رہے تیرا پاک پتن
01:31ہو خیر غریب نوازی کی
01:34بھردو جولی غریب نیازی کی
01:38بھردو جولی غریب نیازی کی
01:41ہوتی ہے یہی منگتوں کی گزر
01:44آباد رہے تیرا پاک پتن
01:47اے خاجہ کتب کے نور نظر
01:50آباد رہے تیرا پاک پتن
01:52ناظرین مکرم الحمدللہ
01:54سرکاری دعالم نور مجسم شفی معظم
01:58مشعل بزم وفا شراخانہ استفاہ
02:00جان جہان اجتبا شاہ اقلی مصطفاہ
02:03سرخیل جملہ انبیاء
02:05یعنی احمد مجتبا محمد مصطفاہ
02:09اہل تحیط و سنہ کے کرم سے در فرید پر حاضر ہیں
02:12اور کئی مقتدر شخصیات کے ساتھ روزانہ ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
02:17آج ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے انتہائی مکرم بحر العلوم ہیں
02:21اور علم و حکمت کا سمندر ہیں
02:23بہت بڑی شخصیت
02:25خانپور کی سرزمین پر الحمدللہ میں ان کے جامعہ میں حاضر ہوا
02:28مظر العلوم کے اندر تو سینکڑوں
02:30طالبات تھی
02:33وہاں پہ بہت بڑا ایک علم کا
02:35چشمہ نمہ تھا
02:36ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے بہت بڑی علمی شخصیت
02:39ہم سب کے محبوب
02:40جنب قبلہ مفتی مظہر بختار دردانی صاحب
02:43السلام علیکم مفتی صاحب علیکم
02:45مفتی صاحب علیکم
02:45مفتی صاحب علیکم
02:47اور ان کے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:49آستان آلیہ کرمہ والا شریف کے
02:51فیضان کے قاسم اور امین ہیں
02:53سجادہ نشین ہیں آستان آلیہ
02:55چشتی آباد شریف کا موقع
02:57انتہائی مکرم آل نبی
02:59اولاد علی شہزادہ آل اطحار حضور قبلہ
03:02پیر محمد نبیل الرحمن بخاری شاہ صاحب
03:04السلام علیکم شاہ جی قبلہ
03:05شاہ صاحب آپ کا خیر مکرم
03:07اور میرے بائیں جانب
03:10دل کی جانب میرے بڑے ہی محبوب
03:12جلوہ فرما ہے انتہائی
03:14موتبر شخصیت اور درگاہ
03:16مقدسہ سہو چک شریف
03:18کے سجادہ نشین بہت بڑی علمی
03:20روحانی مذہبی سکالہ شخصیت
03:22جناب حضرت اللہ
03:23پیر محمد عرفان الہی قادری صاحب
03:26السلام علیکم قبلہ
03:27قبلہ آپ کا خیر مقدم
03:29اور یہ چہرہ تو
03:31سبھی جانتے ہیں اور یہ آواز سبھی پہچانتے ہیں
03:34ہزاروں لاکھوں کروڑوں دنوں پر
03:36جو آواز راج کر رہی ہیں
03:38داتا کے نگر کا وہ شہدادہ
03:40پوری دنیا کے اندر نات جن کا حوالہ ہے
03:42بڑی موتبر ہستی جناب عزت ماہ
03:45محترم المقام
03:46ایر ویٹ کیو ٹی وی کا نورانی چہرہ
03:49نورانی آواز جناب انجینئر
03:51محمد عفضل نشاہ صاحب
03:52السلام علیکم قبلہ
03:53قبلہ کا خیر مقدم ہے
03:55اور میں چاہتا کہ نا سے آغاز کریں
03:57اور پروگرام کا آغاز
03:58محمد عفضل نشاہ
03:59جو کوئی غم ستائے تو
04:11مدینہ
04:16یاد کر لینا
04:22جو کوئی غم ستائے تو
04:32مدینہ
04:37یاد کر لینا
04:44نہ دل کو چھین
04:50آئے تو
04:54مدینہ
04:58یاد کر لینا
05:04نہ دل کو چھین
05:10آئے تو
05:14مدینہ
05:17یاد کر لینا
05:24سنا ہے
05:28موشکلوں میں
05:32ساتھ
05:36کوئی
05:38نہیں
05:40چلتا
05:44سنا ہے
05:47موشکلوں میں
05:50ساتھ
05:52کوئی
05:53نہیں
05:55چلتا
05:57زمانہ
06:03چھوڑ
06:05جائے
06:07تو
06:07مدینہ
06:11یاد
06:13کر لینا
06:15یاد
06:17کر لینا
06:19زمانہ
06:21چھوڑ
06:23جائے
06:25تو
06:27مدینہ
06:29یاد
06:31کر لینا
06:33یاد
06:35کر لینا
06:37عموم
06:41زندگی
06:43میں
06:45دکھے
06:47کے دیں بھی
06:51آہ ہی جاتے ہیں
06:55عموم
07:01زندگی
07:03میں
07:05دکھے
07:07کے دن
07:09بھی
07:11آہ ہی
07:13جاتے ہیں
07:15کبھی
07:19یہ مر
07:21مرحلہ
07:23آئے
07:25مدینہ
07:29یاد
07:31کر لینا
07:35کبھی
07:37یہ
07:39مرحلہ
07:41آئے
07:43مدینہ
07:45مشاء اللہ
07:47یاد
07:49کر
07:51لینا
07:53جو
07:55کوئی
07:57غم
07:59ستائے
08:01تو
08:03ہو
08:05مدینہ
08:07یاد
08:11کر لینا
08:15کیا کہنے کیا کہنے سبحان اللہ سبحان اللہ
08:17سبحان اللہ
08:18افسانہ
08:19حیات کے انماں بدل گئے
08:21افسانہ حیات کے انماں بدل گئے
08:23آیا مدینہ یاد
08:25تو ارماں مچل گئے
08:26سائم کمال زبط کی کوشش تو کیم اگر
08:30پلکوں کا حلقہ توڑ کر آنسوں نکل گئے
08:33جناب نے شہستہ بہت شکریہ
08:35آپ نے تو بارگاہ رسالت میں پچھا دیا اللہ آپ کو سلام اندرکھیں
