Skip to playerSkip to main contentSkip to footer

Recommended

  • 2 days ago
Tazkira e Shahadat | ARY Qtv

Speaker: Dr Syed Hamid Farooq Bukhari

#aryqtv #TazkiraeShahadat #Islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:17Alhamdulillah
00:19Wa kafah
00:20Wa salatu wa salamu ala
00:24Muhammad ni al-Mustafa
00:25Wa salamu ala
00:28Manittab al-Hudha
00:30صدقاللہ لزیم
00:32ان اللہ ملائکتہ
00:34یسلون علن نبی
00:36یا ایوہ الذین آمنوا
00:38صلو علیہ وسلم تسلیمہ
00:40اللہم صلی علیہ سیدنا
00:42مولانا محمد
00:43وعلى آل سیدنا مولانا محمد
00:46مبارک وسلم وسلم علیہ
00:48معزز سامین و ناظرین
00:51آج ایک ایسے پاکیزہ
00:54موضوع پر گفتگو کرنے کا
00:55ہمیں موقع مل رہا ہے
00:57جس موضوع کا تعرف ہی
01:00انسان کی مغفرت اور بخشش
01:02کے لئے کافی ہے
01:03اور یہ ذکر حقیقت میں
01:05ذکر مصطفیٰ ہی ہے
01:07بلکہ ذکر مصطفیٰ کا کمال
01:10ذکر مصطفیٰ کا اروج
01:12اور ذکر مصطفیٰ کا تطیمہ ہے
01:15اور وہ ذکر ہے
01:17اہلِ بیعتِ پیغمبر کا
01:19نبی اکرم علی تحییت و سنا کے
01:22گھر والوں کا تذکرہ
01:23نبی اکرم کے اپنوں کا تذکرہ
01:26دیکھیں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
01:28کچھ وہ لوگ ہیں جن کا تعلق
01:31نبی اکرم علی تحییت و سنا کے
01:32مشن کے ساتھ ہے
01:34اور کچھ ہستیاں وہ ہیں جن کا
01:36مشنِ مصطفیٰ سے بھی تعلق ہے
01:38اور وجودِ مصطفیٰ سے بھی تعلق ہے
01:41تو یہ تو نبی اکرم علی تحییت و سنا کے
01:44وجود کا حصہ ہے
01:45جنہیں ہم اہلِ بیعت کہتے ہیں
01:48اور پھر اگر ان کی مزید تخصیص کریں
01:50تو ہمیں پنج تن پاک کی ایک استعلاح بھی ملتی ہے
01:53تو پنج تن پاک جس میں رسولِ اکرم کی ذات ہے
01:56جس میں جنابِ زہرہ پاک سلام علیہا ہے
02:00مولا کائنات شرِ خدا
02:02حیدرِ کررار
02:03عصدُ اللہِ الغالب
02:05علی بن عبی طالب کی ذاتِ گرامی ہے
02:07حضرتِ امامِ حسن علیہ السلام ہے
02:09حضرتِ امامِ حسین علیہ السلام ہے
02:11لیکن جب ہم اہلِ بیعت کی استعلاح استعمال کرتے ہیں
02:15تو وہ پنج تن پاک کی نسبت عام ہو جاتی ہے
02:17تو اس میں ازواجِ متحارات بھی شامل ہوتی ہیں
02:21یہی اہلِ سنت والجماعت کا متفقہ عقیدہ ہے
02:24تو آج ہم اہلِ بیعتِ اطحار کی فضیلت پہ بات کریں گے
02:29ان حسنیوں کے مقام پہ بات کریں گے
02:31ان کی محبت پہ بات کریں گے
02:33کسی بھی بندہِ مومن کی زندگی میں
02:35ان کی محبت کی حیثیت کیا ہے
02:37ہم اس حوالے سے بات کرنا چاہیں گے
02:39تو یہ آج کا ذکر
02:41تطہیر کا ذکر ہے
02:43تحارت کا ہے
02:44عفت کا ہے
02:45حیاء کا ہے
02:46پاک دامنی کا ہے
02:47ان حسنیوں کا صرف نام لینے سے
02:50اللہ راضی ہوتا ہے
02:51اور اگر ہم کام بھی وہ کریں جو ان حسنیوں نے کیے ہیں
