Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/7/2025
Azmat e Deen | Muharram Special

Host: Sarwar Hussain Naqshbandi

Guest: Mufti Khalil Ahmed Qadri, Syed Faheem Sehzad Bukhari, Shafaqat Ali Fareedi

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . .
00:30imam حسین رضی اللہ تعالی عنہ
00:32آپ کی شخصیت کے حوالے سے
00:34آج ہم بات کریں گے
00:35آغاز میں مہمانوں سے تعرف
00:37کرنے سے پہلے ان کی بارگاہ میں
00:39حدیع منخبت کے چند اشار
00:41کہ وفا کی
00:43راہ پہ چلنا سکھا گئے ہیں
00:46حسین
00:46وفا کی راہ پہ چلنا سکھا
00:50گئے ہیں حسین
00:51دل و نگاہ کی دنیا
00:53بسا گئے ہیں حسین
00:55ہر ایک قہد
00:57انہی کا ہے حاشیہ بردار
00:59ہر ایک اہد انہی کا ہے
01:02حاشیہ بردار
01:03ہر ایک زمانے کے دل میں
01:05سما گئے ہیں حسین
01:07نہ جانے کتنے فرات
01:10اس میں جذب ہوں گے ابھی
01:12سبیل اشکوں کی
01:14ایسی لگا گئے ہیں حسین
01:16بھٹک رہے ہیں
01:17وہ تاریکیوں کے سہرہ میں
01:20چراغ اہل حوث
01:22کے بجھا گئے ہیں حسین
01:24اسی لیے
01:25تو کھٹکتے ہیں چشم باطل میں
01:28تمام نقش جو اس کے
01:30مٹا گئے ہیں حسین
01:33بلند نیزے پہ
01:35سر نے یہ راز کھولا ہے
01:37ستم گروں کے سروں کو
01:40جھکا گئے ہیں حسین
01:41کچھ ایسے
01:43روب کا حامل تھا خطبہ زینب
01:46لرز گئے سبھی ایسے
01:48کہ آ گئے ہیں حسین
01:50لرز گئے سبھی ایسے
01:53کہ آ گئے ہیں حسین
01:55عجیب سی
01:56درو دیوار پر اداسی ہے
01:59عجیب سی درو دیوار پر اداسی ہے
02:02ذرا سی دیر
02:04مدینے سے کیا گئے ہیں حسین
02:06کسی بھور کی نہیں
02:09دس طرس میں ہم سرور
02:11سفینہ پار ہمارا
02:13لگا گئے ہیں حسین
02:15حضرت امام حسین
02:18رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:19عظیم قربانیوں کے
02:21حوالے سے ان کی شخصیت کے
02:23حوالے سے ان کی خدمات
02:25کے حوالے سے عظمت اسلام
02:26اور عظمت دین کا پرچم
02:28بلند کرنے کے حوالے سے
02:30جو ان کی خدمات ہیں آج
02:31انشاءاللہ اس پہ ہم بات کریں گے
02:33ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:35ہمارے بہتی محترم بہتی
02:37پیارے جناب سید محمد فہیم
02:39بخاری صاحب آستانہ علیہ بوکن
02:41شریف سے ہمارے ساتھ تشریف فرما
02:43ہوتے ہیں ہمیشہ ہماری رہنمائی
02:44کے لیے اور بڑی خوبصورت
02:46بڑی باکمال گفتگو کرتے ہیں
02:48اور آج آپ کا تشریف فرما ہونا
02:50ہمارے لئے بہت خوشی کا باعث ہے
02:52بہت شکریہ آپ کی تشریف آوری کا
02:54ہمارے ساتھ ایک اور بہتی
02:56محترم سکالر موجود ہیں مفتی
02:58خلیل احمد قادری صاحب بڑی
03:00اچھی گفتگو کرتے ہیں اور آج کے
03:02پرگرام میں میں سمجھتا ہوں
03:03کہ آپ کا تشریف فرما ہونا بھی
03:05ہمارے لئے برکت کا باعث ہے
03:06بہت ہی باصلائیت
03:08نوجوان خوشگلو سنہ خان اور
03:10مرحبا یا مصطفیٰ سے
03:13جن نوجوانوں نے نات کے حوالے سے
03:16بہت مقام اور بہت عزت حاصل کی
03:19ان میں شفاقت علی فریدی
03:20ان کا نام جو ہے وہ کسی تعرف کا
03:22محتاج نہیں ہے آپ کو بھی خوش آمدیت
03:24کہتے ہیں بسم اللہ کلام عطا فرمائے
03:26آئے نظر سید سادات
03:39ہوئی نات ہوئی
03:47نظر سید سادات
03:56ہوئی نات ہوئی
04:04نظر سید سادات
04:12ہوئی نات ہوئی
04:18نظر سید سادات
04:24ہوئی نات ہوئی
04:30جب تسور نے مدینے کی زمین کو چوما
04:38جب تسور نے مدینے کی زمین کو چوما
04:48جب تسور نے مدینے کی زمین کو چوما
04:52جب تسور نے مدینے کی زمین کو چوما
05:02جب تسور نے مدینے کی زمین کو چوما
05:14یک با یک ایسی کرامات
05:22ہوئی نات ہوئی
05:30یک با یک ایسی کرامات
05:38ہوئی نات ہوئی
05:44جب بھی سرکار
05:50کو حالات
05:54بتائے
05:56میں
05:58جب بھی سرکار
06:04کو حالات
06:08بتائے
06:10میں
06:12نے
06:14جب بھی سرکار
06:16کو حالات
06:18بتائے
06:20میں
06:22نے
06:24بس یہی صورت
06:30حالات
06:32ہوئی نات ہوئی
06:38یوں شبِ قدر
06:42میری رات
06:44ہوئی نات ہوئی
06:50نظر سید
06:54سادات
06:56ہوئی نات
07:02ہوئی
07:12ماشاءاللہ جیتے رہیے سلامت رہیے اللہ
07:14نیف نازی صاحب کے درجات کو بلند فرمائے
07:16اور آپ کو بھیروں
07:18عجر سے نوازے اور اسی طرح سے آپ کی آواز
07:20برکتیں سمیٹتی رہے
07:22اور شاقانِ رسول کے دلوں کو گرماتی رہے
07:26آغاز کرتے ہیں
07:27محترم سید محمد فہیم مخاری صاحب تشریف فرما ہے
07:30عظمتِ اسلام اور حضرتِ امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ
07:34موضوع ہے
07:35اور آپ کی جو شخصیت ہے
07:36آپ کا جو مقام ہے
