Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
20. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Ayat 28 | Hafiz Ali | Hillview Centre | 17 April 25
Sufi 92
Follow
4/23/2025
20. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Ayat 28 | Hafiz Ali | Hillview Centre | 17 April 25
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
اعوذ باللہ اسمیل علیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04
نحمده و نسلی و نسلیم علی رسوله النبی الكریم
00:08
اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:15
آج انشاءاللہ رزیز ہم آیت 28 سے سٹار کریں گے
00:20
سورہ علی امران
00:22
اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
00:26
لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَا أَمِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ
00:32
ایمان والوں کو چاہیے کہ وہ مومنوں کے علاوہ
00:38
نان مسلمز کو دوست نہ منائیں
00:42
یعنی دوست سے مراد یہ ہے کہ جو گہرے دوست ہوں
00:46
جن کے ساتھ آپ ہمیشہ کے لیے اٹھنا بیٹھنا شروع کریں
00:50
یہاں تک کہ وہ آپ کے دینی معاملات میں انٹرفیر کنا شروع کر دیں
00:54
یا پھر آپ ان سے متاثر ہونا شروع ہو جائے
00:56
تو ایسی دوستی ان کے ساتھ نہ لگائیں
01:00
وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ
01:03
اور فرمایا کہ جو کوئی ایسا کرے گا
01:06
یعنی اللہ کے حکم کی تعمیل نہ کرے گا
01:08
اور ان کے ساتھ دوستی رکھنے کی کوشش کرے گا
01:11
فَلَيْسَ مِنَ اللَّهِ فِي شَيْءٍ
01:15
تو اللہ کی حمایت میں سے اس کے لیے کچھ بھی باقی نہیں ہوگا
01:19
یعنی وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اس کا تعلق جو ہے وہ کمزور ہو جائے گا
01:24
إِلَّا أَن تَتَّقُوا مِنْهُمْ تُقَاه
01:27
سوائے اس کے کہ اگر وہ ان کے شر سے بچنے کے لیے ایسا کرے
01:32
مثال کے طور پر اپنے آپ کو بچانے کے لیے ان کی کوئی بات مان لے
01:38
یا ان کے ساتھ دوستی رکھ لے
01:39
جیسا کہ یہاں پہ بھی ہوتا ہے
01:42
کہ بعض اوقات ہم یہاں پہ اپنے جو لوکل ایمپیز ہیں
01:45
دیگر جو احباب ہیں ان کو انوائٹ کرتے ہیں ان کے ساتھ بیٹھتے ہیں
01:48
تو بیسیکلی کیا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہماری مسلم کمیونٹی کو اس سے فائدہ ہو
01:53
تو اس طرح کا کوئی فائدہ لینے کے لیے تو آپ کر سکتے ہیں
01:57
لیکن آپ پرسنل فائدے کے لیے
01:59
یا پھر اپنے ذاتی مفادات کے لیے ان کے ساتھ ایسی دوستی نہ لگائیں
02:05
جو کل کل آپ کے دین کے لیے نقصان دے ہو
02:08
جو آپ اپنے دین کے لیے جو کرنا چاہ رہے ہیں
02:13
مثال کے طور پر لاسٹ جو ہماری رمضان مبارک میں جیسے ہوئی تھی
02:16
تو ان کو ایک میسیج دیا گیا اسلاموفویہ کے خلاف
02:20
تو انہوں نے جا کے اس کو آگے پہنچا دیا
02:22
تو ایک اچھا بینیفٹ ہے جو مسلم کمیونٹی کے لیے ہے
02:26
تو اس طرح کی ملاقاتیں جو ہے اس طرح کی میٹنگز جو ہیں
02:29
اس میں حرج نہیں ہے
02:30
آپ کے نیبلز ہیں آپ ان کو گفٹ دے سکتے ہیں گفٹ لے سکتے ہیں ان سے
02:34
مثال کے طور پر کرسمس آتا ہے یا کوئی ایسا معاملات ہوتے ہیں
02:38
تو اس میں حرج نہیں ہے
02:39
لیکن ان کے ساتھ کوئی ایسی اٹیجمنٹ بنا لینا
02:42
ایسا تعلق کا انکال لینا جو آپ کے دین کے لیے نقصان دے ہو
02:46
یا پھر آپ کے اپنے پرسنل مذہبی معاملات میں نقصان دے ہو جائے
02:51
تو ایسا تعلق ان کے ساتھ بنانے سے منع کیا گیا
02:54
اچھا
02:57
اللہ تعالی نے فرمایا کہ
03:00
اللہ تعالی تمہیں اپنے غزب سے ڈراتا ہے
03:04
وَيُحَذِّرُكُمْ اللہ تعالی تمہیں ڈراتا ہے
03:08
نفسہو اپنے غزب سے
03:12
اپنی ذات کے غزب سے
03:13
وَإِلَى اللَّهِ الْمَسُّیرِ
03:18
اور فرمایا کہ
03:20
اسی کی طرف یعنی اللہ تعالی کی طرف ہی
03:22
تم نے لاوٹ کے جانا ہے
03:23
تو اللہ تعالی کی طرف ہی جب لاوٹنا ہے
03:26
تو اس کے ذات کے غزب سے ہمیں ڈرنا چاہیے
03:29
نہ کہ
03:29
لوگوں سے ڈرنا چاہیے
03:31
اس آیت کا جو بیگراؤنڈ ہے
03:34
یا اس کا شان نزول
03:35
وہ
03:37
حضرت امام ابو جعفر
03:39
محمد بن جریر تبری رحمت اللہ تعالی
03:42
انہوں نے روایت کیا ہے
03:43
کہ حضرت ابن عباس
03:46
رضی اللہ تعالی عنہما
03:48
وہ بیان کرتے ہیں
03:49
کہ یہودیوں میں سے
03:51
قاب بن اشرف
03:52
عبی بن الحقیق
03:55
اور قیس بن زید
03:56
ان کی بعض انصار
03:59
صحابہ اکرام علیہ وردوان کے ساتھ
04:01
دوستی تھی
04:02
تو وہ چاہتے تھے
04:05
کہ یہ لوگ جو ہے
04:06
صحابہ اکرام
04:07
انصار صحابہ
04:08
یہ مسلمانوں سے دور ہو جائیں
04:09
اور واپس اپنے
04:11
مذہب کی طرف
04:12
پچھلے مذہب کی طرف چلے جائیں
04:13
تو
04:15
حضرت عبداللہ
04:16
بن جبیر
04:17
رضی اللہ عنہ
04:18
حضرت سعد بن خثیمہ
04:20
رضی اللہ عنہ
04:20
انہوں نے
04:22
ان انصار صحابہ اکرام کو کہا
04:24
جو دوستی لگا رہے تھے
04:25
یہود کے ساتھ
04:26
ان کو کہا
04:27
کہ آپ ان کے ساتھ دوستی نہ کریں
04:28
ٹھیک ہے
04:29
لیکن وہ اس کے باوجود
04:32
ان کے ساتھ
04:32
دوستی رکھنے پہ
04:33
مسر رہے
04:34
وہ اپنی دوستی کو
04:36
قائم رکھنا چاہتے تھے
04:37
یہاں تک کہ یہ آیت مبارکہ
04:38
نازل ہوئی
04:39
کہ آپ ان کے ساتھ
04:40
دوستی نہ لگاؤ
04:41
اسی طرح
04:42
بعض مفسرین نے لکھا ہے
04:43
کہ یہ آیت
04:45
