Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Reality: Why Trump Praises? Asim Munir or Modi? || Imran Khan's Popularity || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جو میں نے خبر دی تھی اس کی تصدیق کر دی ہے
00:32یعنی وہ بھی یہی کہہ رہے ہیں
00:33کہ ستائیس تاریخ یا زیادہ زیادہ
00:36تیس جون تک بجٹ جو ہے وہ پاس ہونا تھا
00:38اگر وہ نہ ہو جاتا تو بالیاتی طور پر
00:40صوبے کا جو ہے وہ نقصان ہو جاتا
00:41اور خان صاحب کا مقصد یہ نہیں تھا
00:44کہ کوئی ایسا نقصان ہو جائے
00:45یا حکومت گر جائے
00:46تو پارٹی نے پھر فیصلہ کیا کہ بجٹ پاس کروایا جائے
00:49لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ
00:51تیس جون کو جو بجٹ پاس کیا گیا
00:53وہ اجلت میں پاس ہوا ہے
00:55تاہم اب تمام معاملہ خان صاحب کے سامنے ہے
00:57یہ بھی انہوں نے کنفرم کر دیا
00:59اور انہوں نے کہا جی خان صاحب کی جانب سے
01:01بجٹ کی منظوری کے خلاف واضح ہدایات
01:03نہ ہونے کی صورت میں پولٹیکل کمیٹی
01:05کا بجٹ پاس کرنے کی اجازت دینا
01:07بلکل درست فیصلہ تھا
01:09تاہم تیس جون کو بجٹ پاس کرنا
01:11ضروری نہیں تھا
01:13ستائیس جون تک انتظار ہو سکتا تھا
01:15کل خان صاحب نے بجٹ کی تفصیلات طلب کی
01:17اور کسی برمی کا
01:19اے سچ اظہار نہیں کیا
01:21پھر انہوں نے ایک اور بات کی
01:23کہ تیس جون تک بجٹ پاس کرنا ایک فریضہ تھا
01:26بائیس جون کو پولٹیکل کمیٹی
01:27نے سبائی پارٹی
01:29کے فیصلے کی توسیق کی
01:31میں نے آپ سے پہلے کہا دوں نے سبائی پارلیمانی
01:33پارٹی کا فیصلہ تھا
01:35وہ فیصلہ پولٹیکل کمیٹی کے سامنے رکھا گیا
01:37جس وقت پولٹیکل کمیٹی میں
01:39سارے لوگ موجود بھی نہیں تھے
01:40اب ذرا یہ کہانی سن لیں کہ ہوا گیا
01:42سمپل کر دیتے ہیں آپ کے لئے
01:44نمبر ایک
01:44حکومت واقعی خطرے میں تھی
01:47علی امین گنڈاپور کو کم سے کم اس بات کا یقین تھا
01:50کہ ان کی حکومت گرا دی جائے گی
01:52معاملہ ٹرگر ہوا تھا
01:54جب امریکہ میں فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب کی موجودگی میں
01:57اعتجاج کیا گیا پاکستانی سفارت خانے کے باہر
02:00یہاں سے معاملہ شروع ہوتا ہے
02:02ٹرگر ہو جاتا ہے
02:03ویزبی کو معاملہ دیتے ہیں اچھے تو چل نہیں رہے تھے
02:06اس کے بعد دھمکیاں لگتی ہیں اور
02:07علی امین گنڈاپور صاحب کو پورا یقین آ جاتا ہے
02:09کہ ان کی حکومت گرا دی جائے گی
02:11نمبر دو پوائنٹ
02:13پارلیمانی پارٹی
02:15جو صوبائی ہے اس کا ایک اجلاس ہوتا ہے
02:17اس کے انرے سارے ایم پی ایز وغیرہ ہوتے ہیں
02:19پارلی پارٹی کا مطلب ہے جتنے عراقین ایسیمبلی ہیں
02:22وہ سارے آ جاتے ہیں
02:22تو صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوتا ہے
02:25اس میں علی امین گنڈاپور صاحب بریفنگ دیتے ہیں
