- 6/4/2025
Dawat e Ibrahimi | Hajj Special 2025
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Syed Zia Ullah Shah Bukhari, Mufti Muhammad Tahir Tabassum Qadri, Syed Zabeeb Masood
#DawateIbrahimi #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Syed Zia Ullah Shah Bukhari, Mufti Muhammad Tahir Tabassum Qadri, Syed Zabeeb Masood
#DawateIbrahimi #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈعوت ابراہیم
00:30امتحان اور آزمائش بھی اسی مقام کی
00:33اللہ جتنی عزتیں دیتا ہے
00:36امتحان اور آزمائش بھی اسی انداز کی ہوتی ہے
00:40حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو
00:43اللہ رب العزت نے جد الانبیاء فرمایا
00:46امت فرمایا
00:48ایک شخص پوری انجمن کی حیثیت رکھتا ہے
00:52امت کی حیثیت رکھتا ہے
00:54خلیل اللہ کا لقب دیا
00:56آزمائشوں پر آزمائشیں
00:58امتحانات پر امتحانات
01:00مال کا امتحان
01:02اولاد کا امتحان
01:04آگیا نفس کا امتحان
01:06جان کا امتحان
01:08نمرود نے آگ کے علاؤں میں
01:11ٹال دیا
01:12کیسی آزمائش تھی
01:14کیسا منظر ہوگا
01:16کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
01:17قلبی طور پر
01:19ذہنی طور پر
01:20فکری طور پر
01:22اس کے لئے بھی آمادہ نظر آتے ہیں
01:24اور اس کی گواہی رب تعالی
01:26خود دے رہا ہے
01:27کیا عظمت اور کیا مقام ہے
01:30حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
01:32آج خاص طور پر
01:34اس آزمائش اور امتحان
01:36کا تذکرہ ہم پروگرام میں کریں گے
01:38کہ جو نمرود کے پسات
01:40جو ان کا مقابلہ
01:41کہ جو اس وقت کا
01:42بہت بڑا بادشاہ
01:44ان بادشاہوں میں سے ہوا
01:46کہ جس کی سلطنت پوری دنیا پر تھی
01:49یہ ان بادشاہوں میں سے تھا
01:51اور اس کے ساتھ مقابلہ فرماتے ہیں
01:53اس کے ساتھ مقالمہ فرماتے ہیں
01:55اور پھر مقابلہ کرتے ہیں
01:57یہ کیا انداز تھا
01:59اور اس آزمائش کی وجہ کیا تھی
02:01اور اس آزمائش میں
02:03سیدنا ابراہیم علیہ السلام
02:05کس طرح کامیاب و کامران مکلتے ہیں
02:08اس کا بھی تذکرہ ہوگا
02:09آج ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:11ممتاز سکولر
02:12ممتاز عالم دین
02:14ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:15قبلہ مفتی محمد طاہر تبصم صاحب
02:18بہت شکریہ
02:21بڑی عازش آپ کی آمد کا بہت شکریہ
02:23اور ممتاز عالم دین
02:25ممتاز کولر
02:26کبلہ ڈاکٹر سید
02:27زیاء اللہ شاہ صاحب بخاری
02:29آپ کی بھی آمد کا بہت شکریہ
02:32عالمی شورتیابتہ صناخہ
02:34ہم سب کے بہت محبوب صناخہ
02:36سید زبیب مسود شاہ صاحب
02:38ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:40اسلام علیکم شاہد
02:40آپ ربی بہت شکریہ
02:42آغاز حمد باری طالع سے
02:44بسم اللہ
02:46ہاں
02:58گناہوں پہ
03:02ہوں شرمندہ
03:06الہی در گزر کر دے
03:18بڑا مجرم ہوں
03:40ہوں میں تیرا
03:44الہی در گزر کر دے
03:56خطا کوئی
04:02نہیں چھوڑی
04:06کبھی
04:12سیاں
04:14نہیں
04:16چھوڑا
04:18بس اب
04:22کرتا
04:24ہوں میں
04:26توبہ
04:28ہاں
04:30ہاں
04:32الہی در گزر
04:34کر دے
04:36گزر
04:38کر دے
04:40بس اب
04:42کرتا ہوں
04:44میں
04:46توبہ
04:48اگر
04:58اگر مجھ پر
05:00تیری
05:02تیری
05:14رحمت
05:16نہ ہو
05:18اگر
05:20اگر
05:22مجھ پر
05:24تیری
05:26رحمت
05:28نہ ہو
05:30ایک پر
05:32خدا
05:34بندہ
05:36تو ہو
05:38جاؤں
05:40گا
05:42میں
05:44رسوا
05:46الہی در
05:48گزر
05:50کر دے
05:52گناہوں
05:54پہ
05:56ہوں
05:58شرمندہ
06:00الہی در
06:02گزر
06:04کر دے
06:06یا
06:08اللہ
06:22میرے
06:24مولا
06:26بھکاری
06:36بن
06:38کے آیا
06:40ہوں
06:42تیرے
06:44در پر
06:46میرے
06:48مولا
06:50مجھے
06:52خالی
06:54نہ
06:56لوٹانا
06:58الہی در
07:02گزر
07:04کر دے
07:06مجھے
07:08خالی
07:10نہ لوٹانا
07:14الہی در
07:18گزر
07:20کر دے
07:22نبی
07:24کا
07:26واسطہ
07:28دے
07:30کر
07:32صدا
07:34دیتا
07:36ہوں
07:38یا
07:44مولا
07:46نبی
