Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/3/2025
Tazkira e Shahadat | ARY Qtv

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

#aryqtv #TazkiraeShahadat #Islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:42Alhamdulillah
02:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:50Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:28He has said that they are very good.
03:31But then the fortress of the Almighty said that on this side,
03:34Vomaiyan tikkwanilhoa inhova illa vahyun yuhai ki zuban hath tражmán seh johadai hukmi hai un ke barhe mein ye fermanaya gya,
03:45جو پیٹ کے مرض سے انتقال کر جائے
03:48جو ایسی خطرناک بیماری سے
03:52جس کا علاج ممکن نہ ہو
03:55یا پھر جو حادثاتی طور پر
03:58یا علم کے لئے نکلا تو انتقال کر گیا
04:02تو یہ سارے حکمی شہید ہیں
04:05اور حقیقی معنی میں جو شہید تصور کیا جاتا ہے
04:09وہ وہ ہے کہ جو رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی سر بلندی کی
04:14یہ بھی شہید ہیں
04:15یہ سرکار فرما دے شریعت تو وہی ہے
04:17لیکن حقیقی شہید وہ ہے
04:20جو رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے دین مطین کی سر بلندی کے خاطر
04:24اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرے
04:27اب آئیں شہادت جہری یا سری
04:30تو شہادت جہری وہ ہے
04:33جس میں شہید ہونے والا
04:37آلہ قتل کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوا
04:40اور شہادت سری وہ ہے
04:42کہ اگر اس کو زہر دے دیا گیا
04:45یا کسی طریقے سے اس پر حملہ ہوا
04:47لیکن تھوڑے دن وہ سید ورو رہا
04:50اور اس کے بعد پھر انتقال کر گیا
04:52تو وجہ وہی بنی
04:53تو وہ بھی شہادت ہے
04:54ناظرین کرام اب دیکھیں
04:56کہ دین اسلام کی
04:58تمام تاریخ
05:01شہداء اسلام کے
05:03ساتھ بری پڑی ہے
05:04ہم تاریخ اسلامیہ کا مطالعہ کریں
05:08تو دین اسلام پہ دو دور آئے ہیں
05:12ایک ہے دور دین پھیلانے کا
05:15اور ایک ہے دین بچانے کا
05:18جب دین پھیلایا جا رہا ہے
05:21تو وہ بھی نبی پاک
05:24علیہ السلام کے غلام
05:26حضور کے اصحاب
05:28جو اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر رہے ہیں
05:31تو وہ بھی شہید ہو رہے ہیں
05:34داستان وہی ہے
05:35غریب و سادہ و رنگی ہے
05:38داستان حرم
05:39داستان وہی ہے
05:41کہ وہ بھی جانوں کے نظرانے پیش کر رہے ہیں
05:44بدر والے ہیں
05:45دین پھیلایا جا رہا ہے
05:47تو بدر والے موجود ہیں
05:48دین پھیلایا جا رہا ہے
05:50تو عشرہ مبشرہ موجود ہیں
05:51دین پھیلایا جا رہا ہے
05:53دین پھلایا جا رہا ہے تو اہد والے موجود ہیں
05:57دین پھلایا جا رہا ہے تو خندق والے موجود ہیں
06:00دین پھلایا جا رہا ہے تو خیبر والے موجود ہیں
06:03دین پھلایا جا رہا ہے تو صدیق اکبر موجود ہیں
06:07دین پھلایا جا رہا ہے تو فاروق آزم موجود ہیں
06:10دین پھلایا جا رہا ہے تو عثمان ظلنورین موجود ہیں
