- 5/30/2025
Fazail e Hajj | Episode 2
Topic: Hajj Ke Fawaid o Maqasid | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr Imtiaz Javed Khakvi, Sadia Saeed | Sana Khuwan: Afza Naved
#FazaileHajj #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Hajj Ke Fawaid o Maqasid | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr Imtiaz Javed Khakvi, Sadia Saeed | Sana Khuwan: Afza Naved
#FazaileHajj #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Dikha Deee DMAN
00:40Dikha Deee DMAN
00:48Dikha Deee DMAN
00:53Dikha Deee DMAN
00:56Ad外ih Kabat
01:00Oh
01:30Let me see you in the first place.
02:00KABHI MEN BH KABHI KIJA DAKO CHUMO
02:07KABHI GYRD KABHI KI MEN BH TO GHUMO
02:13KABHI MEN BH KABHI KIJA DAKO CHUMO
02:19MUJHE BH DIKHA DAKO CHUMO
02:26MUJHE BH DIKHA DAKO CHUMO
02:34BRASTI H E RAHMT KI BARISH JAHAN
02:40KABHI DIKHA DAKO CHUMO
02:46KABHI DIKHADI MOLA
02:53KABHI DIKHADI MOLA
02:59KABHI DIKHADI MOLA
03:06And listen to that, where the hell is
03:13This is the one who listens to that, where the hell is
03:19This is the one who listens to that, where the hell is
03:31Gwal alayin excuse her to come
03:36If he explains this, where the hell is
03:42This is the one who listens to that
03:57Kaba Dikha Dei Mula
04:01Kaba Dikha Dei Mula
04:09Subhan Allah, Mashallah, Barak Allah, Takbel Allah, Ahsanti Allahuma, Zidfazid
04:19MashaAllah, Mحترمہ Afzah Nawid کی خوبصورت آواز میں حمدیہ کلام کے ساتھ
04:27اور اس عارضو کے ساتھ, اس خواہش کے ساتھ
04:31کہ Kaba Dikha Dei Mula
04:33Kaba E-Musharrafah
04:35جو زمین پر اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے
04:40سب سے پہلا گھر بنایا گیا اس شہر میں
04:44کہ جو ام القرآن ہے
04:46سنٹر آف دی ورلڈ ہے
04:48اور یہ سمجھ لیجئے
04:50کہ لوگوں کے دل
04:52اس مبارک گھر کی عظمت کی طرف
04:55کھچے جلے جاتے ہیں
04:57اور یہ روحانی کشش
04:59ہر اہل دل محسوس بھی کر رہا ہوتا ہے
05:03ایک روحانی کیفیت ہے
05:06ایک اس طرح کی حالت ہے
05:09کہ جسے بندہ احرام کے ساتھ
05:11اپنے اوپر تاری کر لیتا ہے
05:14کہ جب وہ حج ادا کرنے جا رہا ہوتا ہے
05:17کہ جناب وہ چیزیں
05:19کہ جو بیسے حلال ہیں
05:21وہ اللہ تبارک و تعالی کی رضا کے لیے
05:23انہیں بھی چھوڑ رہا ہے
05:24اور اس اسٹیٹ میں داخل ہو رہا ہے
05:27اب جو جو کام کر رہا ہے
05:29وہ خالصاً لوجہ اللہ
05:31مولا تیرے دھر پہ آ گئے ہیں
05:33تیرے گھر پہ آ گئے ہیں
05:35تواف کر رہے ہیں
05:36سعی کر رہے ہیں
05:37اور یہ جو حج بیت اللہ ہے
05:40بیسکلی
05:40حج سے مراد یعنی لغوی معنی
05:43اگر ہم اس کے بات کریں
05:44تو جناب قصد اور ارادہ کے ہیں
05:47یعنی کسی بڑی عظمت والی چیز کا ارادہ کرنا
05:51تو یہ عظمت والا مقام ہے
05:53اور آج ہم اس کی مقصدیت پہ
05:56یعنی فلسفہ کیا ہے
05:57اس کی مقصدیت کیا ہے
05:59ہمیں کیا سیکھنا چاہیے
06:00بیسکلی جو مقبول حج ہے
06:02وہ بندے کے کردار پہ
06:04اثر ڈالتا ہے
06:05اگر کردار نہیں بدلتا
06:07تو پھر کیا
06:08آج ہم اس تعلق سے بات کریں گے
06:10حج جو مالی اور بدنی عبادتوں کا مجموعہ ہے
06:14اس پہ کلام کرنے کے لیے
06:15ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:17ہماری پیاری
06:19ہماری بڑی
06:19ہماری
06:21بہت ہی پیاری سکولر
06:22ریلیجیس سکولر
06:23ڈاکٹر امتیاز جاوید
06:25خاکمی صاحبہ
06:26انہیں سلام
06:26ارز کرتے ہیں
06:27سلام علیکم ورحمت
06:28والیکم ورحمت اللہ
06:30اور آج پروگرام
06:32فضائل حج میں
06:33ہماری جو دوسری مہمان سکولر ہیں
06:35ما شاء اللہ
06:36نوجوان نسل کی یہ
06:38ہو نہار سکولر ہیں
06:40اور بڑی خوبی
06:41کے ساتھ
06:42گفتگو کرتی ہیں
06:43ہم انہیں پسند کرتے ہیں
06:45ہم ان کے لیے دعا گو رہتے ہیں
