Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Seerat e Hazrat Usman Ghani RA | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Dr Imtiaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir | Sana Khuwan: Sahar Azam

#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahoo Allahoo Allahoo
00:26ये जमी जब ना थी आसमा जब ना था
00:33चांद सूरज ना थी जहां जब ना था
00:39राजे हक भी किसी पर आया जब ना था
00:45राजे हक भी किसी पर आया जब ना था
00:52जब ना था कुछ ना था
00:57अगर तू ही तू Allahoo Allahoo Allahoo Allahoo Allahoo Allahoo Allahoo
01:09Allahoo Allahoo Allahoo Allahoo Allahoo
01:21ला था किरी शान शान शान शान शान शान लाए लाहाः तिरी शान
01:31या वहद हू तू खयालो तजस्स्तुही आरजू
01:38Oh God
01:49Oh God
01:58Allah
02:00Allah
02:02Allah
02:04Allah
02:06Allah
02:10Allah
02:12Allah
02:14Allah
02:16Allah
02:20Subhanallah
02:22MashaAllah
02:24Bismillahirrahmanirrahim
02:26آفیتو
02:28خیرِ об25
02:30آفیتو خیرِ
02:32عبد بدم مانگتی ہوں
02:34تجھ سے ہنرہ شیشا
02:36گری مانگتی ہوں
02:38اور مولا تیرے
02:39دربارِ گوہربار
02:42سے میں
02:43مولا تیرے دربارِ
02:46گوہربار سے میں
02:48مدہ ہیے اسمانِ
02:50غنی مانگتی ہوں
02:52مدہ ہیے اسمانِ
02:54بغنی مانگتی ہوں
02:56जनाब असाबिकून अलवलून ने कियों पे मुस्तकीम सबकत ले जाने वाले मुमताज बारगाह जमाते सहाबे किराम अलेह मुर्रिदवान में शामिल एक ऐसे ताबिंदा सितारे
03:12कि जो एल सुन्दत और हम सब को हैं बहुत ही ज्यादा प्यारे जो हैं शर्मो हया के पैकर जो हैं दरिया दिली सखावत और फ्याजी के खूगर और जनाब जो हैं सखावत के मजहर आज भी अलहम्द लिल्लाह और बिलालमीन हम उनका जिक्र खेर करने की सादत हासिल कर रहे है
03:42बिलास बिन उमया बिन अब्द शम्स बिन अब्द मुनाफ नैं यानि पांच्वी पुष्ट और पांच्वी पीडी पे आपका सलसला फे नस्व
03:50حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:54حضور کے رشتہ دار ہیں
03:58بھائی ہیں
03:59رفیق ہیں
04:00دوست ہیں
04:02غم گسار ہیں
04:03اور جناب حضور جانِ عالم پر نسار ہیں
04:06عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں
04:08اور ذنورین ہیں
04:10ذنہجرتین ہیں
04:11آج بھی ان کا ذکر ہوگا میرے ساتھ
04:13ماشاءاللہ عالمِ اسلام کے وہ معروف نام ہیں
04:16کہ جو یہ ہنر جانتے ہیں
04:19یہ سلیقہ جانتے ہیں
04:21کہ ان ممتاز بارگاہوں کو
04:22ٹریبیوٹ اور خراجِ تحسین
04:25کیسے پیش کرنا ہے
04:26ماشاءاللہ ثمبہ ماشاءاللہ
04:28سہار آزم کی خوبصورت آواز سے ہم نے آغاز کیا
04:31ان کے ساتھ جناب تشریف رکھتی ہیں
04:33نوجوان نسل کی ممتاز
04:35اسکالر
04:36جناب محترمہ زرمینہ ناصر خاکوین
04:40ان دونوں کو سلام عرض کرتے ہیں
04:41السلام علیکم ورحمت اللہ
04:42کیسی ہیں دونوں
04:44کوئی شامدیت کہتے ہیں
04:46ماشاءاللہ
04:46اور جناب ہمارے ساتھ ہمارے درمیان موجود ہیں
04:50ہم آپ سے سیکھتے ہیں
04:51اور ماشاءاللہ جب بات ہوتی ہے
04:53حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:57کے اصحاب کی بات ہو
04:58آپ کی آل کی بات ہو
04:59آپ کا یعنی کوئی ثانی نہیں ہے
05:02آپ ملکہ رکھتی ہیں
05:03سلام عرض کرتے ہیں جناب ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ کو
05:07پہلی لشش میں بھی موجود تھی ہیں
05:08اور آج بھی ماشاءاللہ موجود ہیں
05:10سلام علیکم ورحمت اللہ
05:12کیسی ہیں آپ
05:14ماشاءاللہ
05:16قرآن سے اللہ
05:18بھر کے دنا پیارہ سوالیں
05:19آپ کا جو قرآن سے تعلق ہے
05:21کیسے دیکھتی ہیں آپ
05:22شکریہ ندا
05:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:25ذالکل کتاب
05:26اس اللہ رب العزت کا کلام
05:29کتاب الہی قرآن مجید
05:31اللہ سے محبت کی علامت
05:34اللہ کے حبیب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
05:37محبت کا ایک ظاہری جو
05:40مظہر نظر آتا ہے
05:41قرآن مجید سے جڑ جانا
05:43اور اس سے تعلق کو جڑنا
05:44سیدنا حضرت عثمان غنی
05:47رضی اللہ عنہ
05:48آپ نے بھی پہلی نشست میں بھی ذکر کیا
05:51قاری قرآن ہے
05:52حافظ قرآن ہے
05:54جامع قرآن ہے
05:55ناشر قرآن ہے
05:57چونکہ لکھنا پڑھنا آپ کو
05:59اس وقت بھی آتا تھا
06:00تو آپ کاتبے وہی بھی ہیں
06:01اور آپ خود لکھتے ہیں
06:04اس مصف کو
06:05اس قرآن مجید کو
06:06اللہ کے کلام کو
06:07اور مجھے خوشی ہے کہ ہماری سکرین پر بھی
06:10ان کے لکھا ہوا
06:11اس کا عقص جو ہے
06:13دیکھ سکتے ہیں ہمارے
06:14یعنی بیک پہ
06:15بلکل
06:16اور ایک مشہور حدیث مبارکہ ہے
06:18خیرکم من تالا مل قرآن ہے
06:20و اللہ
06:21تم میں سے بہترین شخص ہو ہے
06:23جس نے قرآن سیکھا
06:24اور سکھایا
06:25اس کے راوی کون ہے
06:26سیدنا حضرت عثمان غنی
06:28سبحان اللہ
06:29سبحان اللہ
06:29آپ کو قرآن مجید سے بہت محبت ہے
06:32میں نے کئی اقوال آپ کے دیکھے
06:34جن میں آپ بتاتے ہیں
06:35کہ مجھے یہ چیزیں پسند ہیں
06:37مرغوب ہیں
06:37کیا
06:38بھوکھوں کو کھانا کھلانا
06:40جس کے پاس کپڑا نہیں
06:41اسے کپڑا پہنا دے
06:42اور کتاب اللہ سے محبت
06:44کتاب اللہ کی تلاوت
06:45اس کی کسرت سے پڑھنا
06:47آپ کے بارے میں آتا ہے
06:48کہ اکثر آپ کی گود میں