07:38آپ کا جو مرتبہ ہے
07:39اس کے بہت ساری
07:40اس کی جہات ہیں
07:41بہت سارے اس کے پہلو ہیں
07:43لیکن اگر ہم اس کو بنیادی
07:45اپنے سمیٹھتے ہوئے وقت کے اندر
07:47جاننا چاہیں تو کون سی بنیادی چیزیں ہیں
07:49جو آپ کے مقام و مرتبے کے حوالے سے
07:51ہمیں علم ہونا چاہیں
07:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:55اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا محمد
07:57محمد مبارک و صلی علیہ
08:03سر بھائی بہت شکریہ آج کے اس اہم دن کے موقع پر
08:07جس خوبصورت عنوان کے تحت آپ نے پروگرام رکھا
08:11اور اس پہ مجھے شرکت کی دعوت دی
08:13اس پہ میں آپ کا پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں
08:17یقیناً امامِ علی مقام امامِ حسین علیہ السلام کا جو ذکر ہے
08:22یہ مردہ دلوں کو بھی زندگی عطا فرماتا ہے
08:26ہم خوش نصیب لوگ ہیں اور ہمارے
08:28اے آر وائی ٹی وی کے سامنے تشریف فرما جو ناظرین ہیں
08:32وہ بھی خوشبخت ہیں
08:34جنہیں اس خوبصورت دن کے موقع پر اللہ رب العزت نے
08:38امامِ علی مقام امامِ حسین کا ذکر سننے کی توفیق عطا فرمائی ہے
08:42بے شکر
08:43امامِ علی مقام امامِ حسین علیہ السلام کی ذات بہت بلند مرتبہ شخصیت ہے
08:49آپ کی ذات نہ صرف اہلِ ایمان کے دلوں میں عظیم تقدس رکھتی ہے
08:53بلکہ پوری انسانیت ظلم و جبر کے خلاف آپ کو حق کا استیارہ سمجھتی ہے
09:00امامِ علی مقام امامِ حسین علیہ السلام کی شخصیت کو اگر دیکھا جائے
09:05تو اجزوان انکساری، صبر و رضا، وفاداری، فیاضی، سخاوت
09:12یہ آپ کے بنیادی اصاف میں سے ہیں
09:15اور آپ کے اگر خاندانی پس منظر کو دیکھا جائے
09:17تو آپ نے کائنات کے سب سے اعلہ اور عرفہ خاندان میں آنکھ کھولی ہے
09:22اور پھر آقا کریم علیہ السلام وجہ تخلیق کائنات سید الانبیاء خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
09:30نے براہ راست آپ کی تربیت فرمائی ہے
09:32اور پھر جب آپ کی تربیت سے آپ گزرتے ہیں
09:35تو آقا کریم علیہ السلام کے جو اصاف تھے
09:38وہ تربیت کے ذریعے آپ کے اندر منتقل ہوتے ہیں
09:41اور پھر آپ دین کی سربلندی کی خاطر اپنا کردار عطا کرتے ہیں
09:45اور آقا کریم علیہ السلام نے کئی آپ کی شان میں جو فرامین ہیں وہ جاری فرمائی ہیں
09:51ایک حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ آپ کی شان یہ ہے
09:55کہ آقا کریم علیہ السلام نے ارشاد فرمائی ہے
09:57کہ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
10:03اور یہ حدیث عموماً ہم بیان کرتے ہیں
10:06لیکن اس کا صرف یہ ایک حصہ ہم بیان کرتے ہیں
10:09کہ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
10:11لیکن اس سے اگلا جملہ یہ ہے
10:13آقا کریم علیہ السلام نے جام ترمزی نے ارشاد فرمایا ہے
10:17کہ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
10:19اور اللہ اس انسان کو محبوب رکھتا ہے
10:22جو انسان حسین سے محبت کرتا ہے
10:25ར�B ཁથ སྲངས ཀྰིས ཤེས ཧྱས ཆེས ཕྲས ཐུས བདས ནས དས ཚྱང དིངས བྱངས ཚྱིད ཚཁངས དགས ནྱངས སྲངས ཚྱི�
10:55حسنہ کو اپنے لئے مشعل راب
10:58بنائے آپ کو
10:59جو اللہ رب العزت نے صاف
11:01عطا فرمائے ان میں سے اپنا حصہ
11:03وصول کرے تو رب راضی ہو جائے گا
11:05اور یہ امام علی مقام
11:07امام حسین علیہ السلام کی
11:09ایک اور حدیث مبارکہ میں آتا ہے
11:11کہ آقا انہی ارشاد فرمایا
11:12سیدہ شباب اہل الجنہ
11:15کہ یہ بھی مشہور حدیث ہے لیکن اس کا
11:17اگر آپ دیکھیں یہ بھی آقا کریم
11:19علیہ السلام نے جو
11:21اعلان فرمایا ہے یہ اس بات کی تصدیق
11:23کرتا ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید
11:25امام علی مقام کو اور امام حسن
11:27مجتبہ کو یہ جو مقام مرتبہ
11:29ہے یہ اس لیے مل گیا ہے
11:31کہ یہ نصب اور حسب کے اعتبار سے ہے
11:32جو آپ نے قربانیاں دی ہیں
11:34جو آپ نے اپنا اور اپنے
11:36اہل خانہ کی گردن رب کی راہ میں
11:39قربان کی ہے اس کی وجہ سے
11:41اللہ رب العزت نے آپ کو یہ عظیم مرتبہ
11:43عطا فرمایا ہے سبحان اللہ
11:44سبحان اللہ کیا خوبصورت آغاز
11:47فرمایا ہے اور اس میں جو بنیادی بات
11:49قبلہ شاہ صاحب نے فرمائی ہے وہ یہ ہے
11:51کہ محض خاندانی
11:53جو شرف ہے
11:55صرف اس کی وجہ سے نہیں بلکہ آپ کا
11:57جو صبر و استقلال ہے
11:59آپ کی جو قربانیاں ہیں اور
12:01حق اور سچ کے لیے ڈٹ کر
12:03کھڑے ہو جانا باطل قوتوں کے
12:05آگے یہ وہ بنیاد ہے
12:06جو آپ کی عزت کا
12:09آپ کی توقیر کا آپ کے مرتبے کا
12:11باعث ہے اور یہ ان
12:13بنیادی وجوہات میں سے ہے جو