جو ہے حضرت حاتب
04:46
بن عبی بلطعہ
04:48
ان کے متعلق نازل ہوئی
04:50
امام بخاری رحمت اللہ تعالی
04:53
علیہ نے بھی
04:53
ایک حدیث شریف کو
04:55
اسی
04:56
یعنی حضرت حاتب کے بارے میں
04:58
بیان کیا ہے
04:59
کہ اس کا آشان نزول
05:00
جو ہے انہیں کے متعلق ہے
05:01
اور اس حدیث شریف میں
05:04
جو واقعہ ہے
05:05
اس کا
05:05
وہ کیا ہے
05:06
وہ یہ ہے
05:07
کہ حضرت علی بن عبی طالب
05:09
قرم اللہ و جہول کریم
05:11
آپ
05:11
بیان کرتے ہیں
05:12
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:14
نے
05:14
مجھے
05:15
حضرت زبیر کو
05:17
اور حضرت مقداد بن اسود
05:19
کو بیجا
05:19
اور فورمایا
05:20
کہ رودہ خاخ کے مقام پر
05:23
یہ مکہ اور مدینہ شریف کے درمیان میں
05:25
ایک ایریہ ہے
05:26
نبی بلطعہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:27
نے ان صحابہ اکرام کی
05:29
ڈیوٹی لگائے
05:29
کہ وہاں پہ جاؤ
05:30
وہاں پہ ایک عورت جا رہی ہے
05:32
سفر کرتی ہوئی مکہ کی طرف
05:33
آپ جا کے
05:34
اس کے پاس ایک خط ہے
05:36
وہ لے کے آجو
05:37
تو یہ تینوں
05:39
صحابہ اکرام علیہ وسلم
05:40
حضرت علی فرماتے ہیں
05:41
کہ ہم روانہ ہوئے
05:42
اور جلدی جلدی کر کے
05:44
وہاں پہ پہنچے
05:45
اور اس عورت کو
05:46
ہم نے ڈونڈ لیا
05:47
اور اس سے کہا
05:48
کہ ہمیں وہ لیٹر دے دو
05:49
خط جو تمہارے پاس ہے
05:50
وہ ہم لے کے
05:51
نبی بلطعہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:52
کے پاس جائیں گے
05:53
تو
05:54
کہنے لگی میرے پاس
05:55
تو کوئی ایسا خط نہیں ہے
05:56
کچھ بھی نہیں ہے
05:57
تو صحابہ اکرام علیہ وسلم
05:59
نے فرمایا
06:01
کہ تمہارے پاس خط تو ہے
06:02
کیونکہ نبی بلطعہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:04
نے فرمایا ہے
06:04
تو
06:06
خط تو تمہارے پاس ہے
06:07
یا تو تم شرافت سے دے دو
06:09
اگر ایسا نہ کرو گی
06:11
تو ہم تمہیں
06:12
کوئی سزا دیں گے
06:12
تمہارا لباس اتاریں گے
06:15
یا تمہیں
06:15
کوئی سزا دیں گے
06:17
تو جب اس عورت کو یہ ڈر لگا
06:20
کہ اب تو
06:21
یہ راز بھی فاش ہو گیا
06:22
اور پھر مجھے
06:23
سزا کا معاملہ بھی ہوگا
06:24
تو اس عورت نے
06:26
اپنا جو جوڑا
06:27
بالوں کا بنا رکھا تھا
06:28
اس کے اندر چھپایا ہوا تھا خط
06:30
وہ نکالا اور
06:31
صحابہ اکرام کے حوالے کر دیا
06:33
اب یہ صحابہ اکرام علیہ وسلم
06:35
ردوان
06:35
جن کی ڈیوٹی تھی ہے
06:36
واپس خط لے کے
06:37
نبی پاس صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آئے
06:39
تو جب
06:41
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:43
نے خط کو نکالا
06:44
اور اس کو کھولا
06:45
تو اس میں کیا تھا
06:46
یہ خط حضرت حاطب
06:47
ان کی طرف سے
06:49
مشرقین مکہ کے نام تھا
06:50
ٹھیک ہے
06:52
تو نبی پاس صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بلایا
06:55
اور ان کو پوچھا کہ یہ کیا ہے
06:58
تم نے کیا کیا
06:59
تو حضرت حاطب رضی اللہ تعالی عنہ
07:02
نے بیسی کے لیے
07:03
مسلمانوں کی کچھ جو خفیہ معاملات تھے
07:05
ان کو
07:05
مشرقین مکہ پر ڈسکلوز کر دیا تھا
07:08
ان کو بتایا تھا کہ مسلمان یہ جے کرنے جا رہے ہیں
07:10
تو نبی پاس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:12
کہ یہ تم نے کیا کیا
07:13
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ
07:17
آنکہ بڑے انہوں نے کہا
07:18
یا رسول اللہ
07:18
مجھے اجازت دیجئے
07:20
میں اس منافق کی گردن اتار دوں
07:22
کہ یہ تو ہمارے جو معاملات ہیں
07:25
ان کو ڈسکلوز کر رہے ہیں
07:25
مشرقین مکہ میں
07:26
تو حضرت حاطب رضی اللہ تعالی عنہ
07:30
انہوں نے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
07:32
ارز کیا کہ
07:32
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:34
آپ میرے معاملات میں جلدی نہ کیجئے
07:36
تھوڑا سا انتظار کی دیئے
07:38
میں آپ کو اس کی وضاحت دیتا ہوں
07:40
تو انہوں نے وضاحت یہ دی
07:42
انہوں نے کہا کہ
07:43
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:44
جتنے بھی یہاں پہ
07:45
مہاجرین
07:46
صحابہ اکرام علیہ وردوان ہیں
07:48
جو مکہ شریف چھوڑ کے یہاں پہ آئے ہیں
07:50
وہ چونکہ مکن تھے
07:52
وہاں کے رہنے والے تھے
07:53
نیٹیوز تھے
07:54
ان کی فیملیز پیچھے ہیں کچھ کی
07:56
اب یہ ہے
07:58
کہ جب مسلمانوں میں
07:59
اور ان کے درمیان میں جنگ ہوگی
08:01
یا ہوتی ہے
08:02
اور فتح مکہ بھی خاص طور پر
08:05
جب وہاں پہ جا رہے ہیں
08:06
تو جو مشرقین ہیں نا پیچھے
08:09
وہ ان کے لحاظ کی وجہ سے
08:10
ان کی فیملیز کو نقصان نہیں پہنچاتے
08:12
چونکہ ان کو ڈر بھی ہے ان سے
08:14
اور ان کو پتا ہے
08:16
کہ یہ ان کے ریلیٹیوز وہاں پہ ہیں
08:17
تو اگر یہ ان کو نقصان پہنچائیں گے
08:19
تو وہ ان سب بدلہ لیں گے
08:20
لیکن میں ایک ایسا شخص ہوں
08:22
جو مکہ میں
08:23
کہیں سے آر ایڈی سفر کر کے
08:25
وہاں پہ آیا ہوں
08:25
میرے کوئی ایسا شخص ریلیٹیوز
08:27
وہاں پہ نہیں ہے
08:28
لیکن جو میری فیملی ہے پیچھے
08:30
ٹھیک ہے
08:32
ان کا میں کیلہ ہی ادھر ہوں
08:33
اور وہ فیملی کو
08:34
اگر وہ نقصان پہنچاتے ہیں
08:35
تو میں بدلہ لینے کے قابل نہیں ہوں
08:37
تو میرے ان کے ساتھ
08:38
