Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Fazail e Hajj | Episode 6

Topic: Hazrat Hajra (RA) | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Doc Naheed Abrar, Hafiza Ayesha | Sana Khuwan: Saadia Uzair Kazmi

#FazaileHajj #aryqtv #hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma alabayk
00:30Allahumma alabayk
00:34Allahumma
00:36آج کی توفیق ایک سادت ہے
00:41یہ سادت خدا کی رحمت ہے
00:46Allahumma alabayk
00:50Allahumma alabayk
00:53Allahumma alabayk
00:56Allahumma
00:58آج زمزم پیو تا وف کروں
01:03آبا زمزم پیو تا وف کروں
01:12अब तो बस दिल में यही हसरत है
01:20हज की तौफीक एक सादत है
01:26यह सादत खुदा की रहे हमत है
01:32आना जाना सफाओ मैं वापई
01:49आना जाना सफाओ मैं वापई
01:57हज की तौफीक एक सादत है
02:12यह सादत खुदा की रहे हमत है
02:17संगे अस्वद को चूमलू जाकर
02:34संगे अस्वद को चूमलू जाकर
02:43यह इरादा है यही नियत है
02:47हज की तौफीक एक सादत है
02:57यह सादत खुदा की रहे हमत है
03:02असके घर का तवाफू और नमाज
03:07असके घर का तवाफू और नमाज
03:20मेरे सब से बड़ी बड़ी बादत है
03:32हज की तौफीक एक सादत है
03:42यह सादत खुदा की रहे हमत है
03:47सब्हान लबे अलाहुमा लबे अलाहुमा लबे अलाहुमा
03:59सुभानल्ला, माशाल्ला, बारकल्ला, तकबलल्ला, अहसनती
04:08यह खुबसूरत आवाज और यह शादार आवाज
04:11सेदा सादिया उजार काजमी की आवाज में हुआ
04:15اور جناب
04:17لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک
04:28لبیک کی صداوں سے یہ بزم گونج رہی ہے
04:33انشاءاللہ گونجتی رہی گی
04:36اس دعا کے ساتھ
04:38کہ اللہم جعلنا من النساء السوالحات
04:42یا اللہ نیک اور سوالح خواتین کی جماعت میں
04:47ہم گندوں کو بھی شامل فرما دیجئے
04:51آج کا پروگرام شروع کر رہی ہوں
04:53آپ دیکھ رہے ہیں جناب
04:55اے آر وائے کیو ٹی وی کے بینر تلے
04:57یہ ہیوڈ ٹرانسمیشن جس کا سرنامہ ہے
05:01رحمان کے مہمان
05:04اور یہ جو اسپیشل سیگمنٹ ہے
05:06بہنوں کے لیے خواتین کے لیے
05:09تاکہ بیسک یونٹ آف دی فیملی
05:12گھروں کی بنیاد
05:13گھروں کی اکائی
05:14دین سیکھے
05:15جب ماں دین سیکھے گی
05:17تو پھر اس کی اولاد دین سیکھے گی
05:19اور جب آپ دین سکھا دیں گی
05:21تو دین آپ کی اولاد کو
05:23سب کچھ سکھا دے گا
05:24تو آج ہم جس عظیم ماں کا ذکر کر رہے ہیں
05:29آنا جانا صفاؤ مروہ پر
05:32حضرت حاجرہ کی سنت ہے
05:35آجر حاجر یا حضرت سیدہ حاجرہ
05:40رضی اللہ تعالی عنہ
05:42سلام اللہ علیہ کو
05:43ہمارا سلام ہو
05:46آپ مصر کے بادشاہ کی شہزادی ہیں
05:50آپ قناعت والی ہیں
05:52آپ استقامت والی ہیں
05:55آپ عظم و استقلال
05:58اور جرت حمت کے جو جذبے ہیں
06:03ان سے سرشار بھی ہیں
06:05اور جناب آپ ابو الانبیاء
06:09جد الانبیاء
06:10یعنی آپ سمجھ لیجئے
06:11امام الناس کی زوجہِ متحرہ ہیں
06:16آپ ان کی اہلیہ ہیں
06:18اور یہ فیضانِ نظر تھا
06:20یا کہ مکتب کی کرامت تھی
06:22سکھائے کس نے اسماعیل کو
06:25آدابِ فرزندی
06:27تو کردار سازی
06:28ان کی تربیت کرنے والی گود کس کی ہے
06:31اما حاجرہ
06:33رضی اللہ تعالی انہا کی ہے
06:36آج ان کا ذکر خیر ہوگا
06:38آج کی ماں آج کی بہنوں کو
06:41جنابِ حاجرہ کی زندگی سے
06:43آپ کی سیرتِ مبارکہ سے
06:45اپنی زندگی کو
06:47اپنی حیات کو
06:48سوارنے اور سدھارنے کے لیے
06:50موتی اکس کرنے
06:51ہم اپنی اولاد کے لیے
06:53ہم شکوا کر رہے ہوتے ہیں
06:54ہم گلے کر رہے ہوتے ہیں
06:55ہمارے بچے ایسے
06:56ہمارے بچے ویسے
06:57آپ کو بھی
06:58جنابِ حاجرہ کی طرح
06:59بننا پڑے گا
07:00پھر ہمارے گھروں میں بھی
07:02اسماعیل پیدا ہونا
07:04شروع ہو جائیں گے
07:05جناب
07:06تو آج ہمارے ساتھ
07:07جو سکولرز موجود ہیں
07:09ما شاء اللہ
07:10فضائلِ حج میں
07:10ہمیں جوائن کر رہی ہیں
07:12اور
07:12ہماری بڑی ہیں
07:14ہماری
07:15استاد ہیں
07:17ہم ان سے سیکھتے ہیں
07:18ہم انہیں پسند کرتے ہیں
07:20پروفیسر
07:21ڈاکٹر
07:22ناہید
07:23عبرار صاحبہ
07:24سخن پرور
07:25باکمال
07:26سلامت کر رہے ہیں
07:27سلام علیکم ورحمت اللہ
07:28ورحمت اللہ
07:29کیسی ہیں آپ
07:30مدہ میرے اللہ کا احسان ہے
07:32ما شاء اللہ
07:33اللہ آپ کو سلامت رکھے
07:34اور جناب فضائلِ حج کی
07:36جو دوسری مہمان ہیں
07:37ما شاء اللہ
07:38یہ بھی ایک