02:55پھر میرا رب کتنے انعامات عطا فرمائے گا
02:59تو ہم آغاز کرنا چاہیں گے قرآنِ عزیز سے
03:03تو قرآنِ پاک نے جہاں
03:06مختلف عنوانات
03:07مستقل بیان فرمائے ہیں
03:09ان میں آہلِ بیعتِ اطحار بھی
03:11قرآنِ عزیز کا ایک مستقل عنوان ہیں
03:13آیتِ تطہیر میں دیکھ لی رئی ہے
03:16آیتِ مودت میں دیکھ لی رئی ہے
03:18آیتِ مباحلہ میں دیکھ لی رئی ہے
03:21آیتِ عبرار میں دیکھ لی رئی ہے
03:23اور بلکہ پوری کی پوری سورہ کوسر دیکھ لی رئی ہے
03:26اللہ رب العزت نے ان حسنیوں کا جا بجا ذکر فرمایا
03:29ان کی فضیلت کو بیان فرمایا
03:32انما یرید اللہ لیزہبانکم ریڈس آہل البیت ویتہرکم تطہیرا
03:38کہ اللہ رب العزت نے یہ ارادہ فرما لیا ہے
03:41کہ ریڈس کا آہلِ بیعتِ پیغمبر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
03:46وہ فکری ریڈس ہو
03:48وہ جسمانی ہو
03:50وہ روحانی ہو
03:51اس کا آہلِ بیعتِ پیغمبر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
03:55اللہ رب العزت نے اتنا انہیں پاکیزہ کر دیا
03:58نہ صرف یہ خود پاکیزہ ہو گئے
04:02بلکہ ان کے ساتھ جو لگ گیا
04:03اللہ رب العزت نے اسے بھی پاکیزگی آتا فرما دی
04:06کوئی بھی پیغمبر جب دنیا میں آتا ہے
04:09تو قرآنِ عزیز نے بیان فرمایا
04:11کہ منصبِ رسالت کی چار بنیادی ذمہ داریاں ہوتی ہیں
04:15تلاوتِ کتاب ہے
04:17تعلیمِ کتاب ہے
04:19تعلیمِ حکمت ہے
04:20اور تذکیہِ نفس کرنا ہے
04:22وہ حضرتِ آدم علیہ السلام سے لے کر
04:24جنابِ رسول اللہ تک جتنے انبیاء ہیں ان کا یہی کام ہے
04:27جنابِ رسول اللہ بھی اسی مقصد کے لیے آیا
04:30آقا کریم ہمارے لئے مزقی بن کے آئے
04:32تذکیہِ نفس کرنے والے ہیں
04:33تو آج اگر چودہ سو سال بعد
04:37کوئی بندہِ مومن رسول اللہ کے ساتھ
04:39اپنی وفا اور عیسار اور استقامت کا رشتہ قائم کرتا ہے
04:42تو گمبدِ خزرہ سے فیضان نصیب ہوتا ہے
04:46اور تذکیہِ نفس ہو جاتا ہے
04:47تو جو ہستیاں رسولِ اکرم کے وجود کا حصہ ہیں
04:50میرے رب نے انہیں کتنا پاک کیا ہوگا
04:52اب جو ان کے ساتھ لگ جاتا ہے
04:54میرے رب نے انہیں بھی پاکیز کی آتا فرمائی
04:56ام المومنین
04:56جنابِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
04:59و سلام علیہ
05:00آپ روایت کرتی ہیں کہ
05:02رسولِ اکرم علی تحییت و سنہ نے
05:04ایک کالی کملی چادر اوڑی ہوئی تھی
05:06اور اس میں حضرت امام حسن علیہ السلام ہے
05:09حضرت امام حسین علیہ السلام ہے
05:11مولا علی آئے انہیں بھی ساتھ کر لیا
05:13جنابِ زہرہ آئے
05:14اور پھر آقا کریم نے ہاتھ اٹھا
05:16کہ اللہ پاک کی بارگاہ میں ارز کیا
05:18کہ میرے رب یہ میرے آہلِ بیت ہیں
05:20انہیں تحارت عطا فرما
05:21اور اسی حدیثِ مبارکہ کو
05:24حدیثِ قصہ بھی کہا جاتا ہے