08:38ناظرین اکرام آج ہمارا جو موضوع ہے
08:40جو موضوع ہے الحمدللہ
08:41وہ زہد الانبیاء حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر
08:45رحمت اللہ تعالی کے حیاتِ تجیبہ پہ آج ہم نے گفتگو کرنی ہے
08:49ان لوگوں کی جو حیاتِ تجیبہ ہے
08:51قرآن کی روشنی میں اگر ہم دیکھیں
08:53تو یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی
08:56وَسْبِرْ نَفْسَكَ مَعَلَّذِينَ يَدُوُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاتِ وَالْعَشِي يُرِيدُونَ وَجْهَا
09:02کی عملی تفسیر بنکے انہوں نے اپنی زندگی کے شب و روز گزارے ہیں
09:06اور پھر ان کی زندگی تمام عالمِ اسلام کے لیے ایک منارہِ نور بن جاتی ہے
09:11اور پھر لوگ اسے روشنی حاصل کرتے ہیں اور رہنمائی حاصل کرتے ہیں
09:15میرا پہلا سوال حضور قبلہ حضرتِ اللامہ مولانا مفتی
09:19مزدر مختار دنانی صاحب قبلہ کی بارگاہ میں پہلا سوال ہے
09:22کہ حضرتِ بابا فرید الدین مسعود گنجِ شکر رحمت اللہ تعالیٰ کی
09:26ابتدائی تعلیم و تربیت اور آپ کے ذوقِ علم کے حوالے سے میں چاہوں گا روشنی ڈالی ہے
09:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:34محترم قاری صاحب
09:37شیخ خوش چویوخ العالم
09:39زود اللمبیاء
09:41حضرتِ بابا فرید الدین گنجِ شکر
09:46قرآن مجید وہاں حفظ کیا
09:54اور اس وقت کے مروجہ نساب کے مطابق ابتدائی درسی کتب بھی اپنے آبائی قصب میں آپ نے حاصل کی
10:04ملکو ٹھیک
10:05تو منتحی کتب کے لیے ان کی تحصیل کے لیے آپ کی والدہ محترمہ
10:13بڑی متفقر رہتی تھی
10:15اس لیے کہ ملتان مرکز علم تھا
10:18مگر وہاں کے سیاسی حالات بڑے بختوش تھے
10:22سوال اللہ
10:23ملتان
10:24مفتی صاحب یہ وہ ملتان تھا جس وقت یہ مرکز علم تھا
10:28تو اس کے مضافات میں لاہور ہوتا تھا
10:30یہ علمی مقام تھا
10:31ملتان مدینہ تلالیہ کا
10:33ملتان علم و عرفان کا مرکز تھا
10:36یعنی اس وقت کی نابغتت الاسر شخصیات
10:40علمی اعتبار سے ملتان میں رہتی تھی
10:42اس وجہ سے ملتان کو قبط الاسلام کہا جاتا تھا
10:46کیا کہنے سبحان اللہ
10:47چنانچہ اس کی پرواہ کیے بغیر
10:50آپ کی والدہ ماجدہ محترمہ نے
10:53آپ کو ملتان روانہ کیا
10:55آپ وہاں مسجد منحاج الدین کے اندر
10:59آپ داخل ہوئے
11:01اور منتحی کتب کی
11:03تحصیل علم کا آغاس کر دیا
11:06بڑا مشہور واقع ہے
11:08کتاب نافع پڑھ رہے تھے
11:09تو کتب الولیاء حضرت خاجہ
11:11کتب الدین بختیار
11:12کاکی رحمت اللہ تعالی
11:13وہاں تشریف لائے
11:15اسی مسجد میں
11:17میں سمجھتا ہوں کہ
11:19بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے
11:22کہ شیخ اپنا فیض دینے کے لیے
11:25خود تشریف لاتے ہیں
11:27کیا کہنے سبحان اللہ
11:29یہ حضور بابا صاحب علی الرحمہ کی
11:32میراج تھی
11:32کہ شیخ خود تشریف لے آئے
11:34سبحان اللہ
11:36اور حضرت کتب پاک نے آپ کے چہرے کو دیکھ کر فرمایا
11:39کون سی کتاب پڑھ رہے ہو
11:41شیخ خود آئے
11:42خود آئے
11:43اور یہ مجھے جملہ یاد آ رہا ہے
11:45کہ ہر بندہ تو سرکار کی بارگاہ کا مرید ہے
11:47کیونکہ آپ اولادِ عمر ہیں
11:49تو آپ مرادِ مصطفیٰ ہیں
11:51تو شیخ خود آئے
11:52سبحان اللہ
11:54آپ کے الفاظ میں اگر میں جملہ لوں تو یہ ہوگا کہ
11:57حضرت بابا صاحب یہ مرادِ شیخ تھے
12:00یہ مرادِ کتب پاک تھے
12:02کیا کہنے مفتی صاحب
12:03تو چنانچہ آپ نے فرما کون سی کتاب پڑھ رہے ہو
12:06عرض کی نافے پڑھ رہا ہو
12:07فرما نافے بھی ہوگی
12:08عرض کی آپ کی نگاہے کیمی آثر سے نافے ہو جائے گی
12:12اللہ اکبر
12:13نگاہ سے نگاہ ملی
12:15شیخ نے نگاہ کرم فرمایا
12:17علمِ تجوید میں بڑے ماہر تھے
12:20سبحان اللہ
12:20سبا قلت میں آپ کو بڑی مہارت حاصل تھی
12:23اور
12:24حضرتِ
12:26نزخاجہ نظام الدین محبوبِ الٰہی
12:29رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
12:31کہ صحتِ لفظی کے اعتبار سے
12:33اس زمانے میں آپ کو کوئی ہمسر نہیں تھا
12:36اللہ اکبر
12:37اور عوارف المعارف
12:40جو حضرت شیخ شعب الدین
12:42سوروردی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
12:44کتاب ہے