07:48نبی
07:50کا
07:52واسطہ
07:54دے
07:56کر
07:58صدا
08:00لیتا ہوں
08:02یا مولا
08:04رضا
08:06کا دے
08:08دے پروانا
08:10الہی در
08:14گزر
08:16کر دے
08:18بڑا
08:20مجرم
08:22ہوں میں
08:24تیرا
08:26الہی در
08:30گزر
08:32کر دے
08:34کر دے
08:36سبحان اللہ
08:38سبحان اللہ
08:40مفتی صاحب
08:42جتنی بڑی ہستی جتنا بڑا مقام جتنا بڑا مرتبہ اتنی ہی آزمائش بڑی امتحان بڑا حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی حیات مبارکہ اس سے عبارت نظر آتی ہے
08:54بلکل بجاب نے فرمایا بلکہ مکمل جملہ یوں ہے کہ جتنا بڑا مقام ہوتا ہے اتنا ہی بڑا امتحان ہوتا ہے اور جتنا بڑا امتحان ہوتا ہے اتنا ہی بڑا انام ملتا ہے
09:19جد الانبیاء حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی حیات پاک ہمیں یہی بتا رہی ہے انسان کو فطرتاً تین چیزیں بہت محبوب ہوتی ہیں
09:33اپنی جان سے محبت ہوتی ہے اسے اپنی اولاد اپنی بیوی اہل وعیال ان سے محبت ہوتی ہے اور تیسرے نمبر پر اپنے وطن سے محبت ہوتی ہے
09:44ان تینوں کے حوالے سے خلیل اللہ علیہ السلام سے امتحان لیا گیا ہے
09:50عزمائش میں ڈالا گیا ہے
09:53اور حضرت ابراہیم علیہ السلام نے وہ جو تھا نا وَتَّخَدَ اللَّهُ عِبْرَاہِمَا خَلِيلًا
09:58وہ مقامِ خُلَّت جو تھا کیونکہ خلیل کہتے ہی اس کو ہیں جس کے دل میں اپنے یار کے سوا کچھ نہ ہو
10:07آپ نے اس کو پروف کیا ہے اور تینوں امتحانات کو ہائی فسٹ ڈویجن میں پاس کیا ہے
10:15اس طرح کے ملہ اعلیٰ کی مخلوق بھی رشت کرتی ہوئی نظر آئی ہے
10:19پھر یہ چکے مقام بڑا تھا امتحان بھی بڑا ہوا
10:23امتحان ہوا تو پھر انام بڑا یہ ملا ہے کہ اللہ نے فرمایا
10:28مابوب ہم نے دنیا کی امامت کا اے خلیل ہم نے دنیا کی امامت کا تاج آپ کے سر پر پہنا دیا
10:34صبح آپ کو امام بنایا گیا یہی وجہ ہے کہ تین بڑے مذاہب
10:40اس وقت جو دنیا میں ایگزسٹ کرتے ہیں
10:43یہودیت ہے نصرانیت ہے اور پھر ہمارا پیارا اسلام ہے
10:47تینوں کے تینوں یہ کلیم کر رہے ہیں
10:50کہ ہمارا تعلق حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کے ساتھ
10:54ہم دین حنیف پہ
10:55ہم دین حنیف پہ اور ابراہیم ہمارے ساتھ یہ ہم ان کے فالور ہیں
10:58تو قرآن نے کہا ماں کانا ابراہیم یہودیم ولا نصرانیم ولا کن کانا حنیفم مسلمہ
11:05نہ وہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے لیکن وہ مسلم حنیف تھے
11:12جس اسلام کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے سامنے پیش کیا ہے
11:17یہ وہ دین تھا جو حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے جس کی بنیاد رکھی
11:21یہی وجہ ہے کہ اب ہمارے آقا علیہ السلام جو نبیوں کے نبی ہیں
11:27رسولوں کے رسول ہیں
11:28اور وجہ تخلیق کائنات ہیں
11:31باعث تخلیق کائنات ہیں
11:33محبوب رب کائنات ہیں
11:34آپ سے بھی جب پوچھا جاتا ہے
11:37ما حاضح الاداحی
11:39یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ قربانیاں کیا ہیں
11:43تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
11:46سنت ابیکم ابراہیم
11:49یہ تمہارے باپ ابراہیم کی سنت ہے
11:52حالانکہ آقا علیہ السلام کی بھی سنت ہے
11:55حضور نے خود بھی قربانی فرمائی ہے
11:56لیکن چونکہ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سر پر
12:01جو امامت کا تاج رکھا گیا
12:03امتحانات سے گدرے تو امام بنا دیا گیا
12:06سیم اس سے
12:07ایک عرباب علم اور صاحب نظر نے اس سے دلال کیا
12:12اور میری روح رکس کرنے لگی
12:14کہا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ان امتحانات سے گدرے
12:18اللہ نے دنیا کا امام زمانے کا امام بنا دیا
12:21امامِ عالی مقام سید الشہدہ
12:24راکبِ دوشِ مصطفیٰ
12:25حضرت امامِ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:28انہیں امتحانات سے گدرے ہیں
12:30یہ ساری عظمائشیں ان پر آئی ہیں
12:33اور انہوں نے بھی اس امتحان کو
12:35ہائی فس ڈبین میں پاس کیا ہے
12:37اس لیے آج ہر ایک کی زبان پر ہے
12:40امام حسین
12:42امام حسین
12:43کیا بات