کوئی ایسی رشتہ داریہ بھی نہیں ہے
08:39
کوئی پرانے ایسا شخص
08:41
کوئی تعلقات نہیں ہے
08:42
تو میں نے یہ چاہا
08:52
فیملی کو
08:53
اس کو نقصان نہ ہو جائے
08:54
تو یہ ایک وجہ تھی
08:56
جس کی وجہ سے میں نے یہ کہا
08:57
یہ کوئی ایسی بدنیت ہی نہیں تھی
08:58
کہ میں ان کے ساتھ کوئی احسان کر رہا ہوں
09:00
یا یہ ایسا نہیں ہے
09:01
کہ میں معاذ اللہ
09:02
اسلام قبول کر کے پھر
09:04
مرتد ہو گیا ہوں
09:05
یا واپس
09:06
اس دین کی طرف چلا گیا ہوں
09:08
ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے
09:09
حقیقت یہ ہے
09:10
کہ میں صرف اس در کی وجہ سے
09:11
میں نے ان کی مدد کرنا چاہیے
09:12
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
09:15
جب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
09:17
انہوں نے اجازت چاہی
09:18
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرما دیا
09:20
فرمایا کہ جو کہہ رہے ہیں
09:21
جو وضاحت دے رہے ہیں وہ ٹھیک دے رہے
09:23
تو آپ ایسا نہ کیجئے
09:24
ان کو چھوڑ دیجئے
09:25
تو اس آیت مبارکہ کا یہ شان رسول تھا
09:29
کہ آپ ایسی دوستی نہ لگائیں ان کے ساتھ
09:31
جو آپ کی دل کی دوستی ہو
09:33
جو آپ کو اسلام کے ساتھ
09:36
ماذا اللہ وہ کر دے
09:38
غداری کی صورت میں نکل آئے
09:40
یا پھر آپ کو اپنے دین سے دور کرنے کا سبب بڑھنا
09:43
اب دیکھیں کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:45
اگر ان کی وضاحت نہ قبول فرماتے
09:46
تو ان کا کیا حشر ہوتا
09:48
ان کی تو سرکلم کر دیا جاتا
09:49
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:51
نے ان کی وضاحت کو قبول فرما لیا
09:53
تو اب اللہ تعالیٰ نے پھر ہمیں یہ حکم بھی دیا
09:56
آپ کہہ سکتے ہیں ان صحابی کی
09:59
اس عمل کی برکت سے کہہ لیں
10:01
یا ان کی وجہ سے
10:02
کہ ہم سب کو یہ حکم دیا گیا
10:04
کہ آپ بھی ایسی دوستیاں نہ لگائیں
10:06
اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے شاید فرمایا
10:09
قل ان تخفو ما فی صدورکم
10:13
او تبدوہو
10:15
یعلمہ اللہ
10:16
کہہ محبو صلی اللہ علیہ وسلم
10:18
آپ ان سے فرما دیجئے
10:20
ان تخفو ما فی صدورکم
10:23
جو کچھ بھی تمہارے دلوں میں ہے
10:25
چاہو تو اس کو چھپالو
10:27
او تبدوہو
10:28
یا اس کو ظاہر کر دو
10:29
یعلمہ اللہ
10:31
اللہ تعالیٰ اس کو آرڑی جانتا ہے
10:33
تم چاہو تو اس کو چھپاتے پھر ہو
10:34
چاہو تو اس کو ظاہر کرتے پھر ہو
10:36
لیکن اللہ تعالیٰ اس کو
10:38
پہلے سے ہی جانتا ہے
10:39
وَيَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
10:44
اور جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین میں ہے
10:47
اللہ تعالیٰ تو اس سب کو بھی جانتا ہے
10:49
تمہارے دلوں کے کیا آہوال ہے
10:51
ساری زمینوں اور آسمانوں میں
10:53
جو کچھ بھی ہے اللہ تعالیٰ پر
10:54
تو ہر چیز پہلے ہی واضح ہے
10:55
وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ
10:59
فرمایا اور اللہ تعالیٰ
11:01
تو ہر چیز پر قادر ہے
11:03
قدرد رکھنے والا ہے
11:04
فرمایا اور وہ دن
11:12
جس دن ہر شخص
11:14
اپنی کی ہوئی نیکی کو
11:17
اپنے سامنے پا لے گا
11:19
وہ دن شورلی
11:21
انڈیفینیٹلی وہ دن آنے والا ہے
11:23
جس دن ہر شخص
11:24
اپنی کی ہوئی نیکی کو
11:26
اپنے سامنے موجود پائے گا
11:28
وَمَا عَمِلَتْ مِن سُوْئِن
11:30
اور وہ شخص بھی
11:32
اس دن میں موجود ہوگا
11:34
جس نے کوئی برائی کی ہے
11:35
وہ بھی اس کے سامنے ہوگی
11:36
سو ہر کوئی اس دن میں حاضر ہوگا
11:39
جس دن جس نے برائی کی ہے
11:41
وہ بھی اس کے سامنے ہوگی
11:42
اور جس دن جو کچھ بھی
11:44
اس نے اچھائی کا رکھی ہے
11:45
وہ بھی اس کے سامنے ہوگی
11:46
اب کیا ہے
11:49
تَوَدُّ لَوْ أَنَّ بَيْنَهَا وَبَيْنَهُ أَمَدًا بَعِيدًا
11:54
تو اب خاص طور پر
11:55
وہ شخص جس نے برائیاں کر رکھی ہیں
11:57
وہ چاہے گا
11:58
کہ کاش
12:00
کہ یہ دن اور اس کے درمیان میں
12:03
ایک لمبا فاصلہ ہو جائے
12:05
کاش کہ میں اس دن میں کبھی بھی
12:07
اس دن کا سامنہ نہ کرو
12:08
یا اس دن میں حاضر ہی نہ ہو سکو
12:09
کیونکہ جس نے برائی کی ہے
12:12
وہ تو نہیں چاہے گا
12:12
کہ قیامت والے دن
12:13
میرا حساب کتاب ہو
12:14
میرا سامنہ ہو
12:15
یا ایسے ہی ہے
12:16
جب خدا نہ خاص
12:17
ہم بھی کوئی گناہ کرتے ہیں
12:18
کوئی الٹا سیدھا کام کرتے ہیں
12:19
ہم کبھی بھی نہیں چاہتے ہیں
12:21
کہ کسی پر ہمارا گناہ
12:22
واضح ہو جائے
12:23
تو کون چاہے گا
12:24
کہ اس کے سارے کے سارے گناہ
12:26
ساری کے ساری مخلوق خدا کے سامنے
12:29
کھل کے واضح ہو جائے
12:30
امیجن کریں نا
12:31
جب ساری دنیا
12:32
حضرت آدم علیہ السلام سے لے
12:34
کہ قیامت تک
12:35
وہاں پہ موجود ہوگی
12:37
اور وہاں پہ ہمارے گناہ
12:39
کھول کے بیان کر دی جائیں گے
12:40
کیا حال ہوگا ہمارا
12:42
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
12:43
اپنی حفاظت میں رکھے
12:44
اور ہمارے گناہوں پہ پردہ پوشی فرمائے
12:47
ورنہ وہاں پہ کیسی شرمندگی ہوگی
12:49
تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
12:52
کہ اس دن جو گناہگار ہوں گے خاص طور پہ
12:55
وہ چاہیں گے
12:56
کہ کاش
12:56
کہ اس کے درمیان
12:57
اور اس دن کے درمیان
12:58
ایک لمبا فاصلہ ہو جائے