06:50آپ کے ساتھ
06:51قرآن مجید دعا کرتا تھا
06:53ہر وقت آپ اس کی تلاوت کیا کرتے تھے
06:55آپ کی زوجہ بیان کرتی ہیں
06:57کہ آپ راتوں کو زندہ کرتے تھے
07:00قرآن مجید کی تلاوت سے
07:01ایک ایک رکعت میں
07:02قرآن پاک کثیر حصہ
07:04آپ اس کی تلاوت فرماتے تھے
07:07تو راتوں کو زندہ کرنے سے
07:08کیا مراد ہے
07:09کہ کیام اللہیل کرنا
07:10اور رات میں
07:11قرآن مجید کی تلاوت
07:13پرسوز انداز سے کرنا
07:14تو آپ کا جو مصف تھا
07:17وہ اتنی کسرت تلاوت کے باعث
07:19پھٹ چکا تھا
07:20تو آپ کو ناشر قرآن
07:22اور جھامع قرآن
07:23کہتے ہیں
07:23یہ آپ کا ایک
07:24لا زوال کارنامہ ہے
07:26اور قیامت تک
07:27آپ کی اس کی یاد تازہ رہے گی
07:29چونکہ آپ نے
07:30قرآن مجید کو
07:31ایک رات پر
07:32مسلمانوں کو متفق کیا
07:34حضرت عبو بکر صدیق
07:35رضی اللہ تعالیٰ نے
07:36قرآن پاک کو جمع کیا
07:37آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:39کے پردہ فرمانے کے بعد
07:40مگر وجہ کے آتی
07:41کہ قرآن پاک کا کوئی حصہ
07:43ہماری کتاہی سے
07:44ضائع نہ ہو جائے
07:45کیونکہ حفاظ
07:46بہت سارے شہید ہو چکے تھے
07:47مگر سیدنا حضرت
07:48عثمانِ غنی کے دور میں
07:50آپ کے اس کو جمع کرنے
07:51اور اس کو
07:52ناشرِ قرآن
07:53آپ کو اس لیے کہتے ہیں
07:54کیونکہ قرآنِ مجید
07:56کی جو
07:57لغت تھی
07:58وہ قریش کی
07:58لغت میں تھی
07:59مگر عربوں کے
08:00مختلف لغات
08:01استعمال ہوتی تھی
08:02تو جس سے
08:03قرآن میں
08:04اختلاف آنے لگ گیا
08:05اور جو نو مسلم آ رہے تھے
08:07مسلمانوں کے علاقے
08:08فتح ہوئے جا رہے تھے
08:09اب تقریباً
08:1044 مربع میل پر
08:12آپ کی حکومت
08:13جاری ہو ساری تھی
08:15تو اس وجہ سے
08:16نو مسلم جب تلاوت کرتے تھے
08:17تو انہیں دکت پیش آتی تھی
08:19تو سیدنا حضرت عثمانِ غنی
08:21رضی اللہ عنہ کا
08:21یہ کارنامہ ہے
08:22کہ چونکہ قرآنِ پاک
08:23قریش کی لغت میں
08:25اتارا گیا
08:25تو اس لیے قریش کی لغت میں
08:27آپ نے قرآنِ مجید پورے
08:28کو جمع کیا
08:29اور اسے
08:30ایک قرآنِ پاک کا
08:31وہ نسخہ جو تھا
08:33اسی کو
08:34چہار عالم میں پھیلایا
08:35اور باقی جو نسخے موجود تھے
08:37انہیں تلف کروا دیا
08:38تاکہ مسلمانوں میں
08:40کہیں اس کی وجہ سے
08:41اختلاف نہ آئے
08:42کہ رات کے اختلاف کی وجہ سے
08:44اس لیے اس کتاب اللہ کے لیے
08:46آپ کو ناشرِ قرآن
08:47اور جامع قرآن
08:48کہا جاتا ہے
08:49اس کے بعد سے
08:50آج تک قرآنِ مجید میں
08:51کوئی تبدیلی
08:52نہیں آئی
08:53وہ عرف کی لفظ کی
08:54کہ اللہ نے سبب بنایا
08:56بے شک قرآن کی حفاظت
08:58اللہ نے اپنے ذمہ لیا
08:59اِنَّا نَحْنُ نَزَلْنَا ذِكْرَ
09:00وَإِنَّا لَوْلَا حَافِذُونَ
09:02مگر اللہ پاک
09:03اپنے بندوں کو
09:04یہ احساس بخشتا ہے
09:06کہ ان کے ذریعے
09:07وہ کام لیتا ہے
09:08تو سیدہ صدیق اکبر کا
09:10یہ احساس
09:11کہ انہوں نے قرآنِ مجید
09:12کو ایک کتاب میں
09:13جمع کر کے
09:14حضرت سیدہ
09:15عفضہ رضی اللہ تعالیٰ
09:16اور یہ حضرت سیدہ
09:18عثمانِ غنی کا کارنامہ
09:19کہ آپ نے
09:20اس کی ایک قرآت پر
09:22جمع کیا
09:22یعنی امت کو
09:23ایک قرآت پر
09:24جمع کیا
09:24ایک مصف کی شکل میں
09:25جمع کیا
09:26یعنی تب ہی آپ
09:27ناشر القرآن
09:28اور جامع القرآن
09:29کہلائے
09:30زنورین بھی آپ ہی
09:31کا وصف جناب
09:32کیا محمود
09:32آپ کے اصاف ہیں
09:33اور یہ جامع القرآن بھی
09:35اب میں یہ دیکھتے ہوں
09:36یہ جو جماعت صحابہ ہے
09:37یہ جو کمپینینز ہیں
09:38آف دی ہولی پروفیٹ
09:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:41ان میں ہمیں
09:42یعنی یہ مطی ہیں
09:43ہما وقت فرمابرداری
09:45کرتے ہیں
09:46حضور جانے عالم کی
09:47اور یہ جو درجہ
09:48یہ جو ان کے اندر
09:49محبت ہے
09:50اور مودد ہے
09:51جو اطاعت ہے
09:52یہ ہمیں درجہ
09:53اتم پر نظر آت کی
09:54کیا فرمائیں گی
09:55بہت شکریہ ندہ
09:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:57داماد بھی ہیں
09:58اور یار بھی ہیں
09:59کیا شان ہے عثمان کی
10:01دو نور والے بھی
10:02اور پیار بھی ہیں
10:03کیا شان ہے عثمان کی
10:05بے شک سبح
10:05روشنی تھی
10:06جن کے گھر کو
10:07سرکار علیہ السلام نے
10:09محمود
10:09بے مثل گل ہیں
10:11گلزار بھی ہیں
10:12کیا شان ہے عثمان کی
10:13آج اسلامی ہسٹری کی
10:15جن عظیم المرتبت
10:16اور مقدس
10:16ہستی پاک کو
10:17ان کی خدمت
10:18یقدس میں
10:19اپنی عقیدتوں
10:19اور محبتوں کا
10:20خراج پیش کرنے کی
10:21سعادت حاصل کر رہے ہیں
10:22خلیفہ سالس
10:23ذل حجرتین
10:25ذن نورین
10:26ذل شہادتین
10:27سیدنا عثمان
10:28بن افان
10:28رضی اللہ تعالیٰ
10:29آپ وہ خوشبخت
10:30لکیسٹ
10:31صحابی رسول
10:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:33جن کے حوالے
10:34عقد میں
10:34آقا علیہ السلام
10:36کی دو شہزادیاں
10:37یا کے بعد دیکھے
10:38تشریف لاتی ہیں
10:38اور جن کے بارے میں
10:40آقا علیہ السلام
10:41میں بیت رزوان کے موقع پر
10:42جس کا ذکر ہمیں
10:43قرآن میں بھی ملتا ہے
10:44آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:46نے اپنے ہاتھ کو
10:47سیدنا عثمان
10:48بن افان