06:46عالمہ
06:47سادیہ
06:48سعید کو بھی
06:48دعا بھی دیتے ہیں
06:50اور
06:50سلام ارز کرتے ہیں
06:51سلام علیکم ورحمت اللہ
06:52والیکم
06:53السلام
06:53علیکم ورحمت اللہ
06:54کیسی ہیں آپ
06:55الحمدللہ
06:56ہم آپ دونوں کے لیے دعا گو ہیں
06:58اور افضا نوید
06:59آپ کے لیے بھی دعا گو ہیں
07:00اور
07:01آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
07:03اور آپ
07:03مجھے یہ بتائیے
07:05کہ
07:06جیسا کہ ہمارا عظم بھی ہے
07:07کہ
07:08سنف نازک کو
07:09حج کی مقصدیت کے تعلق سے
07:11حج کے ارکان
07:12حج کے مناسق
07:13کے تعلق سے
07:14روش ناسی اور واقف کاری
07:15فرام کرنا ہے
07:16حج کے فوائد و مقاصد
07:18حج کی حکمتیں
07:19اس طرح دیکھتی ہیں آپ
07:21شکریہ ندا
07:23بسم اللہ الرحمن الرحی
07:25لوگوں پر
07:30اللہ کا یہ حق ہے
07:31کہ بیت اللہ کا
07:32قصد کریں
07:33اور حج کا
07:34فریضہ سر انجام دیں
07:35جو صاحب استطاعت ہیں
07:36دیکھیں حج کیا ہے
07:38اللہ رب العزت نے
07:39اس خالق نے انسان کو بنایا
07:41تو جہاں اسے
07:42اکل و فکر دی
07:43جہاں اسے
07:44دیکھیں نا
07:44ارکان میں سے ایک رکن ہے
07:46اسلام کے بنیادی
07:47ارکین میں سے
07:49تو اس کو
07:50ایک محبت بھرا دل
07:51اطا کیا
07:52اب وہ نماز پڑھتا ہے
07:53تو اطاعت ہوتی ہے
07:54اب وہ روزہ رکھتا ہے
07:56تو بھی اطاعت الہی
07:57کی ایک صورت ہے
07:58جتنے بھی آپ
07:59عبادتیں کرتے ہیں
08:00زکار دیتے ہیں
08:01اللہ کا حکم آ گیا
08:03سر تسلیم خم ہے
08:04مگر وہ جو
08:05دل ہے نا محبت بھرا
08:06اس کی تسکین نہیں ہو رہی
08:08کہیں بھی
08:08حکم تو بجال آ رہا ہے
08:11مگر محبوب
08:12اگر محبوب حقیقی وہ ہے
08:14وہ خدا
08:15لم یزل
08:17وہ خدا
08:17رب زلجلال
08:18وہ تبارک و تعالی
08:19اس سے پیار کا
08:21اظہار کیسے کرے وہ
08:22اس کی تسکین
08:24اس جذبے کی
08:25کیسے ہو
08:25تو اللہ نے
08:26خود اسے محبت
08:27برا دل اطا کیا
08:29اور یہ بھی ہے
08:30کہ وہ
08:30اس نے
08:31لا زوال
08:32اس سے پیار کرو
08:33اس سے محبت کرو
08:33اس نے اپنی محبت
08:35کا بھی ذکر کیا
08:36اور بندوں کی
08:36محبت کا بھی ذکر
08:37اب اس محبت
08:39کے جذبے کی
08:40تسکین کے لیے
08:41حج جیسی عبادت
08:42اطاعت فرما دی
08:43کہ انسان
08:45وہاں جاتا ہے
08:46بیت اللہ کا
08:48قصد کرتا ہے
08:49تو ایک
08:50کیف ہی اور
08:51ہو جاتا ہے
08:52اس سفر کا
08:53اور ہی
08:53مزہ ہی
08:54کچھ اور ہے
08:54وہ زادے راہ
08:56کیا ہے
08:56اس راستے کا
08:57تقویٰ لے کر
08:58چلو
08:58جب بینے
08:59سجدوں سے
09:00آ راستہ ہوں
09:01دل میں
09:02اخلاص ہو
09:03توحید کے
09:04طرحانے بھی ہے
09:04شہادت کی
09:05گوائیاں بھی ہیں
09:06نماز بھی ہے
09:07اس کے اندر
09:08اس کے اندر
09:09روزے جیسے
09:10سبر بھی ہے
09:10اس کے اندر
09:11زکاة جیسے
09:12مال بھی
09:13خرچ کیا جا رہا ہے
09:14ساری عبادتیں
09:15یک جا ہو گئیں
09:16جہاد جیسے بھی ہے
09:17اور نبی کریم
09:18نے ساتھ اسلام
09:18نے تو خواتین
09:19کے لیے حج
09:20کوئی
09:21جہاد قرار دے دیا
09:22ہے
09:23تو ایک
09:24محبت
09:25اور عشق
09:26کا مزر
09:27اور آئینہ
09:28دار ہے
09:29یہ حج
09:29جا کے بندہ
09:31غلاف کعبہ
09:32کو چھومتا ہے
09:33دیوانہ وار
09:34دوڑتا ہے
09:34تو اس سارے میں
09:36محبت کا فلسفہ
09:38کار فرمائے
09:39نقوش
09:40تلاش
09:41جانا ہے
09:42نبی کریم
09:43علیہ السلام
09:44سے
09:45نسبت ہے
09:46اس شہر دل
09:46نماز کو
09:47اور وہ
09:48بیت اللہ
09:48وہ ہیرے جیسا
09:50جس جیت سے دیکھو
09:52جس رنگ سے دیکھو
09:53ہر طرف سے
09:54اس کی
09:54تراش
09:55خراش
09:55اس کا
09:56رنگ
09:57اس کا
09:57ایک
09:58اس کی
09:59درخشندگی
10:00اس کی
10:00تابندگی
10:01عجب ہے
10:02چمک
10:03دمک
10:04اس کے اندر
10:05نور ہی نور
10:06اس کے اندر
10:07وہ تجلہ
10:08گاہ ربانی
10:09انسان جاتا ہے
10:10تو اس پر بھی
10:11وہ تجلیات
10:12پڑتی ہیں
10:13وہ اس جگہ