12:15حضرت امام حسین رضی اللہ
12:17تعالیٰ عنہ کے شرف کا اور آپ کے
12:19وقار کا اور آپ کی عزمت کا
12:20سبب ہے چھوٹا سے ایک وقفہ ہے
12:22اس پہ جاتے ہیں اور واپس آتے ہیں
12:24تو پھر رسالت محاب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:27کی زبانِ اقدس سے حدیثِ
12:29رسولِ کریم میں جس طرح سے آپ کا
12:31مقام اور مرتبہ بیان ہوا ہے
12:33اور کیا کیا آپ کی شان اور آپ کیا کیا
12:35آپ کے فضائل خود
12:37زبانِ رسالت محاب سے بیان ہوا ہیں
12:39اس پر بات کرتے ہیں ایک چھوٹے سے وقفے کے بات
12:41جی ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
12:47وقفے کے بعد آپ کو
12:48پروگرام دیکھ رہے ہیں
12:48اب عزمت دین اور آج
12:50عزمت اسلام اور سیدنا امام حسین
12:53رضی اللہ تعالی
12:54انہو کے حوالے سے آج ہم بات کر رہے ہیں
12:57اور بریک پہ جانے سے پہلے
12:58آپ کے مقام و مرتبے کے حوالے سے
13:01سید محمد فہیم شہزاد بخاری صاحب
13:03ہماری رہنمائی کر رہے تھے
13:04اور اب ہم آگے بڑھتے ہیں
13:06اور پھر رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:08نے آپ کے فضائل بیان کی
13:10آپ کی ذات کے حوالے سے
13:13آپ کی شخصیت کے حوالے سے
13:14جو رشادات فرمائے
13:15اس کے پر ہم رہنمائی لیتے ہیں
13:17جنب مفتی خلیل احمد قادری صاحب
13:19کیا فرماتے ہیں
13:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:21اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا
13:23محمدین و علیہ و صحبہ
13:25و سلیم قسیدہ
13:27محترم ڈاکٹر
13:29سرورسان نقشبندی صاحب
13:36جن کو کریم آقا صلی اللہ وسلم
13:39جنت کا جوانوں کا سردار بھی قرار دیا
13:41جن کو سرکان نے خود سنگا
13:43اور فرمایا کہ ریحانت آیا
13:45دنیا کے اندر میری خوشبو ہیں
13:48اس حسنی کا ذکر اور اس عظیم چینل پر بیٹھ
13:51کی ہم کاریان اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
13:52قرآن قریب فرقان حمید میں جہاں فرمایا گیا
13:55اِنَّمَا يُرِدُ اللَّهُ الْيُزْحِبَانْكُمُ رِسْ
13:58اَحْلِ الْبَعِتِ
13:58قریب آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اہلِ بیعت کے اندر
14:01جب جن ہستیوں کو شامل کیا
14:03تو ان میں امام علی مقام بھی شامل تھے
14:04اور فرمایا کہ یہ قرآن پاک کی آیت
14:07ان ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے
14:08قریب آقا صلی اللہ وسلم نے
14:10حضرت امام علی مقام علیہ السلام کے بارے میں
14:12بے شمار فضائل خود بیان فرمایا
14:14جیسے یہ فرمانا کہ
14:16یہ دونوں شہزاد جنت کے جوانوں کے سردار ہیں
14:19پھر ایک عظیم منظر
14:21اس وقت سامنے آیت صحابہ اکرام کے
14:23جامعہ ترمدی شریف کی حدیث پاک جس کے گواہ ہے
14:25قریب آقا صلی اللہ علیہ وسلم
14:26اِنَّا نَبْسَطَوْا
14:27اَخَذَا يَدَا حَسَنَا وَحُسَائِن
14:29قریب آقا نے خود امام حسن
14:31امام حسن کا ہاتھ پکڑا
14:33اور ہاتھ پکڑ کے حضور نے ارشاد فرمایا
14:35من اَحَبَّا آزَيْن وَعَبَاهُمَا وَأُمَّهُمَا
14:38جس نے ان دو ہستیوں سے محبت کی
14:40اور ان کی ابا جان سے اور ان کی امی جان سے
14:42فرمایا
14:43قَانَ مَعِي يَوْمَ الْقَيَامَةِ
14:45فِي دَرَعَ جَتِي
14:46اللہ قیامت کے دن جس مقام پر مجھے کھڑا کرے گا
14:49ان ہستیوں سے محبت کرنے والے کو بھی وہاں کھڑا کرے گا
14:51ایک عظیم منظر کشی سرکار نے خود ارشاد فرمائی
14:55اور یہ ارشاد فرمایا
14:56اور موجہ میں عصد شریف کے اندر
14:58وہ کیا کمال کی حدیث پاک ہے
14:59کہ کریم عقل صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:01اس وقت جب سیدہ کائنات فاطمت الزہرہ
15:04صلی اللہ علیہ حضور کے دروار میں حاضر ہوئیں
15:06اور کہا کہ
15:07اِنَّ حَازَانِ اِبْنَاكْ وَرِّسْهُمَا
15:10حالکہ نبی یہ دونوں آپ کے شہزادیں ہیں
15:12ان کو کوئی روحانیت کی وراثت عطا فرمائی
15:15تو سرکار نے بڑے کمال کے انداز میں
15:17ایک ہاتھ میں امام حسن کا ہاتھ پکڑا
15:19اور دوسری میں امام علی مقام حسن کا ہاتھ پکڑا
15:22اور فرمایا کہ
15:23امام حسن کو دو چیزیں عطا فرماتا ہوں
15:29اپنے سرداری عطا فرماتا ہوں
15:31روب و دبدبہ عطا فرماتا ہوں
15:32اور جہاں تک امام حسن کی بات ہے
15:38ان کو میں اپنی بہدری عطا فرماتا ہوں
15:40اپنے سخاوت عطا فرماتا ہوں
15:41آج لوگ سخاوت کرتے ہیں اپنے مال کے ساتھ
15:44لوگ سخاوت کرتے ہیں چاندی سونے کے ساتھ
15:47اپنی رقم کے ساتھ
15:48وہ کیا عظیم ہستی ہے
15:49جس نے سخاوت کی
15:51اپنا جوان بیٹا بھی لٹا دیا
15:53مسلم بچے کی پرواہ نہیں کی