10:48رضی اللہ تعالیٰ
10:49نو کا ہاتھ
10:50قرار دیا
10:50اور جن کے بارے میں
10:51آقا علیہ السلام
10:52نے فرمایا
10:53کہ آئی اللہ تعالیٰ
10:54میں عثمان سے راضی ہوں
10:55آپ بھی ان سے راضی ہو جائے
10:57اور جن کے بارے میں
10:58آقا علیہ السلام
10:59نے فرمایا
10:59کہ آپ دنیا اور آخرت
11:01میں میرے اچھے ساتھ
11:01دی ہیں
11:02اور جو خطبہ جمعہ
11:03پڑھا جاتا ہے
11:04جامع القرآن
11:05کامل الحیاء
11:06یہ ہمیں
11:10سیدنا عثمان
11:11بن افان
11:12رضی اللہ تعالیٰ
11:13نو کی جانب
11:13ان کے ذکر کی جانب
11:15لے جاتا ہے
11:15اور ان کے ایمان
11:16کی یقینا
11:17ریفرشنس
11:18ہمیں عطا کر دیتا ہے
11:18اچھا آپ کا
11:19شمار ابن ساق
11:20رحمت اللہ علیہ کے
11:21اقارڈنگ
11:21سابقون الاولون
11:23میں ہوتا ہے
11:24جو لوگ پہلے ایمان
11:25لائے
11:25چوتھے نمبر پر
11:26آپ کے بارے میں
11:27روایات ملتی ہیں
11:27آپ اسلام لائیں
11:28that was a very difficult
11:29time of Islamic history
11:30آپ کو بہت ساری
11:31سعوبتوں کو
11:32بہت ساری عزاؤں
11:33کو تکالیف کو
11:33فیس کرنا پڑا
11:34فیملی کی جانب سے بھی
11:36لیکن آپ کے لبوں پہ
11:37ہمیشہ
11:37اسلام سے
11:38اور پیغمبر اسلام سے
11:40محبت نظر آتی ہے
11:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:42آپ نے فرمایا
11:43کہ میں بارگاہ
11:44نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:46کو میں نے تھام لیا ہے
11:47میں دین محمدی
11:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:49کو ترک نہیں کروں گا
11:50پھر ہم دیکھتے ہیں
11:51سن دو ہجری میں
11:52جنگِ بدر کا
11:52جو واقعہ پیش آتا ہے
11:53تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:55کی اتباہ دیکھئے
11:56آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:57نے حکم ارشاد فرمایا
11:58کہ آپ اس میں شریک نہیں ہوں گے
12:00کیونکہ سیدہ رقیہ
12:01رضی اللہ تعالیٰ
12:02اس وقت علیل تھی
12:03ان کی تعمارداری کے لیے
12:04آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:05نے جب آپ کو
12:06حکم ارشاد فرمایا
12:07آپ اس میں شامل نہیں ہوتے ہیں
12:08لیکن پھر بھی
12:09بدری صحابہ
12:11جو ہیں ان میں
12:11آپ کا شمار ہوتا ہے
12:12اور آپ کو
12:13مالی گنیمت بھی
12:13عطا کیا گیا
12:14پھر ہم دیکھتے ہیں
12:15تین سن ہجری میں
12:16جنگِ اہد ہوتا ہے
12:17پانچ میں خندق ہوتا ہے
12:18چھ میں سلہ دیبیہ ہوتا ہے
12:20اسی طرح سے
12:21غزوِ طبوک ہے
12:22اور آٹھ میں
12:23فتح مکہ ہوتا ہے
12:24نو میں غزوِ طبوک
12:25تمام ہی غزوات میں
12:26ہر آن
12:27آپ آقا علیہ السلام کے ساتھ
12:29اپنی
12:29سٹرونگ کانٹریبیوشنز کے ساتھ
12:31آپ کا شمار ہمیں نظر آتا ہے
12:32پھر بیتِ رزوان
12:34یہ اسلامیک ہسٹری کا
12:35بڑا روشن باب ہے
12:36اور سیدنا عثمان
12:37بن افان
12:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:39کا ستارہ
12:40ہمیں کتنا
12:40عروج پر ندہ نظر آتا ہے
12:41کہ جب آپ کو
12:42بطور سفارت کا
12:43رہلِ مکہ کی جانت
12:44بھیجا جاتا ہے
12:45آپ کا سر و رسوخ ہے
12:46وہ لوگ آپ کی
12:46بہت رسپیکٹ کرتے تھے
12:47جب ان کو
12:48آفر کیا جاتا
12:49کہ آپ کو
12:50تواف کر لیجیے
12:50بنو مہیا سے بھی دو تال
12:52اور تاریخی جملہ
12:54آپ پر شاہد فرماتے ہیں
12:55اور آپ فرماتے ہیں
12:56جب تک میرے پیارے
12:57آقا علیہ السلام
12:57تواف نہیں کریں گے
12:59میں بھی نہیں کروں گا
13:00یعنی آپ کا
13:01جو محبت کا میار
13:02ہے نا آقا علیہ السلام
13:03سے اس موقع پر
13:04ہمیں نظر آتا ہے
13:04کہ محبت کا میار
13:06یہ ہونا چاہیے
13:07کہ عبادت ہے ہی وہی
13:09جو آقا علیہ السلام
13:10جس میں ہمارے ساتھ ہوں
13:11کیونکہ بے شک
13:12من کی دنیا میں
13:13تب بہار ہوتی ہے
13:14روح جب ان کے قدموں
13:16پر نصار ہوتی ہے
13:17اور عدب والوں پر
13:18رشک کرتی ہے
13:19جنت محمود
13:20رحمتِ خداوندی
13:21ہرگڑی ہر بار ہوتی ہے
13:22پھر ہم دیکھتے ہیں
13:23کہ بہت رزوان کے موقع پر
13:25چونکہ اس کا ذکر
13:26ہمیں قرآن پاک میں ملتا
13:27یدللہ فاو قائدیم
13:28کہ ان کے ہاتھوں پر
13:29اللہ رب العزت کا ہاتھ ہے
13:30تو سیدنا عثمان بن عفان
13:32رضی اللہ عنہ کے
13:33حوالے سے آقا علیہ السلام
13:34نے اپنا ایک دست مبارک
13:36اٹھایا اور فرمایا
13:37کہ یہ سیدنا عثمان بن عفان
13:39رضی اللہ عنہ کے
13:40دست ایک دست ہے
13:41اور آپ نے اس حقیقت
13:42کو بھی آشکار کیا
13:42جو ان کی بیعت کے حوالے سے
13:44بات کی جاتی ہے
13:45اور پہلے جو
13:46اس حوالے سے افواہ پھیلائے گی
13:47کہ ان کا معذلہ
13:49وہ شہید ان کو کر دیا گیا
13:50تو آپ نے اس حقیقت
13:52کو بھی ندہ آشکار کیا
13:53کہ وہ زندہ سلامت ہیں
13:55وہ خیریت سے
13:56اور آقا علیہ السلام
13:56ان کی حصالت سے باخبر ہیں
13:58پھر ایک شخص جو تاجر ہو
14:00اور بڑا سٹرونگ
14:01اس کا بزنس چل رہا ہو
14:02تو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا
14:04جب اس کا بزنس سیٹلڈ ہو
14:05تو وہ بڑا ڈیفیکل ٹائم ہوتا ہے
14:07اور بڑا مشکل ہوتا ہے
14:08لیکن آقا علیہ السلام
14:09نے جب حکم ارشاد فرمایا
14:11تو آپ نے دو بار حجرت کی
14:13اعلان نبوت کے چھتے سال