10:14چلا گیا
10:14جو مرکز ہے
10:16اللہ کی توجہ
10:17کا
10:17اللہ کی
10:17رحمتوں کا
10:18انبیاء
10:19وہاں
10:20تین سو
10:20مدفون
10:21ہیں
10:22اولیاء
10:22کرام کی
10:23محبت
10:24ہے
10:24وہ کا
10:24مرکز
10:24ہے وہ جگہ
10:25نبی کریم
10:26علیہ السلام
10:26نے
10:27اس شہر پاک
10:28سے محبت کی
10:29وہ ہر جگہ
10:30حضور کی
10:31نشانیاں ہیں
10:32تو جا کے
10:33وہاں
10:33جو لطف آتا ہے
10:34اس حج کی
10:36عبادت کا
10:37وہ دنیا میں
10:38کسی چیز میں
10:38نہیں ہے
10:39پھر آپ دیکھیں
10:40تو نماز ہے
10:41تو
10:41نماز بھی آئی آئی
10:44اور بری باتوں
10:45سے رکھتی ہے
10:45روزہ
10:46صبر پیدا کرتا ہے
10:47یہ ساری عبادت
10:48کا مقصود ہے
10:48حج کیا ہے
10:50اب کوئی جگڑا
10:54نہیں
10:54کوئی بدکلامی
10:55نہیں
10:55کوئی فاشگوئی
10:56نہیں
10:56کوئی گناہ
10:57نہیں
10:57کوئی معصیت
10:58نہیں
10:59کوئی نافرمانی
11:00نہیں
11:00قبول اس کا ہوا
11:01جس نے واپس آکے
11:02اس کو برقرار رکھا
11:04جو بچا رہا
11:06جس نے
11:06صرات مستقیم
11:07کو پکڑ لیا
11:08جس نے
11:09ہدایت کو
11:10پا لیا
11:10جس نے وہ
11:11روحانی کیف ملا
11:12اور واپس آکے بھی
11:14وہ اپنے آپ کو
11:15اپنے رب کی
11:16بندگی کے لیے
11:17سر تسلیم خم کیے
11:19ہوئے
11:19سرنڈر کیے ہوئے
11:20اللہ اکبر
11:21وہ سرنڈر کر دے
11:22گناہوں کا میٹر
11:24رک جائے
11:24نیکیوں کا
11:26آپ یہ سمجھ لیجئے
11:28کہ نیکیوں میں
11:29اس کی
11:29اضافہ ہو جائے
11:30اکاونٹ بھرنے لگ جائے
11:32سمجھ لیں
11:33اور
11:34ایسی بات نہیں ہے
11:35مشکل نہیں ہے کچھ
11:36نہیں ہے مشکل
11:36تو پھر اس کی روٹین
11:37بن جاتی ہے نا آپ
11:38تو کوئی ایک
11:39ٹریننگ اس کو
11:40دے دی گئی گا
11:40آج کے دورہ
11:42ماشاءاللہ کیا بات ہے
11:44ایک بریک لے رہے ہیں
11:45ہمارے ساتھ رہیے
11:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:48السلام علیکم ورحمت اللہ
11:49جناب
11:50حج کا
11:51بنیادی فلسفہ
11:52کیا ہے
11:53اور
11:54مقبول حج
11:55کس طرح
11:56بندے کے
11:56کردار پہ
11:57اثر ڈالتا ہے
11:58بندے کی زندگی
11:59کس طرح
12:00نیکیاں
12:01اور نیکیوں
12:02کی سمت
12:03گامزن ہو جاتی ہے
12:04اور
12:04بندہ کس طرح
12:05گناہوں سے
12:06رکھنا شروع ہو جاتا ہے
12:07بچنا
12:07بسکلی
12:08یہ جو تقوی ہے
12:09یہ بچنا ہے
12:10یہ اللہ کی
12:11رضا کے کام کرنا ہے
12:13اور
12:13معاصیت کے کاموں سے
12:14بچنا ہے
12:15میں آپ کی
12:15سمتہ ہوں گی
12:16اور
12:17ہم کہتے ہیں
12:17کہ
12:18حج بیت اللہ
12:19گناہوں کی
12:19بخشش کا
12:20سامان ہے
12:21انفرادی
12:22لیول پہ
12:23یعنی
12:24اگر ہم بات کریں
12:25کہ ایک
12:25بندے کی
12:26زندگی پہ
12:26بندہ مومن
12:27یا مومنہ کی
12:28زندگی پہ
12:29کس طرح
12:29حج اثر
12:30ڈالتا ہے
12:31بہت شکریہ
12:32اعوذ باللہ
12:33من الشیطان
12:34الرجیم
12:34بسم اللہ
12:35الرحمن
12:35الرحیم
12:36مولای
12:36صلی
12:36وسلم
12:37بہت شکریہ
12:41آپ کا
12:42آپ نے
12:42بہت خوبصورت
12:43عداد سے
12:44سمجھایا
12:44اور اگر ہم دیکھیں
12:45تو حج
12:46اتنی خوبصورت
12:47عبادت ہے
12:48جو مالی بھی ہے
12:49بدنی بھی ہے
12:49ہر لحاظ سے
12:50ہر طرح سے
12:51ایک مکمل
12:52اور جامع عبادت ہے
12:53اس میں
12:53ہر ہر چیز
12:54کا ہمیں درس
12:55مل رہا ہوتا ہے
12:56انفرادی طور پر
12:57حج کیا
12:58سرات ڈالتا ہے
12:59تو دیکھیں
13:00ہر عبادت
13:01کا مقصود
13:01تقوی و پریزگاری
13:02ہے
13:02تو حج کا بھی
13:04مقصود
13:04تقوی و پریزگاری
13:05ہی ہے
13:06اب انسان
13:07صرف یہ دیکھیں
13:08کہ وہ
13:08جس مال کو
13:09استعمال کر رہا ہے
13:10اس کا ذریعہ
13:11حلال ہے
13:12تو اس کا حج
13:13قبول ہے
13:14حرام مال سے
13:15حج ادا
13:16نہیں ہوگا
13:17پھر اگر
13:18کسی کا حق
13:19نہیں ادا کیا
13:20تو آپ کو
13:20پہلے
13:20اپنے حلال مال سے
13:22اس کا حق
13:22ادا کرنا ہے
13:23اسی طرح