05:25یعنی وہ مبارک لوگ
05:27جنہیں رسولِ اکرم علی تحییت و سنہ
05:30نے اپنی کالی کملی میں لیا
05:31وہ کیونکہ رسولِ اکرم سمیت پانچ لوگ تھے
05:34تو پنجتن پاک استعلا بھی
05:36اسی حدیثِ مبارکہ سے ہمارے سامنے آتی
05:38پھر اللہ رب العزت نے
05:40یہ بھی ارشاد فرمایا
05:41قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ عَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى
05:45اے میرے پیغمبر
05:46اے میرے محبوب نبی
05:47اے وجہِ تخلیقِ کائنات
05:49اے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:51آپ فرما دیجئے
05:52کہ میں تم سے کسی بھی عجر کا کوئی مطالبہ نہیں کرتا
05:56سوائے اس کے کہ میرے جو
05:58قرباء ہیں میرے قرابتدار ہیں
06:08موجاتی ہے
06:09اس سے آگے مودد کا سلسلہ جو ہے وہ شروع ہوتا ہے
06:12یعنی محبت کی انتہا
06:13اور مودد کی ابتدا
06:15وہ ایک سنگم پہ ہوتی ہے
06:17تو ان ہستیوں کے ساتھ
06:19صرف محبت کا حکم نہیں ہے
06:20مودد کا حکم ارشاد فرمایا گیا
06:22صحابہ اکرام نے ارز کیا
06:23یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:25آپ ارشاد فرمائیے
06:26کہ وہ قرباء کون ہیں
06:28جن کے ساتھ
06:29اللہ نے محبت ہم پہ واجب کر دی ہے
06:32لازم کر دی ہے
06:33جن سے محبت کرنا ضروری ہے
06:34تو رسول اللہ نے ارشاد فرمایا
06:36کہ وہ فاطمہ ہے
06:37وہ علی ہے
06:38وہ حسن ہے
06:38وہ اور وہ حسین ہے
06:39یعنی پنج تن پاک کی محبت کو
06:43اہلِ بیتِ پیغمبر کی محبت کو
06:45اللہ رب العزت نے
06:46قرآنِ عزیز میں
06:47عجرِ رسالت قرار دیا ہے
06:49ارشاد فرمایا
06:51جو آپ نے رسول کو رازی کرنا چاہتا ہے
06:52وہ ان سے محبت کرے
06:54تو اللہ کے پیارے رسول نے
06:55جتنی محنت کی ہے
06:56تبلیغِ رسالت کے لیے
06:58آپ نے جتنی عزیتیں
07:00اور تکلیفیں برداشت کی ہیں
07:01جب آپ نے
07:01اعلانِ نبوت فرمایا
07:03لوگوں نے
07:04رسولِ اکرم علی تحییت
07:05وہ سناک و روحانی عزا بھی دیا ہے
07:07آپ کو تانے دیئے
07:09جسے صادق کہتے تھے
07:10انہیں قاذب کہنا شروع کر دیا
07:12مچنو کہنا شروع کر دیا
07:13شاعر کہتے تھے
07:15اور بھی بہت ساری چیزیں ہوتی تھیں
07:16جو رسولِ اکرم کی طرح منصوب کی جاتی
07:18جسمانی عزیتیں ہیں
07:19سینِ حرم یاقا نے
07:21سر رکھا ہے
07:21سجدے میں
07:22اور آگ پی موارک پشت پہ
07:23اوجلی کو ڈال دیا جاتا ہے
07:25طائف کے بداروں میں
07:26پتھر مارے جاتے ہیں
07:27شیبِ ابھی طالب میں
07:28تین سال تک فاقع کرنے پڑتے ہیں
07:31پھر بدر میں جو ہوا
07:32احد میں ہوا
07:33تو ارشاد فرمایا
07:34میں ان ساری چیزوں پہ
07:35تم پہ کسی بھی
07:36اجر کا مطالبہ نہیں کرتا
07:38صرف اتنا تقاضہ کرتا ہوں
07:40کہ جو میرے اپنے ہیں
07:41جو میرے قرابتدار ہیں
07:42جو میرے وجود کا حصہ ہے