14:16ٹو ورڈ حبشہ
14:17اور پھر ٹو ورڈ مدینہ
14:18آقا علیہ السلام کے حکم پر
14:19اور یقینا باقی کے لیے
14:21جو کچھ کیا جائے
14:22وہ باقی رہ جاتا ہے
14:23تو پھر ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
14:25کہ آپ کی جو محبت ہے
14:26جو اتباع ہے
14:27آقا علیہ السلام
14:28کیا بات ہے ماشاءاللہ
14:30یہ جماعت صحابہ کرام ہے
14:32علیہ مردوان
14:33اور یہ اطاعت گزار ہیں
14:35فرما بردار ہیں
14:37اور حضور جانِ عالم
14:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:40پہ ہزار جان و دل سے
14:42نسار ہیں
14:43اور وہ کہتے ہیں
14:44کہ اطاعت کیا ہے
14:46سبمشن
14:47اور
14:47ٹو دا ویل آف اللہ
14:48سبحانہ و تعالی
14:49ٹوٹلی سرنڈر کر دیتے ہیں
14:50جناب یہ
14:51تو یہ وہ جماعت ہے
14:53اور ان کا ذکر خیر ہو رہا ہے
14:54ہمارے ساتھ رہی ہے
14:55اپنی زبانوں کو
14:56درود پاک سے تر رکھیں
14:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:59السلام علیکم ورحمت اللہ
15:01سیرت عثمان غنی
15:02رضی اللہ تعالی عنہ میں
15:04آپ سب کا خیر مقدم کرتی ہوں
15:06طبقہ نسوان
15:07طبقہ خواتین کی جانب سے
15:09ہماری عقیدتوں کا خراج ہے
15:12اور سے مبارک کے موقع پہ
15:14اٹھارا
15:14عزیل حج کو آپ
15:15شہادت کے مرتبے پہ فائز ہوئے تھے
15:18اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
15:19آپ کے درجات کو اور اور بلند فرمائے
15:22میں آپا آپ کی سمتا ہوں گی
15:25اور
15:25آپ سے بھی ہم نے ہمیشہ سنا ہے
15:28کہ آپ پیکرے شرم و حیاء ہیں
15:30میں چاہتی ہوں آپ کی اس خوبی پہ
15:32اس وصف پہ آپ کرام کیجئے
15:33شکریہ ندہ
15:35دیکھیں حیاء کیا ہے
15:37اس کو سمجھ لیں
15:37نبی کریم علیہ السلام کا فرمانی مبارک ہے
15:39کہ یہ ایمان کا شعبہ ہے
15:41اور
15:42کل ہو خیر
15:44حیاء
15:44کل ہو خیری خیر
15:47بلائی بلائی ہے
15:48تو شرم اور حیاء کو
15:50ہم یہ لیتے ہیں
15:51کہ شاید کوئی ججک پائی جاتی ہے
15:52کوئی اچ کے چاٹ کسی چیز میں
15:54نہیں
15:55حیاء تو اتنا
15:56عالی وصف ہے
15:57اور عورتوں کے لیے
15:58بدرجہ اولا
15:58بدرجہ اولا
15:59سب کے لیے
16:00اور عورتوں کے لیے
16:01چونکہ وہ
16:02کئی اور فیکٹرز
16:03اس میں آ جاتے ہیں
16:04تو یہ ایک ایسی خوبی ہے
16:05کہ جس کی بنا پر
16:07انسان برائیوں سے دور ہوتا ہے
16:09نیکی کے اور قریب ہوتا
16:11چلا جاتا ہے
16:12نیکیاں اسے سرزد دونے لگتی ہیں
16:13سید مولا علی کا
16:15قول مبارک ہے
16:16کہ شرم جس کا
16:17خلت اور لباس
16:18بن جاتی ہے
16:18اس کے عیب نہیں رہتے
16:20اس میں
16:20تو اس کے دو ایمانی ہیں
16:21کہ اس کے عیبوں کو
16:22ڈھاں پیسے لیتی ہے
16:23کہ اس کے عیب نظر نہیں آتے
16:26اور دوسرے یہ ہے
16:27کہ عیب اتنی طاقتور ہے
16:29کہ عیب رہنے ہی نہیں دیتی
16:31عیب رہنے ہی نہیں دیتی
16:33اور سیدنا حضرت عثمانِ غنی
16:38رضی اللہ عنہ کی دو اصاف
16:40بہت زیادہ
16:41مشہور ہیں
16:42جو آپ کے القبات میں آتے ہیں
16:43ایک آپ کا غنی ہونا
16:44اور ایک آپ کا حیاء
16:46کا پیکر ہونا
16:47کہ نبی کریم علیہ السلام
16:48کا فرمان مبارک
16:50میں اس سے حیاء کیوں نہ کروں
16:52جس سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں
16:54تو یہ
16:55اللہ رب العزب کی صفت ہے
16:57حضور کی صفت مبارکہ ہے
16:59اور یہ حضرت عثمانِ غنی میں
17:00ہمیں بدرجہ اتم نظر آتی ہے
17:03آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:05تشریف فرمائے ہیں
17:06حجرِ عائشہ رضی اللہ عنہ ہے
17:08آپ ایک بے تکلفی سے
17:11استراحت فرما رہے ہیں
17:13آپ کی اس
17:14تانگ مبارک سے
17:15کپڑا ہٹا ہوا ہے
17:16سعینا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
17:18تشریف لاتے ہیں
17:19آپ اسی طرح سے بیٹھے رہتے ہیں
17:21وہ آ کر اپنی
17:22اپنا مدہ بیان کرتے ہیں
17:24اس کے بعد
17:24سعینا حضرت عمرے فاروق رضی اللہ عنہ
17:26آتے ہیں
17:26آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:28اسی انداز سے
17:29آپ استراحت فرما رہے ہیں
17:31ان سے گفتگو فرما رہے ہیں
17:33اس کے بعد
17:33سعینا حضرت عثمانِ غنی کی اطلاع آتی ہے
17:36کہ وہ دروازے پر ہیں
17:37آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:39قربان جائیں
17:40اٹھ کر بیٹھ جائیں
17:41آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:43اپنے
17:44کپڑوں کو درست فرماتے ہیں
17:47اور آپ سیدھے ہو کر بیٹھ جاتے ہیں
17:49ام المومنین
17:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:52دیکھتی ہیں
17:53سعینا حضرت عثمانِ غنی تشریف لاتے ہیں
17:55اور آپ
17:56ان سے گفتگو فرماتے ہیں
17:57وہ چلے جاتے ہیں
17:58تو پھر وہ پوچھتی ہیں
17:59کہ یہ کیا ماجرہ ہے
18:00تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:02نے ایک تو وہ فرمایا
18:03فرشتے بھی ان سے حیاء کرتے ہیں
18:06اور دوسرا آپ نے فرمایا
18:07کہ عثمانِ غنی
18:08اگر میں اسی طرح رہتا
18:10تو اپنا مدہ
18:10اپنی بات نہ کر پاتے
18:12تو میں نے چاہا
18:13کہ وہ بے ججکو کے
18:15آپ کو بات کریں
18:16کہ اس قدر حیاء
18:18کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:19کے سامنے
18:20نظر جھکا کر بیٹھنا
18:22محبت سے بیٹھنا