06:13دین پھلایا جا رہا ہے تو مولا علی شر خدا موجود ہیں
06:17دین پھلایا جا رہا ہے تو بلال حبسی موجود ہیں
06:20передパ тут
06:22my name estas
06:23as the
06:24peoples of the
06:25m click
06:28will for
06:32will
06:33will
06:33you
06:34can
06:41be
06:42a
06:43will
06:44will
06:45will
06:46will
06:48will
06:49When I tell you, I'm going to give a brief
06:54I'm going to give a brief
06:58When I tell you, I'm going to give a brief
07:05جب دین
07:07iphilaیا جا رہا ہے
07:08تو غلامان مصطفیٰ موجود ہے
07:10جب دین بچایا جا رہا ہے
07:12حسین اور غلامان حسین موجود ہیں
07:14جب دین بچایا جا رہا ہے
07:16تو خاندان نبوت موجود ہے
07:17تو سمجھ یہ آیا کہ جب دین
07:20iphilaیا جا رہا ہے
07:21شہادت اس وقت بھی
07:22موجود ہے اور یہ درجہ
07:25اور فضیلت اور مقام دیا جا رہا ہے
07:28اور میرے آقا کے غلام
07:30نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
07:32اے میرے غلاموں
07:33آپ نے اپنے بڑے بڑے عزیز عزاقارب
07:36رشتہ داروں کو
07:37واصل جہنم کر دیا
07:39جب وہ تمہاری نظروں کے سامنے آئے تھے
07:42تو کیا اس وقت
07:43ان رشتوں سے محبت
07:45ان رشتوں سے مانوسیت
07:47وہ انس اور وہ خیال
07:49تمہیں نہیں گزرا کہ یہ میرا مامو ہے
07:51یہ میرا چچا ہے یہ میرا بھائی ہے
07:54یہ میرا بتیجہ ہے
07:55یہ میرا خاندان والا ہے
07:57غلاموں نے عرض کیا
07:58اے ودہا کے مکھڑے والے واللیل کی ظلف والے
08:01تہا کی شان والے
08:03یا سین کے سہرے والے
08:05علم نشرہ کے سینے والے
08:06یا دللہ کے ہاتھوں والے
08:08کریم آقا ہماری نگاہوں میں
08:10تو چہرہ ودہا بسا رچا تھا
08:13ہماری نگاہیں
08:15تو اس وقت چہرہ ودہا کی
08:17اشارہ عبرو کی منتظر تھی
08:19اور ہمیں وہ نظر نہیں آ رہے تھے
08:22اس لیے کہ وہ آپ کے
08:23گستاخ تھے بے عدب تھے
08:25اور وہ باطل کے ساتھ تھے
08:27لیکن یا رسول اللہ ہم تو آپ کے غلام ہیں
08:30تو جب ایسے لوگوں کو
08:32شہادت کے درجے ملے
08:33اور شہادت کتنا عظیم درجہ ہے
08:36کہ سرکار دوالم
08:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
08:39خود سرکار نے یہ التجا کی
08:42اس بات کے مشتاق رہے
08:44کہ مجھے شہادت کی موت نصیب ہو
08:46مجھے شہادت نصیب ہو
08:48میں مجھے شہادت نصیب ہو
08:51اور جو شہید ہے
08:52رسالتِ ماب صلی اللہ علیہ وسلم کا
08:54فرمانِ عالی شان ہے
08:55کہ ہر طلب سے بڑھ کر عبادت ہم کرتے ہیں
08:59تو کس لیے جنت کے حصول کے لیے
09:02تو جس کو جنت مل جائے
09:04جنت کا وعدہ مکمل ہو جائے
09:07اور جنت میں کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی
09:10بھئی ہر بندہ دوسری چیز کی طلب تب کرتا ہے
09:14جب جو اس کے پاس ہے اس میں کمی ہو
09:16تو جنت میں تو کسی عمر کی کوئی کمی نہیں ہے
09:19تو جو جنتی ہیں
09:20شہید ہوئے
09:22رب کی راہ میں مارے گئے
09:24جنت مل گئی
09:27اب وہ کیا کہتے ہیں
09:28یا اللہ
09:29چاہت یہ ہے
09:31منشہ یہ ہے
09:32ارادہ یہ ہے
09:34کہ پھر زندہ کیے جائے