07:44تم ان سے محبت کرو
07:45یہ قرآنِ عزیز نے
07:47وعدے طور پہ
07:47حکم ارشاد فرما دیا
07:48اس آیتِ مبارکہ سے بھی
07:50یہی پیغام ہمارے سامنے آتا ہے
07:52پھر نو ہجری میں
07:55چوبیس جلحج کو
07:56عیسائیوں کا نجران سے
07:58ایک وفد آتا ہے
07:59وہ فرزندانِ تسلیس ہیں
08:02جو عقیدہِ تسلیس رکھتے ہیں
08:03ترینٹی کا عقیدہ ہے ان کا
08:05جو استغفراللہ
08:06معاذ اللہ جنابی
08:07عیسی علیہ السلام کو
08:08ابن اللہ کہتے ہیں
08:09عیسی علیہ السلام کے
08:11دنیا میں آنے کو
08:12استغفراللہ
08:12اللہ کی تجسیم کی
08:14مشابت قرار دیتے ہیں
08:15کہ یہ اللہ کی
08:16ظہور کا مدھر بن کے آئے ہیں
08:18اور روح القدس
08:19باپ بیٹا ان تینوں کو
08:20ملا کر
08:21اللہ کے اصاف کا
08:23عقص قرار دیتے ہیں
08:24یہ عقیدہِ تسلیس
08:26رکھنے والے لوگ
08:27رسول اکرم نے انہیں بتایا
08:28کہ عیسیٰ ابن اللہ
08:30نہیں ہے استغفراللہ
08:31وہ تو عبداللہ ہیں
08:32وہ رسول اللہ ہیں
08:33وہ نبی اللہ ہیں
08:33وہ نہیں مانے
08:34پھر اللہ نے مباحلہ
08:36کا حکم ارشاد فرما
08:37اور کہا
08:37کہہ دیجئے
08:38تَعَلَوْ نَدْوَعَ بَنَانَا وَبْنَا أَكُمْ
08:41وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ
08:43وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ
08:45ارشاد فرما
08:50انہیں کہہ دیجئے
08:50ہم اپنے بیٹے لے کر آتے ہیں
08:52تم اپنے بیٹے لے کر آؤ
08:53ہم اپنی عورتیں لے کر آتے ہیں
08:55تم اپنی عورتیں لے کر آؤ
08:56ہم اپنے نفس لے کر آتے ہیں
08:58تم اپنے نفس لے کر آؤ
08:59پھر جگہ تیہ ہوتی ہے
09:00وقت تیہ ہوتا ہے
09:02اور یہاں سے
09:03فرزندانِ توحیط
09:04پنج تنی نورانی کافلہ نکلتا ہے
09:07رسول اکرم آگے ہوتے ہیں
09:09امام حسین علیہ السلام
09:10آپ کے کندو پہ ہوتے ہیں
09:12امام حسین علیہ السلام
09:13نے آقا کی مبارک انگلی
09:14کو پکڑا ہوتا ہے
09:15انگوشتِ رسالت
09:16ان کے ہاتھ میں ہے
09:17رسول اکرم کے پیچھے
09:18جنابِ زہرہ پاک ہیں
09:20اور ان سے پیچھے
09:20مولا علی شریف خدا کی ذاتِ گرامی
09:22جب دور سے دیکھا جاتا ہے
09:24تو جو ان کا
09:25اس کوفِ آدم تھا
09:27سب سے بڑا پادری تھا
09:29لات پادری
09:29یا لات پادری
09:30اسے کہا جاتا ہے
09:32اس نے دیکھ کر کہا
09:33کہنے لگا
09:42اللہ کی عزت کی قسم
09:43میں آنے والے
09:44وہ نورانی چہرے دیکھ رہا ہوں
09:46کہ اگر یہ ہاتھ اٹھا
09:48کہ اللہ کی بارگاہ میں
09:49یہ کہہ دیں
09:49کہ اوہد پہاڑ کو بھی
09:51زائل کر دیا جائے
09:53تو اللہ کریم ان کی یہ
09:54دعا بھی قبول فرمائے گا
09:56اور اوہد پہاڑ کو بھی
09:57ختم کر دے گا
09:58لہذا میں تمہیں کہتا ہوں
09:59ان سے مباحلہ نہ کرنا
10:01ورنہ تمہاری نسلیں
10:02ختم ہو جائیں گی
