Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Seerat e Hazrat Usman Ghani RA | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Dr Imtiaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir | Sana Khuwan: Noreen Faiz

#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00My name is Hussman Ghani
00:12My name is Hussman Ghani
00:19My name is Hussman Ghani
00:25My name is Hussman Ghani
00:32My name is Hussman Ghani
00:39Tirei karam ki ilahi ko chanta hai hi nahi
00:55Tirei karam ki ilahi ko chanta hai hi nahi
01:12Ab apna teirei sewa koji khasra ki nahi
01:28Ab apna teirei sewa koji khasra ki nahi
01:43Tirei karam ki jukaan
01:54Jum jum dar dar pe teirei pa gaya
02:01Sukun hai hai hi nahi
02:09Jukaan joh dar dar pe teirei pa gaya
02:18Sukun hai hai hi nahi
02:26Ke hata joh dar dar se
02:31Usse me sukun me rahti nahi
02:40Hata joh dar dar se
02:45Usse me sukun me rahti nahi
02:53Direi karam ki ilahi kuchita hai hi nahi
03:18Al-Fatihah
03:48فَوْزًا عظیمًا
03:50جناب کامیابی
03:52تو فقط اللہ
03:54اور اس کے رسول کی
03:56اطاعت میں ہے
03:57اور یہ جو اطاعت ہے
03:59یہ سچی محبت کا
04:01تقاضہ کرتی ہے
04:03ٹوٹل سبمشن
04:04ٹو دا ویل آف اللہ سبحانہ وتعالی
04:07آج
04:08الحمدللہ
04:09ہم جس جماعت کا ذکر کر رہے ہیں
04:13یہ وہ جماعت ہے
04:14جو اللہ کے نبی
04:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:18کے کمپینینز ہیں
04:20صحابہ ہیں
04:21اور یہ جناب براہ راز
04:24علم حاصل کر رہے ہیں
04:26حضور کی صحبت سے
04:28حضور جانِ آلم
04:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:31سے براہ راز
04:32یہ کوئی کم بات ہے
04:33کتنا عالی مقام ہے
04:35اور آج ہم جن کی بات کر رہے ہیں
04:37جن کا ذکر خیر اور ذکر خاص ہو رہا ہے
04:40یہ تابع دار ہیں
04:41یہ متی ہیں
04:43یہ فرما بردار ہیں
04:44یہ کون ہیں یہ خلیفہ سالس ہیں
04:47اور جب بات ہوئی اطاعت کی
04:49تو فقر ہے
04:51عزاز ہے
04:52ایمان ہے
04:54اور ان کی اطاعت دین حق کی
04:56جان ہے
04:57اخلاص ہے
04:59احسان ہے
05:00یقان ہے
05:01عثمان ہے
05:03عام الفیل کے چھے برس بعد
05:07آپ پیدا ہوئے ہیں
05:09اور پانچمیں پشت میں
05:10آپ کا سلسلہ نصب
05:12حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:16سے ملتا ہے
05:17نانی جو ہیں وہ بیدا
05:18بنت عبد المطلب ہیں
05:20جو کہ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:23کی پھپی ہیں
05:24آپ کون ہیں
05:25آپ جناب اسلام کی پہچان ہیں
05:29چمنستان ہیں
05:31اپنے آپ میں ایک دبستان ہیں
05:33ناشر القرآن ہیں
05:35جامع القرآن ہیں
05:37ذل حجرتین ہیں
05:38کامل الحیاء وال ایمان ہیں
05:41اور آج آپ کے ذکر خیر سے
05:44ہم اپنے قلوب کی تطہیر کا
05:46سامان کرنے کی
05:48سعادت حاصل کر رہے ہیں
05:49آپ دیکھ رہے ہیں
05:50تپہ نصبہ کے لیے
05:51یہ خصوصی بیٹھک
05:53یہ خصوصی نشست
05:54جس کا سرنامہ ہے
05:56سیرت عثمانِ غنی
05:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:00اور ہم سب سیکھیں گے
06:02انشاءاللہ
06:03اور بہت سارے میسیجز
06:04اور آپ کے جو محمود
06:05اور صاف ہیں
06:06ان سے بہت سارے پہلو ہیں
06:08بہت سارے پوائنٹس
06:09ہمیں ایسے ملتے ہیں
06:09جن سے ہم سب سمر سکتے ہیں
06:11ہم سب صدھر سکتے ہیں
06:13ہم سب اپنے آپ کو
06:14نکھار سکتے ہیں
06:15آج جو سکالرز میری آپ کی
06:17ہم سب کی رہنبائی کے لیے
06:19آن دی سیٹ موجود ہیں
06:20ماشاءاللہ
06:21صاحبِ بصیرت ہیں
06:23سخن پرور ہیں
06:24اور ہم آپ کو پسند کرتے ہیں
06:27ہم آجے ساتھ موجود ہیں
06:28ڈاکٹر امتیاز جاوید
06:31خاکوی صاحبہ
06:32سلام علیکم ورحمت
06:34آپ کیسے ہیں آپ
06:36ماشاءاللہ
06:37آپ کو ویلکم کرتے ہیں
06:39اور یہ بہت
06:40بڑا ذکر بھی ہے
06:42اور
06:42اللہ کے حبیب
06:44سے محبت رکھنے والے
06:45اور اللہ والے
06:47اور اللہ کی وجہ سے
06:48ان سے پیار کیا جا رہا ہے
06:49آج جو دوسری مہمان اسکالر ہیں
06:51ماشاءاللہ
06:52آپ بھی
06:52ماشاءاللہ
06:53بڑی نرمی کے ساتھ
06:54اور شائستہ
06:55لب علاجے کے ساتھ
06:56گفتگو کرتی ہیں
06:57اور ہمیں نبی پسند کرتے ہیں
06:59ہمارے ساتھ
06:59زرمینہ ناصر خاکوی
07:01تشریف فرمائے
07:02سلام علیکم
07:03علیکم السلام
07:04کیسی ہیں آپ
07:05الحمدلہ
07:06آپ کو بھی ویلکم کرتے ہیں
