- 2 days ago
Azmat e Deen | Muharram Special
Host: Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani, Allama Shahzad Mujaddidi, Muhammad Afzal Noshahi
#aryqtv #hazratimamhussain #karbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani, Allama Shahzad Mujaddidi, Muhammad Afzal Noshahi
#aryqtv #hazratimamhussain #karbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30شخصیت کے حوالے سے یہ بہت
00:32اہم پروگرام ہے جس میں
00:33ہم نے مختلف شخصیات
00:36کا نہ صرف ذکر کیا بلکہ
00:38ان کی خدمات کا بھرپور
00:39ایک جائزہ ایک پروگرام میں لینے کی
00:41صحیح کی آج بھی جس شخصیت
00:44کا ذکر ہم کریں گے
00:46وہ انتہائی
00:47اہم شخصیت ہے خانوادہ رسول
00:49سے اور خاص طور پر ہمارا جو
00:51خلافت راشدہ ہے اور خلافت
00:53اسلامیہ ہے وہ مکمل
00:55ہوتی ہے حضرت امام حسن المجتبہ
00:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
00:59جو چھ ماہ ہیں ان کو شامل
01:02کریں تو رسول کریم صلی اللہ
01:03علیہ وآلہ وسلم نے جو
01:05عرصہ خلافت کا
01:07ارشاد فرمایا وہ ان کی خلافت
01:09اور ان کے وقت خلافت کے ساتھ
01:11اس کا اختتام ہوتا ہے تو یہ بہت
01:13اہم موضوع ہے آج جو ہم
01:15عظمت اسلام اور حضرت امام حسن
01:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:19آپ کی شخصیت آپ کے کردار آپ کی
01:21خدمات اور عظمت اسلام
01:24کے حوالے سے جو آپ کے
01:25اٹھائے گئے اقدامات ہیں
01:27ان کے حوالے سے انشاءاللہ آج
01:29ہم بات کریں گے اور
01:30دو تین اشار میں شروع میں برکت
01:33کے لئے ارز کر دیتا ہوں موضوع کی
01:35مناسبت سے کہ محبت کا پیکر
01:37حسن ابن حیدر
01:39محبت کا پیکر
01:41حسن ابن حیدر
01:43عقیدت کا مہور
01:45حسن ابن حیدر
01:47جھلکتا تھا چہرے سے ہر آن
01:49جن کے جمال
01:51پیمبر حسن
01:53ابن حیدر
01:54کہیں آپ کو سب خلیفہ
01:57پنجم
01:58اس امت کے رہبر
02:00حسن ابن حیدر
02:02کوئی جاہو منصف
02:04کہاں چھوڑتا ہے
02:06ہیں کتنے قداور
02:08حسن ابن حیدر
02:10جوانان جنت کے سردار
02:13ٹھہرے
02:13علی کے دلاور
02:15حسن ابن حیدر
02:17اور نگاہ کرم
02:19سرور خستا جہاں پر
02:21کریں بندہ پرور
02:23حسن ابن حیدر
02:25حضرت امام حسن المشتبہ
02:28رضی اللہ تعالیٰ نہو کے حوالے سے
02:30آج انشاءاللہ ہم گفتگو کریں گے
02:32اور ہماری خوشبختی ہے
02:33ہمارے ساتھ بہتی محتبر
02:35بہتی محترم
02:36مہمان تشریف فرما ہے
02:38جنب علامہ مذہر
02:40مختار دورانی
02:41صاحب تشریف فرما ہے
02:42رحمیار خان سے بہتی
02:43علمی
02:45عدبی
02:45روحانی
02:46حوالے ہیں آپ کے
02:47اور ہمیشہ
02:48جب ایر وائی کو ٹی وی
02:50یاد کرتا ہے
02:51آپ کو اور آپ
02:51تشریف فرما ہوتے ہیں
02:52رہنمائی کے لئے
02:53آپ کا بہت شکریہ
02:54کہ آپ تشریف فرما ہے
02:55جناب علامہ
02:57محمد شہزاد
02:58مجددی صاحب
02:59کا نام
02:59کہ آپ اپنا تعارف
03:01ہوا بہار کی ہے
03:02اور آپ کا
03:03اس آج کی مجلس میں
03:04خاص طور پر
03:05تشریف فرما ہونا
03:06بہت برکت کا باعث ہے
03:07بہت شکریہ
03:08آپ کا بھی
03:09جناب علاج
03:10محمد
03:11افضل
03:11نوشاہی صاحب
03:12ہمارے ملک کے
03:13ممتاز
03:20تلے کے ناد بنیادی
03:21حوالہ ہے
03:21ہمارے ساتھ
03:22تشریف فرما ہے
03:23اور آپ سے گزاری شاید
03:24بسم اللہ
03:25کلام
03:25عطا فرمائی
03:26سروری چیز
03:37بلا
03:38کیا
03:40سکندری
03:45کیا
03:48سروری
03:52چیز
03:56بلا
03:57کیا
03:59سکندری
04:02کیا
04:05ہے
04:07درے
04:08نبی
04:11کا
04:13گدا
04:14ہوں
04:16مجھے
04:18کمی
04:20کیا
04:22ہے
04:23درے
04:25نبی
04:27کا
04:29گدا
04:29ہوں
04:31مجھے
04:33کمی
04:34کیا
04:36ہے
04:37اللہ
04:39سیدھا
04:40نہ ہو
04:41جو
04:45نبی
04:46پہ
04:47ہے
04:48وہ
04:49امتی
04:50کیا
04:52ہے
04:54جو
04:55گیت
04:56گائی
04:58نبی
05:00نبی
05:04کیا
05:06ہے
05:08جو
05:10گیت
05:11گائی
05:12نبی
05:14نبی
05:16وہ
05:18آدمی
05:20کیا
05:22ہے
05:24اور
05:26تڑپ
05:28رہا
05:30تمہیں
05:32جو
05:33روزیں
05:34کی
05:35حاضری
05:37کے لیے
05:41تڑپ
05:44رہا
05:47ہے
05:48جو
05:48روزیں
05:50کی
05:51حاضری
05:52کے لیے
05:55اُسی
05:57غریب
05:59سے
06:00پوچھو
06:02کہ
06:04بے
06:05بسی
06:06کیا
06:08ہے
06:10اُسی
06:12غریب
06:14سے
06:16پوچھو
06:17کہ
06:19بے
06:20بسی
06:21کیا
06:23ہے
06:25آج
06:26سبحانہ
06:27در
06:29رسول
06:31پہ
06:33لے
06:35چل
06:35جنہوں
06:39نے
06:39عشق