10:02تو اہلِ بیتِ پیغمبر جو ہیں
10:05وہ واقعہ مباحلہ میں
10:07فرزندانِ توحید بن کے جاتے ہیں
10:09ادھر سے فرزندانِ تسلیس آتے ہیں
10:12اللہ رب العزت نے
10:13ان کے نورانی چہروں کے صدقے
10:14اسلام کو فتح کی نعمت
10:16عطا فرمائے
10:17تو اس لئے میں نے ابتدان
10:18عرض کیا ہے
10:19کہ یہ ہستیاں
10:20قرآنِ عزیز کا
10:21مستقل موضوع ہیں
10:22اور یہ بھی ارشاد فرمایا گیا
10:25کہ جب کوئی ان کے دروازے
10:26پہ مانگنے آتا ہے
10:27چاہے وہ یتیم ہے
10:29چاہے وہ اسیر ہے
10:30چاہے وہ مسکین ہے
10:32اپنے کھانے کے لئے
10:33کچھ رکھا ہے
10:34یا نہیں رکھا
10:35ان کی ضرورت کو پورا کر دیا
10:37اور پھر اللہ کریم کی بارگاہ میں
10:39عرض کرتے ہیں
10:39کہ ہم نے تو اس لئے
10:40انہیں پیش کیا ہے
10:41کہ تُو راضی ہو جائے
10:42ہم یہ نہیں چاہتے
10:44جنہیں دیا ہے
10:44وہ ہمارے شکر گزار بنے
10:46ہم تو تجھے راضی کرنا چاہتے
10:48یہی مقصود ہے
10:49پھر ارشاد فرمایا گیا
10:51کہ میرے پیغمبر آپ پریشان نہ ہو
10:55آپ کے بیٹے کے جانے سے
10:57آپ کا سلسلہ نسل منقطع نہیں ہوگا
11:00ہم آپ کا سلسلہ نصب
11:02اور سلسلہ نصر
11:03آپ کی بیٹی جناب فاطمہ
11:04تو زہرہ سے جاری رکھیں گے
11:05تو جناب زہرہ پاک
11:07جو ہمیں پرکار عشق کی صورت میں
11:10مرکز محبت کی صورت میں نظر آتی ہیں
11:12کہ جن کی ایک نسبت
11:14جناب رسول اللہ کے ساتھ بیٹی ہونے کی ہے
11:16جن کی ایک نسبت
11:18تاجدار حل عطا کی بانو ہونے کی
11:20آپ کی زوجہ ہونے کی ہے
11:21اور ایک نسبت
11:23جناب حسنین کریمین کی
11:24مادر ہونے کی ماں ہونے کی ہے
11:26ام و سعدات ہونے کی
11:27یہ سارے مقامات
11:29میرے رب نے ان حسنیوں کو عطا فرمائے
11:31یہ اہلِ بیعتِ اتحار کا تذکرہ ہے
11:34جو قرآنِ عزیز میں جا بجا ہوا
11:36اب ہم احادیثِ مبارکہ کا مطالعہ کرتے ہیں
11:39تو رسولِ اکرم علی تحیت و سنہ
11:41نے اشارت سمائے
11:42کہ میرے اہلِ بیعت کی مثال
11:43حضرتِ نوح علیہ السلام کی کشتی جیسی ہے
11:46کہ جو اس کشتی میں سوار ہو گیا
11:49وہ نجات پا جائے گا
11:50اور جو اسے پیچھے رہ گیا
11:51وہ غرق ہو جائے گا
11:53اس محبت کو اتنا لازم قرار دیا گیا
11:56تو آج نمات برحق ہے
11:58روزہ برحق ہے
11:59زکاة برحق ہے
12:00مدرسہ ہے
12:01جببہ ہے
12:02دستار ہے
12:03ہماری مدھبی کفیت ہے
12:05حسیت ہے
12:06جو کچھ بھی ہے
12:08تشخص ہے
12:08وہ اپنی جگہ برحق ہے
12:10لیکن اگر دل میں
12:11اہلِ بیعت پیغمبر کی محبت نہیں ہے
12:13تو وہ بنیادی عقائی ختم ہو گئے
12:15رسول اکرم نے یہ ارشاد فرمایا
12:18مصدرک حاکم کی حدیث ہے
12:20آپ نے ارشاد فرمایا
12:22کہ جو سہنِ حرم میں کھڑا ہو
12:24اور این مقام ابراہیم کے سامنے
12:28اور ملتظم کے سامنے سجدہ کرے
12:30سواری زندگی عبادت کرتا رہے