07:39میں سمجھتی ہوں
07:40ابھی عمر میں
07:41کچھ کم ہے
07:42لیکن
07:43اگر بات ہو
07:44کہ یہ حافظہ ہے
07:45اگر بات ہو
07:46کہ اس کا قرآن سے تعلق
07:48بیسیکلی فضائلِ حج میں
07:49ہم
07:50اللہ والوں کی
07:51یعنی اللہ کے محبوبین کی
07:53اداؤں کو
07:54دہرانے کی بات کر رہے ہیں
07:55تو اللہ کے جو
07:56محبوبین ہیں
07:57وہ اللہ والوں سے
07:58پیار کرتے ہیں
07:59وہ راضی برزا
08:00الہی ہوتے ہیں
08:01وہ ثابت قدم ہوتے ہیں
08:03وہ اللہ کی
08:04رضا کے علاوہ
08:05کوئی کام نہیں کرتے
08:06تو یہ قرآن سے
08:07تعلق بھی رکھتی ہیں
08:08اور ما شاء اللہ
08:09ان کے بچوں میں بھی
08:10ہمیں وہ تعلق
08:11وہ محبت
08:12وہ ان نظر آتا ہے
08:13ہم سلام عرض کرتے ہیں
08:15حافظہ
08:15عائشہ کو
08:16السلام علیکم
08:17کیسی ہوا
08:18علیکم السلام
08:18ورحمت اللہ
08:19الحمدللہ
08:19آج ذکر خیر ہو رہا ہے
08:21ہمیں تحریک مل رہی ہے
08:22موٹیویشن مل رہی ہے
08:23حضرت حاجرہ
08:24رضی اللہ تعالی
08:25انہا سے
08:26اور ہمارے ساتھ
08:28ہماری بہت پیاری بہن
08:29ہم سب کی پسندی دام
08:31ہم سب کی چہیتی
08:32ہم سب کی لادلی
08:33سیدہ سادیہ
08:35عزیر قازمی
08:36انہیں سلام عرض کرتے ہیں
08:36سلام علیکم ورحمت اللہ
08:38سادیہ کیسی ہیں آپ
08:39اللہ کا ویہ
08:40ماشاءاللہ
08:41بہت خوبصورت آغاز
08:42آپ کی جانب سے ہوا
08:43اور
08:43مزید کلام شامل کریں گے
08:45لیکن ابھی سوالات کا
08:46سلسلہ شروع کر رہے ہیں
08:47ہم چاہتے ہیں
08:48نوک صاحبہ
08:49حضرت حاجرہ کا
08:50مکمل تعرف پیش کیجئے
08:52عوض باللہ من الشیطان الرجیم
08:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:59حضرت بی بی حاجرہ کا
09:01ابتدائی نام
09:02حاجرہ تھا
09:03اور عربی زبان میں سے
09:05حاجر کہتے ہیں
09:06اور
09:08روایت کے مطابق
09:09ان کا
09:10مزید کپتی گھرانے سے
09:11تعلق تھا
09:12کیونکہ حضرت سہارہ
09:14بانچ تھی
09:14تو انہوں نے
09:15حضرت ابراہیم علیہ السلام
09:16سے کہا
09:17کہ آپ
09:18بی بی حاجرہ سے
09:19نکاح کر لیں
09:20تاکہ اللہ ہمیں
09:21اولاد جیسی نعمت
09:23عطا فرمائے
09:23تو حضرت ابراہیم علیہ السلام
09:26نے
09:26بی بی حاجرہ سے
09:27نکاح کیا
09:28اور اللہ تعالیٰ نے
09:30انہیں وفادار
09:31عطاد گزار بیٹا
09:33حضرت اسماعیل
09:34علیہ السلام
09:35عطا کیا
09:36سبحان اللہ
09:37دیکھیں جب حضرت
09:38ابراہیم علیہ السلام
09:39بی بی حاجرہ
09:40اور معصوم
09:41اسماعیل کو
09:42بیابان جنگل
09:44میں چھوڑ گئے
09:46تو بی بی حاجرہ
09:47نے کہا
09:48کہ اے ابراہیم
09:49یہاں تو
09:50نہ انسانوں کا
09:51وجود ہے
09:52نہ دانہ ہے
09:53نہ پانی ہے
09:54تم مجھے
09:55یہاں پر
09:55کس کے سارے
09:56چھوڑے جا رہے ہو
09:57تو حضرت
09:58ابراہیم علیہ السلام
09:59خاموش رہے
10:01پھر بی بی حاجرہ
10:02نے دوبارہ
10:02یہ سوال کیا
10:03کہ ابراہیم
10:05یہاں انسانوں
10:06کا وجود نہیں
10:07مجھے
10:08اور میرے
10:08معصوم
10:09بچے کو
10:09تم کس کے
10:10سارے
10:10چھوڑے جا رہے ہو
10:11تو حضرت
10:12ابراہیم علیہ السلام
10:13خاموش رہے
10:15پھر بی بی حاجرہ
10:16نے گرج کر
10:17کہا کہ
10:18ابراہیم
10:19بتاتے کیوں نہیں
10:20یا یہ میرے
10:21اللہ کا حکم ہے
10:23تو حضرت
10:24ابراہیم علیہ السلام
10:25نے کہا
10:26کہ ہاں
10:27یہ میرے
10:27اللہ کا حکم ہے
10:29تو گرج کر
10:30بولی
10:30چلے جو
10:31ابراہیم
10:32یہاں سے
10:32میں اور میرے
10:34معصوم
10:35بچے کا
10:35وارث
10:36پرورتگار
10:37عالم ہے
10:37لیکن
10:38نیدہ صاحبہ
10:39ہم اپنی
10:40عام زندگی میں
10:41چھوٹی چھوٹی
10:42باتوں پر
10:42پریشان ہو جاتے ہیں
10:44لیکن جو لوگ
10:45اللہ پر
10:46توقع رکھتے ہیں
10:47تو ان کا
10:48یہ ایمان ہوتا ہے
10:49کہ ہم
10:50بظاہر تو
10:51کمزور ہیں
10:52لیکن
10:53ایک بہت بڑی
10:53قوت
10:54ہمارے ساتھ
10:55ہے
10:55جو
10:56بی بی حاجرہ
10:59اپنے
11:00معصوم
11:01بیٹے کی
11:01پان کے لیے
11:02پانی کی
11:03تلاش میں
11:04کبھی
11:05صفہ کا
11:05چکر لگاتے ہیں
11:06کبھی
11:06مروہ کا
11:07چکر لگاتے ہیں
11:08یہ ایک
11:08ماں کی
11:09استرابی
11:09کیفیت
11:10تھی
11:10ماں کی
11:11ممتہ
11:11کا
11:11امتحان
11:12تھا
11:12کہ ایک
11:13ماں
11:13بچے کی
11:14پیدائیش
11:15سے لے کر
11:15پیدائیش
11:16کے
11:16بات کی
11:17ساری
11:18تکالیف
