- 7/2/2025
Payam e Karbala - Muharram Special
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir, Sadia Uazair
#PayameKarbala #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir, Sadia Uazair
#PayameKarbala #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
04:50especially imam-e-aliy mqaam ka tzkira kiya jayega janaab
04:53or is bhoot hi piyarhe mqaddes tzkirhe me
04:56hemare saath mehman shaktsiyat joh mوجud hai
04:59zi wakar hai, zi ilm hai
05:01hemare saath miktalif jahitou se guftogu firmati hai
05:04hemare saath mوجud hai
05:06ڈaukter imtiaz javid khakwi sahibah
05:08welkum kertte hai
05:09assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:11walikum assalam
05:12misaj wa khairan khairiyas se hai hap
05:14or janaab unke saath
05:16yahaan meres siedhe hath pe tashreef firma hai
05:18zarmina khakwi welkum kertte hai
05:20unhebhi assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:23bhoot hi piyarhe anndaz se
05:25hamdiyah kalam se aghaz hua
05:27hemare saath saadiyah kazmi mوجud hai
05:29welkum kertte hai
05:30apko bhi khusham dheit kaitte hai
05:31payam-e-kربala me
05:32assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
05:35ap aghaz kirlethe hai
05:37imam-e-aliy mqam ke tzkirhe se
05:39اور yakinaan
05:40یہ tzkirha aysa tzkirha hai
05:42kis kiriye je joh mehdood وقت
05:44na apa bilkul nakaafi hai
05:46imam-e-aliy mqam imam-e-hussain
05:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
05:50شخصیت کے حوالے سے
05:51آپ کی صیرت و کردار کے حوالے سے
05:54کلام کیجئے گا
05:55کچھ فرمائیے
05:55شکریہ زینب
05:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:58اللہ رب العزت نے
06:00قرآن مجید میں اشارت فرمایا
06:01کُلَّا سَعَلَكُمْ عَلَيْهِ عَجْنِ
06:03إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَا
06:05سورہ شورہ کی آیتِ مبارکہ
06:08جس میں
06:09کرابتداروں کی
06:10محبت
06:10اہلِ بیعت کی
06:11محبت کا ذکر ہوا
06:13نبی کریم
06:14علیہ السلام کی
06:15جبانِ مبارک سے
06:16کہلوایا گیا
06:17اہلِ بیعت کی
06:18محبت
06:19در حقیقت
06:20ایمان ہے
06:21جوانانِ جنت کے
06:23سردار
06:23رحمتِ عالم کے
06:25لادلے
06:26سیدہِ کائنات
06:27کے نورِ نظر
06:28امامِ حسین
06:29علیہ السلام
06:30پانچ شابان
06:31چار حجری کو
06:32پیدا ہوئے
06:33آپ
06:34صلی اللہ علیہ وآلہ
06:35نے خود گھٹی دی
06:37آپ کا نامِ مبارک
06:39رکھا
06:39بڑے بیٹے کا نام
06:40حسن
06:40اور چھوٹے کا نام
06:41حسین رکھا
06:42آپ صلی اللہ علیہ وآلہ
06:44علیہ وآلہ
06:44کے انتہائی
06:46قریبی
06:47آپ صلی اللہ علیہ
06:48علیہ وآلہ
06:48کی محبتوں
06:49کا مرکز گویا
06:50کہ
06:51بعض وقت
06:52ایسا ہوتا
06:53دونوں شہزادوں
06:54میں کشتی ہوتی
06:55تو ایک طرف
06:55حضور اکرم
06:56صلی اللہ علیہ وآلہ
06:57صرف
06:57ایک شہزادے
06:58کو کہتے
06:59اور دوسری طرف
07:00جبریلِ امی ہوا کرتے
07:01تو اس گھرانے میں
07:03پربرش پا رہی ہیں
07:04جہاں
07:04مولا علی کرملا وجو ہیں
07:06جو مولاِ کائنات ہیں
07:08سیدہِ کائنات
07:09خواتین کی سردار
07:11اور
07:12خواتینِ جنت کی سردار
07:14تو
07:15امامِ حسین علیہ السلام
07:16ان سے
07:17علم بھی لے رہی ہیں
07:18ان سے
07:19کردار بھی
07:20اخلاق بھی
07:21قرآن بھی
07:22تفسیر بھی
07:23حدیث بھی
07:23یہ ساری چیزیں
07:24تو وہ گرانہ
07:25عطا کر رہا ہے
07:26اور
07:27آپ کی
07:28انفرادیت یہ ہے
07:29کہ آپ پیدا ہوتے ہیں
07:30اور آپ کی
07:31شہادت کے تذکرے
07:32شروع ہو جاتے ہیں
07:33اللہ اکبر
07:34اور
07:35آپ کے بارے میں
07:36خصوصی طور پر آتا ہے
07:37کہ آپ
07:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:39اکثر آپ کے
07:41چہرہ مبارک کے
07:42بوسے لیا کرتے تھے
07:43کہیں آتا ہے
07:45کہ آپ کی
07:45آنکھوں کو چوما
07:46کہیں آتا ہے
07:47کہ آپ کے
07:48دہن کو چوما
07:50کہیں آتا ہے