15:55حرم میں روتی ہوئی سکینہ کی آواز کی پرواہ نہیں کی
15:58اور اپنے خاندان کے
16:00بے سہارہ اور بے قص ہو جانے کا
16:03کسی قسم کا واہم اور گمان بھی
16:04آپ کے دماغ میں پیدا نہیں ہوا
16:06لیکن ایک ہی سوچ تھی
16:07کہ جو کچھ جاتا ہے چلا جائے
16:09لیکن کریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم کا دین باقی رہ جائے
16:11اور سلامت رہ جائے
16:12اور حضور نے خود امام علی مقام کو سنگا
16:15اور سنگ کے فرمایا
16:16امام حسن حسین دونوں کے گلے کو سنگ کے فرمایا
16:21دونوں میری خوشبو ہیں
16:22ان کو سرکار نے خوشبو قرار دیا
16:24کتنی عظیم تشبیح ہے
16:26جب خوشبو آتی ہے تو پیچھے کوئی وجود بھی ہوتا ہے
16:28کیونکہ پھول کی خوشبو
16:30تب ہی آئے گی جب پھول کا وجود ہوگا
16:32تو سرکار نے اپنی خوشبو قرار دیا
16:34جس کا معنی یہ بنتا ہے
16:35کہ اس کے پیچھے وجود میرا ہے
16:37اور لوگوں کے سامنے خوشبو
16:39حسنین کریمنٹ کے شکل میں لوگوں کے سامنے واضح ہے
16:41اللہ اکبر
16:43شاہ صاحب
16:44بنیادی طور پر جب ہم بات کرتے ہیں
16:47تو جو آپ کی
16:48آپ کا جو صبر ہے
16:50آپ کی جو استقامت ہے
16:51ظلم کے آگے ڈٹ جانے کی
16:53آپ کی جو ایک خوبی
16:55دکھائی دیتی ہے
16:56کہ جب آپ کو سب نظر آ رہا ہے
16:59اپنی ظاہری نقصانات جو ہیں اس کو بھامتے ہوئے
17:02اس کے باوجود بھی
17:03آپ کا کھڑے ہونا
17:04دین حق کی سربلندی کے لیے
17:06تو آپ کی اس تناظر میں
17:07جو دینی خدمات ہیں
17:09حضرت امامِ آلی مقام کی
17:11اور جو جذبہ ہے آپ کا
17:14شہادت کا اور دین کی خدمت کا
17:16اور اس کے لیے ڈٹ جانے کا
17:17اس پہ کیا فرماتے ہیں
17:19سر بھائی
17:20امامِ آلی مقام
17:22امامِ حسین علیہ السلام ہوں
17:24یا خاندانِ اہلِ بیعت کا
17:26کوئی ایک چھوٹا سا چھوٹا فرد بھی ہو
17:28سب جانتے تھے
17:30کہ کربلا میں
17:31امامِ آلی مقام
17:32اور خاندانِ نبوت کے ساتھ
17:33کیا معاملہ پیش آنا ہے
17:35امامِ آلی مقام
17:36امامِ حسین علیہ السلام کے عمر
17:38دو یا تین برس ہے
17:39اس لمحے سے
17:40آپ کی تربیت
17:41اس انداز سے کی گئی ہے
17:42کہ دین کی
17:43اصل روح کو بچانے کے لیے
17:45آپ کو یہ قربانی دینا ہے
17:47آقاِ کریم علیہ السلام
17:48کو جبرائیلِ امین
17:50نے یہ خبر دی تھی
17:56نے بھی یہ مختلف مواقعوں پر
17:58یہ آپ نے بتایا تھا
17:59ان کے خاندانِ نبوت کو پتا تھا
18:01اور آقاِ کریم علیہ السلام کا
18:03معمول یہ ہوتا تھا
18:04کہ آپ جب
18:05اپنے حجرہ مبارک سے نکلتے تھے
18:07تو امامِ آلی مقام
18:08امامِ حزین
18:09اور امامِ حسنِ مجتویٰ علیہ السلام
18:11دونوں کو ساتھ لیتے تھے
18:13اور مسجد میں
18:13اپنے پاس بٹھاتے تھے
18:15آپ علیہ السلام کی موجودگی میں
18:18آپ نماز بھی ادا کرتے
18:19خطبات بھی ارشاد فرماتے
18:21اقوال بھی ارشاد فرماتے
18:22احادیث بھی فرماتے
18:23صحابہ کی تربیت بھی فرماتے
18:26یہ سب کچھ
18:27وہ شہزادگاہ نے
18:28اپنی آنکھوں کے ساتھ دیکھا
18:29مشاہدہ کیا
18:30اور پھر وہ
18:31منتقل ہوتا چلا گیا
18:33ان کی شخصیات کے اندر
18:34اور پھر
18:35جب امامِ آلی مقام
18:37امامِ حسین علیہ السلام
18:38جب باہر نکلتے ہیں
18:39یزید کے خلاف
18:40لڑنے کے لیے
18:41کتال کرنے کے لیے
18:43یا اپنے دین کو بچانے کے لیے
18:45دین کے اثر
18:45روح کو بچانے کے لیے
18:47تو اس موقع پر
18:48تاریخِ تبری میں
18:48آپ کا ایک کول ہمیں ملتا ہے
18:50آپ نے ارشاد فرمایا
18:51کہ میں اپنے نانا جان کی
18:53امت کی اصلاح کی خاطر نکلا ہوں
18:55اور میں چاہتا ہوں
18:56کہ عمر بالمعروف
18:57کیا میں حکم دوں
18:58یعنی کہ لوگوں کو بتاؤں
18:59کہ نیکی کریں
19:00یا کیسے نیکی کی جاتی ہے
19:02میں نے اپنے نانا سے کیسے سیکھا ہے
19:11کرنے نہیں نکلا
19:12لیکن پھر وہ ایسا معاملہ پیش آ جاتا ہے
19:15کہ کربلا کے ریکزار میں
19:16آپ نے جب دیکھا
19:17کہ اسلام کا جو
19:19اصل چہرہ ہے
19:20وہ مسخ ہو چکا ہے
19:21جو یزید ہے
19:22جو فاسق بھی تھا
19:23فاجر بھی تھا
19:24جب آپ کو مدینہ میں
19:25بیعت کا پیغام پہنچایا گیا
19:27تو آپ نے ایک بوٹ
19:28مشہور زمانہ جملہ
19:29ارشاد فرمایا
19:30آپ نے ارشاد فرمایا
19:31میرے جیسا
19:34تیرے جیسوں کی بیعت نہیں کرتا ہے
19:36اب یہ اس جملے کی روح
19:39کو سمجھنے کی ضرورت ہے
19:40امام علی مقام کا
19:41تو مقام مرتبہ
19:42وراؤ الورا ہے
19:43آپ کا کوئی
19:44اگر سچا
19:44ادنا ترین غلام بھی ہے
19:46تو اپنے زمانے کے
19:47کسی بھی فاسق
19:48فاجر
19:49اور جو
19:50ظالم اور جابر
19:51بادشاہ ہے