12:45تصنیف ہے
12:46جو تصوف کی امہات القتب میں سے ہے
12:49اور خود اقتصابِ فیض بغداد میں
12:52آپ نے حضرت شیخ شعب الدین سوروردی سے کیا
12:55کیا کہنے سبحان اللہ
12:56وہ آپ سبکاً اس کا درس دیا کرتے تھے
12:58اور یہاں خاص بات میں آپ کی خدمت پیش کرنا سا ہوگا
13:03کہ حضرتِ محبوبِ الٰہی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
13:06کہ جب
13:07عوارف المعارف کا درس ہوتا
13:09تو اللہ کی رحمت
13:11اس کی برکات کا نزول ہو جایا کرتا تھا
13:14اللہ اکبر
13:15لوگوں پہ سکتہ تاری ہو جاتا
13:17آپ فرماتے ہیں
13:19میں نے بارہا
13:20دل میں خواہش کی
13:22کہ اسی حالت میں میرا وصال ہو جائے
13:24اللہ اکبر
13:25کیا کہنے کیا کہنے
13:25مفتی صاحب کمال کر دی
13:27اور مفتی صاحب قبلہ
13:28یقین کریں
13:29جب بہے
13:30علم میں غوتہ زن ہوتے ہیں
13:32تو کیا کیا آپ
13:33موتی چن کے لاتے ہیں
13:34اور آپ یہ بھی دیکھیں
13:36کہ
13:36آپ نے جو پردہ اٹھایا
13:38کہ صرف علم کی روشنی نہیں بڑھ گئے
13:40آپ کراہتے
13:41سباہ پہ بھی آپ کو دسترس حاصل تھی
13:43اور اس وقت کے
13:44سب سے عظیم کار یہ قرآن تھے
13:46حضور قبلہ حضرت
13:47علامہ پیر محمد رفان علیہ
13:48سب کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
13:50حضور قبلہ حضرت
13:51بابا فرید الدین
13:51مسعود گنجے شکر
13:52رحمت اللہ تعالیٰ کے حوالے سے
13:55آپ کا جو سماجی اور
13:57مذہبی منظر نامہ ہے
13:58میں چاہوں گا
13:59اس پہ کچھ موتی عطا فرمائے
14:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:03ان از مشتے گلے
14:05بوسزن بر آستان کاملے
14:08بہت شکریہ
14:10قبلہ کاری محمد یونس قادری صاحب
14:12بیربانی جناب
14:13اس وقت
14:13گدایان فرید بارگاہ فرید میں حاضر ہیں
14:17الحمدللہ
14:17اور یہ بڑی
14:18خوشبختی کا عالم ہے
14:20مجھے اور آپ کو بھی یہ سہادت ہے
14:22اور ہمارے ناظرین کو
14:24بھی اس اے ایر وائی کیو ٹی وی کی سکرین کے ذریعہ سے
14:27درے فرید سے حاضر ہونے کا
14:31اور منسلک ہونے کا
14:32موقع مل رہا ہے
14:33الحمدللہ
14:33اللہ تبارک وطاللہ
14:34اے ایر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم
14:37بلخصوص
14:37حاجی عبدالرعور صاحب
14:40اللہ رب العجت
14:41لمبی عمر اتا فرمائے
14:43صحت والی
14:44سلامتی والی
14:45محمد عامر فیاضی صاحب
14:47اور دیکھر ہمارے زہیر بھائی
14:48بڑی محنت کرتے ہیں
14:49یہ بہت بڑی بات ہے
14:51کہ پوری دنیا کو اس وقت
14:53تصوف کی دنیا کے ساتھ
14:55جوڑا ہوا ہے
14:55اے ایر وائی کیو ٹی وی نے
14:57اور تمام خانکاہوں کے
14:59فیضان سے
15:00مستنیر کرتے ہیں
15:01کاری صاحب قبلہ
15:03بابا صاحب
15:04جس زمانے میں
15:05جس دور میں آپ
15:06جلوہ گر ہوئے
15:07جی پیش صاحب
15:08تو یہ علاقہ
15:09تو ویسے
15:10دور افتادہ بھی تھا
15:12اور اس میں
15:13جو مذہبی طور پر
15:14لوگوں کی
15:15جہالت کی
15:16سیچویشن تھی
15:18سماجی لحاظ سے بھی
15:19انسانیت کا پاس نہ تھا
15:22اور اللہ کے ولی کو
15:24اس علاقے میں بیجا جاتا ہے
15:25جہاں درد دل کی ضرورت ہوتی ہے
15:28جہاں انسانیت
15:31چور چور ہو رہی تھی
15:32جہاں لوگوں کے دل
15:34توڑے جا رہے تھے
15:36وہاں ایک ایسے
15:38مرد کامل کی ضرورت تھی
15:39جو توڑنے والا نہ ہو
15:41بلکہ جوڑنے والا ہو
15:42اور یہی وجہ تھی
15:44کہ بابا صاحب
15:45علی رحمہ کی بارگاہ میں
15:46جب کینچی پیش کی گئی
15:48تو آپ نے فرمایا
15:49کہ میں کاٹنے والا نہیں
15:51سوئی لے کر آؤ
15:52میں تو جھوڑنے والا ہوں
15:54میں تو سینے والا ہوں
15:55تو اس دور میں
15:56جادوگروں کا دور ہے
15:59جوگی پندتوں کا دور ہے
16:01جو لوگوں پر ظلم و ستم کرتے ہیں
16:04اور مشہور تاریخ نگاروں نے
16:06یہ بات لکھی ہے
16:07کہ وہ خاتون
16:08جو دودھ نہیں دیتی تھی
16:10اور وہ جوگی کہتے تھے
16:12اگر دودھ نہ دوگی
16:13تو تمہارے جانور مار دیے جائیں گے
16:15تمہارے دودھ میں خون آ جائے گا
16:17تو جب بابا صاحب کے پاس وہ آئی
16:20تو جلدی سے جانے لگی
16:21کہ میں جا کر اگر دودھ نہ ان کو دیا
16:24تو میرے جانور مار دیے جائیں گے
16:26دودھ میں خون آ جائے گا