12:44ناظرین اکرام ایک مختصر سا وقفہ
12:46وقفے کے بعد لوگتے ہیں انشاءاللہ
12:48ناظرین اکرام خوش آمدید دعوتِ ابراہیمی
12:51اور آج خاص ذکر ہو رہا ہے
12:53حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا
12:55نمرود سے مقالمہ
12:57اور نمرود بہت بڑا بادشاہ
12:59بہت بڑا پوری سلطنت
13:01اس کی پوری دنیا پر
13:03اس سے مقابلے پر آ جانا
13:05کیوں آگ میں کیوں ڈالا
13:07نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
13:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:11بلا شبہ جواب نے فرمایا
13:13کہ بہت بڑا بادشاہ
13:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:17نے فرمایا
13:18کہ چار بادشاہ
13:20جنہوں نے مشارق الارض
13:22اور مغارب الارض پر حکومت کی ہے
13:25جہا
13:26ان میں دو مومنان ہیں
13:27دو مومن ہیں
13:28جہا
13:28اور دو کافران
13:29کافر ہیں
13:30اور ان دو مومن میں فرمایا
13:32ایک سلیمان علیہ السلام
13:33بن دعوت علیہ السلام
13:34اور دوسرے ذلکرنین علیہ السلام
13:37جہا
13:37اور جو کافر ہیں
13:38ان میں ایک بختنصر تھے
13:40اور ایک یہ نمرود تھا
13:41جہا
13:42اور نمرود نے
13:44جو آپ کو ڈالا
13:45اس کے بارے میں دو پسے منظر بیان کی
13:47ایک تو وہ
13:47جب آپ
13:48حضرت ابراہیم علیہ السلام
13:51عام
13:52لوگوں کی طرح
13:53لوگوں کو
13:54جب ضرور تو تھی دن
13:55آناج وغیرہ کی
13:56تو وہ آناج اپنے پاس رکھتا تھا
13:57اور تقسیم کا کوئی دن
13:59اس نے مقصوص کیا ہوا تھا
14:00اچھا
14:00اس دن خود آ کر وہاں بیٹھ جاتا تھا
14:02آنے والوں سے کہتا تھا
14:04کہ مر ربو کا
14:05تیرا رب کون ہے
14:06تو آنے والے کہتے
14:08کہ تم ہی ہو
14:08ہمیں یہ آناج دینے والے
14:11تو وہ خوش ہوتا تھا
14:12پھر ان کو سیدہ کرواتا
14:13اور کہتا ہے جو لے لو
14:14دیتا ہوں ان کو آناج وغیرہ
14:15ابراہیم علیہ السلام
14:17یہ ایک وفد کے ساتھ
14:18وہاں تشریف لائے
14:19یہ زیاد بن اسلم نے
14:21روایت بیان کی ہے
14:22مفسر تھے
14:23تو آپ نے
14:24جب اس نے پوچھا نا
14:25کہ مر ربو کا
14:26آپ کا رب کون ہے
14:28آپ ہمار ربی
14:29اللذی یحی و یمید
14:30میرا رب وہ ہے
14:32جو زندہ بھی کرتا ہے
14:33اور مارتا بھی
14:34اس نے کہا
14:35یہ تو کام میں بھی کر لیتا ہوں
14:37حالانکہ آپ نے
14:39ایسی دلیل دی تھی
14:40جو انسان کو سمجھ کے لیے
14:42اور اقل و شعور حاصل کریں
14:43کافی تھی
14:44لیکن بجائے اس کے
14:45کہ اس بات کو فالو کرتا
14:47یا اس کی اتباہ کرتا
14:48چونکہ اس کے دماغ میں خلل تھا
14:51تو اس نے کہا
14:52یہ تو کام میں بھی کر لیتا ہوں
14:53چنانچہ اس نے دو
14:55وہ قیدی بلایا
14:56جن دونوں کو
14:57سزا کا حکم ہو چکا تھا
14:58کہ دونوں قاتل تھے
15:00دونوں کو
15:00فانسی کی سزا کا حکم ہو چکا تھا
15:02تو اس نے ایک کو چھوڑ دیا
15:03اور ایک کو سزا دے دی
15:05کہا یہ تو کام میں بھی کر لیتا ہوں
15:07جس پر موت آنے والی تھا
15:08اس کو میں نے چھوڑ دیا
15:09اور دوسرے کو میں نے مار دیا
15:11بھی وہ زندہ تھا
15:12تو آپ نے فوری طور پر
15:14اپنی فتانہ جو اللہ
15:15صلاحیت دی تھی
15:16اس کو استعمال کرتا ہے
15:17فَإِنَّ اللَّهَ يَعْتِ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ
15:21اللَّهُ اَكْرِبِ
15:23بھی میں تو رب اس اللہ کو مانتا ہوں
15:25جو آفتاب کو مشرق سے لے کر آتا ہے
15:28اگر تو بھی رب ہونے کا دعوے دار ہے
15:31تو پھر صبح سورج کو
15:33مشرق سے لانے کی بجائے
15:34مغرب سے لاکے دکھانا
15:36پھر ہم دیکھیں گے
15:36تو رب کیسا ہے
15:37فَبُحِتَ اللَّهِ كَافَرَ
15:39اللہ قرآن فرماتے ہیں
15:40اس کافر کی زبان بند ہو گئی
15:41تو بعض مفسرین نے لکھا
15:43کہ اس کے فوراً بعد اس نے فیصلہ کیا
15:46کہ عبراہیم علیہ السلام کو
15:47ہم مزید محلت نہیں دے سکتے
15:49یہ تو ہمارا پورا سسٹم خراب کر رہا ہے
15:51پوری عوام کو
15:52اور دوسرا انہوں نے پس منظر یہ بیان کیا
15:54جب وہ اپنے ایک جشن پہ گئے ہوئے تھے
15:56تو آپ نے ان کے جو جھوٹے