11:18اپنی
11:20ممتہ
11:21کی
11:21جھولی
11:21میں
11:22سمیت
11:22کر
11:22انہیں
11:23اپنی
11:23محبت
11:24کا
11:24وہ
11:24سایہ
11:25دیتی
11:25ہے
11:25جو
11:26رحمت
11:26خدا
11:27وندی
11:27بن کر
11:28ان کا
11:28ساتھ
11:29دیتا
11:29ہے
11:29تو
11:30دیکھیں
11:30جو
11:30اللہ
11:30کا
11:31ہو جاتا
11:31ہے
11:31پھر
11:33اللہ
11:33بھی
11:33اس
11:34کا
11:34ہو جاتا
11:35ہے
11:35اللہ
11:35تعالیٰ
11:36کو
11:36ان کی
11:36ایمانی
11:37طاقت
11:37پر
11:38اتنا
11:38پیار
11:38آیا
11:39کہ
11:39معصوم
11:40اسماعیل
11:41کی
11:41پھول
11:41جیسی
11:42ایڑیوں
11:42نے
11:43پہاڑوں
11:43کے
11:43موں
11:44کھول
11:44دی
11:44اور
11:45ایک
11:45پانی
11:46جاری
11:46ہوا
11:46جسے
11:47زمزم
11:47کہتے ہیں
11:48اور
11:48جب
11:49تک
11:49یہ
11:49کائنات
11:50قائم
11:50ہیں
11:50اس
11:51پانی
11:51کی
11:52شاق
11:52جاری
11:53اور
11:53ساری
11:53رہیں
11:54گی
11:54اور
11:54لوگ
11:55اس سے
11:55فیضیاب
11:56ہوتے
11:56رہیں
11:56گے
11:56پھر
11:57ہم
11:57میں
11:57یہ
11:58بات
11:58بھی
11:58کہوں
11:58بھی
11:58کہ
11:58کیا
11:59مرتبہ
11:59اللہ تعالی
12:00نے
12:00عورت
12:00کو
12:01دیا
12:01ہے
12:01کہ
12:02کسی
12:02بھی
12:02مرد
12:02کا
12:03کوئی
12:03حج
12:03یا
12:03عمرہ
12:04اس
12:04وقت
12:05تقبول
12:05نہیں
12:06ہو
12:06سکتا
12:06جب
12:07تک
12:07کہ
12:07وہ
12:08صفہ
12:08اور
12:08مروہ
12:09کے
12:09ساتھ
12:09چکر
12:10لگا
12:10کر
12:10بی بی
12:11حاجرہ
12:12کے
12:12اس
12:12عمل
12:13کی
12:13پیروی
12:14نہ
12:14کر
12:14لیں
12:14دیکھیں
12:15جب
12:15ہم
12:16بی بی
12:16حاجرہ
12:17کا
12:17ذکر
12:18کرتے
12:18ہیں
12:18تو
12:19ان کی
12:19صبر
12:20و
12:20استقامت
12:21عیسار
12:22و
12:22قربانی
12:23اور
12:23اہد و
12:24وفا
12:24کو
12:25سلام
12:25عقیدت
12:26پیش
12:26کرتے
12:27کیا
12:27بات
12:28ہے
12:28سبحان
12:28اللہ
12:29سبحان
12:29اللہ
12:30یعنی
12:30یہ
12:30اللہ
12:31والے ہیں
12:31اور
12:32ان سے
12:32اللہ کی
12:33وجہ سے
12:33پیار
12:33کیا جا
12:34رہا ہے
12:34اور
12:35یہ
12:35اپنی
12:35جانب
12:35سے
12:36کچھ
12:36کری
12:36نہیں
12:36رہے
12:36اللہ
12:37کا
12:37حکوم
12:38آتا ہے
12:38یہ
12:38راضی
12:39برزا
12:39الہی
12:39ہوتے
12:40توقل
12:40اللہ
12:41ہے
12:41اور
12:42وہ
12:42یہ
12:43سمجھ
12:43لیجئے
12:43کہ
12:44درجہ
12:44کمال
12:45پر
12:45ہے
12:45اور
12:46پھر
12:46اللہ
12:46نواز
12:47رہا ہے
12:47اور
12:47آج
12:47ہم
12:47ان کا
12:48ذکر
12:48کر
12:49رہے ہیں
12:49اللہ
12:49تبارک
12:50و
12:50تعالی
12:50ہماری
12:51سب
12:51بہنوں
12:51کو
12:51توفیق
12:52دے
12:52کہ
12:52ہم
12:53سیدہ
12:53حاجرہ
12:54رضی
12:54اللہ
12:55تعالی
12:55کا
12:56اس وقت
12:56سمجھیں
12:57اور
12:57اسے
12:57کسی
12:58طور
12:58ہم
12:59ان جیسا
12:59نہیں
12:59بن سکتے
13:00مگر
13:00کسی
13:00طور
13:01اپنی
13:01زندگیوں
13:02میں
13:02اس کو
13:02ایمپلیمنٹ
13:03کر سکے
13:03بریک
13:04لے رہے ہیں
13:04اپنی
13:04زبانوں
13:05کو
13:05درود
13:05پاک
13:05سے
13:06تر
13:06رکھ
13:06بسم
13:07اللہ
13:07الرحمن
13:07الرحیم
13:08السلام
13:08علیکم
13:09ورحمت
13:09اللہ
13:10جناب
13:11فضائل
13:11حج
13:11میں آج
13:12ہمارے
13:13لیے
13:13موٹیویشن
13:14ہے
13:15آج
13:15ہمارے
13:15لیے
13:16ترغیب
13:17ہے
13:17آج
13:18ہمارے
13:18لیے
13:18تحریک
13:19ہے
13:20ایک
13:20ماں
13:21کا
13:21کردار
13:22ہمیں
13:22دیکھنا
13:23ہے
13:23آج
13:24ہمیں
13:24ایک
13:24زوجہ
13:25کا
13:25ساری
13:26بیویاں
13:27دیکھ رہی
13:27ہیں
13:27نا
13:27وہ
13:28وائف
13:28جو
13:28اس وقت
13:28اپنے
13:29ٹی وی
13:29سیٹس
13:29کے
13:29آگے
13:30وائی
13:30کیو
13:30ٹی وی
13:30دیکھتی
13:31ہیں
13:31انہیں
13:32کیسی
13:32بیوی
13:33بننا
13:33ہے
13:34اہلیہ
13:35ہونے
13:36کا
13:36اہل
13:37ہونے
13:37کے
13:37لیے
13:38کن
13:39یعنی
13:40ایٹریبیوٹس
13:41کو
13:41کن
13:41qualities
13:42کو
13:42آپ
13:42کو
13:42اپنے
13:43اندر
13:43اپنانا
13:44ہوگا
13:44یہ
13:45جاننے
13:45کے
13:45لیے
13:45ہم
13:46حافظہ
13:47آئیشہ
13:47آپ
13:48کی
13:49سمتاریں
13:49ہیں
13:49اور
13:50ایک
13:52بیوی
13:52جو
13:52ہوتی
13:53ہے
13:53وہ
13:53اپنے
13:53شوہر
13:54کی