19:51اس کے سامنے وہ
19:53ہاتھ
19:53آگے کرے گا
19:54اس کی بیعت نہیں کرے گا
19:55اس کی حکمرانی
19:56کا قبول نہیں کرے گا
19:57امام نے
19:58ارشاد فرمایا
19:58میرا تو کوئی
20:00ادنا ترین
20:06میں آتے ہیں
20:06پھر آپ
20:07امام علی مقام
20:08نے اس مقام پہ
20:09اپنی جان کا
20:10نظرانہ پیش کیا
20:11اپنی اولاد کا
20:12نظرانہ پیش کیا
20:13اپنے جان سے
20:14عزیز بتیجوں
20:15اور بانجوں
20:15کا نظرانہ پیش کیا
20:16کتنا مشکل
20:17معاملہ ہے
20:18کہ ہم سارے
20:19صاحب اولاد ہیں
20:20اللہ رب العزت
20:21نے ہمیں
20:21اس نعمت سے
20:22نوازہ ہم
20:23محسوس کر سکتے ہیں
20:24کہ اولاد کو
20:25تھوڑی سی بھی
20:25تکلیف آئے
20:26تو انسان کے
20:26دل پہ کیا
20:27گزرتی ہے
20:28خود انسان
20:28سارا سال
20:29بیمار رہے
20:30کوئی فرق نہیں
20:31پڑتا
20:31لیکن اولاد کو
20:32ہلکا سا سردرد ہو
20:33یا بخار ہو
20:34تو انسان کا
20:35دل تڑپتا ہے
20:36کتنا عظیم جذبہ
20:37ہوگا
20:38آقای کریم
20:38علیہ السلام
20:39نے کس انداز
20:40سے تربیت کی ہوگی
20:41یا اس کو
20:42کیا ماحول ہوگا
20:43کہ آپ نے دیکھا
20:44کہ اسلام کے
20:45جو اثر روح ہے
20:45وہ ختم ہو چکی ہے
20:46اسلام کا
20:47چہرہ مسخہ
20:48جا چکا ہے
20:49تو ہم مجھے
20:49کیا کرنا چاہیے
20:50اپنے ہاتھ سے
20:51اپنے شہزادہ
20:52علی اکبر کو
20:52تیار کر رہے ہیں
20:53اپنے نانا کی
20:54دستار پینا رہے ہیں
20:55اپنے ہاتھ سے
20:57تلوار دے رہے ہیں
20:58گوڑے کی رکاب
20:59پکڑ کے سوار کر رہے ہیں
21:00یہ کتنا
21:00مشکل مرحلہ ہے
21:01اور پھر جب آپ
21:02شہید ہوتے ہیں
21:03امام علی اکبر
21:04تو پھر وہ
21:05صدا بلند
21:06کہتا ہے
21:06یا ابتا کے
21:07صدا آتی ہے
21:08خود جاتے ہیں
21:09جا کے
21:09اپنے شہزادے کا
21:11جوان سال کا
21:12لاشہ اٹھا کے
21:13واپس لاتے ہیں
21:13کہ کتنا
21:14بلند مردبہ
21:15ہونے کا مقام ہے
21:17کتنا زیادہ
21:18آپ کو دین کے ساتھ
21:19محبت تھی
21:19دین کے ساتھ
21:20لگاؤ تھا
21:21دین کے ساتھ
21:22ان سا عشق تھا
21:23کہ میں اپنے
21:24نانا جان کی
21:24امت کو بیدار کروں
21:26بلکہ قیامت تک
21:27جو بھی
21:27مسلمان نہیں
21:29بلکہ انسان بھی ہے
21:30اگر وہ
21:31پریشان کسی
21:32لمحے پہ ہو
21:32یا وہ
21:33ڈی موٹیویٹ ہو
21:34تو میری
21:35جب سیرت پڑے گا
21:36تو اسے
21:37موٹیویشن ملے گی
21:38اور وہ
21:39جابر اور
21:40ظالم حکمران کے
21:41سامنے
21:41ڈٹ کے کھڑا ہو جائے
21:42بلکہ ٹھیک
21:43مفتی صاحب
21:44دین حق کی
21:45سر بلندی کے لیے
21:46کوئی اس میں
21:47مقصد اور
21:48دکھائی نہیں دیتا
21:50اور
21:50مسلحت کیشی
21:52یہ ایک
21:53امومی رویہ ہے
21:54ہمارے ہاں
22:00عمل ہے
22:02اور
22:02اس وہاں پر
22:03ڈٹ جانا
22:04نہ صرف اپنی جان
22:05قربان کرنا
22:05بلکہ جیسے ابھی
22:07شاہ صاحب بھی
22:08فرما رہے ہیں
22:08کہ پورے کے پورے
22:09خانوادے کی
22:10جان کا نظر آنا
22:12محض دین کی
22:13سر بلندی کے لیے
22:14حق اور سچ
22:15کو ثابت کرنے کے لیے
22:16پیش کر دیا
22:16کیا فرماتے ہیں
22:17مشاہ اللہ
22:18یہ بہت اہم موضوع ہے
22:19اور اگر دیکھا جائے
22:21تو
22:21قریم عقیق صلی اللہ علیہ وسلم
22:22کے دین کی
22:30نہ اپنی اولاد کی پرواہ کی
22:32نہ اہل خانہ کی پرواہ کی
22:33صرف یہ مقصد تھا
22:34کہ دین مصطفیٰ باقی رہ جائے
22:35مسلحت بھی
22:37اس وقت کام آتی ہے
22:38انسان دیکھے
22:38جب کسی چیز کا
22:40وجود مضبوط ہو جائے
22:41دیکھا جائے
22:42تو یہ اسلام کی افتادہ ہے
22:43اگر اس جگہ پہ
22:44مسلحت کو سامنے رکھ کے
22:45وجود میں کمی آتی ہے
22:46اور یہ وجود میں
22:47کمی کرنے کی
22:48مسلحت کو
22:49رد کر دینا
22:50کوئی صرف آپ سے شروع نہیں ہوا
22:51جناب صدیقی اکبر
22:52زندر کے دور کے اندر
22:53بھی ایسا ہوا
22:54جب زکاة کے معاملے میں
22:55آپ نے تلوار اٹھائی
22:56تو حضرت عمر جیسی
22:57دانا شخصیت نے
22:59آپ سے عرض کی
22:59کہ آپ ان کے خلاف
23:00تلوار اٹھائیں گے
23:01جو کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں
23:02آپ نے فرمایا
23:03دین کی ابتدا ہے
23:04اور اس کی کلیاں
23:05مضبوط کرنی ہیں
23:06میں اس شخص کے خلاف
23:07تلوار اٹھاؤں گا
23:08جب تک کہ ایک ڈھیلہ بھی
23:10جو رسول پاک کے دور میں
23:11دیا جاتا تھا
23:12وہ لوگ ادا نہیں کریں گے
23:13یہ اسی سنت کو
23:14زندہ کیا جا رہا ہے
23:14آپ نے کسی کی پرواہ نہیں کی
23:16اور پھر جررت اتنی ہے
23:17ماشاءاللہ
23:18آج کسی کا بیٹا
23:19بیمار بھی ہو جائے نا
23:21تو انسان کا جو ہے نا
