- 6/1/2025
Fazail e Hajj | Episode 4
Topic: Sai Ki Fazilat o Maqasid | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr Imtiaz Javed Khakvi, Aalima Sadaf Fatima | Sana Khuwan: Shagufta Imran
#FazaileHajj #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Sai Ki Fazilat o Maqasid | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr Imtiaz Javed Khakvi, Aalima Sadaf Fatima | Sana Khuwan: Shagufta Imran
#FazaileHajj #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Ya Rabna
00:37Tere ghar ke pheer e lagata rahu mai
00:46Tere ghar ke pheer e lagata rahu mai
00:53Sada shahri mahkak meyata rahu mai
00:59Ya Rabna
01:02Irham lana
01:05Ya Rabna
01:08Irham lana
01:12Haram mein khazin
01:17Huan benke mugrim
01:20Haram mein khazin
01:27Huan benke mugrim
01:30Ya Rabna
01:32Ya Rabna
01:34Ya Rabna
01:36Ya Rabna
01:37Irham lana
01:39Ya Rabna
01:41Milita rahu
01:44Bosa'i
01:47Bosa'i
01:50Bosa'i
01:51Bosa'i
01:52Bosa'i
01:53Bosa'i
01:56Bosa'i
01:57Bosa'i
01:59Bosa'i
02:02Bosa'i
02:04Bosa'i
02:05Bosa'i
02:09Bosa'i
02:18Bosa'i
02:24This is the end of the day of the day of the day of the day of the day.
02:44I am a holy man, O Lord, O Lord, O Lord
03:01I am a holy man, O Lord, O Lord, O Lord
03:13الہی میں پھرتا رہوں گردے کا با
03:21یوں قسمت کی گردش مٹاتا رہوں میں
03:28سدا شہرِ مرکہ میں آتا رہوں میں
03:41Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya Rabbi Ya
04:11Masha'Allah, Barak Allah, Takabbal Allah, Ahsanti
04:14Hymari Piyari Mahatirma, Shaguftah, Imran
04:17Neh, Apanay Anadha, Masha'Allah, Aagaz Kiya Hai
04:22Ya Rabbana, Irhum, Lana, Allahum Arhamna, Jami'a
04:27Bismillahirrahmanirrahim
04:30Alhamdulillah, Lazi, Hadana, Lihada
04:32Wama, Kunna, Lina, Tadiyya, Lula, An, Hadana, Allah
04:37تمام تعریف اللہ رب العزت کے لیے ہیں جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
04:43اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے
04:46تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
04:48تمام تر درود و سلام ہوں اللہ کے حبیب
04:52سید الانبیاء
04:53امام الانبیاء حضور جانِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلمہ پر
05:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:03جناب خواتین کے لیے
05:05یعنی طبقہ نسواں کے لیے
05:07سنف نازک کے لیے
05:08بیسک یونٹ آف دا فیملیز
05:11ہماری بہنیں ہماری مائیں
05:13ہماری پیاریاں
05:15جو کہ اس وقت عزیزات ہمیں دیکھ رہی ہیں
05:18اے آر وائی کیو ٹی وی کی وساطت سے
05:21انہیں حج کی عرقان
05:23مناسق اور یہ اللہ کے محبوبین کی ادائیں ہیں
05:26کہ جنہیں دوران حج دہرایا جاتا ہے
05:29ایک بہت ہی پیارے انداز میں
05:31ہم ان کا ذکر بھی کر رہے ہیں
05:33ان تمام یادگار کو
05:35یادگاری یعنی
05:37ان لمحات کو وہ ان
05:39میموریز کو بیسک یلی ہم
05:41ایک ریویجن ہو رہا ہے
05:43ہم سب سیکھ رہے ہیں اور جناب یہ
05:45ادائیں دورانے کا حکم اللہ
05:47سبحانہ وتعالی نے دیا ہے
05:48آج ایک ماہ کی عظمت کو
05:50میں سیدہ اندہ نصیم قازمی سلام
05:53پیش کرنے کی سعادت
05:55حاصل کر رہی ہوں کہ جن کی
05:57عظیم محبت
05:58داستان محبت یہ
06:01لازوال داستان کے جس کو
06:03دہرانے کا یعنی ان کی عظیم
06:05آداء کو ہم خواتین جو ہے نا
06:06تھوڑا سا یہ بھی شکوا
06:09بھی زیادہ کر رہی ہوتی ہیں طبقہ خواتین
06:11زیادہ کر رہی ہوتی ہے اگر ہم کمپیرزن کریں
06:13کہ ہمارے ساتھ ایسا
06:15کیوں ہوا یا فلا تو جناب
06:17بات یہ ہے کہ اللہ کی پیاری
06:19اللہ کی ولیہ کی یادگار
06:21آج ہم ڈسکس کر رہے ہیں اور
06:23دیکھئے کہ مرد بھی اسی کو دہرانے ہوتے ہیں
06:25اسی آداء کو جناب حاجرہ
06:27رضی اللہ تعالی
06:29اپنے بیٹے کی محبت میں جب وہ
06:31دیوانہ وار جو ہے وہ