13:24کسی کا
13:24قرضہ لیاو ہے
13:25تو وہ قرضہ
13:26چکا دیں
13:26جو آپ کے
13:27زیر سرپرستی
13:29آتے ہیں
13:29تو ان کی
13:30سارے معاملات
13:30ادا کرنے کے بعد
13:32آپ اس عبادت
13:32کی طرف بڑھتے ہیں
13:33اور آپ حج
13:34کا یہ فریضہ
13:35انجام دیتے ہیں
13:36اللہ رب العزت
13:37کے حکم سے
13:38اور پھر ایسے
13:39حج کرنے جاتے ہیں
13:40کہ اللہ رب العزت
13:42کے کرم سے
13:43جب لوٹتے ہیں
13:44تو ایسے لوٹتے ہیں
13:45وہ سو سال کا
13:46بوڑا جائے
13:46یا پھر وہ
13:47دس سال کا بچہ جائے
13:49وہ بن کر
13:50وہ نو مولود
13:51بچہ ہی آتا ہے
13:52کہ اللہ رب العزت
13:53اسے ایسا پاک و صاف
13:54کر دیتا ہے
13:55لیکن جب وہ
13:56بے ہیائی
13:57اور فسک و فجور
13:58ان سارے معاملات
13:59سے رکھتا ہے
13:59آقا علیہ السلام
14:00کی حدیث پاک کا
14:01مفہوم ہے
14:01تب وہ پھر
14:02ایسے بن کر
14:03لوٹتا ہے
14:03جیسے آج ہی
14:04اس کی امانیوں سے
14:05جنم دیا ہو
14:06تو یعنی
14:07تقوی اور پرہیزگاری
14:08ہر حال میں
14:09ضروری ہے
14:10اور یہ انفرادی
14:11طور پر
14:11اس پر اثر انداز ہوتی ہے
14:13پھر ہم دیکھیں
14:13تو سبر و تحمل ہے
14:14انسان کے اندر
14:16دیگر معاملات میں بھی
14:17مشکلات میں
14:18وہ گھڑتا ہے
14:19ساری چیزیں
14:20تو اسے سبر و تحمل
14:21سے کام لینا چاہیے
14:22تو یہ وہ ایک
14:23خاص عبادت ہے
14:24جو اتنے دن کی
14:26طویل عبادت
14:27یہ پروسس
14:28ہمیں سکھا رہی ہوتی ہے
14:29کہ اس میں آپ کو
14:29مشکلات بھی آئیں گی
14:31اس میں آپ کا سفر بھی ہے
14:32اس میں آپ کی جان بھی
14:33پوری مشقت میں آرہی
14:35آپ کا مال بھی لگ رہا ہے
14:37لیکن آپ کو
14:38ہر تکلیف پرداشت کرتے ہوئے
14:39اس رب کے آگے
14:40چھوکے رہنا ہے
14:41سبر و تحمل کی
14:43مثال کہ
14:43یہاں انسان
14:44شہانہ لباس میں
14:46اپنی مرضی سے
14:46جو چاہے وہ پہنتا ہے
14:48جیسے چاہے وہ رہتا ہے
14:49لیکن وہاں
14:50رب کا حکم کے
14:51دو انسلی چادروں کو پہننا
14:53اور اس بارگاہ میں
14:54ہر دم حاضر رہنا
14:55اور ہر مشکل پر
14:57صبر کرنا
14:57یہ پوری پریکٹس
14:58ہمیں حج سکھاری ہوتی ہے
15:00تو پھر زندگی کے
15:01تمام معاملات میں
15:02سبر و تحمل سے
15:03کام لینا ہے
15:04پھر یہی حج سکھارا ہوتا ہے
15:06جذبہ قربانی
15:07آپ وہاں رہ کر
15:08ہر چیز کی قربانی دیتے ہیں
15:11ہر کام کے قربانی دیتے ہیں
15:12انسان اپنی نوکری
15:14تک کی قربانی دیتا ہے
15:15جو کہ بہت ضروری ہے
15:16لیکن وہ
15:17رب کے حضور پیش ہونے
15:18کے لیے چلا جاتا ہے
15:19رب کے بلاوے پڑ جاتا ہے
15:27ہر معاملے میں
15:28یہ جذبہ قربانی
15:29ہونا چاہیے
15:30پھر وہ مال ہو
15:31اولاد ہو
15:32آپ کی جان ہو
15:33آپ کی کوئی بھی چیز ہو
15:34رب کا حکم آگیا
15:35تو سب قربان کر دینا ہے
15:37اور پھر آخری
15:38بہت اہم بات
15:39کہ بندے کے اندر
15:41احساس بندگی ہو
15:42شکرانہ ہو
15:43کہ وہ
15:44اس رب کا بندہ ہے
15:45کہ جس کا
15:46کوئی شریک نہیں
15:48وہ وحدہ لا شریک ہے
15:49وہی عبادت کے لائق ہے
15:50اس کے حضور
15:51ایسے حاضر ہونا ہے
15:52کہ رب تیرے سوا
15:53کوئی عبادت کے لائق نہیں
15:54میں تیرا
15:55آجز بندہ ہوں
15:56مجھ سے
15:56کروڑوں گناہ ہوئے
15:58لیکن آج
15:59تیرے دربار میں
15:59تیرے بلاوے سے
16:00حاضر ہوا ہوں
16:01تو تُو میری
16:02اس بندگی کو
16:03قبول کر
16:03اور پھر
16:04اپنی زندگی میں
16:05وہ شکرانے کو
16:06شامل رکھنا ہے
16:07کیونکہ اگر
16:08جیسے گئے تھے
16:09ویسے ہی پلٹ کر آگئے
16:10تو پھر
16:10اس حج کا
16:11کوئی فائدہ نہیں
16:12انسان اپنے اندر
16:13چینجز جب ہی
16:14لاسکتا ہے
16:15کہ وہ
16:16اس چیز کو
16:17پریکٹس میں
16:17پروسس میں
16:18ہر دم رکھے
16:19تو اس پر
16:20جب انفرادی
16:21اثرات آئیں گے
16:22تو پھر وہ
16:23معاشر پر بھی
16:24مرتب ہوں گے
16:24کیا بات ہے
16:25ما شاء اللہ
16:26سبحان اللہ
16:27عالمہ سعید
16:28اللہ آپ کو
16:29سلامت رکھے