07:07خوشتہ دیت کہتے ہیں
07:08اور جناب
07:09صیرت عثمان غنی
07:10رضی اللہ تعالی
07:11انہو میں
07:12آج
07:13جس خوبصورت آواز سے
07:15ہم نے پروگرام کا آغاز کیا
07:17بے شک
07:17اللہ تبارک و تعالی
07:19کا ذکر ہے
07:20ہی اتنا خوبصورت
07:21اور جب آواز بھی
07:22اتنی پیاری ہو
07:23تو پھر وہ چار چاند
07:24لگ جانے والی بات
07:25ہو جاتی ہے
07:26سونے پہ
07:26سوہاگہ ہو جاتا ہے
07:27تو انہیں بھی
07:28ہم سلام عرض کرتے ہیں
07:29اور بڑی خوبی کے ساتھ
07:31منفرد لبو لہجہ
07:33رکھتے ہوئے
07:33ناتخوانی کرتی ہیں
07:34سناخوانی کرتی ہیں
07:36اور ہم سب
07:37ان کے فین ہو جاتے ہیں
07:38ہمارے ساتھ
07:38محترمہ
07:39نورین فائز
07:40بھی تشریف فرما ہے
07:41سلام عرض کریں
07:42سلام علیکم براہ
07:43علیکم
07:44ان کیسی ہیں
07:45اللہ آپ کو سلامت رکھے
07:47اور بہت خوبی کے ساتھ
07:48پوفیکشن کے ساتھ
07:49آپ نے آغاز کیا
07:50ایز آلویز
07:51ایز یوزل
07:51آپا ہم آپ کی سمت آتے ہیں
07:53اور آپ کا تعرف
07:55اور حضور جانِ عالم
07:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:59سے آپ کی قرابتداری کا
08:01جو احوال
08:02اسے آپ کیسے بیان فرمائیں گے
08:04شکریہ ندا
08:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:07لقد رضی اللہ عن المومنین
08:10از یبایئون کا تختی جرہ
08:12صدق اللہ مولانا لزین
08:14بے شک باہیاء و باوفا
08:18احسن الناس
08:19اجمل الناس
08:20خریدار جنت
08:21سید الاسخیہ
08:23کے نام کے ساتھ
08:25غنی لگ گیا
08:25ہمیشہ کے لیے
08:27آپ کی ذات مبارکہ پر
08:29گھور کریں
08:30تو نبی کریم علیہ السلام
08:31کے گلشن کے
08:32ہر پھول کی خوشبو جدا ہے
08:34ہر ایک کی خصوصیات جدا ہیں
08:37یہ گلدستے کے وہ پھول ہیں
08:39جن سے جب بھی
08:40ہم فیض لینا چاہیں
08:41تو ان کا فیض
08:43قیامت تک ملتا رہے گا
08:44کیونکہ یہ صحبتِ مصطفیہ سے
08:46تربیتی آفتا
08:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:49سیدنا حضرت عثمانِ غنی
08:51جیسے آپ نے بھی شروع میں بتایا
08:53کہ نبی کریم علیہ السلام سے
08:54قرابتداری
08:57ایک تو آپ کی
08:58والدہ کی طرف سے ہے
09:00کہ آپ کی جو نانی ہیں
09:02وہ حضرت عبداللہ کی جڑوہ بہن
09:04حضرت عبد المطلب کی سابزادی
09:06تو نبی کریم علیہ السلام کی
09:08پھپو کی بیٹی
09:09آپ کی والدہ ہیں
09:10گویا ننحال سے آپ کا قریبی تعلق ہے
09:13نبی کریم علیہ السلام سے
09:14اور ددہال سے دیکھیں
09:16تو پانچویں پشت میں جا کر
09:17آپ کا تعلق بنتا ہے
09:19نبی کریم علیہ السلام سے
09:20نصب جاہ ملتا ہے
09:21بنو مئیہ کے وہ چشم و چراغ
09:23کے جو رئیس ہیں
09:26جو وجاہت میں بے مثال ہیں
09:28مال و دولت میں
09:30سرداری میں
09:31ایک اپنا نام اور مقام رکھتے ہیں
09:33مکہ پاک میں
09:34اور دوسرا جو آپ
09:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
09:37قریبی تعلق بنتا ہے
09:38ایک تو آپ
09:39چوتھے پانچویں نمبر پر
09:41آپ نے اسلام قبول کیا
09:42سیدنا صدیق اکبر
09:44رضی اللہ عنہ کی دعوت پر
09:45اور ہم دیکھتے ہیں
09:46کہ اشرہ مبشرہ میں سے
09:47پانچ افراد
09:48سیدنا صدیق اکبر
09:49رضی اللہ عنہ کی دعوت پر
09:51جنہوں نے اسلام قبول کیا
09:52اور رضی عثمان غنی کا نمبر
09:54چوتھا یا پانچویں آتا ہے
09:55تو اس سے آپ اندازہ لگائیں
09:57کہ قدیم علیہ السلام ہے
09:58فوراً اسلام کی دعوت کو
10:07آپ دو نور والے ہیں
10:09یہ آپ ہی کا اعزاز ہے
10:11اور قیامت تک کسی اور
10:12کو یہ اعزاز نہیں مل سکتا
10:14فاتم النبیین محبوب خدا
10:16رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:19کی دو صاحبزادیاں
10:20آپ کے نکاح میں آئیں
10:22اور یہ اعزاز آپ ہی کا ہے
10:24کہ آپ داماد ہیں
10:25نبی کریم علیہ السلام کے
10:27آپ ذل حجرتین بھی ہیں
10:29آپ نے دو حجرتیں کی
10:31اور آپ دو مرتبہ غیر حاضر ہیں
10:34مگر حضور نے آپ کو
10:35حاضر قرار دیا
10:37ایک غزبہ بدر کے موقع پر
10:39اور ایک بیٹ رزوان کے موقع پر
10:41یہ اعزازات آپ ہی کے ساتھ
10:43مخصوص ہیں
10:44اور آپ باہیا و باوفا
10:46رفیق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:49کہ جنت میں
10:51نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
10:52میرے رفیق
10:53اس مانے گنی ہوں گے
10:55سبحان اللہ
10:56بارک اللہ
10:57میں آپ کی سمتا ہوں گی
10:58اور ایمان لانے کا احوال
11:01اس کا تذکرہ ہونا چاہیے
11:02اور پھر ایمان لانے کے بعد
11:04جن تکلیف کا