23:22ہوش وہ ٹکانے پہ نہیں آتا
23:23لیکن کیا بات ہے
23:24جوان بیٹی کے لاش
23:25کو اپنے کاندھے پہ اٹھایا
23:26مصوم بچے کو
23:27اپنے ہاتھوں میں
23:28پکڑ کے شہید کروایا
23:29بتیجے بھنجے
23:30سارے کے سارے تڑپ رہے ہیں
23:32ان کی لاشوں پہ
23:33گھوڑے بھی دورتے دیکھیں
23:34لیکن ابن خدون کے
23:35کتنے پیارے الفاظ ہیں
23:36جب آپ دست محرم شریف میں
23:38خود اپنی باری آئی
23:39تو آپ نے ہاتھ اٹھا کے دعا کی
23:40اللہمہ انتا
23:41سکتی فی کلی کربن
23:43و رجائی فی کلی شدتن
23:45نازل انتا لی فی کلی عمرن
23:47انتا ولیی فی کلی نعمتن
23:49و منتحا لکلی غیتن
23:50ماشاءاللہ پوری کنات
23:52کو ایک ایک لفظ پر تولا جائے
23:53سبحان اللہ
23:54آپ کا لفظ بھاری ہے
23:55اللہ جس وقت بھی
23:57مجھے کوئی سہارا نظر آتا ہے
23:58وہ تیری ذات ہے
23:59اور جس وقت بھی
24:00میں کسی ذات کی طرف
24:01رجوع کرتا ہوں
24:02وہ تیری ذات ہے
24:03اور جب کبھی بھی
24:04میں کسی کو پکرتا ہوں
24:05وہ میری مدد کو تشریف لاتا ہے
24:07وہ تیری ذات ہے
24:07اور پھر فرمایا
24:09میری دنیا کے اندر
24:10یہ الفاظ ہیں آپ کے
24:11و منتحا لکلی غیتن
24:12میری کوئی اور غرض نہیں ہے
24:14میری ہر غرض و غیت
24:15جو ہے
24:16اس کی ذات اقتصوہ
24:17وہ تیری رضا ہے
24:18پیارا کسی نے کلام لکھا
24:20کہ یہ کون زیوکار ہے
24:22یہ کون شاہ سوار ہے
24:24جسم ہے چھیدہ ہوا
24:25لخت لخت کٹا ہوا
24:26لباس ہے پھٹا ہوا
24:28پھر بھی یوں ڈٹا ہوا
24:29یہ نبی کا نور این ہے
24:31یہ بل یقین حسین ہے
24:32کیا کمال کا وہ منظر تھا
24:34جب آپ میدان کربلا کے طرف
24:36روان دوان تھے
24:36اور ہر
24:41اور وہ آپ کو ڈراتا ہے
24:42کہ آگے موت ہے
24:43یعنی سارے حالات سے
24:44آپ کو متنبع کرتا ہے
24:46تو آپ کا وہاں
24:46ایک شیر جو ہے
24:47بڑا مشہور ہوا
24:48آپ نے فرمایا
24:49تو خففنو بالموت
24:50کیا موت سے مجھے ڈراتا ہے
24:52اور پھر آپ نے ایک شیر پڑا
24:54وَمَا بِالْمَوْتِ عَرْنُ الْفَتَاهِ
24:56اِذَا نَوَا
24:57مُسْلِمًا وَجَهَدَ مُسْلِمًا
24:59کسی بھی جوان شخص کو
25:01موت سے ڈرنی لگتا
25:02جب وہ جوان ہو
25:03اور جب اس کی نیت میں خیر ہو
25:05اور وہ چلنے والا
25:06اللہ کی رضا کے لیے چل رہا ہو
25:07پھر آپ نے پیغام دیا
25:09فَإِنْ اِشْتُ فَلَمْ أُنْدَمْ
25:11وَإِمْتُ فَلَمْ أُلَمْ
25:12اگر میں زندہ رہا
25:13تو مجھے غم نہیں ہوگا
25:14اور اگر میری شہادت ہو گئی
25:16تو مجھے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی
25:18قَفَا بِكَ زِلًّنْ
25:19حلاقت تو تمہارے لیے ہے
25:22کہ تم زندہ بھی رہو گے
25:24اور ہمیشہ پریشان بھی رہو گے
25:25یہ آپ کا پیغام تھا
25:26مدان کربلا کے اندر
25:27اتنی جررت کے ساتھ
25:28تو ایک آپ کا خطبہ مشہور ہے
25:30جس میں آپ نے آخری رات فرمایا
25:32اِنِّ حُسَین
25:33اَحْمَدُ اللَّهَ فِسَّرَّا وَدْبَرَّا
25:35میں وہ حُسَین ہوں
25:36جب خوشی کا وقت تھا
25:37میں تب بھی اللہ کی حمد و سنا کرتا تھا
25:39آج اگر میرے اوپر پریشانی ہے
25:41میں تب بھی اللہ کی حمد و سنا کرتا
25:42کیا کہنے
25:43ناظرین اکرام
25:45بریک کا وقت ہے
25:46ہمارے ساتھ رہیے
25:47ذکر میں ایسی خوشبو ہے
25:49اور ایسی لطافت ہے
25:50ایسی چاشنی ہے
25:51کہ ان کا ذکر ہوتا رہے
25:53ان کا نام دیتے رہے
25:54ان کے تذکر سنتے رہے
25:56تو احساس جو ہے وہ جاگ اٹھتا ہے
25:58اور اس کے اندر ایمان کی
25:59وہ توانائی پیدا ہو جاتی ہے
26:01جو دراصل آج کے اس دور میں
26:03ہمیں درکار ہے
26:03لوٹتے ہیں
26:04ایک مختصر سے وقت کے بعد
26:06جی ناظرین ایک بار پھر
26:08خیر مقدم ہے آپ کا
26:10اور آج ہم ذکر کر رہے ہیں
26:12عظمت اسلام
26:13حضرت امام حسین
26:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:15آپ کی شخصیت
26:16آپ کا کردار
26:17آپ کا جذبہ
26:19آپ کی قربانیاں
26:20اور رسالت معاف
26:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:22نے آپ کے بارے میں
26:24جو آپ کے فضائل بیان کی
26:25اس پہ بھی ہم نے بات کی
26:26آپ کی قربانیاں کا ذکر کیا
26:28اور محترم سید محمد فہیم
26:33امامِ عالی مقام کی زندگی سے
26:35ان کی ان قربانیوں سے
26:37اور ان کے حق کے لیے
26:39اس طرح سے ڈٹ جانے
26:41کا بنیادی طور پر
26:43اس کے اندر ہمارے لیے
26:44اور آج کے دور کے لیے
26:45کیا پیغام
26:46سروعی امامِ عالی مقام
26:49امامِ حسین علیہ السلام کی ذات ہو
26:51یا کربلا کے اس ریکزار میں
26:54شہید ہونے والے ہر
26:55چاہے اس کا بندے کا تعلق