09:35پھر شہید کیے جائے
09:37پھر زندہ کیے جائے
09:38پھر شہید کیے جائے
09:40یا اللہ تیری راہ میں لڑتے ہوئے
09:42اور شہادت پاتے ہوئے
09:44جو لطف اور کیف ہے
09:45وہ جنت میں بھی نہیں مل رہا
09:47اور شہداء کے لئے
09:49جنت میں نور کے موتیوں کے ممبر ہوں گے
09:52حدیث مبارکہ میں
09:54رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد علی شان ہے
09:57نور کے موتیوں کے ممبر ہوں گے
09:59اور یہ ان کو مقامات دیے جائیں گے
10:02آپ جن کو مقام
10:03آپ دنیا کے مقامات کی بات کرتے
10:05جن کو مقام
10:07جنت میں یہ دیا جائے
10:09اور جن کی حالت اور کیفیت یہ ہے
10:11شہید کسی ستارہ امتیاز کا محتاج نہیں ہے
10:15شہید کسی کی واہ واہ کا محتاج نہیں ہے
10:18شہید کسی کے اعلان تقرری کا محتاج نہیں ہے
10:21شہید کی شان اور مقام کیا ہے
10:23رب خود فرماتا ہے
10:25بَلْأَحْيَاؤُمْ
10:26وَلَكِلَّا تَشْرُونَ
10:27یہ زندہ ہے
10:28تمہیں شعور نہیں ہے
10:30اور شہید کی روح
10:32اس کی قوت کے مطابق
10:34اس کے بدن میں لٹا دی جاتی ہے
10:36اور شہید کا جو جتنی دیر
10:40وہ اپنے مزار انور میں رہتا ہے
10:42تو وہ زندہ و جوید کی طرح رہتا ہے
10:45روایات میں آتا ہے
10:47کہ جب حضرت امیر معاویہ
10:49رضی اللہ تعالیٰ نہوں نے
10:51نہر خدوائی
10:52اور بعض شہدائے اہد کی
10:56قبریں وہاں آ رہی تھی اس میں
10:59تو ان کی منتقلی کی گئی
11:01تو ان کے کفن بھی اسی طرح تھے
11:02زمین میلی نہیں ہوتی
11:04زمن میلہ نہیں ہوتا
11:06محمد کے غلاموں کا کفن میلہ نہیں ہوتا
11:09حضرت امیر حمزہ
11:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قدم مبارک کو
11:15قدال لگ گیا
11:17نہر کھوتے ہوئے
11:19تو خون کا فوارہ جاری ہوا
11:20تو شہید کی یہ شان ہے
11:23آج بھی
11:23ہماری پاک فوج کے جوان
11:25جو قوم و ملک کی خاطر
11:28سرحد پہ پہرہ دیتے ہیں
11:30اور پھر اپنی جانوں کے نظرانے پیش کرتے ہیں
11:33یہ بھی اسی میں ہیں
11:34وَلَا تَقُولُ لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مُوَاتِ
11:37اور ان کی شان اور مقام کیا ہے
11:40فرمایا یہ سابرین ہیں
11:42سبر والے لوگ ہیں
11:43تو جو سبر والے ہیں ان کی شان کیا ہے
11:45اِنَّ اللَّهَمَا السَّابِرِينَ
11:47تو ناظرینِ کرام عام شہید
11:50عام آدمی
11:51جو جس کو شہادت نصیب ہو جائے
11:53قوم و ملک کے خاطر
11:55دین کی سربلندی کی خاطر
11:57وہ جان جان آفرین کی سپرد کر دے
11:59تو اس کے حال اور شان یہ ہے کہ وہ زندہ ہے
12:02تو
12:03امامِ عالی مقام کشتہ تیغِ رضا
12:06امامِ حسین علیہ السلام
12:08جن کی ساری حیاتِ طیبہ
12:11شاہ است حسین
12:13پادشاہ است حسین
12:15دین است حسین
12:16دینِ پناہ است حسین
12:17سرداد نداد کے دست دردست یزید
12:21حقا کے بنا الہ الا است حسین
12:24دین نہیں
12:26دین کو پناہ دے رہے ہیں
12:28دیندار ہونا اپنی جگہ دین کو بچا رہے ہیں
12:32ان حالات اور کیفیات میں
12:35جب امامِ عالی مقام علیہ السلام کی
12:38شہادت ہوتی ہے
12:39تو شان اور مقام کیا ہے
12:41کہ سرِ انور