16:30اس موقع پہ
16:31ہم آپ کی
16:32سمتہیں گے
16:32اور
16:33افضاء نوید
16:34ہمارے ساتھ ہیں
16:35اور ایک کلام
16:35شامل کریں گے
16:36نیمت بے بدل
16:43مدینہ ہے
16:50نیمت بے بدل
16:58مدینہ ہے
17:02نیمت بے بدل
17:11مدینہ آگے
17:17ہر ہوتا سی کا ہر
17:24مدینہ آگے
17:30ہر اداسی کا
17:37ہر مدینہ ہے
17:43زبط جذبات
17:51لازمی ہے یہاں
18:02زبط جذبات
18:06لازمی ہے یہاں
18:16اے میری دل
18:20سبھر مدینہ ہے
18:27اے میری دل
18:33سبھر مدینہ ہے
18:39ہر اداسی کا
18:44مدینہ ہے
18:49اور ارضیاں
18:55ڈال پر
18:58نگاہوں سے
19:07ارضیاں
19:09ڈال پر
19:13نگاہوں سے
19:17سبھر مدینہ ہے
19:22اپنی آدت
19:24بدل
19:26مدینہ ہے
19:32اپنی آدت
19:35بدل
19:36مدینہ ہے
19:43نعمت بے بدل
19:49مدینہ ہے
19:54ہر اداسی کا
20:00مدینہ ہے
20:05ہر اداسی کا
20:12ہر مدینہ ہے
20:19سبحان اللہ
20:24ماشاءاللہ
20:25بارک اللہ
20:26اس موقع پہ
20:27ایک بریک شامل کر رہے ہیں
20:28درود پڑھتے رہیے
20:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:31فضائل حج
20:32رحمان کے
20:34مہمان
20:35اللہ
20:36تبارک و تعالی
20:37کا
20:38اذن ہے
20:39اور
20:40اس کے بندے
20:42اس کو
20:42رازی کرنے کے لیے
20:44اس کے گھر جا رہے ہیں
20:46سرزمین مکہ پہنچے ہیں
20:48اب مولا
20:49تو سب کا حج قبول
20:50فرما لے
20:51اور جو پیچھے رہ گئے ہیں
20:52جو باقی رہ جانے والے ہیں
20:54ان کے لیے بھی
20:55انتظام فرما دے
20:57آج ہم حج
20:58بیت اللہ کے
20:59انفرادی اور
21:00اجتماعی فوائد
21:02کے تعلق سے
21:02بیسک فلسفہ
21:04اس کی
21:05اسپرٹ
21:06اور
21:06اس کے مقاسد
21:08کے تعلق سے
21:08بات کر رہے ہیں
21:09میں ڈاکٹر صاحبہ
21:10آپ کی
21:10سمتہ ہوں گی
21:11اور یہ سفر
21:12عشق و محبت
21:13اللہ
21:14تبارک و تعالی
21:15کا عشق
21:16اور اس کی محبت
21:17یہ بھی تو
21:18یہ سرمستی
21:19اور یہ
21:19جو سرشاری ہے
21:20ایک روحانی
21:22کیف ہے
21:22اور
21:23جسے اس کی
21:24محبت
21:24عطا ہو جائے
21:25بے شکس
21:26تو اس کی کیا ہی بات ہے
21:28پورے دنیا کے
21:29مسلمان
21:30مختلف خطوں سے
21:32لبائک اللہمہ
21:33لبائک
21:33لبائک لا شریک
21:35لکا لبائک
21:36ان الحمدہ
21:36و نعمتہ لکا
21:37والملک لا شریک
21:39لکا
21:39یہ لبائک کی صدائے
21:40لگا کے وہاں پہنچیں
21:41اجتماعی فوائد کیا
21:43شکریہ
21:44انیدہ
21:45دیکھیں
21:46آپ اسلام کے
21:47اس دین کے
21:48مزاج کو دیکھیں
21:49تو ایک
21:49اجتماعیت کا رنگ
21:50بڑا نمائیہ
21:51نظر آتا ہے
21:52آپ کو
21:52پانچ وقت کی
21:53نماز بھی ہے
21:54تو مردوں کو
21:55حکم ہے کہ
21:55باجماعت ادا کرو
21:57اس کا ثواب زیادہ ہے
21:58اب عام جو
21:59نماز ہے
22:00پانچ وقت کی
22:01اسے باجماعت
22:02ادا کرنے کا حکم
22:03پھر دیکھیں
22:04جمعہ کی نماز آئے
22:05تو بڑا اجتماع
22:06بڑی جامع مسجد
22:07میں ادا کرو
22:08پھر سال بعد
22:09عید کی نماز
22:10اور بڑے عیدگاہ
22:11کے گراؤنڈ میں
22:12ادا کرو
22:13اب یہ دیکھیں
22:14ان فراضیت سے
22:14آپ اجتماعیت کی طرف
22:16بڑھتے چلے جا رہے ہیں
22:17اور اجتماعیت میں
22:18بڑا مجمع ہوتا
22:19چلا جا رہا ہے
22:20یہاں تک کہ
22:21حج کا
22:22عظیم
22:23شان عبادت
22:24اور وہ
22:25قصد کر لیا
22:26جہاں دنیا
22:27بھر سے
22:28کشاں کشاں
22:29پروانے آ رہی ہیں
22:30اور فقط
22:31ایک ہی نظریہ
22:33ایک ہی سوچ ہے
22:34کہ
22:34اللہ بڑا ہے
22:36اس اللہ کو
22:37راضی کیا جائے
22:38اس کی محبت
22:39اس کی رضا
22:40اس کی بندگی
22:41اس کی
22:41تقرب کے لیے
22:43جو کچھ
22:43مجھ سے ہو سکے
22:44میں کروں
22:45تو ایک
22:46اللہم اللہم
22:47میں حاضر ہوں
22:49میں حاضر ہوں
22:50میرا تن بدن
22:51حاضر ہے
22:52میں تن مند
22:53دن سے
22:53قربان ہونے آیا ہوں
22:55میرے رب
22:55مجھے قبول فرما
22:57اور یہ
22:58لبائک
22:59ایسے رچ بس جائے
23:00انسان کے وجود میں
23:02اس کی روح میں
23:02اس کے دل میں
