- 5/29/2025
Fazail e Hajj | Episode 1
Topic: Hajj Ki Fazilat | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Doc Naheed Abrar, Zarmina Nasir | Sana Khuwan: Fizza Makhdoom
#FazaileHajj #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Hajj Ki Fazilat | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Doc Naheed Abrar, Zarmina Nasir | Sana Khuwan: Fizza Makhdoom
#FazaileHajj #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I am a Christian, I am a Christian.
00:30Aqabal mulk la sharikan haazir hai tere
00:38Dari baar mein hum
00:42Hazir hai tere
00:45Dari baar mein hum
00:49Allaha karam
00:52Allaha karam
00:55Allaha karam
00:58Allaha karam
01:01Deti hai sada
01:04Ye chashminam
01:07Deti hai sada
01:10Ye chashminam
01:13Allaha karam
01:16Allaha karam
01:19Allaha karam
01:22Allaha karam
01:25Aqabat se her eke garda kum hai
01:34Her ankh na damat se nam hai
01:40Her ankh na damat se nam hai
01:46Her cheher pe hai hai
01:49Aqabat se her eke hai
01:55Aqabat se her eke hai
01:56Aqabat se her eke hai
01:58Allaha karam
02:00Allaha karam
02:02Allaha karam
02:04Allaha karam
02:06Allaha karam
02:07Allaha karam
02:10Allaha karam
02:11Allaha karam
02:13Allaha karam
02:14Allaha karam
02:16Allaha karam
02:18Allaha karam
02:23Allaha karam
02:33और जिन लोगों पे है नाब तेरा उन लोगों में लिख दे दाइम मेरा
02:53महिशर में बीरा रह जाएं भरम
03:04Allaha Karam Allaha Karam Allaha Karam Allaha Karam Allaha Karam
03:18और हर साल तलब फरमा मुझको
03:23हर साल तलब फरमा मुझको
03:29हर साल ये शहर दिखा मुझको
03:35हर साल तलब फरमा मुझको
03:40हर साल तलब फरमा मुझको
03:48हर साल ये शहर दिखा मुझको
03:55हर साल ये शहर दिखा मुझको
04:01हर साल करो मैं तवा फर हरम
04:08Allaha Karam Allaha Karam Allaha Karam
04:24हासर है तेरे दर बार में हम
04:35Allaha Karam Allaha Karam Allaha Karam Allaha Karam Allaha Karam
04:49आउद।
05:08याजि तमाम तारीफیں
05:10अलाह रब लज़त के लिए हैं
05:12जिसने हमें हिदायत की रख दिखाई
05:14और अगर लाह हमें हिदायत की राह ना दिख़ाए
05:18تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
05:20تمام تر درود و سلام ہوں اللہ کے حبیب
05:23سید الانبیاء
05:24امام الانبیاء
05:26حضور جان عالم
05:28صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر
05:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:36جناب ماہ ذلحجت الحرام
05:41یہ حرمت والے دس دن
05:44اس کی راتیں
05:46اس کے دن
05:47اللہ تعالیٰ کے یہاں
05:51عظمت والے ہیں
05:52شرف والے ہیں
05:53بزرگی والے ہیں
05:55تو کوشش کیا کرنی ہے
05:57اللہ تعالیٰ کی رضا
06:00اور اس کی خوشنودی کے حصول کے لیے
06:03کوشش سائی شروع کر دیجئے
06:06اللہ تعالیٰ کے قرب کی
06:09تقرب کی نیت کیجئے
06:11اور ہر کام خالصا لوجہ اللہ
06:14اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے
06:17کہ لوگوں پہ
06:18اللہ تعالیٰ کا حق ہے
06:21کہ جو صاحبِ استطاعت ہو
06:23یعنی آزاد ہو
06:25آقل ہو
06:26بالغ ہو
06:27اور تندرست ہو
06:28صاحبِ استطاعت ہو
06:30تو وہ
06:31سورہ آل عمران کی
06:33اس آیت کے
06:34اکارڈنگ
06:34وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِسْتَطَعَ لَيْ سَبِيلًا
06:38اللہ کے گھر کا حج کرے
06:41تو جناب
06:41اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ
06:44ہیوج
06:44ٹرانسمیشن ہے
06:45فضائلِ حج
06:46اس پروگرام کا سرنامہ ہے