12:43لائنوں نے
12:46جب نیزے پہ
12:47لگا دیا
12:49تو قرآن کی تلاوت جاری ہے
12:51قرآن کون پڑھ سکتا ہے
12:53جو مردہ ہے کبھی اس سے آواز سنی ہے
12:55تو یہ شہادہ جو ہیں
12:58یہ زندہ و جعوید ہیں
12:59یہ قرآن کا فیصلہ ہے
13:01اور رسالت امام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
13:04فرمایا گیا شہید کا اسی لباس میں اس کو دفن کر دو
13:07جس حال میں وہ رب کی بارگاہ میں پیش ہوا ہے
13:11یہ سب سے بڑا درجہ اور مقام ہے
13:14اور اس کی روح
13:16اس کی قوت کے مطابق اس کے بدر میں لٹائے جاتی ہے
13:19فرمان رسالت امام ہے
13:21تو اس لئے ناظرین کرام
13:23شہداء کے اندر
13:25جس طرح
13:25نبی پاک علیہ السلام کی نبوت
13:28کائنات میں
13:29تمام انبیاء کی نبوت کی سردار ہے
13:32اور
13:33سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا
13:35جو چرچہ
13:37سرکار کی نبوت کا
13:39اور جو لوگوں تک پیغام حق کے پہنچنے کا
13:41دائمی ہے
13:44عبدالعباد تک ہے
13:45اسی طرح
13:46کائنات میں
13:47شہداء ہوئے
13:49حضرت امیر حمزہ
13:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:51بہت بڑی شہادت ہے
13:53حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:56سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:59ہمیں تو اسلام کی قدر نہیں ہے
14:03ہم آج دین
14:04کی قدر نہیں کرتے
14:06اخلاقی
14:07اقدار کو پامال کرتے ہیں
14:09دینی اقدار کو پامال کرتے ہیں
14:11اور اس پر توجہ نہیں کرتے
14:13ہم کبھی غور کریں
14:14کہ یہ مسلح جس پر ہم کھڑے ہوتے ہیں
14:17یہ ممبر جس پر ہم بیٹھتے ہیں
14:19یہ مسجد جس میں ہم آکر سربہ سجود ہوتے ہیں
14:22کتنے شہداء
14:24نے اپنی جانوں کے نظرانے یہاں پیش کیے ہیں
14:27کس لیے
14:29مال کے لیے نہیں
14:31اولاد کے لیے نہیں
14:33ذر کے لیے نہیں
14:34کسی جاہو جلال
14:37اور ذاتی اہدے اقدار کے لیے نہیں
14:40بلکہ کس لیے
14:41اللہ کی سربلندی کے لیے
14:43اور شہید کا جو جذبہ ہے
14:45وہ للہیت کے ساتھ ہوتا ہے
14:47بھئی اپنی جان کا نظرانہ پیش کرنا ہے
14:50کوئی معمولی بات تو نہیں ہے
14:52تو اس میں کسی عمر کی تصنع و ریاب
14:54بناوٹ نہیں آسکتی
14:55فقط اللہ کی رضا ہے
14:57اور اللہ کی رضا کے حصول کے لیے
15:01شہید اپنی جان کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
15:03تو اس طرح جس طرح حضور علیہ السلام کی نبوت
15:06عبدالعباد تک ہے
15:08اور دائمی ہے
15:09اور اس کو بقا ہے
15:11اور سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت
15:14تمام نبوتوں پر غالب ہے
15:16اسی طرح تمام شہادتوں پر
15:18شہادت امام علی مقام علیہ السلام غالب ہے
15:22اور جس طرح حضور علیہ السلام کا ڈنکہ
15:25عبدالعباد تک نورن علی نور ہے
15:28اسی طرح امام علی مقام
15:29امام حسین علیہ السلام کے
15:32نور کا ڈنکہ
15:34آپ کی شہادت کا ڈنکہ
15:36آپ کے نام کا ڈنکہ
15:37آپ کا چرچہ عبدالعباد تک رہے گا
15:39اور دس محرم الحرام
15:41جب آ جاتی ہے
15:43تو شہدائے کرب و بلا
15:44کی یاد