11:07بہت شکریہ ندہ
11:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:10ماہِ ذلحج کی ان روح پرور سعادتوں میں
11:12ہم اپنی عقیدتیں اور محبتیں بارگاہیں
11:14سیدنا عثمان بن افان
11:16رضی اللہ تعالیٰ انہوں پیش کرنے کی
11:18سعادت حاصل کر رہے ہیں
11:19آپ خلیفہ سالس
11:21داماد رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:25تاجدار مملکت سخا
11:27جن کے بارے میں
11:28آقا علیہ السلام نے فرمایا
11:30اکرم حیاءن
11:31یعنی بہت زیادہ حیادار
11:33بہت زیادہ حیاء والے
11:34سپرلیٹیو ڈگری ہے نا
11:35سپرلیٹیو ڈگری
11:36ذل نورین
11:37ذل حجرتین
11:38ذل بشارتین
11:39ابو عبداللہ
11:40سیدنا عثمان بن افان
11:42رضی اللہ تعالیٰ انہوں
11:43آپ جامع القرآن
11:44حافظ القرآن
11:46ناشر القرآن
11:47اور قرآن پا
11:47خود آپ کی شہادت کی
11:49گواہی دے رہا ہے
11:50آپ کا سیرت و کردار
11:51آپ کا عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:54آپ کی سخاوت
11:56ہمارے لئے روشن
11:57مینارہ نور ہے
11:58اور یقیناً
11:59ان کے تذکرے سے
11:59ہماری مشامجا
12:01وہ اتر ہو رہی ہے
12:02اور میں ضرور
12:03ٹریبیوٹ پیش کرنا چاہوں گی
12:04بارگاہ سیدنا عثمان بن افان
12:06رضی اللہ تعالیٰ انہوں میں
12:08ان اشار کے ذریعے سے
12:09داماد بھی ہیں
12:10اور یار بھی ہیں
12:11کیا شان ہے عثمان کی
12:13دو نور والے بھی
12:15اور پیار بھی ہیں
12:16کیا شان ہے عثمان کی
12:18اور روشنی دی سرکار نے
12:20جن کے گھر کو محمود
12:21بے مثل گل ہیں
12:22گلزار ہیں
12:23کیا شان ہے عثمان کی
12:25جب ہم بات کرتے ہیں
12:26آپ کے قبول اسلام کے حوالے سے
12:28ابن سحاق کے اکارڈنگ
12:29آپ کا چوتھا نمبر ہے
12:30اسلام لانے والوں میں
12:31سابقون و لولون میں
12:32آپ کا شمار ہوتا ہے
12:34اور سیدنا ابو بکر صدیق
12:35رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی دعوت پر
12:37جب آپ نے اسلام قبول کیا
12:38کہ آقا علیہ السلام
12:41مولا علی کرم
12:42اللہ و جل کریم کے ساتھ
12:44تشریف لے جا رہے ہوتے ہیں
12:45آپ جب باہر نکلتے ہیں
12:46آپ کو دعوت حق دی جاتی ہے
12:48اور سورہ زاریات کی تلاوت
12:49آقا علیہ السلام جب فرماتے ہیں
12:51تو وہ عصاف اور وہ پرنور آیات
12:54گویا حضرت عثمان بن افان
12:55رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی
12:57روح میں اترتی ہوئی
12:58ان کو محسوس ہوتی ہے
12:59without any hesitation
13:01وہ اسلام کی دولت سے
13:02سرفراز ہو جاتے ہیں
13:03مالا مال ہو جاتے ہیں
13:05لیکن as we know
13:06کہ وہ اسلامی حسٹری کا
13:07that was a very difficult
13:09time of اسلامی حسٹری
13:11مسلمانوں کو بہت ساری
13:12ثعوبتوں کا سامنا کرنا
13:13پڑ رہا تھا
13:14as we know
13:15کہ اس وقت آپ ایک کامیاب
13:16تاجر اور definitely
13:17elite family سے آپ
13:18belong کرتے تھے
13:19لوگ آپ سے بڑی محبت
13:20رکھتے تھے
13:21آپ بڑا ملنساری
13:21کرویا لوگوں کے ساتھ
13:22اختیار کیا کرتے تھے
13:23لیکن جب ان کو
13:25اپنے اقتدار کا کفار
13:26کو سورج
13:27ڈوبتا ہوا نظر آ رہا تھا
13:28تو آپ کو انہوں نے
13:29بہت زیادہ ثعوبتوں میں
13:30مبتلا کر دیا
13:31پیدر پہ
13:32ثعوبتیں آتی گئیں
13:33difficulties آتی گئی
13:34تاریخ کے اور
13:35آپ پر درج ہے
13:35اور آپ کے چچا
13:36حکم بن عبیل آس
13:37نے آپ کو کمرے میں
13:38بند کیا
13:38زنجیروں سے باندھا
13:39آپ کو بہت زیادہ
13:40problems فیس کرنا پڑی
13:42لیکن آپ کے پایا
13:43استقلال میں
13:44ہم کہیں لگزش
13:45محسوس نہیں کرتے
13:46لوگوں نے آپ سے
13:47social بائیکارٹ کر لیا
13:48لیکن آپ حضور
13:49علیہ السلام کے
13:50دامن سے وابستہ رہے
13:51اور یقیناً جو
13:52حضور کا ہو جاتا ہے
13:53تو سب کچھ ہی
13:54اس کو یقیناً
13:54عطا ہو جاتا ہے
13:55محبتیں عطا ہو جاتی ہیں
13:56کہ اللہ تعالیٰ نے
13:57ان کو اتنی عزتیں
13:58اتنی رفتیں عطا فرمائیں
14:00کہ پہلے بھی سخی ہیں
14:01پہلے بھی حیادار ہیں
14:02لیکن آپ کو
14:03extreme brightness
14:04آپ کی qualities
14:05میں عطا ہوتی ہے
14:06اور اللہ تعالیٰ نے
14:07اتنی رفتیں عطا فرمائیں
14:09کہ آج بھی
14:09ان کا نام تابندہ ہے
14:10اور چمک رہا ہے
14:11کیا بات ہے
14:12ماشاءاللہ
14:13یہ تو
14:14سرکار سے جڑ جانے
14:16کا فیض ہے
14:17کہ ایک
14:17elite class
14:18سے belong
14:19رکھنے والے
14:20ویسی بھی ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں
14:21کہ جو
14:21مالدار
14:23ویلڈی ویل آف
14:23لوگ ہوتے ہیں
14:24وہ تھوڑا
14:24مضبوط نہیں ہوتے
14:26لیکن یہاں
14:27ہمیں نظر آ رہا ہے
14:28کہ ظلم بھی
14:29برداشت کر رہے ہیں
14:30اور استقامت
14:31اللہ اکبر
14:32تو جناب
14:34جو بھی سرکار کا
14:34ہو جاتا ہے
14:35چھوڑ دیتا ہے
14:36سہارے
14:37سارے
14:37اور حضور
14:38آپ کے نام ہی کی
14:40برکت سے کام
14:41بنتے ہیں
14:42ہمارے
14:43سارے
14:44ایک بریک لے رہے ہیں
14:45واپس آتے ہیں
14:45السلام علیکم
14:46برحمت اللہ
14:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:48السلام علیکم
14:49برحمت اللہ
14:50جناب آج
14:50بات ہو رہی ہے
14:52خلیفہ سالس
14:53امیر المؤمنین
14:55سیدنا
14:56عثمان غنی
14:58رضی اللہ تعالی
14:59انہو کے تعلق سے
15:01اور
15:01ہماری پسندیدہ
15:03سکولرز
15:03آن دی سیٹ
15:04موجود ہیں
15:05اور
15:06جناب ہم بات کر رہے ہیں
15:07آپ کی سیرت
15:08مبارکہ
15:09میں آپ کی سمتہ ہوں گی
15:10اور
15:11ڈاکس صاحبہ بتائیے
15:13کہ آپ کی سیرت کے
15:14یعنی آپ کی شخصیت کے
15:16جو
15:17نمائع
15:17اور صاف ہیں
15:18انہیں آپ کیسے دیکھتی ہیں
15:19شکریہ نیتا
15:21سیدنا حضرت
15:22عثمان غنی
15:23رضی اللہ تعالی
15:23انہو کو دیکھا جائے
15:24تو جو چیزیں
15:25بہت نمائع
15:25تاریخ کے
15:26اور آق میں لکھی گئیں
15:27ایک آپ کی سخاوت
15:28اور ایک آپ کی حیاء
15:36سلام کے فرمان
15:37مبارک
15:38جو آپ سے
15:38بطور خاص
15:39انہوں نے فرمایا
15:40کہ آپ کو
15:41اللہ رب العزت
15:42ایک کمیز پہنائے گا
15:43تو لوگ
15:44اتارنے کی کوشش کریں گے
15:45آپ اسے مت اتاریے گا
15:47آپ اس پر
15:48اتنا ڈٹ گئے
15:49اس سے مراد
15:49خلط خلافت تھی
15:51تو آپ نے
15:52جب خلافت میں آئے
15:53تو آپ
15:54کے لئے
15:54جب اتنی سختیاں آئیں
15:56تو اس کے باوجود
15:57آپ ڈٹ کر رہے
15:58سبر سے کام لیا
15:59استقامت سے کام لیا
16:00یہاں تک کہ
16:01آپ شہید ہو گئے
16:02قرآن مجید کی
16:02تلاوت کرتے ہوئے
16:03آپ کے اصاف میں
16:05ایک نمائیہ چیز
16:06جو نظر آتی ہے
16:06رحم دلی آپ کی
16:07نرم مزاجی
16:09آپ حد درجہ
16:10نرم مزاج تھے
16:11کسی کی تکلیف
16:12کو نہیں دیکھ سکتے تھے
16:14برداشت نہیں ہوتی تھی
16:15آپ سے
16:15پھر اطاحت الہی
16:17اور اطاحت رسول میں
16:18کمر بستا رہتے تھے
16:19حد درجہ
16:20آپ عبادت گزار تھے
16:22آپ نے خود
16:22اپنے ہاتھوں سے
16:23قرآن پاک لکھا
16:24جو آج تک
16:25محفوظ ہے
16:25اسی طرح
16:27آپ جب
16:27سلطنت کو سنبھالا
16:29تو ابتدائی سال
16:30آپ نے
16:30بہت محنت کی
16:32اور جس سے
16:32ایک پورے سلطنت کے
16:34نظام کو
16:34ایک بہت بہتر طریقے سے
16:36صحیح نوازد
16:37عمر فاروق
16:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:38کہ آپ
16:39وہ پیش رہ رہے ہیں
16:40آپ اس کے بعد
16:41آپ نے
16:41اس نظام حکومت کو
16:43بڑی خوبی سے
16:44سنبھالا
16:45پھر آپ کے بارے میں
16:47آتا ہے
16:47کہ آپ
16:47نبی کریم علیہ السلام سے
16:49ہر درجہ
16:50محبت کرتے
16:51ان کی
16:51اداوں کو
16:52ان کی سنتوں کو
16:54اپنے فکر میں
16:55اپنے عمل میں
16:56بار بار
16:57لانے کی
16:57کوشش کرتے
16:58ایک مرتبہ
16:59مسجد کے
17:00دروازے پر
17:01آپ نے
17:01بکری کے دستی
17:03کا گوشت
17:03منگوایا
17:04اور اسے
17:05تناول فرمایا
17:06اور اس کے بعد
17:07بغیر تازہ
17:08وضو کیے
17:09نماز ادا کی
17:10لوگوں نے پوچھا
17:11کہ یہ کیا
17:12ماجرہ ہے
17:12ایک بطور خاص
17:14ایک عمل ہے
17:15تو آپ نے
17:16فرمایا
17:16کہ میں نے
17:17اپنے آقا
17:18رسول اکرم
17:18صل اللہ علیہ وآلہ
17:20وآلہ وسلم
17:20ایک مرتبہ
17:21اسی طرح سے دیکھا
17:22تو میں نے
17:23چاہا
17:24کہ ان کی
17:24اداوں کو
17:25پھر سے
17:25یاد کر لوں
17:26اسی طرح
17:27ایک مرتبہ
17:28لوگوں نے
17:28دیکھا
17:28کہ آپ
17:29وضو کے بعد
17:30آپ ایک پتھر پر
17:31بیٹھ کر
17:32مسکرا رہے ہیں
17:33ایک تبصم ہے
17:34آپ کے چہرے پر
17:35اور ایسا
17:36محسوس ہو رہا ہے
17:37کہ جیسے
17:37بلا وجہ
17:38کوئی مسکرا رہا ہے
17:39تو کوئی بات تو ہے
17:41لوگوں نے پوچھا
17:42کہ آپ
17:42خاص طور پر
17:43وضو کے بعد
17:44اس پتھر پر بیٹھ کر
17:45مسکرانے کی
17:46کوئی وجہ ہے
17:47تو آپ نے فرمایا
17:48کہ میں نے دیکھا
17:49نبی کریم علیہ السلام
17:50نے
17:51ایک مرتبہ
17:52وضو کیا
17:53اور آپ
17:53اس پتھر پر
17:54تشریف فرما رہے ہیں
17:55اور آپ