12:32اور اس کے دل میں
12:33اگر اہلِ بیعت پیغمبر کی محبت نہ ہوئی
12:35تو وہ عبادت بھی قبول نہیں ہوگی
12:37محرم کا یہ مقدس مہینہ
12:40ہمیں اہلِ بیعت اتحار کے ساتھ
12:43محبت کی تجدید کا سبق دیتا ہے
12:45اور یہ صرف اس لئے
12:47ان ہستیوں سے محبت نہیں کرنی
12:49کہ یہ رسول اکرم کے جگر پارے ہیں
12:51یا آقا کریم کے نورِ نظر ہیں
12:53یا آپ کے خون اور نور کا حصہ
12:54بلکہ ان ہستیوں نے
12:56یہ ثابت کر کے دکھایا ہے
12:58کہ رسول اکرم نے ہمیں جو سبق دیا تھا
13:00ہم ساری زندگی اسے بولے نہیں ہیں
13:02حضرتِ سیدہ خطونِ جنت
13:05سلام علیہ کی ذات
13:06آپ نے افت و حیاء کا پیغام دیا
13:09آپ نے پاک دامنی کا پیغام دیا
13:11آپ نے زہد و کنات کا پیغام دیا
13:14آپ نے عصار اور سخاوت کا پیغام دیا
13:16آپ نے زمانے کو یہ بتایا ہے
13:18کہ دین صرف عبادات کا نام نہیں ہے
13:21دین تو صبر کا نام بھی ہے
13:23عصار کا نام بھی ہے
13:25فاقہ کشی کا نام بھی ہے
13:27سخاوت کا نام بھی ہے
13:29اور کسی اور کی ضرورت
13:31کو اپنی ضرورت پر ترجیح دینے کا نام بھی ہے
13:33ساری ساری رات سر سجدے میں رکھنا ہے
13:36وہ جب دعا کرنی ہے
13:37تو اپنے لئے یہ بات میں کرنی ہے
13:39اور اغیار کے لئے دعا پہلے کرنی ہے
13:41یہی حضرتِ زہرہ پاک کی زندگی کا سبق ہے
13:44اور زہرہ تو نام ہی طہارت کا ہے
13:47زہرہ تو نام ہی پردے کا ہے
13:49اور وہ نام اتنا پاک ہے
13:51جسے ہم فاطمہ کہتے ہیں
13:52کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا
13:54میں نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ اس لئے رکھا ہے
13:57کہ فاطمہ کو تو میرا رب
13:59جنت کی اعلیٰ نعمتیں عطا فرمائے گا
14:02اس پہ تو جہنم کو حرام کر ہی دیا ہے
14:04لیکن اس کی ضروریت میں بھی حرام کر دیا
14:06اور جو دل سے ان کا احترام
14:08عدب اور محبت کرتے ہیں
14:10اللہ نے اس میں بھی جہنم کی آگ کو حرام کر دیا
14:12تو یہ نام ہی اتنا پاکیزہ ہے
14:14ان حسنیوں کے نام ہی
14:16بڑی لذت والے ہیں
14:17بڑی حلاوت والے ہیں
14:18بڑی برکت والے ہیں
14:19یہ تو نام ہی بغیر وضو کے نہیں لینے چاہیے
14:22بغیر طہارت کے یہ نام ہی نہیں لینا چاہیے
14:25کام تو پھر بہت عالی ہے
14:26مولا کائنات شیرِ خدا
14:29تاجدارِ حلطا
14:31جنابِ علی المرتضی علیہ السلام کی ذاتِ گرام
14:33یہ آپ کے القباد پہ بات کی جائے
14:35یہ آپ کے نام پہ بات کی جائے
14:37آپ کا نام ہی علی ہے
14:39تو میرے رب نے آپ کو بلند کر دیا
14:41ہمیشہ کے لئے بلند کر دیا
14:43آپ کو جھکانا چاہے تو جھکا نہیں سکتا
14:45آپ کو گھٹانا چاہے تو گھٹا نہیں سکتا
14:48آپ کو خسارہ کرنا چاہے تو کر نہیں سکتا
14:51آپ پیدا تو قابے میں ہوتے ہیں
14:53آپ جس کی ولادت قابے میں ہے
14:55اور جس کی شہادت مسجد میں ہے