02:27کچھ اور لوگ بھی باتشیت کرتے ہیں
02:28اور وہ متفقہ طور پر فیصلہ کر لیتے ہیں
02:31علاقہ ان میں بہت سارے اختلافات ہیں
02:32تین چار پانچ گروپ بنے ہوئے ان میں
02:34لیکن وہ فیصلہ کرتے ہیں کہ حکومت ہم نہیں گرنے دیں گے
02:37بجٹ ہم پاس کروا دیں گے
02:39یہ فیصلہ بائیس تاریخ کی رات کو
02:42سیاسی کمیٹی کے اندر رکھا جاتا ہے
02:44جو سیاسی کمیٹی بنی ہوئی ہے
02:46اس کی ایک آن لائن میٹنگ چل رہی تھی
02:48بہت سارے لوگ اس میں موجود تھے
02:50اس کمیٹی کے سامنے یہ فیصلہ رکھا جاتا ہے
02:53اسے اگاہ کیا جاتا ہے
02:53صوبائی جو پارلیمانی پارٹی ہے
02:56یا تمام ایم پی ایز ہیں
02:57انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے
02:58بجٹ پاس کروائیں گے
02:59اور متفقہ طور پر فیصلہ ہوا ہے
03:01ہم آپ کو اگاہ کر رہے ہیں
03:02سیاسی کمیٹی مشورہ دیتی ہے
03:04کہ یہ کریں ضرور کریں
03:05لیکن میکسیمم ٹائم لے لیں
03:07علیمہ خان صاحبہ سے انگیجمنٹ کی جاتی ہے
03:10اور وہ یہ کہتی ہیں جناب
03:12کہ جن لوگوں کو عمران خان بلا رہے ہیں
03:14وہ ملنے کی کوشش تو کریں
03:15انہوں نے تو کوشش ہی نہیں کی
03:16نمبر دو وہ یہ کہتی ہیں
03:18کہ میکسیمم ٹائم آپ لے لیں
03:20خطرے سے پہلے پہلے آپ بجٹ پاس کروائی جائے گا
03:22تو یہ تیپ آ جاتا ہے
03:24کہ ستائیس طریق کو بجٹ پاس ہوگا
03:25اور اس سے پہلے تمام ایم پی ایس
03:27علی امین گنڈا پور صاحب لے کر
03:28اڈیالہ جیل جائیں گے
03:30یہ ہو گیا جی ماملہ
03:31لیکن پھر اچانک سے بجٹ پاس ہو جاتا ہے
03:34جس کے بارے میں
03:34ابھی سلمان اکرم راجہ صاحب بھی کہہ رہے ہیں
03:36یہ بجٹ پاس ہونا تھا
03:38یہ بجٹ خیبر پکتونخہ کی حکومت کو
03:40پاس کروانا ہی پڑنا تھا
03:42اس کا ریزن یہ ہے
03:43کہ ان کی حکومت گر جاتی
03:45لیکن اس کو پاس کروانے سے پہلے
03:47طریقہ کار وہ اڈاپٹ نہیں کیا گیا
03:49اور اچانک سے بجٹ پاس کروایا گیا
03:52اور کوئی کوشش عمران خان صاحب کو
03:54ملنے کی سنجیدہ نہیں کی گئی
03:55جس کی وجہ سے عوامی رد عمل آیا
03:57اور عوامی رد عمل کو کوئی غداری کہہ رہا ہے
04:00کوئی یہ کہہ رہا ہے
04:00کوئی وہ کہہ رہا ہے
04:01یہ بھی اوورڈو ہو جاتا ہے
04:03لیکن معاملہ سادہ یہ ہے
04:04کہ جن لوگوں نے یہ رد عمل دیا
04:06انہوں نے عمران خان کے
04:08اور عمران خان کی بہنوں کے سٹیٹمنٹ کے بعد
04:10اور علی عمین گنڈاپور صاحب نے
04:11جو بہت زوردار قسم کے بیانات دے دیئے تھے
04:14یا بابر سواتی صاحب نے
04:15یا باقی لوگوں نے
04:16ان بیانات کے بعد انہوں نے
04:18امیدیں باندھ لی تھی
04:19کہ لوگی پی ٹی اے ڈٹ گئی ہے
04:20لیکن اچانک بجٹ پاس ہونے سے
04:23ان کو بھی دھچکا لگا
04:24جیسے عمران خان کی بہنوں کو لگا
04:25جیسے میڈیا کو لگا
04:26باقی لوگوں کو
04:27تو یہ چیزیں پھر ریپورٹ ہوئیں
04:29تو اب سارا معاملہ کلیر ہو گیا ہے