07:50کہ آپ کے
07:51گلے کو چوما
07:52آپ
07:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:55جب شہادت کا
07:57ذکر کرتے
07:58تو رو پڑتے
07:58تو ہم کیوں نہ کہیں
08:00کہ غم حسین میں
08:01رونا
08:02در حقیقت
08:03سیرت ہے
08:03نبی کریم
08:04علیہ السلام کی
08:05غم حسین
08:06غم مصطفیٰ ہے
08:08اور
08:08آپ کی سیرت
08:09سیرت مصطفیٰ ہے
08:10آپ کی
08:11ولایت
08:12ولایت مصطفیٰ ہے
08:13آپ کی شہادت
08:15شہادت
08:15مصطفیٰ کری
08:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:18کوئی کسی ایک پہلو سے
08:21آلہ اور باکمال ہوتا ہے
08:22کوئی کسی دوسرے پہلو سے
08:24امام حسین علیہ السلام
08:25وہ ذات ہیں
08:26کہ جس جہد سے دیکھتے ہیں
08:28اخلاق میں
08:29کردار میں
08:30بہادری میں
08:31شجاعت میں
08:32حلم میں
08:33منکسر المزاجی میں
08:35علم میں
08:36فضل میں
08:37ہر جہد سے
08:39باکمال نظر آتے ہیں
08:40جن کا حسب
08:41نصب انتہائی آلہ
08:43جن کا اپنا کردار
08:45انتہائی آلہ
08:46آپ کے بارے میں آتا ہے
08:47کہ آپ غریبوں کی
08:49پناہگاہ تھے
08:50لوگ آتے تھے
08:52اور جو
08:52کوئی مکروز
08:53کسی کا پتہ چلتا
08:54آپ نے حلقہ آباب میں
08:55اس کا کرز
08:56خود ادا فرماتے
08:58سائل کو کبھی
08:59آپ نے رد نہ فرمایا
09:01اور آپ کی
09:02سیرت اور آپ کے کردار
09:03کا نکتہ کمال
09:04واقع کربلا میں
09:05نظر آتا ہے
09:06سبحان اللہ
09:07سبحان اللہ
09:08شجاعت و بہادری دیکھیں
09:09پختہ عظم
09:11اور آپ کی ثابت قدمی دیکھیں
09:13آپ کی حوصلہ مندی
09:14کو دیکھیں
09:15ہزاروں کا مجمع ہے
09:17اور امام حسین علیہ السلام
09:19ڈٹ کر کھڑے ہیں
09:20وہ حسینیت
09:21نام اور استعارہ بن گئی
09:23حق کا
09:24اور دوسری طرف
09:26منافقت اور باطل کا نام
09:28یزیدیت تھیرا
09:29تو امام حسین علیہ السلام
09:31نے وہ تاریخ رقم کی
09:33کہ اس کے بعد
09:34کوئی اور وہ تاریخ
09:36نہ لکھ سکا
09:36سبر کا انتہائی
09:38آلہ مقام ہوتا ہے
09:39مقام رضا پر فائد
09:41تو گویا
09:42ولایت میں
09:43روحانیت میں
09:44جو آلہ ترین
09:45مقام ہیں
09:46مقام رضا
09:47وہ امام حسین علیہ السلام
09:49نے پایا
09:49اور اپنے
09:50اس عمل سے پایا
09:52کہ جان تک دے دی
09:53مگر دین پر
09:54حرف آنا
09:55گوارہ
09:56نہیں کیا
09:57تو اس دین
09:58کو بچانے کے لیے
10:00اپنے خانوادے کی
10:01قربانی دی
10:01اپنی جان کی
10:02قربانی دی
10:03مگر اس کی حفاظت
10:05فرمائی
10:05شریعت کی حفاظت
10:06فرمائی
10:07کس خفصورت انداز سے
10:08امام عالی مقام
10:09کا ذکر کیا
10:11ڈاکٹر امتیاز
10:11جاوید خاکوی صاحبہ نے
10:12میں چاہوں گی
10:13آپ اخلاقیات
10:14آپ کی عبادات کا
10:16آپ کے زغد و تقوی کا
10:17آپ کی شخصیت کے
10:18ان پہلوں کو
10:19ان گوشوں کو
10:20بیان فرمائیے گا
10:21بہت شکریہ
10:21زینب بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:23توحید کا ترانہ ہے
10:24گایا حسین نے
10:25دین مصطفیٰ کو ہے
10:27بچایا حسین نے
10:28سب سناتے ہیں
10:29مسجد و محراب میں
10:30محمود
10:31مگر لیزے پچڑ کے
10:32قرآن سنایا
10:33آج نوم حرم الحرام ہے
10:36اور جیسے جیسے یہ
10:37ڈیز قریب آتے ہیں
10:38امام حسین علیہ السلام
10:39اور ان کے جانسار
10:40ساتھیوں کی لازوال
10:41قربانیوں کی داستان
10:43ہمارے قلب و ذہن پر
10:44خود بخود دستک دینے لگتی ہے
10:45حسین علیہ السلام
10:47رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:49کی آنکھوں کے نور ہیں
10:50صحابہ کے دلوں کے سرور ہیں
10:52استقامت کے جبلِ عہد ہیں
10:54حسین علیہ السلام
10:55وہ ہیں
10:56کہ جو اس کے الہی میں
10:57اس قدر گریہ وزاری فرماتے
10:59کہ ان کے چہرے پر
11:00آنسوں سے لکیریں بن گئی تھی
11:02حسین وہ ہیں
11:03کہ جب مسکراتے
11:04تو حضرت عثمان
11:05رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
11:06گویا جنت میں بہار آ گئی ہے
11:08حسین رضی اللہ عنہ
11:10وہ ہیں
11:10کہ نمازِ تحجد ہو
11:12یا نمازِ جنازہ
11:13ان سے کبھی چھوٹنے نہ پائی
11:15حسین رضی اللہ عنہ
11:16وہ ہیں
11:17کہ چودہ سو سے
11:18زائد گھروں میں
11:19اجناس بہم خود پہنچاتے
