Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/3/2025
Hamd o Munajat | Hajj Special - 3 June 2025 | ARY Qtv

Host: Syed Salman Gul

#HamdoMunajat #HajjSpecial #hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00My Lord, I pray I will continue to suffer A regular poem
00:09My Lord, God, I pray I will continue to suffer A regular poem
00:18My Lord, I pray I will continue to die
00:24میرے مولا کرم ہو کرم
00:30تجھ سے فریاد کرتے ہیں ہم
00:37تجھ سے فریاد کرتے ہیں ہم
00:44میرے مولا کرم ہو کرم
00:50میرے مولا کرم ہو کرم
00:57میرے مولا کرم ہو کرم
01:04یہ زمین اور یہ آسمان
01:11تیرے قبضے میں ہے دو جانا
01:17سب پہ تو ہی تو ہے مہربا
01:24ہم تیرے در سے جائے کہاں
01:32تو ہی سنتا ہے سب کی صدا
01:39تو ہی رکھتا ہے سب کا بھرم
01:44مولا میرے مولا کرم ہو کرم
01:51فکر اسفل ہے میری مرتبہ آلہ تیرا
02:00وصف کیا خاک لکھے خاک کا پتلا تیرا
02:04تور پر ہی نہیں موقوف اجالہ تیرا
02:09کون سے گھر میں نہیں جلوہ زیبہ تیرا
02:13انگلیاں کانوں میں دے دے کے سنا کرتے ہیں
02:18خلوت دل میں عجب شور ہے برپا تیرا
02:22سات پردوں میں نظر اور نظر میں عالم
02:27کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ معمہ تیرا
02:31وصف کیا خاک لکھے خاک کا پتلا تیرا
02:35اے بے کسوں کے والی اے بے بسوں کے آقا
02:40اے بادشاہوں کو بنانے والے اے ریاستوں کے مٹانے والے
02:46اے فنا اربقہ کے مالک اے میرے پروردگار اے ارحمر راحمین
02:53اے کمزوروں کو طاقت دینے والے اے طاقتوروں کو
02:58کمزوری دینے پر قدرت رکھنے والے اے مجھے بیماری سے نکال کر
03:04شفا یاب کرنے والے اے بیماری کے ذریعے مجھے اپنی یاد عطا کرنے والے
03:11اے آزمائشوں میں مجھے اپنے قریب کرنے والے اے غموں کا مدعوہ کرنے والے
03:18اے میرا واحد آسرا اے میرے اول دوست اے ابتدا سے موجود اے انتہاؤں کے مالک
03:27اے میرے پروردگار میری دعاوں کو قبول فرما
03:31آج تیری بارگاہ میں تیرے لاکھوں بندے بس تجھ سے قریب ہیں
03:37آج نہ ماں یاد ہے نہ باپ یاد ہے نہ بچے یاد ہیں نہ مال یاد ہے
03:43مولا بچے بھی چھوڑ کر ماں باپ بھی چھوڑ کر مال قربان کر کے
03:48تیرے راستے میں جانب منزل دورتے چلے جا رہے ہیں مالا ان بندوں
03:54کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرما انعام یافتہ لوگوں میں ہمارا بھی شمار
04:00فرما اے قریبوں کے قریب اے قریبوں کے قریب اے قریبوں کے قریب اے ارحمر
04:10مجبور و بے حال ہیں ہم کے رنجور و بے حال ہیں
04:34اپنے دامن میں آنسو ہے بس پاک کر دے ہمارے نفس
04:46ذکر تیرا جہاں بھی کریں
04:53ذکر تیرا جہاں بھی کریں
05:00ایک پل میں یہ آنکے ہونم
05:06میرے مولا کرم ہو کرم
05:13مولا کون ہے جو تیرے آگے کھڑے ہو اور نہ ڈرے
05:31مولا کون ہے جو بے بسی کو دور کر دے
05:35مولا کون ہے جو تجھے جانے اور تجھے مانوس نہ ہو
05:39مولا کون ہے جو تجھے پہچانے اور تجھے مروب نہ ہو
05:43مولا تو اپنی پہچان بھی کسی کسی کو دیتا ہے
05:47مولا تو اپنی قربت بھی کسی کسی کو دیتا ہے