23:03کہ عام دنوں میں
23:04بھی پھر
23:05ازان کی آواز آئے
23:06تو لبائک
23:07میں حاضر ہوں
23:08کہیں بھی
23:09اللہ کے حکم کا
23:10تجھے
23:11ضمیر بتا رہا ہے
23:12تجھے
23:12دماغ بتا رہا ہے
23:13تجھے
23:13عقل فکر
23:14بتا رہی ہے
23:15تجھے
23:15تیرے ماں باپ کی
23:16تربیت بتا رہی ہے
23:17کہ اللہ کا حکم یہ ہے
23:19وہ پیچھے
23:20سارا پس منظر میں
23:21رہتا ہے
23:21جھوٹ مت بول
23:22پوری زندگی
23:24بدل گئی
23:24اس لبائک کو
23:25اگر تُو نے
23:26واقعی روح میں
23:27اتار
23:27میں حاضر ہوں
23:28میرے رب
23:29جہاں تیرا حکم آ گیا
23:30سر تسلیم خم ہے
23:31جو مزاجے
23:32ہر جگہ حاضر
23:34ہر جگہ حاضر
23:34جہاں تیرا ہوں
23:35جہاں تیرا حکم آ گیا
23:37وہاں
23:37میں کیا
23:37میری خواہش کیا
23:38میری پسند کیا
23:39تو اپنی پسند
23:41نا پسند
23:41کو آگ لگا دی
23:42جو میری رب کو پسند
23:44جو حضور کو پسند
23:45جو حکم ہے
23:46اس پہ تو
23:47میں نے
23:47سر تسلیم خام کیا
23:49پھر ایک اور
23:50انداز سے آپ دیکھیں
23:51تو ہم آجنے میں
23:51جب رہتے ہیں
23:52کوئی بادشاہ ہے
23:53کوئی وزیر ہے
23:54کوئی منسٹر ہے
23:55کوئی عزتدار ہے
23:57کسی کو
23:57علم سے وزیلت ملی
23:58کسی کو
23:58کسی انداز سے
23:59مال کی وجہ
24:00صاحب ایسیت تھا
24:01بڑی اونچی جگہوں پہ
24:03بیٹھتا تھا
24:03اب وہاں گیا ہے
24:05ایک ہی بڑا ہے
24:07اللہ
24:07اب اپنے بڑائی کے
24:08آزمت اللہ
24:09یہ ہے بڑائی
24:10ان الحمدہ
24:11اپنی بڑائی کے
24:14سارے بت توڑ دیئے
24:16اب بڑا
24:17تو ہی ہے مولا
24:18وہ حیثیتوں کے
24:20وہ رنگوں کے
24:21وہ نسل
24:21سارے بت ٹوٹ گئے
24:23سارے تکبر کے
24:25بت ٹوٹ گئے
24:26اب کہیں سجدہ کر رہا ہے
24:28کہیں رو رو کے
24:29اس کو منا رہا ہے
24:30دو سفید چادریں لے لی
24:32نخرا بھی نہیں کر رہا جہاں
24:33جگہ مل لی ہے
24:34وہیں کھڑا ہو
24:34یہ بیٹھنا ہے
24:35تم نے نخرا کیا تو
24:36نخرا نہیں چلتا
24:37نہیں چلے گا
24:38اس بارگاہ میں نہیں چلے گا
24:39اللہ کو پسند
24:40اٹے ہوئے بال ہو
24:42مہلا کچھلہ ہو
24:44پراغندہ ہو
24:45اب آدھوپ میں کھڑا ہو
24:46کہ تو دعا مانگ
24:47اللہ کی بارگاہ میں
24:49اللہ کو یہ پسند ہے
24:50تو بس جو اس کو پسند ہے
24:52پھر بڑائی کیا
24:53پھر اپنا آپ کیا
24:54پھر میں کیا میں
24:55تو میں کو کچھلا جا رہا ہے
24:57وہاں پہ
24:57انا نفس کو کچھلا جا رہا ہے
25:00اور اگر تو کچھلے گا
25:02تو تب ہی تو مقبول ہوگا
25:04تب ہی تیری عبادت کو
25:05قبول کیا جائے گا
25:06ورنہ نہیں
25:07تو ایک استماعیت کا رنگ
25:09اس میں نظر آئے گا
25:10اخوت کا رنگ نظر آئے گا
25:12یہ تکلیم میں ہے
25:13اور تو آرام سے بیٹھا رہا ہے
25:15نہیں
25:15حج نہیں ہوگا
25:16اٹھ اس کی مدد کر
25:18اٹھ دائیں طرف بھی دیکھ
25:19بائیں طرف بھی دیکھ
25:20تو کوئی بھی زبان ہے
25:23کسی بھی طرح سے
25:24سب ایک دوسرے کے لئے
25:25ہیلپنگ ہو جاتے ہیں
25:27اور واللہ میں نے یہ مناظر دیکھے
25:29کہ ایک کو تکلیف بھی
25:30اس نے کہا کوئی بات نہیں
25:32کہیں وہ
25:32ویلٹیرز لگ رہی ہوتی ہیں
25:34تو بندہ معذرت کر رہا ہوتا ہے
25:36غلطی سے ظاہر رشت نہ جاتا
25:38مگر دوسرا کہتا ہے
25:39کوئی بات نہیں
25:40آئے ہی اپنے صبر کو آزمانے ہیں
25:42تکلیفیں اٹھانے ہیں
25:44تو ایک اخوت کا رنگ
25:46بھائی چارے کا رنگ نظر آتا ہے
25:48پھر ایک عظیم و شان
25:50شان و شوقت کا مظر ہے
25:52حج ایسی حسین عبادت ہے
25:55خوبصورت عبادت ہے
25:56دلکش عظیم و شان
25:58کہ آپ جدر دیکھیں
26:00ایک ہی رخ ہے سب کا
26:01خاص طور پر آپ دیکھیں
26:03عرفات کے بیدان میں
26:04سب جمع ہیں
26:05اور سب دعائیں کر رہی ہیں
26:07مزدلفہ ہمیں رات گزار رہے ہیں
26:09کنکریاں جمع کریں
26:10کنکریاں پینے کے لئے پانی نہیں ہے
26:13کنکریاں دھو کے رکھنی ہے
26:14بس حکم یہ ہے
26:15اب کنکریاں کے لئے پانی مل جائے
26:16وہ دھو کے رکھنی ہے مجھے
26:18کہ صبح مجھے جا کے
26:19پانی کے لئے بوتل پینے کے لئے
