- yesterday
Ruhaniyat aur Islam
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Allama Shehzad Mujadadi, Dr. Mazhar Freed Fareedi, Dr. Ghulam Mohiuddin Naqshbandi, Hafiz Tariq Masood
#Babafreed #rohaniyat #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Allama Shehzad Mujadadi, Dr. Mazhar Freed Fareedi, Dr. Ghulam Mohiuddin Naqshbandi, Hafiz Tariq Masood
#Babafreed #rohaniyat #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00A.R.Y.Q.TV
00:30A.R.Y.Q.TV
01:00A.R.Y.Q.TV
01:29A.R.Y.Q.TV
01:59A.R.Y.Q.TV
02:29A.R.Y.Q.TV
02:59A.R.Y.Q.TV
03:29A.R.Y.Q.TV
03:31A.R.Y.Q.TV
03:33A.R.Y.Q.TV
03:35A.R.Y.Q.TV
03:37A.R.Y.Q.TV
03:39A.R.Y.Q.TV
03:41A.R.Y.Q.TV
03:43A.R.Y.Q.TV
03:45A.R.Y.Q.TV
03:47A.R.Y.Q.TV
03:49A.R.Y.Q.TV
03:51A.R.Y.K.TV
03:53A.R.Y.Q.TV
03:55A.R.Y.Q.TV
03:57A.R.Y.Q.TV
03:59He sees what he does
04:03In his hand he comes
04:05Ho
04:06Wow
04:08He says
04:11If
04:15Then
04:18He says
04:25He has
04:27He says
04:28Allah
04:58. . . . .
05:28. . . .
05:58. . . .
06:28. . . .
06:58ڈاکٹر گلام ہوئی اینسیکبلر
07:00سوال بڑا ہے ہمار
07:01صرف آمت الناس کے لیے
07:04وارثان مہراب وممبر کے لیے
07:06سکولرز کے لیے دین کے مبلغین کے لیے
07:08جو دین کا چہرہ پریزنٹ کرتے ہیں
07:10ان سب کے لیے بالخصوص کے
07:12اولیاء اللہ کی صیرت کا
07:13ایک بڑا اتابناک جو ایک
07:15اوسپیکٹ ہے وہ ان کا حسن اخلاق ہے
07:18بہت خوب
07:19وہ ان کا رویہ ہے جو لوگوں کے ساتھ
07:21وہ اپناتے ہیں جس کا اظہار کرتے ہیں
07:24اور پھر اس سیرت کی روشنی میں لوگ گرفتار ہوتے ہوتے
07:27آخر ان کے قدمہ میں وہ ارشاہ روشنی خود بھی پا لیتے ہیں
07:30راہ سلوک کے مسافر کے لیے اخلاق کس قدر ضروری ہیں
07:35اچھے اخلاق کس قدر ضروری ہیں
07:37اس پہ ہم چاہیں گے تھوڑا تھوڑا انپورٹ ہمارے سارے سکولرز دیں
07:40اس پہ میری دو کتابیں بھی ہیں
07:41نور العفاق فی محاسنی الاخلاق
07:44قبلہ کتابیں تو جب ہم تک پہنچیں گے
07:47تو اصل میں جو خلق ہے یہ وہ خوبصورت صفت ہے
07:56خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا
07:59کہ میری بے صدقہ مقصدی
08:01مقارم اخلاق کو پرموٹ کرنا
08:06اور صوفیاء اکرام کا تو کامی یہی ہے
08:09کیونکہ ایک مبلک کے لیے
08:11عالی اخلاقی صفات کا حامل ہونا بہت ضروری ہے
08:15حتیٰ کہ انبیاء اکرام کی زوات متحرات کو بھی
08:18اللہ تعالی حکم دے رہا ہے
08:19اِذْحَبَا اِلَا فِرْعَوْنَا اِنَّهُ تَغَا
08:22فَقُولَ لَهُ قَوْلًا لَيِّنَا
08:24اے جنابِ موسیٰ علیہ السلام آپ جائیے
08:28حرون علیہ السلام کو ساتھ لے کے جائیے
08:30فیرون سے بات کرنی ہے
08:32اس نے تغیانی کی ہے
08:33لیکن بات نرمی سے کیجئے
08:35یعنی انبیاء اکرام ان کو بھی
08:38مبلی کے لیے
08:43اخلاقِ حسنہ کا زیور
08:44اچھا صوفیاء اکرام
08:46اپنے جو ان کے خلفاء ہوتے تھے
08:48شاگرد ہوتے تھے
08:49ان کو یہ کس طرح ٹرانسفر کرتے تھے
08:52تو یہاں پہ تین تے
08:53وہ استعمال کرتے تھے
08:56یہ اچھا ہے
08:56ترمینووجیز والا کام
08:58یہ تمام صوفیاء اکرام کا طریقہ تھا
09:00ایک تخلیہ
09:01دوسرا تحلیہ
09:04اور تیسرا تجلیہ
09:06تخلیہ میں یہ ہوتا تھا
09:09کہ پہلے وہ اخلاقِ رزیلہ
09:11اس سے اس کے وجود کو خالی کرتے تھے
09:14بلکل جس طرح تخلیہ کر رہا ہے
09:15تخلیہ
09:15یعنی جتنے بھی اخلاقِ رزیلہ
09:18و قصیفہ و سیئیہ ہیں
09:19وہ نکالتے تھے
09:20جتنی بری آدھات
09:21حسد بغض کینا
09:22یہ تمام چیزیں اس سے نکالتے تھے
09:24پھر تخلیہ
09:26پھر اس کو تخلیہ کہتے ہیں
09:28حلیت العولیہ
