Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
ترال، پلوامہ، (شبیر بھٹ): پی ڈی پی لیڈر اور ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائک نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا کہ جنگ بندی انسانیت کے لیے بھی بہتر ہے۔ کیونکہ جنگ میں تباہی کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا۔ ان خیالات کا اظہار موصوف نے ترال میں ایک پروگرام کے دوران میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ رفیق احمد نائک نے بتایا کہ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہر جنگ کے بعد سیز فائر کا اعلان کیا جاتا ہے۔ حالانکہ جنگ سے پہلے ہی امن رہنا چاہیے۔ تاہم اب جب کہ ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی ہوگئی ہے۔ ہم اس کو اچھی پہل قرار دیتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ خطے میں امن قائم ہو سکے گا۔ رفیق احمد نائک نے بتایا کہ یہ ایک المیہ ہے کہ غزہ اور فلسطین میں جب معصوم بچوں پر بمباری کی جاتی ہے تو اس وقت عالمی ادارے خاموش رہتے ہیں لیکن اب جب کہ اسرائیل کو نقصان پہنچا تو ہر طرف سے آواز بلند ہوئی۔ تاہم مجموعی طور پر جنگ بندی ایک اچھی پہل ہے اور اسے پورے خطے میں لوگوں کو جینے کی امید ملے گی۔ یہ بھی پڑھیں:  ترال کی جامع ترقی کے لیے کام کرتا رہوں گا: رفیق احمد نائکخانقاہ فیض پناہ کا مرمتی کام امسال مکمل ہوگا: ایم ایل اے ترالپی ڈی پی امیدوار رفیق نائک سے خاص گفتگو - Assembly Election 2024سابق ممبر پارلیمنٹ علی محمد نائک کے فرزند نے کیا سیاسی زندگی کا آغاز - Rafiq Ahmad Naikترال کے سیاحتی شعبے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: رفیق احمد نائیک - JK Assembly Elections 2024

Category

🗞
News
Transcript
00:00Oh
00:30We are not going to be able to die.
00:34We are not going to die.
00:39But one thing is a sad thing.
00:44First, there is an enemy.
00:48But to speak first, you are about to die.
00:50You want to die first.
00:53So many of our children have been killed in a thousand years.
00:58Thank you, sir.

Recommended