06:41مجھے
06:44در
06:46رسول
06:48پہ
06:50لے
06:51چل
06:52جنہوں
06:54نے
06:54عشق
06:56مجھے
06:59بغیر
07:01آقا کے
07:04گزر
07:06ہے
07:07وہ
07:08زندگی
07:11کیا
07:13ہے
07:14بغیر
07:17آقا کے
07:20گزرے
07:22وہ
07:24زندگی
07:25ہے
07:26کیا
07:28ہے
07:29سروری
07:32چیز
07:33بلا
07:35کیا
07:37سکندری
07:39کیا
07:42ہے
07:43در
07:45نبی
07:46کا
07:47گدا
07:49ہوں
07:51مجھے
07:53کمی
07:54کیا
07:55ہے
07:56کیا
07:57کہنے جناب
07:58سبحان اللہ
07:58سبحان اللہ
07:59بہت شکریہ
08:00جناب بہت
08:01خوبصورت کلام
08:02اطاف فرمایا
08:03اپنے جزاکم اللہ خیر
08:05علامہ صاحب گفتگو کا آغاز کرتے ہیں ہمارا موضوع آج
08:08حضرت امام حسن المشتبہ رضی اللہ تعالی عنہ
08:12تو سب سے پہلے تو جو آپ کا مقام و مرتبہ ہے
08:15اس کو ہم کس طرح سے دیکھتے ہیں
08:18حامدم و مسلیم و مسلمہ
08:22محترم سرور نقشبندی صاحب
08:25ریحانت النبی
08:28اکس جمال مصطفی
08:31نورِ نگاہِ مرتضی
08:34سبحان اللہ
08:36اور
08:38لختِ جگرِ
08:40سیدہ زہرہ
08:44حضرتِ سیدنا
08:46امام حسن المشتبہ
08:48رضی اللہ تعالی عنہم
08:50آپ
08:54ایک ایسی ہستی ہیں
08:56کہ
08:58جن کا شمار
09:00ان پانچ ہستیوں میں سے ہوتا ہے
09:02کہ جن کے لئے آیتِ تطہیر کا نظور
09:06اللہ اکبر
09:08ان میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
09:10اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزْحِبْ عَنْكُمُ الْرِجْسَ اَحْلِ الْبَيْتِ وَيُتَحِرَكُمْ تَطْحِيرًا
09:16یعنی اجمالی طور پر کہوں
09:18کہ جن کی تطہیر
09:20کی زمانت
09:22اللہ رب العزت نے اسی آیتِ
09:24مبارکہ میں دی ہے
09:26سبحان اللہ
09:28امام حسن مشتبہ
09:30رضی اللہ تعالی عنہم وہ ہستی ہیں
09:32کہ جن کا ذکر ہمیں آیتِ مباحلہ میں ملتا ہے
09:34اللہ اکبر
09:36ارشاد فرما
09:38اے حبیب فرما دیجئے
09:42کہ ہم بلا لیتے ہیں
09:44بیٹوں کو
09:46یہاں حضرتِ سیدنا
09:48امام حسن مشتبہ کو
09:50اللہ رب العزت نے
09:52خرزندِ رسول
09:54قرار دے دیا ہے
09:56اور امام حسن مشتبہ
09:58ان کا مقام یہ ہے
10:00ماہرِ انصاب
10:02جعفر
10:04بن محمد
10:06بن حبیب لکھتے ہیں
10:08کہ حسنین کریمین طیبین
10:10طاہرین
10:11کوفہ کے ایک بہت بڑے کاری
10:13فقی محدث
10:15اور صحابہ کرام
10:17کی اولاد میں سے
10:19حضرتِ عبداللہ
10:21بن حبیب بن ربیہ سے
10:23انہوں نے قرآنِ مجید کو حفظ کیا
10:25اور علمِ قرآن کو حاصل کیا
10:27سبحان اللہ
10:29حضرتِ امام حسن مشتبہ کی
10:31علمِ تفسیر میں نقطہ افرینی دیکھئے
10:33کہ ایک شخص اہلِ مدینہ میں سے تھا
10:36اور وہ
10:38مدینہ المنورہ کے محدثین
10:40کے پاس پہنچا
10:42اس نے ارز کی کہ قرآنِ مجید میں
10:44الفاظ آتے ہیں شاہد اور مشہود
10:46جی
10:48اس کا معنی بتائیے
10:50ایک محدث نے بتایا شاہد کا معنی جمعہ کا دن
10:52اور مشہود کا معنی عرفہ کا دن
10:54اور یہ بھی جلیل القدر صحابہ میں سے تھے
10:58چھیک
11:00مشہود کا معنی جمعہ کا دن
11:02اور مشہود کا معنی
11:04قربانی کا دن
11:06جب وہ امام حسن مشتبہ
11:08رضی اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچا
11:10اور یہی سوال دہر آیا
11:12آپ نے فرما شاہد سے مراد میرے نانا
11:14حضرتِ محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
11:18اور مشہود سے مراد
11:20مشہود سے مراد قیامت کا دن ہے
11:22اور
11:24ان کی نقطہ افرینی دیکھئے
11:26کہ انہوں نے اس سوال کا جواب
11:28قرآنِ مجید سے استدلال
11:30کے طور پر دیا
11:32آپ نے فرمایا کہ آپ نے قرآنِ مجید نہیں پڑھا
11:34یَا أَيُّهَا النَّبِيُّ اِنَّا اَرْسَلْنَاكَ شَاهِدَا
11:38اس آیتِ کریمہ میں اللہ رب العزت نے
11:40اپنے حبیب کو شاہد قرار دیا
11:42دوسری آیت میں فرما
11:44وَظَالِكَ يَوْمُ الْمَشْهُودِ ان دون
11:46آیات کو ملا کر دیکھیں تو آپ کے
11:48علم میں آ جائے گا کہ شاہد سے
11:50مراد رسول اللہ کی ذات ہے
11:52اور مشہود سے مراد قیامت
11:54کا دن ہے میں ایک منٹ آپ کا
11:56مزید لوں گا علمِ حدیث میں
11:58آپ کا بہت بڑا مقام تھا
12:00اور منفرد اور نمائع
12:02مقام رکھتے تھے امامِ زہبی
12:04نے فرمایا
12:06اور علامہ ابنِ حجر اسقلانی
12:08نے فرمایا کہ سیدہ
12:10عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:12سے جن اصحاب
12:14نے روایت کیا ان میں سے
12:16ایک نمائع نام حضرت امامِ حسنِ
12:18مجتبہ کا ہے امامِ
12:20اسقلانی نے لکھا کہ کئی حدیثوں میں
12:22حضرت امامِ حسنِ مجتبہ
12:24نے براہ راس رسول اللہ