09:29جیسے کتاب امام ابو نعیم کی
09:31اولیاء کا حسن
09:33زیور
09:34تو پھر وہ اخلاقِ حسنہ
09:36عرائش
09:37تو پھر وہ اخلاقِ حسنہ
09:39اس میں ڈالتے تھے
09:40یعنی اس کے دل سے پہلے
09:42اخلاقِ رزیلہ نکال کر
09:44اس کے دل کو اخلاقِ حسنہ کے ساتھ
09:47پھر تیسری جگہ پہ تجلیہ تھا
09:49کہ پھر جس وقت
09:50اس کا دل اخلاقِ حسنہ سے
09:52اور وجود
09:52اور اس کے آمال و افعال
09:54اخلاقِ حسنہ سے مزین ہو جاتے تھے
09:56تو پھر تجلیہ باری تعالی
09:58اور اس کے لئے پھر مراقبہ ہوتا تھا
10:01اور پھر مراقبے کے بعد
10:02مشاہدہ حق ہوتا تھا
10:04اور پھر معرفتِ باری تعالی
10:05تو یہ طریقہ تھا
10:07کہ اب آپ دیکھئے
10:08جتنے اولیاء ہیں
10:09ہمارے یہاں برے صغیر میں
10:10اس پہ ابھی ایک
10:11مقالہ بھی لکھا گیا میرے ساتھ
10:14کبلہ پیر صاحب
10:14پچھلے پروگرام میں تشریف لائے تھے
10:16سید نبیلو رحمان شاہ صاحب بخاری
10:18انہوں نے
10:19پنجاب کے اولیاء نقشبند کا
10:21منحج تربیر
10:22تو اس میں یہی ہمارے پیر
10:24میاں شیر ربانی میاں شیر محمد صاحب
10:26شرق پوری رحمت اللہ تعالی
10:28جمعہ کے بعد ایک بندہ آ گیا
10:29حضرت آج میں لیٹ ہو گیا ہوں
10:31تقریر نہیں سن سکا
10:32آپ نے فرمایا کوئی بات نہیں
10:33پوری تقریر دوبارہ سنا دی
10:35یہ تھا خلوص
10:36ایک بندہ آ گیا
10:38اور وہ چودری صاحب تھے
10:39بڑے تغڑے
10:40جب لنگر کھلانے لگے آپ
10:43تو اس کا جو کمی تھا نا
10:45اس نے اس کو باہر کھڑا کر دی
10:46ابھی تم ادھر کھڑے ہو جاؤ
10:47تو آپ نے کہا بھی
10:49اس کو بھی ساتھ لنگر میں شامل کرو
10:50وہ کہنے لگا نہیں
10:51یہ ساڑھے کمی نے
10:52ساڑھے نال بے کے نہیں کھان دے
10:54یعنی اصلا چودری ہیں
10:55آپ نے اسے بلایا کمی کو
10:57اور فرمایا میرا لنگر لے آو
10:59تو اس کو اپنے ساتھ
11:01فرمایا
11:02تم چودری دا کمی ہیں
11:03تو میں نبی پاک دا کمی ہیں
11:05یہ تھے اخلاقِ حسنہ
11:09یہ تھے ان کے انداز
11:10اور جس کی آج بڑی ضرورت ہے
11:11میں اس پہ بھی
11:13جلی صاحب اس پہ انپوٹ چاہوں گا
11:15اس کی وجہ یہ ہے
11:16کہ ہم نے بجاہ طور پر
11:18بہت دفعہ یہ دیکھا ہے
11:20کہ جو دین کے خود مبلغین ہیں
11:22جو کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں
11:23جو سٹیج پہ کہہ رہے ہوتے ہیں
11:24مائک پہ کہہ رہے ہوتے ہیں
11:25ڈائیس پہ کہہ رہے ہوتے ہیں
11:26میڈیا پہ
11:27ہم سب جو طرز عمل جس کا
11:28خوبصورتی سے مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں
11:30پوری دنیا سے داد بھی سمیٹھتے ہیں
11:32بہت اچھے طریقے سے
11:33ہماری واوا بھی ہو جاتی ہے
11:35ہمارا خود کا طرز عمل
11:36بعض اوقات جو ہے
11:37وہ خلبوت اور جبلت کا
11:38بہت مختلف ہوتا ہے
11:39لوگ شکایات کرتے ہیں
11:41کہ یار وہاں
11:42کہنے میں تو بہت اچھے تھے
11:43لیکن جب میں ملا ہوں
11:44حضرت صاحب سے
11:44سکرین سے نیچے آکے
11:46تو پھر باز دوبارہ
11:48ملنے کو دل نہیں کیا
11:49ہم اس رویے کو کیسے دیکھیں
11:51ہم اپنے طور پر
11:52انیشیئیٹیو کیسے لیں
11:53ان چیزوں کو
11:54خود سے ختم کرنے کا
11:55بہت خوب
11:55یہ اس لیے دیکھئے
11:57یہ وجہ تھی
11:58کہ امام احمد بن حنبل
12:00جیسا امام مجتحد
12:02جن سے
12:02ہم اور کوئی اوپر
12:04مثال دے ہی نہیں سکتے
12:05سبحان اللہ
12:05باقی سارے ان کے
12:06غوث باق بھی ان کے مقلد ہیں
12:08اللہ اکبر
12:09وہ بشر حافی کے پاس
12:11جا کے بیٹھ رہے ہیں
12:12ننگے پاؤں
12:19ایک ہے بخاری مسلم
12:20جس کے سروڈنٹس ہیں
12:21درست
12:22یہ سیائے ستہ والے
12:23بڑے بڑے آئمہ امت نے کہا
12:27حضور
12:27ہمارے یہ بڑا
12:29تحانت ہو رہی ہے
12:32لوگ بڑتے کار رہے ہیں
12:33اتنا بڑا امام جا کے