11:20حسین رضی اللہ عنہ
11:22وہ ہیں
11:22جنہوں نے اپنی اولاد کی
11:23اس قدر خوبصورت
11:24اور عمدہ تربیت فرمائی
11:25کہ دشمن بھی آ جائے
11:27تو امام زین العابدین
11:28ان کو پانی پیش کیا کرتے تھے
11:30حسین علیہ السلام وہ ہیں
11:31کہ جن کا ذکر
11:32ہمارے ایمان کی علامت ہے
11:34اور عشقِ حسین
11:35رضی اللہ عنہ
11:36ہماری بخشش کی سند ہے
11:38نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:40حسین
11:41ابن حیدر
11:42پہ لاکھوں سلام
11:43آپ نے بات کی
11:44ان کی اخلاقِ کریم آنا
11:45کے تعلق سے
11:45آقا علیہ السلام
11:46سراپہ نور ہیں
11:48اور جن کو
11:49اس نور کی رمک بھی
11:50اتا ہوتی ہے
11:50تو وہ شخص ظاہرن
11:51اور باطنن
11:52روشن ہو جاتا ہے
11:53تو جن کی پرورشی
11:54اس نور کی آخوش
11:55میں رسالت امام
11:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:57میں ہو رہی ہے
11:57ان کی شان و شوقت
11:59اور ان کے مقام و مرتبے
12:00کا آلم کیا ہو
12:01کیا بات ہے
12:02جن کی پرورشی
12:03یعنی سہن مصطفی
12:04نبوت مصطفی کے سہن
12:05میں ہوئی ہو
12:06صلی اللہ علیہ وسلم
12:07تو ان کی پرورش
12:08کا کیا آلم ہوگا
12:09ان کی عبادات کا
12:11ان کے اخلاقیات
12:12کا کیا آلم ہوگا
12:13ایک وقفے پر جانا ہے
12:14حاضر ہوتے ہیں
12:15السلام علیکم
12:16ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:17آپ ملاحظہ کر رہے ہیں
12:19جناب
12:20ماہ محرم الحرام کی
12:22یہ خصوصی
12:23سیدہ کے لال
12:25اور پروگرام
12:26آپ ملاحظہ کر رہے ہیں
12:27پیامِ کربلا
12:29ذکرِ حسین
12:30جاری ہے
12:31اور انشاءاللہ
12:32تا قیامت
12:33جاری رہے گا
12:34بات ہو رہی تھی
12:35جناب
12:36امامِ عالی مقام
12:37امامِ حسین
12:38رضی اللہ تعالی
12:39انہوں کے حوالے سے
12:41آپ کے زہد
12:42آپ کے تقوی
12:43آپ کی عبادات
12:44آپ کی اخلاقیات کی
12:45اور پرورش کی بات ہوئی
12:47کہ سہنِ مصطفیٰ میں
12:48صلی اللہ علیہ وسلم
12:50میں آپ کی پرورش ہوئی
12:51زرمینہ آپ
12:52کلام فرما رہی تھی
12:53میں چاہوں گی
12:53وہیں سے سلسلے کو جوڑیے گا
12:55جہاں سے منقطع ہوا
12:56فرمائی
12:56آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:59نے فرمایا
12:59کہ حضرت حسن
13:00رضی اللہ تعالی
13:01کو میری حیبت
13:02اور سرداری ملی ہے
13:03اور حضرت
13:04امامِ حسین
13:05علیہ السلام کے حوالے سے
13:06آپ فرماتے ہیں
13:06فالہو
13:07جرتی وجود ہی
13:09یعنی
13:09ان کو میری جرت
13:10اور سخاوت
13:11عطا ہوئی ہے
13:12اور آپ سخاوت
13:13کا دریان
13:13اور آپ اتنے سخی
13:14امام حسین علیہ السلام
13:15کہ جب آپ
13:16سخاوت فرمایا کرتے تھے
13:17تو لوگ یہ سوچتے تھے
13:18کہ آقا علیہ السلام
13:19کی سخاوت کا
13:20عالم کیا ہوگا
13:21اور آپ
13:21چونکہ آقا علیہ السلام
13:22کے گلشن
13:23کے وہ خوشنمہ پھول ہیں
13:25تو ان کی
13:25صیرت و کردار
13:26کا جو حسن ہے
13:27اور امام حسین
13:28علیہ السلام
13:28کی دین پر
13:29استقامت ہے
13:30جو ڈٹ جانے
13:31کا عظم ہے
13:32ان کا جو
13:32ذوق عبادت ہے
13:33شوق عبادت ہے
13:35سائم و قائم
13:35ہونا ہے
13:36عابد و زاہد ہونا
13:37یہ وہ ان کی
13:38صفاتِ آلیاں ہیں
13:38جو ہمیں
13:39آقا علیہ السلام
13:40مزاجِ نبوی
13:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:43کا مکمل
13:43مظہر نظر آتی ہیں
13:44اور ہم جانتے ہیں
13:45کہ انسان کی
13:46انسانیت کے ساتھ
13:47جو اس نے سلوک ہوتا ہے
13:48وہ انسان کی
13:49صیرت کو
13:50عظمت عطا کرتا ہے
13:50جب ہم کسی کو
13:51معاف کرتے ہیں
13:52تو ہمیں
13:52inner strength
13:53عطا ہوتی ہے
13:54اور شکر انسان
13:55کو بندگی کے
13:56رموز سکھاتا ہے
13:57تو یہ تمام
13:58تر صفاتِ آلیاں
13:59ہمیں
13:59امام حسین علیہ السلام
14:00کی شخصیت میں
14:01بدرجہ
14:01اولہ نظر آتی ہیں
14:02کہ شجاعت
14:03ناز کرتی ہے
14:04جلالت
14:05ناز کرتی ہے
14:06وہ سلطان
14:07کربلا ہے
14:08ان پر شوقت
14:09ناز کرتی ہے
14:09بٹھا کے
14:10شانہِ اقدس پر
14:11کر دی شان
14:12دو بالا
14:13کہ نبی کے
14:13لادلوں پر
14:14ہر فضیلت
14:15ناز کرتی ہے