12:26صلی اللہ علیہ وسلم سے سما کیا
12:28اور بارہ حدیثیں
12:30صاحبِ تحزیب الکمال لکھتے ہیں
12:32کہ بارہ حدیثیں حضرت
12:34امامِ حسنِ مجتبہ سے مروی ہیں
12:36علمِ فقہ میں وہ ان طبقہ
12:38میں شامل تھے جو بڑے احتیاط
12:40سے کام لیتے تھے اور
12:42ایک انتہائی حالات کے اندر
12:44وہ فتوہ دیا کرتے تھے
12:46علمِ فقہ میں ان کی ایک
12:48مثال دے کر میں اپنی بات کو مکمل کرتا ہوں
12:50کہ حضرت خارج حسنِ بصری
12:52یہ ایک بہت بڑا نام ہے
12:53بہت بڑے محدث ہیں
12:55بہت بڑے فقی ہیں
12:57عالمِ طریقت و شریعت ہیں
12:59حضرتِ علی المرتضاء کرم اللہ وجہ
13:02آپ کے عظیم اور مشہور
13:04شاگردوں میں سے ہیں
13:05مگر امامِ حسنِ مجتبہ
13:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
13:10علمِ فقہ میں یہ مقام ہے
13:11کہ حسنِ حضرتِ حسنِ بصری
13:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:15فتوہ لینے کے لئے
13:18امامِ حسنِ مجتبہ کی طرف
13:20رجوع فرمائے
13:20کیا بات
13:21سبحان اللہ
13:22سبحان اللہ
13:23ناظرین اکرام عظمتِ دین میں
13:25آج ہم بات کر رہے ہیں
13:26حضرتِ امام حسنِ المجتبہ
13:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے
13:30وقفہ ہے
13:31ہمارے ساتھ رہیے لوٹتے ہیں
13:32ایک چھوٹے سے بریک کے بعد
13:33ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
13:41اللہ تعالیٰ نو کے حوالے سے
13:42بات کر رہے ہیں
13:43اور آپ کے مقام و مرتبے کی
13:44اتنے پہلو ہیں
13:45اتنی جہاد ہیں
13:46اتنی ڈائمنشنز ہیں
13:48کہ کسی طرف بھی
13:49بات کا آغاز کیا جائے
13:50تو وہاں پر
13:52نئے سے نئے درج ہیں
13:53وہ کھلتے چلے جاتے ہیں
13:54جنابی ڈوکٹر علامہ
13:55محمد شہزاد مجددی صاحب
13:58سے بھی میں ارز کروں گا
13:59کہ جو آپ کا مقام و مرتبہ ہے
14:01اس کے کسی پہلو پہ
14:02بھی رہنمائی فرمائی
14:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:05الحمدللہ رب العالمین
14:07والصلاة والسلام
14:08والا شرف الانبیاء والمسلین
14:10والا عدی صاحبی
14:11کیا بات رضا
14:13اس چمنستان کرم کی
14:15سبحان اللہ
14:17کیا بات رضا
14:18اس چمنستان کرم کی
14:20زہرہ کلی جس میں
14:22حسین اور حسن پھول
14:24سیدنا امام حسن مجتبہ
14:27شبیح مصطفیہ
14:28سبحان اللہ
14:29نائب مرتضی
14:31اور نورِ اینِ سیدہ پاک
14:33زہرہ سلام
14:34سبحان اللہ
14:35سبحان اللہ
14:36امامِ امامِ حسین
14:38اللہ اکبر
14:40واہ واہ
14:41اور ممدوحِ
14:43کونین کے ممدوح
14:46سبحان اللہ
14:47واہ واہ
14:48ایک ایسی ہستی
14:49ایسا نواسہ
14:50جس کا نانا
14:52سارے نبیوں
14:53رسولوں کا
14:54امام اور وجہِ
14:55وجودِ کائنات ہو
14:56اور مقصودِ کل ہو
14:58مطلوبِ کل ہو
15:00اور خطیبُ الانبیاء ہو
15:02اور رضی اللہ
15:03نوالے
15:03اس کے سامین ہو
15:04تو وہ کیا
15:06موضوع
15:07اور کیا
15:08مذکور ہوگا
15:09کیا سبجیکٹ ہوگا
15:10سرور صاحب
15:11جو پیدائشی طور پہ
15:13شبیح مصطفیہ
15:13کیا بات
15:14یہ جو حضرت نے
15:15جو بیان کی
15:15انہیں فضائل
15:16یہ تو قسمی ہیں
15:17جی
15:17یہ ساتھ ساتھ سے لیے
15:19سیکھے پڑے
15:20اور ظاہر ہے
15:21یہ فضائل
15:22اور لوگوں میں بھی
15:23موجود ہیں
15:23اہلِ بیعت میں بھی
15:25صحابہ میں بھی
15:25امت کے بڑے بڑے
15:26عقابِ رجلہ میں
15:27بلکہ آپ آئیں
15:29میں اہلِ بیعت کے
15:30کبھی
15:30اساتذہ کے نام
15:31پڑیں گے نا
15:31تو آپ کو حیرت ہوگی
15:33نام زین العابدین
15:34جیسا شگرد بن کے
15:36جس کے آگے بیٹھا ہو
15:37وہ بندہ کیا ہوگا
15:38کیا بات
15:38سبحان اللہ
15:39سبحان اللہ
15:39مصال دے
15:40لیکن یہ وہ لوگ ہیں
15:42کہ انہوں نے
15:43کوئی دنیا میں آکے
15:44قسم سے یہ کمالات
15:46نہیں پائے
15:46ٹھیک
15:46ان کو
15:48ودیت کی گئی ہے
15:50فضائل
15:51یہ کمالات
15:51ان کے خون میں ہیں
15:53صحیح
15:53یعنی یہ کوئی
15:54بڑے ہو کے
15:55جنت کے جوانوں
15:56کے سردار نہیں بنے
15:57صحیح
15:57نمازیں پڑھ کے
15:59نیکیاں کر کے
16:00روزے رکھ کے
16:00عبادت کر کے
16:01جی نوشائی صاحب
16:03اللہ
16:04یہ لوگ سمجھتے ہیں
16:05کہ شاید یہ اب
16:06جنت کے جوانوں کے
16:07سردار بنیں
16:08بھئی یہ پیدا ہوتے ہی
16:09جنت کے جوانوں کے
16:11سردار
16:11اللہ
16:11کمال اس میں
16:13انفرادی پہلو
16:14اور اختصاصی پہلو
16:15یہ ہے
16:16کہ
16:16اتنے پیدائشی
16:18اور
16:18اتنے
16:19طبیعی
16:21اور اتنے
16:21فطری فضائل
16:22کے بعد بھی
16:23سیکھنے جا رہے ہیں
16:24کیا بات