13:54رفیق
13:55ہوتی
13:55ہے
13:55دکھ
13:56درد
13:56میں
13:57نازو
13:57کا
13:57نام
13:58ہوتی
13:58ہیں
13:58لیکن
14:00کیسی
14:00پہاڑ
14:01جیسی
14:01مشکلات
14:02کا
14:02سامنا
14:02کر
14:03لیتی
14:03ہیں
14:03اور
14:04ہم
14:04دیکھ
14:05رہے
14:05ہوتے ہیں
14:05کہ
14:05عورت
14:07کسی
14:07سے
14:07کمزور
14:08نہیں
14:08ہے
14:08عورت
14:09بہت
14:09پاورفل
14:10ہوتی
14:10ہے
14:10طاقتور
14:11ہوتی
14:11ہے
14:11اور
14:12ہمیں
14:12یہاں
14:12آپ کا
14:12کردار
14:13نظر آتا
14:13ہے
14:14کہ
14:14آپ
14:15نے
14:15کڑی
14:15سے
14:15کڑی
14:16آزمائش
14:16ہیں
14:16اور
14:19آپ
14:19نے
14:19ان کا
14:20ساتھ
14:20دیا
14:20اور
14:21پھر
14:21یہاں
14:22حضرت
14:22سارہ
14:23کے
14:23حوالے
14:23سے
14:23ہوئی
14:23لیکن
14:24چونکہ
14:24ہم
14:24آپ
14:24کا
14:24ذکر
14:25کر
14:25رہے ہیں
14:25جب
14:26آپ
14:26کو
14:26چھوڑ
14:27کے
14:27جا رہے ہیں
14:28تو
14:28اللہ
14:29ہمیں
14:29ضائع
14:29نہیں
14:30کرے
14:30گا
14:30میں
14:30چاہتی
14:31ہوں
14:31وہ
14:31ایک
14:31بیوی
14:32ہونے
14:33کی
14:33حیثیت
14:33سے
14:33زوجہ
14:35ہونے
14:35کی
14:35حیثیت
14:35سے
14:36جو
14:36ان کا
14:36مقام
14:36و
14:37مرتبہ
14:37ہے
14:37جو
14:37ان کا
14:37کردار
14:38ہے
14:38اس پہ
14:39کلام
14:39کیجئے
14:39اعوذ
14:40باللہ
14:40من
14:40الشیط
14:41رجیم
14:41بسم
14:42اللہ
14:42الرحمن
14:42الرحیم
14:43اراد
14:44بھاپ
14:44کر
14:44فوراں
14:45نتیجہ
14:45بھیج
14:45دیتا
14:46ہے
14:46چھوڑی
14:47چلنے
14:47سے
14:47پہلے
14:48وہ
14:48دمبہ
14:48بھیج
14:49دیتا
14:49ہے
14:49اور
14:50میری
14:50چاہت
14:51کو
14:51وہ
14:51لفظوں
14:51تک
14:52پہنچنے
14:52ہی
14:52نہیں
14:53دیتا
14:53زبا
14:54کے
14:54خشک
14:54ہوتے
14:55ہی
14:55وہ
14:55دریا
14:55بھیج
14:56دیتا
14:56ہے
14:56اللہ
15:01تعالیٰ
15:01قرآن
15:01مجید
15:02وفرقان
15:02حمید
15:03میں
15:03سورہ
15:03بقرہ
15:04آیت
15:04نمبر
15:05124
15:05میں
15:06ارشاد
15:06فرماتا
15:06ہے
15:07اور
15:11جب
15:12ابراہیم
15:12کے
15:13رب
15:13نے
15:13انہیں
15:14کچھ
15:14باتوں
15:14کا
15:14حکم
15:15دیا
15:15تو
15:16انہوں
15:16نے
15:16اسے
15:16پورا
15:17کر
15:17دکھایا
15:18یعنی
15:19اللہ
15:19رب
15:20العزت
15:20نے
15:20اس
15:21کائنات
15:21کو
15:21تقلیق
15:22کیا
15:22تو
15:23کمو
15:23بیش
15:23سوالاک
15:24انبیاء
15:24اکرام
15:25کو
15:25بنایا
15:25اس
15:26دنیا
15:26میں
15:27اس
15:27کائنات
15:27میں
15:27اپنا
15:28پیغام
15:28دینے
15:29کے لیے
15:29جو ہے
15:29وہ
15:30بھیجا
15:30ہر
15:31نبی پر
15:31الگ
15:32الگ
15:32قسم کی
15:32الگ
15:33انداز
15:33میں
15:34آزمائش
15:34آئیں
15:34حضرت
15:35ابراہیم
15:36علیہ السلام
15:36کو
15:37اللہ
15:37رب
15:37العزت
15:37نے
15:38خلیل
15:38اللہ
15:38کا
15:38لقبت
15:39فرمایا
15:39اپنا
15:40دوست
15:40بنایا
15:41اور
15:41پھر
15:41آزمائش
15:42کا
15:42سلسلہ
15:43جاری
15:43ہوا
15:43اب
15:44جب
15:44آزمائش
15:45کا
15:45سلسلہ
15:45جاری
15:45ہوا
15:46تو
15:46بے
15:46شمار
15:46آزمائش
15:47آتی
15:47ہیں
15:47سب سے
15:48پہلی
15:49آزمائش
15:49کہ آپ
15:50اپنی
15:51اہلیہ
15:52کو
15:52بیابان
15:53جنگل
15:53میں
15:54ایک
15:54ایسی
15:54جگہ
15:55ہے
15:55کہ
15:55جہاں
15:56نہ
15:56کوئی
15:56چرند
15:57ہے
15:57نہ
15:57کوئی
15:57پرند
15:57ہے
15:58وہاں
15:58چھوڑ کر
15:59آ جاتے ہیں
15:59اور
16:00نہ
16:00صرف
16:00اہلیہ
16:01کو
16:01نہ
16:01صرف
16:01زوجہ
16:02کو
16:02چھوڑ کر
16:02آ رہے ہیں
16:02بلکہ
16:03آپ کے
16:04ساتھ
16:05ایک
16:05ننہ
16:05ماسوم
16:06ایک
16:06نومالود
16:06بچہ
16:07بھی
16:07ہے
16:07جو
16:08عمر
16:08کے
16:08کس حصے
16:09میں
16:09ملا
16:09ہے
16:09آپ
16:10یہ
16:10دیکھ
16:10دیر
16:14بعد
16:14دعاوں
16:15کے
16:15بعد
16:15ملا
16:15ہے
16:17آپ
16:17اسے
16:17چھوڑ کر
16:18آ رہے ہیں
16:19آپ
16:19ہجرت
16:20کر
16:20رہے ہیں
16:20آپ
16:20اسے
16:20چھوڑ کر
16:21آ رہے ہیں
16:21اور
16:22پھر
16:22کسی
16:22کے
16:22سہارے
16:23نہیں
16:23چھوڑ
16:23رب
16:23کے
16:24سہارے
16:24چھوڑ
16:24کر
16:24آ رہے ہیں
16:25یہ
16:25توقل
16:25یہ
16:27آپ
16:28کا
16:28یقین
16:28ہے
16:28یہ
16:30آپ
16:30کا
16:30کامل
16:30ایمان