15:58معبود بنائے ہوئے تھے
15:59بتوں کی شکل میں
16:00آپ نے سب کو توڑ دیا
16:02اللہ کبیر اللہم جو بڑا تھا
16:04اس کو چھوڑ دیا
16:05کل ہڑا اسی کے کندے میں ڈال دیا
16:07جب وہ واپس آیا
16:08تو دیکھا سب ٹوٹے پوٹے
16:09تو کہا کہ عبراہیم نے یہ کام کیا
16:11لائے گیا آپ کو
16:12تو فرمایا بھل فعل او کبیر او
16:14اس سے پوچھو نا یہ جو زندہ
16:15یہ جو بڑا سلامت ہے
16:17اس سے پوچھو کل ہڑا بھی اس کے پاس ہے
16:19تو انہوں نے کہا
16:20کہ یہ تو بولتے نہیں ہیں
16:21تو فرمایا کہ تمہیں پھر
16:22اللہ کا خوف نہیں آتا
16:24جو بولتا نہیں ہے
16:24جو بولتے نہیں
16:25تم ان کو اپنے معبود سمجھ رہے
16:27نفان اکسان کے مالک تو خیر
16:28عبراہیم علیہ السلام ان دلیلوں پر
16:30اللہ جواب اگر کیا کہنے لگے
16:32حر رکوہو
16:33وَنصُرُوا عَلِحَدَكُمِن كُنْتُمْ فَاعِلِينَ
16:36بھئی تم نے اگر عبراہیم کا مقابلہ کرنا ہے
16:39تو دلائل سے نہیں کر سکتے
16:40منادرے سے نہیں کر سکتے
16:42خجز کے ساتھ گفتو کے ساتھ نہیں کر سکتے
16:44اس کا مقابلہ یہ کہ
16:46اس کو آگ میں جلا دو
16:47آگ جلائے گی
16:48اور بہت بڑی آگ
16:49تاریخ انسانیت نے اس سے پہلے
16:51اتنا بڑا علاو نہیں دیکھا تھا
16:53مفسدین لکھا تھے
16:54چالیس دن وہ
16:56جلایا گیا
16:57اس کو بڑکایا گیا
16:58جب بہت بڑی آگ جل گئی
17:00پھر منجریک میں بٹھا کر
17:01آپ کو پھینکا گیا
17:02ابھی آپ راستے میں تھے
17:04عبراہیم علیہ السلام
17:05جناب جبریل آگئے سامنے
17:07انہیں کہا
17:08آپ کے پاس کوئی حاجت ہے
17:09کوئی ضرورت ہے آپ کو
17:10کسی تعاون کی
17:11کسی مدد کی
17:12یہ میں ساتھ
17:14بادلوں کا فرشتہ آیا ہوا ہے
17:15آپ نے کیا جواب دیا
17:17فرمایا
17:17اگر تُو کہتا ہے نا
17:18تو تیرے ساتھ مجھے کوئی حاجت نہیں
17:21اگر من اللہ
17:23اگر اللہ کی طرف سے آئے نا
17:24فَبْلَا
17:25تو ہم تو اللہ کے محتاج بندے ہیں
17:27حَسْبِ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل
17:29یہ صحیح بخاری محدیث ہے
17:30فرمایا کہ
17:31سب سے پہلے یہ جو نعرہ
17:33حَسْبِ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل
17:35یہ ابراہیم علیہ السلام
17:36نے بلند کیا تھا
17:37دوسری بار
17:39یہ غزوہ حضاب کے موقع پر
17:40میرے محبوب مصطفیٰ علیہ السلام
17:42نے استعمال کیا
17:43جب لوگوں نے کہا
17:44کہ اِنَّا نَا سَكَ جَمْعُوا لَكُمْ فَقْشَعُمْ
17:47کہ لو سارے آگے
17:48سارے قبیلے کٹھے ہو
17:49کہ آگے مدینے پہ املاور
17:50تو ڈرانا چاہا
17:52فرمایا ہمارے دل میں
17:53اللہ کے سوا
17:54کسی کا ڈر نہیں
17:55حَسْبُونَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل
17:56ہمیں اللہ ہی کافی ہے
17:58آگ میں جب ڈالا گیا نا آواز آگئی
18:00قُلْنَ يَا نَا رُكُونِ بَرْدَمْ وَسَلَامًا
18:02عَلَىٰ اِبْرَحِيم
18:04آگ
18:04جلانا تیری فطرت ہے
18:06اور تجھ سے بچانا
18:08میری قدرت ہے
18:09آج تو اپنی فطرت نہیں دکھایا گی
18:11عرش والی زیادہ
18:12اپنی قدرت دکھایا گی
18:13ٹھنڈی ہو جا
18:14اور ٹھنڈی بھی سلامتی والی ہو نا
18:16مفصلی نے لکھا ہے
18:17کہ اگر اللہ یہ نہیں رہا فرماتے
18:19تو زیادہ ٹھنڈک بھی آپ کو نقصان پہنچاتی
18:22اللہ نے آپ کو
18:24کلِ گلزار بنا دیا
18:25یہاں پہ علامہ اقبال نے فرمایا نا
18:27انہوں نے فرمایا
18:28اگر آج بھی عبراہیم علیہ السلام
18:29جیسا ایمان پیدا کرنے والے
18:31بنانے والے ہم بن جائیں
18:32تو انداز آ کر سکتی
18:34اندازِ گلستان پیدا
18:35یقینا
18:36مفتی صاحب ایک تو یہ خاص
18:38میں چاہتا ہوں
18:38ایک تو یہ جو بچانا
18:40اور پھر ڈالنا
18:41اللہ رب العزت کا مقصود
18:43اس سے کیا ہے
18:44ایک بات دوسرا
18:45جو سلطنت کا بادشاہ ہے
18:49اور پوری دنیا پر
18:50جس کی حکومت ہے
18:51اس کے دربار میں کھڑے ہو کر
18:53ایک حق کی آواز بلند کرنا
18:56اور جس جو خود خدائی کا دعویٰ کر رہا ہے
18:59اس کو جھوٹا ثابت کر کے
19:01رب کی توحید کا ذکر کرنا
19:04یہ بزاتے خود ایک
19:06بہت بڑا بہت بڑا کام ہے
19:08یہ بھی تو