13:00
یہ دن اس کے سامنے آئے نہ کھوے
13:02
وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَهُ
13:06
اللہ تعالیٰ نے پھر سے فرمایا
13:07
کہ اللہ تعالیٰ تمہیں
13:09
اپنی ذات کے غزب سے ڈراتا ہے
13:11
وَاللَّهُ رَأُوْفٌ بِالْعِبَاد
13:14
اور اللہ تعالیٰ
13:16
اپنے بندوں کے ساتھ
13:17
بڑا مہربان ہے
13:19
بہت مہربان ہے ان کے ساتھ
13:21
سو یہ آیات مبارکہ
13:24
جو ہم نے بھی تلاوت کیا
13:26
اور ان کا بیگراؤنڈ بھی
13:27
آپ کے سامنے بیان کیا
13:28
اب اسی طرح پھر
13:31
یہ تو میں نے بیان کر دیا
13:33
کہ وہ جو
13:34
اس کا بیگراؤنڈ تھا
13:36
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:37
امام مسلم
13:41
رحمت اللہ تعالی لے
13:42
انہوں نے بیان کیا
13:43
کہ حضرت عائشہ صدیقہ
13:45
رضی اللہ تعالی
13:45
انہا روایت کرتی ہے
13:47
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:49
بدر کی طرف تشریف لے جا رہے تھے
13:52
اور آپ راستہ میں تھے
13:54
مدینہ منورہ سے چار میل دور
13:57
ایک جگہ پر
13:58
جب وہاں پہ پہنچے
13:59
تو ایک شخص ایسا ملا
14:01
اب جو پہلی آیت
14:02
ہم نے پڑھی یہ ہے
14:02
کہ کافروں کے ساتھ دوستی نہ لگاؤ
14:05
آپ پرسنل فائدہ کے لیے
14:07
تو بالکل نہ لگاؤ
14:08
اور دین سے دوری کا ڈن ہوتا
14:11
بھی نہ لگاؤ
14:12
حال بتا کبھی ایسا ہو
14:14
کہ دین کے مفاد کے لیے ہو
14:15
یا کوئی ایسی حفاظت کے لیے ہو
14:17
تو پھر اگر آپ ایسا کوئی
14:18
جیسے معاہدے ہوتے رہے ہیں
14:20
اسلام میں اور
14:21
نن مسلم میں
14:22
تو ایسی صورتحال ہو
14:24
تو وہاں پہ آپ ان کے ساتھ دوستی کر سکتے ہیں
14:26
لیکن
14:27
وہاں تک جہاں تک آپ کے لیے
14:28
خطرہ کے باعث نہ ہو
14:35
اپنے پرسنل بینیفٹ سن سے نہ لے
14:37
اور اس کی مثال یہ حدیث شریف ہے
14:40
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے
14:43
کہ اکا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:44
بدر کی طرف تشریف لے کے جا رہے تھے
14:46
مدینہ شریف سے چار میل کے فاصلے پر
14:48
تو وہاں پہ ایک شخص پہنچا
14:52
جو کہ بہت بہادر تھا
14:54
اور جری تھا
14:56
جس کی جرہ تو بہادری مشہور تھی
14:58
لیکن مشرق تھا
14:59
جیسے ہی صحابہ اکرام علیہم وردوان
15:05
یہ گمان گزرا کہ اب یہ شخص بھی ہمارے ساتھ آ جائے گا
15:09
تو ظاہر ہے ہماری طاقت میں اور زیادہ اضافہ ہوگا
15:11
تو جب وہ وہاں پہ پہنچا
15:15
تو آ کے ارض کرنے لگا
15:17
نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:18
تو چونکہ نان مسلم تھا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
15:21
کہ اگر آپ اجازت دیں
15:23
میں بھی تمہارے ساتھ شامل ہونا چاہتا ہوں
15:25
تاکہ جب جنگ میں ہم فتح یاب ہوں
15:28
تو مالِ گنیمت میں سے مجھے بھی حصہ ملے
15:30
چونکہ مقصد
15:31
کافر ہے نا مشرق ہے
15:33
تو اس کا مقصد جو ہے وہ مالِ گنیمت ہے
15:35
تو کہنے لگا جی میں بھی آپ کے ساتھ شامل ہوتا ہوں
15:38
لیکن جیسے ہم جیتے ہیں کہ
15:39
مالِ گن سے مجھے بھی حصہ ملے گا
15:41
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
15:43
کہ کیا تم اللہ تعالی کی
15:46
وحدانیت پر اور میری رسالت پر
15:48
ایمان لاتے ہو
15:49
اس نے کہا جی نہیں
15:50
ایسا نہیں ہے
15:52
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:54
کہ پھر مجھے تمہاری مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے
15:56
تم اپنے راستے پہ جاؤ
15:58
ہم اپنے راستے پہ جاؤ
15:59
چلا گیا
16:01
تھوڑی دیر بعد پھر واپس آیا
16:03
اور آگے کہنے لگا
16:05
کہ اگر آپ مجھے اجازت دیں
16:06
تو میں آپ کے ساتھ آپ کی مدد کرنا چاہتا ہوں
16:08
اس وعدہ پر کے مالِ گنیمت میں سے
16:10
مجھے حصہ ملے
16:11
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
16:14
کہ کیا تم اللہ تعالی کی وحدانیت پر ہو
16:16
میری رسالت پر ایمان لاتے
16:17
اور کہنے لگا جی نہیں
16:18
تو آپ نے فرمایا کہ پھر مجھے تمہاری مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے
16:22
جاؤ چلے جاؤ
16:23
چلا گیا
16:24
پھر کچھ دیر بعد پھر واپس آیا
16:26
اور آگے کہنے لگا جی
16:29
اب میں اللہ تعالی کی وحدانیت پر بھی ایمان لاتا ہوں
16:32
آپ کی رسالت پر بھی ایمان لاتا ہوں
16:34
تو اب مجھے اجازت ہے
16:35
تو آپ نے فرمایا جی اب بھی اجازت ہے
16:37
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:39
اپنے عمل سے بھی ہمیں یہ بتایا ہے
16:41
کہ ایسے شخص
16:43
جو آپ کے دین کے لیے کام نہ کرنے والا ہو
16:45
یا آپ کے دین کی نیکنامی کا سبب نہ بن رہا ہو
16:47
بلکہ آپ کے دین کی بدنامی کا سبب بنتا
16:50
کل قلعہ اتراز کیا ہوتا
16:52
کہ وہ فلانچ جو ہے
16:53
وہ بڑا بہادر تھا
16:54
اس کی وجہ سے مسلمان جنگ جیت گئے
16:56
اور مسلمان جو ہے وہ بھی سمجھتے
16:58
کہ شاید ہمیں اس کی وجہ سے دے گئے
16:59
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:01
جو دین کے لیے نقصان دے بنتا
17:03
بدنامی کا سبب بنتا
17:05
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:07
اس دروازے کو بند کیا
17:08
اور اس دروازے کو بند کرنے کی برکت یہ ہوئی
17:12
کہ وہ لیٹران مسلمان ہو گیا
17:14
اور وہ جو ہیلپ اس نے کرنی تھی
17:16
اللہ تعالیٰ نے اس کے ذریعے کروانی تھی