16:31ہے
16:31اور
16:31جب
16:32بی بی
16:32حاضرہ
16:32پوچھ
16:33رہے ہیں
16:33اور
16:33حضرت
16:34ابراہیم
16:34جواب
16:35نہیں
16:35دے
16:35رہے
16:35اور
16:36پھر
16:36جب
16:36پوچھ
16:36تی
16:36ہیں
16:36کیا
16:37اللہ
16:37کے
16:37حکم
16:37سے
16:38چھوڑ
16:38رہے ہیں
16:38تو
16:38حضرت
16:39بی بی
16:41حاضرہ
16:42کہتی
16:42ہے
16:42کہ
16:42ٹھیک
16:42ہے
16:43جب
16:43اللہ
16:43نے
16:43حکم
16:43دیا
16:44ہے
16:44تو
16:44میں
16:44اللہ کی
16:44رضا
16:45میں
16:45راضی
16:45ہوں
16:45اللہ
16:46آپ
16:46نے
16:46کہ
16:47میہ
16:47بی بی
16:47ایک دوسرے
16:48کے
16:48ساتھی
16:48ہوتے
16:48ہیں
16:48تو
16:49قرآن
16:49کہتا
16:49ہے
16:49میا
16:52بی بی
16:53ایک دوسرے
16:53کا
16:53لباس
16:54ہے
16:54اور
16:54آپ
16:54دیکھیں
16:54کہ
16:54بی بی
16:55حاضرہ
16:55یہاں
16:56اس
16:56بات
16:56کو
16:56ثابت
16:57کرتی
16:57دکھائی
16:57دے
16:57رہی
16:58ہیں
16:58یہاں
16:58ڈگمگا
16:59نہیں
16:59رہی
17:01یہاں
17:01پر
17:01گھبرا
17:01کر
17:02بھاگ
17:02نہیں
17:02رہی
17:02بلکہ
17:03یہاں
17:03پر
17:03شانہ
17:04بشانہ
17:04کھڑی
17:04ہیں
17:05قدم
17:05سے
17:05قدم
17:06ملا
17:06کر
17:06کھڑی
17:06ہیں
17:06اور
17:06بتا
17:07رہی
17:07ہیں
17:07کہ
17:07میرا
17:07ایمان
17:08رب پر
17:08کتنا
17:08مضبوط
17:09ہے
17:09وہ
17:09یہ
17:10بتا
17:10رہی
17:10ہیں
17:10کہ
17:10اگر
17:11ابراہیم
17:11علیہ السلام
17:11کو
17:12اللہ
17:12نے
17:12اپنا
17:12دوست
17:13بنایا
17:13ہے
17:13تو
17:13میں
17:13اس
17:14رب کے
17:15دوست
17:15کی
17:16زوجہ
17:32میں
17:32آئی
17:32ہے
17:32ابھی
17:33وہ
17:33دوڑنے
17:34کی
17:34عمر
17:34کو
17:34پہنچی
17:35ہے
17:35ابھی
17:35تو
17:35چلنا
17:36شروع
17:36کیا
17:36ہے
17:37اور
17:37حضرت
17:37ابراہیم
17:38علیہ السلام
17:38کو
17:39خواب
17:39آتا
17:39ہے
17:39کہ
17:40کوئی
17:40اپنی
17:41قیمتی
17:41چیز
17:42کو
17:42قربان
17:42کرنا
17:43ہے
17:43بی بی
17:43حاضرہ
17:44سے
17:44کہتے ہیں
17:44کہ
17:45قیمتی
17:45چیز
17:46کو
17:46قربان
17:46کرنے
17:46کا
17:47حکم
17:47دیا
17:47جا
17:47رہا
17:47ہے
18:02اسماعیل
18:02علیہ السلام
18:03بھی
18:03یہ
18:03کہتے ہیں
18:03اور
18:03قرآن
18:04خود
18:04بتاتا
18:04ہے
18:05کہ
18:16ابھی
18:17تو
18:17دوڑنے
18:18کی
18:18عمر
18:18کو
18:18پہنچے
18:19ہیں
18:19اور
18:22جب
18:22کہا جاتا
18:23ہے
18:23کہ
18:24زباہ
18:24کرنے
18:25کا
18:25رب
18:25تبارک
18:25وطالعہ
18:26کی طرف
18:26سے
18:26حکم
18:27آیا
18:27ہے
18:27تو
18:27آپ
18:28اپنے
18:28سر
18:28کو
18:28تسلیم
18:29خم
18:29کرتے
18:30ہیں
18:30اور
18:30کہتے
18:30ہیں
18:30کہ
18:31رب
18:31نے
18:31حکم
18:31دیا
18:32ہے
18:32رب
18:33نے
18:33کہا
18:33ہے
18:33تو
18:33میں
18:34اس کی
18:34رضا
18:34میں
18:35راضی
18:35ہوں
18:35اور
18:35اے
18:36بجان
18:36آپ
18:37مجھے
18:37سابروں
18:37میں
18:37پائیں
18:38گے
18:38سبحان
18:38اللہ
18:39سبحان
18:39اللہ
18:40ماشاء
18:40اللہ
18:40بارک
18:41اللہ
18:41کیا
18:42پیاری
18:42بات
18:42ہے
18:43ما
18:43علامت
18:44ہی ہے
18:44نا
18:45بے
18:45لوسی
18:46کی
18:46بے
18:46غرضی
18:47کی
18:47خلوص
18:48کی
18:48محبت
18:49کی
18:50بہت
19:00بہت
19:01ہی
19:01پیاری
19:01نات
19:02ہوا
19:02بیٹھی
19:02ہیں
19:02اور
19:02وہ
19:02ہم
19:03دیکھ
19:03رہی
19:03ہیں
19:03ہم
19:04چاہتے
19:04ہیں
19:04کہ
19:04آپ
19:05ایک
19:05کلام
19:05شابر
19:06کی
19:06ہو
19:06مزاری
19:08مزاری
19:10مقدس
19:13پہ
19:14جب
19:15حاضری
19:17ہو
19:18میرا
19:21بھی
19:21نبی
19:22سے
19:23سلام
19:26عرض
19:27کرنا
19:28یہ
19:48کہنا
19:49کہ
19:49امت
19:52بے
19:53سہارا
19:54ہے
19:56بے
19:57چین
19:57وہ
19:58درد
19:59فرقت
20:01کا
20:01مارا
20:03یہ
20:04کہنا
20:05مدینے
20:07سے
20:07وہ
20:09دور
20:09رہ
20:10کہے
20:12پھر
20:13دربت
20:14صبح
20:16ہو
20:16شام
20:17عرض
20:18کرنا
20:19یہ
20:21کہنا
20:22مدینے
20:23سے
20:24وہ
20:25دور
20:26رہ
20:26کہیں
20:28کہیں
20:29پھرے
20:30دربت
20:31صبح
20:32ہو
20:32شام
20:34مرض
20:34کرنا
20:35ارے
20:37حاجیوں
20:38تم
20:39حرم
20:41جا
20:41رہی
20:43ہو
20:43میرا
20:45بھی
20:46نبی
20:47سے
20:48سلام
20:50مرض
20:51کرنا
20:52تڑپ
20:55تڑپ