17:56مزور کے ادام
17:57پر نسار ہیں
17:58یہ ہیں تابدار
17:59یہ ہیں اطاعت
18:00گزار
18:00یہ ہے اتبا
18:02ایک ہے اطاعت
18:03اور ایک ہے اتبا
18:05اطاعت
18:05تو یہ ہے
18:06کہ اپنے تن
18:07مندھن سے
18:08قربان ہو رہے ہیں
18:09حکم رسول
18:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:11آ گیا
18:12تو ایک جگہ
18:13آپ نے فرمایا
18:14کہ میں جسم کے
18:14ٹکڑے ٹکڑے بھی کر دو
18:16تو حضور کے دامن
18:17کو نہیں چھوڑوں گا
18:18اس قدر آپ میں
18:19استقامت
18:20اور اس قدر آپ میں
18:21وہ
18:21اسلام سے محبت
18:23حضور سے محبت
18:24پائی جاتی ہے
18:24اطاعت سے آگے
18:27اتبا کیا ہوتی ہے
18:28کہ دیکھتے جانا
18:30دیکھتے جانا
18:31اور عمل کرتے
18:32چلے جانا
18:32اور وہ رنگ
18:33اجھابہ میں
18:34اشرہ مبشرہ میں
18:36خاص طور پر
18:37خلفہ راشدین میں
18:38ہم بدرجہ
18:39اتم دیکھتے ہیں
18:40پھر اللہ نے
18:41جو ان کی خصوصیات
18:42بیان کی
18:43قرآن مجید میں
18:44کہ کافروں کے
18:45مقابلے میں
18:46سخت ہو جاتے ہیں
18:47آپس میں
18:48نرم دل ہو جاتے ہیں
18:49پھر دن اور رات
18:51اللہ کی رضا کے لیے
18:52سجدے کرتے ہیں
18:53نمازیں پڑھتے ہیں
18:54تو اس کا
18:55جو حقیقی رنگ ہے
18:56وہ ان کی
18:57صیرتوں میں
18:58ان کے کردار میں
18:59نظر آتا ہے
18:59تو جو کوئی بھی
19:01ان کے پیچھے چلے گا
19:02وہ راہ ہدایت
19:03کو پا لے گا
19:04کیا کہنے
19:05کیا بات ہے
19:06سر چشمہ
19:07انعام و عطا
19:09حضرت عثمان
19:10سر چشمہ
19:11انعام و عطا
19:12حضرت عثمان
19:13دریائے کرم
19:14باب سخا
19:15حضرت عثمان
19:17تو یہ جو
19:18باب سخا ہے
19:19یہ جو ہمیں
19:20سخاوت
19:21کا باب
19:22اور
19:22یعنی آپ کے
19:24سخاوت تو
19:24مشہور ہے نا
19:25ابھی آپ نے بھی
19:25زمناً
19:26ذکر کیا
19:27میں جاتی ہوں
19:27آپ اس پر
19:28مفصل کلام کیجئے
19:29بہت شکریہ
19:29بہت یومدہ
19:30سوال کیا آپ نے
19:31آپ کی سخاوت
19:33تاریخ کا
19:33ایک روشن باب ہے
19:34سنہری باب ہے
19:35جیسے آقا
19:36علیہ السلام
19:36نے فرمایا
19:37الغنہ و غنال قلب
19:38یعنی اصل تو
19:39غنی وہ ہوتا ہے
19:40جو دل کا غنی ہوتا ہے
19:41جس کا دل غنہ سے
19:42معمور ہوتا ہے
19:43تو سیدنا عثمان
19:44بن افان
19:44رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:45کو نہ صرف
19:46سخیحی نہ سمجھ جائے
19:47بلکہ اللہ تعالیٰ نے
19:48آپ کے دل کو
19:49غنہ سے معمور کیا ہے
19:50اور یقیناً
19:51سیدنا عثمان
19:51بن افان
19:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:53تو وہ ہیں
19:53کہ جہاں سے
19:54سخاوت نکلتی ہے نا
19:55پیارے عثمان
19:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:57وہ ہیں
19:58اور جیشو الاسرہ
19:59کی بات کی جائے
19:59تنگی کا دور ہے
20:00مسلمانوں پر
20:01جنگ تبوک کی بات کی جائے
20:02فوجیوں کو
20:03زیرہ بھی چاہیے
20:03ڈائٹ بھی ریکوائرڈ ہے
20:04ان کو سواری بھی چاہیے
20:06اس موقع پر
20:06روایات میں آتا ہے
20:07کہ ایک ہزار اونٹ
20:09بمہ ساز و سامان
20:10آپ خدمت نبی میں
20:11اسلام کی خدمت کے لیے
20:13اسلام کے لیے
20:14پیش کرتے ہیں
20:14اللہ تعالیٰ کی رضا
20:15اور خوشنودی کے لیے
20:16سبحان اللہ
20:17اور اس کے ساتھ ہزار
20:18ہمیں گولڈ کوئنز
20:19یعنی دراہم کا
20:20دینار کا ذکر بھی ملتا ہے
20:21کہ آپ پیش کرتے ہیں
20:22اس موقع پر
20:22اور آقا علیہ السلام
20:23قربان جائیں
20:24وہ کتنا پیارا منظر ہوگا
20:26آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:27بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں
20:28دین اسلام کے ساتھ
20:30اتنا کنیکشن
20:31حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ
20:32انہوں کی
20:32اتنی محبت دیکھ کر
20:34آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:36اس موقع پر
20:36بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں
20:38سیدہ عثمان بن عفان
20:39رضی اللہ تعالیٰ
20:40انہوں کا کنیکشن
20:41اور دین کے ساتھ
20:41اتنی محبت کو دیکھ کر
20:42اور فرماتے ہیں
20:43مادر را اللہ عثمان
20:45ما آمیلہ حاضی ہی
20:46یعنی آج کے بعد
20:47حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ
20:49انہوں کو
20:49ان کا کوئی عمل
20:50ضرر نہیں دے گا
20:51نقصان
20:52کیونکہ اللہ
20:52اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:54راضی ہیں
20:55جنت کی بشارتیں
20:56بار بار سن رہے ہیں