17:17
وہ تو ہو گئی
17:18
لیکن یہ ہے
17:19
کہ اس کے ایمان کا سبب بھی بنا
17:21
اور مسلمانوں کے اوپر کسی قسم کا
17:23
کوئی دبا بھی نہیں لگ سکا
17:25
تو یہ چیزیں ہیں
17:28
جن کا ہمیں خیال کرنا چاہیے
17:29
جب بھی ہمیں یہاں پہ
17:30
چونکہ ہم اس ملک میں رہتے ہیں
17:32
تو ہمارا معاملات ان کے ساتھ ہوتے رہتے ہیں
17:34
اس میں کوئی حرج نہیں ہے
17:36
آپ ان کے ساتھ معاملات رکھیں
17:37
ان کے ساتھ دوستی
17:39
یہاں وہاں تک رکھیں گے
17:40
جو آپ کے دینی معاملات میں
17:42
مثال کے طور پر آپ کے کوئی ایسے دوست بنا لے کر
17:44
بیٹھے ہو گپ شب کر رہے ہو
17:46
اور پھر گپ شب میں آپ اپنی نماز مس کر لیں
17:49
تو ظاہر ہے یہ دین کا
17:51
وہ بن رہا ہے نقصان بن رہا ہے
17:53
اور پھر اسی طرح آجتا ساتھ
17:55
بعض اوقات دوستی اتنی بڑھ جاتی ہے
17:57
کہ وہ گئتے ہیں چلو چھوڑے نماز
17:58
بعد میں پڑھ لیجئے گا
17:59
کوئی مسئلہ نہیں ہے
18:00
باقی بطاق بعض اوقات
18:01
مس بھی تو کھاری لیتے ہیں
18:02
کوئی مسئلہ نہیں ہے
18:03
آج بیٹھے ہیں دوست بیٹھے ہیں
18:04
تو اس طرح کرتے کراتے ہیں
18:06
اگر آپ معاملات میں آگے بڑھتے جاتے ہیں
18:09
تو وہاں تاکہ میں نہیں جانا چاہیے
18:10
حالبتہ باقی جو ہے
18:12
لیندین چھوٹا موٹا یہ ہے
18:14
اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے
18:16
سو اس کے بعد آگے
18:19
اور اسی طرح یہ جو آیات مبارکہ ہیں
18:22
ان کے بیگراؤن میں ایک
18:23
غزوہ احزاب
18:25
اور غزوہ خندق
18:27
اور فتح مکہ بھی ہے
18:28
ابھی آگے جو ہم پڑھیں گے انشاءاللہ
18:30
اس کا بیگراؤن میں بھی
18:31
اور جو پیچھے ہم پڑھ کے آئے ہیں
18:34
پچھلے تھرسنے کو
18:35
اس کے بیگراؤن میں بھی
18:37
کہ غزوہ خندق
18:39
آپ کی علم میں ہوگا
18:41
کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:43
جب مشرقین مکہ
18:45
یہ مدینہ منورہ پر
18:47
اٹیک کرنے والے تھے
18:48
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر کیا کیا
18:51
صحابہ اکرام سے مشورہ لیا
18:53
سب ہی نے مختلف مشورہ دیا
18:55
کسی نے کہا کہ یہاں رسول اللہ ہمیں
18:57
مدینہ شریف سے باہر نکل کے
18:58
کسی کھلی جگہ میں ان کا سامنا کرنا چاہیے
19:01
کسی نے کچھ مشورہ دیا کسی نے
19:03
تو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
19:06
آپ چونکہ فارس سے رہنے والے تھے
19:08
ایران کے
19:08
تو آپ نے ارز کیا کہ
19:10
یا رسول اللہ ہمارے وہاں پہ اس طرح ہوتا ہے
19:12
کہ جب آپ کمزور ہو
19:14
مثال کے طور پر
19:15
اور آپ کا جو فریق مخالف وہ زیادہ طاقتور ہو
19:18
بظاہر
19:19
تو ہمارے وہاں پہ ایسے کرتے ہیں
19:20
کہ خندق کھود لیتے ہیں
19:22
تو شہر میں رہ کے اس کا دفاع کرتے ہیں
19:24
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ مشورہ پسند آیا
19:27
اور آپ نے اس کو قبول کیا
19:28
اور خندق کی خدائی شروع کر دی
19:30
اب صحابہ اکرام علیہم الردوان کے
19:33
ذمہ داری لگائی گئی تھی
19:35
کہ کس نے کتنا حصہ خودنا ہے
19:38
تو حدیشری میں ہے
19:40
کہ ہر دس آدمیوں کی جماعت کو
19:42
چالیس ہاتھ خندق کھودنے کا حکم دیا تھا
19:45
چالیس گز آپ کہہ لیں
19:47
تو ہر دس دس صحابہ اکرام کو اس طرح
19:49
تو اب وہ جب خدائی کر رہے تھے
19:52
تو خدائی کے درمیان میں کیا ہوا
19:54
کہ ایک چٹان آگئی
19:56
بہت مضبوط
19:57
تو صحابہ اکرام علیہم الردوان نے
19:59
اپنی پوری کوشش کی
20:01
جس کو ہم کہتے ہیں کہ جان ماری کی
20:04
بڑی کوشش کی اس کو توڑنے کی
20:06
لیکن وہ ٹوٹنے میں نہیں آ رہی تھی
20:08
تو وہ جو صحابہ اکرام کی ٹیم
20:11
وہاں پہ تھی انہوں نے حضرت سلمان فارسی
20:13
رضی اللہ تعالی عنہ کو بیجا
20:14
کہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم جس سائیڈ میں
20:17
خدائی کر رہے ہیں دیگر صحابہ اکرام
20:19
تو آپ وہاں پہ جا کے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:21
کو عرض کریں کہ یہاں پہ
20:23
یہ معاملہ آ گیا ہے
20:24
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:26
وہاں پہ بزاتے خود تشریف لائے
20:28
اور آپ نے وہ جو خدائی کا آلہ تھا
20:31
وہ لیا ان سے
20:31
اور آپ نے اس پر خود
20:34
اپنے دست مبارک سے ضرب لگائی
20:37
تو جب آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:39
نے خود اس قدال سے ضرب لگائی
20:41
تو وہاں سے چنگاریاں اڑی
20:47
اتنی چنگاریاں اڑی کہ اچھی خاصی لائٹ ہوئی
20:49
جیسے ہی ہم دیکھتے ہیں
20:50
آتش بازی ہوتی ہے جب
20:52
تو اس طرح اچھی خاصی لائٹ ہوئی
20:56
تو جیسے ہی وہ چنگاریاں اڑی
20:58
تو نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
21:00
نے نعرہ تکبیر بلاندہ کیا
21:02
اور صحابہ اکرام علیہ وسلم
21:04
نے اللہ اکبر کہہ کے
21:06
اس کا جواب دیا
21:06
انہوں نے بھی آگے سے نعرہ تکبیر بلاندہ کیا
21:09
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:12
نے اشارت فرمایا
21:13
کہ اس روشنی میں مجھے ہیرہ کے
21:16
محلات نظر آگئے
21:17
پھر آپ نے دوسری ضرب لگائی
21:20
پھر سے جب روشنی نکلی
21:22
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:24
نے اشارت فرمایا کہ مجھے روم
21:26
کے محلات نظر آگئے
21:27
پھر جب تیسری ضرب لگائی
21:30
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:32