20:55تاگ
20:56دل
20:56ارے
20:57برستی
21:00ہے آنکھیں
21:02برارہ
21:04زیارت
21:06ترستی
21:08ہے آنکھیں
21:09تڑپ
21:10تڑپ
21:12تاگ
21:13دل
21:14ارے
21:15برستی
21:17گئے آنکھیں
21:18برارہ
21:21زیارت
21:23ترستی
21:25ہے آنکھیں
21:27یہ کہنا
21:28بسارت
21:30سے
21:31محروم
21:33ہے
21:34وہ
21:35میری
21:37حالت
21:38غم
21:40تمام
21:41عرض
21:41کرنا
21:43ارے
21:44حاجیوں
21:46تم
21:47حرم
21:49جا
21:49رکھے
21:50ہو
21:51میرا
21:53بھی
21:54نبی
21:55سے
21:56سلام
21:58مرض
21:59کرنا
22:00یہ
22:03کہنا
22:03اسے
22:05کھ
22:06ہی
22:07دن
22:07لگی
22:08ہے
22:08صدا
22:11اُس
22:12کے
22:12ہوں
22:12جو
22:13پہ
22:14نان
22:15نبی
22:16ہے
22:17بلاوے
22:19کا
22:20وہ
22:20منتظر
22:22ہے
22:23خدا
22:24رہا
22:27اسے
22:28بھی
22:28ملے
22:29ازن
22:30عمر
22:32ذکر
22:32نہ
22:33ارے
22:35حاجیوں
22:37تم
22:38حرم
22:39جا
22:39رہے
22:41ہوں
22:42میرا
22:43بھی
22:44لبی
22:45سے
22:46سلام
22:48ارز
22:48کرنا
22:49مزار
22:51مقدس
22:53پہ
22:54جب
22:55حاضری
22:56ہو
22:57میرا
22:59میرا
23:00میرا
23:00میرا
23:01لبی
23:01سلام
23:05ارز
23:06کرنا
23:07بریک لے رہے ہیں اپنی زبانوں کو درود پاک سے تر رکھئے اللہ
23:11بسم اللہ
23:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:12السلام علیکم ورحمت اللہ
23:14حج بیت اللہ
23:16سفر عشق و محبت
23:18اللہ کے نیک بندوں کی محبت دل میں اجاگر کرنا اور اسی کی چھوٹی سی کابش اور سعی کر رہے ہیں اور یہ پورا گھرانہ بسکلی جو اسوسییٹڈ ہے نا حج کے ساتھ یہ بڑے اللہ والے ہیں اور چاہے ذکر ہو امام الناس کا چاہے ذکر ہو حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا یا ذکر ہو
23:41زوجہ متحرہ کا سیدہ حاجرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا یا پھر ذکر ہو ان کے صاحب زادے کا ماشاءاللہ آپ میں آپ کی سمتہ ہوں گی اور آپ مجھے تربیت اولاد اور یہ جو کردار سازی ہے وہ جو شخصیت سازی ہے اس میں جو ماں کا کردار ہوتا ہے اور ایسی عظیمہ تو کس طرح سے آپ اپنے خوبصورت انداز میں ہمیں سمجھائیں گی
24:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نشات فرمایا کہ جو اپنی اولاد کو ایک لفظ عدب کا سکھائے ایک سا خیرات کرنے سے بہتر ہے
24:20سبحان اللہ
24:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نشات فرمایا کہ اللہ جب جس کو اولاد جیسے نعمت عطا فرمائے چاہے وہ بیٹا ہو چاہے وہ بیٹی ہو ان کی اچھی تربیت کرے انہیں زیور تعلیم سے آراستہ کرے انہیں نبی سے محبت کرنا سکھائے اہلِ بیت سے محبت کرنا سکھائے احکام شریعت کی اتباہ کرنا سکھائے تو جنت میں جائے گا
24:42سبحان اللہ
24:42دیکھیں عردہ صاحبہ عورت نبی نہیں نبی کی ماں ضرور ہے
24:47پیغمبر نہیں پیغمبر کی ماں ضرور ہے
24:52ایک ماں اچھی ہو جائے تو پورے خاندان کی تربیت اچھی ہو جاتی ہے
24:57ایک ماں دیندار ہو جائے تو پورے خاندان دیندار ہو جاتا ہے
25:03اللہ اور اس کے رسول کے ذکر کی طرف جو ہے وہ راغب ہو جاتا ہے
25:08تو بی بی حاجرہ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ایسی تربیت کی
25:13اور اپنے عمل سے انہیں مشکلات پر صبر کرنا سکھایا
25:18انہیں توقع کرنا سکھایا
25:20انہیں یہ سکھایا کہ ہر حال میں اللہ کی رضا پر راضی رہو
25:25جو اللہ کی رضا پر راضی رہتا ہے
25:28تو پھر کامیابی اس کا مقدر ہوتی ہے
25:31اور اللہ کے مقارب بندوں میں اس کا شمار ہونے لگتا ہے
25:34اللہ ان کے درداد بلند کرتا ہے
25:37اللہ انہیں اپنا دوست رکھتا ہے
25:39اور آپ یہ دیکھیں کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
25:43تین دن تقواب میں دیکھا کہ اپنی جان سے زیادہ پیاری چیز
25:47اللہ کی راہ میں قربان کرو
25:49حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سوچا کہ جان سے زیادہ پیاری چیز
25:54تو میرا بیٹا حضرت اسماعیل ہے
25:57دیکھیں میں یہاں بھی کر دوں کہ یہاں بھی تربیت بول لی ہے
26:01کہ اللہ کے حکم کے آگے سارے رشتے ناتے دولت
26:05ہمارا سب بے معنی ہو کر رہ جاتا ہے
26:07چاہے وہ اعلاج جیسی نعمت کیوں نہ ہوں
26:10اب دیکھیں بیٹے کی بھی اطاعت اور فرما برداری دیکھئے
26:14انہوں نے بیٹے کو بلا کے کہا
26:16کہ میں تمہیں اللہ کی راہ میں قربان کرنا چاہتا ہوں
26:18اعلاج جیسی چیز
26:19پھر بیٹے کی اطاعت دیکھیں تربیت بول رہی ہے
26:22ندا صاحبہ