12:34بابوں کے پاس بیٹھتا ہے
12:36بابے کیا ہوتے ہیں
12:37یہ ذرا کرون اولا میں جائیں
12:39خیر القرون میں جائیں
12:40اور جن کے دسترخان کا
12:43ٹکڑا اور نمک چکھے بغیر
12:44آپ کو ہوا نہیں لگ سکتے
12:46علم کی
12:46ذرا ان کا طرز عمل دیکھئے
12:48وہ کیا کر رہے ہیں
12:51کیا ہوا
12:51انہیں کہا
12:52حضور آپ
12:52ساری دنیا آپ کے پاس آ رہی ہے
12:54خلیفہ وقت بھی
12:55آپ کے بغیر نہیں ہلتا
12:57تو آپ وہاں جاتے ہیں
12:58لوگ باتیں بنا رہے ہیں
12:59ہم علماء آپ کے شاگرد ہیں
13:01ہمارے لئے بھی ایک
13:02بڑی محسوس ہو رہی
13:04تحقیر
13:04آپ نے فرمایا
13:07کیوں علماء کرام
13:08کیا وجہ
13:09انہوں نے کہا
13:10حضرت آپ
13:10قرآن کے حدیث کے
13:12فقہ کے
13:13سارے علوم کے
13:16اور آپ
13:17ایتھارٹی ہیں
13:18ان کو چاہیے
13:19آپ کے پاس آ کے
13:20بیٹھا کریں
13:21تو امام
13:24احمد بن حنبل
13:24رحمہ اللہ
13:25نے فرمایا
13:26دیکھئے یہ ہیں
13:27صداقت
13:27حقانیت
13:29یہ ہے تشخیص
13:30خودشناسی
13:31عرفانِ ذات
13:32جو مقاصد ہیں
13:34تصویف طریق
13:35جس کے لئے
13:36اسلام نے یہ دیا ہے
13:37یہ کوئی کسی
13:38صوفی نے
13:38بابے نے
13:39تھوڑی بنایا
13:39یہ جو
13:41صوفہ چبوترا ہے
13:43اسے آپ نکال کے
13:43دیکھیں بیچ میں سے
13:45اصحابِ صوفہ
13:47کو ذرا
13:47مائنس کر کے
13:48دیکھیں
13:48اور پھر آپ کا
13:50قرآن بچتا ہے
13:51حدیث بچتی ہے
13:52فق بچتی ہے
13:53یا دین کا
13:54کوئی ایک
13:54ذرا شمع بھی
13:55بچتا ہے
13:56ان گدڑی پوشوں
13:58کو علیدہ کر کے
13:59دیکھیں
13:59اچھا آپ نے
14:01علمی جواب دیا
14:02علماء تھے نا
14:03فرمایا
14:03بالکل ٹھیک ہے
14:04چھے لاکھ حدیثوں
14:06کا حافظ
14:06اور امیر المومنین
14:07فی الحدیث ہونا
14:08انہوں نے کہا
14:09ابھی صحیح بات ہے
14:10ہو سکتا ہے
14:11حکام القرآن
14:12علم حدیث
14:13مجھے
14:14بچتی ہے حافی سے
14:15زیادہ آتا ہوں
14:15لیکن میں
14:16پھر بھی جاتا ہوں
14:17اب یہ علمی جواب
14:19علماء کو دیا
14:20وہ اس لیے جاتا ہوں
14:22کہ متن قرآن
14:24اور حدیث
14:24تو ہو سکتا ہے
14:25میں زیادہ جانتا ہوں
14:26لیکن قرآن والے کو
14:27اور حدیث والے کو
14:28وہ مجھ سے زیادہ جانتا ہے
14:29اللہ
14:30وقت
14:30اور وہاں جا کے
14:31پتا کیا کہتے
14:32علماء اکرام کے لیے
14:33میں ان کی زیافت
14:34کیلئے اس کر رہا ہوں
14:35ان سے جا کے
14:36کہتے
14:36حد اسنی الربی
14:38اللہ
14:38اللہ
14:39میری تو
14:40یہاں تو آکے
14:41لوگ کہتے تھے
14:41نا ان کو
14:42حد اسنی الربی
14:43حد اسنی الربی
14:43حد اسنی فلان
14:44حد اسنی سند فلان
14:45فلان امام سے
14:47حدیث سنائی
14:47وہ بارکہ الہی سے
14:49اس شخص کو جڑا ہوا
14:50پاتے تھے
14:51تو جڑ گئے
14:52کہا کوئی
14:53یار دی گال سناؤ سن
14:54اب اس کا ترجمہ
14:56میں یہی کر سکتا
14:57کہتے حضور
14:58کوئی رب کی بات سنائیں
14:59اللہ کی بات
15:00صوفیہ جو ہیں
15:01ان کا موضوع
15:02سخن ہی
15:03ذات و صفات
15:04باری طالع ہے
15:05اور یہاں
15:07بڑے بڑے آئم
15:08یار میں آج
15:09ایک بات کیا ہی دیتا ہوں
15:11یہ چوروں
15:11ڈاکوں
15:12فاسقوں
15:12فاجروں کے لیے نہیں ہیں
15:14یہ بدردنی ساکون تھے
15:17میں نے کسی چور ڈاکوں
15:18کا واقعہ تو نہیں کہا
15:18کہ وہ آ کے طائب ہو گیا
15:19بابا صاحب کے پاس
15:20اللہ اکبر کبیرہ
15:22یہ اتنے بڑے بڑے بابے
15:23جو تھے
15:24اللہ نے بشر حافی
15:25احمد بن حمبر
15:26ٹھیک کرنے کے لیے
15:27بنایا ہوا تھا
15:28اللہ
15:28تو ہم نے یہاں
15:30تھیوری کا رٹہ لگا
15:31لگا کے نا
15:32صوفی ازم
15:33تھیوریوں کو
15:34رٹنے کا نام نہیں ہے
15:35جی بالکل ٹھیک ہے