نے اشارت فرمایا کہ مجھے سنعہ
21:34
یہ یمن کا ایک شہر ہے
21:35
اس کے محلات نظر آگئے
21:37
تو پھر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ساتھ اتشاعت فرمایا
21:42
کہ حضرت جبریل علیہ السلام نے آ کر مجھے خبر دی ہے
21:45
کہ میری امت ان تمام ملکوں کی فاتح ہو جائے گی
21:48
تو یہ فتح ہو گی میری امت کے ہاتھوں میں
21:51
اور فرمایا کہ تمہیں اس بات کی خوش خبری ہو
21:56
یہ سن کر اب اندازہ کریں
21:59
کہ ایک حالات یہ ہے کہ مسلمان کمزور حالت میں
22:03
ایک مدینہ منورہ میں ان کی ابھی
22:05
نہیں نہیں اسلامی سلطنت قائم ہو رہی ہے
22:07
اور کمزوری کا حال یہ ہے کہ آگے بڑھ کے جنگ بھی نہیں کر سکتے
22:11
دفاع کر رہے ہیں
22:12
تو وہاں پہ ہیں
22:15
اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو کیا فرما رہے ہیں
22:18
کہ آپ جو ورلڈ پاور ہیں اس کو سر کر لیں گے
22:21
یہ تو ایسے ہی ہے نا کل کوئی کہہ دے
22:25
کہ آج جو فلسطین ہے مثال کے طور پہ
22:27
اس کو ہر طرف سے مار پڑ رہی ہے
22:30
وہ جناہ کل امریکہ کو فتح کر لے گا
22:32
تو بندہ کہے گا یہ کیا بات ہے
22:34
تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب
22:36
صحابہ اکرام علیہ وسلم ردوان کو یہ فرمایا
22:38
کہ تم یہ سارے ملکوں کو فتح کر لوگے
22:41
ان کو خوشخبری دی
22:42
تو مسلمان تو خوش ہو گئے
22:44
ان کا تو ایمان تھا کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:46
جو فرما دیتے ہیں وہ ہو کے رہتا ہے
22:47
جبکہ منافقوں کو موقع ملتا ہے
22:51
منافقین نے کیا کہا وہ کہنے لگے
22:53
کہ تمہیں اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
22:55
اپنے نبی پر تحجب نہیں ہوتا
22:57
کہ جب ایسی بڑی بڑی باتیں کر دیتے ہیں
22:59
حال تو تمہارا یہ ہے
23:01
کہ تم یہاں پہ خدا ہی کر رہے ہو
23:03
اور اتنی بڑی بڑی باتیں کر رہے ہو
23:05
تو
23:07
انہوں نے تانے دیئے مسلمانوں کو
23:10
اور کہنے لگے کہ تمہیں
23:12
تو اتنی طاقت بھی نہیں ہے
23:14
کہ تم آگے بڑھ کے ان کا مقابلہ کر سکو
23:16
خندکیں خود رہے ہو
23:17
تو جب یہ ساری باتیں انہوں نے کی
23:21
تو اللہ تعالیٰ نے
23:22
آیت مبارکہ نازل فرمائی
23:24
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكَ
23:27
تُؤْتِ الْمُلْكَ مَنْ تَشَاهُ
23:29
وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِنْ مَنْ تَشَاهُ
23:32
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاهُ
23:33
وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاهُ
23:35
بِيَدِكَ الْخَيْرِ
23:36
وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شِئِ الْقَدِيرِ
23:38
کہ اے محبیو صلی اللہ علیہ وسلم
23:40
تو ہم آپ ان سے فرما دیجئے
23:41
جو ماننے والے ہیں ان کی تسلی ہو جائے گی
23:43
جو نہیں ماننے والے وہ تظاہر ہے تانہ واضح کریں گے
23:46
لیکن جو ماننے والے ہیں
23:47
ان کی تسلی کے لئے ان کو فرما دیجئے
23:49
کہ
23:51
اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكَ
23:53
اے اللَّهُ
23:54
تُو ہی بادشاہوں کا بادشاہ ہے
23:55
تیرے ہاتھ میں سب بادشاہ ہی ہے
23:57
جیسے چاہتا ہے
23:58
عطاب فرما دیتا ہے
23:59
جیسے چاہتا ہے
24:00
واپس لے لیتا ہے
24:01
جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے
24:03
جسے چاہتا ہے زلت دیتا ہے
24:05
سب خیر تیرے ہاتھ میں ہے
24:07
تو ہی ہر چیز پر قادر ہے
24:11
تو صحابہ اکرام کے یہ آیت مبارکہ سن کے
24:13
کتنے دل خوش ہوئے ہوں گے
24:15
یعنی ان کو کتنی تسلی ہوئے ہوگی
24:17
یعنی ان کے منافق جو ہے وہ اپنی باتوں میں لگ رہے ہو
24:19
لیکن وہ ٹائم پھر آیا
24:21
کہ جب صحابہ اکرام علیہ وردوان نے
24:24
اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت نے
24:26
پھر یہ سارے کے سارے جو
24:29
ایریے تھے وہ فتح کیے
24:31
اور کہاں تک یہاں تک کہ وہ جو
24:33
رومن ایمپائر تھی جو ایک ہزار سال سے چلی آ رہی تھی
24:37
قسطنطنیہ ہاں نے
24:39
جس کو پھر سلطان محمد الفاتح نے وہاں پہ جا کے فتح کیا
24:43
تو ایسی ایسی وہاں پہ دفاعی نظام تھا آپ دیکھ لیں
24:47
کہ جس کو
24:48
ایسی ایسی ایسی ایسی کتنے لشکر آئے تھے
24:52
اس کو فتح کرنے کے لئے لیکن اس کے دفاعی نظام کے آنگے وہ ٹھہر نہیں سکے تھے
24:57
اور ان لشکروں میں سے ایک حضرت ابو ایوب انساری رضی اللہ تعالی عنہ کا لشکر بھی تھا
25:03
صحابہ اکرام علیہ وسلم ردوان اپنی زندگی میں حیات مبارکہ میں وہاں تک آئے
25:08
ہاں دیکھنا
25:08
محضبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مزار وہاں پہ ہے
25:12
تو ان کے پہلے بھی آتے رہے اور ان کے بعد بھی لشکر آتے رہے
25:17
لیکن آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان برحق ثابت ہوا
25:21
ایک تو وہاں پہ جو دیکھے چنگاریاں آپ نے فرمایا
25:24
اور دوسرا آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا
25:27
کہ وہ جیش یعنی وہ لشکر کتنا ہی بہترین لشکر ہوگا جو اس کو فتح کرے گا
25:33
اور اس کا قائد کتنا ہی بہترین قائد ہوگا
25:36
نعمل قائد
25:37
کتنا بہترین قائد ہوگا جو اس کو فتح کرے گا
25:41
اور سلطان محمد الفاتح نے ثابت کیا کہ کتنا بہترین
25:45
ہنجے اٹھارہ انیس سال کی عمر تھی
25:46
اب دیکھ لیں کہ اس عمر میں جب ہم ہمارے بچے جو ہے بھی
25:51