16:25جو حیرت کا پہلو ہے
16:27اس میں
16:27جو انفرادی پہلو ہے
16:28اختصاصی پہلو
16:29وہ یہ ہے
16:30جو امت کے لئے
16:31تعلیم کے لئے
16:32رکھا
16:32اور صحیح بخاری
16:34میں آٹھ جگہ
16:34امام بخاری
16:35لائے
16:35اس ایک حدیث کو
16:36جس میں
16:43گود میں بٹھایا
16:43جناب سیدنا
16:44امام حسن مصطفیٰ
16:45یہ یاد رہے
16:47کہ یہ شبیح مصطفیٰ ہیں
16:48سبحان اللہ
16:49سبحان اللہ
16:50سر سے لے کے
16:51ناف تک
16:51نقشہ مصطفیٰ ہیں
16:53اب ذرا
16:54مجھے بتائیے
16:55کہ اگر
16:56مصطفیٰ کریم
16:56علیہ السلام کی
16:57گود میں
16:58شبیح مصطفیٰ ہوں
16:59اور حضور علیہ السلام
17:01ممبر پہ ہوں
17:02ممبر پہ ہوں
17:03اور خطبہ ارشاد فرمارے
17:05اور خطبے کا
17:06موضوع ہی
17:13اور انہیں
17:16متوجہ کیا جا رہا ہو
17:17بغیر گفتگو کے
17:18بغیر کلام کے
17:20بغیر کسی تمہید
17:21کے اشارے سے
17:22صحابہ کہتی ہیں
17:23کہ آقا کریم علیہ السلام
17:24جب تشریف فرما ہوئے
17:26تو کلام سے پہلے ہی
17:28یوں چہرہ حسن کو دیکھا
17:31پھر ہمیں دیکھا
17:34پھر یوں دیکھا
17:36پھر ہمیں دیکھا
17:38کیا کہنے
17:38تربیت ہو رہی ہے
17:40کہ بھئی کوئی
17:40بہت اہم بات
17:41ہونے لگی ہے
17:42یہ پوری طرح
17:43جب الیٹ ہو گیا
17:44مجمع
17:44اور بالکل
17:46سائلنٹ ہو گیا
17:47تو آقا کریم علیہ السلام
17:48نے
17:49اللہ کی حمد و سنا
17:50کے بات فرمایا
17:51لوگو سنو
17:52انہ ابنی حازہ سیدن
17:54اللہ
17:55اور جو قرآن
17:56نے ابناوکم کہا
17:57ابناونا
17:58و ابناوکم کہا
17:59اس کی تفسیر
18:00آقا کریم علیہ السلام
18:01نے فرما دی
18:02یہاں نواسہ نہیں کہا
18:03یہاں بیٹی کا
18:04بیٹا نہیں کہا
18:05آل نہیں کہا
18:07بلکہ فرمایا
18:08براہ راست
18:08انہ ابنی حازہ سیدن
18:11اللہ
18:11اچھا سید کا بھی
18:13جو کرائیٹیریا
18:14اور جو
18:14ڈیفینیشن
18:15یہاں کھل رہی ہے
18:16آقا کریم علیہ السلام
18:18نے جب آپ کی شان میں
18:20الفاظ اور
18:21تارف اور بیٹا
18:22کہہ کے
18:22اور آپ کی سرداری
18:23کا ذکر کیا
18:24تو ساتھ ہی
18:25لوگوں کو فرمایا ہے
18:26لوگو
18:27میرا رب
18:28میرے اس بیٹے
18:29کے ذریعے
18:30میری امت کے
18:31دو عظیم گروہوں میں
18:32صلاح کرنا
18:32یہ بھی تیہ کر دیا
18:39کہ میری امت کے
18:40دو عظیم گروہوں میں
18:41جب برسر پیکار ہوں گے
18:43تو یہ صلحہ کا باعث بنے گئے
18:44یعنی سید کی
18:45ڈیفینیشن بھی
18:46یہاں کلیر کر دی
18:47کہ سید جو سردار ہوگا
18:49ہمیشہ امت کو
18:50جوڑے گا
18:51توڑے گا نہیں
18:52اللہ
18:52جناب امام حسن
18:54مجتبہ
18:55آٹھ سال کی عمر میں
18:56جناب ان کی شان میں
18:57یہ خطبہ پڑھا گیا
18:58اور اس کے بعد
19:00جس وقت وہ لمحے آئے
19:01وہ وقت آیا جناب سیدنا
19:03علی المرتضی
19:04جو خلیفہ رابے ہیں
19:05ان کی شہادت ہوتی ہے
19:06اصل میں یہ
19:07جو ہم پانچمہ خلیفہ راشد
19:09کہتے ہیں
19:09یہ اصل میں تتمہ ہے
19:11جی
19:12اور کمال ہے
19:13حضرت سیدنا
19:14علی المرتضی کی خلافت کا
19:16چھیک
19:17اور امام حسن مجتبہ
19:18نے اس وقت
19:19وہ ذمہ داری
19:20وہ نبھائی ہے
19:21جو آپ ہی کے لیے
19:22رکھی گئی تھی
19:22صحیح
19:23سبحان اللہ
19:23وعدی باہ
19:24حضرت ایک
19:25بہت اہم پہلو ہے
19:26اور
19:27ظاہر ہے کہ
19:28حضرت امام حسن المجتبہ
19:30کہ فضائل
19:31آپ کے کمالات
19:32آپ کی شخصیت
19:33نسبتیں
19:35اتنی زیادہ ہیں
19:35کہ اگر
19:36اس کے اوپر ہی بات کی جائے
19:37تو
19:38اس پہ بہت سارے پہلو
19:39ان کی عضبت کے نکلتے ہیں
19:41لیکن ایک پہلو
19:42کہ سرکار دعالم
19:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:45نے خود
19:46زبان رسالت
19:47ماب سے
19:48جو آپ کے فضائل بیان ہوئے
19:49اہدیث میں جو منقول ہیں
19:51اس پہ کچھ ارشاد فرمائی
19:52جی
19:53ان میں سے چند
19:55اہدیث میں
19:55پیش کیے دیتا ہوں
19:57حضرت برا بن عاظب
19:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:59فرماتے ہیں
20:00کہ
20:00میں نے ایک دن دیکھا
20:02کہ رسول کریم
20:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:04نے
20:04حضرت امام حسن المجتبہ
20:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:07کو
20:08اپنے شانے پہ اٹھا رکھا
20:09سبحان اللہ
20:10سبحان اللہ
20:11اور رسول اللہ
20:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:13یہ فرما رہے ہیں
20:14اللہم انی احبہو
20:16واحبہو
20:18اے اللہ
20:19میں اسے محبوب رکھتا ہوں