04:31کہ حکومت بچانے کے لیے یہ کیا گیا
04:33پی ٹی اے کے وہ تمام دھڑے
04:35جو ایک دوسرے کے دشمن ہیں
04:36انہوں نے حکومت بچانے کے لیے
04:37ایک اٹھے ہو کر فیصلہ کیا
04:38اور عمران خان صاحب کو
04:40اس فیصلے پر کوئی بہت غصہ بھی نہیں آئے
04:41اگر وہ کوئی ردعمل دیتے
04:43تو وہ سب کے سامنے آ جاتا
04:45بارد عمران خان صاحب نے یہ ضرور کہا
04:47کہ میرے پاس پہلے علی امین گنڈاپور کو
04:48آنا چاہیے تھا بجٹ پاس کرنے سے پہلے
04:51لیکن وہ نہیں آئے
04:52اور کچھ لوگ یہ کلیم کرتے ہیں
04:54کہ علی امین گنڈاپور صاحب جب چاہیں
04:56وہ مل سکتے ہیں
04:56جیسے کہ بیریسٹر سیف مل سکتے ہیں
04:58کچھ اور لوگ مل سکتے ہیں
04:59لیکن پھر گنڈاپور صاحب جو ہیں
05:01وہ عمران خان صاحب کو جب ملتے ہیں
05:02تو نئے ٹیسٹ
05:03یا نئے امتحان میں وہ پڑ جاتے ہیں
05:05میرے خیال میں وہ بھی ایک مشکل ان کے لیے پیدا ہو جاتی ہے
05:08مراد صحیح صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ ہے
05:10اور مراد صحیح صاحب نے اپنی پارٹی کو یہ وارننگ دے دی ہے
05:13وہ یہ کہتے ہیں
05:14موجودہ حالات میں جہاں عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے ضروری ہے
05:17کہ پارٹی کی عادت عمران خان کی رہائی
05:18اور اس کے کاؤز سے اپنی کمیٹمنٹ کا اظہار
05:21اور یقین دہانی کے لیے
05:22ایک برپور اعتجاجی تحریک کا اعلان کرے
05:24اور تیاریوں کا بقاعدہ آغاز کرے
05:26وہیں عمران خان اور بشرا بی بی
05:28اور دیگر لاحق قید اسیران کو قید میں
05:31جس غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے
05:33اور جیسے عمران خان کو توڑنے کے لیے
05:35انہیں اور ان کی اہلیہ کو عذیت دی جاری ہے
05:37وہ بھی ہمارے لیے بحیثیت قوم افسوس کا مقام ہے
05:40دیکھیں یہ بات ٹھیک ہے
05:41ایک ہفتے سے تو بشرا بی بی کا بھی
05:43ان کی ایک بیٹی کا آڈیو میسیج ہے
05:45وہ میں نے سنا ہے
05:46وہ بتا رہی ہیں جی میری چھوٹی بہن ہے
05:48وہ گئی ہے بشرا بی بی کو ملنے کے لیے
05:51اپنی ماں کو
05:51تو اس کو ملنے نہیں دیا گیا
05:53وہ روتی ہوئی واپس آئیے
05:54پانچ گھنٹے اس کو انتظار کروایا گیا
05:55اور بشرا بی بی کہتے ہیں جی بیمار بھی ہیں
05:58اور وہ یہ بھی بتا رہی تھی
06:00ان کی بیٹی اس آڈیو کے اندر
06:01کہ ان کا کولر خراب ہے
06:03اور وہ بہت گرمی میں شدید حبس کے اندر
06:05وہ وہاں پہ رہ رہی ہیں
06:06اور انہوں نے بار بار اپیل کیا
06:08میرا کولر ٹھیک کیا جائے
06:09لیکن وہ نہیں کیا جا رہا
06:10تو اور بہت سری بات نہیں
06:12جو ان کی بیٹی کہہ رہا دی
06:13کہ یہ کس طرح کا نظام ہے
06:14کس طرح کی حکومت ہے
06:15ہمارے انسانی حکومت بھی ہمیں نہیں مل رہے
06:16بارہل یہ معاملہ تو ہیں
06:18یہ بات ٹھیک کی ہے مراد سعید نے
06:20اچھا دی اس کے بعد وہ
06:22اینڈ میں جو بات کرتے ہیں
06:23اپنی قیادت کو ایک بار پھر