06:33یعنی ایک محبت سے
06:35دوڑ رہی ہیں چکر لگا رہی ہیں
06:37تو یہ تیز چلنا دوڑنا
06:39جو ہے یہ صحیح کہہ رہتا ہے
06:41اور آج ہمارا جو موضوع ہے وہ
06:43بھی صحیح ہے جس کے لوگ بھی مانے تیز چلنے
06:45اور دوڑنے کے ہیں
06:47قرآن میں اسے شاعر اللہ
06:49کہا گیا ہے آج اسی
06:51کے تعلق سے میں کلام کروں گی فضائل
06:53حج میں آپ دیکھ رہے ہیں رحمان
06:55کہ مہمان یعظیمشان ٹراؤس میشن
06:57اور ہمارے مہمان بھی جناب
06:59عظیم ہیں ہماری جو
07:01پہلی مہمان ہیں ہم
07:03ان سے سیکھتے ہیں ہم انہیں سرحتے ہیں
07:06اور ہم انہیں بہت چاہتے ہیں
07:07ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
07:10سلام علیکم ورحمت
07:11ایسی ہیں آپ
07:13آج آپ بھی ایک ماں ہیں
07:15اور آج ایک
07:17عظیم ماں کا ذکر ہوگا جو کہ
07:19اللہ کی ولیاں ہیں اور یادگار
07:21آپ میں چاہوں گی کہ آپ سے ہی شروع کیا جائے
07:23لیکن دوسری مہمان کے تعرف کے بعد
07:25ہمارے ساتھ
07:26ماشاءاللہ
07:27صدف فاطمہ موجود ہیں
07:29اور اسکولر ہیں
07:31ریلیجیس
07:31اور بڑی خوبی کے ساتھ بولتی ہیں
07:34درس و تدریس سے آپ
07:35وابستہ ہیں
07:35ماشاءاللہ
07:36پڑھاتی بھی ہیں
07:37اور یہاں ہمارے درمیان
07:39دین کی باتیں سکھانے کے لیے بھی آ جاتی ہیں
07:41انہیں سلام عرض کرتے ہیں
07:42السلام علیکم ورحمت اللہ
07:43وعلیکم السلام
07:44علیکم کرتے ہیں آپ کو جی
07:45کیسی ہیں آپ
07:46الحمدللہ
07:47آج ہم ایک ماہ کی عظمت کو سلام بھیج رہے ہیں
07:50اور
07:51اللہ کی ولیہ کی یادگار
07:53سعی کے تعلق سے آپ اب بات کر رہے ہیں
07:55میں چاہتی ہوں کہ
07:56سعی کسے کہتے ہیں
07:57طریقہ
07:58فضیلت
07:58یہ پہاڑیوں کا ذکر
08:00چھوٹے چھوٹے پہاڑیاں
08:02اب جو ہے وہ نشان رہ گئے ہیں
08:03لیکن سعی تو دورائی جا رہی ہے نا
08:05بے شک
08:06شکریہ ندا
08:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:09بے شک صفا و مروہ
08:13اللہ کی نشانیوں میں سے نشانی ہیں
08:15صحیح کیا ہے
08:16آپ نے بھی بتایا
08:17لغت میں اس کو چلنا دورنا
08:19یا ویسے بھی آپ سے اچھیں
08:20تو اردو میں ہم صحیح کا لفظ استعمال کرتے ہیں
08:22سٹرگل کے لئے
08:24جدوجود کرنا
08:25کسی چیز کے لئے آگے بڑھنا
08:27دور لگانا
08:28ایک پوجہ اپنا زور لگا دینا
08:30کسی چیز کی اصول کے لئے
08:32تو میں تو اسے یوں دیکھتی ہوں
08:34کہ صحیح کا مطلب یہ ہے
08:35کہ ہماری ساری سٹرگل جو ہے
08:36وہ اللہ کی رضا کے اصول کے لئے ہونی چاہیے
08:39ہمارا اٹھنا بیٹھنا سونا جاگنا
08:41یہی تو روح عبادت ہے
08:43کہ آپ خالص ہو جائیں
08:45اللہ کے لئے
08:45اور اس طلاح میں
08:47جیسے آپ نے بھی کہا
08:48کہ ایک ماں کی عظمتوں کو سلام ہے
08:50حضرت حاجہ السلام علیہ کی سنت
08:53کہ وہ دوڑی تھی
08:54اور اللہ نے اسے حج اور عمرے کا
08:57ایک لازمی حصہ بنا دیا آرکان میں
08:59اچھا مرد ان کی طرح دوڑ رہے ہیں
09:01پھر عمرہ جب کرنے جاتے ہیں
09:07تو طواف
09:08طواف سے جب آپ فارغ ہوتے ہیں
09:09تو طواف کے بعد دو رکعت نماز نفل
09:11ادا کر کے
09:12پھر پہلے تو یہ حرم سے باہر تھی
09:14لیکن اب مسجد العرام کا حصہ بن چکی ہے
09:17کیونکہ اس میں ساتھ ہی آپ
09:19دالانوں سے گزر کر جاتے ہیں
09:20تو صفحہ کی پہاڑی کا بھی نشان ہی رہ گیا ہے
09:23تھوڑا سا
09:24تھوڑا سی انہوں نے پتھر رکھ دیئے ہیں
09:27وہ موجود ہیں
09:28ویسے تو وہ پہاڑی ہیں چونکہ اب ختم ہو چکی ہیں
09:30تو ادھر مروہ کی پہاڑی پر دوسرا چکر جا
09:33پہلا چکر آپ کا
09:35صفحہ سے کیوں ہوتا ہے
09:36صفحہ پر طریقہ یہ ہے کہ آپ جائیں
09:38صفحہ میں آپ بلندی پر جا کر
09:41کعبت اللہ کی طرف رخ کریں
09:43اور کوشش کریں کہ ایسی جگہ جہاں سے
09:45خانہ کعبہ نظر آئے
09:46اور اس کے بعد پھر ہاتھوں کو اٹھا کے
09:48بسم اللہ ہی اللہ اکبر کہتے ہوئے
09:50دعا کرتے ہوئے صفحہ جو جگہ ہے
09:53وہ اجابت دعا کی جگہ ہے
09:55تو دعا مانگتے ہوئے کہ
09:56اللہ آپ کی اس صحیح کو اس ساری چیزوں کو
09:59قبول فرمائے
09:59اب وہاں سے چکر شروع کرتے ہیں
10:01اور مروہ پہ جا کر