19:09اصل تو یہی بات ہے نا
19:10کہ آئینِ جواں مردہ
19:11حق گوئی و بے باقی
19:13اللہ کے شیروں کو آتی نہیں
19:15روب آہی
19:16یعنی وعظ تبلیغ
19:18اور تصریف
19:19اور کیا تفسیر
19:22عام مبارسے
19:24ممبر و محراب کرتا ہے
19:25اور اس کی ڈیوٹی ہے
19:26اپنی ڈیوٹی انجام دینے کی کوشش کرتا ہے
19:30لیکن خاص طور پر جابر سلطان
19:32اور وہ بھی مطلق الانان
19:35اور وہ بھی روح زمین کا بادشاہ
19:37وہ بھی اپنے آپ کو رب کہلوانے والا ہو
19:39اس کے سامنے ڈٹ جانا
19:42اور کھڑے ہو جانا
19:44یہ خلیل اللہ علیہ السلام کا کام ہے
19:46یہ خاص لوگوں کا کام ہے
19:48آپ جس طرح شاہ صاحب نے ابھی پس منظر بیان کیے ہیں
19:51تو ایک پس منظر یہ بھی تھا
19:54کہ آپ اس کے دربار میں جو بھی جاتا تھا
19:56وہ سجدہ کرتا تھا
19:57تو آپ جھکے نہیں
19:58تو اس نے کہا کہ تم کیوں نہیں جھکے
20:00تو کہا کہ میرا اگر سر جھکتا ہے
20:03میری جبین اگر خم ہوتی ہے
20:05تو صرف کائنات کے رب کے ساتھ
20:07تو اس نے کہا رب تو میں ہوں
20:10میرے سوا رب کون ہے
20:11میرے سوا اور رب کون ہے
20:13وہ مجھے بھی تو بتاؤ
20:14پھر آپ نے فرمایا
20:15رب یاللہ دی یوہی ویمید
20:17اب اس نے جو بندے کو زندہ کر دیا
20:20اور ایک کو چھوڑ دیا
20:21کہدی کو
20:22تو آپ نے فرمایا
20:23یہ وٹا نانسینس
20:24اس کو اتنا پتہ نہیں ہے
20:26کہ میں یہ کہہ رہا ہوں
20:28کہ میرا رب مردہ میں
20:30بے جان میں جان پیدا کرتا ہے
20:32اور یہ زندہ کو زندہ چھوڑ رہا ہے
20:35اور سمجھ رہا ہے
20:36تو اب آپ نے کہا
20:37اچھا یہ تیرے باس کی بات نہیں ہے
20:39جو چیز پالڑی زندہ ہے
20:41جس میں حیات ہے
20:42اس کی سپیڈ
20:42اس کا روکی چینج کر کے دکھا دے
20:44سورج کا روٹ چینج کر کے دکھا دے
20:47آپ دیکھیں
20:48نمرود نہیں چینج کر سکا
20:49جو آپ نے ایک پروڑام میں پہلے بات کی تھی
20:51لیکن اسی سورج کا روٹ چینج کیا
20:54اللہ نے کس کے لیے کیا
20:56صحابے کاف کے لیے کیا
20:57اور قرآن میں موجود ہے
20:58تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
21:00سورج کا روٹ چینج کیا
21:03اپنے بندوں کے لیے
21:04صحابے کاف کے لیے
21:04اور قرآن پاک میں موجود ہے
21:06پندرہ پا رہا ہے
21:07سورج کاف ہے
21:08asabekaf aram کر رہے تھے
21:09اب سورج نے طلوع ہونا تھا
21:11پھر غروب ہونا تھا
21:12ان پر سورج کی کرنے اور روشنی پڑھنی تھی
21:14ان کے aram میں خلل آ جانا تھا
21:16اللہ تعالیٰ نے سورج کو حکم دیا
21:19کہ میرے بندے میرے معبوب
21:21وہ میرے لیے ایمان بچا کے بھاگے ہیں
21:24وہ disturb نہ ہو
21:26تو اپنا root change کر لے
21:28تو سورج نے root بدلا
21:30کہا تو ہوتے ہوئے right side سے ہو کے گزرنا
21:33اور غروب ہوتے ہوئے left side سے ہو کے گزرنا
21:36تو جو بندہ کہتا ہے باب شیعی کوئی نہیں
21:38اس کو قرآن میں یہ نظر نہیں آرہا
21:40حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے
21:42امت کے بابوں کی اگر یہ شان ہے
21:44کہ ان کے لیے سورج کا root بدلا جا رہا ہے
21:47تو مصطفیٰ کی امت کے ولیوں کا کیا مقام ہوگا
21:50اچھا آخری بات یہ ہے
21:52کہ شاہ صاحب کی بلا
21:53بعض تفاصیر کے اندر ہے
21:55کہ حضرت خلیل اللہ علیہ السلام نے کہا نا
21:58کہ میرا راب وہا جو سورج کو مشرق سے طلوع کرتا ہے
22:00تو اگر ربوبیت کا دعوے دار ہے
22:02تو مغرب سے طلوع کر کے دکھا
22:03تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرشتوں کو
22:06stand by کر دیا تھا
22:08کہ اگر بالفرض نمرود یہ کہہ دے خلیل اللہ کو
22:12کہ تیرہ اگر تو اس رب کو ماننے والا ہے
22:15تو اسے کہے وہ مغرب سے طلوع کر کے دکھائے
22:18تو جو ہی خلیل اشارہ کرے اگلے دن
22:21تو انہیں سورج کو مغرب سے طلوع کر دینا ہے
22:23اللہ اکبر
22:24تو اللہ تبارک و تعالیٰ
22:25اپنے بندوں کو یہ حمد بھی دیتا ہے
22:30کہ اس یقین کی لاج بھی رکھتا ہے
22:33ان کی پروٹیکشن کرتا ہے
22:35جس طرح آگ میں جاتے
22:36اور انہیں کہا
22:37کہ جانتا ہے وہ میرا رب جلی
22:39کہ آگ میں پڑتا ہے
22:40اب اس کا خلیل