14:16سوال کا دوسرا
14:17حصہ تھا
14:18ان کی
14:18بدات کے
14:19تعلق سے
14:20تو اس حوالے سے
14:21میں کہنا چاہوں گی
14:22کہ مصنف
14:22ابن ابی شہبہ
14:24اور امام حاق
14:25مستدرک میں
14:25بیان کرتے ہیں
14:26کہ آپ نہائیت
14:27عالم با عمل تھے
14:28اور پچیس حج
14:29آپ نے پیدل فرما
14:30اور خشیت الہی
14:31کا یہ عالم تھا
14:31کہ آپ جب کھڑے ہوتے تھے
14:33نمازوں کی
14:33ادائیگی کے
14:34احتمام کے لیے
14:35تو آنکھوں سے
14:35عشق بار
14:36ہو جایا کرتے تھے
14:37اے دل بگیر
14:39دامن سلطان
14:40اولیاء
14:41کہیں حسین
14:42ابن علی
14:43جان اولیاء
14:44حسین
14:44درد کو
14:45دل کو
14:46دعا کو
14:46کہتے ہیں
14:47کہ حسین
14:47اصل میں دین
14:48خدا کو
14:49کہتے ہیں
14:49سبحان اللہ
14:51سبحان اللہ
14:51حسین
14:52اصل میں دین
14:53خدا
14:54کو کہتے ہیں
14:55جناب آپ کے جانب آنگی
14:56بلا کسی تاخیر
14:58ڈاکٹر صاحبہ
14:58امام آلی مقام
15:00کے جذبہ
15:00دینیت
15:01اور آپ کا
15:02جو شوق تھا
15:03علم کا
15:04آپ کا
15:04جو ذوق تھا
15:05علم کا
15:06اس حوالے سے
15:06فرمائیے گا
15:07شکریہ زینب
15:08دیکھیں ابتدا سے
15:09جیسے بات ہو رہی ہے
15:10کہ جن کے
15:12زیر سایہ
15:12آپ کی تربیت ہو رہی ہے
15:14اللہ اکبر
15:14وہ کمال درجہ
15:16ہستیاں
15:17کہ جو
15:17اللہ رب العزت
15:18جن سے محبت کرتا ہے
15:19اور آپ کو
15:20تسلسل سے ملے گا
15:21سینہ مولا علی
15:22کا ذکر آیا
15:23تو حضور کی محبت
15:24آپ سے
15:25مولا علی سے
15:26حضور کی محبت
15:27سیدہ کائنات سے
15:28پھر آپ کے
15:29بچوں سے
15:29آپ صلی اللہ علیہ وآلہ
15:31سے
15:31کس قدر پیار
15:32فرماتے ہیں
15:32تو وہ جو
15:33ہم کہتے ہیں
15:33کہ لعاب دہن
15:34آپ کی گزا بنی
15:36تو وہ لعاب دہن
15:37جو آقل
15:37صلی اللہ علیہ وسلم
15:38کا آپ کی گزا میں
15:39آپ کے بدن
15:40مبارک میں آیا
15:41اس نے
15:42آپ کو
15:43ظاہر سے کیا
15:44تو باطن سے کیا
15:45آپ کو
15:45نور و نا نا نور
15:47کر دیا
15:47کہ وہ
15:48اعلیٰ حضرت بھی
15:49کہتے ہیں
15:49تیری نسل پاک میں
15:50ہے بچہ
15:51بچہ نور کا
15:52تو ہے این نور
15:54تیرا
15:54سب گھرانا
15:55نور کا
15:56بے شکل
15:56ان لوگوں کی
15:57زندگی
15:58آپ دیکھیں
15:58تو اول دن سے
15:59لے کر آخر تک
16:00تبلیغ اسلام میں
16:03گزری
16:03تین کی حفاظت میں
16:04گزری
16:05شریعت کے
16:05امور میں گزری
16:06جہاں عبادات
16:08کا ذکر آیا
16:08جیسے ابھی ہوا
16:09قائم اللائل
16:10اور سائم النہار
16:11یعنی
16:12سوائے ممنوع
16:13دن کے
16:14آپ روزہ نہیں
16:14چھوڑتے
16:15آپ رات
16:16رات
16:16بھر عبادت
16:17فرماتے ہیں
16:17اور آپ دیکھیں
16:19تو کربلا میں
16:19آفتیں ہیں
16:20تکالیف ہیں
16:21آزمائشی ہیں
16:22مگر
16:23شب
16:24نماز
16:25نہیں چھوڑی
16:25نماز
16:26شب
16:26نہیں چھوڑی
16:27تو اس قدر
16:29آپ کے اندر
16:29وہ تھا
16:30محبت ہے
16:31ایک عبادت سے
16:32اور اس عبادت
16:33کے ساتھ ساتھ
16:34آپ جہاں
16:35جہاں
16:35کہیں جاتے ہیں
16:36عمر بالمعروف
16:37پر نہیں ہے
16:38یہ آپ کی ذات
16:39کا ایک حصہ ہے
16:40جہاں غلط بات دیکھنا
16:41اس کو روکنا
16:43ظلم کو روکنا
16:44تو آپ
16:45حضرت عبداللہ بن زبیر
16:47فرماتے ہیں
16:48تفسیر پر آپ کو
16:49عبور ہے
16:50فقہی امور میں
16:51آپ دسترس رکھتے ہیں
16:52احادیث کا
16:53مکمل فہم رکھتے ہیں
16:54تو وہ فرماتے ہیں
16:55حضرت عبداللہ بن زبیر
16:56خود ایک جلیر القدر
16:58صحابی بھی ہے
16:58فرماتے ہیں
16:59کہ اپنے دور میں
17:00جب بھی ہمیں
17:01کوئی مشکل پیش آتی
17:02علمی مشکل پیش آتی
17:04تو ہم امام حسین علیہ السلام
17:05کے پاس جایا کرتے ہیں
17:07تو اسی طرح
17:09ان کی دینی خدمات
17:10کی جب بات آتی ہے
17:11تو اس سے
17:12بڑی بات کیا ہوگی
17:13انہوں نے
17:14کربلا کے میدان میں
17:15اپنے پورے
17:17خانوادے کی قربانی
17:18دے کر
17:18اس دین کو بچایا
17:20اس دین کی حفاظت فرمائی
17:22کہتے ہیں نا
17:23کہ شہید کی جو موت ہے
17:24وہ قوم کی حیات ہے
17:25تو امام حسین علیہ السلام
17:27نے تو
17:28اسلام کو حیات جاودانی
17:30عطا کی اسلام کے اصولوں