06:48یعنی آج
06:49جو میں پروگرام آج سے جو میں شروع کرنے جا رہی ہوں
06:52اور یہ
06:52رحمان کے مہمان
06:54ہماری خصوصی
06:55حج
06:56ٹرانسمیشن ہے
06:57تو ہمارے ساتھ رہیے گا
06:58ہم نے
06:59کوشش یہ کی ہے
07:00اہد یہ کیا ہے
07:01عظم یہ کیا ہے
07:03کہ ہماری بہنوں کو
07:04ہماری ماں کو
07:05بیسک یونٹ آف دی فیملی کو
07:07جیسے میں ہمیشہ کہتی ہوں
07:08کہ بہنوں کو دین سیکھنا ہے
07:10اور اس سے جناب آپ
07:12اگر واقف کار ہوں گی
07:13روش ناسی آپ کو ملے گی
07:15تو آپ اپنی
07:16متعلقین کو
07:17اپنی اولاد کو سکھائیے گا
07:18اور جب آپ اپنی اولاد کو دین سکھا دیں گی
07:21تو پھر دین ان کو
07:22سب کچھ سکھا دے گا
07:23اور یہ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے
07:26ایک ہے
07:27یعنی حج بیت اللہ
07:29یہ سفر عشق و محبت ہے
07:32یہ پیشتر
07:33یعنی پچھلے گناہوں کی
07:35بخشش کا سامان ہے
07:37یہ مالی اور بدنی عبادات کا
07:39مجموعہ ہے
07:41پانچ دن ہیں
07:42اور جناب پانچ مقامات ہیں
07:45اور سات کام ہیں
07:47جو اس میں کیے جاتے ہیں
07:48گائے گائے ہماری کوشش ہوگی
07:50کہ ہم مختلف ٹاپکس کو
07:51سیلیکٹ کریں
07:52یعنی میری مراد تواف سے ہے
07:54سعی سے ہے
07:55میری مراد جناب رمی سے ہے
07:58میری مراد جناب اس میں قربانی سے ہے
08:02میری مراد اس میں وقوف سے ہے
08:04وقوف مزدلفہ
08:05وقوف عرافہ
08:07ہم سب پہ کلام کریں گے
08:08حلق پہ کلام کریں گے
08:09یعنی تقصیل جو خواتین کے لیے
08:11قصر اور مردوں کے لیے
08:12جو افضل ہے
08:13حضور نے تین مرتبہ
08:14اسے اختیار فرمایا
08:15یعنی حلق
08:15تو آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
08:17اور آج ہمارا پہلا پروگرام ہے
08:20ہمارے جو مہمان ہیں
08:21ان کو بھی ویلکم کرتے ہیں
08:23اور آج ہم حج ہی کی تعلق سے
08:24یعنی حج کی فضیلت
08:26حج کی فرضیت
08:27اور اہمیت پہ کلام کریں گے
08:28اور جو میرے پینلسٹ ہیں
08:30جو سکولرز میرے ساتھ موجود ہیں
08:32ماشاءاللہ
08:33میری پہلی مہمان سکولر
08:34سخن پرور ہیں
08:36بلند مرتبہ ہیں
08:37ہم پروفیسر
08:38ڈاکٹر
08:39ناہی دبرار کو
08:40سلام مز کرتے ہیں
08:41سلام علیکم آپ پا
08:42وعلیکم اسلام ندا
08:44آپ کو ویلکم کرتے ہیں
08:45اور ماشاءاللہ
08:47مسائلت بھی ہو رہی ہے
08:48کہ اتنی خوبصورت
08:50ہماری فضائل حج کے انوان سے
08:51جو سیریز شروع ہم کرنے جا رہے ہیں
08:53پہلا پروگرام ہم آپ کے ساتھ کر رہے ہیں
08:55شکریہ آپ
08:56ماشاءاللہ
08:56اور جو ہماری دوسری مہمان سکولر ہیں
08:59ماشاءاللہ
09:00نوجوان نسل کا یہ بہت اچھا نام ہے
09:03بہت خوشگوار اضافہ ہیں
09:05اور بہت خوبی کے ساتھ آپ
09:07گفتگو کرتی ہیں
09:08ہمارے ساتھ
09:09زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
09:12بھی تشریف فرمائیں
09:13سلام مرز کرتے ہیں
09:14سلام علیکم
09:15وآلیکم السلام
09:16مینہ کیسی ہیں آپ
09:17ماشاءاللہ
09:17آپ دونوں کو
09:19میں ان مبارک ایام کی
09:21یعنی جو ماہِ ذوالحجت الحرام
09:22شروع ہوا ہے
09:23اس کی مبارک بات پیش کرتے ہیں
09:24مبارک بہت
09:25اور خوبصورت آواز
09:27ماشاءاللہ
09:28یہ بھی خوبصورت سی
09:30میں کہوں گی
09:31پیاری سی بچی ہے
09:32جس نے بہت خوبی کے ساتھ
09:34اور بڑی عقیدت اور محبت کے ساتھ
09:36یہ کلام پیش کیا
09:37اور ان کا نام ہے
09:39فضہ مقدوم
09:40اور ہم انہیں سلام مرز کرتے ہیں
09:42سلام علیکم
09:43کیسی ہیں آپ
09:44ماشاءاللہ
09:45بیٹا آپ کو بھی مبارک ایام مبارک ہوں
09:47اور
09:47ہم سوالات کا سلسلہ
09:50آپ پر شروع کرتے ہیں
09:51حج دین اسلام کے
09:52اہم اور بنیادی
09:54ارکان میں سے ایک ہے
09:56اہم ترین رکن