16:28تو فرمایا
16:29رک جا
16:29یہ مصطفیٰ کے فقیر آ چکے ہیں
16:32اب وہ کنڈیشن نہیں رہے گی
16:34جو ان کی حالت تھی
16:36یہاں مصطفیٰ کے فقیر ہیں
16:38یہ در مصطفیٰ سے جوڑنے کے لئے آئے ہیں
16:40اور جب ان کے جو کارندے تھے
16:43وہ آئے اس خاتون کے پیچھے
16:45تو بابا صاحب کا یہ جلال تھا
16:47انہیں فرمایا بیٹھ جاؤ
16:49اٹھنے کی طاقت نہ رہی بیٹھ گئے
16:51ایک بھی بیٹھا دوسرا بھی بیٹھا
16:53وہ جوگی بھی پیچھے آیا
16:54وہ بھی بیٹھنے پر مجبور ہوا
16:57حالت یہ ہو گئی
16:59کہ جو آئے تھے
17:00اس کو درد دینے کے لئے
17:02درد مصطفیٰ سینے میں لے کے اٹھ رہے ہیں
17:05یہ بابا صاحب کا فیض تھا
17:07کہ اس دور کی تمام ان رسومات کو ختم کیا
17:10اور لوگوں کو
17:11لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
17:14پڑھا کر
17:15اور ذکر الہی کا دائی بنایا
17:17اور آپ کی بارگاہ میں بیٹھنے والے
17:20جہاں نظام بن رہے ہیں
17:21اور نظام کی بارگاہ میں آنے والے
17:23جو خسرو بن رہے ہیں
17:25پھر بابا صاحب کا عالم اور شان کیا ہوگی
17:27کیا کہنے پیش صاحب
17:29پیش صاحب کا بڑا خسرو جملہ ہے
17:31کہ آپ نے فرمایا کہ جو تم سے تعلق
17:33توڑتا ہے اسے تعلق جوڑو
17:35سبحان اللہ
17:37وقفہ ہے اور اس کے بعد ہم پھر دوبارہ جڑ جائیں گے
17:39ملاقات کرتے ہیں وقفہ کے بعد
17:41ناظرین در فرید پہ ہم حاضر ہیں
17:48الحمدللہ ہمارے لئے بہت بڑا عزاد اور شرف ہے
17:51لوگ تو کہتے ہیں کہ
17:53جو بابا کے دروازے سے گزر جاتا ہے
17:55اللہ اسے جنت عطا فرماتا ہے
17:57میرا تو ایمان ہے
17:58جو ٹبہ فرید پہ آجائے
18:00اللہ اسے بھی اپنے کرم اور اپنے حصال میں لے لیتا ہے
18:03یہ بہت بڑا عزاد ہے
18:04بہت بڑا عزاد ہم در فرید پہ حاضر ہیں
18:06ہماری خوشبختی ہے
18:08آستان آلیہ کرمہ والا شریف کے فیضان کے قاسم اور امین
18:11ہماری ساتھ جلوہ فرما ہے
18:12آستان آلیہ چشتہ آبا شریف کے سجادہ نشین
18:15جناب حضور قبلہ پیر
18:16سجد نبیل الرحمن شاہ صاحب بخاری جلوہ فرما ہے
18:19قبلہ آپ کی بارگاہ میں سوال پیش کرنا ہے
18:21کہ جس طرح قبلہ مفتی صاحب نے فرمایا
18:24کہ آپ مراد شیخ بھی ہیں
18:26اور پھر مراد مصطفیٰ کے سبحانہ نور نظر ہیں
18:30میں چاہوں گا آقا جو شجرہ نصب ہے
18:32حسب نصب کے حوالے سے
18:33آپ کا عبا اجداد کے حوالے سے
18:35کچھ نور اطاف فرما
18:36الحمدللہ رب العالمین
18:37و السلام علیہ شفی الانبیاء والمرسلین
18:39خاتم النبیین شفی الانبیاء والمزلیبین
18:42والا علیہ و صحابہ و بارک سلم
18:43ان اولیاؤہ اللہ المتقون
18:46صدق اللہ مولا العظیم
18:48قبلہ کاری صاحب سب سے پہلے
18:49میں آپ کی وزاتت سے
18:50اے آر و اے کیو ٹی وی
18:52جو کہ پاکستان کی میرے نزدیک
18:54سب سے معتبر اسلامیک چینل ہے
18:56اس کے تمام مدار المہام کا
18:59شکیہ ادا کرتا ہوں
19:00کہ انہوں نے اس دفعہ پھر
19:02ہمیں دل فرید
19:04حضور زہد الانبیاء
19:05قطب الاقتاب
19:06حضرت بابا فرید مصرود گنج شکر کی
19:09بارگاری ہمیں حاضر ہو کر
19:10تھوڑی سی لبکشائی کرنے کا موقع فرام فرمایا
19:13جی
19:14گزشتہ دو عشروں سے یہ
19:16کاوش ان کی جاریوں ساری ہے
19:17اللہ کریم
19:18حاجی صاحب کی یہ کاوش
19:19قبول فرمائے
19:20ان کو مزید بابا صاحب کا قرب اطاف فرمائے
19:23آمین آمین آمین
19:24آپ کا جہاں تک سوال ہے
19:26آپ سب جانتے ہیں کہ حضور بابا صاحب
19:27رحمت اللہ علیہ فاروقی و نسل ہے
19:29حضور سیدنا فاروق اعظم
19:33مراد رسول
19:33خلیفہ رسول
19:34عمید مؤمنین
19:35خلیفہ دوئم
19:36حضور سیدنا عمر عبدالخطاب
19:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
19:39پاک اولاد میں سے ہیں
19:41تو آپ سرکار کے بابا صاحب کے
19:43اباؤ اجداد میں سے
19:44حضرت شیخ فرق شاہ صاحب کا
19:46نام آتا ہے
19:47اللہ والے بزرگ تھے
19:49اور بہت بڑے عالم بھی تھے
19:51اور روایات میں آتا ہے
19:52کہ یہ غزنی کے قاضی بھی تھے
19:54سلطان محمود غزنوی
19:56ان کے شاعر کے رہنے والے تھے
20:00ان کے آگے سے
20:01چوتھی نسل میں سے
20:02شیخ شعیب
20:03رحمت اللہ علیہ
20:05ایک بہت بڑے اللہ والے
20:07اور بابا صاحب کے یہ
20:08دادا ہے