10:02پہلا چکر ختم ہوتا ہے
10:04تیس سو پچھتر میٹر کا یہ فاصلہ ہے
10:07اور سات چکر پورے کرنے ہیں
10:09اور ایک چکر جو ہے
10:10وہ صفحہ سے مروہ تک
10:11دوسرا چکر مروہ سے صفحہ تک
10:14یعنی آپ خانہ کعبہ کا تباہ کرتے ہیں
10:16تو اسود پر پورا چکر مکمل ہوتا ہے
10:18لیکن یہاں صفحہ سے خیروع کر کے
10:20مروہ پہ پہلا چکر ختم ہو جاتا ہے
10:22پھر دوسرا چکر آپ کا صفحہ پہ ختم ہوتا ہے
10:25اس طرح ساتھویں چکر مروہ پہ جا کے
10:28ختم ہو جاتا ہے
10:29پھر میں جو پریکٹیکلی میں نے دیکھا ہے
10:32کہ ہم جاتے ہیں جب عمرہ کرنے کے لیے
10:34خصوصی طور پر جب جائیں
10:35حج کا بھی حصہ ہے
10:37حج میں بھی جب آپ فارغ ہوتے ہیں
10:39وہ درسارے عرفات
10:41مزدلفہ جمرات
10:42اس کے بعد آپ آتے ہیں
10:43تباہ فی جارت کے بعد آپ صحیح کر رہے ہوتے ہیں
10:46اور عمرے میں بھی آپ تباہ فی
10:48کعبہ کے بعد جب آتے ہیں
10:50تو ایک صحیح کرتے ہوئے
10:52آپ محسوس کریں گے کہ وہاں
10:54فرش کی ایک تھندک ہے
10:55پھر بندہ تھکا آرہ آرہ ہوتا ہے
10:59اور صحیح میں جب دوڑتا ہے
11:01چلتا ہے
11:02تو اس کی تھندک جو ہے
11:03وہ سکون اتمنان بخش ہوتی ہے
11:05ایک طرف تو اس لیے بھی
11:07کہ ہم اپنے ارکان
11:08تقریباً مکمل کر چکے ہوتے ہیں
11:10اور دوسرا ایک نیچرلی
11:12ایک روحانی طور پر بھی آپ کو
11:14اتمنان و سکون کی کیفیات کا
11:17جو نزول ہے
11:18وہ ہو رہا ہوتا ہے
11:19اور یہ دو مختلف جگہ ہیں
11:21آپ دیکھیں
11:21صحیح میں بھی یہی ہو رہا ہوتا ہے
11:23کہ سوہ مربعہ پر لوگ کٹے آکے
11:25بس چل رہے ہیں دوڑ رہے ہیں
11:27وہ جب بیچ کرنا شیب کا علاقہ آتا ہے
11:30اب تو وہ برابر ہی ہو چکا ہے
11:32لیکن وہاں گرین لائٹس سے
11:33انہوں نے اس کو نوایا کیا ہوتا ہے
11:35تو گرین لائٹس جب آتی ہیں
11:37تو مرد سارے دوڑ کر اس سے گزرتے ہیں
11:39کیونکہ حضرت حاجرہ وہاں دوڑ کے گزری تھی
11:42تو آج تک وہاں دوڑتے ہیں
11:44لیکن جو ریدم ہے وہاں کا
11:46جو آواز ہے وہاں کی
11:48اتنی خوبصورت ہے چلنے کی وہاں
11:50اور اس کے بالمقابل
11:52میں نے خود وہاں یہ بات بھی کی
11:54جب جمرات پہ جاتے ہیں
11:55شیطان کو کنکریہ مارنے
11:57وہاں بھی ایسے اجتماع ہے
11:58وہاں بھی ایسے ہی اندر داخل ہوتے ہیں
12:00ایک دم سب داخل ہو رہے ہیں
12:02وہاں بھی پاؤں کی ساؤنڈ ویسی ہے
12:04لیکن اتنا فرق ہے زمین آسمان کا
12:07وہاں کی دھمکی آ رہے ہیں
12:08شیطان کو کنکریہ مارنے جا رہے ہیں
12:11ایک وہ ہے اس کے اندر جلال سا ہے
12:14ماشاءاللہ آپ نے حضرت سعادت حاصل کی
12:16ہاں جی
12:16اور صحیح میں جو ہے وہ ایک اور رنگ ہے
12:20ایک خوبصورتی اتبینان کی
12:22ایک ساتھ گروپس جو گئے ہوتے ہیں
12:24وہ تیسرا کلمہ کوئی مل کے پارا ہوتا ہے
12:25ہاں داستان محبت ہے تو وہاں محبت اور سکون ہے
12:28ہاں جی محبت اور سکون ہے
12:30میں یہی بات کہنا چاہ رہی تھی
12:31پھر درودے پاک پڑھ رہے ہیں کوئی گروپس
12:33تو ایک ساؤنڈ ہی بہت پیاری
12:36اللہ کے ذکر کی
12:37کوئی مختص نہیں ہے کہ آپ نے یہی چیز لازمی پڑھنی ہے
12:40آپ دعائیں پڑھیں
12:41جس طرح چاہے ذکر اللہ پڑھیں
12:43آپ درودے پاک پڑھیں جو چاہے پڑھیں
12:45پھر جو آپ نے بات کی ماں کی
12:47تو میں اسے یوں بھی دیکھتی ہوں
12:48کہ دیکھیں یہ ایک عورت کی عظمت ہے
12:52عورت کی عظمت
12:52اللہ رب العزت نے اس صحیح کو
12:55عمل بنا دیا عبادت کا
12:57حضرت حاجرہ کی سنت کو
12:59یہ بتاتے ہوئے
13:00اِنَّا اَقْرَمَكُمْ اِنْدَ اللَّهِ اَتْقَا
13:03تم میں سے جو تقویٰ اختیار کرے گا
13:06اللہ کے نزدیک
13:07اللہ تبارک و تعالی
13:12کہ یہاں
13:14جو میار ہے
13:15جو سٹینڈرڈ ہے
13:16وہ جناب مال و دولت نہیں ہے
13:18وہ کوئی مرتبہ
13:19وہ کوئی ڈیزگنیشن نہیں ہے
13:21وہ جو ہے
13:23وہ اتقاکم والی جو بات ہے
13:25کہ وہ جتنا زیادہ تقویٰ رکھتا ہے
13:28وہ اتنا ہی زیادہ
13:30بلند مرتبہ
13:31بارگاہ رب العزت میں پا لیتا ہے
13:34تو اے کاش ہم سب اندرونی طور
13:36پہ اچھے ہو جائیں
13:37بھلے چنگے ہو جائیں
13:38اللہ تبارک و تعالی
13:39ہم سب کیلئے ایسے انتظام فرما دے