20:57اس کے باوجود
20:58ان کا تقویٰ و پرہزگاری
21:00ان کی عبادت و ریاضت
21:01ان کا سجدہ شکر
21:02تو ہمیں بدرجہ
21:03اولہ نظر آ رہا ہے
21:04اس میں کہیں کمی نظر
21:05نہیں آ رہی
21:06پھر بیر رومہ کا واقعہ
21:07اس موقع پر آپ
21:08جوہودی کا جو کنہ ہوتا ہے
21:09جو آپ مسلمانوں کے لیے
21:11خریدتے ہیں
21:11بارہ ہزار دراہم
21:12ایک وقت میں
21:13اور لیٹر آن
21:14ایٹ تھاؤزن دراہم
21:15آپ پے کر کے
21:16وہ کنہ مسلمانوں کے لیے
21:18وقف کر دیتے ہیں
21:18پھر ایک انساری کے گھر میں
21:21منافق کے درخت کا
21:23پھل گرا کرتا تھا
21:24اور وہ اس کو
21:25ناپسند تھا
21:25کیونکہ ابھی اس کا
21:27نفاق خیر ظاہر نہیں ہوا تھا
21:28جب حضور علیہ السلام
21:29نے اس کو فرمایا
21:30کہ تم اس کو سیل کر دو
21:31لیکن اس نے منع کر دیا
21:32لیٹر آن
21:33حضرت عثمان
21:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:35نے اس ایک درخت کے عوض
21:36ایک پورا باغ
21:38اس کو دے دیا
21:38اور وہ انساری کے لیے
21:40ان کی سخاوت کا
21:48کرتے تھے
21:48اور آقا علیہ السلام سے
21:50محبت اور وہ
21:51سپیرٹ دیکھئے
21:52کہ قدمین مصطفیٰ
21:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:55کو گنتے چلے جا رہے ہیں
21:56کیونکہ پھر اتنے ہی
21:57غلام آپ آزاد فرماتے ہیں
21:59اور ایک مرتبہ
22:00تنگی کا دور ہے
22:01کہت کا دور ہے
22:02کہت سالی ہے
22:02اس موقع پر آپ کا
22:04کافلہ تجارتی کافلہ
22:05جب آتا ہے
22:06اور اس میں کئی سو اونٹ ہوتے ہیں
22:08جو کہ بما اجناس ہوتے ہیں
22:10لدے ہوئے ہوتے ہیں
22:11اور اس موقع پر
22:12آپ کو
22:12فائیو ٹائمز پروفیٹ کی
22:13پیشکش
22:14بزنس مین کر رہے ہوتے ہیں
22:15کہ آپ ہم سے لے لیں
22:16پانچ گناہ
22:17دگنا منافع
22:18لیکن آپ منع کر دیتے ہیں
22:20اور فی سبیل اللہ
22:21اللہ تعالی کی رضا
22:21اور خوشنودی کے لیے
22:22آپ ان کو
22:23خیرات کر دیتے ہیں
22:24تو آپ کی سخاوت کے
22:25واقعات
22:26ہمارے لئے یہ پیغام
22:27بیسکلی لے کر آ رہے ہیں
22:28کہ مال و سروت
22:29جب آپ کے پاس ہو
22:30تو اس کا
22:30یوز کیسے ہونا چاہیے
22:32حضرت عثمان
22:32رضی اللہ تعالیٰ
22:33انہوں نے
22:34وہاں مال خرچ کیا
22:36جہاں چاہت مصطفیٰ
22:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
22:38جہاں رضا
22:39مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
22:41جہاں منشاہ
22:42مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
22:44اور دیفنیٹلی
22:45جب ہم یہ خرچ کرتے ہیں
22:46تو جو باقی کے لیے
22:47خرچ کیا جاتا ہے
22:48وہ باقی رہ جاتا ہے
22:49تو آج بھی
22:50ان کے بینک اکاؤنٹس
22:51اور باغات
22:51مدینہ میں موجود ہیں
22:53جو لوگوں کی کفالت کے لیے
22:54نیٹی پیپل کے لیے
22:55وقف ہیں
22:56کیا بات ہے
22:57یہ ہے
22:57ٹوٹل سبمیشن
22:59ٹوٹل ڈیڈیکیشن
23:00اور یہ ہمیں
23:01سیدنا عثمان غنی
23:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
23:04یہاں نظر آ رہی ہے
23:05اور مجھے آپ بھی نظر آ رہی ہیں
23:07اور میرا دل چاہ رہے ہیں
23:08کہ کلام یہاں شامل ہو
23:18سرکاری دعا نم کی رف پر
23:37انبار کا عالم کیا ہوگا جب
23:43ظلم کا ذکر ہے
23:47قلامی درخ سارا نم کیا ہوگا سر
23:57ساری دعا نم کی رف پر
24:03میں ہے خوب خدا کے جنگوں سے
24:16دیمہ کیا کے روشن میں ہے
24:24تو بن دیکھی ہی جب یہ
24:28عالم ہے تو دیدہ عالم کیا ہوگا سر
24:38سرکاری دعا نم کی رف پر
24:46جب سن کے سلاماں کی باتیں
24:56پھر کونی بتائیں
25:04پھر کونی بتائیں آقا کی
25:10گفدار کا عالم کیا ہوگا سرکاری دعا
25:21عالم کی رف پر
25:27ایک سمسا علی علی
25:35ایک سمسا عمر
25:37On the other hand, O Samadhar
25:48On the other hand, O Samadhar
25:58On the other hand, O Samadhar
26:05On the other hand, O Samadhar
26:12On the other hand, O Samadhar
26:14Where he is his vision
26:33Al-Fatihah
27:03Al-Fatihah
27:33Al-Fatihah
28:03Al-Fatihah
28:33Al-Fatihah
28:35Al-Fatihah
28:37Al-Fatihah
28:39Al-Fatihah
28:41Al-Fatihah
28:43Al-Fatihah
28:45Al-Fatihah
28:47Al-Fatihah
28:49Al-Fatihah
28:51Al-Fatihah
28:53Al-Fatihah
28:55Al-Fatihah
28:57Al-Fatihah
28:59Al-Fatihah
29:01Al-Fatihah
29:03Al-Fatihah
29:05Al-Fatihah
29:07Al-Fatihah
29:09Al-Fatihah
29:11Al-Fatihah
29:13Al-Fatihah
29:15Al-Fatihah
29:17and after that,
29:18they have a free and free.
