Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/23/2025
شوپیاں (شاہد ٹاک) : جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار مکمل ہڑتال رہی۔ ہڑتال کے سبب دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حرکت بھی جزوی طور پر متاثر رہی۔  حالیہ دنوں تشکیل دی گئی ’’آل پارٹی کونسل‘‘ نامی تنظیم کی جانب سے اس وقت ہڑتال کی کال دی گئی جب ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر شوپیاں کے دفتر کو منتقل کیے جانے سے متعلق سرکاری حکمنامہ جاری ہوا۔ دفتر کی منتقلی سے متعلق سرکاری حکمنامے کے بعد شوپیاں کی بیشتر آبادی، سیاسی و سماجی کارکنان سیخ پا ہوئے۔  یاد رہے کہ ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفس کو ایم ایل اے، زینہ پورہ، شوکت حسین گنائی کے آبائی گاؤں چتراگام منتقلی پر عوام نے شدید ناراضگی ظاہر کی اور اس فیصلے کو ’سیاسی‘ قرار دیا۔ اس فیصلے کے خلاف شوپیاں اور زینہ پورہ دونوں حلقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:10foreign
00:14foreign
00:18foreign
00:28foreign
00:34foreign
00:42foreign
00:48foreign
00:52foreign
00:56I don't want to reject all the people who are in the same way.
01:06I don't want to say that the people who are in the same way are in the same way.
01:13Thank you so much for joining us.

Recommended

1:16
ETVBHARAT
5/24/2025