26:22اور کہتے ہیں کہ ابا جان جب آپ میرے گردن پر چھوڑی پہنے تو اپنی آنکھوں پر پٹی بان دیجئے
26:28یعنی یہ باپ کی بھی محبت کا امتحان ہے
26:31ماں کی محبت کے ساتھ ساتھ
26:33اور کہا کہ میرا چہرہ ادھر کر دیجئے
26:35یعنی بے رغبتی وارا معاملہ نہیں ہے
26:37دل کی گہرائی
26:38دل کی گہرائی
26:38دل کی دتوں کا سفر ہے
26:41محبتوں کا سفر ہے
26:42چاہتوں کا سفر ہے
26:44پھر اس کے بعد دیکھیں کہ
26:45کہتے ہیں کہ بجان میرا مو در کر دے
26:47کہ ایسا نہ ہو
26:48کہ میرے چہرے پہ نظر پڑے
26:50اور آپ اللہ کے حکم کو ادا نہ کر پائیں
26:52اللہ کو اتنا پیار آیا
26:55کہ اس کی جگہ ایک اچھا سا دنبا جو تھا
26:57وہ دبا کر آ دیا
26:58اور پھر دیکھیں کہ اس میں بھی بی بی
27:00حاجرہ کی تربیت بول رہی ہے
27:02کہ جو اپنی اولاد کی اچھے طریقے سے تربیت کرتا ہے
27:07انہیں دین اسلام کے اصول بتاتا ہے
27:10کہ دین اسلام کی سربلندی اور سرفرازی کے لیے
27:14ہمیں کسی بھی قسم کے قربانی سے دریغ نہیں کرنی چاہیے
27:18تو دیکھیں کہ پھر اللہ
27:19اولاد کے بھی درجات بلند کرتا ہے
27:21ماں باپ کے درجات کے ساتھ
27:23کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو
27:26زبی اللہ کا لقب دیا
27:27پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ذریعت سے
27:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
27:34آخری رسول بنا کر بھیجا
27:37اور جب بھی قربانی کا موقع آتا ہے
27:39تو وفاداری کا ذکر آتا ہے
27:42عطاعت و فرما برداری کا ذکر آتا ہے
27:45تو ہم حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
27:47عطاعت وفاداری کو
27:49سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں
27:51اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں
27:53کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک اور سوالِ
27:56اولاد عطا فرما
27:57جو ماں باپ کی بھی خدمت کرے
27:59جو اپنے دین سے بھی محبت کرے
28:01اور اسلام کے لیے اور اپنے دین کے لیے
28:04اپنا سب کچھ قربان کرنے سے دریغ نہ کرے
28:07یا اللہ آج سب ماں کو
28:09سیدنا اسماعیل علیہ السلام جیسے بیٹے عطا ہوں
28:13جن کے بیٹے موجود ہیں
28:14ان کو آپ کے نام کی برکت سے
28:16ایسی صحبت اور ایسی زندگی گزارنے کی
28:19توفیق عطا ہوں
28:20میں آپ کی اسم تاری ہوں
28:22اور حافظہ عائشہ
28:24بہت اچھی آپ بھی گفتگو کرتی ہو بیٹا
28:27مجھے یہ بتاؤ
28:28کہ جب بات ہو رہی ہے
28:30سیدہ حاجر
28:33یا حاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
28:35تو ایک ماں کی ادا
28:37آپ یہ دیکھیں
28:39یہ سفر عشق و محبت ہے نا
28:41اللہ کو اتنی پسند آگئی
28:43کہ اسے جاری فرما دیا
28:45رہتے دنیا تک کہ مسلمان اور
28:47مرد حضرات بھی کر رہے ہیں
28:49خواتین نہیں کر رہی مرد حضرات بھی اس کو
28:51دہر آ رہے ہیں
28:52اور جناب حاجر عمرہ ہو گئی نہیں
28:54جب تک سعی نہیں ہوگی
28:55یہ کتنی محبت بھری داستان ہے
28:58لیکن جب ہم بات کر رہے ہیں
29:00آپ کے حوالے سے
29:01تو آپ اس کو کس طرح سے ریلیٹ کریں گی
29:04حضرت حاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
29:07اور آج کی عورت کے لئے
29:09کون سے میسیجز ہیں
29:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:12بہت شکریہ
29:13آقا علیہ السلام نے فرمایا
29:15جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے
29:19تو ایسے ہی تو جنت کو ماں کے قدموں کے نیچے نہیں رکھ دیا
29:22ہمیں تاریخ بتا رہی ہے
29:24کہ کس طرح ایک ماں کی جو ممتہ ہے
29:27وہ امنٹ کراتی ہے
29:28کس طرح ایک ماں اپنی ممتہ کے لیے
29:32صفا اور مروہ کے چکر لگاتی ہے
29:35لیکن جب ہم اس تاریخ کو پڑھتے ہیں
29:37تو کیا یہ چکر صرف اس لیے تھا
29:39کہ بیٹا جو ہے وہ پیاس کے شدت سے رو رہا ہے
29:42نہیں
29:42یہ اللہ پر توقل کی وجہ سے چکر لگا تھا
29:46یہ جو آپ نے
29:47اللہ پر کامل ایمان رکھا
29:49جو آپ نے صبر و شکر رکھا
29:52تو بہن
29:52ہمیں پتا ہوتے نا کوئی آنے والا ہے
29:55تو ہم بھاگ بھاگ کے دروازے کی طرف جاتے ہیں
29:57یعنی یقین ہوتا ہے
29:58یہاں آپ یقین دیکھیں
30:00وہ دوڑ دوڑ کے دیکھ رہی ہیں
30:01کوئی آئے گا
30:02کوئی آئے گا
30:03مدد آئے گی
30:03اللہ کی جو
30:04آپ نے صبر و شکر کا پیغام دیا
30:06ہمارے آج صبر نہیں کیا جاتا
30:08شکر نہیں کیا جاتا
30:10آج کی ماں صبر نہیں کرتی