29:20So,
29:20the Prophet said,
29:23that,
29:24that,
29:25that,
29:26why did not say that,
29:28which also have a reward?
29:30He said,
29:31that,
29:32that,
29:33that,
29:34that,
29:35that,
29:36that,
29:37that,
29:38that,
29:39that,
29:40that,
29:41that,
29:42that,
29:43that,
29:44that,
29:45that,
29:46that,
29:49that,
29:50that,
29:51that,
29:52that,
29:53that,
29:54и,
29:55here,
29:56we said,
29:57yes,
29:58that,
29:59that,
30:05that,
30:07that,
30:08that,
30:10that,
30:12that,
30:14ڈالے پانی تھا آپ اسی طرح پانی سے گزرتے ہوئے آپ چلے آتے ہیں اسی طرح
30:19آپ کے بارے میں آتا ہے کہ جس اپنے ہاتھ سے آپ نبی کریم علیہ السلام کی
30:23اپنے بیعت کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بعد آپ فرماتے ہیں
30:27کہ زندگی بھر میں نے اس ہاتھ کی بھی حفاظت کی صبحان اللہ یہ آپ کا
30:32ایک بڑا وہ اس ہاتھ کبھی وہ حیاء ہے وہ مروت ہے کی حضور کے دست
30:38اقدس کو چھولیا ہے اس ہاتھ نے اس ہاتھ کی اس دائیں ہاتھ کی بھی
30:42foreign
31:12ڈھوڑنا گوارہ نہیں کرتا
31:13پھر اسی طریقے سے آپ نے یہ بھی گوارہ
31:16نہ کیا کہ اس مدینہ پاک
31:18میں آپ کے حکم پر کسی مسلمان
31:20کا خون بے
31:20آپ اس بات سے بھی حیاء فرماتے ہیں اور آپ فرماتے ہیں
31:24کہ میرا سب سے بڑا مددگار
31:25وہ ہوگا کہ جو اس وقت
31:27اسلحہ نہ اٹھائے جو کوئی تلوار
31:29نہ اٹھائے گویا اس وقت
31:31بھی اس شہر پاک کی حیاء
31:33آپ فرما رہے ہیں اور
31:35آپ اس قدر نبی کریم علیہ السلام
31:37کی نسبت سے کہ
31:39میری وجہ سے خود جان دینا گوارہ
31:42کر لی خود شہادت کو
31:43قبول فرما لیا مگر اس شہر
31:45پاک میں کسی کا خون کا کترہ
31:47وینا بھی گوارہ نہ کیا
31:49پھر جیسے ہیاء
31:52کا وصف ہے کہ جس سے خوبیاں ہی
31:53خوبیاں انسان میں آ جاتی ہیں
31:55تو آپ ایک تو ویل فیر کے کاموں میں
31:58اس قدر پیش پیش رہتے ہیں
31:59ہر ایک کے لیے دردمندی کا احساس
32:02ہر ایک کے لیے
32:02اس تکلیف کا احساس رکھتے ہوئے
32:05ہر ایک کی مدد میں کوش آ رہتے ہیں
32:07تو اس سے کیا ہوتا ہے
32:09کہ معاشرے پورے میں
32:10وہ اس کے اثرات پہلتے ہیں
32:11تو سیدنا حضرت عثمانِ گنی
32:14کامل الحیاء والایمان ہیں
32:17سبحانہ
32:17اللہ رب العزت ہمیں بھی حیادار بنائے
32:20اور ان کے نقشے قدم پر چلنے کی
32:22توفیق مرحبت ہے
32:23اللہ اکبر
32:24بدہ جائے اولا خواتین کو یہ بات
32:26سمجھ نہیں ہوگی
32:27اور چونکہ ہم طبقہ نصمہ خواتین سے
32:29تعلق رکھتے ہیں
32:30تو اگر تجھ میں حیاء نہیں
32:32تو پھر تو کیا بات آ پرے گی
32:34کہ جو چاہے کر
32:35میں آپ کی اسمتہ ہوں گی
32:37اور
32:38کس طرح آپ کی
32:40سیرت و کردار سے
32:42جو ہمیں میسجز
32:43انفیکٹ ملتے ہیں
32:44بہت سارے اسباق
32:45اور کس طرح ہمارے لئے
32:46مشعل راہ ہے آپ کی سیرت
32:48بلکل آپ کی سیرت
32:49ہمارے لئے مشعل راہ ہے
32:51ہمارے لئے روشن منارہ نور ہے
32:53اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی
32:55حیاء کا صدقہ عطا فرمائے
32:56اللہ تعالیٰ ہمارے دل کو غنہ سے معمور فرمائے
32:59آپ سیدنا عثمان بن افان رضی اللہ تعالیٰ نہوں کے
33:02ایک مبارک کال کا مفہوم ہے
33:04کہ جو منکسر المزاج شخص ہوتا ہے
33:06آجز انکساری رکھنے والا
33:08آجزی رکھنے والا
33:09وہ دنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل کر لیتا ہے
33:11وہ کہتے ہیں نا
33:12کہ جو آلہ ظرف ہوتے ہیں
33:13ہمیشہ جھکے ملتے ہیں
33:15سراہی سر نبو ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
33:18تو آج ہم نے اپنے اندر آجزی
33:20اور انکساری کو لے کر آنا ہے
33:22کسی کا دل نہیں دکھانا
33:23کسی کے لئے باعث آزار نہیں بننا
33:24کسی بھی جسٹر سے
33:26کسی بھی بوڈی لینگویج سے
33:27تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا اور آخرت میں
33:29بھلائیاں عطا فرمائے
33:30پھر ابنِ اساکر میں میں ایک ان کا کال پڑھ رہی تھی
33:33جس میں آپ فرماتے ہیں
33:35سیدنا عثمان بن افان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
33:37کہ آپ کبھی ایج آف اگنورنس
33:48سے جڑے
33:49اللہ والوں کی صیرت و کردار پر عمل کریں
33:51اپنی زندگی کا خاصہ بنائیں
33:53ہمارا تذکیہ ہے نفس ہو
33:55ہماری نیت خالص ہو
33:56ہمارا عمل اچھا ہو