06:24اور اس مرتبہ پبلک فورم پر
06:26مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں
06:28میں پہلے دن سے اس بات پر قائل ہوں گے
06:30عمران خان کو ہٹانے والوں کی پلاننگ میں
06:31عمران خان کی واپسی شامل نہیں ہے
06:34اور اس کے لیے وہ ہر حد تک جائیں گے
06:36اور جا رہے ہیں
06:37اگر ہم نادانستہ اور خدا نخواستہ
06:40ان کی پلاننگ میں استعمال ہو گئے
06:42تو ان تک تو شاید کسی حد تک
06:44عوام کی رسائی نہ ہو
06:45مگر جیسے ہی دیگر سیاسی شخصیات
06:48کے گھر بار اور گریبان عوام کی رسائی میں ہیں
06:50ویسے ہی ہمارے بھی گریبان عوام کے ہاتھ میں ہوں گے
06:53اور جہاں ہمیں عمران خان کے نام پر
06:56اس قوم نے سارانکوں پر بٹھایا ہے
06:58قوم کے غزب کا نشانہ
07:00ہم نے بھی بننا ہے
07:01عمران خان کی خاطرنا سے ہی
07:03اپنی خاطری معاملات کی سنگینی کا احساس کر لیں
07:05یہ جناب وارننگ دی ہے
07:08مراد صحیح صاحب نے خبردار کیا ہے
07:10کہ جناب بجو عوام کے غزب سے
07:11اپنا قبلہ درست کر لو
07:13کیونکہ جو طاقتور حلقے
07:15عمران خان صاحب کو بائنس کر رہے ہیں
07:17ان تک اگر عوام نہ بھی پہنچی تو ہمارے تک تو پہنچی جائے گی
07:20کیونکہ ہم نے عمران خان کو
07:21آزاد کروانے کے نام کے اوپر ووٹ
07:23لیے ہوئے ہیں
07:24ناظرین طاقتور حلقوں کا ذکر آیا تو وہ ایک بڑا زبردست کھیل کھیل رہے ہیں
07:27اور میں نے آپ کو تھوڑا رہا سا پہلے بھی بتایا تھا
07:29کہ پاکستان طریقہ انصاف کے ایمین ایز کو فارق کر کے
07:31وہاں پہ ری الیکشن کروا کے
07:34اور پی ایم ایل این کو سیٹے جتوا کے لائے جائے گا
07:37تاکہ دو تہائی ایک سریعت مزید مضبوط ہو جائے
07:39اور جس طرح کی بھی پاکستان کے اندر آئینی ترامیم کرنی پڑے
07:43وہ کی جاتی رہیں
07:44اس میں ابھی پہلے مردم فیصلہ باد میں ایک بڑا کام شروع ہو گیا ہے
07:48اس حوالے سے عمر ایوب صاحب نے بھی ایک ٹویٹ کیا ہے
07:51کچھ وقلہ سے بات ہوئی انہوں نے بھی بتایا
07:53کہ وہاں پہ جوڈیشنی کے اوپر بڑا شدید دباؤ ہے
07:56رات گئے تک جو ہے عدالتیں لگائی جا رہی ہیں
07:59اور اوپر نیچے ٹائم دے کر جو ہے وہ ٹرائل کیا جا رہا ہے
08:02عمر ایوب صاحب کہتے ہیں جی کہ جو انٹری ٹیلریسٹ کوٹ ہے
08:06فیصلہ باد کے جج
08:08انہوں نے وقلہ کو کہا ہے کہ رات آٹھ بجے بھی آ جائیں
08:11کیونکہ ٹرائل جو ہے وہ مکمل کرنا ہے
08:13یہ کس قسم کا انصاف ہو رہا ہے
08:16اور یہ کس قسم کی ٹائمنگز ہیں
08:18جو انصاف کے لیے چنی جا رہی ہیں
08:20کینگرو کوٹس تو ہیں وہی اسی طریقے سے اوپریٹ ہوتی ہیں
08:24نارمل کوٹس تو ایسے اوپریٹ نہیں ہوتی
08:26انہوں نے کہا جی میں نے اپنے وقلہ کو کہہ دیا ہے
08:28کہ میری جو ایگزمشن ہے
08:29وہاں پہ عدالت میں پیشی سے
08:32وہ جناب آپ ویڈراؤ کر لیں
08:34کیونکہ یہ بہت ہی
08:36عجیب و غریب قسم کا ٹرائل ہو رہا ہے
08:37اور ساتھ انہوں نے یہ کہا