15:36صوفی ازم
15:37پریکٹیکل کا نام ہے
15:38خان کا لیبارٹری ہے
15:40بالکل ٹھیک ہے
15:41وہ جو سارا
15:41اپنے درس نظامی میں
15:43رٹے لگایا تھے نا
15:44اب اس کو کر کے دکھئے
15:45بابا فرید کے پاس
15:46آ کے نظام نے کہا
15:47ان پریکٹس کر لیے
15:48بہت شکریہ
15:48اللہ اکبر
15:51آئیے ہم سارے مل کر
15:53اس ننگے پاؤں والے
15:54درویش کی خدمت میں
15:55سلام عرض کرتے ہیں
15:57جو بغداد کا
15:58تائیدار گزرا
15:58اور جس سے
15:59امام
15:59احمد بن حمبل
16:00خود رب کی باتیں
16:02سنتے تھے
16:02حضرت بشرحافی کی خدمت میں
16:04ہم سارے فقیروں کا
16:06یہاں بابا صاحب کی
16:07درگاہ سے سلام
16:08ایک مختصر سا وقف
16:09ویلکم بیک ناظرین
16:11در فرید سے
16:12دنیا بھر کے گدایان
16:13فرید کا خیر مقدم ہے
16:14پروگرام اسلام اور روحانیت
16:16اور آج کا
16:17ہمارا پروگرام
16:18جس ٹوپی کا احادہ کر رہا ہے
16:19وہ ہے
16:19روحانیت کے مقاصد اور ذرائع
16:21نہائیت قیمتی خوبصورت گفتگو
16:23ابھی تک آپ تک پہنچی ہے
16:24حسن اخلاق کی
16:26ہمارے سارے سکولرز
16:27بات کر رہے تھے
16:28تو میں اس پہ کچھ
16:29انپوٹ چاہتا ہوں
16:29جنابی ڈاکٹر مزر فرید
16:31صاحب سے بھی
16:31ایسا جب بندہ
16:34اپنے
16:36کسافتوں کو
16:38ختم کرتا ہے
16:40اور لطافتوں کو
16:42قائم کرتا ہے
16:44ایک اندر
16:45کیفیت پیدا ہوتی ہے
16:46صحیح
16:47جیسے
16:48ہماری اخلاق اربا ہے
16:49وہ دم ہے
16:51سفرا ہے
16:52بلغم ہے
16:53یہ جب اخلاق اربا
16:55اپنا انداز
16:56اکٹھا کرتی ہے
16:57تو ایک طبیعت پیدا ہوتی ہے
16:59یہ درست ہے
17:00بلکل اسی طرح سے
17:02جس وقت ہم
17:02جو صفاتِ الہیہ ہیں
17:05انہیں ہم
17:06اپنے اندر
17:07جذب کرتے ہیں
17:08کسافتوں کو
17:10دور کرتے ہیں
17:11لطافتوں سے
17:12ہم کنار ہوتے ہیں
17:13اندر
17:14ایک کیفیت بنتی ہے
17:16اس کا نام ہے
17:17خلق
17:17اللہ
17:18اور وہ خلق
17:20یہ صرف انسانوں کی
17:22محبتوں کے ساتھ
17:23خاص نہیں ہے
17:24بلکہ
17:26الخلق
17:27کلہم
17:28ایال اللہ
17:29سارے مخلوقات
17:31اللہ کی ایالیں فقیر ہیں
17:32بلکل صحیح فرمایا
17:33وَخَيْرُ خَلْقِهِ
17:34أَنفَاهُمْ لِأَيَالِهِ
17:36اور بہترین بندہ وہ ہے
17:38جو اللہ کی مخلوق کے ساتھ
17:39ہمدردی کرتا ہے
17:40اب دیکھیں
17:41یہ ہمدردی
17:42جمع دات سے شروع ہو جاتی ہے
17:44بلکل صحیح فرمایا
17:45حضور علیہ السلام
17:47قانن نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:50اجختوه الاجز نقر
17:51الجامع السحیل البخاری
17:53حضور علیہ السلام
17:54خطبہ دیا کرتے
17:55ٹیک لگا کر
17:56فَلَمَّتْ تَقْضَ الْمِمْبَرَ
17:58فَتَحَوَّلَ إِلَيْهِ
17:59جب نیا ممبر بنا
18:00آپ اس کے پر تجلوہ
18:01فِقَنْوِ فَحَنَّ الْجِزُو
18:03قرآن ستون نے رونا شروع کر دیا
18:06حمدہ ہوا کمر کبھی
18:07اچھا صحابہ فرماتے ہیں
18:08فَسَّمِعِنَا سَوْتَهُكَ سَوْتِ الْعِشَارِ
18:11ہم نے اس کی آواز کو خود سنا
18:13جو حضور کا خلق ہے وہ
18:15آپ نے جب یہ دیکھا
18:18یہ سنا
18:18کہ وہ میرے فراق میں رو رہا ہے
18:20حضور تشریف لائے
18:21فَوَدَا يَدَو
18:24اپنا ہاتھ مبارک اس کے اوپر رکھا
18:26پہلے وہ رو رہا تھا
18:28فَسَكَتَا
18:29وہ خاموش ہو گیا
18:30یہ خلق ہے
18:32انسان نہیں
18:33بلکہ یہاں پر جمادات کے ساتھ بھی
18:35ازارِ مبتیوں کیا جا رہا ہے
18:37اور حضور فرماتے ہیں
18:39اُحَدُن يُحِبُّنَا وَنُحِبُّو
18:41یہ میرے مصطفیٰ کا خلق ہے
18:42جو ہمیں سبق دیا ہے
18:44فرمائے کہ اُحَد پہاڑ
18:46مجھ سے پیار کرتا ہے
18:47میں اُحَد پہاڑ سے پیار کرتا ہوں
18:49نباتات کے اندر دیکھئے
18:51جب سرکار نے دیکھا
18:53کہ ایک درخت لگا ہوئے