14:58اللہ کے گھر میں ہے
14:59قابت اللہ بھی اللہ کا گھر ہے
15:01وہ بھی بیت اللہ ہے
15:02مسجد بھی بیت اللہ ہے
15:03اللہ کے گھر سے آغاز ہوتا ہے
15:06اللہ کے گھر میں اختتام ہوتا ہے
15:09تو یہ کتنی سعادت کی باتیں ہیں
15:10اللہ نے یہ ساری فضیلتیں آپ کو عطا فرمائے
15:12قابیں پیدا ہوتے
15:14سب سے پہلے رسول اللہ کا چہرہ دیکھا
15:16رسول اکرم علی تحییت والسنہ
15:18نے اپنے لعب دہن سے گھٹی عطا فرمائے
15:21علی کے مبارک
15:22موں میں اپنی زبان مبارک کو رکھا
15:24علی نے اسے چوسا ہے
15:25نام خود تجویز فرمایا
15:28پھر وہ ساری
15:30فضیلتوں کے سلسلے شروع
15:32سب سے پہلے اسلام قبول کرنے کی سعادت نصیب
15:34رسول اکرم کے پیچھے
15:36کھڑے ہو کے سب سے پہلے نماز پڑھنے کی
15:38سعادت نصیب ہوئے
15:39شیب ابی طالب میں ہزار راتیں
15:42رسول اکرم کے بستر پہ سونے کی سعادت
15:44نصیب ہوئے شبِ حجرت
15:46جب مولا کائنات شرِ خدا رسول اکرم
15:48کے بستر پہ لیٹھتے ہیں
15:49تو حضرت امام فخرودین الرازی
15:52کہتے ہیں کہ یہ آیت مبارک
15:53کچھ لوگ وہ ہیں جو اللہ کو رازی کرنے
16:00کے لیے اپنی جان ہی قربان کر دیتے ہیں
16:02جانوں کا سودہ کر لیتے ہیں
16:04ان میں مولا علی ہمیں صفحے اول میں نظر آتے ہیں
16:06تو اس رات آکے جبریل نے
16:08اور میکائیل نے آ کر یہ کہا
16:10کہ علی تجھے مبارک ہو
16:11تو یہاں سو رہا ہے
16:12مالہ اعلیٰ میں میرا رب مجلس سے جا کر
16:15تمہارا تذکرہ کر رہا ہے
16:17تمہیں مبارک ہو
16:17بخ بخ یا ابن عبی طالب
16:20یہ سعادت اللہ نے آپ کو آتا فرمائے
16:22بدر کا آغاز آپ کے ہاتھ سے ہوتا ہے
16:25اہت کا عروج آپ کے ہاتھ سے ہوتا ہے
16:28خیبر کا اختتام آپ کے ہاتھ سے ہوتا ہے
16:30خندق میں فتح اللہ رب العزت
16:32آپ کے ذریعے آتا فرماتے ہیں
16:34مولا کائنات کو یہ شرف حاصل ہوا ہے
16:37کہ آپ کے حرم میں
16:38سیدہ ختون جنت
16:40جناب زہرہ پاک
16:41سلام علیہ کے ذاتے گرامی
16:43آپ زوج فاطمہ ہیں
16:44اور والد گرامی ہونے کا عزاد حاصل ہے
16:48حضرت امام حسن اور حسین کا
16:49جو سرداران جنت ہیں
16:51سرداران جنت کے والد گرامی ہیں
16:54اور سیدہ ختون جنت کے زوج ہیں
16:56اور سیدہ کل جہاں کے
17:00چچہ ذات بھی ہیں
17:02اور ساتھ ساتھ
17:04اللہ رب العزت نے آپ کو
17:06دمادی کا شرف بھی عطا فرمائے
17:07اور پھر وہ وقت آتا ہے
17:10کہ مقام غدیر پہ
17:12رسول اکرم علیہ تحییت و سنہ نے
17:14آپ کا ہاتھ بلند کر کے کہا
17:15من کنت مولاہ فہاد علی مولا
17:18اللہم وعل من وعلہ وعاد من آدہ ہو
17:22عرض کہ مولا تو گواہ ہو جاؤ
17:25کہ میں اس کا مولا ہوں
17:27جو علی سے محبت کرے گا
17:29اور علی کو مولا سمجھے گا
17:30اللہم وعل من وعلہ ہو
17:32تو میرے مولا میں گزارش کرتا ہوں
17:35جو علی سے محبت کرے تو بھی اس کی مدد فرما