22:41تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
22:42اس یقین اور اس وصول کا مان رکھا
22:45ایک تو
22:46سیدنا ابراہیم علیہ السلام
22:48اسی ایک واقعے میں
22:49نمرود کے ساتھ جو ہے
22:51آپ کی فہم و فراست بھی نظر آ رہی ہے
22:54آپ کی ذہانت اور مطانت بھی نظر آ رہی ہے
22:56آپ کی بہادری بھی نظر آ رہی ہے
22:59اللہ پر توقل بھی نظر آ رہا ہے
23:00یعنی یہ تمام چیزیں
23:02کسی ہستی میں
23:03اگر نظر آتی ہیں
23:05وہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام
23:06یقین ہم
23:07اسی لی جو آپ نے
23:08آغاز میں
23:09ہم بارکہ تلاوت کی تھی نا
23:11انہ ابراہیم
23:12کان امتن
23:13کانیتن
23:14للہی حریفم
23:16ولم یک من المششکین
23:18تو وہاں جو نو
23:19امتن
23:20ایک تو اس کا آپ نے
23:21بڑا پیرا منا کی
23:22انجمن
23:22جو اپنی ذات میں کنجمن تھے
23:25یقین ہے کہ یہ معنی ہے
23:26ہر خصوصیت موجود ہے
23:28یقین
23:28اور ایک ہمارے مفسرین
23:30کرام نے دوسرا معنی بھی کیا ہے
23:32کہ امتن
23:33امام کو کہتے ہیں
23:35ہو الامام الجامع
23:37لجمیع خسائل خیر
23:39اللہ اللہ
23:40جس کے اندر تمام انسانی خوبیاں
23:42موجود ہونا
23:42اس کو امتن
23:43کہتے ہیں اس کو امام جامع
23:45ساری خوبیوں کا جامع
23:47اللہ نے فرمائے
23:48میرے ابراہیم کے اندر
23:49ساری خوبیاں تھی
23:50جیسے بھی آپ گنوارے تھے نا
23:52ان کے اندر فتانت بھی ہے
23:53ازدہانت بھی ہے
23:54جرت و شجاعت بھی ہے
23:56بسالت بھی ہے
23:56صداقت بھی ہے
23:57یہ ساری خوبیاں
23:58سخاوت بھی ہے
23:59اللہ نے خود قرآن میں بیا فرمائے
24:01اللہ تاک حدیث و ضائف
24:02ابراہیم المکرمی
24:03ازدخالو علی فقالو
24:05سلاما قالا
24:06سلام قوم منکارون
24:07ابو الزیفار
24:08فجاب عجل سمی
24:10یعنی اتنے پڑے سخی
24:12کہ وہ آئے ہیں مہمان
24:14کہ جن کو جانتے پہچانتے نہیں
24:16تو ان کے لیے
24:17مرگی زبا کر کے نہیں لائے
24:19چھوٹا کوئی دنبا زبا کر کے نہیں لائے
24:21فرمایا
24:21فجاب عجل سمین
24:23ایک بہت بڑا آپ نے
24:25جو بچھرا تھا نا
24:25وہی زبا کر ڈالا
24:26ان کے احترام میں
24:27وہ سخی بھی تھے
24:28تو یقین ابراہیم علیہ السلام کے اندر
24:31وہ سارے اصافے جلیلہ موجود تھے
24:33کہ جن کی بنا پر اللہ پان
24:35ان کے بارے فرمایا
24:36سبحان اللہ
24:42ہم نے آپ کو امام بنا دیا
24:44اور ساتھ اللہ نے قرآن پان میں
24:46صرف دو ہستیوں کے بارے میں فرمایا
24:47دو ہستیوں کے بارے میں
24:49پہلی ہستی ہے جناب محمد مصطفی علیہ السلام
24:52لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
24:55اُسْوَةٌ حَسَنَا
24:56اُسْوَةٌ حَسَنَا
24:58میرے محبوب کی زندگی میں
25:00اور ان کے علاوہ
25:01اگر کسی کے بارے میں
25:02پورے قرآن میں اللہ نے فرمایا
25:04وہ ابراہیم علیہ السلام کی سکتے
25:06قَدْ قَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
25:09فِي عَبْرَهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَا
25:11تو مالی ابراہیم علیہ السلام
25:12کے جو طرز زندگی
25:13وہ ترز زندگی تھائی ایسا
25:17اللہ کی محبت
25:18اللہ پر توقل
25:19اللہ پر ایمان
25:20اور اللہ کے لیے
25:22اِذْ قَالَهُ رَبُّ اَسْلِمْ
25:24قَالَا اسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
25:26تو زہے قسمت نہ بخشے
25:28تو شکایت کیا
25:29سرِ تصریمِ خم ہے جو مزاجِ یار میں
25:31ہر وقت اللہ کے لیے
25:33وہ اپنے سر کو جھکانے والے
25:35اس کی ہر بات خاننے والے
25:37ہر عکم پر
25:38اللہ کے ساتھ سر جھکانے والے
25:40سبحان اللہ
25:41لازلین اکرام
25:42ایک مختصر سا وقفہ لیں گے
25:43وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
25:44لازلین اکرام
25:45خوش آمد اید
25:46آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
25:47دعوتِ ابراہیمی
25:48حج کا یہ خصوصی پروگرام
25:49مفتی صاحب کیا کہیں گے
25:51اوصاف
25:51اوصاف کا مرکز ہے
25:53ممبا ہے
25:54ایک طرف ہم یہ بہادری بھی دیکھ رہے ہیں
25:56ایک طرف
25:57نرم خوبی ہیں
25:59آپ کے لیے یہ