30:12شکر نہیں کرتی
30:12آپ دیکھیں کہ
30:13ایک ننہ معصوم بچہ
30:15ایڑیاں رگڑ رہا ہے
30:16آپ صفہ و مروہ کے چکر لگا رہی ہیں
30:18آپ صبر و شکر کی مثال قائم کر رہی ہیں
30:21آپ استقامت کی مثال قائم کر رہی ہیں
30:23آپ سب سے بڑی مثال
30:25کوشش کی قائم کر رہی ہیں
30:26جہدے مسلسل کی قائم کر رہی ہیں
30:28کہ آپ رک نہیں رہی ہیں
30:30آپ ہار نہیں مان رہی ہیں
30:31کیوں آپ جانتی ہیں
30:32کہ جس کے سہارے
30:33میرے شہر نے مجھے چھوڑا ہے
30:35وہ یقیناً مدد بھیجے گا
30:37اور پھر وہاں کیا ہوتا ہے
30:38کہ وہاں زمزم جاری ہو جاتا ہے
30:40پھر وہاں پر وہ پانی بے اٹھتا ہے
30:42کہ جسے آج تک ہم پیتے ہیں
30:45اور اس پانی سے اچھا کسی پانی کو قرار نہیں دیا جاتا ہے
30:48اور جب ہم یہ دیکھتے ہیں
30:50کہ کس طرح آپ نے قربانی دی ہے
30:52کس طرح بیٹے قربانی دے رہا ہے
30:54بیٹا جو ہے وہ قربانی دے رہا ہے
30:55کس طرح باپ نے قربانی دی
30:57تو رہتی دنیا تک
30:59آپ کی
31:00آپ کے بیٹے کی
31:01اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جو قربانی ہے
31:05جو آپ تینوں نے
31:06اللہ کے دین کو اللہ کی زمین پر قائم کرنے کے لیے دی
31:10اللہ رب العزت نے صلاح بھی دیا ہے
31:13ہم یقین کرتے نا
31:15توقل کرتے تو ہم سمجھتے ہیں
31:16شاید ہمیں صلاح نہیں ملے گا
31:17لیکن ہمیں یہ پیغام ملتا ہے
31:19ہمیں یہ میسج ملتا ہے
31:20ہمیں یہ پتہ لگتا ہے اس تاریخ سے
31:22کہ جب ہم اللہ پر توقل علی اللہ کرتے ہیں
31:25جب ہم اللہ پر کامل یقین رکھتے ہیں
31:27جب ہم اس کی راہ میں اپنے آپ کو قربان کر دیتے ہیں
31:30تو پھر وہ ہمیں ایسا عجر
31:32ایسا صلاح عطا فرماتا ہے
31:35کہ رہتی دنیا تک
31:36تمام امت مسلمہ کے لیے
31:39صفاء و مروعہ کو
31:40اتنا لازم قرار دے دیا
31:42کہ جب آپ حج اور عمرہ کرنے جاؤ گے
31:44صفاء اور مروعہ نہ کرو
31:45تو آپ کا حج اور عمرہ
31:47مکمل نہیں ہو سکتا ہے
31:49پھر ایسا صلاح اور ایسا مقام عطا کیا
31:53کہ رہتی دنیا تک
31:55جب تک کہ قیامت نہیں آ جائے گی
31:58ہر سال ہم ان کی یاد میں ان کے دن کو مناتے ہیں
32:01ہر سال ہم انہیں سلام عقیدت پیش کرتے ہیں
32:04ہر سال ہم اس کا تذکرہ کرتے ہیں
32:06وہ کہتے ہیں نا
32:07کہ جو لوگ دنیا میں
32:08اللہ کا ذکر کیا کرتے ہیں
32:10اللہ کے خاطر
32:11اپنی زندگیوں کو قربان کیا کرتے ہیں
32:14تو ان کے جانے کے بعد
32:16پھر اللہ لوگوں سے
32:17ان کا نام جو ہے نا وہ کہلواتا ہے
32:20اور اللہ ان سے
32:21اللہ والوں کا نام کہلواتا ہے
32:23کیا بات ہے
32:25یعنی یہ اہل اللہ کی جماعت ہے
32:27Yes, Allah's laws are Elohim, Allah's law are not.
32:57there are mothers there
32:59and when they are in the world
33:01when they are in the world
33:03then in the heart
33:05and in fact
33:07the love of love
33:09is in the same way
33:11with their own
33:13and they are in the same way
33:15and you can understand
33:17that the love of love
33:19which is the love
33:21which is the love
33:23which is the love
33:25that would be may be
33:27ma'a
33:28s'mon
33:30ma'a
33:32ma'a
33:35peace
33:37my
33:38ma'a
33:40my
33:42ma'a
33:44my
33:47ma'a
33:48ma'a
33:50ma'a
33:52ma'a
33:53ma'a
33:54ma'a
33:55I will not be able to live in my own home
34:06I will not be able to live in my own home
34:14I will not be able to live in my own home
34:25I will not be able to live in my own home
34:31I will not be able to live in my own home
34:37What I have sent hoя my own home
34:43I will not be able to live in my own home
34:50I will not be able to live in my own home
34:56मैं मुदत से इस आस पर जी रही हूँ
35:06वो शेगर हरान वो हो
35:13मदीने की गलिया वो अरफत का दिर
35:23मिना की वो राती मैं असर कभी हो
35:34मुझे सार जलवे मैं असर कभी हो
35:41हमें सार जलवे मैं मुदत से इस आस पर जी रही
35:52नहीं हूँ नहीं भरो रुसा कोई
36:03जिन्दगी का उसी को खबर है वो सब जानेता है
36:18बुला लेगा मुझे को वो मरने से पैगे ले बुला लेगा सब को
36:29वो मरने से पैगे ले मैं मुदत से इस आस पर जी रही हूँ
36:40खुदा कब बुला ले मुझे अपने घर में मुदत से इस आस पर जी रही हूँ
37:04बुला लेगा मुदत से इस आस पर जी रही हूँ

Recommended