08:40it appears that the verdict is being typed
08:43by حوالدار بھٹا
08:45وہ کہہ رہے ہیں جی ایسا لگتا کہ حوالدار بھٹے نے
08:47جو ہے فیصلہ پہلے سے
08:49ٹائپ کر دیا ہے
08:50اور یہ ایجنسیوں کے آگے
08:53انہوں نے نام لیے
08:53isi, mi, ib, fiu, sb
08:58who will deliver it to the
09:00atc judge فیصلہ بات
09:02in a vigo ڈالا
09:03وہ کہہ رہے ہیں جی یہ
09:05deliver کر دیا جائے گا فیصلہ پہنچا دیا جائے گا
09:07جج کو جو anti-terrorist
09:09کوٹ کے جج ہیں
09:10اور یہ vigo ڈالے کے اندر پہنچا دیا جائے گا
09:12تو فیصلہ باد سے کاروئی کا آغاز ہوا ہے
09:15فیصلہ باد وہ شہر ہے
09:16جہاں پہ 100% پاکستان تحریکین صاحب کو کامیابی ملی تھی
09:20اس بات کا میاں صاحب کو
09:21مریم نواز کو باقی لوگوں کو بہت دکھ ہے
09:24کیونکہ فیصلہ باد
09:25یہ یاد رکھی گا یہ وہ شہر تھا
09:27جب پروید مشرف کا توتی بولتا تھا نا
09:30اس وقت بھی فیصلہ باد نے
09:31نواز شریف کے تمام امیدواروں کو جتوایا تھا
09:34اور پروید مشرف کے
09:36مارشاللہ میں بھی
09:37فیصلہ باد نے
09:38نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا تھا
09:41یہ میں بات کر رہا ہوں سن 2002 کے الیکشن کی
09:43لیکن اب صورتی حال یہ ہوگی
09:45کہ پورے فیصلہ باد میں ساری سیٹیں
09:47کلین سویپ کر دی تھی
09:48پاکستان تحریکین صاحب نے
09:50اور اس بات کا میاں صاحب وغیرہ کو بڑا دکھ ہے
09:53تو فیصلہ باد سے آغاز کر رہے ہیں
09:54نو مہی کو لے کر وہاں پہ سزائیں دی جائیں گی
09:56ایم این ایس کو جو ہے وہ
09:58نا اہل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
10:00اور وہاں پہ اپنے ایم این ایس لائے جائیں گے
10:02اس کی کوشش کی جائے گی
10:04تو گھنونا کھیل جو پاکستان میں چل رہا ہے
10:06وہ ابھی تک چلی رہا ہے
10:07اور حکومت کی ترجیحات آپ چیک کریں
10:09کہ وہ اعتراض اس بات پہ کرتے ہیں
10:11کہ جناب ہر چیز میں
10:12قیدی نمبر 804 کو کیوں لائے جاتا ہے
10:14بلاول نے بھی یہی کہا
10:16کہ چاہے جنگ کی بات ہو
10:18چاہے معیشت کی بات ہو
10:19چاہے کوئی بھی بات ہو
10:28معیوب اور بڑی گھٹیا بات بھی کی ہے
10:29قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر
10:31عمران خان اور ان کی اہلیہ کے بارے میں
10:32جو انتہائی نامناسب ہے
10:34کسی کی نیجی زندگی پہ
10:35ایسے کمنٹ کرنا
10:37یا اس طرح کی باتیں کرنا
10:38یہ انتہائی نازیبہ حرکت ہے
10:40اور گھٹیا حرکت ہے
10:41یہ نہیں کرنی چاہیے تھی
10:42ہاں لیکن یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
10:44کہ یہ بار بار جو کہتے ہیں
10:46نا کہدی نمبر 804 کو بیچ میں لے آتنے ہیں
10:48اور ہر چیز کے اندر اس کو لاغے شامل کرتے ہیں
10:51تو ایکچولی
10:52کہدی نمبر 804 کی ریلیونسی بہت بڑی ہے
10:55دیکھیں مینڈٹ جس کا چھینہ گیا وہ