18:54منغرہ سازہ
18:55یہ بتاؤ یہ کس نے لگایا ہے
18:57مسلمان نے یا کافر نے
18:59مسلمان نے لگا فرمایا
19:00میں نے اس لیے کہا ہے
19:02کہ جو شخص درخت لگاتا ہے
19:05اس میں سے کھا لیا جائے
19:07اس میں سے اُجڑ جائے
19:08کوئی چوری کر لیتا ہے
19:09برباد کر دیتا ہے
19:10وہ سارے کا سارا سواب لگانے والے
19:13کو دستیاب ہوتا ہے
19:14یہ درختوں کے ساتھ ہی ظاہرِ مبت ہیں
19:16اور پھر یہ ہے
19:19ہیوانات کے ساتھ
19:20وہ ایک مشہور روایت ہے
19:21کہ ایک آدمی کو پیاس لگی
19:23کمے میں اترا پانی پی لیا
19:24باہر نکلا کتا
19:25گلی مٹی چار رہا تھا
19:27صحیح بخاری صحیح مسلم کی روایت ہے
19:29پھر وہ نیچے اترا
19:31اس نے اپنے موزے کو اتارا
19:33پانی کو اس کے اندر ڈالا
19:35دانتوں سے پکڑا
19:37باہر آ کر اسے پلایا
19:38فشا کر اللہ
19:39اللہ کو ادا پسندہ
19:40یہ خلق ہے
19:43اور یہ جانور نہیں
19:45انسانوں کے لیے
19:46حضور علیہ السلام و تصمیم
19:48کا خلق یہ ہے
19:49کہ آپ نے نظام دیا
19:51اب وہ نظام
19:53بھی ایسا دیا
19:53تمدن دی
19:54شرافت دی
19:55لیاقت دی
19:56صلاحیت دی
19:57جتنی چیزیں دی ہیں
19:58عقل کے اندر
20:00ہمیں حکمت عطا کر دی
20:01غضب کے اندر
20:03شجاعت عطا کر دی
20:05بلکل ٹھیک
20:05اور
20:06قوت شہوانیہ کے اندر
20:08عفت عطا کر دی
20:09بلکل فہی
20:10کہ یہ وہ مقام ہے
20:11یہ خلق ہے
20:12جب تینوں کیفیتیں
20:14پیدا ہو جاتی ہیں
20:15تو یہ بندہ
20:16خلق کے اعتبار سے
20:17شاہکار بن جائے گا
20:18بڑی بات ہے
20:19سبحان اللہ
20:20سبحان اللہ
20:20سبحان اللہ
20:22بہت خوبصورتی سے
20:23دوکٹ شاہوانیہ
20:23میں تو ان کی
20:24اس لطافتوں میں
20:25گم ہو گیا ہوں
20:26اللہ
20:26اللہ
20:28اللہ
20:28اللہ
20:29اس گفتگو
20:29قصد کا
20:30یوں ملے
20:31کہ خلق کی
20:32سائنس کا
20:32صرف ہمیں پتہ نہ
20:33چلے ہم خود پھر
20:34اس سائنس پر
20:35عمل کرنے والے
20:36سارے کے سارے
20:36یعنی یہ جمادات
20:37اور نواتات
20:37اور ان سب پہ
20:38واہ واہ
20:39سبحان اللہ
20:40ایک نکتہ آغاز میں
20:41ڈاکٹ صاحب نے
20:42ذکر کیا تھا
20:43کہ علم بھی
20:43ہجاب ہے
20:45یہ بھی پردے
20:46کا سبب بن جاتا ہے
20:47بہت سارے
20:47خلوں میں
20:47ہائل ہو جاتا ہے
20:48اور کہنے والوں نے
20:49علم کو
20:50ہجاب اکبر بھی کہا
20:51یہ بات
20:53ہمیں سمجھنے کی
20:54ضرورت ہے
20:54اپنے ناظرین تک
20:55یہ بات پہنچانی ہے
20:56کہ لوگ تو کہتے ہیں
20:57کہ جیسے جیسے
20:58بنتا جانتا جاتا ہے
20:59وہ بڑا
21:00بڑا ہوتا جاتا ہے
21:01اس کے مدارج
21:02کھلتے چلے جاتے ہیں
21:03تو یہاں علم ہی
21:04بندے کا
21:04ہجاب بنتا جا رہا ہے
21:05تو یہ جو
21:06کانٹرڈکشن
21:07بظاہر نظر آ رہی ہے
21:08اس کو ہمیں
21:09کیسے سمجھ رہا ہے
21:09یہ علم
21:10ہجاب اکبر
21:11تب بنتا ہے
21:12میں یہ سمجھتا ہوں
21:14جب اس پہ
21:15ایک خانقائی پیرا نہ ہو
21:17اور جب
21:18اس میں ساتھ
21:19اجز شامل نہ ہو
21:20اس کی مثال
21:22قرآن مجید میں
21:23موجود ہے
21:24تکبر آتا ہے نا
21:25تو وہ علم
21:26نقصان دے ہو جاتا ہے
21:27ابو جہل کی طرف
21:28لے جاتا ہے
21:29اللہ کریم نے فرمایا
21:38ابلیس
21:38تجھے کس چیز
21:40نے منع کیا
21:41کس چیز نے روک دیا
21:42کہ تُو
21:43سیدہ نہیں کر رہا
21:44اس ہستی کو
21:45جس کو میں نے
21:46اپنے ہاتھوں سے
21:46تخلیق کیا ہے
21:47تُو نے تکبر کیا ہے
21:49یا تُو اپنے آپ کو
21:50ویسی بڑا اونچا سمجھتا
21:51تُو یہ مسئلہ کیا ہے
21:53اب یہاں پہ
21:55اہل علم
21:55یہ بھی بیان کرتے ہیں
21:56کہ کسی کے اندر
21:57کوئی نقص ہو
21:58تو اس
21:58کیفیت میں پوچھ لینا
22:00یہ تمام حجت بھی ہوتا ہے
22:01کیا وجہ ہے