20:20تو بھی اسے محبوب
20:22سبحان اللہ
20:24اور دوسری روایت میں ہے
20:26حضرت امام احمد بن حنبل میں
20:28اپنی مسند نے
20:29امام بخاری کے حوالے سے لکھا
20:31کہ رسول اللہ
20:32صلی اللہ علیہ وسلم
20:33نے یوں بھی دعا کی
20:34اللہم انی احبہو
20:37واحبہو
20:39واحب من یحبہو
20:41اللہ
20:42اے اللہ
20:43میں اس سے محبت رکھتا ہوں
20:44تو بھی اس سے محبت رکھ
20:47اور تو اس شخص سے بھی محبت رکھ
20:50جو اس سے محبت رکھ
20:51سبحان اللہ
20:52سبحان اللہ
20:52سلسلسل
20:53راوی کہتا ہے
20:54اتنی بڑی اہمیت کی حامل یہ حدیث ہے
20:57کہ رسول اللہ
20:58صلی اللہ علیہ وسلم
20:59نے اپنی اس حدیث کو
21:01تین بار دور آیا
21:02اللہ
21:03اور ایک روایت میں
21:04مزید ہمیں اضافہ ملتا ہے
21:05کہ جس سے
21:06امام حسن مشتبہ کی
21:11صلی اللہ علیہ وسلم
21:12جب اس حدیث کو بیان کر چکے
21:14تو
21:16تاقیداً ارشاد فرمایا
21:18کہ میری اس بات کو
21:20میری اس حدیث کو
21:21جو یہاں موجود ہیں
21:22وہ ان تک بھی پہنچا دے
21:25جو یہاں موجود نہیں
21:27کیا کہیں
21:27جو یہاں سے غائب ہیں
21:29حضرت انس بن مالک
21:31رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
21:33آپ فرماتے ہیں
21:34کہ میں نے امام حسن مجتبہ سے
21:36بڑھ کر
21:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
21:38کے مشابہ شخص
21:39میں نے نہیں دیکھا
21:40حضرت سیدنا سلی کے اکبر
21:42رضی اللہ تعالی عنہ
21:44جو نائب رسول ہیں
21:47جانشین مصطفیٰ ہیں
21:49وہ ایک دن
21:50حضرت امام حسن مجتبہ
21:52کو اپنی گود میں اٹھاتے ہیں
21:54سبحان اللہ
21:55اور ایک لفظ فرماتے ہیں
21:57فرماتے ہیں
21:58حسن
21:58تجھ پر میرا باپ قربان ہو جائے
22:01اللہ
22:01اس سے
22:02صحابہ اور اہل بیت اتحار
22:05کے درمیان
22:05جو باہیمی محبت ہے
22:07ان کی دلوں میں
22:08جو احترام
22:09اور محبت کا جو
22:10سلسلہ ہے
22:12اس کو ظاہر فرمایا جا رہا ہے
22:13فرمایا میرے
22:15میرا باپ
22:16تجھ پر قربان
22:17تو میرے حضور کے مشابہ ہے
22:19کیا ما
22:20تو علی کے مشابہ نہیں
22:21حضرت پھر
22:23راوی فرماتے ہیں
22:24کہ جب میں نے
22:25حضرت علی المرتضی کو دیکھا
22:26تو اس بات پر
22:27وہ مسکرہ رہے تھے
22:28اور حضرت امام حاکم
22:31نے مستدرک میں
22:32اس کو نکل کیا
22:34کہ حضرت ابو حریرہ
22:35فرماتے ہیں ایک دن
22:36ایک مقام پر وہ
22:38امام حسن مشتبہ سے
22:39ملے
22:39اور ان سے
22:41درخواست کی
22:42اور فرمایا
22:44کہ
22:44اپنے
22:45پیٹ سے
22:46کپڑا ہٹائیے
22:47میں اس مقام
22:49کو بوسا دینا
22:50چاہتا ہوں
22:51کہ جس مقام
22:52کو میری آنکھ
22:53نے دیکھا
22:54کہ رسول اللہ
22:55خود بوسا دینا
22:56اللہ اکبر
22:56اللہ اکبر
22:57حضرت امام حسن
22:58مشتبہ
22:59رضی اللہ تعالیٰ
23:00نے اپنے پیٹ سے
23:01کپڑا ہٹایا
23:02اور حضرت ابو حریرہ
23:05نے
23:05حضرت امام حسن
23:07مشتبہ کے
23:07ناف کا بوسا لے لیا
23:09سبحان اللہ
23:10سبحان اللہ
23:11اس سے یہ پتہ
23:12چلتا ہے
23:12کہ حضرت امام حسن
23:13مشتبہ کا
23:14کیا مقام
23:15اور کیا مرتبہ تھا
23:16چھیک
23:17اچھا
23:18علامہ صاحب
23:19ایک اہم پہلو ہے
23:21جس کا ذکر آپ نے کیا
23:22اپنی تدائی گفتگو میں
23:23کہ آپ
23:25پیدا ہوتے ساری
23:27وہ کمالات
23:28وہ تمام تر
23:30جو برکتیں ہیں
23:30وہ آپ کو حاصل تھی
23:32لیکن اس کے ساتھ
23:33جو بنیادی پہلو ہے
23:34وہ آپ کی
23:35سیرت کا
23:36یعنی
23:36ان کمالات کا
23:38مظہر آپ نے
23:39اپنی شخصیت میں
23:40بن کر دکھایا
23:41تو سیرت امام حسن
23:42کے حوالے سے
23:43میں چاہتا ہوں
23:43کچھ پہلو پر ہوشتا
23:44میں ایک
23:45ازارش کروں
23:45بڑی اہم
23:46حدیث پاک ہے
23:48اور اس کی طرف
23:49بہت کم توجہ ہے
23:50جی
23:50میں اہل علم کے ساتھ
23:52بہت بیٹھا ہوں
23:53الحمدللہ
23:53لیکن
23:55مجھے حسرت رہی
23:56کہ کوئی اور
23:57عالم
23:57کوئی خطیب
23:58اس حدیث
23:59کو بیان کرے
24:00حضرت
24:02آپ کی
24:02میں توجہ چاہتا ہوں
24:03مسند احمد کی
24:04روایت ہے
24:05دیکھئے
24:07ہم محبت
24:07کی بات کر رہے ہیں
24:08بلا شبہ
24:09وہ تو ایمان
24:10کا حصہ ہے
24:10لیکن
24:12جو تربیت
24:12کا پہلو ہے
24:13رسول اللہ
24:16صلی اللہ علیہ وسلم
24:17نے
24:17اتنے محبوب
24:19اتنے لادلے
24:20اور اتنے پیارے
24:21کہ جن سے
24:21بڑھ کے کوئی محبوب
24:22اور لادلہ
24:23ہوئی نہیں سکتا
24:24اور ممکن بھی نہیں
24:25اور جو پیدائشی طور پہ
24:27جنت کے جوانوں کے
24:28سردار ہیں