18:23پیار سے بیٹھنا
18:24اور اپنے اندر سمونا
18:26کہ ہر گل میں
18:27ہر شجر میں
18:28محمد کا نور ہے
18:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:32تو یہ جو نظر آتا ہے
18:33گل عثمان
18:34اس میں بھی
18:35وزور کی خوشبو آتی ہے
18:36وزور کا عقص نظر آتا ہے
18:38اس لیے آکھ پہلو سے
18:40جود و سخا کے پہلو سے
18:41اس لیے آپ کو کہتے ہیں
18:43باہیاء اور باوفا
18:45کہ آپ ایسے باوفا ہیں
18:47کہ آپ نے مرنا قبول کر لیا
18:50مگر شہر مدینہ
18:51چھوڑنا گوارہ نہ کیا
18:53حضور سے جدائی گوارہ نہ کی
18:55آپ حیاء والے بھی ہیں
18:57وفا والے بھی ہیں
18:58ہماری جانے کے بارے
18:59آپا یہ ہے وہ مودد
19:01یہ ہے وہ مودد
19:02یا مودد
19:03کہ مچھلی پانی سے
19:04مچھلی پانی سے نکالو گے
19:06تو مر جائے گی
19:06مر جائے گی
19:07اللہ
19:08میں آپ کی سمتہ ہوں گی
19:11اور جب میں کہتی ہوں
19:12عثمان
19:13ویسے تو آپ کا نام مبارک
19:15بہت تھنڈا ہے
19:15عثمان غنی
19:17رضی اللہ تعالی عنہ
19:18تو پردہ خیال پہ
19:20ایک جو آپ کی صفت آتی ہے
19:23وہ تو یہی شرم و حیاء
19:24اور جو دوسری آتی ہے
19:26وہ آپ کی ذریعہ دلی ہے
19:27وہ آپ کی فیاضی ہے
19:28وہ آپ کی سخاوت ہے
19:30میں چاہتی ہوں
19:30آپ کے جود و سخا کے والے سے
19:32آپ کلام کریں
19:33سیدھان اللہ
19:33بالکل دیتا
19:34ان کی محبت کا یہ عالم ہے
19:36سیدنا عثمان بن افان
19:37رضی اللہ تعالی عنہ
19:38کی آقا علیہ السلام سے
19:39کہ آقا علیہ السلام
19:40تشریف لے آتے ہیں
19:41جب ان کے گھر میں
19:42تو ان کے قدمین
19:43مبارک کو آپ گنتے ہیں
19:45اور پھر اتنی غلام
19:46آپ آزاد کیا کرتے تھے
19:47اور جب بات ہوتی ہے
19:49ان کے غنی ہونے کی
19:50تو آقا علیہ السلام
19:50نے ان کو غنی کا لقب
19:52اتا فرمایا
19:52ان کا دل غنہ سے
19:54معمور ہے
19:55اور سخاوت کا جذبہ
19:57اتنا نظر آتا ہے
19:57کہ دیکھیں
19:58اللہ رب العزت نے
19:58اتنا مال عطا فرمایا
20:00اور ان کا ایمان
20:01اس قدر تھا
20:02کہ وہ اس قدر سخی تھے
20:03کہ ہم دیکھتے ہیں
20:04کہ نفس مال ہونا
20:05برا نہیں ہے
20:06کہ اللہ تعالی نے
20:07آپ کو نعمتیں عطا فرمائی ہیں
20:09لیکن آپ صحیح طور سے
20:10اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:12کی
20:12ٹیچنگز کے اکارڈنگ
20:13اس مال کو
20:14الفاق فی سبیل اللہ کا
20:15احتمام کرتے ہوئے
20:16دین حق کی سربلندی کے لیے
20:17خرچ کر کے
20:19جنت کی بشارت سنتے ہیں
20:20ماشاءاللہ
20:21اور پھر ہم دیکھتے ہیں
20:22کہ آپ
20:23ایک بہت ہی
20:24ویل آف فیملی سے
20:25بلانگ کرتے ہیں
20:26تو نعیم الدین مرادہ بادی
20:28رحمت اللہ علیہ کے
20:28حوالے سے میں ملتا ہے
20:29کہ آپ فرماتے ہیں
20:30ٹو سکسٹی ون
20:31جس سورہ بکرہ کی آیاب مبارکہ
20:32قرآن پاک میں ہے
20:33اور
20:34جس کا بڑا خوبصورت مفہوم ہے
20:35کہ جو لوگ
20:36اللہ کے لیے
20:36اللہ کی راہ میں
20:37مال خرچ کرتے ہیں
20:38تو نعیم الدین مرادہ بادی
20:40رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
20:41کہ یہ آیت
20:41سیدنا عثمان
20:42ایک گنی
20:42رضی اللہ تعالیٰ
20:43انہوں کے لیے
20:43نازل ہوئی ہے
20:44ان کا انداز سخاوت
20:45کیا خوب ہے
20:46کیا دریہ دلی کا مزارہ
20:47کہ اللہ رب العزت
20:48قرآن پاک میں بھی
20:49ان کی تعریف فرما رہا ہے
20:50چونکہ آپ
20:51ایک ویل آف فیملی سے
20:52بلانگ کرتے ہیں
20:52لیڈ کلاس سے
20:53تو مال و سروت کی
20:54بھی بین
20:54تا اللہ پاک نے
20:55نعمتیں عطا فرمائی تھی
20:56دستر خان بہت
20:57کشادہ ہوا کرتا تھا
20:58روایات میں آتا ہے
20:59مگر بہت سوکا ہوتا ہے
21:01نعمت کا درست استعمال
21:02بھی تو ہونا چاہیی
21:03درست استعمال ہمیں
21:03سیکھنے کی ضرورت
21:04وہ صحیح سام دکھا دیتا ہے
21:06پھر پردے ہٹ جاتے ہیں
21:07ایکزیکلی
21:08اور آپ سو سو دینار کی
21:10روایات میں آتا ہے
21:10صورت نگاروں نے لکھا ہے
21:11کہ یمنی چادر
21:12اڑا کرتے تھے
21:13لیکن جب آپ
21:13قبول اسلام کی دولت سے
21:15مالا مال ہوتے ہیں
21:15تو آقا علیہ السلام کے
21:17قدمین پر تمام
21:19وہ دولت
21:19عزت مراتب آپ نے
21:20نچھاور کرتے ہوئے
21:21گویا اس بات کا
21:22اعلان فرمایا
21:23کہ ساری عزتیں
21:24حضور علیہ السلام کی
21:25ذاتے والا صفات کے دم سے ہیں
21:27ان کے صدقے سے ہیں
21:28ایمان کی بہار ہے
21:30حق کی بہار ہے
21:30یقین کی بہار ہے
21:31اور نور کی بہار ہے
21:33جو میں آقا علیہ السلام کی
21:34ذات پاک سے عطا ہوتی ہے
21:35یہاں میں اختصار کے ساتھ
21:36کچھ واقعات کا حوالہ
21:37پیش کروں گی
21:38جائش الاسلام جانتے ہیں
21:39کہ ایک تنگی والا
21:41غزوہ تبوک کا
21:42جو ہمیں واقعہ ملتا ہے
21:43تنگی کا مقام تھا
21:44مسلمانوں کے لئے
21:45اس موقع پر روایات
21:47ملتا ہے
21:47940 اونٹ تقریبا
21:49اور 60 گھوڑے بمہ
21:50ساز و سامان کے
21:51آپ نے پیش فرمائے
21:52اور ہزار دینار
21:53کبھی ہمیں ذکر ملتا ہے
21:54اور آقا علیہ السلام
21:55اتنے خوش ہوتے ہیں
21:56آپ فرماتے ہیں
21:57ماہ آلہ عثمان
21:58ماہ آمیلہ بادہی
21:59کہ آج کے دن کے بعد
22:01عثمان علیہ السلام
22:01عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:03کو کوئی عمل
22:04ان کا ضرر نہیں پہنچائے گا