22:02تو آگے سے
22:03چونکہ اس کے اندر
22:04کھوٹ تھی
22:04علم تھا
22:06مگر
22:06ہجاب اکبر بن گیا
22:08آگے سے جواب دینے لگا
22:10باریت اللہ کی بارگاہ میں
22:11خلقتنی من ناریوں
22:13وخلقتہوں من تین
22:14اے اے
22:15میں کیوں سیدہ کروں
22:16آدم علیہ السلام کو
22:17مجھے تُو نے
22:17آگ سے بنایا ہے
22:19لوجک دی
22:20لوجک
22:21اللہ بات نہیں ہے
22:23لوجک ہے اس میں
22:24اور دے بھی رب کو
22:25رہا ہے
22:25علم بھی ہے
22:27تُو نے مجھے آگ سے بنایا ہے
22:29اور انہیں مٹی سے بنایا ہے
22:31اچھا وہ کیا
22:31آگ اوپر کو جاتی ہے
22:33مٹی نیچے کو آتی ہے
22:35لہٰذا میں افضل ہوں
22:36وہ نہیں
22:37تو جب یہ کہا تو
22:38فَخْرُجْ اِنَّكَ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ
22:40وَإِنَّا عَلَيْكَ اللَّهَ نَطَيْلَا يَوْمِ دِین
22:42جیسے ہی میں آئی
22:44تکبر آیا
22:45غرور آیا
22:45تو اس علم نے تباہ برباد کر دیا
22:47اب یہی ہم ایک دوسری طرف بھی دیکھتے ہیں
22:49حضرت آدم علیہ السلام سے کہا
22:51کہ میں نے تمہیں روکا تھا
22:53لا تقربہ حدیث شجرہ
22:55جس کے قریب نہیں جانا
22:56نہیں جانا
22:56پھر تم کیوں گئے
22:58اچھا
22:59لوجک دینا چاہتے تو دے سکتے تھے
23:02کہ الہی اگر وہ درخت اتنا ہی برا تھا
23:04تو جنت میں کیوں لگایا گیا
23:05بلکل صحیح ہے
23:06جو برکت والی جگہ ہے
23:07وہاں پہ دی جا سکتے تھے
23:09وہاں پہ دی جا سکتے تھے
23:10لیکن کیا کہا
23:10ربنا ظلمنا انفسنا
23:12وَإِلَّمْ تَقْبِلَنَا
23:13جیسے استغفار کی
23:15جیسے یہ کیا
23:16تو پھر نتیجہ کیا نکلا
23:18کہ پہلے سے بھی مقام بڑھ گیا
23:19توبہ قبول ہوئی
23:21درجہ بلند ہو گئے
23:22تو یہ ہمارے لئے سیکھنے کا سبب ہے
23:25کہ جس علم میں اجزہ آ جائے
23:27وہ بلندی اور
23:28درجات کی طرف لے جاتا ہے
23:30مَنْ رَفَعَ لِلَّهِ
23:33مَنْ تَوَادَ لِلَّهِ
23:35رَفَعُ اللَّهِ
23:36جو اللہ تعالیٰ کی ذات کے لئے
23:38جھک جاتا ہے
23:39تو اللہ تعالیٰ اسے بلندی عطا کر دیتا ہے
23:40اور جس علم میں استقبار آ جائے
23:42غرور آ جائے
23:44تو وہ علم
23:44ہجابِ اکبر بن جاتا ہے
23:46اور وہ تباہیو بربار
23:47حضرت خاجہ سلمان تونسوی
23:48آپ کے پاس ایک بندہ آیا
23:50کہا میں آپ کی برادری کا ہوں
23:51تو میں بہت علم بن گیا ہوں
23:53بڑے میرے پاس علوم ہیں
23:55تو مجھے خلافت دے دیں
23:56اور مجھے جو مسئلہ پوچھ رہا ہے
23:59پوچھیں
23:59بہت اچھا ہے
24:00آپ نے اس کو نہ قریب کر کے
24:01اس کے دل پہ نا
24:02اس طرح انگلی سے وہ
24:03خرچنا شروع کر دیا
24:04تو وہ کہنے لگا
24:05حضور یہ کیا کر رہے ہیں
24:07فرمایا وہ جس نے تجھے خراب کیا
24:09وہ ہی اتار رہا ہوں
24:10آئے آئے آئے آئے
24:11یہ ہجابِ اکبر ہے
24:13میں آپ کا بھی انپوٹف سے جاتا ہوں
24:18اور ایک اور بہت دلچپ سوال بھی
24:19میرے ذہن میں ہے
24:20وہ بھی میں آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں
24:22جنت میں ابھی واقعی کی دیس طرح
24:23اشارہ کیا
24:24ابو البشر سیدن آدم علیہ السلام کا
24:26تو وہاں یہ منقول ہے
24:27کہ شیطان نے
24:29جو ہے وہ
24:30وہ دل میں ڈالا
24:31بس بسہ ڈالا
24:32کہ اس طرف جاؤ
24:33یہ شاید کو بڑی کام کی شاہ ہے
24:36اب یہاں سوال
24:37میرے جیسے
24:38جو ہے وہ طالب علموں کے لئے آتا ہے
24:39کہ جنت میں شیطان کا کیا کام ہے
24:42وہ وہاں کیا کر رہا تھا
24:43یہ بھی ایک طالب علمانہ سا انداز جو ہے
24:45باز کار ہمارے بچے پوچھ لیتے ہیں
24:47کہ جنت میں شیطان کا کیا کام ہے
24:48وہ وہاں کیا کر رہا تھا
24:50تو اس کو بھی ذرا کھولیے گا
24:52اور اس کے بعد پھر ہم پہلی بات
24:53یہ بھی بڑی اہم بات ہے
24:55لیکن حضرت رومی کا شیر سن لیں