13:41ایک بریک لے رہے ہیں
13:42سلام علیکم و رحمت اللہ
13:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:45السلام علیکم و رحمت اللہ
13:47جناب فضائلِ حج میں آپ کا خیر مقدم ہے
13:50ہم بات کر رہے ہیں
13:51اللہ تبارک و تعالی
13:53کے پیاروں کی
13:55اداوں کے تعلق سے
13:56وہ بسکلی حج تو ہے ہی
13:57اللہ کے پیاروں کی
13:58اداوں کو دہرانے کا نام
14:01جسے اللہ نے پسند کر لیا
14:03جو اللہ کی بارگاہ میں
14:05مقبول ہو گیا
14:06اسے رہتی دنیا تک کے لیے
14:08جاری فرما دیا
14:09اب یہاں آپ داستان محبت دیکھئے
14:12اور یہاں
14:14کسی کی محبت کی حقیقت دیکھئے
14:17کہ وہ ایک
14:19یعنی عمل کر رہی ہیں
14:20اور وہ اللہ کی ولیاں ہیں
14:22اور پھر وہ یادگار بن جاتا ہے
14:24یعنی ان کی جو محبت بھری ادا ہے
14:26وہ اللہ تبارک و تعالی
14:28نے یعنی عبادت کا درجہ اسے دے رہا ہے
14:32اور ان کی سنت کو جاری فرما دیا
14:34اب جو بھی جائے گا
14:35حج کے لیے جائے گا
14:36عمرے کے لیے جائے گا
14:37وہ صحیح ضرور کرے گا
14:40بڑی پیاری داستان محبت ہے
14:42میں آپ کی اسمتہ ہوں گی
14:43اور عالمہ صدف
14:45آپ کیسے دیکھتی ہیں
14:45اس محبت بھری داستان کو
14:47شکریہ ندا
14:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:50صحیح کے پیچھے جو داستان محبت ہے
14:54وہ صرف ایک رسم نہیں
14:55بلکہ ایک ماں کی بے قراری ہے
14:58جو اللہ پاک کو اتنی پسند آئی
15:01کہ اللہ پاک نے اسے عبادت میں شامل فرما دیا
15:04اور عبادت کا درجہ عطا فرما دیا
15:07یہ واقعہ حضرت حاجرہ علیہ السلام کا ہے
15:11ایک ماں
15:12ایک عورت
15:13ایک مومنہ
15:13تنہا عورت
15:15اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ
15:18سہرہ میں
15:19جہاں نہ کوئی سایہ ہے
15:21نہ کوئی درخت ہے
15:22نہ کوئی پانی ہے
15:23نہ کوئی شخص ہے
15:25صرف اور صرف
15:26گرم
15:28ریت
15:29اور تپتی دھوب
15:30اور اللہ پر توقل
15:31اور اللہ پر یقین
15:33جب حضرت عبراہیم علیہ السلام
15:35اللہ کے حکم سے
15:36اپنی زوجہ
15:38حضرت حاجرہ علیہ السلام کو
15:40وادی مکہ میں چھوڑ آئے
15:42تو حضرت حاجرہ علیہ السلام
15:43فرماتی ہیں
15:44کہ کیا یہ اللہ کا حکم ہے
15:46تو جب حضرت عبراہیم علیہ السلام
15:48کہاں میں جواب سنتی ہیں
15:50تو فرماتی ہیں
15:51کہ اگر یہ اللہ کا حکم ہے
15:53So Allah will not be able to do it
15:56And this is just a jumla
15:58Maa ke kama ilayhiman ki ilamit hai
16:02And when there is a man who looks at the ground
16:05Pias lghti hai
16:06To where is not the water
16:08To where is the water
16:09Maa ki tarp shuru hojati hai
16:11And when the water is in the water
16:13Jib sofa ki pahari per chadhi hai
16:17And the water is in the water
16:18To kuchh nahi dikhtha
16:20تو وہاں سے پھر مروہ کی طرف دوڑتی ہیں
16:23اور یہ جو دوڑ ہے یہ صرف پانی کی نہیں
16:26بلکہ یہ ماں کی بے قراری ہے
16:29اخلاص ہے
16:30سبر ہے
16:31قربانی ہے
16:32اور اللہ پر توکل ہے
16:33اللہ پاک کو یہ ادا اتنی پسند آتی ہے
16:37کہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں جیسے اشارت فرمایا
16:40کہ صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے
16:43اور اس ادا کو اتنا پسند فرمایا
16:46کہ اسے ہر حج کرنے والے
16:49ہر عمرہ کرنے والے
16:50کو یہ ادا دوہرانہ لازم قرار دے دیا
16:53اور اب جو بھی حج یا عمرہ کرنے کے لیے جاتا ہے
16:56تو صفا سے مروہ
16:57اور مروہ سے صفا
16:59جو یہ سات بار چکر لگاتا ہے
17:02تو اس کو عبادت میں شمار فرما دیا
17:05اور اس کو قبولیت ہے
17:07تو یہ اس کا درجہ ہے
17:09یہ داستان محبت ہے
17:10یہی نہیں
17:11اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
17:13کہ ایک ماہ کا رتبہ اللہ پاک کو کتنا محبوب ہے
17:16ایک ماہ کی قربانی کتنی اللہ پاک کو محبوب ہے
17:19اور یہی نہیں
17:20اگر کوئی عمل اخلاص کے ساتھ
17:23سبر کے ساتھ
17:24توقل کے ساتھ کیا جائے
17:26تو یہ وہ طاقتیں ہیں