09:57اس کی فضیلت
09:58اور اس کا جو بیگراؤن ہے
10:00جو پس منظر ہے
10:01اس پہ
10:01یعنی تاریخی اہمیت پہ
10:02آپ روست
10:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
10:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:10تمام تعریفیں
10:12خدا بزرگ و برتر کے لیے
10:14جس نے اپنے حرمت والے گھر
10:17خانہ کعبہ کا حج
10:18ہم پر فرض کیا
10:20اور اپنی انعیت
10:22و مہربانی سے
10:23اسے صاحبِ استطاعت
10:24لوگوں کے لیے
10:25فرض قرار دیا
10:27یہ لازم قرار دیا
10:28دیکھیں یوں تو
10:30اللہ تعالیٰ نے
10:30اپنی ہر عبادت پر
10:32انعیت رحمت
10:33عجر و ثواب
10:34کا وعدہ رکھا ہے
10:35لیکن حجِ بیت اللہ
10:38کی شاہ نرالی ہے
10:39گویا حج
10:41دبستانِ عبدیت
10:42کا وہ آخری نصاب ہے
10:44جس پر
10:45اللہ کی
10:46رضا اور خوشنودی
10:47کی آخری
10:48سند حاصل ہوتی ہے
10:49قرآن پاک میں
10:51اللہ تعالیٰ
10:51اشارت فرماتا ہے
10:52کہ تم پر لوگوں
10:53اللہ کا حق ہے
10:54کہ جو اس کی طرف
10:55لا چلنے کی
10:56قدرت رکھتا ہو
10:57اسے چاہیے
10:58کہ وہ حج کرے
10:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:03نے اشارت فرمایا
11:04کہ حجِ مبرود کا بدلہ
11:06تو صرف جنت ہے
11:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:10اشارت فرمایا
11:11کہ جو قابط اللہ میں
11:12داقل ہو گیا
11:12نیکی میں داقل ہو گیا
11:14اور گناہوں سے پاک ہو کر
11:16مغفرت پا گیا
11:17حاجی لوگ ندہ
11:19اللہ کے مہمان ہوتے ہیں
11:20جب اللہ سے کوئی دعا کرتے ہیں
11:23تو اللہ انہیں قبول کرتا ہے
11:24اگر مغفرت طلب کرتے ہیں
11:27تو اللہ انہیں بخش دیتا ہے
11:29حاجی لوگ
11:30اللہ کے مہمان ہوتے ہیں
11:31اللہ ان پر
11:32ایک سو بیس رحمتیں
11:34نازل فرماتا ہے
11:35ساٹھ رحمتیں
11:36ان لوگوں کے لیے
11:37جو تواف کرتے ہیں
11:38چالیس رحمتیں
11:39ان لوگوں کے لیے
11:40جو وہاں نماز پڑھتے ہیں
11:42اور بیس رحمتیں
11:43ان لوگوں کے لیے
11:44جو صفحانہ کعبہ کو دیکھتے ہیں
11:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:50نشات فرمایا
11:51کہ حرم کی ایک نیکی
11:53ایک لاکھ نیکی کے برابر ہے
11:55تو ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:58کے خدمت میں حاضر ہوا
11:59اور کہنے لگا
12:00کہ یا رسول اللہ
12:01اگر کوئی پیدل حج کرے
12:03تو اس کے لیے کتنا عجر و ثواب ہے
12:06تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:10نے اشارت فرمایا
12:11کہ اللہ تعالیٰ ہر قدم کے بدلے
12:14اس کے نام آمال میں
12:15ساتھ نیکیاں لکھتے رہیں گے
12:17جب اللہ تعالیٰ نے
12:18حضرت آدم علیہ السلام کو
12:20زمین پہ اتارا
12:21تو کم دیا
12:22کہ اللہ کی عبادت کے لیے
12:24گھر بناو
12:24تو انہوں نے فرشتوں کے ساتھ
12:26مل کر
12:27اللہ کی عبادت کے لیے
12:28گھر بنایا
12:29پھر اللہ تعالیٰ نے
12:30حضرت ابراہیم علیہ السلام
12:31کو حکم دیا
12:32کہ اپنی بیٹے
12:34حضرت اسماعیل علیہ السلام
12:35کے ساتھ مل کر
12:36خانہ کعبہ کی تعمیر کرو
12:38اور لوگوں کو
12:39حج اور طواف کے لیے بلاو
12:41لوگوں کو
12:42اللہ کی عبادت کے لیے بلاو
12:44لیکن وہاں پر
12:45عبادت کے بجائے
12:46تین سو ساٹھ
12:47بت نستے
12:48جب فتح مکہ ہوا
12:50تو تین سو ساٹھ
12:51بتوں سے
12:52خانہ کعبہ پاک ہو گیا
12:54پھر اس کے بعد
12:55جو نوہ ہجری میں
12:56ابو بکر صدیق
12:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:58کی عمارت میں
12:59پہلا
13:00حج کیا گیا
13:01اور دس ہجری میں
13:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
13:05وآلہ وسلم
13:06نے حج کیا
13:07اور اعلان کر دیا
13:08کہ آج کے بعد