15:46بچے بچے کے ذہن میں آتی ہے
15:49حالانکہ
15:50یہ ایام جو ہے
15:52یہ پہلے ہی برکتوں والے ہیں
15:54حرمت والے میں انہیں ہیں
15:56لیکن جب
15:58سے امام علی مقام
16:01علیہ السلام نے
16:02اس للہیت اور خلوص کے ساتھ
16:05بھئی لوگ
16:06لڑتے ہیں
16:07تو اپنی جان پیش کرتے ہیں
16:08لڑتے ہیں
16:10تو بالغ اور جوان
16:13اور شڑول جوانوں کو ساتھ لے کر آتے ہیں
16:15لیکن امام علی مقام
16:17علیہ السلام
16:18دین کی سر بلندی کے لیے
16:20جلوہ فروض ہوتے ہیں
16:21تو خاندان نبوت کی شہزادیاں بھی ساتھ ہیں
16:24آپ کے شہزادگان بھی ساتھ ہیں
16:28چھے ماہ کا علیہ السغر تک
16:30ننی جانوں کو ساتھ لے کر آئے ہیں
16:33اور اس بات پر حجت قائم کی ہے
16:36کہ دین است حسین
16:38دین پناہ است حسین
16:40تو شہید کا جو مقام ہے
16:43اللہ کے حضور کیا ہے
16:45اللہ فرماتا ہے
16:46ان کے ساتھ ہی بن جاؤ
16:48یہ بڑے اچھے رفیق ہیں
16:50صالحین ہیں
16:52صدیقین ہیں
16:53انبیاء ہیں
16:55لیکن فرمایا ہے
16:56شہدہ بھی ان میں شامل ہیں
16:57تو پتا چلا
16:58جن لوگوں کے ساتھ محبت کرنا
17:00اور جن لوگوں کا
17:02رفیق بن جانا
17:03اور جن کو اپنا رفیق بنا لینا
17:05جن کے ساتھ چلنا
17:07جن کی اتباع میں چلنا
17:08جن کی اطاعت میں چلنا
17:10جن کو اپنا رول مادل چاہنا
17:12جن کو فالو کرنا
17:13ضروری اور لازم قرآن نے بتایا ہے
17:16اور وہ کون ہیں پہلے سند دے دی گئی
17:18وَمَيُّتِ اللَّهُ وَرَسُولَهُ
17:20وہ اللہ کی اطاعت کرنے والے ہیں
17:22اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والے ہیں
17:25تو سمجھائی کہ شہید جو ہے
17:27اسی کو درجہ ہے
17:28جو ایمان والا ہے
17:29جو صاحب ایمان ہے
17:31اس کا یہ درجہ ہے
17:32کہ ہم آج ان کے ساتھ محبت کریں
17:35وہ اچھے رفیق ہیں
17:36اچھے دوست ہیں
17:38اچھے ساتھی ہیں
17:39تو جو اچھے دوست ہوتے ہیں
17:41ان کی صفات میں یہ ایک صفت ہے
17:43اللہ وَلِيُّ اللَّذِينَ آمَنُوا
17:45يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ
17:47الٰلنُور
17:48یہ ظلمت سے نکال کر
17:49نور کی طرف لے کر آتے ہیں
17:51تو شہداء کی یہ شان ہے
17:53کہ ہم ان کے ساتھ محبت کریں
17:55ان کی اقتداء حاصل کریں
17:57اور وہ جذبہ ایمانی
17:58آج بھی وہ جذبہ ایمانی
18:01اگر نوجوانوں میں موجود نہ ہو
18:03اقبال نے
18:04ایک صدی قبل اس طرف اشارہ دیا ہے
18:06اس نے کہا
18:07یہود و نصارہ کو
18:08کفار کو
18:09تمہارے مال
18:10بینک بیلس
18:12اور پرابرٹی کا کوئی خدشہ نہیں ہے
18:14وہ اہل اسلام کے
18:16جاہو جلال اور مال سے نہیں ڈرتا
18:18اگر ڈرتا ہے
18:19تو کس عمر سے ڈرتا ہے
18:21کہ یہ فاقہ کش جو موت سے
18:23ڈرتا نہیں
18:24ذرا روحِ محمد
18:25اس کے بدن سے نکال دو
18:27اقبال نے کہا
18:28آہ یہود و نصارہ
18:29اس بات پہ در پہ ہے
18:31کہ یہ بدر میں تین سو تیرہ ہوں
18:33تو فتح و نصرت ان کے قدم چومتی ہے
18:36یہ خیبر میں ہوں
18:38تو فتح و نصرت ان کے قدم چومتی ہے
18:41یہ مکہ میں ہوں
18:42تو فتح و نصرت ان کے قدم چومتی ہے