22:05پھر بھی ان کی خشیتِ الٰہی
22:07ہم اپنے عروج پر نظر آتی ہے
22:08عبادت اتنی عروج پر نظر آتی ہے
22:10پھر اس طرح سے
22:11بیر رومہ کا واقعہ
22:12ہم سب جانتے ہیں
22:13آپ نے بارہ ہزار درائم
22:14اور بعد درائم لیٹر آن
22:15ایٹ تھاؤزنڈ درائم
22:17ادا کر کے
22:17اس کو وقف کر دیا
22:18خیر ان ناسے
22:19میین پہ ان ناس کا
22:20جو بڑا خوبصورت
22:21عملی مظاہرہ ہے
22:21وہ ہمیں یہاں نظر آتا ہے
22:23پھر ایک اور واقعہ
22:24جو میں نے پڑا
22:25میری نظروں سے گزرا
22:25اور ایمان کے اتازگی
22:27یقین انتا ہوئی
22:27کہ ایک یہودی
22:29ایک منافق
22:30جس کا نفاق ابھی
22:31ظاہر نہیں ہوا تھا
22:32اس کے گھر
22:33درخت کا پھل
22:34جو ہے
22:34وہ ایک انساری کے گھر
22:35میں گرتا تھا
22:36تو آپ نے
22:37کیونکہ ان کے ساتھ
22:38ان کے مراسم پر
22:39آبیس تھی
22:39نامناسب ہوتے تھے
22:40آپ اس میں جگڑے کی
22:41نوبت آتی تھی
22:42تو آپ نے پورا باہ
22:43خرید کر انساری کو
22:44دے دیا
22:44پھر ایک صاحب یہ
22:45رسول صلی اللہ علیہ وآلہ
22:47وآلہ وسلم
22:47حضرت جلیبی
22:48رضی اللہ تعالیٰ
22:49وہ مسافر تھے
22:50اور آقا علیہ وآلہ وسلم
22:51نے عثمان غنی
22:53رضی اللہ تعالیٰ
22:53کی خدمت اقدس
22:54میں ان کو بیجا
22:55ان کی شادی کا معاملہ آیا
22:56تو حضرت سیدنا
22:57عثمان بن افان
22:58رضی اللہ تعالیٰ
22:59نے اپنی دونوں
22:59جیبوں میں آت ڈالتے ہیں
23:00اور ان کو
23:01مال عطا کرتے ہیں
23:02کہ آپ کی شادی کے لئے
23:03یہ میری طرف سے
23:04ایک تحفہ ہے
23:04کیونکہ آقا علیہ وآلہ وسلم
23:06نے ان کی جانب بیجا تھا
23:08پھر آقا علیہ وآلہ وسلم
23:09نے فرمایا
23:10الغنہ و غنال قلب
23:11کے اصلی گنی وہ ہوتا ہے
23:13مال تو سب کے پاس ہوتا ہے
23:14جو دل سے گنی ہو
23:15تو آپ کا جو مال ہے
23:17وہ انسانیت کی فلاح و بہبود
23:18کے لئے جود و سخاہ میں
23:19ہمیں نظر آتا ہے
23:20جود و سخاہ کا جو وصف ہے
23:21سخاوت کا جو وصف ہے
23:22مسجد نبوی کی تعمیر
23:24اور توسیع کے لئے
23:25آپ نے پچیس ہزار دراہم
23:26ادا کی ہے
23:27اور اس کا طے ارضی
23:28کو پیش کر دیا
23:30ایڈ کر دیا
23:31مسجد نبوی
23:31دیڈی کیٹ کر دیا
23:32دیڈی کیٹ کر دیا
23:33ٹوٹل سبمیشن کر دی
23:34تو ان کا مال
23:36بیسکلی وہاں خرچ ہوا
23:37جہاں چاہت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
23:40اور جہاں منشاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
23:42اللہ اکبر
23:44اللہ اکبر
23:45یہ اپنی جانب سے تو کچھ کرتے ہی نہیں ہیں
23:46یہ تو حضور کو فالو کرتے ہیں
23:48حضور کی پیروی کرنے والی جماعت کا ذکر ہے
23:52اور میں چاہتی ہوں کہ حضور جانِ عالم کی
23:55شانِ مبارکہ میں ایک کلام آپ حدیعہ کریں
23:57حشر می خود
24:01کو جو دیکھوں گا
24:09بکھر جاؤں گا
24:16حشر میں خود کو جو دیکھوں گا
24:27بکھر جاؤں گا
24:33اپنی گھر نہ سنبھالا تو
24:41کدھر جاؤں گا
24:48یا
24:50یا
24:56یا
24:58رسول اللہ
25:03اپنی گھر نہ
25:08سنبھالا تو
25:16کدھر جاؤں گا
25:22اتنا مانوس ہوا کا
25:32میں تیری قدم ہوا کا
25:40اتنا مانوس ہوا کا
25:53کہ مجھ کو قدم ہوا کا
26:07کدھر جاؤں گا
26:09مجھ کو کدھر جاؤں گا
26:17مجھ کو کدھر جاؤں گا
26:21مجھ کو کدھر جاؤں گا
26:31مجھ کو کدھر جاؤں گا
26:35Mujh ko قدموں سے کیا
26:43Dور تو مر جاؤں گا
26:52عادتِ ناعت بہانا ہے
27:01میری بخشتہ
27:07Dور تو مر جاؤں گا
27:14عادتِ ناعت بہانا ہے
27:22میری بخشتہ
27:26Dور تو مر جاؤں گا
27:33عادتِ ناعت بہانا ہے
27:35مر جاؤں گا
27:41عادتِ ناعت بہانا ہے
27:45مر جاؤں گا
27:47یا
27:57رسول اللہ
28:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:04السلام علیکم ورحمت اللہ
28:06سیرتِ عثمانِ غنی
28:08رضی اللہ تعالی عنہ
28:10کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں
28:12جناب بات ہو رہی ہے آپ کی سیرت
28:14کردار اور آپ کی تعالیمات
28:16کے تعلق سے
28:17اور میرے ساتھ آپ کی پسندیدہ سکولرز موجود ہیں
28:20پسندیدہ سنہ خواہ محترمہ
28:22سہر آزم بھی تشریف رکھتی ہیں
28:24جی آپا میں آپ کی اسم تاؤں گی
28:26اور آپ کے عصافِ حمیدہ
28:29جدنے میں عصاف دیکھ رہی ہوں
28:30اور ناظرین بھی جانتے ہیں
28:32اور جو نہیں جانتے انہیں جاننا چاہیے
28:34کہ سب محمود عصاف ہیں
28:36ماشاءاللہ ثمہ ماشاءاللہ
28:37شرم و حیاء کہ آپ پیکر ہیں
28:39بات کو مزید آگے بڑھاتے ہیں
28:44اور خوفِ خدا
28:46اور خشیتِ الٰہی
28:48کو کس درجہ آپ دیکھتی ہیں
28:49آپ کی شخصیتِ مبارکہ میں
28:51شکریہ ندا
28:52دیکھیں انسان میں جب خوفِ خدا آتا ہے
28:55خشیتِ الٰہی آتا ہے
28:57اس کا ایک رنگ جو نظر آتا ہے
28:59صوفیاء میں کہ راتوں کو جاگنا
29:01گریہ اوزاری کرنا
29:03اللہ کی بارگاہ میں مناجات کرنا رونا
29:05دوسرا اس کا پہلو یہ آتا ہے
29:07جس بندے کے اندر خشیتِ الٰہی ہے
29:09وہ گناہ کے قریب نہیں جاتا
29:11یہ راتوں کو جاگنا گریہ کرنا
29:13اسے گناہوں سے روک لیتا ہے
29:15تحجد کی نماز جیسے
29:17آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانِ مبارک
29:19اس کو چوری سے روک لے گی
29:20تو سیدنا حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ
29:23کی حیاتِ مبارکہ پرنگاہ ڈالیں