13:10کسی مشرق کا داخلہ
13:11خانہ کعبہ میں ممنوع ہے
13:13اور خانہ کعبہ
13:15عبادتِ الہی کا
13:17مرکز بن گیا
13:18جب تک کہ دنیا
13:19قائم اور دائم ہے
13:21لوگ
13:22حج کی سعادت حاصل کرنے
13:24یا عمرے کی
13:25حسادت حاصل کرنے
13:26خانہ کعبہ جائیں گے
13:28اور اپنے رب کے حضور
13:30سجدہ ریز ہو کر
13:31دعائیں مانگیں گے
13:33اور اللہ کی رضا
13:34خوشنودی لے کر
13:35واپس آئیں گے
13:36سبحان اللہ
13:37ماشاء اللہ
13:38بارک اللہ
13:39تقبل اللہ
13:40جناب حج بیت اللہ
13:42اللہ کے پیاروں کی
13:44اداؤں کو
13:45دہرانے
13:46کا نام ہے
13:47اللہ کی محبت ہے
13:49اس کا حکم ہے
13:50سر تسلیم
13:51خم ہے
13:52مولا تیری رضا میں
13:53راضی ہیں
13:54اور تیرے بندے
13:56تیرے در پہ حاضر ہیں
13:57حاضر ہیں مولا
13:58حاضر ہیں
13:59ایک بریک لے رہے ہیں
14:00حاضر ہوتے ہیں
14:01درود پڑھتے ہیں
14:02بسم اللہ
14:02محمد الرحیم
14:03لبائک اللہ
14:04ہما لبائک
14:05لبائک لا شریق
14:06لگا لبائک
14:07ان الحمدہ
14:09ون نعمتہ
14:10لکا بل ملک
14:11لا شریق
14:12لگ
14:13یا اللہ
14:14ہم سب کو
14:15اپنے گھر میں
14:16ماہ
14:17ذو الحجت
14:18الحرام میں
14:20یعنی حج کے
14:21آئیہ میں
14:22تلبیہ پڑھنے کی
14:23توفیق قطع فرما
14:25پروگرام شروع کر رہی ہوں
14:26دوبارہ
14:26بریک سے واپس آ چکے ہیں
14:28درود پڑھتے رہیے
14:29اور میں اپنی
14:30مہمان سکالر کی
14:31اس حمد بڑھوں گی
14:32مجھے یہ بتائیے
14:33کہ دور جاہلیت
14:35کی اگر ہم بات کریں
14:36تو کیا رسومات تھیں
14:38کس طرح ڈسکرائب کریں
14:39بہت شکریہ
14:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:41سب سے پہلے آپ کو
14:42اور اے آر وائی کیو ٹی وی
14:44کے تمام ویورز
14:45کو میری جانب سے
14:45حج کی یہ مبارک ساعتیں
14:48یہ پرنور آیام
14:49بہت بہت مبارک ہوں
14:50آپ نے بات کی ہے
14:51رسومات کے تعلق سے
14:52لیکن اس سے پہلے
14:53میں آغاز کرنا چاہوں گی
14:54کہ حج کا سفر
14:55سفر عشق اور محبت ہے
14:57ویکن سے
14:57جب سے بندے کا
14:58رب سے عشق و محبت
14:59کا سلسلہ ہے
15:00تب سے ہی
15:01حج کا یہ سلسلہ
15:02قائم و دائم ہے
15:03تازہ خواہی داشگن
15:05گرداغ
15:06ہائے سینہ رہا
15:07گاہے گاہے باسخان
15:09این قصہ پارینہ رہا
15:10کہ اگر تو
15:11اللہ سے
15:12اس عشق و محبت
15:13کے سلسلے کو
15:14قائم رکھنا چاہتا ہے
15:15تو کبھی کبھی
15:16اس سلسلے کو
15:16دہرا لیا کر
15:17ہم دیکھتے ہیں
15:18کہ ہر سال فرزندان
15:19توحید
15:20اللہ تعالی سے
15:21اللہ کے عشق سے
15:22منور ہو کر
15:23اس حج کے سلسلے
15:25کو دہراتے ہیں
15:25اور گویا تازہ رکھتے ہیں
15:27حج اللہ رب العزت
15:29کی خاص اتاؤں
15:30حضرت ابراہیم
15:31خلیل اللہ کی خاص دعاؤں
15:33حضرت اسماعیل
15:35زبی اللہ کی خاص وفاؤں
15:37اور پیارے آقا
15:38علیہ السلام کی
15:39پیاری اور خاص
15:40اداوں کا نام ہے
15:41اب رسومات کی جانے باتیں ہیں
15:43as we know
15:43کہ age of ignorance میں
15:45جو لوگ تھے
15:46جو دور جہلیت میں
15:47لوگ تھے
15:47اہلِ قریش تھے
15:48دین سے دوری کی بنا پر
15:50انہوں نے
15:50مناسے کے حج میں
15:51بہت ساری ایسی
15:52کبھی رسومات
15:52ایڈ کر دی تھی
15:53اور بہت ساری
15:54ایسی چیزیں
15:55ایڈ کر دی تھی
15:56جو عبادت کے بر
15:57خلاف تھی
15:57اور وہ اس کو
15:58نیکی کنسیڈر کیا کرتے تھے
15:59i will try to cover
16:00as much as i can
16:01time کی duration
16:02ان کا خیال رکھتے ہوئے
16:03سب سے پہلے تو یہ تھا
16:04کہ جب احرام
16:05باندھا کرتے تھے
16:06وہ حج کے لئے
16:07تو وہ کہتے تھے
16:07ہم گھر کے جو
16:08فرنٹ ڈور ہے
16:09اس سے انٹر نہیں ہوں گے