26:00یہ شہرت ہے آپ کی
26:02کہ آپ بہت نرم خوب ہیں
26:04بہت نرم دل ہیں
26:05یہ بے شک ایسے یہ
26:06اصل بات تو یہ ہے
26:08کہ اللہ تبارک و تعالی
26:09انہوں نے اپنا خلیل بنایا تھا
26:10تو خلیل بنایا تھا
26:12تو پھر خوبیوں کا
26:13مجسمہ اور مرکہ
26:15انہیں بنا دیا
26:15ہر وہ چیز
26:18جس کو آپ حسین کہہ سکیں
26:20وہ اپنے خلیل میں رکھ دی
26:21جو حسن والی عادت ہے
26:23وہ اپنے خلیل میں رکھ دی
26:24اور خلیل اللہ علیہ السلام کو
26:27انسانیت کا امام بنا دیا
26:28آپ نرم مزاج بھی تھے
26:31گریہ کرنے والے
26:32لَأَوَّاہُنْ عَلِيم
26:34آپ گریہ کرنے والے
26:36اور پھر ملیب
26:37اللہ کی بارگاہ کی طرف
26:39رجوع کرنے والے
26:40جس طرح آپ نے
26:41نرم مزاجی کی بات کیا
26:43تو آپ ہمیشہ کسی مہمان کی
26:45تلاش میں رہتے تھے
26:46کہ کوئی مہمان ملے
26:48تو پھر اس کے ساتھ
26:49آپ کھانا تناول فرمائیں
26:50اور جب وَتَّقَدَ اللَّهُ عَبْرَعِيمَ خَلِيلَ
26:54اس پر ایک دفعہ
26:55ملائکہ نے رب کی بارگاہ میں رز کیا
26:57کہ یا اللہ وہ
26:59تو نے کہا ہے
26:59خلیل اور خلیل اس کو کہتے ہیں
27:01جس کے دل میں
27:01کسی اور شہر کی محبت نہ ہو
27:03تو تیرا عبراہیم
27:04تو دیکھیں وہ مویشی چرا رہا ہے
27:06مال مطا جو ان میں
27:07تو عزمائش کے لیے
27:10جبرائیل امین ثانی شکل میں آئے
27:12اور انہوں نے
27:13خلیل اللہ علیہ السلام کی پسک کی طرف
27:15کھڑے ہو کر
27:16اللہ اکبر کہا
27:17تو حضرت ابراہیم علیہ السلام
27:19ماہی بیعاب کی طرح تڑپنے لگے ہیں
27:22مچلنے لگے ہیں
27:24اللہ کی محبت میں
27:26اور پلٹ کے دیکھا کہ کون ہے
27:28تو ایک نورانی چہرے والا شخص تھا
27:29کہا یار
27:30مجھے یار کا نام ایک بار پھر سنانا
27:33تو اس نے کہا
27:35جی پہلے تو میں نے مفت میں سنایا تھا
27:37اب ایسے نہیں سنا ہوں گا
27:38تو کہا پھر مانگو جو مانگنا ہے
27:40کہا یہ جو ریورڈ ہے
27:41بکریوں کا اور مویشیوں کا
27:42یادہ مجھے دے دو
27:43کہا دیا سناو
27:45پھر سنایا
27:47کہا کہ ایک بار پھر سنا دیجئے
27:49کہا کہا اب کہہ دیں گے
27:52کہا پورا ریورڈ لے لیجئے
27:53جب پھر وہ خاموش ہوئے
27:56تو کہا کہ
27:57اب پھر سناو یار کا نام
28:00کہا اب تو آپ کے پاس مویشی نہیں ہے
28:02کچھ بچائے نہیں یا مال نہیں
28:03تو کہا تمہیں چرواہے کی بھی
28:05تو ضرورت ہوگی نا
28:06ہمیں چرواہہ رکھ لو
28:08یار کا نام سناتے رہنا
28:10ہم ساری زندگی
28:11تمہاری بکریوں چلاتے رہیں
28:12کیا با
28:13اس وقت
28:13جبرائیل امی نے
28:15رب کی بارگاہ میں عرض کیا
28:17کہ یا اللہ
28:18تو نے جس کو خلیل بنایا ہے
28:19وہ واقعی مقام خلط کے لائق ہے
28:22کیا کہتے ہیں شاہ جی
28:23اختتامی کلمات جی
28:25یقیناً ابراہیم علیہ السلام
28:27حضرت سیدنا جنیل عبدالدی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
28:36تو یقیناً
28:53وہ ہر وقت اللہ کے لئے
28:55تو یقیناً ہمیں یہی پیغام ملا
28:56اللہ کے ساتھ وبستہ ہونا
28:58یہ سید عبراہیم علیہ السلام کا
29:00بنیادی نکتہ علامہ ایک بار یہیں پہ فرماتے ہیں
29:03وہ فرماتے ہیں
29:04یہی وہ نکتہ ہے جو پشیدہ اللہ
29:08کہتے ہیں نہ تخت و تاج میں
29:09نہ نشکر و سپاہ میں ہے
29:11جو بات مردے کلندر کی بارگاہ میں ہے
29:14سنم کدہ ہے جہاں
29:16اور مردے حق ہے خلیل
29:17سنم کدہ ہے جہاں
29:19اور مردے حق ہے خلیل
29:21یہ سنم کدہ ہے نا دنیا کی بے پہشہ محبت
29:24جیسے ابھی مفیسانوں کا واقعہ سنا ہے
29:26سنم کدہ ہے جہاں
29:28اور مردے حق ہے خلیل
29:29یہی وہ نکتہ ہے جو پشیدہ اللہ علیہ میں ہے
29:32لا الہ کا جو عقیدہ ہمارے پاس ہے نا
29:34پاکستان کے مطلب کیا
29:36لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
29:38یہ ہمیں اللہ کی محبت میں فنا کر دیتا ہے
29:40ہم نے ہمارا سب کچھ
29:42فوہ للہ و باللہ و معاللہ
29:44ہمارا سب کچھ اللہ کے لیے
29:46انہ سلاتی ابراہیم علیہ السلام
29:48کے یہ علانہ نا جو اللہ نے
29:50قرآن بیان فرمایا
29:51کل انہ نیہ دانی ربی
29:53الہ سرات مستقیب دینا