10:58کہدی نمبر 804 کا چھینہ گیا نا
11:00تمام انسانی حقوق بھی اس سے چھینے گئے ہیں
11:02آئین میں جو ترامین کی گئی ہیں
11:04وہ عمران خان کی وجہ سے کی گئی ہیں
11:06اسی کہدی کی وجہ سے کی گئی ہیں
11:07اور جو عدلیہ کا حلیہ پگھاڑا گیا ہے
11:10وہ اسی کہدی کی وجہ سے پگھاڑا گیا ہے
11:12کوئی ایک تقریر کوئی ایک پروگرام ان کا
11:15یا کوئی ایک منصوبہ ان کا
11:17عمران خان کے یا کہدی نمبر 804 کے بغیر مکمل نہیں ہوتا
11:20اسٹیبلشمنٹ کی غلامی کی جو انتہا کر دی ہے
11:23موجودہ سیاسی جماعتوں نے
11:24وہ کہدی نمبر 804 کے خوف کی وجہ سے کی ہے
11:27حتیٰ کہ ایک ایسا امریکی صدر
11:30جس کے بارے میں بہت سارے تنازع آتمی ہیں
11:32اسے امن کے نوبل انام کے لیے نامزد کر دیا گیا
11:35اور اس کی وجہ کیا ہے
11:36یہی کہدی نمبر 804
11:38عرب اور پی کے اشتہارات دیے جاتے ہیں
11:40اپنی مشہوری کے لیے
11:41کیونکہ کہدی نمبر 804 کا مقابلہ نہیں کر سکتے
11:43میڈیا پر پبندیاں لگائی گئیں
11:45انسانی حقوقی پامالیاں کی گئیں
11:47ہر چیز پہ کہدی نمبر 804
11:49ان کی نظر ان کا فوکس صرف وہیں پہ ہوتا ہے
11:52فوبیا ہو گیا ان کو عمران خان کا
11:54اور وہ ہونا ہی تھا
11:55کیونکہ پوری قوم اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
11:58آپ یہ دیکھ لیں نا کہ
11:59عوام میں مقبول کون ہے
12:01آپ کہیں پہ کوئی بھی سروے کروا کر دیکھ لیں
12:03کسی بھی کمپنی سے کروا کر دیکھ لیں
12:05آپ کو پتا چل جائے گا کہ عوامی مقبولیت میں
12:08عمران خان کا یہ کہیں مقابلہ نہیں کر پا رہے
12:10عمران خان سے بہت پیچھے ہیں
12:12اچھا جب اپوزیشن
12:14یہی والی اپوزیشن مہنگائی پہ نکلنا چاہے
12:15اب فلسطین کے معاملے پہ نکلنا چاہے
12:17تو ان کو ٹنڈے بھی مارتے ہیں
12:18بلکہ عجیب بات آپ کو بتاتا ہوں
12:20کے قیدی نمبر 804 کی جماعت کے علاوہ
12:23باقی تمام جماعتوں کو
12:24تھوڑا بہت ان کا جمہوری حق مل جاتا ہے
12:26کہ آپ آئے آ کر اپنا اعتجاج کریں
12:28لیکن قیدی نمبر 804 کو نہیں ملتا
12:31یا اس کی جماعت کو نہیں ملتا
12:33نہ انہیں انصاف ملتا
12:34تو ایکچولی یہ پورا ملک
12:37پورا نظام
12:38سارے عمران خان کے فوبیا کا شکار ہے
12:41یعنی آپ کوئی بھی سوال
12:43عمران خان سے ریلیٹڈ کریں
12:44ان کے موں سے جھاگ نکلنا شروع ہو جاتی ہے
12:50ان کا سیاسی مستقبل جو ہے
12:52وہ مشکوک بنا دیا ہے
12:53انہیں آئیڈیا نہیں ہے کل ان کے ساتھ کیا ہوگا
12:56اور اسی ڈر کی وجہ سے
12:58یہ اس اقتدار کے ساتھ چمٹے ہوئے ہیں
12:59اور بچارے جوتیں پالش کر رہے ہیں
13:01دوسرا رستہ ہی کوئی نہیں ان کے پاس
13:02ناظرین جو ججز لائے جا رہے ہیں
13:04ان کی حالت آپ چیک کریں
13:05یہاں پہ ایک جج ہے
13:07محترم سرفراز ڈھوگر صاحب
13:09انہیں لائے گیا ہے
13:11اسلام آباد ہائی کوٹ میں
13:13اور ان کا آپ سٹیٹمنٹ دیکھیں گے