24:29یار ان کی
24:31ذرا دیکھیں
24:31تربیت کیا ہو رہی ہے
24:33یعنی
24:33عصبہ
24:34یا سیرت کی
24:35جب ہم بات کرتے ہیں
24:36تو ہمارے ذہن میں
24:37کوئی بزرگ ہستی ہوتی ہے
24:38یا کام از کام
24:39وہ حد بلوک
24:40کو تو پہنچا ہو
24:41جوان آدمی ہو
24:42اور شعور
24:43اور وہ ساری شرائط
24:44جو شریعت نے رکھی ہیں
24:45یہاں تو
24:46جب وہ
24:48ابھی چل بھی نہیں سکتے ہیں
24:49گھٹنوں کے بل
24:51رینگ رہے ہیں
24:52بسجد نبی کے
24:53فرش پر
24:54وہاں بھی
24:55عصوہ حسنی امت
24:56کے لیے
24:56منارہ نور بن رہا
24:57اللہ اکبر
24:58اللہ اکبر
24:59آقا کریم
25:00علیہ السلام
25:00مالِ غنیمت کی
25:01خجوروں کا
25:02ڈھیر لگا ہوا تھا
25:04حضرت امام حسن
25:05مجتبا رضی اللہ
25:06نے وہ
25:06اتنی محبوب
25:07اور پیاری ہستی
25:08جن کے لیے
25:09سجدے لمبے
25:10اور جن کے لیے
25:11خطبے چھوڑے جاتے ہیں
25:12اب آپ بڑھتے ہیں
25:13ظاہر شیر خارگی
25:15کا عالم ہوگا
25:15فرش پر
25:16رینگتے ہوئے گئے
25:17اور جا کے
25:18وہاں سے
25:19ایک خجور
25:20ایک چھوہارہ خشک
25:21بیت المال
25:23کے
25:23ڈھیر میں سے
25:24اٹھا کے
25:24جب موں میں ڈالا ہے
25:26تو سیدے کونین
25:28امام الانبیاء
25:28والمرسلین
25:29الہتحیت
25:30والتسلیم نے
25:31فوراں اپنے نواسے کو
25:32اس لادلے
25:34اس پیارے بچے کو
25:35سارے سے
25:36آبا رضی اللہ
25:37نوالے امت دیکھ رہے تھے
25:38آپ نے پکڑا
25:39گود میں لٹایا
25:40وہ چبایا ہوا
25:42چھوارہ جو
25:42حلق میں جا چکا تھا
25:44انگشت نبوت سے
25:46اسے واپس نکالا
25:47سرور صاحب
25:48اور فرمایا
25:49اے حسن حاز
25:51او ساخن ناس
25:52میرے بیٹے
25:54میرے پیارے
25:55میرے نواسے
25:55یہ لوگوں کا
25:56محل ہے
25:57اللہ اکبر
25:59یہ اگر
26:01تو کل کلمہ حق کون کہے گا
26:03اور امت کی رہنمائی کو
26:04اللہ اکبر
26:05مجھے اقبال نے کہا نا
26:05اے طائر اللہ ہوتی
26:07اس رزق سے موت اچھی
26:08جس رزق سے آتی ہو
26:10پرواز میں کوتا ہی
26:11یہ وہ بنیادیں تھیں
26:13آقا کریم علیہ السلام
26:15جو امت کی اتنی نگہ بانی
26:17فرما رہے ہیں
26:17تو سوچئے کہ
26:19ان پیاروں کی
26:19اور ان محبوبوں کی
26:21اور ان نواسوں کی
26:22اور ان سبتین کریمین کی
26:24اور رہانہ تہین کی
26:25کیسی نگرانی
26:26اور کیسی تربیت فرمائی ہے
26:28یہ ایک ہی بات
26:29اگر ذہن میں آ جائے
26:30ہمارے
26:30اب امام حسین
26:31اس کے بعد ہیں
26:32یہ بڑے ہیں
26:34تو اس کا مطلب یہ ہے
26:35کہ ایک ٹرینڈ سیٹ کر دیا ہے
26:37تمام آل کے لیے
26:38تمام اہل بیعت کے لیے
26:40اور اپنے ہر چاہنے والے کے لیے
26:41کہ یہ میار و کریٹیریا
26:43جو محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
26:45نے عطا فرما
26:46کیا بات
26:47سبحان اللہ
26:47سبحان اللہ حضرت
26:48امام حسن
26:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:51کی شخصیت
26:51اور آپ کی عظمت
26:53اسلام کے حوالے سے
26:54جو خدمات ہیں
26:56جو قربانیاں ہیں
26:57ان کا ذکر کر رہے ہیں
26:58ہمارے ساتھ رہیے
26:59لوٹتے ہیں
26:59ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
27:01جی ناظرین
27:02خوش حامدیت کہتے ہیں
27:03وقفے کے بعد
27:04آپ کو پرگرام دیکھ رہے ہیں
27:05آپ عظمت دین
27:05اور آج
27:07امام حسن المجتبع
27:08کے حوالے سے
27:09آج ہم گفتگو کر رہے ہیں
27:10ان کی شخصیت کے حوالے سے
27:12حضرت
27:12امام حسن کی
27:14جو دین سے
27:15واوستگی ہے
27:15اور جو دین کے لیے
27:17آپ کے خدمات ہیں
27:18جو قربانیاں ہیں
27:19ان کا میں
27:20چاہتا ہوں کہ
27:21کچھ نہ کچھ تذکرہ بھی فرمائیے
27:22محترم سروہ نقشبندی صاحب
27:25میں چاہتا ہی ہوں کہ
27:26حضرت شیخ کی اجازت سے
27:29بسم اللہ
27:30آپ کی سیرت کے مقتلے
27:33پہلو پہ ایک دو
27:34معروضات میں بھی پیش کروں
27:35بسم اللہ
27:36آپ کریم النفس
27:39سلیم الفطرت
27:40سلیم التبہ
27:41صاحب فضیلت
27:44اور صلح جو طبیعت کے مالک تھے
27:45اللہ
27:46سبحان اللہ
27:46اور اف و درگزر
27:49ان کا خاصہ تھا
27:50چیک
27:51ایک دن ایک جماعت سے گزرے
27:54تو انہوں نے کہا
27:55تمہاری مصروفیت
27:56اس وقت کیا ہے
27:57انہوں نے کہا
27:58ہم توقع کر رہے ہیں
28:00آپ نے فرما
28:01تمہارا توقع کیا ہے
28:02انہوں نے کہا
28:04کہ جب ہمیں مل جاتا ہے
28:06تو ہم کھا لیتے ہیں
28:08جب ہمیں نہیں ملتا
28:10تو ہم صبر کر لیتے ہیں
28:13اس جماعت نے آپ سے پوچھا
28:14آپ کا توقع کیا ہے
28:15آپ نے فرمایا