26:57اس ذات کا تعلق
26:58اہلِ بیعت کے ساتھ ہے
26:59یا امامِ عالی مقام
27:00کے ساتھوں کے ساتھ ہے
27:02سب نے جو شہید ہونے کا
27:04جو درجہ قبول کیا ہے
27:05اپنے جانوں کا نظرانہ پیش کیا ہے
27:07تو اس کا ایک بنیادی مقصد تھا
27:09کہ دین کی سر بلندی
27:11اسلام کی سر بلندی
27:13جو اسلام کی روح
27:14متاثر ہو چکی تھی
27:16اس کی واپسی
27:17آج اگر آزان ہے
27:18آج اسلام کا نام بلند ہوتا ہے
27:21ہم یہاں بیٹھ کے
27:22ان شہداء کا ذکر خیر کر رہے ہیں
27:25تو اس کے پیچھے صرف ایک وجہ ہے
27:26کہ امامِ عالی مقام
27:27اور آپ کے کمبہ اور آپ کے ساتھیوں نے
27:29وہ قربانی دی ہے
27:30آج بھی اگر کوئی انسان چاہتا ہے
27:32کہ وہ عمر ہو جائے
27:33صحیح
27:34میں بھی چاہتا ہوں
27:35کہ میرا نام باقی رہے
27:36ہر کوئی یہ چاہتا ہے
27:38یہ کوئی مانے نہ مانے
27:40لیکن انسان کی جبلت اور فطرت میں
27:42چیز شامل ہے
27:43کہ وہ مشہور ہونا چاہتا ہے
27:45وہ چاہتا ہے
27:46کہ میرا نام باقی رہے
27:47اس کی ایک بنیادی وجہ ہے
27:48کہ نام باقی رکھنا
27:49کیسے رکھا جا سکتا ہے
27:50امامِ عالی مقام
27:52کی صیرت پر عمل کیا جائے
27:53تو اللہ رب العزت
27:54قیامت تاک انسان کو
27:55زندہ رکھ دے گا
27:56یہ وہ خوش نصیب شخصیات ہیں
27:58جن کا ذکر خیر کرنا
28:00یہ اتنا بلند بخت
28:02معاملہ ہے
28:02کہ آقا نے ارشاد فرمایا
28:04کہ ایک سال کی عبادت سے
28:06ایک لمحے کا ان کا ذکر کرنا
28:08بہتر ہے
28:08اور آقا کریم علیہ السلام
28:10نے ارشادت میں
28:11ایک بڑی خوبصورت
28:12حدیث مبارکہ ہے
28:13آپ نے
28:14اللہ رب العزت کی
28:15وحدانیت کی قسم اٹھا کے
28:17عمومی طور پر
28:18آقا کا مزاج یہ نہیں تھا
28:19قسم اٹھا کے آپ بات کریں
28:21آپ نے ارشاد فرمایا
28:22اللہ وحدہو لا شریف کی قسم ہے
28:24جس کے قبضہ قدرت میں
28:25میری جان ہے
28:26جو انسان کی
28:28اہلِ بیعت کے ساتھ
28:29بغض رکھے گا
28:30اللہ اسے
28:30ضرور آگ میں داخل کرے گا
28:32یہ کتنی بڑی بات
28:34اب بغض کے کوئی سینگ نہیں ہے
28:36لیکن جب
28:37ان ہستیوں کا
28:42تو یہ مطلب ہے
28:43کہ اندر کچھ نہ کچھ معاملہ ہے
28:44یہ وہ خوش نصیب ہستیاں ہیں
28:46جن کے ساتھ
28:48جنت اور جہنم کا
28:49انسان کا فیصلہ ہونا ہے
28:50آقا نے ارشاد فرمایا
28:51اگر کوئی انسان
28:52حجرِ اسود اور مقامِ ابراہیم کے درمیان
28:55ساری زندگی نوافل پڑتا رہے
28:57روزہ کی حالت میں رہے
28:58اور اسی قیفیت میں مر جائے
29:00لیکن اس کے دل میں جب مرا تھا
29:02ذرے کے برابر
29:03رائی کے دانے کے برابر
29:04حلِ بیعت کا بغصہ
29:06اللہ اٹھا کے جہنم میں پھینکے گا
29:07ہمارے لئے یہی پیغام ہے
29:09کہ ان شخصیات کے ساتھ
29:10ہمیں محبت کرنی چاہیے
29:11اور محبت کا تقاضہ کیا ہے
29:13ہم دعویٰ تو سارے کرتے ہیں
29:15محبت کا
29:15لیکن محبت کا دعویٰ
29:17اس کا مانا جائے گا
29:18جو دلیل دے گا
29:19اور دلیل کیا ہے
29:20ان شخصیات کی صیرت پر
29:22عمل کیا جائے
29:22اور امامِ علی مقام
29:24امامِ حسین علیہ السلام
29:25صرف اس جہان کا
29:27فخر نہیں ہے
29:28بلکہ
29:29تمام جہانوں کے لئے فخر ہیں
29:31صرف مسلمانوں کا فخر نہیں ہے
29:32تمام انسانیت کا فخر ہیں
29:34صرف اہلِ بیعت کا فخر نہیں ہے
29:36کل کائنات کا فخر ہے
29:38اللہ اکبر
29:39مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں
29:41جناب آج کی اس گفتگو کے تناظر میں
29:43حضرت امامِ علی مقام کی
29:46شخصیت سے
29:46ان کی
29:47ان کے کردار سے
29:48ہمیں کیا پیغام کریں
29:49بہترم ڈاکٹر صلوصہ نقشبندی صاحب
29:51ماشاءاللہ
29:51یا روئے کی پوری ٹیم ہمارے ساتھ شامل ہے
29:53اور ہم اس ہستی کا ذکر کریں
29:55ان کا ذکر کرنا بھی عبادت ہے
29:56مگر یہ چیز بالکل واضح ہے
29:58کہ انسان کی زندگی میں دو چیزیں ہوتی ہیں
30:00ایک ہوتا ہے صبر
30:01ایک ہوتا ہے شکر
30:02شکر اس وقت ہوتا ہے
30:03جب کوئی نعمت انسان کے پاس ہو
30:05اور صبر تب ہوتا ہے
30:06جب انسان سے کوئی نعمت چھن جائے
30:08یا چھنی جا رہی ہو
30:08امامِ علی مقام
30:10صبر اور شکر کا
30:11اس قدر نظارہ
30:13کربلا کے مدان میں پیش فرما رہے تھے
30:15کہ جب آپ کربلا کے مدان میں داخل ہو رہے تھے
30:18اس وقت آپ نے فیل فور فرمایا
30:20اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الَيْهِ رَاجِعُونَ
30:22پھر فیل فور پڑا
30:23الحمدللہ رب العالمین
30:24تو ساتھیوں نے سوال کیا
30:26کہ یہ دونوں کلمات
30:27الگ الگ موقع کے ہیں
30:28اِنَّا لِلَّا استرجاع کا جملہ
30:30وہاں پڑھا جاتا ہے