17:27جو عام عمل کو بھی
17:29عبادت بنا دیتی ہیں
17:31سبحان اللہ
17:33کیا بات ہے
17:34صدف آپ کی
17:35اور میں آپ کی سمت ہوں گی
17:37اور راکس ابہ یہ بتائی ہے
17:38کہ جیسے آپ نے زمین ذکر بھی کیا تھا
17:41تو یہ جو اللہ کی نشانیاں
17:46اللہ خود
17:46اپنی کتاب بلاغت میں فرما رہا ہے
17:49اور یہ
17:50ڈکلیئر کر رہا ہے
17:51کہ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے
17:52اس کی فضیلت پر کلام کیجئے
17:55شکریہ نیدہ
17:56دیکھیں اللہ رب العزت نے ایک جگہ اشارت فرمایا
17:59اللہ کی نشانیوں کا اعترام اور تعظیم
18:08دلوں کا تقوی ہے
18:10آپ دیکھیں تو تقوی ایک آنکھ کا ہوتا ہے
18:13کان کا ہوتا ہے
18:14پیٹ کا ہوتا ہے
18:15یہ تقوی دل کا تقوی ہے
18:17جو سب سے عالی تقوی ہے
18:19اور کس سے
18:20ان تعظیم سے
18:22اعترام سے
18:23جو اللہ کی نشانیاں مقرر ہو جائیں
18:25اور صفہ اور مروہ کو
18:26اپنی نشانیاں قرار دیا
18:28اب اس سے مراد یہ ہے
18:30کہ آپ یہاں دیکھیں
18:31تو صفہ اور مروہ دونوں
18:32ایک ایسے پہاڑ ہیں
18:34کہ جو مقدس ہیں
18:35قابل اعترام ہیں
18:37اور ایک تو صحیح کا حصہ ہے
18:40کہ ایک مروہ شمال کی جانب
18:42صفہ جنوب کی جانب
18:43پھر وہاں ایک اختتام ہو رہا ہوتا ہے
18:46عمرے کا جیسے میں نے پہلے بھی کہا
18:48پھر وہاں سے آپ حلق یا قصر کروا کے
18:51تو آپ اس سے باہر آ جاتے ہیں
18:53پھر اس کے بعد
18:53تو دوسری طرف آپ دیکھیں
18:55تو یہ کوئی صفہ جو تھا
18:57یہ جبلِ ابو قبیس پہ تھا
19:00وہ پہاڑی سلسلے میں تھا
19:02یہی سے دعوت کا آغاز ہوا
19:04جب نبی کریم علیہ السلام نے
19:06پہلی مرتبہ
19:07دعوت دی حکم آمان
19:09زیلہ شیرہ تک اللہ کرمی
19:11تو اپنے بنو حاشم کو بلایا تھا
19:14دعوت دی تھی
19:15دعوت زیلہ شیرہ
19:16ہاں جی وہ یہی پر کوئی صفہ سے شروع ہوئی تھی
19:20تو اس سے اس دعوت اسلام کا آغاز ہوتا ہے
19:24جس میں سیدنا مولا علی نے کھڑے ہو کر کہا تھا
19:27کہ گو کہ میری ٹانگیں کم جو رہے ہیں
19:29میں کم عمر ہوں
19:30مگر میں آپ کا ساتھ دوں گا
19:32جب آپ جاتے ہیں
19:34تو آپ ان کے تعظیم اور ان کا تقدس کا ذہن میں رکھیں
19:39اور اس دعوت کو بھی ذہن میں رکھیں
19:41کہ جہاں سے اسلام کا آغاز بھی ہو رہا ہے
19:43آپ اسی جبلِ ابو قبیس پہ
19:45کہ میں اضافہ کر دوں
19:46آپ اتنی پیاری گفتگو فرما رہی ہیں
19:47کہ یہ جو جنت کے دو یاقود تھے
19:50یعنی مقام ابراہیم اور حجرِ اسود
19:52یہ بھی جبلِ ابو قبیس نے نشاندہی فرمائی تھی
19:54اور یہ وہیں موجود تھے
19:56وہیں موجود تھے
19:56اور جبلِ ابو قبیس سے ہی
19:58پہاڑوں کا آغاز ہوئے سلسلے کا
20:01پہلا پہاڑ بھی یہ ہے
20:02پہلا پہاڑ بھی یہ ہے
20:04جس طرح مکب آئکہ ام القرآن ہے
20:06اور ناف اس کو کہا گیا
20:08اسی طرح جبلِ ابو قبیس
20:10یہ پہاڑ اتارے گئے
20:11جس سے زمین کو قرار آیا
20:13یہ پہلا پہاڑ جو تھا
20:16جبلِ ابو قبیس ہیں
20:18اور اسی میں صفا اور مرواز
20:19وہ دو پہاڑی سلسلے تھے
20:21اب وہ ہمالیا اور ہندو کش
20:24اور کتنے بڑے بڑے سلسلے تھے
20:25ہنڈیس اور کیا کیا
20:27یہ سارے ان کو بعد میں وجود ملا
20:29آغاز اس پہاڑ سے ہوا
20:31اس لیے آپ جب جائیں
20:33تو ذین میں یہ سب باتیں رکھیں
20:35تو ایک پھر لطف کو چاور ہو جاتا ہے
20:38کہ یہ تو وہ نشانیاں ہیں
20:40دیکھتے چلے جاؤ
20:45اللہ کی قدرتوں کا
20:46اللہ کی نشانیوں کا
20:48اور اترام دل میں رہے
20:49کہ یہ کیسی جگہیں ہیں جہاں
20:51اللہ نے ہمیں دیکھنا نصیب فرمایا ہے
20:54جہاں سے کس طرح سے آغاز ہوا تھا
20:56تو پھر صفا اور مرواز
20:58ایک اور ذین میں رکھیں
20:59کہ چونکہ سیدھا راستہ ہے
21:01اور ہمیں حکم ہے
21:02یہ راستہ سیدھا ہے
21:05سیدھا راستہ
21:06اللہ آپ کو سلامت رکھے
21:07آپ کا کتنی خوبی کے ساتھ
21:09اور جہاں میں آپ نے
21:11اس حوالے سے گفتگو کی ہے
21:13میں چاہتی ہوں
21:14کہ میں آپ کے لئے دعا بھی کروں
21:16اور ہم سب آپ کے لئے دعا کریں
21:17اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
21:20اور ہم ایسے ہی آپ کو سنتے رہیں