سائیکل چلانا بھی اچھی طرح نہیں جانتے ہیں ہنجے
25:53
یہاں پہ تو لرنر لائسنس پر مشکل سے ملتا ہے تب تک
25:56
تو انہوں نے جہا کے اس کو فتح کر لیا
25:59
تو یہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خوشخبری تھی جو برحق ثابت ہوئی
26:05
تو یہ اور بسیکلی کیفیت اور حالت یہ ہے
26:12
کہ بس آپ یقین اور ایمان کو پختہ رکھ کے جب اس پر عمل پیرا رہتے ہیں
26:17
جو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے اشانت فرما دیا ہو
26:19
اب یہ دیکھیں کہ پہلے اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا
26:22
کہ اللہ کے ہاتھ میں عزت اور ذلت ہے
26:24
اللہ کے ہاتھ میں بادشاہ ہی ہے
26:25
ٹھیک ہے یہ سارا فرما کے اس کے بعد فرمایا
26:28
کہ ان کافروں کے ساتھ دوستی نہ کرو دلی دوستی
26:31
اب اس کے بعد کیا فرمایا
26:33
کہ ان کے ساتھ تو دوستی نہ کرو
26:35
لیکن فرمایا
26:36
اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم آپ ان سے فرما دیجئے
26:46
کہ ان کنتم تحبون اللہ
26:48
اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
26:51
تو پھر میری پیروی کرو
26:55
میری اطاعت کرو
26:56
تو اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ محبت فرمائے گا
27:01
یعنی اللہ کی محبت
27:03
اللہ کے ساتھ محبت کرنا چاہتے ہو
27:05
اور اللہ کی محبت واپس حاصل بھی کرنا چاہتے ہو
27:09
تو اس کا راستہ گیا ہے
27:10
کہ میری اطباع کرو
27:12
میری پیروی کرو
27:13
یہ اس کا راستہ ہے
27:14
ماللہ غفور الرحیم
27:17
اللہ بہت بخشنے والا
27:19
اور نہایت رحم فرمانے والا ہے
27:21
قل
27:22
اے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم آپ اشارت فرما دیجئے
27:25
اطیع اللہ والرسول
27:28
اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول کی اطاعت کرو
27:31
فَإِن تَوَلَّوْا
27:33
پھر اگر وہ اس سے پھر جائیں
27:35
روگردانی کریں
27:36
مو پھیر لیں
27:37
فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ
27:40
فرما دیجئے
27:42
بے شک اللہ تعالیٰ جو ہے وہ
27:43
کافروں کو پسند نہیں فرماتا
27:45
یعنی وہ جو بار بار تانے دیتے تھے
27:47
اور یہ باتیں کرتے تھے
27:50
تو فرمایا کہ اگر
27:52
کافروں کے ساتھ دوستی نہ لگاؤ
27:54
اللہ تعالیٰ سے اور اس کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے دوستی لگاؤ
27:57
اور محبوب خدا کی پیر بھی کرو
27:59
اور یہ فرما دو
28:01
اور اگر اس کے بعد بھی یہ مو پھیر لیں
28:03
یا ایسا نہ کریں
28:04
تو فرما دو
28:05
اللہ تعالیٰ کافروں کو پسند نہیں کرتا
28:07
ان کے ساتھ دوستی نہیں فرماتا
28:09
اللہ اکبر
28:11
یہ جو اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
28:14
آپ دیکھیں کہ اس آیت مبارکہ
28:17
یہ جو دو آیات ہیں میں خصوص کافروں کے دوستی منع کر کے
28:20
اس کے بعد ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے
28:22
اپنے ساتھ اور اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
28:25
دوستی کا حکم بھی عطا فرما دیا
28:27
اب اگر ہم دیکھیں تو
28:29
اس دنیا میں مخلوق
28:31
کی جمعہ راج ہے
28:32
یعنی کسی بھی انسان کی
28:34
سب سے سربلندی اور اس کی
28:36
عزتوں کی انتہا کیا ہے
28:38
کہ اس کا رب اس کے ساتھ محبت کرے
28:41
ہم سب تو دعویٰ کرتے ہیں
28:45
کہ ہم اللہ سے محبت کرتے ہیں
28:47
لیکن کیا ہم یہ دعویٰ کر سکتے ہیں
28:49
کہ اللہ بھی ہم سے محبت کرتا ہے
28:51
یہ تو ہم دعویٰ نہیں کرتے ہیں
28:52
لیکن ہماری عزت کی
28:54
ہماری بزرگی کی
28:55
ہماری قبولیت کی میراج یہ ہوگی
28:58
بلندی یہ ہوگی
28:58
کہ ہمیں پتہ جلد ہے
29:00
کہ اللہ بھی ہم سے محبت کرتا ہے
29:01
اور اللہ تعالیٰ نے اس کا راستہ فرما دیا
29:04
کہ اگر تم چاہتے ہو
29:06
یحببکم اللہ
29:07
کہ اللہ بھی تم سے محبت کرے
29:09
تو پھر میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور ان کی پیار بھی کرو
29:13
سو یہ آیات مبارکہ ہیں جو چونکہ ابھی نماز کا ٹائم بھی ہوتنگ ہونے والا ہے
29:19
سو انشاءاللہ اس کو ہم کانٹینیو رکھیں گے
29:22
ان آیات کی جو تھوڑی ڈیٹیل ہے
29:26
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت جو ہے یہ ایک ایسا ٹاپک ہے
29:31
جو ہماری زندگیوں میں بہت زیادہ ضروری ہے میں اس کو سمجھنا
29:35
کیونکہ کوئی بھی چیز جو ہے اس کا حصول اور خاص طور پر ایسی چیز کا حصول
29:42
جو انسین ہو
29:47
اس کے حصول کے لیے اس سے پہلے جو سین ہو اس کی طرف اٹیچمنٹ ضروری ہے
29:54
اب دیکھیں اللہ تعالی نے اپنی بارگاہ میں نماز کا ہمیں حکم دیا ہے
29:59
تو ہم سیدہ کس کو کرتے ہیں
30:02
سیدہ تو ہم اللہ تعالی کی زندگی کو کرتے ہیں
30:04
لیکن انسین کو سیدہ کرنا بہت مشکل ہو جاتا
30:07
اگر ہمارے سامنے ایک سین خانہ کا بنا ہوتا
30:10
ایک ایسی بیلڈنگ جس کی طرف رخ کرنا
30:14
کیونکہ انسان کی نیچر یہ ہے
30:16
کوئی جو چیز دیکھتا ہے پھر اس کے ساتھ محبت کرنا اسے آسان لگتا ہے
30:20
اور وہ جو دیکھی چیز ہے وہ
30:24
اگر اللہ تعالی کی محبت کا ذریعہ بنتی ہو
30:27
اور اگر اللہ تعالی سے دور کرتی ہو
30:31
تو پھر وہ کفر کی طرف لے جاتی ہے
30:33
کیونکہ ویسے تو مشرقین مکہ بھی یہی کہتے تھے
30:35
کہ ہم ان معبودان باطلہ کی
30:38
جو ہم عبادت کرتے ہیں
30:39
ہم اس لیے کرتے ہیں
30:40