28:18جب ہمیں مل جاتا ہے
28:19تو ہم عیسار کرتے ہیں
28:20کیا کہیں
28:21سبحان اللہ
28:22اور ہم جب
28:23جب ہمیں نہیں ملتا
28:24تو ہم شکر ادا کرتے ہیں
28:25اللہ
28:26اکران اللہ
28:26آپ کے اف و درگزر کی
28:28ایک بڑی
28:29مثال مورخین نے بیان کی ہے
28:31کہ ایک آپ کا غلام تھا
28:32اس نے کبھی غیز و غضب کے
28:34آثار کو حضرت امام حسن مشتبہ کے چہرے پر نہیں دیکھا
28:39ہم
28:40وہ آپ کی بکری کو چراتا تھا
28:43ایک دن بکری لنگڑاتے ہوئے آئی
28:46تو آپ نے اس سے پوچھا
28:47اس نے کہا
28:48میں نے اس کی ٹانگ کو خود توڑا
28:49میں چاہتا یہ تھا
28:51کہ کچھ تو غیز و غضب کا اظہار آپ کریں گے
28:54ہم
28:55جب آپ نے سنا
28:56تو پھر آپ نے تبسم کیا
28:58اور تبسم کر کے
28:59اسے معاف کر کے
29:00اسے آزاد کر دیا
29:01آپ کے جود و سخاہ تو
29:03مدینہ المنورہ مشہور ہے
29:05یہ بات مشہور تھی
29:07کہ اگر کوئی اہل مدینہ میں سے
29:10کوئی حاجت مند
29:13اہل مدینہ میں سے
29:15کسی شخص کے پاس آئے
29:16تو سب سے پہلے
29:17امام حسن مشتبہ کے پاس جائے
29:18ابن عساکر نے لکھا
29:20کہ آپ نے تین بار
29:22اپنا گھر کا سارا مال
29:25اللہ کی راہ میں قربان کریں
29:26اور دو بار
29:29آپ نے اپنے گھر
29:30اپنے مال سے پہلو تہی اختیار کی
29:33پچیس آپ نے پیدل حج فرمائے ہیں
29:35اور آپ کے سامنے
29:38سرخ رنگ کی اونٹیاں
29:40اونٹنیاں بھاگا کرتی تھیں
29:41لوگوں نے آپ سے پوچھا
29:43آپ سوار کیوں نہیں ہوتے
29:44آپ نے ایمان افروض جواب دیا
29:48فرما مجھے حیات ہی ہے
29:50کہ میں اللہ کے گھر میں جاؤں
29:52تو سواری پر سوار ہو کے جاؤں
29:54اللہ اللہ اکبر
29:56اللہ اکبر
29:57حضرت کیا فرماتے ہیں آپ
29:59جو میں نے ابھی سوال کیا
30:00کہ دین سے وابستگی
30:03اور اس کے لئے جو قربانیاں ہیں آپ کی
30:04اس پہ کو چاہتے ہیں
30:05میں ایک منقبت کی اشار بھی ہیں
30:07سبحان اللہ
30:07عشق کرنا چاہ رہوں گا
30:08آپ ذرا یہ فرما دیجئے
30:10اچھا دین سے وابستگی جو ہے
30:12وہی بخاری کی حدیث جو آٹھ جگہ آئی ہے
30:14اس کا جو تتمہ ہے
30:16جس طرف اشارہ
30:17آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا تھا
30:20کہ میرا اچھا وہ ایک پیک ہے
30:22اور ایک جوبن ہے
30:23میں سمجھتا ہوں کہ وہ اگر
30:26لمحات بیچ میں سے
30:27مائنس کر دیں آپ
30:29امت کی تاریخ میں سے
30:30تو پوری امت اور سارا کچھ مائنس ہے
30:33اللہ اکبر
30:34وہ اتنا بڑا لمحہ ہے
30:36جو میں کہتا ہوں کہ
30:37وصل کا لمحہ ہے
30:38وصال کا لمحہ ہے
30:39جوڑنے کی گھڑی ہے
30:41حضرت امام حسن مجتبہ
30:43رضی اللہ تعالیٰ میں
30:44امیر معاویہ کا لشکر
30:45بخاری کے الفاظ یہ ہیں
30:46یہ عمر بن عاص
30:48رضی اللہ عنہ ساتھ کھڑے تھے
30:50تو امیر معاویہ نے پوچھا
30:52کہ یہ دونوں لشکروں کی در نظر ڈالی
30:53انہوں نے
30:54انہوں نے کہا
30:54کیا خیال آپ کا
30:55انہوں نے کہا
30:56حضرت اگر آج یہ لشکر
30:58ٹکرا گئے نا
30:59یہ لشکر اگر آپس میں ٹکرا گئے
31:03تو ان کے یتیموں
31:05اور بیواؤں کو بھی
31:06پوچھنے والا کوئی نہیں
31:07اللہ حکم
31:09وہ الفاظ کبھی کوئی پڑے
31:11تاریخ کے اس لمحے پہ جائے
31:12تو پھر اسے سمجھ آئے گی
31:14کہ
31:15اس دین کے حوالے سے
31:17جو امام حسن مجتبا کی خدمت ہے
31:19حضرت امام حسین کی
31:22قربانی بھی
31:23اس سے مشروط ہے
31:24وہ لمحے ہی نہ آتے
31:27کربلا والے
31:28جناب امام حسن مجتبا
31:32میں اس لئے کہتا ہوں
31:32یہ وہ ہستی ہے
31:34کہ جن کے لئے ہم کہتے ہیں
31:35سرداد نہ داد
31:37دست یزید
31:38اس نے اپنا ہاتھ
31:40امام حسن کے ہاتھ میں
31:42بیعت کے لئے دیا ہوا ہے
31:43امام حسین
31:44جس کے ہاتھ پہ بیعت کرے
31:46اسے امام حسن کہتے ہیں
31:47کیا کہنے ہیں
31:48جو نائب مرتضی
31:49اور سخاوت کا
31:49حضرت کی عالم ہے
31:50جب سخاوت کرتے نا
31:52ایک بندہ پاس سے گزرا
31:54تو اس نے کہا
31:55کہ لا خیر فی الاسراف
31:56وہ جیتنا ہی لٹائی جا رہے ہو
31:59اس نے کہا
32:00فضول خرچی میں
32:01کوئی خیر نہیں
32:02تو نواس رسول نے
32:03وہی جملہ پلٹایا
32:05فرمایا
32:06لا اسراف فی الخیر
32:08اللہ کے بندے
32:10خیر میں اسراف ہوتا ہی نہیں ہے
32:13جب ہوئی خیر
32:14تو اسراف کیسی
32:15کیونکہ یہ اہلِ بیعت
32:17امام سارے
32:18شیر و عدب کے بھی امام ہیں
32:20تاشا ہمیں لوگوں کو
32:21پتہ ہوتا
32:22کہ فرض تک جیسے
32:23جب تک ان کے گھڑنوں
32:25کو آتھ نہیں لگاتے تھے
32:26وہ شیر نہیں پڑتے تھے
32:27تو ان کا عدبی
32:29اور شیری ذوق