21:21میں آپ کی سمت ہوں گی
21:23اور محترمہ شگفتہ عمران
21:25اتنی پیاری گفتگو چل رہی ہے
21:27کہ آپ کی تو کیا بات ہے
21:28اور صدف نے بھی اچھی گفتگو کی
21:30ہم بات کر رہے ہیں
21:31آج جسائی کے تعلق سے
21:32ایک ماہ کی ادا
21:33ایک ماہ کا مقام
21:35ایک ماہ کی سنت
21:36ایک ماہ کی عادت
21:37ایک ماہ کا عمل
21:38جو کہ عبادت بن گیا
21:40اب دیکھیں
21:41سبحان اللہ
21:41ہے نا
21:41کتنی پیاری بات
21:42بیٹھے بیٹھے وہیں پہنچ گئے ہیں
21:44سبحان اللہ
21:45تو ماہ کو اپنے اندر
21:46ایک فخر محسوس ہو رہا ہے
21:47ہمائیں ہیں نا سب
21:48تو اور زیادہ
21:49میں چاہتی ہوں کہ کلام شامل
21:50اللہم لبیت
22:08اللہم لبیت
22:11اللہم لبیت
22:15نصیب پر ہے
22:18وہ آج نازا
22:21جنہیں شرف حج
22:24کا مل رہا ہے
22:28منہ کی جانب
22:31روا دوا ہے
22:34لبو پہ لبیت
22:38ایک کی صدا ہے
22:41لبیت اللہم لبیت
22:45اللہم لبیت
22:49اللہم لبیت
22:53بچش میں نہ ہوں
22:57کوئی دعا میں
23:01تو کوئی مسروف
23:05ہے سنا میں
23:08بچش میں نہ ہوں
23:11کوئی دعا میں
23:12تو کوئی مسروف
23:15ہے سنا میں
23:17خدا کے مہمان
23:22ہے منہ میں
23:24عجیب و کیفو
23:28سرور سا ہے
23:30لبیت اللہم لبیت
23:36اللہم لبیت
23:37اللہم لبیت
23:40اللہم لبیت
23:42اللہم لبیت
23:45وقوفِ اربا
23:49سے بند کندن
23:52چلے ہیں مزدر
23:55حاجی حجن
23:57حاجی حجن
24:01وقوفِ اربا سے
24:03بن کے کندن
24:05چلے ہیں مزدر
24:07حاجی حجن
24:10صفاؤ مروا
24:14دلوں کی راحت
24:17سعی سے چہرہ
24:20دمک رہا ہے
24:22سفاؤ مروع
24:28دلوں کی راحت
24:31سعی سے چہرہ
24:33دمک رہا ہے
24:35لبیک اللہم successful
24:36اللہم لبیت
24:37اللہم لبیت
24:38اللہم لبیت
24:41اللہم لبیت
24:43اللہم لبیت
24:45اللہم لبیت
24:47اللہم
24:48ुبُول کیوں نہ ہوا اب دعائیں
24:58مل ہی مُحطر سے یہ فضائیں
25:06ुبُول کیوں نہ ہوا اب دعائیں
25:10مل ہی مُحطر سے یہ فضائیں
25:15مُعافظ کی ہے سب ہتائیں
25:22جو آج عرفات میں کھڑا ہے
25:28لَبَئِكَ اللَّهُمَّ لَبَئِ
25:32لَبَئِكَ اللَّهُمَّ لَبَئِكَ
25:39لَبَئِكَ اللَّهُمَّ لَبَئِكَ
25:46اللَّهُمَّ لَبَئِكَ
25:53ایک بریک لے رہے ہیں
25:55السلام علیکم ورحمت اللہ
25:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:58السلام علیکم ورحمت اللہ
25:59آپ دیکھ رہے ہیں
26:00اے آر وائی کیو ٹی بی پہ یہ ہیوج
26:03ٹرانسمیشن حج بیت اللہ کے تعلق سے
26:06جس کا سرنامہ ہے جناب رحمان کے مہمان
26:10ہم مبارک بات پیش کرتے ہیں ان سب کو
26:12کہ جو حج بیت اللہ ادا کروی رہے ہیں
26:16اور ان مبارک فضاؤں میں ہیں
26:18اور وہ لوگ جو نہیں جا سکے
26:20ظاہرہ ہم بیونی میں شامل ہیں
26:22تو ہم سب مل کے دعا کرتے ہیں
26:24اللہ تبارک و تعالی کیلئے انتظام فرما دینا
26:28کوئی مشکل تھوڑی ہے جناب
26:30تو انشاءاللہ اگلے برس ہم بیونی لوگوں میں شامل ہوں
26:33وہ سب جو ہم سکرین پہ دیکھ رہے ہیں
26:35اور آپ اے آر وائی کیو ٹی وی کی سکرین پہ دیکھ رہے ہیں
26:37آج ہم فضائلِ حج میں بات کر رہے ہیں
26:40ساغی کے تعلق سے
26:42اور ایک ماں کی عظمت کو سلام ہو رہا ہے
26:44اور ہم آپ کی اسم تائیں گے
26:46اور بریک سے قبل
26:48ہم نے بڑی پیاری گفتگو آپا آپ نے فرمائی
26:52اور ہم نے سیکھا کہ
26:54بات ہو شاعراللہ کے تعلق سے
26:57تو کن کن چیزوں کا ذکر آنا چاہیے
27:00اور کس اسپرٹ سے آنا چاہیے
27:02زمزم کے تعلق سے گفتگو کیجئے
27:05زمزم کا کیا مطلب ہے
27:07اور اس کے پیچھے جو واقعہ ہے
27:09وہ کیا اس کا پس منظر کیا ہے
27:11لفظ زمزم کے معنی ہے
27:13زیادہ باکسرت
27:15اور مسلسل جاری ہونے والا
27:17اور بعض علماء کے مطابق
27:19اس کے معنی ہے رک جا
27:21اب زمزم کہاں سے جاری ہوا
27:24زمزم کا پانی ایک ایسے موزے سے جڑا ہے
27:28جو حضرت ابراہیم علیہ السلام
27:30حضرت حاجرہ علیہ السلام
27:32حضرت اسماعیل علیہ السلام
27:34سے منسوخ ہے
27:36جیسے ہم نے پہلے بھی ذکر کیا
27:37کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
27:39اللہ کے حکم سے جب اپنی زوجہ