ہم ان کی عبادت اس لیے کرتے ہیں
30:44
کہ یہ ہمیں دکھتے بھی ہیں اور ہمیں اللہ کا قرب دیتے ہیں
30:46
یہ قرآن پاک میں ہے
30:47
وہ کہتے ہیں کہ ہم اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیے
30:50
ان کی عبادت کرتے ہیں
30:51
لیکن یہاں پہ ہمیں مکس اپ نہیں ہونا چاہیے
30:54
ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے
30:55
کہ وہ خود ان کے الفاظ
30:57
قرآن پاک میں اللہ تعالی نے نقل فرمائے ہیں
30:59
کہ وہ کہتے تھے
31:00
مَا نَعْبُدْهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ
31:04
کہ ہم ان کی عبادت
31:06
صرف اس لیے کرتے ہیں
31:07
کہ وہ ہمیں اللہ کے قریب کرتے ہیں
31:09
لیکن یہ یاد رکھیں کہ مسلمانوں میں سے
31:11
کوئی بھی
31:13
نہ تو خانہ کعبہ کی عبادت کرتا ہے
31:14
نہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا ہے
31:17
ان دونوں سے محبت کرتے ہیں
31:19
ان کی عبادت نہیں کرتے
31:21
اور ان دونوں سے محبت کریں گے
31:22
تو اللہ کے قریب کا ذریعہ بنے گا
31:24
اور اگر اللہ کے علاوہ کسی کی بھی عبادت کریں گے
31:28
تو اللہ تعالی سے دوری کا ذبب اور ذریعہ بنے گا
31:30
کفر کا ذریعہ بنے گا
31:31
سو یہ جو تھوڑا سا فرق ہے
31:33
اس کو ذہن میں رکھیں گے نا
31:34
تو معاملہ ایزی ہو جاتا ہے
31:36
اللہ تعالی سے دعا ہے
31:38
کہ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے
31:40
انشاءاللہ بھی نماز مغرب ادا کرتے ہیں
31:42
اور اس کے بعد انشاءاللہ دیکھتے ہیں
31:44
مجد بھائی سنا شریف سنتے ہیں
Recommended
18:40
|
Up next
25. 2/2, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 64 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 12 June 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6 days ago
20:08
25. 1/2, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 64 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 12 June 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6 days ago
18:20
3/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/11/2025
19:39
2/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/11/2025
19:39
1/3. Hajj Ki Ahmiyat o Fazeelat | Allama Muhammad Shahid Babar | Monthly Dars e Quran | Hillview Islamic & Education Centre | Under the supervision of MQI Glasgow | Thursday 29 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
15:11
24. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
18:08
24. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/9/2025
16:38
23. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/22/2025
17:38
23. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/19/2025
18:23
22. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
21:09
22. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
21:09
22. 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/10/2025
22:09
2/2, 21. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 31 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 24 April 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/30/2025
12:54
Naat Sharif | Amjad Iqbal | Muflis e Zindgi Ab Na Samjhey Koi | Hillview Islamic Centre | 17 Apr 25
Sufi 92
4/25/2025
18:41
Special Dua | 27th Night of Ramadan | Wednesday 26 March 2025 | Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
4/21/2025
5:43
Qaseeda Burda Sharif | Amjad Iqbal | 27th Night of Ramadan 1446 | 26 Mar 2025
Sufi 92
4/20/2025
1:39
Ruslan Shehzad | Farhan Iqbal & 3 Sisters completed their Nazira Quran at our Centre | Gift Hampers for Hillview Students | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow | Scotland | 27th Night of Ramadan 1446 | Wednesday 26 March 2025
Sufi 92
4/19/2025
1:26
Gift of appreciation | Khat mul Quran in Taraweeh | Hafiz Daood | Hafiz Talha | Hillview Islamic & Education entre | Glasgow Scotland | 27th night of Ramadan | Wednesday 26 March 2025
Sufi 92
4/18/2025
16:56
19. Part 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/17/2025
17:00
19. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/16/2025
3:34
Naat Sharif | Rab Farmaya Mahbooba Zamane Sare Tery Ne | Sufyan Fareed | Thursday 27 Feb 2025 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
4/14/2025
18:01
18. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 01 to 06 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 20 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/13/2025
9:33
03. How to strengthen our spiritual health | Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Friday 21 Ramadan 1446 | 21 March 2025 | Glasgow Scotland | Grand Iftar Dinner arranged by Dr Muzammil Ahmad
Sufi 92
3/31/2025
0:22
صیہونی صحافی ایرانی حملے پر ڈر کے مارے بھاگتے ہوئے۔
Sufi 92
5 days ago
17:38
23. 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/18/2025