16:10بلکہ اکبی جو
16:11کوئی کھڑکی
16:12یا دروازہ
16:12اس کو پھلانگ کرائیں گے
16:13وہ اس کو نیکی سمجھتے تھے
16:15اور دین اسلام کی
16:16تعلیمات تو
16:16بڑی روشن ہے
16:17کہ نیکی اللہ تعالی کی
16:18خشیت اور
16:19تقوی اور پرحزگاری ہے
16:32پھر تواف کی جانب آئے
16:35تو تواف کو
16:36جو اس وقت کیا جاتا تھا
16:37شریعت کے
16:38برخلاف ہو کر
16:38کیا جاتا تھا
16:39برہنہ تواف کیا جاتا تھا
16:40اہلِ قریش کہتے تھے
16:41کہ ہم سے
16:42لباس بورو کر کے
16:43پھر حج کی ادائیگی
16:45اور تواف کی ادائیگی
16:46کا احتمام کیا جائے
16:47اور رنٹ پر جیسے
16:48ایک ڈریس دیا جاتا ہے
16:50اس کو منع کیا گیا
16:51اور اس میں
16:51تعلیہ پیٹی جاتی تھی
16:52اور دیگر جو شریعت کے
16:53غیر شریع آمال ہوتے تھے
16:55ان کو منع کیا گیا
16:57ان کو حرام قرار دیا گیا
16:58اللہ اور اس کے حبیب
16:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:00کی جانب سے
17:01پھر جو صفہ و مروہ کی
17:02صحیح ہے
17:03وہاں پہ جو بودھ تھے
17:04نائلہ اور عصاف
17:05تو بہت سارے لوگ
17:06جو اس وقت کا یسرت تھا
17:07وہاں سے آتے تھے
17:08وہ کہتے تھے
17:08یہ ہمارے بودھ نہیں ہے
17:09یعنی حج کی مقدس عبادت
17:10کو بودھوں سے کنیکٹ کرتے تھے
17:12وہ لوگ اس وقت
17:13as we know
17:13کہ میدانِ عرفات میں
17:14نہیں جاتے تھے
17:16status consciousness
17:16کی بنا پر
17:17تو اس کے بارے میں
17:19سورہ بکرہ میں آتا ہے
17:20کہ تم بھی وہاں سے
17:20اسی طرح سے لوٹ کر آوگے
17:22جیسے دیگر لوگ آیا کرتے ہیں
17:23اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:25نے اصلاحات کا
17:26خوبصورت نظام
17:26حج کی صورت میں
17:27ہمیں عطا کیا
17:28اور دینی شاعر کا
17:29جس میں ہمیں
17:30احترام کرنے کا بھی
17:31درس دیا گیا
17:32کیونکہ یہ دلوں کے
17:32تقویٰ میں سے ہے
17:33اور ہمیں چاہیے
17:35کہ جب بھی
17:35حج کی سعادت کے لیے
17:36جائیں
17:37اس spirit
17:37اور اس جذبے
17:38کو ملحوز خاطر
17:39رکھتے ہوئے جائیں
17:40کہ ہمارا تسکیہ
17:40نفس ہو
17:41ہم وہاں سے
17:42بدل کر آئیں
17:43اپنے دل کی
17:44دنیا کو تبدیل کر کے آئیں
17:45اچھے مسلمان
17:46بن کر دنیا کے
17:47صفحے پر ابریں
17:47اور کیونکہ
17:49بڑا خوبصورت شیئر
17:50اس وقت میرے ذہن
17:50کے نقشے پر ابر رہا ہے
17:51کہ جن کے سینے میں
17:53مدینہ کا
18:03کیا بات ہے
18:04باشا اللہ
18:05دینی شاعر کی
18:07تعلق سے
18:07آپ نے بات کی
18:08آپا میں آپ کی
18:09سمتا ہوں گی
18:10اور شاعر اللہ سے
18:12کیا مراد ہے
18:13اور ان کی
18:14یعنی جو
18:15اللہ کی عظمت
18:16والی نشانیاں ہیں
18:16ان کی تعظیم
18:17کا جو ہمیں
18:18حکم دیا گیا ہے
18:19اس کی پیچھے
18:20کیا حکمت ہے
18:21دیکھیں شاعر اللہ
18:23لفظ شاعر کی جمع ہے
18:24جس کے معنی
18:25علامت اور پہچان
18:27کے ہیں
18:27کائنات کی ہر شئے
18:30معبود بررق کی
18:32عظمت اور
18:32قبریائی کی
18:33دلیل ہے
18:34سمندر کی
18:35موجیں
18:36سورس کی
18:36کرنے
18:37پھولوں کا
18:38حسن خدا کی
18:39وحدانیت کی
18:40گواہی دے رہی ہیں
18:41اللہ تعالیٰ نے
18:42کچھ چیزوں کو
18:43اپنی مخلوق
18:44کے لیے
18:45اپنی نشانیاں
18:46قرار دیا ہے
18:47جسے شاعر
18:48اللہ بھی کہتے ہیں
18:49شاعر دین بھی
18:50کہتے ہیں
18:50شاعر اسلام بھی
18:52کہتے ہیں
18:52قرآن پاک میں
18:54اللہ تعالیٰ
18:54اشارت فرماتا ہے
18:55کہ جو شاعر
18:56اللہ کی تعظیم
18:58کرتا ہے
18:58تو یہ تعظیم
18:59دلوں کا
19:00تقوی ہے
19:00قرآن پاک میں
19:02اللہ تعالیٰ
19:02اشارت فرماتا ہے
19:03کہ جو شاعر
19:04اللہ کی
19:04تعظیم کرتا ہے
19:06تو اللہ تعالیٰ