20:09ان کے ساتھ
20:11حضرت سلطان محمود غزنوی
20:13نے اپنی ہمشیرہ کا عقد کر رکھا تھا
20:15گویا
20:16سلطان محمود غزنوی کی جو بہن ہے
20:18وہ بابا صاحب کی دادی لگی
20:20وہ انتقال کر گیا
20:21محمود غزنوی
20:23اس کے بعد
20:23اس کی ساری سلطنت میں
20:25مسعود غزنوی کے بعد
20:26اقتدار میں آنے کے بعد
20:28جب ایک بہت زیادہ
20:30افراد افریق عالم
20:31اور مسلمانوں کا
20:32زبال شروع ہوا
20:33تو یہ لوگ
20:34غزنی سے حجت کر کے
20:35لاہور آئے
20:36اور لاہور سے کسور
20:37تشریف لے گئے
20:38وہاں پہ آپ سرکار
20:39لوگوں نے بڑا اچھا
20:41استقبال کیا
20:42شیخ شعیب کا
20:42اور
20:43وہاں کے
20:44قاضی نے
20:45آپ کے نام
20:46کافی جائداد بھی کروائی
20:48زمین
20:48لیکن آپ نے انکار کر دیا
20:49پھر اس نے درخواست کی
20:51کہ حضور میرے بانے فرمائے
20:52کوٹھوال کی
20:53جو ہے نا وہ
20:54آپ قاضی بن جائے
20:55اور آپ سب جانتے ہیں
20:56کہ ملتان کا
20:57لوائی علاقہ ہے
20:58کوٹھوال جہاں پہ
20:59حضور زود الانبیاء کی
21:00پیدائش ہوئی
21:01تو انہوں نے
21:02کہا ٹھیک ہے
21:02میں قاضی کا عوضہ
21:04قبول کر لیتا ہوں
21:04لیکن زمین
21:05میں نے کوئی نہیں لے رہی
21:06پھر آپ سرکار
21:07جو ہے وہ وہاں پہ
21:07تشریف فرما ہوئے
21:08اور آپ کے
21:09بڑے بیٹے
21:09شایخ شعب کے
21:10حضرت جمال الدین
21:12سلیمان
21:12وہ بہت بڑے
21:13یعنی کے
21:14متقی پرہیزگار
21:16اور
21:17تمام اس وقت کے
21:18نوجوانوں کے لیے
21:19وہ مشلے را تھے
21:20انتہائی نیک
21:21بذرک
21:22ان کی شادی
21:23ملتان کے
21:25مشہور و معروف
21:25بذرک مولالا
21:26وجید دین کی
21:27انتہائی نیک
21:29سیرت
21:29متقی
21:31پرہیزگار
21:32اور میں سمجھتا ہوں کہ
21:33سیرت میں
21:34سیدہ زارہ پاک کی
21:36اکس جمیل تھی
21:37بی بی کرسم خاتون کے ساتھ
21:39اور ان کے صدف اتھر سے
21:41ان کے بطن مبارک سے
21:43حضرت زود الانبیاء
21:44بابا فرید الدین مسعود
21:46گرنے شکر نے
21:46جنم لیا
21:47اور آپ کے
21:48تین بھائی
21:49اور ایک بہن
21:49معروف ہیں
21:50اولاد تو
21:51مزید ہوئی
21:52لیکن تین بھائی
21:53حضور بابا صاحب کے
21:54عزاز الدین محمود
21:55نجیب الدین
21:59نجیب الدین متوقل
22:03وہ دلی میں دفن ہے
22:04عزاز الدین
22:04محمود
22:05وہ اپنے والد گرامی
22:07حضرت شیخ
22:08جمال الدین
22:08سلیمان کے ساتھ
22:10یہاں بولے والا میں
22:10ایک جگہ ہے
22:11شاید آپ گئے ہوں
22:12چابلی مشایخ
22:13بولے والا کے پاس
22:14ایک جگہ ہے
22:15مجھے کبھی جانے کا
22:16اتفاق نہیں
22:17دل میں بڑی خواہش ہے
22:19کہ وہاں جائیں
22:19وہاں دونوں حضرات
22:21آپ کی امی جان پاک
22:22وہ جگہ حاجی شیر کے نام سے
22:24بہت بڑی درگاہ ہے
22:25زمان میں
22:26نہیں آرہا تھا
22:26دماغ میں آرہا تھا
22:27بہت بڑی درگاہ ہے
22:29وہاں موجود ہیں
22:30تو یہ
22:30آپ کے ایک بھائی
22:31وہاں میں مدفون ہے
22:32اور بی بی حاجی رہا
22:33جو ہیں
22:34یہ بڑے مشہور
22:35بزرگ
22:36اور جن سے
22:37حضور بابا صاحب کا
22:38فیضان سابری چلتا ہے
22:41ہم سابری چشتی ہیں
22:42حضرت زود الانبیاء
22:43حضرت زود الانبیاء
22:44کے جانشین بی
22:45اور خلیفہ
22:46حضرت مخدوم
22:47ان کی والدہ بنی
22:50اور ان کے
22:52جو شہر تھے
22:52ابی بی حاجی رہا کے
22:53وہ حضور غوث پاک کے
22:55پوتے کے بیٹے
22:56عبد الرحیم
22:57ان کے شہر بنے
22:58اور وہاں سے
22:58ان کے صدف اعتر سے
23:00حضرت مخدوم
23:01سابر پاک نے
23:02جنم لیا
23:02ناظرین مکرم
23:04کیا خوبصورت
23:05نصب ہے
23:06اور کیا حسب ہے
23:07سبحان اللہ
23:08دیکھئے نا
23:09ہمیں جو عزت ملی ہے
23:11ہم کہتے ہیں
23:11ہم مسلمان ہیں
23:12اسلام کے ذریعے
23:13ہم عزت مل رہی ہے
23:14ہر مومن کو
23:16ہر آقا کے غلام کو
23:17اسلام کے ذریعے
23:18عزت مل رہی ہے
23:19اور یہ
23:21بابا فرید الدین
23:21مسعود گنجے شکر
23:23رحمت اللہ
23:23تعالیٰ
23:24اس ہستی میں سے ہیں
23:26ان کی اولاد ہیں
23:28جنہیں کریم آقا
23:29نے اللہ کی بارگاہ میں
23:30دعا کر کے کہا
23:31مالک اسلام کو
23:32عمر سے عزت اتا فرما
23:33کیا مقام ہے
23:34حضور قبل مفتی صاحب