17:32کو بچایا
17:33حقہ کے بنا
17:34اللہ علیہ
17:35حسین علیہ السلام
17:36اللہ اکبر
17:37اللہ اکبر
17:38اور در حقیقت آپ پہ
17:39ماشاءاللہ
17:40آپ اتنا خوبصورت
17:41بیان امام علی مقام
17:42کے علم کے حوالے سے
17:44آپ کے تقوی کے حوالے سے
17:45آپ کے علم کا جو شوق ہے
17:46اور ذوق ہے
17:47اور وہی بات ہوئی
17:48جس طرح سے
17:48سہن مصطفیٰ میں
17:50پرورش کی بات ہو رہی تھی
17:51کلام کرنی تھی
17:52آپ اتنے جوز سے
17:53میں یہاں پہ صرف
18:00ہر اہل ایمان کے دل میں
18:01موجزن ہونی چاہیے
18:02بالکل زینب
18:04اور آپ دیکھیں
18:05تو جہاں ان کے بات آتی ہے
18:07محبت کی
18:07دین سے محبت کی
18:08تو آپ کے بارے میں آتا ہے
18:10کہ قرآنی مجید سے
18:11آپ کو اس قدر شغف تھا
18:12کہ آپ گھنٹوں
18:13ایک ایک آیت مبارکہ پر
18:15غور و فکر کیا کرتے
18:16اور آپ جب جاتے ہیں
18:18حج پر
18:18تو آپ کا
18:19جو وجود مبارکہ تھا
18:20وہ مرکز ہو جاتا تھا
18:22تو دور دراز سے آتے
18:24اور آپ سے علمی
18:25اس پیاس کو بھجاتے تھے
18:27اور آپ
18:28اپنے علم و فضل میں ہی
18:29اس کمال درجے پر ہیں
18:31آپ
18:31اپنے اس عبادت میں
18:33بودیت میں
18:33کمال درجے پر ہیں
18:35کہ ایک طرف تو
18:36آپ کو خوشخبری
18:37یہ تو مل چکی ہے
18:38کہ آپ جوانان جنت کے
18:40سردار ہیں
18:41سیدہ شباب
18:42احلال جنہ
18:42مگر اس کے باوجود
18:44آپ کا قائم اللہ لہونا
18:46کہ رات رات بھر
18:47نماز میں رہنا
18:48پھر سائم النہار ہونا
18:50یعنی وہ سوائی
18:51ایدین کے دنوں کے
18:52آپ روزے سے رہتے ہیں
18:54اور آپ کے بارے میں
18:56آتا ہے
18:56کہ آپ کی
18:57شجاعت اور بہادری
18:59جس کا نکتہ
19:00ایک کمال آپ
19:01کربلا میں دیکھ رہے ہیں
19:02وہ عام دنوں میں
19:03بھی اسی طرح
19:04آپ کو ہر جگہ
19:06حوصلہ مندی
19:06حمت نظر آتی ہے
19:08اور اس قدر حلیم ہیں
19:10اس قدر بردبار ہیں
19:11کہ ایک مرتبہ
19:12کنیز نے
19:12آپ کو گلدستہ پیش کیا
19:14تو آپ نے
19:16ایک توفعی کا
19:17تبادلہ جیسے ہوتا ہے
19:19ایک کردار کی
19:20اعلیٰ
19:21آپ کے ہونے کی
19:22یہ بھی علامت ہے
19:23کہ آپ نے فوراً
19:24اسے آزاد کر دیا
19:25اسی طرح
19:26ایک مرتبہ
19:27ایک کنیز
19:28آپ کو
19:28وجو کروا رہی ہے
19:29تو
19:30اس سے پانی گر گیا
19:32تو پانی جب گرا
19:33تو
19:33اس نے فوراً کہا
19:35وَلْقَازِمِينَ الْغَيْزِ
19:36آپ نے فوراً
19:37غصے کو
19:38اپنے پی لیا
19:39بہرحال
19:40آپ میں حلم
19:40تھا ہی کمال درجے کا
19:42اور اس نے دوسری بات کہا
19:44وَلَا فِيْنَا عَنِنِنَّاس
19:45تو آپ فرماتے ہیں
19:46جاؤ تمہیں معاف کیا
19:48اور اس نے پھر
19:49اگلا جملہ کہا
19:50وَلَّا يُحِبُّ الْمُخْسِنِينَ
19:52کہ اللہ محسنوں سے
19:53محبت فرماتا ہے
19:54تو آپ نے فرمایا
19:55جاؤ تمہیں آزاد کیا
19:57اور ساتھ اسے
19:58کئی ہزار درہم بھی
20:00عطا فرمائے
20:01تو جو مانی اور مفہوم
20:04ان کے دلوں پر اترتا تھا
20:06جو ان کی زبان مبارک سے
20:08ان کی گفتگو سے
20:09اظہار ہوتا تھا
20:10ہم کیا اور ہماری کیا
20:12بسات اور ہماری کیا
20:13اوقات
20:14لیکن یہ ہستی ایسی ہیں
20:17کہ ہم رحمتِ عالم کے
20:19لادلے سے
20:19ہماری توقعات بھی
20:21اور ہماری امیدیں بھی
20:22یہی ہیں
20:23کیونکہ آپ کی
20:24صیرتِ مصطفیٰ کری
20:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:28بے شک بے شک نہیں
20:29حسین
20:30امامِ عالی مقام
20:32امامِ حسین
20:33رضی اللہ تعالی عنہ
20:34ایک فلسفہ ہے
20:35ایک نظریہ ہے
20:37اور یہ ایسا نظریہ ہے
20:38جو تا قیامت
20:39ہر اہلِ ایمان کا
20:41اسی نظریہ پر
20:42اسی فلسفہ پر
20:43قائم اور دائم رہنا
20:44بہت زیادہ ضروری ہے
20:46اور ایمان کی علامت ہے
20:47سادیہ وزہر کازمی
20:49ہمارے ساتھ موجود ہیں
20:50کلام پیش کیجئے گا
20:51اللہ ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
21:01اللہ ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
21:17وانا سیدنا علی و سیدتنا فاطمہ و سیدتنا زینب و سیدنا حسن و سیدنا حسین
21:35وانا عالی و صحبی و بارک و سلم
21:43پیارے نبی کی ذات پر رب کا درود ہے