19:07کیاں اسے
19:07بہتر عمل
19:08قرار دیا گیا ہے
19:10گا
19:10شاعر اللہ کی
19:11تعظیم
19:11کا نامومن
19:12کے ایمان
19:13کا تقاضی
19:14اور بندگی
19:15کی
19:15علامت ہے
19:16شاعر اللہ کی
19:18تعظیم
19:18ہمیں
19:19اللہ کی
19:20عظمت
19:20قبریائی
19:21اور باشاہت
19:22اور شہنشائیت
19:23کی
19:23یاد دلاتا ہے
19:25دیکھیں یہ پہاڑ
19:26پتھر
19:26قربانی کے جانور
19:28عام لوگوں کے لئے
19:29عام چیز ہیں
19:30لیکن
19:30اللہ تعالیٰ کے
19:31برگزیدہ
19:32بندوں کی
19:33ان سے
19:33نزبت
19:34ہونے کی وجہ سے
19:35اللہ تعالیٰ نے
19:36انہیں عظمت
19:37والا قرار دیا ہے
19:39انہیں دلوں
19:40کا تقویٰ قرار دیا
19:41ہے گا
19:41اللہ تعالیٰ نے
19:42انہیں عبادت
19:43کا درجہ
19:43قرار دیا ہے گا
19:44صفہ اور مروہ
19:45مکہ میں دو پہاڑ ہیں
19:47جنہیں اللہ تعالیٰ نے
19:48شاعر اللہ قرار دیا ہے
19:50قرآن پاک میں
19:51اللہ تعالیٰ
19:51اشارت فرماتا ہے
19:52کہ صفہ اور مروہ
19:54بے شک
19:54ہماری
19:55نشانیوں میں سے ہیں
19:56پھر ہم دیکھتے ہیں
19:57کہ حج کے موقع پہ بھی
19:58شاعر اللہ کی
19:59ہم تعظیم کرتے ہیں
20:01اور اس کی ایک حکمت
20:02یہ بھی ہے
20:02کہ ہم اللہ کی
20:03نعمتوں کے قدر کریں
20:05اللہ کی عظمت
20:06اور بڑائی کو
20:07اپنے دل میں
20:08اور زیادہ پیدا کریں
20:09کہ اللہ تعالیٰ
20:11ہمارا خالق
20:12اور مالک ہے
20:13اور اس کے حکم کے آگے
20:15ہمیں سربا سجود
20:16ہو جانا چاہیے
20:17کہ میری نماز
20:18میری قربانی
20:19میرا جینا
20:20مننا
20:21میری زندگی
20:22کا ہر عمل
20:23میرے اللہ کے لیے ہے
20:25جو دونوں جہانوں
20:26کا پرورتگار ہے
20:28سبحان اللہ
20:29ماشاء اللہ
20:30بارک اللہ
20:31اس موقع پہ
20:32ہمارے درمیان
20:33جو پیاری سی بچی بیٹھی ہے
20:34ہم اس کی سمدائیں گے
20:35اور ایک کلام
20:36شامل کریں گے
20:38کعبہ دکھا دے مولا
20:42مولا کعبہ
20:46دکھا دے مولا
20:49مولا کعبہ
20:52دکھا دے مولا
20:55مولا کعبہ
20:58دکھا دے مولا
21:01مولا کعبہ
21:04دکھا دے مولا
21:07And when I see my love, I'll be free
21:17And when I see my love, I'll be free
21:33It's a job which is full of people
21:40This is a job which is full of people
21:44In the midst of all, you can battle
21:49This is a job which will let them pass
21:59Muala, Muala, Kaaba, Dikha Dei Muala, Muala, Kaaba, Dikha Dei Muala
22:14سنا ہے وہاں پر جو حج ہو رہا ہے یہ پروان سن کر یہاں رو رہا ہے
22:38بلا لے خدا یا اسے بھی حرم میں
22:56لگیں عقد کے مجھا دے وہاں
23:02Muala, Kaaba, Dikha Dei Muala
23:10Dikha Dei Muala, Muala, Kaaba, Dikha Dei Muala
23:18Muala, Kaaba, Dikha Dei Muala
23:26ایک بریک لے رہے ہیں حاضر ہوتے ہیں دروت پڑھتے رہے ہیں
23:30بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ
23:33جناب فضائل حج میں آپ کا خیر مقدم ہے آپ دیکھ رہے ہیں اپنے پسندیدہ مذہبی
23:39چینل اے آر وائے کیو ٹی وی پہ یہ حج کی ہیوج ٹرانسمیشن جس کا
23:45سرنامہ ہے رحمان کے مہمان اور ہم خواتین کے لیے اس میں ایک
23:51سپیشل سیگمنٹ ہے جو طبقہ نسوہ کے لیے ہے کہ جناب وہ مناسق حج
23:57کس طرح سیکھیں گی وہ ارکان حج سے واقف کاری اور روشناسی کیسے حاصل
24:01کر پائیں گی تو یہ اے آر وائے کیو ٹی وی بیس اپورشنیٹی فرام
24:05کر رہا ہے فر آل دی لیڈیز کہ وہ حج کے بارے میں معلومات حاصل
24:10کر سکیں اور اپنے بچوں کو بتا سکیں آج ہم بات کر رہے ہیں حج
24:14کی فرضیت اور اس کی فضیلت کے تعلق سے حج کی اہمیت ایک اگر ہم براڈ
24:20پرسپیکٹیو میں دیکھتے ہیں تو اس کی جو شان جامیت ہے وہ یعنی اس کا