24:56چونکہ رومی استاد ہیں
24:58سارے صوفیوں کے پیر ہیں
24:59وہ کہتے ہیں
25:00اگر دل میں اتر گیا
25:05تو تیرا دوست رہبر اور ساتھی ہے
25:07اگر وہ تیرے ظاہر تک
25:12دماغ تک پھنسا رہا
25:14تیرے جسم پہ وہ جبے کبے بن کے بنا رہا
25:17اور تیری تقریروں میں
25:18اور تیرے الفاظ میں
25:19اور تیرے حروف اور خطابتوں میں جھلکتا رہا
25:22اور پبلک کی داد
25:23اور سبحان اللہ پہ تُو لگا رہا
25:25بس ظاہری تحسین اور داد پہ رہا
25:28تو پھر وہ زہریلہ سانپ ہے
25:30اللہ میری توبہ
25:31اگر دل میں اتر جائے
25:34تو دوست ہے
25:34اور اگر ظاہریت میں پیکر بن گیا
25:37تو پھر زہر سانپ ہے
25:38دشمن ہے زہر ہے
25:39اور آقا کریم علیہ السلام نے بھی
25:41علم کی یہی تقسیم فرمائی
25:43علم نافع
25:45بلکل صحیح فرمائی
25:47اور غیر نافع سے پناہ مانگی ہے
25:49علم ہے وہ علمیں
25:50باریک بات یہ سمجھ نہیں کیا
25:53یہاں علم بذات خود
25:56مذر نہیں ہے
25:57لاکس نہیں ہے
25:58اس کو جو تم نے اپلائی کیا ہے
26:02نیجیٹیو یوز ہے اس کا
26:03بجلی کا سوچتا ہے نا
26:06اس کے اندر شو لگاتے
26:08تو بھلا بھی جلتا
26:09اور اگر انگلیاں ڈال دیتے
26:11پھر خود جلیں گے
26:12تو علم خود
26:13بری چیز نہیں ہے
26:15اس کا استعمال
26:16اچھا بھلا دودھ ہے
26:18گندے برطن میں ڈال دیں آپ
26:19پینے کے قابل نہیں رہے
26:20بھلا بھی نہیں پیے گا
26:21یہی اصول ہے اس کا
26:23اور یہ پیوریفیکیشن
26:24یہ اخلاص
26:25یہ سارا
26:28اس لیے اسلام نے دیا ہے
26:29میں اہل علم سے اکثر کہتا ہوں
26:33حضرات کہ
26:33دیکھیں آپ بطور مولم جانتے ہیں
26:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں
26:38بطور مزقی
26:39یوزقی ہم سے کیوں نہیں مانتے ہیں
26:41بہت اچھا ہے
26:42پورا سبجیکٹ ہے
26:44ٹھیک ہے نا
26:44اسلام کا
26:45الٹی میٹ ریزلٹ
26:47جو ہے
26:47وہ تعلیم تھوڑا ہی ہے
26:49بلکل صحیح ہے
26:50تربیت ہے
26:50تحصیل تزقیہ ہے
26:52یوزقی ہم پہ انڈ ہو رہا ہے نا
26:53الٹی میٹ اندیجہ وہ ہے
26:55اگر آپ کے ساری کالا اکول سے
26:57تزقیہ ہے ہی نہیں
26:59تو کیا مقصد پورا ہو گیا
27:01بلکل نہیں
27:01نہیں ہوا نا
27:03یہ ہے وہ چیز جسے آج سمجھنا ہے
27:04یعنی آپ
27:05مولم کو تو مان رہے ہیں
27:07مزقی کہاں ہیں آپ کا
27:08مولم کو بارے سے
27:11رسول کہہ رہے ہیں
27:12مزقی کو کیوں نہیں کہہ رہے ہیں
27:14اور مزقی کو ڈونڈ کیوں نہیں رہے
27:15اور وہ آپ کی ضرورت نہیں ہے
27:17اور یہ اسلام نے بتایا ہے
27:18قرآن و سنت کے اندر موجود ہے
27:19اب ابلیس جنت میں کیا کر رہا تھا
27:22یہ بڑی اہم
27:24اچھا اس وقت جنت اوپن تھی
27:27درست ہے
27:28ٹھیک ہے
27:29دیکھئے بڑا باریک
27:31یہ بھی تصوف ہی ہے نا
27:32خصوف ہی یہ کرتا ہے
27:34خانکہ یہ کرتی ہے
27:35جنت جب حساب کے بعد ملے
27:38آپ کے عمال کے نتیجے میں ملے
27:42اس کی بنا پر ٹھیک ہے
27:43تو وہ اور جنت ہے
27:44اور جنت بطور گفٹ ملے
27:46آدم علیہ السلام
27:49اس وقت کوئی اپنی نیکیوں کی وجہ سے
27:51جنت میں تھوڑا ہی تھے
27:52یا کسی عمال کی خصوصیات کی وجہ سے تھوڑا ہی تھے
27:55اللہ تعالیٰ نے ان کو
27:56بنایا پیدا کر کے
27:58جنت ہی میں رکھا
27:59اچھا اب یہاں عجیب نکتہ
28:03اور بھی اسی سوال سے جڑا ہوا یہ ہے
28:05فرمائیے
28:06کہ جب بنایا تھا نا
28:07تو اس وقت تھا
28:08انی جائلن فیل ارد خلیفہ
28:11فیل جنت خلیفہ نہیں کہا
28:12خلیفہ زمین کے لئے
28:17رکھا ہوا جنت میں ہے
28:18آج یہ بابا فرید کا لنگر
28:20ساری دنیا میں چلا جائے
28:21اچھی بات ہے حضرت آدم علیہ السلام کا لنگر
28:23اور آدمیت کا لنگر چلا جائے
28:25عجیب و غریب بات ہے
28:27اور یہی سمجھ نہیں ہے بھائی