29:25آپ کی راتیں آباد ہیں
29:27آپ کی راتیں آباد ہیں
29:29قرآن کی تلاوت سے
29:31اور دن میں آپ کی کاموں میں مصروف ہیں
29:33جیسے انہوں نے سخاوت کا بیان کیا
29:35مخلوقِ خدا کی خدمت میں
29:37اللہ رب العزت کا فرمانِ مبارک
29:39محمد الرسول اللہ وَاللَّذِينَ اَمَاؤُ
29:41اَشِدَّاوَ الْاَلْكُفَارِ
29:43رُحَمَاؤُ بَعْنَهُمْ
29:45تو ہم دیکھتے ہیں سہین آزت عثمانِ غنی میں
29:48کہ یہ جو ہلکہِ یارات و بریشم کی طرح
29:52ہمہ وقت مہربان ہیں
29:55ہر ایک کی مدد کے لیے کوشاں ہیں
29:57اور کسی ساتھی کے لیے ایک پتہ چلتا ہے
30:00کہ اس کو کسی جگہ مدد کی ضرورت ہے
30:02آپ پہنچتے ہیں
30:03اور یہاں میں یہ بھی بتا دوں دیکھیں
30:05کہ وقف شروع ہوا ہے حضرت عثمانِ غنی سے
30:08وہ جو بحرِ رومہ کا آپ نے وقف کر دیا مسلمانوں کے لیے
30:11تو سخاوت پہلے بھی تھی
30:13مگر ایک چیز کو لینا اور اسے
30:15اجتماعِ عامہ کے لیے
30:17موادِ عامہ کے لیے
30:18اسے وقف کر دینا یہ حضرت عثمانِ غنی سے شروع ہوا
30:21آج تک محکمہ اوقاف جسے آپ کہتے ہیں
30:24یہ وہی ریت چلی آ رہی ہے
30:26آپ کی گنایت اور آپ کی اس چیز کی علامت
30:29اور آج بھی آپ سعودیہ میں جائیں
30:31مدینہ پاک میں جائیں تو وہ آئمارتوں پہ
30:33اور باغ پہ لکھا ہوتا ہے
30:35کہ یہ وقف ہے حضرت عثمانِ غنی کی طرف سے
30:37تو اس کے باغ کے جو پھل ہے
30:40وہ غریبوں اور مساکین تک
30:42آج تک جا رہا ہے
30:44تو یہ خوفِ خدا کا ایک پہلو ہے
30:46کہ آپ کی زندگی اس انداز سے گزرے
30:48مخلوقِ خدا کی خدمت میں
30:50اللہ اور اللہ کے حبیب کی اطاعت میں
30:52دوسرے رنگ سے دیکھیں تو
30:53حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
30:55قبر کے پاس سے گزرتے ہیں
30:57تو اتنا روتے ہیں
30:59اتنا روتے ہیں
31:00کہ آپ کی داڑھی مبارک تر ہو جاتی ہے
31:02کوئی پوچھتا ہے
31:03کہ آپ کے سامنے آخرت کا ذکر آتا ہے
31:06یا اس روزِ محشر کی بات ہوتی ہے
31:08تو آپ اتنا نہیں روتے
31:10مگر قبر کے پاس جب آتے ہیں
31:12تو آپ اتنا اس قدر روتے ہیں
31:14تو آپ نے فرمایا
31:15کیا تم نے سنا نہیں
31:16کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:18کہ قبر پہلی وہ منزل ہے
31:21کہ جس کو اس سے نجات مل گئی
31:23اس کو روزِ آخرت میں نجات مل گئی
31:26اور جو یہاں آ کر
31:27مسئیبت میں فس گیا
31:29وہ آگے بھی فس جائے گا
31:30تو اس لئے میں قبر پر آ کر روتا ہوں
31:32کہ اللہ یہ پہلی منزل آسان فرمائے
31:35سبحان اللہ
31:36وہ اصحابِ رسول
31:38جو ہما وقت حضور کی محبت میں
31:40عطاعت میں
31:41تباہ میں
31:42اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
31:44اس محبت سے سرحیار ہو کر زندگی گزار دیں
31:47ان کی خشیت کا یہ عالم
31:49پھر قرآنِ پاک سے آپ کی محبت
31:53وہ مصف آپ کے ساتھ ہے
31:55اور ہر وقت اس کی تلاوت جاری اور ساری ہے
31:57یہ سب علامتیں بتاتی ہیں
32:00کہ آپ کے اندر کس قدر
32:02خوفِ الٰہی اور خشیت پہلے ہیں
32:03اللہ اکبر قرآن یاد تھا
32:05لوگوں سے پوچھتے تھے کہ تمہیں کتنا قرآن یاد ہے
32:08پھر تمام امت کو پوری امت کو
32:10ایک تلاوت پہ قرآت پہ
32:12ایک نسخے پہ آپ نے ایک مصف پہ
32:14جمع فرمایا
32:15اور وقتِ شہادت بھی تلاوت فرما رہتے ہیں
32:18شہادت کا تذکرہ کیجئے
32:23محوط تلاوت قرآن ہے جو ہمارے لئے
32:25روشن بھی نرائے نور ہے
32:27ان کی صیرت مبارکہ
32:28یہ مقام شہادت بہت زیادہ امپورٹنس کا حامل ہوتا ہے
32:32کیونکہ روایات میں یہ پڑھتے ہیں
32:33کہ وہیں سے شہید کو بروز قیامت اٹھایا جائے گا
32:36اب ہم یہ دیکھتے ہیں
32:37کہ جب شہادت کی بات کی جائے
32:39تو چونکہ قرآن پاک سے وابستگی کی جیسے بھی بات کی گئی
32:42خاص کنیکشن خاص تعلق
32:44خاص رشتہ استوار ہوتا ہے
32:46اور امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے یہ روایت ملتی ہے بڑی پیاری
32:53کہ جب ان کو 99 ٹائمز دیدارِ الٰہی ہوا
32:56تو انہوں نے کہا جب مجھے سومی مرتبہ دیدارِ الٰہی ہوگا خواب میں
32:59تو انہوں نے پوچھا اللہ رب العزت سے
33:02کہ آپ کا قرب جو ہے وہ کس طرح تیزی سے حاصل کیا جا سکتا ہے
33:06تو اللہ رب العزت نے فرمایا بھی کلامی میرے کلام کے ذریعے
33:10پھر آپ پوچھتے ہیں بغیر فہمن اور بغیر فہمن
33:13یعنی فہم کے ذریعے اس کو سمجھ کے پڑھنا ضروری
33:16تو اللہ تو بے نیاز ہے
33:17obviously اس کی بہت زیادہ فضیلت ہے
33:19کہ اس کو ہم سوچ سمجھ کے اس کی تفسیر کے ساتھ
33:22ترجمہ کے ساتھ تفکر کرتے ہوئے تدبر کرتے ہوئے تجوید کے ساتھ پڑھیں
33:26لیکن obviously اگر آپ ویسے بھی تلاوت کلامیں مجید کرتے
33:30تو فائدے سے خالی یہ بھی نہیں ہے
33:32تو ہمیں بہت ساتھ فوائد اور فضائل اس کے اور برقات حاصل ہوتی ہیں
33:36اچھا وقت شہادت کے حوالے سے میں یہ بات کرنا چاہوں گی
33:39کہ ہم جانتے ہیں اسلام کی شان و شوقت جو آپ کا دور خلافت کا عرصہ ہے
33:42تقریباً گیارہ سال چند ماہ ہمیں نظر آتا ہے اور کچھ دن
33:46تو آپ کے جو مخالف دشمن اسلام دشمن اناثر ہیں
33:50وہ مدینہ کی جانب انہوں نے پیش رفت کی
33:52اور وہ اسلام کی شان و شوقت سے بہت زیادہ خائف تھے
33:57اور جب انہوں نے پیش قدمی کی
33:59تو آپ اللہ تعالیٰ کی رضا میں کتنا راضی رہتے ہیں
34:03کتنا صبر سے کام لیتے ہیں ہمیں یہ بات نظر آتی ہے