26:20لاکے دیں
26:21منرال ہے
26:21لیکن اس سے پہلے
26:22اس سے پہلے کنکریاں دھو
26:23اللہ کو راضی کرتا
26:24ہاں جی
26:25اللہ کو راضی کرتا
26:26کیا بات ہے
26:27ماشاءاللہ
26:28اللہ کی رضا ہے
26:29تو اب چاہے
26:30منرال وارٹر ہے
26:31ٹیپ وارٹر ہے
26:32بچہ بڑی مشکل سے لے کر آیا ہے
26:34یا میاں اپنی بیگم کے لئے
26:35لائے ہیں
26:36بڑی محبت سے
26:36لیکن وہ پہلے
26:38اب میاں سے بھی بڑھ کے
26:39اللہ تبارک وطالع
26:40اللہ کی رضا کے لئے
26:41ہر کام ہو رہا ہے
26:43ہر لحظہ
26:44مومن کی شانی یہ ہوتی ہے
26:45کہ وہ
26:46پیشے نگاہ
26:47پیشے نظر
26:48رضائے الہی رکھتا ہے
26:49تو کیا ہی اچھا ہو
26:51کہ زندگی کے ہر معاملے میں
26:52بعد از حج بھی
26:54بندہ مومن کا کردار
27:02تو آپ مجھے یہ بتائیے
27:05کہ ایک تو وہ
27:06مال خرچ ہو رہا ہے
27:08وہ ایک الگ بات ہے
27:09پھر مشقت
27:10بہت زیادہ مشقت بھی درکار
27:12یعنی بہت آسان نہیں ہے
27:13ہج کرنا
27:14بندہ مومن کے زندگی پہ
27:16اس کے کردار پہ
27:17کیا تبدیلی آنی چاہیے
27:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:20اگر انسان جینے کے
27:22بجا مقصد سے واقف ہو
27:24تو اس کی عمر کا
27:25ہر پل حیات جاویدانی ہے
27:27انسان ہج کرنے جانا
27:30دیکھیں ہج کرنے جانا
27:31میں کہتی ہوں جس کے پاس
27:32مال ہے اور بلاوہ آیا ہے
27:33تو ہج کرنا
27:34آسان ہے
27:36اگر ویسے دیکھا جائے
27:37لیکن بعد میں
27:38اس کو سمحا لنا
27:39بہت مشکل کام ہے
27:41اور یہ وہی لوگ کرتے ہیں
27:42جن پر اللہ رب العزت
27:44کی خاص رحمت
27:45خاص عطا اور خاص مہربانی
27:46ہوتی ہے
27:47یہ وہی لوگ ہیں
27:48جو ہج کو سمحا لتے ہیں
27:49اور اللہ رب العزت
27:50سب کو توفیق دے
27:51کہ جو ہمارے عمال
27:53وہاں رہتے ہیں
27:53کیونکہ دیکھیں
27:54ایک مثال ہے نا
28:01ہوتا
28:01اس کا اصل مقصد
28:03وہاں سے تربیت حاصل کر کے
28:05اپنے اصل مقاصد کی طرف
28:07بڑھنا ہوتا ہے
28:07اس جگہ سے
28:08اس کا وہ مقصد
28:09پورا نہیں ہو رہا ہوتا
28:10پھر چاہے وہ
28:11ڈاکٹر بنے
28:12انجینئر بنے
28:12وہ اس کے لیے
28:13تکو دو کرتا ہے
28:14اس کی محنت کرتا ہے
28:15پھر اس کو پورے
28:16پروسس میں لاکر
28:17پریکٹس میں رہتا ہے
28:18کہ میں اس چیز کو
28:19بھول نہ جاؤں
28:19تو بالکل اسی طرح
28:21انسان جب حج
28:22کرنے جاتا ہے
28:23تو وہ وہاں کے
28:24سارے مناسق
28:25ادا کرتا ہے
28:25تواف وہ کرتا ہے
28:27مقام ابراہیم پہ
28:28نماز وہ پڑتا ہے
28:29صفہ مروہ کی صحیح
28:30وہ کرتا ہے
28:30جمرات وہ ہے
28:31منہ میں رہتا ہے
28:32عرفات میں رہتا ہے
28:34کنکریاں جمع کرنا
28:35کنکریاں ماننا
28:36قربانی پیش کرنا
28:37یہ سارے وہ
28:38عمال ہیں
28:38جو وہاں
28:39ہر حال میں
28:40ضروری ہیں
28:40حج مکمل نہیں ہے
28:41لیکن یہ وہی پر
28:43ختم نہیں ہوتے
28:44انسان اپنے ساتھ
28:45ابھی آپ نے
28:46اجتماعی جس طرح
28:47فوائد کی بات کی نا
28:48تو یہ ساری
28:49وہی چیزیں ہیں
28:50کہ انسان
28:50وہیں چھوڑ کر
28:51نہیں آتا
28:52اپنے ساتھ
28:54لے کر آتا ہے
28:54جب وہ
28:55جانی اور مالی
28:56طرح سے
28:57ہر طرح سے
28:57اپنے آپ کو
28:58لگا کے گیا ہوتا ہے
28:59تو پھر وہ
29:00وہیں اختتام نہیں ہوتا
29:01بلکہ وہ
29:02یہاں پر آتا ہے
29:03تو اب حکم ہے
29:04کہ اب
29:05اصل امتحان
29:06اس کا اب شروع ہے
29:07کہ وہ
29:07کتنا
29:08ان نمازوں کی
29:09پابندی کرتا ہے
29:10کہ ہر دم
29:10آ جھکا رہتا تھا
29:11تو اب یہاں
29:12دنیا کی
29:13مشکلات میں
29:14گھر کر بھی
29:14وہ کس طرح
29:15وہ پوری کرتا ہے
29:16پھر اللہ رب العزت
29:17کے حکم ہے
29:18کہ کسی کو
29:18تکلیف نہ پہنچا
29:19آقلی ساتھ
29:20و سیم کی سیرت
29:20مبارکہ بتاتی
29:21وہ کس طرح
29:21لوگوں کی مدد کرتا ہے
29:23وہ کس طرح
29:23دوسروں کو
29:24مشکلات سے بچاتا ہے
29:25وہ اپنی زندگی
29:26کیسے گزارتا ہے
29:27یہ ساری وہ
29:27چیزیں ہیں
29:28کہ انسان