24:25جامع ہونا یہ کتنی بڑی اس کی ایک ویسے تو ہر جہد جو ہے وہ
24:30جہد جو ہے وہ شاندار ہے اس پہ کیا کلام فرمائیں گی بہت شکریہ
24:34بہت ہی پیارا سوال کیا آپ نے قرآن پاک میں سورہ آل عمران کی آیت
24:39نائنٹی سیون میں ایز وی نو کے ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک
24:43بار حج فرض قرار دیا گیا ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
24:46مسلم کی حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اس
24:49حدیث مبارکہ میں حج کی فرضیت کا حکم دیا سید عائشہ صدیقہ
24:54رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
24:56فرمایا کہ خواتین کا جو حج ہے نا وہ جہاد ہے یعنی جہاد کی
25:00ہی ایک صورت ہے حج دین اسلام کا ایک اہم ترین رکن ہے جس سے دین
25:05کی عمارت مکمل ہو رہی ہے حج عبادات کا وہ خوبصورت گلدستہ ہے
25:10جس کی روح انتہائی آسان ہے ہمیں ایسے محسوس ہوتا ہے کہ محبتوں
25:13بھری کہکشہ گویا بچی ہوئی ہے اور ہمیں ویلکم کہہ رہی ہے کہ
25:17معرفتِ الٰہی کے محبتِ الٰہی کے انوار و تجلیات کو سمیٹ
25:22سکتے ہیں حج جامع العبادات ہے ہم دیکھتے ہیں کہ اس میں لبیک کی
25:25صدائیں بھی ہیں توحید کے نغمیں بھی ہیں اس میں نماز کی تحارت بھی
25:30ہے اس میں جہاد کا رنگ بھی ہے روز جیسی بھو پیاس بھی ہے اس میں
25:35ہجرت بھی ہے مجاہدہ بھی ہے ریاضت بھی ہے سبر بھی ہے شکر بھی ہے
25:40جذبہ عصار و قربانی بھی ہے اور خود کو اللہ کے حضور پیش کرنے کا
25:45جو خوبصورت جذبہ ہے نا خود سپردگی اور ٹوٹل سپمیشن وہ بھی
25:49ہونے کے ساتھ ساتھ ہماری تمام روحانی اور باطنی بیماریوں کے
25:52لیے اکسیر کا کام کرتے ہوئے یہ ہماری باطنی تطہیر کا سامان
25:56بھی مہیا کرتا ہے پھر ہم یہ دیکھتے ہیں کہ اس میں جو توحید کا
26:00رنگ ہے اور پیارے آقا علیہ السلام کی غلامی کا رنگ اس کی
26:04چاشنی وہ رنگ اس قدر نمائی ہے اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے
26:09نہ کر خاص ہے ترقیب میں قوم رسول حاشمی پھر اس کی جامعیت کے
26:14حوالے سے مزید بات کی جائے تو ایز وی نو کے عالمگیر اتحاد
26:17کا ایک خوبصورت میسج ملتا ہے کہ جب سب اللہ اکبر کی صدا کے
26:21ساتھ جب اپنے ہاتھ سینے پر باندھ لیتے ہیں تو دشمن کے دل
26:24گویا دہل کر رہ جاتے ہیں کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود
26:28و آیاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز پھر یونیورسل
26:33مسلم بردر ہود کا کتنا خوبصورت میسج ملتا ہے انم المؤمنون
26:37اخوا سب کو ایک ہو جانے کا درس کہ ایک ہوں مسلم حرم کی
26:41پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخا کے کاشگر یعنی حج
26:46کی جو عبادت ہے جیسے ہمیں حکم دیا جارہا ہے ابھی خیمے لگاؤ
26:49ابھی خیمے ہٹاؤ ابھی شیطان کو ٹارگٹ کرو تو اللہ تعالیٰ کے
26:53حکم کے آگے سر تسلیم خم کر دینا ہے حج ایک ایسی خوبصورت
26:57عبادت ہے ایسی جامع عبادت ہے کہ تمام عبادات کی جو صورتوں
27:01کو حقیقتوں کو ان کی مانویت اور مظاہر کو اس میں یکچہ کر
27:06دیا گیا ہے جمع کر دیا گیا ہے کہ سناؤ مجھے بس مدینے کی
27:11باتیں نہ مالو دولت نہ خزینے کی باتیں سناؤ ہمیں بس مدینے
27:16کی باتیں کہ یہ ہیں مریض محبت کے لیے جینے کی باتیں مقدس تو
27:21سارے ہی مہینے ہیں لیکن نرالی ہیں حج کے مہینے کی باتیں
27:25بے شک سبحان اللہ ماشاءاللہ میں راک صاحبہ آپ کی سمتا ہوں گی
27:30اور ہماری بہنیں جو اس وقت آپ کو دیکھ رہی ہوں نے کیا پیغام
27:33دیں گی حج کے تعلق سے دیکھیں نیدہ صاحبہ حج جو ہے وہ تمام
27:38عبادات کا جز ہے اس میں نیت بھی ہے اقلاز بھی ہے عیسار و قربانی
27:45بھی ہے تس کے نفس بھی ہے اور مقام شکر بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ
27:49نے ہمیں اتنی بڑی سعادت نصیب فرمائی حضرت فوزل بن عیاس
27:54فرماتے ہیں کہ میں حج کے لیے جا رہا تھا تو دیکھا کہ ایک
27:57شخص مکہ کے قریبی رہتا ہے لیکن بار بار وہ شکرانے کے نفل
28:02پڑھ رہا ہے تو میں نے کہا کہ تم اتنے زیادہ شکرانے کے نفل
28:06پڑھ رہا ہے کیا وجہ ہے تو کہ نہیں میں کہاں کہاں میری
28:09اوقات اور میرے رب نے مجھ پر انعیت کی کہ مجھے اپنے گھر کی
28:13حج کی سعادت نصیب فرما رہا ہے تو یہ مقام شکر ہے تو اللہ
28:18تعالیٰ کی ہر عبادت پر ہمیں شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ
28:22تعالیٰ تم نے ہمیں استطاعت دی موقع دیا ہمارے دل میں جذبہ
28:27ایمانی پیدا کیا ہمیں اپنے دین اسلام سے عشق اور محبت کا
28:33جذبہ پیدا کیا اللہ تعالیٰ کے قرب کا ذریعہ پیدا کیا کہ
28:37تم نے ہمیں اپنے گھر بلایا اور اتنی مقدس سعادت نصیب فرمائی
28:42اللہ تعالیٰ ہمیں جب ہم حج پہ جائیں تو مناسق حج خوبصورتی
28:48سے ادا کرنے کی توفیق اطاف فرما
28:50بہت شکریہ روک صاحبہ آپ کا میں شکر گزار ہوں زرمینہ ناصر
28:55خاکوی آپ کی اور بہت شکریہ ادا کرنا چاہیں گے فضا مقدوم آپ
29:00کا اور آپ ہی کی خوبصورت آواز میں آخر میں ایک کلام شامل
29:04کریں گے بات یہ ہے کہ بڑی دور کی سوچتے ہیں اور بڑی پلاننگز کرتے ہیں
29:10ایسا بھی ہونا چاہیے نا کہ جو صاحبہ استطاعت ہے وہ پہلے
29:15تو کیلکولیشن کریں اسے معلوم ہو کہ وہ صاحبہ استطاعت ہے اب
29:20جب وہ صاحبہ استطاعت ہے تو اس کو ترجیحی بنیادوں پہ یہ
29:25نہیں کہ ابھی بچی کی شادی کرنی ہے یہ نہیں کہ بچے ابھی چھوٹے
29:28ہیں یہ نہیں کہ ابھی گرمی بہت ہے یہ سارے جو ہے نا یہ عذرے
29:33لنگ ہیں lame excuses ہیں آپ نے پلاننگ کرنی ہے اور جتنی جلدی
29:38possible ہو آپ نے حج پہ جانا ہے اللہ کو راضی کرنا ہے جناب کیا
29:42اس سے بڑھ کے کوئی بات ہوگی کہ آپ کعبہ مشرفہ کے سامنے کھڑیں
29:46کیا اس سے بڑھ کے کوئی بات ہوگی کہ آپ کعبہ مشرفہ کے پھیرے
29:50لگا رہے ہیں چکر لگا رہے ہیں کیا اس سے بڑھ کے کوئی بات ہوگی
29:54کہ مقبول حج آپ کو عطا ہو جائے ایسے ہی ہو جائے ابو عرارہ روایت
29:57کرتے ہیں رضی اللہ تعالیٰ عن کے حضور فرماتے ہیں کہ جیسے اللہ
30:01نے یعنی جس کو مقبول حج مل جائے اس کے کردار پہ ایسا
30:04اثر ڈالا کہ جیسے وہ آج ہی دنیا میں آیا ہے اس کی معنی آج
30:08ہی اسے جنا ہے تو کوشش کیجئے پلاننگ کیجئے اور ترجیحی
30:12بنیادوں پہ حج ادا کرنے کی جو صاحبی استطاعت ہیں کوشش
30:16کیجئے کیوں نہیں ہو سکتی پلاننگ آج سے ہی کوشش کیجئے
30:19السلام علیکم ورحمت اللہ خوشہ و دن حرم پاک کی فضا
30:35میں تھا زبان خاموش تھی دل میں ہی میلتے جاں
31:00خوشہ و دن حرم پاک
31:06خوشہ و دن حرم پاک
31:20غیلا فیقہ نئی
31:26کابات میرے ہاتھوں میں
31:37خوشہ و دن حرم پاک
31:43غیلا فیقہ نئی
31:47کابات میرے ہاتھوں میں
31:53In the hands of God
32:07From the darkness of God
32:13Gilt jao
32:20Mitha
32:27Khuda
32:30Siyan
32:33Zobzari shay
32:37Gilt jao
32:44Mitha
32:50Zoban
32:54Khamoosh
32:56Hidr
33:01Or
33:03Mujhe
33:04Yakin
33:05Gire
33:08Mujhe
33:10Yakin
33:12Gire
33:14Gire
33:16Gire
33:18Mujhe
33:24Yakin
33:25Gire
33:27Mujhe
33:28Yakin
33:29Gire
33:30Mujhe
33:31Yakin
33:32Gire
33:33Mujhe
33:35Yakin
33:36Gire
33:37Me
33:39Van
33:40E
33:55As
33:56Come
33:57A
33:59As
34:00T
34:02As
34:06My prayer was a prayer
34:15My prayer was a prayer
34:28I have no one
34:33If I am a little
34:38I can't
34:40I will stay
34:43I was a little
34:45happy day
34:51I will go
34:54Harami Paha