28:29کہ وہ جو پہلے ہی جنت میں تھا
28:31ابلیس فرشتوں کے ساتھ
28:33مولم ملکوت تھا
28:34عالم ملکوت میں رہتا تھا
28:36جنتوں میں بھی پھرتا تھا
28:37سہر تفریق کرتا تھا
28:38یہ وہ والی جنت تھوڑی تھی
28:40جو قیامت کے بعد
28:41ہمیں صاحبوں کتاب کے بعد ملنی ہے
28:43اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت سے
28:45اور اس کے فیصلوں کے نتائج میں
28:46جو مالک یوم الدین ہے
28:48یہ وہ جنت تھی
28:49سفدر صاحب
28:50کہ یہاں حاجی رعو صاحب نے
28:52اگر کوئی محل ابھی
28:53انڈر کنسٹرکشن ہے
28:55ابھی گیٹ شیٹ نہیں لگے ہوئے نا
28:58تو اس میں کوئی چودری بھی آ سکتا ہے
28:59کمی بھی آ سکتا ہے
29:00وہ پھیر ہی رہا ہے نا
29:01دیکھ رہا ہے جی کی ہو رہا ہے جناف
29:03کی بن رہا ہے
29:03یہ وہ جنت تھی
29:05اس وقت اوپن تھی
29:06ملائکہ بھی پھیر رہے ہیں
29:07آدم تو بھی بنا ہی پہلا انسان بنا تھا نا
29:10اس لیے یہ لوگ وہاں پھیرتے تھے
29:11ان کے لیے کوئی مسئلہ
29:13مشکل نہیں تھی
29:14جو بات آپ فرما رہے ہیں
29:16اس پہ میں ایک دو جملے ارس کر دوں
29:18آدم علیہ السلام
29:20کا جنت سے زمین پر آنا
29:24درست
29:25یہ سمجھئے کیا تھا
29:27یہ کسی نیکی کی وجہ سے تھا
29:29یہ بھی سمجھ لی جائے
29:33یہ کیا تھا
29:35یہ ربنا ظلمنا کیا ہوا
29:36وہ جو لگزش ہوئی
29:38کہا گیا کہ اس درختے قریب نہیں جانا
29:40نہیں کھانا اور کھایا
29:42اس کے نتیجے میں آئے تھے
29:44آدمیت کی جو حقیقت ہے
29:47اس کی طرف اگر ہم جائیں
29:48تو پھر ربنا ظلمنا کھلے گا
29:50بلکل ٹھیک
29:51اور وہ جو علم تھا
29:53صرف تذکیہ کے بغیر تھا
29:56جو ابولیس کے پاس علم تھا
29:57تذکیہ کے بغیر تھا
29:59اس لئے وہ آڑ گیا
29:59اس نے لوجک بھی
30:00کہ وہ علم نیرہ علم تھا
30:01بلکل ٹھیک
30:02وہ علم ہی بن کے سامنے آئے
30:04آدم علیہ السلام جو تھے
30:06ان کے پاس آدمیت تھی
30:08بندگی تھی
30:08تذکیہ والا علم تھا
30:09انہوں نے کہا
30:09ربنا ظلمنا
30:11اس کے بعد زمین پہ اتارے گئے
30:13اور تاج خلافت پھر عطا
30:15بڑی بات
30:15سبحان اللہ
30:16بہت شکریہ
30:18جنابے دکٹر محمد شداد مجدی صاحب
30:20دکٹر غلام مہیود نقشبندی صاحب
30:22جنابے دکٹر مزر فرید صاحب
30:23آپ کا بہت شکریہ
30:24حافظ تارک مسعود صاحب
30:26ابھی ایک منکمت ہمیں آپ کی شامل کرنی ہے
30:27آپ نے معزز مہمانوں کے شکریہ کے ساتھ
30:29آپ کمیز باند
30:30سبزر علی محسن
30:31اس پروگرام سے اجازت کا طلب گار
30:33کال انشاءاللہ
30:34وقت مغرر
30:35پھل آپ سے ملاقات ہوگی
30:36ایک پیغام ایک ہی شیر کا
30:38کہ یہ جو ولیوں کے آستانے ہیں
30:40یہ جو ولیوں کے آستانے ہیں
30:42یہ محبت کے کارخانے ہیں
30:44آئیے اسی پیغام کے ساتھ
30:46منقبت سماعت کرتے ہیں
30:48حافظ تارک مسعود سے
30:49ہوئے ہیں دیدہ و دل میں ہے و شان گنج شکر
31:02ہوئے ہیں دل میں ہے و شان گنج شکر
31:15زہے نصیب میلا ستانے گنج شکر
31:27فلک پہ آج سرئیہ
31:35نشانے گنج شکر
31:42کلالی آمینی رالی ہے شان گنج شکر
31:57کلالی آمینی رالی ہے شان گنج شکر
32:12مٹاس شہد کی ایک ایک حرف میں ان کے
32:27مٹاس شہد کی ایک ایک حرف میں ان کے
32:43نبات و کند سے شیری زبان گنج شکر
32:58انہیں کے باغ کے ہیں سابر نظام و دیم
33:15بسے ہیں دل میں میرے دل برانے گنج شکر
33:30بسے ہیں دل میں میرے دل برانے گنج شکر
33:44جدر بھی دیکھو ادھر آشکانے گنج شکر
34:02جدر بھی دیکھو ادھر آشکانے گنج شکر
34:14اور نصیر اپنی سی کوشش کلم نکی لے کے
34:29دیکھو ادھر آشکانے گنج شکر
34:34تمام ہو نہ سکی داستانے گنج شکر
34:47سہے نصیب ملا آستانے گنج شکر
35:01فریہ
35:02فریہ
35:04فریہ
35:06فریہ
35:08فریہ
Recommended
34:40
36:00