33:57ہماری زندگی کشگوار ہو
33:58ہماری شخصیت بہتر ہو
34:00دوسروں کے لئے ہم بھی تو رول موڈل بننے کی
34:02تھوڑی سی کوشش کریں
34:03اپنے بچوں کے لئے
34:04اپنے سٹوڈنٹس کے لئے
34:05اپنے متعلقین کے لئے
34:06اور اسی طرح سے معاشرہ پھر پیار
34:08محبت اور عمل سکون کا مرکز بنتا چلا جائے گا
34:10پھر ہم نے سخی بھی ہونا ہے
34:12دل کا سخی ہونے کی کوشش کرنی ہے
34:15کہ سیدنا عثمان بن افان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس
34:17ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:19حضرت جلیبیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لاتے ہیں
34:22مسافر صحابی عراق علیہ السلام
34:23ان کو آپ کے پاس بھیجتے ہیں
34:25ان کی شادی ہوتی ہے
34:26حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
34:28دونوں ہاتھ پاکٹس مجیبوں میں ڈالتے ہیں
34:30اور جو مال ہوتا ہے جو پیسے ہوتے ہیں
34:32جو درائم ہوتے ہیں وہ ان کو عطا کر دیتے ہیں
34:34آج ہم نے بھی دوسروں کے لیے
34:35خیر ان ناسے میں یہ انفا ان ناس کا کونسپٹ
34:38عام کرنا ہے
34:39اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے صیرتوں کے دار پر عمل کرنے کی
34:41توفیق عطا فرمائے
34:42کون جانے مرتبہ عثمان زنورین کا
34:46کہ ہاتھ دست مصطفیٰ
34:48عثمان زنورین کا
34:50اور جس کا خود محمد مصطفیٰ بھی رکھتے تھے خیال
34:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:55اور جس کا خود محمد مصطفیٰ بھی رکھتے تھے خیال
34:59وہ میارِ حیاء عثمان زنورین کا
35:03اور جامع شہادت پی لیا
35:05اور امن بھی قائم رکھا
35:07دیکھئے تو حوصلہ
35:09عثمان زنورین کا
35:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ
35:12بہت شکریہ آپ دونوں کی
35:14رب صاحب آپ کی اور زرمنہ آپ کی شکر گزار ہوں
35:18میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
35:20ماشاءاللہ بہت خوبی کے ساتھ
35:23آپ پڑھتی ہیں
35:24اور آپ کے فینز آپ کو سننا چاہتے ہیں
35:26ہم آخر میں ایک کلام شامل کریں گے
35:29محترمہ سیدہ
35:30نورین فائز کی آواز میں
35:32اور جناب بات یہ ہے کہ
35:33بڑے لوگ کہہ گئے کہ دنیا
35:36جیب میں رکھنی تو جائز ہے
35:38مگر دل میں رکھنا جائز
35:41نہیں ہے
35:41دل جو ہے وہ اللہ تبارک و تعالیٰ
35:44کی نگاہ یہاں پہ ہوتی ہے
35:46اس دل کو جو ہے وہ ذکر اللہ
35:48ایسے معمور رکھئے
35:50اور کوشش یہ کیجئے
35:52کہ بہت ساری باتیں ہوئیں
35:54بیرے روما کے تعلق سے
35:55آپ کی سخاوت اور آپ کی
35:57فیاضی کا ذکر ہوا
35:59تو
35:59مخلوق جو ہے وہ اللہ کا کمبہ ہے
36:03اور خیر الناس
36:04انفعہم للناس
36:06حضور کی حدیث مبارکہ کے مفہوم
36:07کی روشنی میں
36:08بہترین وہ ہے جو
36:09اللہ کی مخلوق کے لیے
36:11حق میں نافع ہے
36:12خیریت کا مدار جو ہے وہ نافع ہونے میں
36:14تو لوگوں کے لیے خیر بن جائیں
36:16خیر باتیں
36:16آسانیاں تقسیم کریں
36:18اللہ آپ کا ہمارا
36:19ہم سب کا آمی و ناصر ہو
36:20سلام علیکم و رحمت اللہ
36:22میرے سرکار کے ایک یار ہے حثمان غنی
36:28میرے سرکار کے ایک یار ہے حثمان غنی
36:36اہل ایمان کے سردار ہے حثمان غنی
36:41اہل ایمان کے سردار ہے حثمان غنی
36:48اہل ایمان کے سردار ہے حثمان غنی
36:54اہل ایمان کے سردار ہے حثمان غنی
36:59اہل ایمان کے سردار ہے حثمان غنی
37:09ुثمانِ غنی خود عادم کے خریدار ہے । । । । । । ।
37:24Jinsse maasom frishtey bhi hiyaya kerti hai
37:31Jinsse maasom frishtey bhi hiyaya kerti hai
37:40Jinsse maasom frishtey bhi hiyaya kerti hai
37:57Jinsse maasom frishtey bhi hiyaya kerti hai
38:02Jikaomeja��i heachoqo qơh advancement carne jannet 팀
38:10Jindades hoa qahaурceptare nne jannet wali
38:16Jindades hoa q 커�ucatan carne jannet wali
38:18Jindades hoa q desiresar nne jannet wali
38:22Jindada ssooqo q Ka засar nne jannet wali
38:28Osman Ghani, Al-Iymane Ke Sar-Dar
38:34Osman Ghani, Al-Iymane Ke Sar-Dar
38:40Osman Ghani
38:45है ताना किसे तारे सभी सभी सभी असभी नबी
39:02चार यारों में से एक यार है ुसमान Ghani
39:14मेरे सरकार के एक यार है ुसमान Ghani
39:20है लिए इमान के सरदार है ुसमान Ghani
39:27है लिए इमान के सरदार है ुसमान Ghani
39:33है लिए इमान के सरदार है ुसमान Ghani

Recommended