17:37اور جو علی سے محبت نہیں کرتا
17:39نفرت کرتا ہے تو بھی اسے
17:40اپنی محبت نہ عطا فرما
17:42یہ ہستیاں ہیں
17:44جنہیں ہم آہلِ بیتے پیغمبر کے
17:46نام سے جانتے ہیں
17:48اور میں نے ابتدان عرض کر دیا
17:49اس میں سیدہ زہرہ پاک ہے
17:51مولا کائنات شرِ خدا ہیں
17:53جناب امام حسن ہیں
17:55جناب امام حسین ہیں
17:56اور ازواجِ متحرات بھی اس میں شامل ہیں
17:59لیکن جب ہم پنج تن پاک کی بات کرتے ہیں
18:02تو پھر ان چار کے ساتھ
18:03رسولِ اکرم کی ذاتِ گرامی ہیں
18:04حضرتِ سیدنا امام حسن علیہ السلام کی
18:08سیرتِ طیبہ کا
18:09آپ کے حیاتِ طیبہ کا
18:11اگر ہم مطالعہ کریں
18:12تو سیرتِ نگار یہ کہتے ہیں
18:14کہ سر سے لے کر ناف تک
18:16اللہ کریم نے جنابِ حسن کو
18:17رسولِ اکرم کے مشابہ بنایا
18:19اور جنابی امام حسن علیہ السلام کو
18:21ناف سے لے کر قدموں کے ایڑی تک
18:23مشابہ بنایا
18:24اور حضرتِ سیدنا صدیقِ اکبر
18:27رضی اللہ تعالیٰ کی خلافت کے زمانے میں
18:29جب آپ کا دل کرتا تھا
18:31کہ رسولِ اکرم کی زیارت کی جائے
18:32تو امام حسن اور حسن دونوں کو
18:34اکٹھا کر کے سامنے کھڑا کر لیتے
18:36اور کہتے کہ میں تمہارے چہرے سے
18:38رسول اللہ کو دیکھ رہا
18:39کیونکہ حضرتِ امام حسن اور حسن
18:42کے ملنے سے رسولِ اکرم کی
18:43ظاہری شباحت مکمل ہو جایا کرتی
18:46حضرتِ امام حسن سر سے لے کے
18:48ناف تک اور جنابی امام حسن
18:50علیہ السلام ناف سے لے کر پاؤں کے ایڑی
18:52تک رسولِ اکرم کے مشابہ
18:53تو حضرتِ امام حسن علیہ السلام
18:56کی ساری زندگی وہ بھی ہمیں
18:58عیسار میں وہ بھی ہمیں
19:00عبادت میں وہ بھی ہمیں
19:02ریاست میں اور اللہ اور اس کے
19:04رسول کے دین کی سر بلندی کے لیے
19:06نظر آتی ہے جب بھی دین
19:08پہ کوئی مشکل وقت آیا ہے
19:09آپ نے دین کی خاطر آپ نے
19:11سب کچھ قربان کر دیا حسن تو نام
19:13اسی چیز کا ہے اور اللہ رب العزت
19:16نے حلم اور برد باری اتنی
19:18عطا فرمائی تھی جنابی حسن علیہ السلام
19:19کو کہ زمانے میں آپ جیسا کوئی نہیں تھا
19:22اور حسین پاک کی ذات
19:24کہ آپ نے سر سجدے میں رکھ کر
19:26قربان کیا تو جنابی حسن
19:28پاک کی زندگی اور جنابی حسین
19:30پاک کی زندگی سے یہ پیغام ملتا ہے
19:31اللہ کو رازی کرنے کے لیے اپنا سب
19:33کچھ قربان کر دیا جائے تو وہ
19:35بھی کم ہوگا تو یہ وہ
19:37ہستیاں ہیں جن کی سیرت پہ
19:39بات کی جائے جن کی فضیلت پہ بات
19:41کی جائے اور جن کی
19:43محبت پہ بات کی جائے تو ایک زندگی
19:45کم ہے دعا ہے اللہ کریم کی
19:47بارگاہ میں کہ وہ ہمیں ان سے
19:49سچی محبت بھی عطا فرمائے اور
19:51ان کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق بھی
19:53عطا فرمائے
20:00عطا فرمائے

Recommended