32:30بھی میراج پہ ہے
32:31سبحان اللہ
32:31منقبت ہے کہ
32:32آج لب پر ہے
32:33نام امام حسن
32:35کیا کہنے
32:36آج لب پر ہے
32:38نام امام حسن
32:41لکھ رہا ہوں
32:42سلام امام حسن
32:45اور مصطفیٰ نے
32:46جسے ابنی حازہ کہا
32:48کیا کہنے
32:49مصطفیٰ نے
32:50جسے ابنی حازہ کہا
32:53اللہ اللہ
32:54مقام امام حسن
32:56راکب دوش سلطان
32:58کونوں مقام
32:59راکب دوش سلطان
33:03کونوں مقام
33:04دیکھئے احتشام
33:06امام حسن
33:08اور پیشوائے
33:09امام حسین
33:10آپ ہیں
33:11پیشوائے
33:13امام حسین
33:14آپ ہیں
33:15کیجئے
33:16احترام
33:17امام حسن
33:19فیضیاب
33:20لعاب
33:21شہد
33:22کیا کہیں
33:23فیضیاب
33:24لعاب
33:25شہد
33:25و سرا
33:26قول
33:27حق
33:27ہے
33:28کلام
33:28امام حسن
33:30اور تاجدار
33:31جہان
33:32سخاؤ
33:32عطا
33:33واہ
33:33لطف
33:38دوام
33:39امام حسن
33:41اور ہر سوالی
33:41کو دامن
33:42سے بڑھ کر دیا
33:43اللہ
33:44ہر سوالی
33:45کو دامن
33:46سے بڑھ کر دیا
33:48دیکھئے
33:49فیضیاب
33:50امام حسن
33:52اور بعدوالے
33:53سبھی
33:53ان کے ہیں
33:54مقتدی
33:55کیا کہنے
33:55بعدوالے
33:57سبھی
33:57ان کے ہیں
33:58مقتدی
33:59مصطفیٰ
34:00ہیں امام
34:01امام حسن
34:03اور اس کے
34:04قدموں میں
34:04شہزاد
34:05شاہی رہی
34:06اس کے
34:07قدموں میں
34:08شہزاد
34:09شاہی رہی
34:10ہو گیا
34:11جو غلام
34:12امام حسن
34:14آج لب پر
34:15ہے نام
34:16امام حسن
34:17کیا کہنے
34:17nduk p.g.a. one liner
34:19mختصر سا آج کی اس گفتگو کے
34:21تناظر میں کیا آپ کی صیرت سے
34:23سبق ملتا ہے
34:24nduk p.g.a.
34:26nduk p.g.a.
34:26nduk p.g.a.
34:26nduk p.g.a.
34:26nduk p.g.a.
34:26nduk p.g.a.
34:27nduk p.g.a.
34:27nduk p.g.a.
34:27nduk p.g.a.
34:27nduk p.g.a.
34:27nduk p.g.a.
34:27nduk p.g.a.
34:28nduk p.g.a.
34:29nduk p.g.a.
34:30nduk p.g.a.
34:31حضرت امام حسن مجتبہ نے
34:33اتحاد امت کے لیے
34:35مسالحت کے رستے کو اختیار کیا
34:38اور امام حاکم نے
34:40مستدرک میں آپ کے قول کو نکل کیا
34:43جو بہت بڑا پیغام ہے
34:44آپ فرماتے ہیں
34:45اس وقت
34:46عرب کے اس سردار میری مٹھی میں تھے
34:49جس سے میں صلح کرتا
34:51وہ اس سے صلح کرتے
34:52جس سے میں جنگ کرتا
34:53وہ اس سے جنگ کرتے
34:55وگر میں نے اتحاد امت کی خاطر
34:58حضرت معاویہ سے
34:59میں نے صلح کر لی
35:00اور آپ نے فرما
35:02میں اللہ سے ڈر گیا
35:03کہ جب ستر ہزار
35:06لوگ میرے ہاتھ پر بیعت کر چکے تھے
35:09اور ان لوگوں کے رگوں سے
35:12خون بیرہ ہوتا قیامت کے دن
35:14اور وہ ہم سے سوال کر رہے ہوتے
35:17ہمیں کیوں شہید کر دیا گیا
35:19ہمارا خون کیوں بہایا گیا
35:21آج بھی اتحاد امت
35:23کا استعارہ ہمیں نظر آتے ہیں
35:25تو امام حسن مشتبہ
35:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ذات نظر آتے ہیں
35:29بہت شکریہ
35:30جناب علامہ محضر مختار دولانی صاحب
35:32آپ کی تشریف آوری کا
35:33آپ کی رہنمائی کا
35:34جناب علامہ محمد شہزاز مجیدی صاحب
35:37جناب علاج محمد حفظل مشاہی صاحب
35:39آپ سے ہم منقبت کے اشار
35:41جو ہے وہ گزارش کرتے ہیں
35:42اور ناظرین اکرام پروگرام کا وقت
35:44جو ہے وہ اپنے اختتام کو پہنچا
35:46اور دعا کیجئے
35:47اللہ تعالیٰ حضرت امام حسن المجتبہ
35:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
35:51سیرت پر عمل کرنے کی توفیق
36:00عطا فرمائے
36:00صلح جوئی کی اور
36:02معاملات کو ختم کرنے کی
36:05اور آگے بڑھنے کی
36:06اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے
36:08جناب علاج محمد حفظل مشاہی صاحب
36:10بسم اللہ
36:10شہدائی کربلا کی بارگاہ میں
36:13سلام کے اشار ہیں
36:14شہ سوار کربلا کی
36:23شہ سواری
36:28کو سلام
36:33نیزے پہ قرآن سنانے
36:45والکاری کو سلام
36:53رات دن
36:58بچھڑے ہواں کی
37:04راہ میں رہنا
37:08کھڑے
37:13حضرت سغرا
37:17تمہاری انتظاری
37:23کو
37:25سلام
37:27ہو گئے
37:33بازو قلم
37:37اُچھا رکھا
37:40پھر بھی
37:43علم
37:44حضرت
37:47عباس
37:50تیری
37:52علم
37:54داری
37:56کو سلام
38:01کام اُٹھا
38:05اُٹھا
38:08اُٹھا
38:10اُٹھا
38:12اُٹھا
38:14اُٹھا
38:16اُٹھا
38:18اُٹھا
38:20اُٹھا
38:22اَسْغَرِ
38:24مَاصُوم
38:26تیری
38:28بِقراری
38:31کو
38:34سلام
38:36Thank you very much.
39:06Oh, salam, shah sawar-e kربela ki shah sawari ko salam
39:22Nizhe phe kur'an shunane wal kari koho salam
Recommended
37:56
|
Up next