05:51مولا تو اپنی شناسائی بھی کسی کسی کو عطا کرتا ہے
05:56الباہ کرتا ہے پروردگار اپنی معرفت کی خیرات اتا فرما مولا
06:02آج تیرے بندے تجھے پہچان رہے ہیں مولا آج تیرے بندے تیری
06:08ماں رہے ہیں مولا آج تیرے بندے تیری شان بیان کر رہے ہیں
06:15مولا یہ تیرا گھر یہ تیرا در جو تُو نے براہیم کو اتا فرمایا
06:21Muala, this is Abraham's for the way
06:23Khuda's house
06:25Muala, this is a Muslim for the way
06:28Khuda's house
06:29Rحمetul lalameen
06:31Nebhi Teree Ghar Se Mohabat Ki Hai
06:33Muala, Mere Karim Aakha
06:35Neh Jab Mekka Se Hjret Ki
06:37To Palat Palat Ke Mekka
06:39Ko Dekha
06:40Palat Palat Ke Mekka
06:42Ko Dekha
06:43Abubakar Siddiq Se Bolta Tha Tera Habib
06:46Abubakar Siddiq Se Bolta Tha Tera Habib
06:49Abubakar
06:51Hem سے ہمارا شہر
06:55چھوٹا جاتا ہے
06:57Abubakar یہ میرا بلد ہے
07:00یہاں میرے ماباپ پیدا ہوئے
07:03Abubakar یہاں میں پیدا ہوا
07:06Abubakar یہاں خانہِ خدا ہے
07:09خدا کا گھر ہے
07:10میں نے خدا کے گھر سے محبت کی ہے
07:13میں نے سب سے زیادہ
07:15اس گھر کے مالک کی حمد کی ہے
07:18Abubakar
07:19ہم ان کی بھلائی کے لئے آئے تھے
07:21مگر آج ہمیں اپنا شہر
07:24چھوڑنا پڑ رہا ہے
07:25اے مالک
07:26تیرے حبیب نے
07:27تیرے گھر سے محبت کی ہے
07:29تجھے تیرے حبیب کی
07:31اس محبت کا واسطہ
07:33ہماری دعاوں کو
07:34مستجاب فرما
07:35ہماری دعاوں کو مستجاب فرما
07:39ہماری دعاوں کو
07:41مستجاب فرما
07:43جو سہارا ملے
07:47ڈوبتوں کو کنارہ ملے
07:54سر سے تو پان پھل میں ٹلے
08:01جو تیرا ایک اشارہ ملے
08:06تو جو کر دے مہربانیاں
08:15تو جو کر دے مہربانیاں
08:20دور ہو جائے
08:23کہ بے اولادوں کو
08:41اولادیں نرینہ دینے والے
08:43اے ترستے ہوئے لبوں کو
08:46آپ سے سہر کرنے والے
08:48اے میرے پروردگار
08:51تو شیری جام اتا فرمانے والا ہے
08:54میرے پروردگار
08:56جھلستے ہوئے بے یار و مددگار
08:59بندے
09:00جب تیری بارگاہ میں ہاتھ اٹھاتے ہیں
09:03ان کے ہاتھ لرز رہے ہوتے ہیں
09:06تجھے ان لرزتے ہوئے ہاتھوں پہ پیار آتا ہے
09:09مالک
09:10تجھے لرزتے ہوئے ہاتھوں پہ پیار آتا ہے
09:13تو اپنے ملائکہ کے
09:16ہمراہ
09:17اپنے فرشتوں کے بیچ میں
09:19اپنے جلووں کی آب و تاب کے ساتھ
09:23جلوہ فرما ہوتا ہے
09:25اور کہتا ہے
09:26دیکھو میرے فرشتوں
09:28میرا بندہ مجھے پکار رہا ہے
09:30دیکھو میرے مطیوں فرما بردار
09:33فرشتوں
09:34میرا بندہ مجھ سے فریاد کر رہا ہے
09:37یہ مجھ سے مانگ رہا ہے
09:39مجھے اس کی مانگنے پر پیار آ رہا ہے
09:42مجھے اس کا بلکنا پسند ہے
09:44وہ دوڑتی ہوئی حاجرہ
09:46وہ دوڑتی ہوئی حاجرہ
09:47بے آب ہو گیا ریگستان جنگل میں
09:50ایک پہاڑ سے
09:52دوسرے پہاڑ کی جانب
09:53دوڑے لگانے والی حاجرہ
09:56مالا
09:56تجھے اس پہ پیار آتا ہے
09:58پروردگار
09:59تُو اس پہ پیار فرماتا ہے
10:01وہ ادا
10:02اپنی بندی کی
10:03تجھے ایسی پسند آتی ہے
10:05ایسی پسند آتی ہے