23:35کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
23:37حضور زہد الانبیاء
23:38کا جو سفر ہے
23:39اور اقتصاب علم کے
23:41حوالے سے کچھ آپ نے
23:41بات کی
23:42اور کن کن بزرگوں سے
23:43آپ نے اقتصاب
23:44فیض اثر کیا
23:45میں چاہوں گا
23:46اس پہ بھی
23:47ہمیں ہماری رہنمائی
23:48فرمائیے گا
23:49بسم اللہ
23:49دیکھئے کسی بھی
23:51شخصیت کے
23:53نکار میں
23:54اور ان کے
23:56حسن باطن میں
23:57جی بفتی صاحب
23:58تصویہ
23:59اور تجلیہ
24:00روح میں
24:00ٹھیک ہے
24:01ہمیشہ
24:02شیوخ کا کردار رہا ہے
24:04ٹھیک ہے
24:05جس کے لیے آپ نے
24:06سفر اختیار کیا
24:08جی
24:09ان میں ہم
24:09بغداد کا ذکر کر چکے
24:11ملکل
24:11بخارہ کے اندر
24:13حضرت شیخ
24:14صیف الدین
24:15رحمت اللہ
24:15تعالیٰ علیہ
24:16ان سے آپ نے
24:18اقتصاب فیض کیا
24:19اور بدخشاں میں
24:21حضرت شیخ
24:22عبدالواحد
24:23بدخشانی
24:24رحمت اللہ
24:25تعالیٰ علیہ
24:25ان سے آپ نے
24:27اقتصاب فیض کیا
24:29ٹھیک
24:30اور اسی طریقے سے
24:31آپ خود فرماتے ہیں
24:33کہ
24:34جب میں
24:35سیستان کے اندر
24:36پہنچا
24:36تو شیخ
24:37عبدالدین
24:38رحمت اللہ
24:39تعالیٰ علیہ
24:40سے میری ملاقات ہوئی
24:41جی
24:41اور انہوں نے
24:42میرا چہرہ دیکھ کر
24:44مجھے
24:45اپنے سینے کے ساتھ
24:46لگایا
24:47اور مجھ سے
24:47معنکہ کیا
24:48سبحان اللہ
24:49اور ایک
24:50قول
24:52آپ کا تاریخ
24:53ملتا ہے
24:54آپ نے
24:54حضرت بابا
24:55صاحب علیہ رحمہ
24:56سے ارشاد فرما
24:57کہ بزرگوں
24:58کے
24:59خدمات
25:00کے
25:00وجہ سے
25:01تم دین
25:03اور دنیا
25:04کی
25:04سادتوں
25:05کو سمیٹ چکے ہوتے ہیں
25:06اللہ
25:06اکبر
25:07واں واں واں واں
25:08آپ کی بیعت کے
25:09متعلق
25:09تین اقوال آتے ہیں
25:11ملتان میں بیعت کی
25:12حضرت کتب پاک
25:13رحمت اللہ
25:14تعالیٰ علیہ
25:14کی
25:14اللہ
25:15اکبر
25:15یا پھر
25:16دیلی کے اندر
25:17آپ نے بیعت کی
25:18یا پھر
25:19دیلی کے اندر
25:20دوبارہ آپ نے
25:21بیعت کی
25:21ٹھیک ٹھیک
25:22اور دیکھئے آخری
25:23بات جہاں
25:24آپ
25:24میں آپ کی خدمت
25:25میں عرض کرتا
25:26چلا جاؤں
25:27بڑی اہم ہے
25:28جی مفتی صاحب
25:29کہ اصل فیض
25:30تو مرید کو
25:31اپنے شیخ سے
25:32ملتا ہے
25:32ٹھیک ہے
25:33اور صوفیہ
25:34لکھتے ہیں
25:35کہ باقی
25:36مشایخ سے بھی
25:37اگر وہ فیض
25:38اسے حاصل ہو جائے
25:39تو
25:40اسے بھی
25:41اپنے شیخ کی
25:42نظر کا کمال
25:43سمجھے
25:44واں واں واں
25:45سبحان اللہ
25:45سبحان اللہ
25:46تو کتب پاک
25:47حضرت کتب الولیہ
25:49حضرت خاجہ
25:49کتب الدین
25:50بختیار کاکی
25:51رحمت اللہ
25:51جی مفتی صاحب
25:53آپ موجود تھے
25:54اور آپ کے
25:55آخری ایام
25:56چل رہے تھے
25:57آپ کے حیات
25:58تیب آگے
25:58ٹھیک
25:59آپ حاسی کی طرف
26:00روانہ ہونا چاہتے تھے
26:01حضرت بابا
26:02فرید الدین
26:03مسعود گند شکر
26:04رحمت اللہ
26:05آپ فرماتے ہیں
26:08آپ جانا ہی چاہتے ہیں
26:09عرض کی جیسے
26:11مخدوم کا حکم ہو
26:12واں واں واں
26:13آپ نے
26:15انہیں اپنا
26:16اسہ اور
26:16مسلح عطا کیا
26:18فرمائے
26:19قاضی
26:19حمید الدین
26:20ناغوری رحمت اللہ
26:21تعالی علیہ
26:22میرا سجادہ
26:23جی مفتی صاحب
26:24اور
26:25میری
26:25باقی تمام تر
26:27جو امانتیں ہیں
26:28وہ آپ تک
26:29وہ پہنچا دیں گے
26:30جی
26:30اور جو
26:31آخری جملہ ہے نا
26:33آخری ملاقات ہے
26:35شیخ کی نگاہ
26:37حضرت شیخ
26:38الاسلام
26:39والمسلمین
26:40حضرت بابا
26:41فرید الدین
26:42گنج شکر پر ہے
26:43اور شیخ
26:45آخری جملہ
26:46کیا فرما رہے ہیں
26:47مقام ماں
26:48مقام شماس
26:50واہ واہ
26:51مفتی صاحب
26:52سبحان اللہ
26:52سبحان اللہ
26:53فرمایا فرید الدین
26:54پھر اتا ہو
26:55مقام ماں
26:56فرمایا مقام ماں
26:57مقام شماست
26:59واہ واہ
27:00مفتی صاحب
27:01فرمایا فرید الدین
27:02آج کے بعد
27:03ہمارا مقام
27:04تمہارا مقام
27:05اللہ
27:06اکبر
27:06اللہ
27:07یہ شیخ
27:09اپنی
27:10نگاہ سے
27:10ساکی بن کر
27:11جی
27:12جب وہ شراب
27:13عشق
27:13جام پلاتا ہے