13:15آپ حیران ہو جائیں گے
13:16کہ پاکستان میں آئین کام پہ اور قانون کام پہ ہے
13:19چیئرمن پی سی بی محسن نقوی کی تائناتی کے خلاف
13:22درخواست دائر ہوئی تھی
13:23اس کی سمات کے دوران قائم مقام چیف جسٹس
13:25سرفراز ڈھوگر نے
13:27محسن نقوی کے حق میں حیران کن ریمارکس دے دیے
13:30یعنی چیف جسٹس نے کہا
13:32کہ چیئرمن پی سی بی کی کارکردگی امدہ ہے
13:35یعنی آپ کیسے فیصلہ کر سکتے ہیں
13:37اتنے سارے ٹورنمنٹ ہار کے
13:39بیڑا غرق ہو گیا پاکستان کا
13:40اور کارکردگی امدہ ہے
13:42یہ فیصلہ آپ کیسے کر سکتے ہیں
13:44کہ کارکردگی امدہ ہے
13:45ملک میں کرکٹ کے مختلف ٹورنمنٹ کا نکات کیا جا رہا ہے
13:48وہ تو شروع سے ہو رہے اور بہت زیادہ ہو رہے ہیں
13:51اگر ان کے تقرر کے عمل میں
13:53آئینے پاکستان اور پی سی بی کے دستور کی خلاف برزی ہوئی ہے
13:57تو اس کو چھوڑ کر آگے چلے
13:59یہ سٹائل تھا
14:01کارکردگی امدہ ہے
14:02جیسے کوئی آئین کی یا کارون کی بات آتی تھی
14:05تو کارکردگی امدہ ہے
14:06ادالت میں بیٹھ کے کہتے تھے
14:07آگے پڑھیں
14:08چھوڑیں اس کو آگے چلیں
14:09وہی سٹائل جو ہے وہ کاپی کیا ہے
14:12سرفران دگر صاحب نے ایسا لگتا ہے
14:14اور وہ بھی کہہ رہے ہیں
14:14کہ اگر ان کے تائناتی کے دوران
14:17کوئی آئین میں
14:19یا دستور میں
14:20کسی چیز کی خلاف برزی کی گئے
14:22تو چھوڑیں اس کو
14:22بس آگے چلیں
14:23انہوں نے کہا سارا کوئی ٹھیک تو چل رہا ہے
14:26آپ کو تقرر سے کیا مسئلہ ہے
14:28وکیل نے کہا کہ جناب
14:29تائناتی کا نوٹیفکیشن غیر آئینی
14:31اور غیر قانونی ہے
14:32یہ مسئلہ ہے
14:32تو چیف جس سے دستہ شروع ہو گئے
14:34انہوں نے کہا جناب
14:35میں ان کو کہہ دیتا ہوں
14:36کہ نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہیں
14:38آپ اندازہ کریں
14:39کہ یہ
14:39عدالتیں کتنی کمپرومائز ہو چکی ہیں
14:42عدالتیں ہیں
14:45یعنی جب ججز کو ایسے لائے جائے گا
14:47کہ ایک جج
14:47وہ اتنے نیچے کے لیول کے جج ہیں
14:50ان کو اٹھا کے لا کے
14:51ایک اور عدالت میں بٹھا کے
14:52وہاں پہ انہیں چیف جسٹس بنا دیا جائے گا
14:55تو پھر ان کو اسی لیے بنایا گیا ہے نا
14:57کہ جو انہیں کھا جاتا ہے
14:59ویسے وہ ایسا لگتا کرتے ہیں
15:00یعنی یہ تو دکھائی دے رہا ہے
15:02کہ وہ آئین کچھ اور کہہ رہا ہے
15:04قانون کچھ اور کہہ رہا ہے
15:06زابطے اور دستور کچھ اور کہہ رہا ہے
15:07جو قواعد ہیں وہ کچھ اور کہہ رہے ہیں
15:09لیکن وہ کہتے ہیں چھوڑو ساری چیزوں کو
15:11خیر ہے
15:11اس کے بغیر بھی چلے گا آگے بڑھو بس
15:13کام بہت اچھا چل رہا ہے مزہ آ رہا ہے
15:15بھی جب آپ چیف جسٹس کی کرسی پہ بیٹھ جائیں گے
15:17تو کام تو اچھا ہی چلے گا
15:19مزہ ہی آئے گا
15:20جن کا حق مارا گیا ہے
15:32بار بار خبریں آ رہی ہیں
15:33کہ سڑکے دھت جاتی ہیں کبھی

Recommended