29:55قیم ملت ابراہیم حنیفہ
29:58میرا سارا کچھ اللہ کے لیے
30:06میری زندگی کا مقصد
30:08میرے دین کے سرفرازی
30:10میں اسے لیے مسلمہ
30:11میں اسے لیے نماز
30:12بہت خوب مختی صاحب بہت شکریہ
30:15قبلہ شاہ صاحب آپ کا بہت شکریہ
30:17زبیب شاہدی آپ کا بہت شکریہ
30:19آخر میں کلام انشاءاللہ ہم آپ سے سنیں گے
30:21ناظرین اکرام وہ ہستی
30:23کیا ہستی کہ رب جس کے
30:25اوصاف بیان کر رہا ہو
30:26اور وہ اللہ کا حبیب
30:28جس کے لیے کائنات بنائی گئی ہے
30:31جو اللہ کا محبوب ہے
30:32جو امام الانبیاء ہے
30:34وہ ہستی جن کا محبت سے ذکر کرتے ہوں
30:37اور چاہتے ہوں
30:38کہ میری امت جس طرح مجھے نہ بھولے
30:41اس طرح کبھی ابراہیم کو بھی نہ بھولے
30:44ہر سال یہ ایام
30:45سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی یاد
30:48کو ایک مرتبہ پھر
30:49اس طرح تازہ کر دیتا ہے
30:51کہ ماحول میں ہر طرف
30:53سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی
30:55کی خوشبو محسوس ہوتی
30:57ہر طرف فضا
30:59خوشبودار ہو جاتی ہے
31:02سیدنا ابراہیم علیہ السلام
31:03اور ان کے خانوادے کی خوشبو سے
31:06اور پھر یہ بھی چاہتے ہیں
31:08کہ تمام عمر
31:10تمام زندگی
31:11بلکہ دن میں روزانہ
31:13درود پاک نماز میں بھی جب پڑا جائے
31:16تو سیدنا ابراہیم علیہ السلام
31:18اور ان کی آل کا تذکرہ کیا جائے
31:20ان پر درود بھیجا جائے
31:22نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:26چاہتے ہیں
31:26کہ میری امت
31:28ابراہیم کو نہ پھولے
31:29ابراہیم پر درود پڑھے
31:31ابراہیم کی آل پر درود پڑھے
31:34حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی
31:36یاد
31:37اس طرح
31:38امت مصطفیٰ کے دلوں میں
31:40جاگزی ہو جائے
31:42کہ جب بھی
31:43سیدنا ابراہیم علیہ السلام
31:45کا تذکرہ آئے
31:46آنکھیں نم ہو جائیں
31:47سر فخر سے بلند ہو جائے
31:50کہ یہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام
31:51وہ ہیں
31:52کہ جنہیں
31:53رب نے جد الانبیاء قرار دیا ہے
31:56امت قرار دیا ہے
31:57ناظرین اکرام
31:58انشاءاللہ آپ سے کل
31:59ایک مرتبہ پھر
32:00اسی پروگرام میں
32:01ایک نئے موضوع کے ساتھ
32:02منقاط ہوگی
32:03تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
32:05اسلام علیکم
32:06تسلیمات
32:07پکارو جھوم کر
32:15میں ہر گھڑی
32:19لپے کا
32:23یا اللہ
32:26میں غازر ہوں
32:30میں غازر ہوں
32:34میں غازر ہوں
32:39میرے مولا
32:42پکارو جھوم کر
32:50میں ہر گھڑی
32:54لپے کا
32:57یا اللہ
33:00کرم کی جھولیاں
33:07بھر لو
33:09لگی بخشش کی
33:15ہے رمجھم
33:18مبارک ہو
33:21گناہ گارو
33:26ہے آیا حج
33:31کبھر
33:33موسم
33:35جبین شوق میں
33:41سجدے
33:44سجا کر یہ
33:48پڑھو
33:50کلمہ
33:52میں حاضر ہوں
33:55میں غازر ہوں
34:00میں غازر ہوں
34:04میرے مولا
34:07منا سے
34:11بھر
34:12کتے
34:14لے کر
34:16چلوں
34:19میں
34:20سوے
34:22موز
34:23دلفا
34:25دعائیں
34:28مانگتا
34:30پھوگو چوں
34:32سنوں
34:35عرفات
34:38کا
34:38خطبہ
34:41بلندہ
34:44آواز
34:45سے
34:47میری
34:49زبان
34:51پر ہو
34:53یہی
34:54نغمہ
34:56میں
34:57میں حاضر ہوں
35:00میں حاضر ہوں
35:03میں حاضر ہوں
35:05میں حاضر ہوں
35:08میرے مولا
35:14رہے آباد پاکستان
35:18سکون
35:19سکون
35:24کا یہ
35:26گلستان
35:28ہو
35:30خدا
35:32یاد
35:34حکم
35:36رابو
35:39جو آمالا
35:42بھی
35:44مسلم
35:45شاہ
35:48شاہ
35:49صاحب نے حکم فرمایا
35:50کہ پھر پڑیے
35:51میں یہ دعا پھر
35:52عرض کرنے لگا ہوں
35:55رہے آباد پاکستان
36:02سکون کا یہ
36:05گلستان
36:08ہو
36:10خدا
36:12یادِ
36:14حکم
36:16رابو
36:18جو آمالا
36:20بھی
36:22مسلم
36:24ہوں
36:26دعا
36:28پوری
36:30ہو
36:32حسنی کی
36:33برائے
36:37سیدہ
36:39زہرا
36:41میں حاضر ہوں
36:45میں غازر ہوں
36:49میں غازر ہوں
36:51میں غازر ہوں
36:54میرے مولا
36:57میں حاضر ہوں
37:00ہوں
37:02میرے مولا
37:06میں غازر ہوں
37:10میرے مولا
Recommended
39:12
|
Up next