27:14تو ایسے
27:15کلمات دکھ
27:16کیا کہنے مفتی صاحب
27:17کمال کر دی
27:17آپ کا کیا جملہ
27:18ہوتا ہے
27:19اور پھر بندہ
27:19اس میں ایسا
27:21نور اور
27:22ذوق اور
27:23چاشنی ہوتی ہے
27:24اللہ
27:24اللہ پاک آپ کو
27:26قبلہ مفتی صاحب
27:26سلامت رکھے
27:27ناظرین مکرم
27:28جو اہلاللہ
27:29ہوتے ہیں
27:29وہ
27:30اقتصاب
27:31فیض حاصل کرنے
27:32کے لیے
27:32بڑا
27:33سفر کرتے ہیں
27:34بڑے اسفار ہوتے ہیں
27:35لیکن آپ کا جو
27:36لقب ہے
27:37جس لقب سے
27:38آپ ملقب ہیں
27:39وہ ہے
27:39زہد الانبیاء
27:40تو
27:41قبلہ پی صاحب
27:42آپ کی خدمت میں
27:43سوال یہ ہے
27:43کہ تصوف کے اندر
27:44زہد الانبیاء
27:45آپ کا لقب ہے
27:46کیا مقام ہے
27:47آپ کا تصوف کے اندر
27:48بسکر اللہ
27:48سبحان اللہ
27:50دیکھیں جی
27:50پیر رابہ گزین
27:51کے بے پیرین
27:52سفر
27:53ہست راب
27:54اور آفت و خوف
27:55و خطر
27:56واہ واہ
27:56اور
27:57مولانا روم
27:58نے کیا انتہا فرما دی
27:59مولوی ہرگز نشد
28:01مولا روم
28:02تا غلام شم
28:04استبرزی نشد
28:05بے شک
28:06بسرہ قبلہ مفتی صاحب
28:07یہ فرما رہے ہیں
28:08کہ کتب صاحب
28:09نے کس نگاہ کمال سے
28:11یہ
28:12کمال
28:13اور اس ہیرے
28:15کو تراشا ہوگا
28:16اور اس کو
28:17تراشنے کے لیے
28:18پھر اسفار جو ہیں
28:19چونکہ
28:20اولیاء کو
28:21انبیاء کی
28:22سنتوں پر
28:23چلایا جاتا ہے
28:24اللہ اکبر
28:25اور سفر
28:26با وسیلہ زفر
28:28سفر کامیابی
28:29کا وسیلہ ہے
28:30ٹھیک ہے
28:30اور سعوبتیں
28:31برداشت کروائی جاتی ہیں
28:33تصوف کے اندر
28:34ٹھیک ہے
28:35اور فرمایا گیا
28:36کہ تصوف کا جو
28:37گہنا ہے
28:37وہ سفر ہے
28:38ٹھیک ہے
28:39یعنی
28:40اپنے وطن کو چھوڑنا
28:41گھر بار کو چھوڑنا
28:43تو
28:44مسیبت اور پریشانی
28:45تو اس دن سے
28:46بندے پر شروع ہو جاتی ہے
28:47جب اپنے گھر بار
28:48کو چھوڑتا ہے
28:49ٹھیک
28:49وطن کو چھوڑتا ہے
28:50اہل و ایال
28:51کو چھوڑتا ہے
28:52کس لیے
28:53للہیت کے لیے
28:54ٹھیک ہے
28:55خشیت کے لیے
28:56اللہ کے
28:57قرب کے حصول کے لیے
28:59وہ ہر شیئے
29:00کو چھوڑتا ہے
29:01وہ بلال
29:02حبشہ سے آ جائے
29:03واہ واہ
29:04تو زمانے کا
29:05امام ہے
29:05جی
29:06سحیب روم سے آ جائے
29:07تصوف کو
29:08نئی چیز کا
29:09نام نہیں ہے
29:09ٹھیک ہے
29:10یہ تصوف
29:11وہی تصوف ہے
29:12جس تصوف
29:13میں صدیق اکبر
29:15کے سانچے
29:16کو ڈالا گیا تھا
29:17جی
29:17اور سرکار دعالم
29:18صلی اللہ علیہ وسلم
29:19نے
29:20یہ کائنات
29:21کا ایسا
29:21صدیق تیار کیا ہے
29:23کہ اسی صدیق کی
29:24صداقت کو
29:25لے کر
29:25صاحبانے
29:26تصوف چلتے ہیں
29:27کیا کہنے ہو
29:28اور اسی فاروق
29:29کے عدل سے
29:29خیرات پا کر
29:31تصوف والے چلتے ہیں
29:32اور اسی
29:33عثمان
29:33زلنورین سے
29:34حیاء پا کر
29:35نکلتے ہیں
29:36اور مولا علی
29:36شیر خدا
29:37کے اس خرقہ
29:38کو لے کر
29:38نکلتے ہیں
29:39اور سفر کی
29:40صعوبتوں
29:41کو برداشت
29:42کرتے ہوئے
29:42ان ستاروں
29:44کی کہکشاں
29:45کو تیار کیا جاتا ہے
29:46روشنی
29:47بھرنے کے لیے
29:48پیچھے جو
29:49مکنا تیسی
29:50قوت ہوتی ہے
29:51وہ شیخ کی
29:52ہوتی ہے
29:53اور ان کو
29:53قرب جو دیا جاتا ہے
29:55وہ اللہ اور اللہ کے
29:56رسول کا دیا جاتا ہے
29:57اور ان کی جو
29:58حیات ہے
29:59وہ قل ان کنتم
30:00تو ہی بون اللہ
30:01فتہ بیونی
30:03کے مصداق
30:04مان کر
30:04جب بابا فرید
30:05بھی چلتے ہیں
30:06گھر بار کو
30:07چھوڑتے ہیں
30:08ہر
30:08چونکہ
30:09سفر جو ہے
30:10اپنے نفس کی
30:11خواہشات کو
30:12ختم کرتا ہے
30:13تو آپ بھی
30:14خواہشات کو
30:15کیسا ختم کیا ہوگا
30:16کہ زہد الانبیاء
30:17کا لکب پایا ہے
30:18سبحان اللہ
30:19کیا خوبصورت
30:21گفتگو ہے
30:22اور ناظرین مکرم
30:22جب بندہ
30:23مجہدہ کرتا ہے
30:25نا
30:25قرآن کہتا ہے
30:26اللہزین جاہدو
30:27فینان لہا حدی
30:28سبولانا
30:29تو جب بندہ
30:35ایک قدم اٹھائے گا
30:37ہم ایک راستہ
30:38نہیں
30:38سبولانا
30:39جمع کا سیگا ہے
30:40فرمایا
30:40ہم سارے ہی راستے