21:54سرکار دو جہان پر ہم سب کا درود ہے
22:07اللہ ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
22:16اللہ ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
22:23و مولانا محمد
22:26اللہ کی شیر ہے دری قرار پر درود
22:35اللہ کی شیر ہے دری قرار پر درود
22:42حضرت حسن حسین کے کردار پر درود
22:48اللہ ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
22:56اللہ ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
23:07پانی کو آج تک بھی لگی جس کی پیاس ہے
23:14وہ مرتضہ کا لال ہے آسی کا پاس ہے
23:27اللہ ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
23:35و مولانا محمد
23:39بیدم یہی تو پانچ ہے مقصود کائنار
23:46بیدم یہی تو پانچ ہے مقصود کائنار
23:53خیر النساء حسین و حسین مصطفی علی اللہ
24:01ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
24:07اللہ ہم سلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
24:15والا سیدنا علی و سیدتنا فاطمہ و سیدتنا زین
24:25و سیدنا حسن و سیدنا حسین
24:32والا عالی و صحبی و بارک و سلم
24:40و بارک و سلم
24:46السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
24:50اور سلامتی ہو ان تمام سماتوں کو
24:53جناب جو اس بابرکت ذکر میں ہمارے ساتھ ہے
24:57ایک مرتبہ پھر پیامِ کربلا میں
24:59آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
25:01ماہِ محرم الحرام کی یہ خصوصی ٹرانسمیشن
25:05آپ ملاحظہ کر رہے ہیں جناب اے آر وائے کیو ٹی وی پر
25:10اور جس طرح سے بات ہو رہی ہے
25:12اس حسین ابن حیدر پلاکھوں سلام
25:15اس حسین ابن حیدر پلاکھوں سلام
25:18وقفے پہ جانے سے قبل ہم بات کر رہے تھے جناب
25:22جب امامِ آلی مقام کا ذکر ہوا
25:25آپ کے علم کا آپ کے شوقِ علم کا
25:28آپ کے ذوقِ علم کا تذکرہ
25:30اس کے راہ امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ اشارت فرما رہی تھی
25:33ہمارے ساتھ موجود ہیں جناب زرمینہ خاکوی
25:36اور زرمینہ میں چاہوں گی گفتگو کو مزید تیزی سے آگے بڑھاتے ہیں
25:39کیونکہ یہ ذکر ہی ایسا خوبصورت ذکر ہے
25:42اتنا پیارا ذکر ہے اتنا آلہ ذکر ہے
25:45اس قدر عرفہ ذکر ہے
25:47کہ اس ذکرِ خیر میں ہمارا شریک ہو جانا ہی ہمارے لئے بخشش و نجات کا ذریعہ بن جائے
25:52کیا پتہ امامِ علی مقام کے جو جذبہ دینیت کی جس طرح سے بات ہوئی آپ کے اقوال آپ کی تعلیمات کیا ارشاد فرمائیں گی
26:01بہت شکریہ زینب بہت امدہ سوال کیا آپ نے امامِ علی مقام امامِ حسین علیہ السلام جمعی اس صفات گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں
26:08اور اس گھرانے کے نمائندہ فرد ہیں
26:10اور ہم جانتے ہیں کہ امامِ حسین علیہ السلام وہ مقدس اور باوقار شخصیت
26:15جن کی رگوں میں مولا علی کا خون دوڑتا ہو
26:18جن کی سانسوں میں آقا علیہ السلام کی خوشبو مہکتی ہو
26:22جن سے صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین محبت و عقیدت رکھتے ہو
26:26ان کے اقوال ان کی تعلیمات ہمارے لئے روشن منارہ نور کی حیثیت رکھتے ہیں
26:31جب ہم ان کے اقوال اور ان کی تعلیمات کو سٹڈی کرتے ہیں
26:34تو لگتا ہے کہ ان کے لہجے کا گداز اور ان کے لفظوں کی رانائی
26:37ہماری روح کے اندر گویا منتقل ہوتی چلی جا رہی ہے
26:40آپ کا ایک بہت مبارک اور پیارا کال ہے کہ لوگ دنیا کے بندے ہیں
26:44اس کا مفہوم ہے کہ لوگ دنیا کے بندے ہیں
26:46اور دین ان کی زبانوں پر چڑھا ہوا ہے
26:49جب تک ان کے مفادات قائم رہتے ہیں
26:51ان کا نفع قائم رہتا ہے اور وہ دین پر استقامت اختیار کرتے ہیں
26:54لیکن جب دوسری طرف سے آزمائے جاتے ہیں انہیں آزمائشوں سے
26:57تو دیندار خود بخود بہت تھوڑے رہ جاتے ہیں
27:00پھر ان کے ایک اور مبارک کال کا مفہوم ہے
27:02کہ یا اللہ میں نے تجھے کھویا اور دنیا کو پایا تو کیا پایا
27:07اور یا اللہ میں نے تجھے پایا اور دنیا کو کھو دیا
27:10تو میں نے کیا کھویا
27:11گویا ہمارا متمع نظر اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی ہونی چاہیے
27:16اور جس شخص نے اس کو اچیف کر لیا
27:18گویا اس نے حسینی میسیج کو حسینیت کے اس رنگ کو پا لیا