18:44یہ ظاہراں تو
18:46کلیل نظر آتے ہیں
18:47لیکن ان کی حالت اور کیفیت یہ ہے
18:49کہ کیسر و کسرہ کے ایوانوں میں
18:52زلزلہ رہتا ہے
18:53ان کے ڈار اور خوف سے
18:55اور یہی وجہ ہے
18:56کہ آج امت مسلمہ کو
18:58ضلیل و رسوائی کی طرف
18:59یہود و نصارہ لے جانا چاہتے ہیں
19:02ان کو اس بات کا ڈر اور خوف ہے
19:04کہ آج بھی مسلمانوں کا
19:06بچہ بچہ یا جذبہ جہاد
19:08اور جو شہادت کی
19:09طلب رکھتا ہے
19:11جو ان کے نبی کی سنت ہے
19:14اس پر قائم و دائم رہتا ہے
19:16آج وہ مختلف
19:17حربے کر کے ہماری یوت
19:19ہمارے نوجوانوں سے ہمارے بچوں سے
19:22ترہ ترہ کے وہ خلفشار
19:24ڈالنا چاہتے ہیں
19:25تاکہ امت مسلمان کی نوجوان
19:28اور ان کے بچے اسلام سے
19:30ہٹ جائیں اور پھر کہتے ہیں
19:31ہمیں کوئی خطرہ نہیں ان سے
19:33یہ تو کرب و بلا میں بہتر آئے تھے
19:36تو وہ گویا کے زیادہ تھے
19:38لیکن
19:39ان کا نام و نشان
19:48نہیں رہتا جو ان کا مخالف ہے
19:50اس کی وجہ کیا ہے
19:52کہ یہ ایمان والے ہیں
19:53یہ طلب والے ہیں
19:55یہ تڑپ والے ہیں
19:56یہ وہ صاحبان ایمان ہیں
19:58جن کے پاس جذبہ صدیق اکبر ہے
20:00یہ وہ صاحبان ایمان ہیں
20:02جو جذبہ فروع کے آزم رکھتے ہیں
20:05یہ وہ صاحبان ایمان ہیں
20:07جو طلبِ تڑپِ شہادتِ عثمان رکھتے ہیں
20:11یہ وہ اہلِ ایمان ہیں
20:13جو علی المرتضاء کی غلامی بھی رکھتے ہیں
20:15اور علی المرتضاء کے نام پر
20:17ان کے قدموں پر نسار ہونا بھی جانتے ہیں
20:21یہ وہ ہیں کہ جو اپنی زندگی کو
20:23شہادت کے ساتھ مزین کرنا چاہتے ہیں
20:26آج بچہ جو اہلِ اسلام کا ہے
20:29اس کے دل میں جو شہادت کی تڑپ ہے
20:31یہ ایمان کا وہ جذبہ ہے
20:33کہ جو اصحابِ رسول میں بھی جذبہ موجود تھا
20:37اور خاندانِ نبوت میں بھی یہ جلوہ موجود تھا
20:41آج بھی پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرنے کے لیے
20:45عالمِ اسلام کا اور پاکستان کا بچہ بچہ شہادت کی تڑپ رکھتے ہوئے
20:51پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے
20:53اس کی یہی وجہ ہے
20:55کہ یہ ایمان اور ان کا مطلوب و مقصود ہے جو مومن کا
20:58وہ شہادت ہے
21:00اور شہادت میں وہ کیف ہے
21:03کہ وہ شہید ہونے والا
21:04بلا حجاب
21:05دیدارِ الٰہی سے مستفید ہوتا ہے
21:08تو ناظرینِ کرام
21:09آج ہمارے لیے لازم یہ ہے
21:11ہم طلب بھی رکھیں شہادت کی
21:13تڑپ بھی رکھیں یہ حضور کی سنت بھی ہے
21:16اور ہمارے جو شہادائے
21:18اسلام ہیں جن کی شہادتوں کی وجہ سے
21:21جنہوں نے اپنے
21:22جانوں کے نظرانے رب کے حضور پیش کیے
21:25ان کی وجہ سے میں اور آپ
21:27دینِ اسلام پہ قائم اور دائم ہے
21:29ہم اپنی اولادوں کو
21:31اپنی نسلوں کو بھی اس طرح مبزول رکھیں
21:33اور ان کی غلامی
21:35ان کی اطاعت ان کی اتباہ میں
21:37اپنے زندگیوں کو گزارتے چلیں
21:39اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو عمل خیر کی
21:41توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا
21:44ان الحمدللہ رب العالمین

Recommended