30:42اپنی طرف آنے والے
30:43کو شہدہ کر دیں گے
30:44تو کبلہ پی صاحب
30:44یہ جو مقام ملتا ہے
30:46بندہ مومن کو
30:47اور زہد الانبیاء
30:48کو مقام ملا
30:48کہ جناب
30:49ان کے دروازے سے
30:50گزرنے والا
30:51اللہ کی رحمت
30:52کے حصار میں آ جاتا ہے
30:53تو یہ مقام
30:54کیسے ملتا ہے
30:54کبلہ کاری صاحب
30:55اصل میں
30:55ہمارے کچھ
30:56جو لوگ ہیں
30:57موترزین
30:58وہ یہ سمجھتے ہیں
30:58کہ تصبف والے
30:59جو لوگ ہیں
31:00موتصبفیر
31:01پڑھے لکھتے
31:01پڑھتے بغیرہ نہیں ہیں
31:03ان کے باس دلائل نہیں
31:03حالانکہ
31:04ان کو یہ نہیں
31:05علم کہ ہمارا
31:06سارا مسئلہ
31:07قرآن عدیس سے ثابت ہے
31:08بابا صاحب
31:09رحمت اللہ علیہ
31:10جو سارے جندگی
31:11ابھی میرے ماں
31:12قبل پیر صاحب نے
31:13جو کہا
31:13زہد کیا
31:14لیکن
31:15زہد سے پہلے
31:16علم حاصل کیا
31:17آپ دیکھیں نا
31:18آپ کے
31:18کوٹھوال میں ہی تھے
31:20وہ سید نظیر
31:21احمد شاہ صاحب
31:21جن سے
31:22آپ سرکار نے
31:23اپنے امتدائی تعلیم
31:23حاصل کی
31:24اور ساری زندگی
31:25ان سے انہوں نے
31:25بڑا پیار کیا
31:26بابا صاحب نے
31:27حتیٰ کہ
31:28امی کی اجازت سے
31:28ان کو حج پہ لے کر گئے
31:30اور پھر
31:30ایک بھدرک تھے
31:31افغانی نسل
31:32ان کا نام ہے
31:33حضرت محمد مکری
31:35ان سے انہوں نے
31:36آپ سرکار نے
31:46بابا صاحب فرماتے ہیں
31:47کہ
31:48میرے جو استاد تھے
31:49وہ کہا کرتے تھے
31:50کہ
31:51جو شخص
31:52جو بچہ
31:52یا بڑا
31:53یا نوجوان
31:54یا لڑکا
31:55یا بڑا
31:55جو بھی
31:56قرآن حفظ کرنا چاہے
31:57اس کو چاہیے
31:58کہ پہلے سورہ یوسف
31:59حفظ کرے
31:59سورہ یوسف کی برکت سے
32:01سارا قرآن
32:02جو ہے وہ حفظ ہو جاتا ہے
32:03تو ابھی آپ
32:04کبلہ کا جو سوال ہے
32:06وہ یہ ہے کہ حضور
32:07جب خانجہ کتب پاک
32:09نے بیعت کر لیا
32:10وہاں حضرت
32:11مہودین زکریہ کی
32:12خانکہ میں
32:12تو ایک بڑا پیارا جملہ
32:13فرمایا
32:14فرمایا فرید
32:15ابھی جاؤ
32:16علم اصل کرو
32:17بندگانے خدا سے
32:19ملو
32:19دیکھو
32:20کون کس مقام پر ہے
32:22اور کیا کر رہا ہے
32:23جب فراغت ہو
32:24دلی چلے آنا
32:25میں تمہارا انتظار کروں گا
32:26کیا بات ہے
32:27کیا کہیں
32:27اور پھر
32:27یہ جو تین روایات
32:29کبلہ
32:29ڈاکٹر صاحب نے
32:30جو آنی صاحب نے
32:31بیان فرمائی
32:31تو جب وہاں پہ
32:32تجدید بیعت کی
32:34دلی میں
32:34آپ علوم و فرنون
32:36سے فارغ ہو کے
32:36دلی تشریف لے آئے
32:38بائیس چوبیس سال کی عمر تھی
32:39یہ واقعہ
32:40اٹھارہ سال کے عمر کا ہے
32:41یہ ملتان والا
32:42حضرت باؤنج زکریہ کی خانکہ والا
32:44جب وہاں پہنچے
32:44بائیس سال ہو چکی تھی عمر
32:46تو آپ نے خرقہ خلافت دیا
32:47تو تجدید بیعت فرمائی
32:49واہ واہ
32:50تو ایک جملہ ارشاد فرمایا
32:51خانکہ کتب پاک نے
32:53شیخ نے مرید کو
32:54کامل پیر نے
32:55کامل مرید کو
32:57جملہ ارشاد فرمایا
32:58کہ اے میرے مولانا فرید
33:01یہ تو تجدید بیعت ہے
33:03اس کو میں مشابہ کرتا ہوں
33:05بیعت رزوان کے ساتھ
33:06واہ واہ واہ
33:07تو یہ خانکہ کتب دین
33:08بختیال کاکی کا
33:09ایک جملہ تھا
33:09تو گزارش یہ ہے
33:10ماشہ
33:11کہ تسجدید
33:12صوفی اس وقت تک
33:14صوفی بن سکتا ہی نہیں
33:15زائد اس وقت تک
33:17زائد بن سکتا ہی نہیں
33:18جب تک وہ ظاہر علم حاصل نہ کرے
33:20قرآن سے اپنے آپ کو نہ جوڑے
33:22حدیث سے نہ جوڑے
33:23ہم تو ان ساری چیزوں کا
33:25انکار کرتے ہیں
33:26کہ تصوف بغیر علم کے
33:27تصوف ہے ہی نہیں
33:28کیا خوبصورت گفتگو
33:30قبلہ پیش صاحب کی
33:31اور سیدہ غوثیہ کے اندر
33:33غوثے پاک بھی فرماتے ہیں
33:34فرماتے ہیں
33:35فرمایا کہ میں علم حاصل کرتا گیا
33:40رب کائنات نے مجھے
33:41قطبیت کا درجاتا فرما دیا
33:43تو بنیاد جو ہے
33:44تصوف کی روحانیت کی
33:46طریقت کی وہ علم ہے
33:48ہمارے ساتھ رہیے
33:49ملاقات کرتے ہیں
33:50وقفہ کے بعد
33:51اللہ محمد چاری آرہ
33:58آزکار آرہ
34:02آجی موڑا
34:06قطب فری
34:08ساتھ رہیے
34:10آزکار آرہ
34:14آزکار آرہ
34:15آزکار آرہ
34:17آزکار آرہ

Recommended