27:22جو ان کا خوبصورت میسیج ہے کہ بے شک الفت کے آسمان کا تارہ حسین ہے
27:27رحمت کے گھرانے کا دلارہ حسین ہے
27:31کچھ ایسے رنگ دیئے ہیں حسین نے اسلام کو
27:34لگتا ہے یوں کہ دی سارہ حسین ہے
27:37یوں تو اس در کا ہر بندہ ہے حسین
27:40مگر پیارے محمد کو پیارہ حسین ہے
27:43اور درشن جو ملتا ہے اس دل کو بار بار
27:47محمود اس دل کا نظارہ حسین ہے
27:50ان کا ایک بہت پیارا کال ہے کہ اپنی ماں کے ساتھ
27:53دن کا کچھ وقت گزارا کرو
27:55قیامت کے روز یہ تمہارے لیے بخشش کا سامان بن جائے گا
27:58اور پھر ایسا کام جس کی انجام دہی تمہارے لیے دشوار ہو
28:02ممکن نہ ہو تو اس کی حامی نہ بھرو
28:04یعنی اس کی ذمہ داری کو ایکسپٹ نہ کرو
28:06اور اگر جسم کو موت ہے اور ان کا کال ہے
28:09تو اللہ تعالیٰ کی رحم شہید ہونا بہت بہتر ہے
28:12پھر آپ فرماتے ہیں کہ مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو
28:16اور اگر تم سردار بننا چاہتے ہو
28:19تو جد جہد کو اپنا معمول بنا لو
28:21اور مرود یہ ہے کہ وعدے کو پورا کیا جائے
28:24پھر آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
28:26کہ لوگوں کے ساتھ بحث نہ کیا کرو
28:28اس سے تمہاری عزت میں کمی آئے گی
28:30اور آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
28:32کہ دولت کا سب سے بہترین مصرف یہ ہے
28:35کہ اپنی عزت اور عبرو کو برقرار رکھو
28:37اور ایک اور مبارک کال ہے
28:39کہ جو چیز تمہیں یادِ الہی سے غافل کر دے
28:42تو اس کو ترک کرو
28:44تاکہ کشف و اسرار ہو
28:45تمہارے دل کی دنیا
28:46باطن کی دنیا آباد ہو سکے
28:48اور پھر آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
28:50کہ لوگوں کی نیڈز کا
28:51ضروریات کا
28:52تم سے وابستہ ہونا
28:54تم پر اللہ تعالیٰ کا فضل ہے
28:55اس کی انائت ہے
28:56اور آپ فرماتے ہیں
28:57کہ جو اس دنیا میں
28:58اپنے بھائی کے کربو علم کو
29:00اس کے غم کو دور کرتا ہے
29:01اللہ رب العزت بروز محشر
29:02اس کے غم کو دور کرے گا
29:04اور بروز محشر
29:05سب سے زیادہ امن و امان میں
29:07وہ شخص ہوگا
29:08جو دنیا میں
29:09اللہ رب العزت کی
29:09خشیت کو اختیار کرتا رہا
29:11پھر آپ فرماتے ہیں
29:12کہ مصیبتوں میں
29:13صبر جو ہے
29:14وہ کامیابی کی کنجی ہے
29:15اور آپ فرماتے ہیں
29:16کہ تقدیرِ الہی پر
29:18کوئی چارہ نہیں
29:19سوائے اس کے کہ صبر کیا جائے
29:20پھر آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
29:22کہ جس کا
29:23اللہ رب العزت کے علاوہ
29:24اور کوئی مددگار نہ ہو
29:26خبردار اس پر ظلم مت کرنا
29:28پھر آپ فرماتے ہیں
29:29کہ جو علم ہے
29:30اور بزرگی ہے
29:31وہ انسان کی صیرت کو آراستہ کرتی ہے
29:33پھر آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
29:35کہ اللہ رب العزت کی راہ میں
29:36باطل کے خلاف نکل پڑو
29:38اور راہِ خدا میں
29:39اپنا سب کچھ قربان کر دو
29:41پھر آپ فرماتے ہیں
29:42کہ وہ لوگ
29:43جو اپنی تسلیم و رضا کو
29:45اللہ تعالیٰ کی رضا پر
29:46مقدم کرتے ہیں
29:47یعنی پریفرنس دیتے ہیں
29:48ترجی دیتے ہیں
29:49اپنے آپ کو
29:50اور اس طرف توجہ کم رکھتے ہیں
29:52تو ایسے لوگوں کے لیے
29:53فلاح ممکن نہیں ہے
29:55پھر آپ یہ بھی فرماتے ہیں
29:56کہ جو شخص یہ چاہتا ہے
29:57کہ اللہ رب العزت
29:58میرے رزقی حلال میں اضافہ کرے
29:59تو اسے چاہیے
30:00کہ صلح رحمی کرے
30:01دوسروں کے ساتھ
30:02اس نے سلوک سے پیش آئے
30:04پھر آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
30:05کہ جلدبازی انسان کی ہماکت
30:08اور اس کی کمزوری کی دلیل ہے
30:09یعنی انسان کو جلدباز نہیں ہونا چاہیے
30:12اور پھر آپ کے ایک اور مبارک کال کا مفہوم ہے
30:14کہ جو جودو سخا کرتا ہے
30:16وہ اصل سردار ہوتا ہے
30:18کیونکہ جو زلیل ہوتا ہے
30:19اس کو سوائے زلالت کے اور کچھ میسر
30:22نہیں آتا ہے
30:23تو حسین زندہ ہے
30:25ان کا نام زندہ ہے
30:26ان کا مشن زندہ ہے
30:27ان کی محبت زندہ ہے
30:29اللہ رب العزت ہمیں حسینیت قبور انگتہ فرمائے
30:31کہ بے شک ابھی مقام فقر کے نشان باقی ہیں
30:35ابھی محبت کے سارے جہاں باقی ہیں
30:37قائم ہے ابھی تک حکومت رسول کی