34:05کیوں؟ کیونکہ شہر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت
34:09اور اس کے عمل پر آنچ نہ آئے
34:11صبر و رضا سے فبشر صابرین کی عمل
34:13practical implementation ہمیں یہاں نظر آتا ہے
34:16اور یہاں میں شہادت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے بات کروں
34:20یا میدان کربلا میں جو شہادت حسین علیہ السلام ہے
34:23اس کے حوالے سے بات کی جائے
34:25تو اِنَّا صلاتی وَنُسُكِ
34:27وَمَّهْ يَا وَمَّمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
34:29ہمیں بدرجہ اتم نظر آتا ہے
34:31اس کی practical implementation نظر آتی ہے
34:33کہ وقت شہادت ہے
34:34لیکن لبوں پہ رب کا کلام ہے
34:37وہ ہمیں صیرت کے ان پہلوں کو
34:40ان angles کو اپنانے کی اپنی زندگی میں بہت ضرورت ہے
34:43اور پھر جب
34:44کیونکہ یہ عمر ربی تھا
34:47اور چھت سے وہ لوگ آتے ہیں
34:49اور آپ کو شہید کر دیا جاتا ہے
34:51تو آپ کا جو مبارک خون ہے
34:52وہ قرآن پاک کے مقدس صفات پر
34:54ان آیات پر گرتا ہے
34:56فَاسَ يَكْفِقَ هُمُ اللَّهُ
34:58اور ہدایت کا یہ روشن مہتاب
35:00اور ستارہ
35:02اٹھارہ زلحج کو
35:03سن پینٹیس ہجری میں
35:04تقریباً ایٹی ٹو ایئرز کی ایج میں
35:06آپ شہادت کے منصب پر فائز ہو جاتے ہیں
35:10اور چونکہ روایات میں ہم پڑھتے ہیں
35:11کہ جس جگہ پر
35:13انسان شہید ہوتا ہے
35:14جس کو مقام شہادت عطا ہوتا ہے
35:16وہ جگہ گواہی دے گی
35:17کسی کی گواہی
35:19شہادت کی گواہی
35:21جو ہے وہ میدانِ بدر دے گا
35:22اور کسی کی میدانِ کربلا
35:23حضرت عثمان بن افان
35:25رضی اللہ تعالیٰ نو کی
35:26شہادت کی گواہی
35:27صفاتِ قرآن دیں گے
35:28اللہ رب العزت
35:30ہمیں اس روشن
35:31منارہ نور کی صورت میں
35:32جو ان کی صیرت و کردار ہے
35:33اس کو اپنانے کی توفیق
35:35اللہ اکبر
35:36میں شکر گزار ہوں
35:38زرمینہ ناصر خاکوی آپ کی
35:41اور میں سپاس گزار ہوں
35:43ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
35:45آپ کی
35:46حق تو یہ ہے
35:47کہ حق ادا نہ ہوا
35:48لیکن
35:49میں یہ بھی کہوں گی
35:50کہ طبیعت بھی سہر نہیں ہوئی
35:51یہ دل چارہ ہے
35:52کہ اور
35:52جو ہے وہ بات کی جائے
35:55لیکن کیا کریں
35:56وقت کا تقاضی ہے
35:58اور ہمیں
35:58اپنی باتوں کو
36:00جو ہے وہ سمیٹنا ہے
36:01بہت شکریہ آپ کا
36:02بہت شکریہ آپ کا
36:03سہار آزم
36:04ما شاء اللہ
36:04بڑی خوبی
36:05ایک کے ساتھ
36:05امدگی کے ساتھ
36:06پرفیکشن کے ساتھ
36:07آپ کام کرتی ہیں
36:08اور اللہ آپ کو
36:09سلامت رکھ
36:09کے ہم دعا گو رہتے ہیں
36:10آخر میں
36:11کلام شامل کریں گے
36:12جناب بات اتنی سی ہے
36:13بریفری سمرائز کروں
36:14تو
36:14چوالیس لاکھ
36:16مربع میل پہ
36:17آپ کی سلطنت
36:18پھیلی ہوئی ہے
36:18بیاسی برس کی عمر میں
36:20آپ
36:20شہادت کے عظیم مرتبے
36:22پہ فائز ہوتے ہیں
36:23ہر جمعہ آپ
36:23غلام آزاد
36:24فرماتے تھے
36:25قبول اسلام کے بعد
36:26اور روایت میں آتا ہے
36:27کہ چوبیس سو کے قریب
36:29یعنی ٹوئنٹی فور ہنڈرڈ
36:30جو ہیں
36:30وہ سلیوز آپ نے
36:31آزاد فرمائے ہیں
36:33پھر بریر اومہ
36:34اور جو دیگر
36:35تفصیلات بتائی گئیں
36:36آپ جو دو
36:37سخہ کے جو ہیں
36:38وہ پیکر
36:39ہمیں نظر آتے ہیں
36:40اور قریش کی مائیں
36:41جب اپنے بچوں کو
36:42لوریاں دیتی تھی
36:44تو وہ اپنے بچوں سے
36:45کہتی تھی
36:46کہ رحمان
36:47کیونکہ قریش
36:48آپ سوشلی
36:48آپ کا جو سٹیٹس تھا
36:49سٹینڈرڈ تھا
36:50وہ بہت ہائے تھا
36:50ایلیٹ کلاس سے
36:51آپ بلاؤنگ کرتے تھے
36:52ویل دی تھے
36:53ویل آف تھے
36:54تو وہ لوریاں دیتی تھی
36:55اپنے بچوں کو
36:55کہ رحمان کی قسم
36:57میں تم سے
36:58اتنی محبت کرتی ہوں
37:00کہ جتنی محبت
37:01بنو مئیہ
37:02یا قریش مکہ
37:03عثمان غنی سے کرتے ہیں
37:05آپ غنی ہیں کیوں
37:06کیونکہ ملک
37:07مال
37:08چیزوں سے بے نیاز ہیں
37:10ماں سوہ اللہ سے بچتے ہیں
37:11اور راضی
37:12برعضائے
37:13الہی ہیں
37:13اللہ تبارک و تعالی
37:15آپ کے فیوز و برکات سے
37:17ہمیں حضر وافرتہ فرمائے
37:18اور آپ کی صیرت مبارکہ
37:20کو پڑھنے کی
37:20سمجھنے کی
37:21اور اس پر عمل کرنے کی
37:22عملے
37:23یعنی توفیق رفیق
37:25برحمت فرمائے
37:26میری جانب سے
37:26فی امان اللہ
37:27السلام علیکم ورحمت اللہ
37:29سہار آزم
37:30ہم چاہیں گے
37:30کہ کلام شامل کیا جائے
37:32مصطفیٰ کی جان ہے
37:38عثبان ہے
37:41مصطفیٰ کی جان ہے
37:46عثبان ہے
37:50مصطفیٰ کی جان ہے
37:56عثبان ہے
38:00دین کی پہچان ہے اس پان ہے
38:08مصطفیٰ کی جان ہے اس پان ہے
38:25وقتِ رقصت ہاتھ میں قرآن تھا
38:38وقتِ رقصت ہاتھ میں قرآن تھا
38:52قاری قرآن اے عثمان ہے
39:00قاری قرآن اے عثمان ہے
39:08مصطفیٰ کی جان ہے اس پان ہے
39:16قدمتِ قرآن سے
39:24پایا لکب
39:28قدمتِ قرآن سے
39:39پایا لکب
39:43جامع قرآن
39:47اے عثمان ہے
39:53جامع قرآن
39:55اے عثمان ہے
39:57مصطفیٰ کی جان ہے اس پان ہے
40:01مصطفیٰ کی جان ہے اس پان ہے
40:09راہِ حق پر جس نے اپنا
40:17مالو زہر
40:25راہِ حق پر جس نے اپنا
40:30مالو زہر
40:33اے عثمان ہے
40:47مصطفیٰ کی جان ہے اس پان ہے
40:55دین کی پہچان ہے اس پان ہے

Recommended