29:29اس جہاں میں
29:30رہے
29:31لیکن
29:31لاؤدر اگر
29:32لگی رہے
29:33تو پھر تو
29:33کامیاب ہے
29:34اور اس کا
29:35حج قبول ہے
29:35اور اگر وہ
29:36وہاں کی چیز
29:37وہاں چھوڑا آیا
29:37اور یہاں آکے
29:38واپس ویسا ہے
29:39تو پھر اس کا
29:40حج بھی قبول نہیں ہے
29:41اور وہ پھر
29:41اس پریکٹس سے
29:42اس پروسس سے
29:43وہ رب کے قرب سے
29:44گزرا ہی نہیں
29:45اس نے رب کی پہچان
29:46کی ہی نہیں
29:47وہ صرف
29:47دکھاوے کے لیے گیا
29:49تو پھر کسی کام
29:50کا اس کا حج نہیں
29:50وہ ان ساری چیزوں
29:52کو واپس لے کر آئے
29:53اور اپنی زندگیوں
29:54میں ایسے شامل کرے
29:55کہ اپنے حج
29:56کو وہ سمحال
29:57کے رکھے
29:57اور بس آخری بات
29:58کہ دنیا کی فکر
29:59تجھ کو اگر
30:00سو لگی رہے
30:01لیکن یہ شرط ہے
30:03کہ ادھر
30:03لاؤ لگی رہے
30:04واہ واہ
30:05فکروں کے ساتھ
30:07بھی
30:07لاؤ وہیں لگی رہے
30:09اللہ تبارک و تعالی کی
30:10رضا
30:11پیشے نگاہ
30:12پیشے نظر رہے
30:13بہت شکریہ
30:14جزا ہمہ سادیہ سعید
30:15آپ کا
30:15بہت شکریہ
30:17ڈاکٹر امتیاز جعوید
30:18خاکفی صاحبہ
30:19آپ کا
30:19بہت کچھ سیکھنے
30:20اور سمجھنے
30:22کو ملتا ہے
30:23اور ہم آپ کے لیے
30:24دعا گو ہیں
30:24کہ ہمیں ملتا رہے
30:25میں آپ کا شکریہ
30:27ادا کرتی ہوں
30:27محترمہ
30:28افضا صاحبہ
30:29کیا
30:30ما شاء اللہ
30:30آپ کا بھی جدہ گانہ
30:31انداز ہے
30:32اور ہم اختتام بھی
30:33آپ ہی کی آواز
30:34بھی کریں گے
30:35آج کے لیے
30:36بس اتنا ہی
30:37اللہ تبارک و تعالی
30:38ہم سب کو
30:39یہ سفر عشق
30:41و محبت
30:42کروائے بھی
30:43اور
30:44سادیہ
30:44کی بات کو آگے
30:45بڑھاؤں گی
30:46کہ حج کو
30:47پھر جب ہم یہاں
30:48واپس لوٹیں
30:49تو
30:49ہمارے کردار
30:51اور ہمارے عمل
30:52میں بھی
30:53تبدیلی آنی چاہیے
30:54اور وہ تبھی نظر آئے گا
30:56کہ جب اخلاص کے ساتھ
30:58ہم پھر اس کو
30:59سمحال کے رکھیں گے
31:00سلام علیکم
31:01و رحمت اللہ
31:02نہیں ہے
31:04حسن عمر
31:06پاس آسوں
31:12کے سوا
31:14نہیں ہے
31:20حسن عمر
31:22پاس آسوں
31:29کے سوا
31:32اور چلا
31:34لے کے یہ موتی
31:38دری نبی
31:40کے لیے
31:43میرے تو
31:46آن پہی
31:48سب کچھ
31:50یا رسول
31:54اللہ
31:57میں جید رہا ہوں
32:03زمانے میں
32:06آپ ہی
32:10کے لیے
32:14اللہ
32:16کوئی ایسا
32:18انتظام
32:21ہو جائے
32:23اللہ
32:25کوئی ایسا
32:27انتظام
32:29ہو جائے
32:31دری
32:33رسول
32:34پہ
32:35اپنا
32:36دری
32:37رسول
32:38پہ
32:39اپنا
32:40سلام
32:42ہو جائے
32:44الہ
32:45کوئی
32:46ایسا
32:47انتظام
32:50ہو جائے
32:51ہو جائے
32:53الہ
32:54کوئی ایسا
32:55انتظام
32:58ہو جائے
32:59جائے
33:01الہ
33:02الہ
33:03ایسا
33:04بڑھ کر
33:05ارزو
33:07اے
33:08دل نہیں
33:09کوئی
33:10الہ
33:11ایسا
33:12بڑھ کر
33:13اشک
33:14تاہ
33:15حاصل
33:16نہیں
33:17کوئی
33:18الہ
33:19ایسا
33:20بڑھ کر
33:21مقصد
33:22مقصد
33:23سائل
33:24نہیں
33:25کوئی
33:26الہ
33:27ایسا
33:28بڑھ کر
33:29مقصد
33:31سائل
33:32نہیں
33:33کوئی
33:34محمد
33:35حسام
33:36نے
33:37ہو
33:38اور میرا
33:40دم
33:41نکل جائے
33:42الہ
33:43کوئی
33:44ایسا
33:46انتظام
33:48ہو جائے
33:49ہو جائے
33:51دہی
33:52کوئی
33:52ایسا
33:54انتظام
33:56ہو جائے
34:01اور میری
34:02یار
34:03زرز
34:04محمد
34:10میری جوست جو
34:13مدینہ
34:16My dear Muhammad, my dear
34:25Medina, Medina, Medina, Medina, Medina, Medina, Medina, Medina
34:37किसने भी Medina देख लिया
34:50सरकार कभी मैं भी तो कहूँ
35:00मैंने भी Medina देख लिया
35:06कि बड़ी दूर मदीना दोरा
35:09यह जिया न लागे मोरा
35:17बैठी हु मैं आस लगाए
35:24कब होगी मेरी हाजरी मेरा जीवन बीता जाए रे
35:35मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना, मदीना
36:05Oh
36:35is
36:45yes
36:51yes
36:59Aisabh
37:03Aisabh
37:07Aisabh
37:11Aisabh