10:07کہ قیامت تک تک
10:09بندگانِ خدا
10:10تیرے نام لینے والے
10:12اس پر دوڑنے کو
10:13اپنے لیے فخر محسوس کریں گے
10:16مالک ایک
10:17تو اس دوڑنے کو
10:18اتنا پسند فرماتا ہے
10:20مالا آج تو
10:21لاکھوں بندے
10:23لاکھوں غلام
10:24لاکھوں فقیر
10:26لاکھوں حقیر
10:27لاکھوں بے توقیر
10:29تیرے صفا اور مروہ کے درمیان
10:31دوڑ رہے ہیں
10:32دیوانہ وار دوڑ رہے ہیں
10:34پروانہ وار دوڑ رہے ہیں
10:36تیرے محب
10:37تیرے محب
10:38آج اپنے محبوب کی
10:40رضا کی خاطر
10:41دوڑیں لگا رہے ہیں مالا
10:43دوڑیں لگا رہے ہیں
10:46مالا یہ کرم کے آسرے میں ہیں
10:50پروردگارِ عالم
10:51آج مغفرت کی پیاس بجھا دے
10:54مالا آج کرم کی بارش فرما دے
10:58مالا آج کرم سے
11:00مغفرت سے
11:01عطا سے
11:02جزا سے
11:03اپنے بندوں کو نہلا دے
11:05مالا ہمیں بھی اپنے کرم سے نہلا دے
11:08مالا ہمیں بھی اپنے کرم سے نہلا دے
11:12We will also have our love
11:15We will also have our love
11:16The Lord has told us
11:18Your love
11:20You have to tell us
11:22You have to tell us
11:24What is that?
11:29Today is the love
11:31This is the love
11:34Aoi
11:36The love
11:37The love
11:39This is the love
11:41God bless you.
12:11mula grim ho karam
12:14mula meire mula grim ho karam
12:21naam rabbi anam hai teera
12:24naam rabbi anam hai teera
12:27her jaga fayz am hai teera
12:31naam rabbi anam hai teera
12:34her jaga fayz am hai teera
12:37تجربوں نے یہی بتایا ہے
12:41مہربانی ہی کام ہے تیرا
12:44کسی کی آنکھ میں آنسو اتار دیتا ہے
12:48کسی کے دل کو تُو صبر و قرار دیتا ہے
12:52کبھی امیر کو تھوکر پر مارتا ہے تُو
12:56کبھی غریب کی قسمت سوار دیتا ہے
13:01خیال رکھتا ہے سب کی ضرورتوں کا تُو
13:05کسی کو نفت کسی کو اُدھار دیتا ہے
13:13گنچے میں تیرا تبسم
13:15گل میران آئی تیری
13:18آئین شبنم کے ہیں
13:20اور حسن آرائی تیری
13:22پانائے ابتر حقیقت میں تیری قدرت پتھا
13:27سورہ کوثر نے کیسے بات منبائی تیری
13:32تیری عظمت کا دیا
13:34آلِ محمد نے سورہ تیری عظمت کا دیا
13:38آلِ محمد نے سورہ
13:41کربلا میں دیکھ لی دنیا میں سچائی تیری
13:45کربلا میں دیکھ لی دنیا میں سچائی تیری
13:49گنچے میں تیرا تبسم
13:52گل میران آئی تیری
13:54آئین شبنم کے ہیں
13:56اور حسن آرائی تیری
13:59یا رحمد
14:02میرے مولا کروں
14:09یا قربلا
14:12میرے مولا کروں
14:14میرے مولا کروں
14:22میرے مولا کروں
14:31میرے مولا کروں
14:36کروں
14:38میرے مولا کروں
14:39میرے مولا کروں
14:40میرے مولا کروں
14:41میرے مولا کروں
14:42میرے مولا کروں
14:43میرے مولا کروں
14:44میرے مولا کروں
14:44میرے مولا کروں
14:45میرے مولا کروں
14:46میرے مولا کروں
14:46میرے مولا کروں
14:47میرے مولا کروں
14:47میرے مولا کروں
14:48میرے مولا کروں
14:48میرے مولا کروں
14:49میرے مولا کروں
14:50میرے مولا کروں
14:50میرے مولا کروں
14:51میرے مولا کروں
14:52میرے مولا کروں
14:53میرے مولا کروں

Recommended