30:40ابھی آل رسول کے گلستان باقی ہیں
30:42بخار اللہ
30:43اور دوران گفتگو
30:44اس قدر خوبصورت آپ نے جو اقوال
30:47امام آلی مقام کے پیش کی
30:49اور آپ کی تعلیمات کے حوالے سے
30:50ان اللہم السابرین
30:53اللہ بے شک اللہ
30:54صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
30:56اور واقعہ کربلا جو ہے
30:58ہمیں صبر کا ہی پیغام دیتا ہے
31:00کیا اشارت فرمائیں گی
31:02ڈاکٹر صاحبہ میں چاہوں گی
31:03آپ کی جانب سے کوئی بہت ہی خوبصورت میسیج
31:05ہماری بہنوں تک پہنچا دیجئے
31:07شکریہ زینب
31:08بس میں تو یہ سوچتی ہوں
31:09دیکھیں اتنی خوبصورت گفتگو رہی
31:11اخلاق و کردار اور عبادت کے حوالے سے
31:14کہ مام حسین علیہ السلام سے محبت
31:16صرف یہ نہیں کہ ہم مجلس سجا لے
31:18اور ہم تھوڑی دیرانسو بہا لیں
31:20بلکہ اس کا حقیقی تقاضی یہ ہے
31:22کہ ہمارے عمل میں نظر آئے
31:24ہماری زندگی میں نظر آئے
31:25ہمارے کردار میں نظر آئے
31:26لین دین میں نظر آئے
31:28دوسروں کی مدد کرنے میں نظر آئے
31:30ہم کہتے ہیں وہ قائم اللہ علیہ ہے
31:31تو کسی دن قائم اللہ علیہ ہو کر دیکھیں
31:33وہ سائم النہار ہے
31:35تو کسی دن روزہ رکھ کے دیکھیں
31:36امام حسین علیہ السلام سے محبت ہے
31:38تو پھر مکروزوں کے کرز ادا کریں
31:41پھر ہم آگے بڑھیں
31:42میں مجھے اپنے لوگوں سے
31:44اپنے سب لوگوں سے یہ شکوا رہتا ہے
31:47کہ باتیں سب دین کی ایسے کریں گے
31:50کہ ان سے بڑا کوئی دیندار کوئی نہیں
31:52اور جب عمل میں ہم چلے جاتے ہیں
31:54تو بہت دکھ سے کہنا پڑتا ہے
31:56کہ ہمارا عمل جو ہے وہ بہت کم زرفوں جیسا ہو چکا ہے
32:00تو اللہ رب العزت مجھے بھی
32:03آپ سب کو بھی ہمیں توفیق دے
32:05سوچنے کی بھی غور و فکر کی بھی
32:07عمل کی بھی
32:08کہ امام حسین علیہ السلام سخاوت کا نام ہے
32:11امام حسین علیہ السلام شجاعت کا نام ہے
32:14امام حسین علیہ السلام صبر و رضا کا نام ہے
32:17اور یہاں ذرا سی تکلیف آئے
32:19تو ہم ناشکریان کریں
32:20ہم شکوے کریں
32:22شکر گزاری رکھیں اپنے اندر
32:24یعنی امام عالی مقام کی جو تعلیمات ہیں
32:27ہر ہر شخص میں ان کی تعلیمات کا رنگ نظر آنا چاہیے
32:32ڈاکٹر صاحبہ آپ تشریف لائیں
32:34آپ کی آمد کے بہت مشکور ہیں
32:36بہت ممنون ہیں
32:37بہت پیاری گفتگو آپ کی جانب سے گئی
32:39آپ تشریف لائیں
32:40زرمینہ ناصر صاحبہ
32:41بہت شکریہ آپ کی آمد کا بھی
32:43سادیا ازائر کازمی بہت پیارا
32:45آپ نے کلام بھی پڑھا
32:46اور آپ کی آواز پر ہی انشاءاللہ تعالی
32:49بلکہ منقبت آپ پیش کریں گے
32:51اس پر اختتام کریں گے
32:52بس اپنی جانب سے چند آشار پیش کر رہی ہوں
32:55کہ ذکر ماضی
32:56نہ فقط قصہ پارینہ ہے
32:59ذکر ماضی
33:01نہ فقط قصہ پارینہ ہے
33:03کربلا اصل میں
33:05تاریخ کا آئینہ ہے
33:07کربلا اصل میں
33:09تاریخ کا آئینہ ہے
33:11اور کچھ بیان ہو چکی
33:12کچھ شرحہ ابھی باقی ہیں
33:14کچھ بیان ہو چکی
33:16کچھ شرحہ ابھی باقی ہیں
33:18کربلا ایسی حقیقت ہے
33:21جو آفاقی ہے
33:22کربلا ایسی حقیقت ہے
33:25جو آفاقی ہے
33:26اپنی میزبان سیدہ زینب کو
33:29پیام کربلا سے دیجئے گا
33:30اجازت فی امان اللہ
33:51دشت حربت میں
33:56نہ یوں ڈھوکریں
34:01کھاتا پانی
34:07موسیق بار
34:10کون کہتا
34:18ہاں ہے کہ پانی کو
34:24ترستیت حسین
34:30ہاں کون کہتا ہے
34:41کہ پانی کو
34:45ترستیت حسین
34:52ان کے ہوتوں کو
34:56ترستا رہا
35:00پیاسا
35:02پانی
35:06موسیق بار
35:10اور
35:13اور ظرف یہ
35:16حضرت
35:18عباس
35:24کا دیکھے
35:28کوئی
35:30ہاں
35:36زرف یہ
35:38حضرت
35:40عباس
35:46کہاں دیکھے
35:50کوئی
35:53نہر قدموں میں
35:58ہی اور
36:00موسینا
36:02مانگا
36:04پانی
36:08موسیق بار
36:13اور
36:17گرچ بے
36:19درد
36:19نے
36:21پیاسا
36:25گی
36:27کیا
36:29زب
36:30ہاں
36:32ہے
36:33ہاں
36:37سابروں
36:57کی
36:58مگر
37:00آنکھوں میں
37:02نہ آیا
37:04پانی
37:08موسیق بار
37:13لگا
37:15لیتے
37:17جو
37:18مولا
37:20پانی
37:24دشت
37:26غربت
37:27میں
37:28نہ
37:30یوں
37:30ڈھو
37:31سکرے
37:34کھاتا
37:36پانی
37:40موسیق بار
37:44موسیق بار
Recommended
38:59
|
Up next