30:31جہاں کوئی چیز گھو جائے
30:32اور الحمدللہ وہاں پڑھا جاتا ہے
30:34جہاں کسی نعمت کا انتخاب کیا جائے
30:36تو یہ دو جملے
30:37الگ الگ مواقع کے آپ نے کیوں پڑھے
30:38آپ نے فرمایا
30:39ابھی ابھی
30:40مجھے عالم خواب کے اندر یہ بتایا گیا
30:43یہاں ہماری جان چلی جائے گی
30:44تو جان چلی جانے پر
30:46میں نے یہ کلمہ استرجاع سے لیے پڑھا
30:48کہ کیا ہوا اگر ہم چلے گئے تو
30:50ہمارے نبی کا دین تو زندہ رہے گا
30:52اور ہمارے جانے سے
30:53اللہ پاک ہمیں دین کو مدد دے گا
30:55اور پھر جب میں نے الحمدللہ پڑھا
30:57تو میرا مقصد یہ تھا
30:58کہ اللہ تعالی نے اس موقع پر
30:59جب اتنی بڑی قربانی اسلام کے لیے ہے
31:01میرا انتخاب کیا ہے
31:02اور یہ شروع سے
31:03اگر پہلا لفظ آپ کا دیکھا جائے
31:05کربلا کی تاریخ میں
31:06جب آپ کو ولید نے بلایا
31:08امیر مدینہ نے
31:09اور بلا کر اس نے پیغام دیا
31:11کہ آپ یزید کی بیعت کریں
31:12تو آپ کے الفاظ کیا تھے
31:14فرمایا
31:14ہمارا تعلق اس گھر سے ہے
31:22جو نبوت کی کان ہے
31:23رسالت کان کہتی ہے
31:25جس سے کوئی دھات نکلے
31:26نبوت کی کان ہے
31:27اور پھر فرمایا
31:28ہم وہ ہیں جہاں محبت الوحی
31:30اللہ کی وحی جس جگہ پہ آکے
31:32ضبط ہو گئی ہے
31:32ختم ہو گئی ہے
31:34مختلف الملائکہ
31:35ہمارے گھر فرشتوں کو آنا جانا رہتا ہے
31:37وَمِثْلُوْنَا
31:38لَا نُبَيَا
31:38ہماری طرح کے بندہ بیعت نہیں کر سکتا
31:40پیغام یہ ہے
31:41انسان کو حق پر ڈٹ جانا چاہیے
31:43اور کسی بھی ایسے شخص کے سر پر
31:46سیرہ نہیں رکھنا چاہیے
31:47جس سے نبی کے دن کو نقصان ہو
31:48بلکل ٹھیک
31:49بہت شکریہ
31:50جناب سید محمد فہیم
31:52شہزاد بخاری صاحب
31:53آپ کا جناب محمد صلیر
31:55احمد قادری صاحب
31:56آپ کی رہنمائی کا
31:57جناب شفاقتنی فریدی
31:59آپ سے بھی ہم منقبت کا نظرانہ
32:01جو ہے وہ سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں
32:02آپ کا بھی بہت شکریہ
32:04اور ایک بند آج ایک بہت ہی
32:07شورہ افاق کلام
32:08جناب حفیظ جلندری
32:10رحمت اللہ علیہ کا
32:11ہم نے سنا
32:12جو مفتی صاحب نے پیش کیا
32:14اس کے چند اشار میں چاہتا ہوں
32:15کہ میں بھی ارس کروں
32:16اور آج کی دن کی مناسبت سے
32:18شاید یہ نہائیت
32:19موضوع اشار ہیں
32:21جو اس وقت میرے سامنے آئے
32:22کہ یہ
32:22بل یقین حسین ہے
32:25یہ بل یقین حسین ہے
32:28نبی کا نور این ہے
32:30لباس ہے پھٹا ہوا
32:32غوار میں اٹا ہوا
32:35تمام جسم نازنی
32:38چھدا ہوا
32:39کٹا ہوا
32:40یہ کون زیوہ کار ہے
32:43بلا کا شہ سوار ہے
32:45کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے
32:48ڈٹا ہوا
32:49یہ بل یقین حسین ہے
32:51یہ بل یقین حسین ہے
32:54نبی کا نور این ہے
32:56اب آبی تار تار ہے
32:59تو جسم بھی فگار ہے
33:01زمین بھی تپی ہوئی
33:03فلک بھی شولہ بار ہے
33:05مگر یہ مرد
33:07یہ تیگزن
33:07یہ سف شکن
33:08فلک فگن
33:09کمال
33:11سبر و تندہی سے
33:12مہوے کارزار ہے
33:13یہ بل یقین حسین ہے
33:16نبی کا نور این ہے
33:18دلاوری میں فرد ہے
33:20بڑا ہی شیر مرد ہے
33:22دلاوری میں فرد ہے
33:24بڑا ہی شیر مرد ہے
33:26کہ جس کے دب دبے سے
33:28رنگ دشمنوں کا زرد ہے
33:29حبیب مصطفیٰ ہے یہ
33:32مجاہد خدا ہے یہ
33:34جب ہی تو اس کے سامنے
33:36یہ فوج گرد گرد ہے
33:37یہ بل یقین حسین ہے
33:40نبی کا نور این ہے
33:42ادھر سپاہ شام ہے
33:44ہزار انتظام ہے
33:46ادھر ہیں دشمن آنے دین
33:48ادھر فقط امام ہے
33:50اگر رجیب شان ہے
33:52غزب کی آن بان ہے
33:55کہ جس طرف اٹھی ہے تیغ
33:57بس خدا کا نام ہے
33:59یہ بل یقین حسین ہے
34:02یہ بل یقین حسین ہے
34:05نبی کا نور این ہے
34:08منقبت شامل کرتے ہیں
34:09جناب شکاہت علی فرید
34:20اگر رہے کی نماز و ازان
34:36حسین بھی ہے
34:43اگر رہے کی
34:56نماز و ازان
35:00حسین بھی ہے
35:05جہاں خدا ہے
35:14نبی ہے وہاں
35:19حسین بھی ہے
35:24خودی کا شیر
35:34خودی کا شیر
35:55اگر رہے کی نماز و ازان
35:57حسین بھی ہے
35:59اگر رہے کی نماز و ازان
36:00حسین بھی ہے
36:01اگر رہے کی نماز و ازان
36:04حسین بھی ہے
36:06اگر رہے کی نماز و ازان
36:07حسین بھی ہے
36:31فدا خدا کا
36:42تجسس تو ہے
36:47حسین سے پوچھ
36:55خدا ہے
37:13حسین سے پوچھ
37:18خدا ہے راز
37:23تو پھر رازدان
37:26حسین بھی ہے
37:32حسین بھی ہے
37:48حسین بھی ہے
37:53اگر رہے کی نماز و ازان
38:02حسین بھی ہے
38:09حسین بھی ہے
38:11حسین بھی ہے
38:13حسین بھی ہے
38:20حسین بھی ہے
38:24حسین بھی ہے

Recommended