27:41حضرت حاجرہ علیہ السلام کو
27:43وادی مکہ میں چھوڑ آئے
27:45تو وہاں جب حضرت اسماعیل
27:47علیہ السلام کو پیاس لگی
27:49تو پانی کی تلاش میں
27:51ماں کی بے قراری اور جو تڑپ
27:53اور جو پانی کی تلاش میں
27:55انہوں نے جو صفحہ سے مروہ دور لگائی
27:57چکڑ لگائی اے ساتھ
27:59تو اسی کے دوران
28:01حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیاس
28:03اور جو ہے بڑھنے لگی
28:05اور اسی کے دوران انہوں نے اپنی ایڑی
28:07زمین پر ماری
28:09اور اللہ تعالی مارنے لگے
28:11تو اللہ تعالی نے
28:13زمین سے اپنی رحمت
28:15اور اپنی برکتوں سے ایک چشمہ جاری کیا
28:17اور اس چشمے کا نام
28:19زمزم ہے اور
28:21اس کا نام کیسے پڑا جب پانی بہنے لگا
28:23تو حضرت حاجرہ علیہ السلام
28:25نے جب دیکھا تو وہ
28:27جو ہے ریت سے بند باندھنے لگ گئیں
28:29اور کہنے لگ گئیں
28:31کہ یہی کافی ہے
28:33رک جا رک جا بہت ہے
28:35تو زمزم کہا اور وہیں سے
28:37اسی پر اس کا نام پڑ گیا
28:39اب زمزم کی فضیلت کیا ہے
28:41زمزم کی فضیلت یہ ہے
28:43یہ کوئی عام پانی نہیں ہے
28:45بلکہ یہ ایک پاکیزہ
28:47اور برکت والا پانی ہے
28:49پیارے آقا مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:51نے فرمایا
28:53کہ جو زمزم کا پانی
28:55جس نیت سے پیے گا
28:57اللہ پاک اس کی نیت کو پورا کرے گا
28:59اب وہ نیت کیا ہے
29:01وہ علم کی نیت ہے
29:03وہ رزق کی نیت ہے
29:05وہ شفا کی نیت ہے
29:07یا وہ کوئی بھی جائز نیت ہے
29:09جس جائز نیت سے اس پانی کو پیا جائے گا
29:11تو اللہ پاک اس میں اپنی برکت ڈال دے گا
29:13اور اس کی دعا کو قبول فرمائے گا
29:15اور یہ پانی نہ ختم ہونے والا پانی ہے
29:19اور یہ جب سے شروع ہے
29:21اس کی پاکیزگی تاثیر اس کی ختم نہیں ہوئی
29:23ہزاروں سال گزر گئے
29:25اس کی وہی تاثیر ہے
29:27وہی پاکیزگی ہے
29:29اور حج اور عمرے کے لئے جب جاتے ہیں
29:31تو وہی پیتے ہیں اور لے کر آتے ہیں
29:33اور اسے تبرک سمجھتے ہیں
29:35اور علماء کے مطابق
29:37اور ہمارا بھی یہ یقین ہے
29:39کہ زمزم کا جو پانی ہے
29:41وہ صرف ایک پانی ہی نہیں ہے
29:43بلکہ وہ اللہ کا انعام ہے
29:45نہیں ایک موجزہ ہے ایک دعا
29:47ہے ایک اللہ پر توقل
29:49کی تصویر ہے تو اس کی
29:51بہت ساری براکات اور بہت سارے
29:53فضائل ہیں ماشاءاللہ بارک اللہ
29:55تقبل اللہ کیا آپ نے
29:57خوبصورت گفتگو کی اور اس میں
29:59اتنا سا اضافہ کرنا چاہوں گی کہ جناب
30:01نہ صرف مسلمان
30:03سائنٹس بلکہ جو غیر مسلم
30:05سائنسدہ ہیں وہ لیبارٹریز میں
30:07ایکسپیریمنٹس انہوں نے کیے ہیں
30:09اور مانا ہے اس بات کو کہ
30:11یہ simply water نہیں ہے but more than water
30:13because it has more minerals
30:15in it تو زیادہ minerals ہیں
30:17سہراب کر دیتا ہے تسلی
30:19ہو جاتی ہے بندے کا پیٹ
30:21بھر جاتا ہے الگ کی جانب سے
30:23برکتوں والا پانی ہے
30:25تو ہماری آپا ہمارے ساتھ موجود
30:27ہیں اور آپا میں
30:29آپ سے پیغام بھی رہنا چاہتی ہوں اور
30:31جب آپ اس سفرِ سعادت
30:33کو آپ نے اختیار کیا تھا تو
30:35بس میری بہنوں کو کیا پیغام دیں گی
30:37کہ وہ کن باتوں کا خیال رکھیں
30:39شکریہ انیدہ دیکھیں
30:40زمزم کا پانی آپ نے
30:41بالکل درست کہا جو وہاں جاتے ہیں
30:43خاص طور پر جب آپ رات میں
30:44وہاں ٹھہر جائیں
30:45اگر عبادت کے لئے مسجد میں
30:47تو رات کو بھوک لگے
30:48تو آپ بس وہ پانی کا ایک گلاس پی لیں
30:50تو ایسا فیل ہوتا ہے
30:51کہ آپ نے دودھ اور اس
30:53ملائی بھرا کچھ ایسا لے لیا ہے
30:55جو بڑا energetic ہے
30:57مطبع اتنی قوت اور طاقت بخش ہے
30:59وہ حیات بخش پانی ہے
31:01حیات بخش
31:03ظاہری حیات بھی اور باطنی حیات بھی
31:05کیا بات
31:06اور پھر آپ دیکھیں
31:07صحیح میں ایک بات میں کہنا چاہتی ہوں
31:09کہ دیکھیں
31:10اللہ نے اسے حدود کے اندر رکھ دیا ہے
31:12اور حدود ایسی کہ آپ جائیں
31:14اور پلٹ کر واپس آ جائیں
31:16اور یہ حدود ہر عبادت کے اندر
31:19کہیں نہ کہیں قائم ہے
31:21اور ان حدود کی پابندی
31:23آپ دیکھیں معاشرتی معاملات میں بھی
31:25معاملات میں بھی حدود قائم ہے
31:27اللہ کی حدود قائم کردہ ان کو توڑنا مت
31:32تو یہ بار بار پلٹ کر آنا
31:34آپ کو باندھے رکھتا ہے
31:35آپ کو جوڑے رکھتا ہے
31:36آپ جوڑے رہیں
31:37ایک دوسرے سے پیار اور محبت کے ساتھ
31:39اتحاد کے ساتھ
31:40پھر میں یہ کہنا چاہتی ہوں
31:42کہ دیکھیں وہاں جائیں
31:43تو آپ ایک ایک چیز میں
31:45سبحان اللہ اللہ کی قدرتوں کو دیکھنا چاہیں
31:48آپ یہ طلب رکھیں
31:50مولا اپنی قدرتوں کے نظاریں
31:52مجھے دیکھاں
31:53اور آپ دیکھیں
31:54زبان، رنگ، نسل
31:56اس سے ماورہ
31:57اسلامی دنیا کا
31:59وہ ایسا اجتماع
32:00ایسی کانفرنس ہے
32:01جس کا ایک ایک سٹپ
32:03اللہ نے مقرر کر دیا ہے
32:05اللہ اللہ
32:06آپ ظاہری کانفرنس کو
32:07آپ مناکد کرواتے ہیں
32:09تو آپ صدر ہے
32:10فلاں ہے فلاں
32:11وہاں سب
32:12مساوات کا ایک رنگ ہے
32:14سارے عرفات میں پہنچو
32:15سارے مزدلفہ میں رات کو پہنچو
32:17اللہ نے جمرات کو
32:19اسی طرح سارے عراقین میں
32:21ہر ایک نے
32:22اسی انداز سے پہنچنا ہے
32:23کشاں کشاں
32:24اللہ کے حکم پر
32:26دوڑے رہو
32:27فَفِرُّوا إِلَّا اللَّهَ
32:29اللہ کی طرف دوڑ رہے
32:31یہ دنیا کا
32:32یہ وقت بہت
32:33ایک رات جتنی مولت ہے
32:35عرفات روزِ محشر جیسا ہے
32:37اس میں وہ لباس
32:39احرام کا کفت جیسا ہے
32:41وہ مزدلفہ میں قیام
32:43کلیل ہے
32:44کہ یہ دنیا کا وقت کلیل ہے
32:46وہ جمرات
32:48شیطان کو آج
32:49رد کرنے کا وقت ہے
32:50ہر جگہ پہ
32:51شیطانی قوتوں کو
32:52اپنے اندر کی
32:54اس روحانی قوت کو
32:55آواز دیں
32:56اللہ اور اللہ کے عبیب سے
32:57محبت کریں
32:58ان چیزوں سے محبت کریں
32:59اللہ ورائے کاش
33:00ہم سب میں
33:01جیسے کہ آپ نے
33:03بیان بھی کیا
33:04وہ جو روحانی قوت ہے
33:05جو مومن کی پاور
33:07اور انرجی ہے
33:08اللہ تبارک و تعالی
33:09وہ ہم سب میں بیدار بھی ہو
33:10اور پھر
33:11اس کو دوام بھی حاصل ہو
33:12اور شکریہ آپ کا
33:14میں شکر گزار ہوں
33:15آپ کی صدف صاحبہ
33:17اور میں شکریہ
33:18ادا کرتی ہوں
33:19ہماری بہت پیاری
33:20شگفتہ عمران
33:22کا کہ
33:23ہمارے ساتھ آپ موجود رہیں
33:25اور اپنا منفرد
33:26آپ کا انداز
33:27نادخوانی بھی ہے
33:29اور انداز سناخوانی بھی ہے
33:31میں چاہتی ہوں کہ آپ ہی کی خوبصورت آواز پر
33:33پروگرام کا اختتام ہوں
33:35آپ کا بہت شکریہ
33:36اور آج کے لیے
33:37ناظرین بس اتنا ہی
33:38اللہ تبارک و تعالی
33:40ہم سب کو اس سفریں
33:42سعادت کو اختیار کرنے کی
33:44توفیق عطا فرمائے
33:45سلام علیکم و رحمت اللہ
33:47نصیب ہو تو سہر کے کرنوں
33:55تو آج زانا سلام بھیجو
34:03جب ان کے روزے پہ سر جھکائیں
34:09جب ان کے روزے پہ سر جھکائیں
34:13مجھے دعا
34:19جب ان کے روزے پہ سر جھکائیں
34:29جب ان کے روزے پہ سر جھکائیں
34:33مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
34:37جب ان کے روزے پہ سر جھکائیں
34:41مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
34:49نبی کے نگری کے باسیوں سے
35:05نبی کے نگری کے باسیوں سے
35:17بسد عدب میں رلتے جاں
35:23نبی کے نگری کے باسیوں سے
35:33بسد عدب میں رلتے جاں
35:41کہ جب ان کے حضور جائیں
35:50کہ جب ان کے حضور جائیں
35:58مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
36:08کہ جب ان کے حضور جائیں
36:15مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
36:25اور مجھے سلقہ
36:29نہیں ہے جرہ
36:33نہیں ہے اظہار
36:37مدعہ بھی
36:47مجھے سلقہ
36:49نہیں ہے جرہ
36:51نہیں ہے اظہار
36:55مدعہ بھی
36:59ہر ایک سے کرتا
37:03کوئل ہلت جائیں
37:07ہر ایک سے کرتا
37:11کوئل ہلت جائیں
37:15مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
37:23مدینہ
37:25جاتی ہوئی ہوا ہے
37:31مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
37:39جاتی ہوئی ہوا ہے
37:49مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
Recommended
35:00
|
Up next
18:38
22:16
21:43
20:38
20:01