Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
یقیناً! یہاں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت کے حوالے سے ایک اہم اور مؤثر گزارش بمعہ تاثیر انگیز تفصیل

📜 اہم گزارش بر موقع شہادتِ فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آج وہ دن ہے جب خلیفۂ دوم، امیر المؤمنین، حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کی۔
آپ کی شہادت کا دن ہمیں صرف رنج و غم ہی نہیں، بلکہ بہت کچھ سوچنے، سیکھنے اور عمل کرنے کا موقع دیتا ہے۔

🌙 کیا ہم نے کبھی اپنے دل سے پوچھا کہ ہم فاروقِ اعظمؓ جیسے عدل و انصاف والے بننے کی کتنی کوشش کرتے ہیں؟

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا کردار:

عدل کی علامت،

تقویٰ کا پہاڑ،

حکمرانی میں سادگی کی اعلیٰ مثال،

اور امت کا سچا خیر خواہ۔

📢 ہم سب سے گزارش ہے کہ آج کے دن صرف تعزیتی پوسٹ نہ کریں بلکہ خود سے عہد کریں کہ ہم اپنی زندگیوں میں عدل، تقویٰ اور خلافتِ راشدہ کے اصول اپنائیں گے۔

اللّٰہ ہمیں سیدنا عمر فاروقؓ جیسا اخلاص، جرأت اور عدل عطا فرمائے۔ آمین.
#hafizmehmood
#ShahadatEFarooqEAzam #HazratUmarRA #YadEFarooq #JusticeAndIslam #KhilafatERashida #IslamicHistory #UmarBinKhattab #RoleModelOfIslam #MartyrdomOfUmarRA #LegacyOfJustice

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02عن المصور رضی اللہ تعالی عنہ
00:04قال
00:04لما تعین عمر جعل یعلم
00:07فقال له ابن عباس وکأنه يجزع
00:10یامر المؤمنین
00:11ولئن كان ذاك لقد صحبت
00:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:16فأحسنت صحبت
00:17ثم فارقته وهو عنك راض
00:19رواح البخاری
00:21حضرت مسور ابن مخرمہ
00:23بیان فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر
00:25رضی اللہ تعالی عنہ زخمی کر دئیے گئے
00:28تو آپ بڑی بیچینی محسوس کر رہے تھے
00:29اس موقع پر ابن عباس رضی اللہ
00:31تعالی عنہ نے آپ کو تسلی دیتے ہوئے
00:33ارشاد فرمایا امیر المؤمنین
00:35آپ اس درجہ پریشان نہ ہو
00:37آپ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:39کی صحبت میں رہیں اور آپ نے حضور کی صحبت
00:41کا حق ادا کی ہے فأحسنت صحبت
00:44آپ نے تو بہت اچھا وقت گزارا
00:45حضور کے ساتھ اور اسی اچھا وقت
00:47گزارنے کی وجہ سے حضور آپ سے راضی اور
00:49خوش کہیں ثم فارقتہو
00:51وهو عنک راضن حضور تو آپ سے راضی اور
00:53خوش گئے ہیں
00:54دوستو یہ ایک طویل روایت کا حصہ ہے
00:57اس کے بعد حضرت ابن عباس
00:59رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت
01:01ابو بکر کا ذکر کیا حضرت عمر کے
01:03سامنے کہ آپ پھر ان کے ساتھ رہے اور
01:05آپ نے ان کے ساتھ وقت گزارا اور وہ بھی آپ سے
01:07راضی اور خوش گئے ہیں پھر آپ مسلمانوں
01:09کے امیر المؤمنین منتخب ہوئے آپ
01:11نے مسلمانوں کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا
01:13اور سارے کے سارے مسلمان آپ سے
01:15راضی اور خوش ہیں اس وجہ سے آپ پریشان
01:17نہ ہوں
01:18دوستو اس روایت میں
01:21ہم نے دو باتیں سمجھ لی ہیں
01:23ایک یہ کہ حضرت عمر
01:25رضی اللہ تعالی عنہ کے زخمی ہونے کے بعد
01:27آپ کو تسلی دے رہے ہیں حضرت ابن
01:29عباس رضی اللہ تعالی عنہ جو حضرت
01:31عباس کے بیٹے ہیں حضور کے چچا
01:33ذات بھائی ہیں حضور کے خاندان
01:35کے فرد ہیں اور ساتھ ساتھ حضور کے اہل بیعت
01:37میں سے وہ تسلی دے رہے ہیں اور تسلی
01:39دیتے ہوئے کہہ کیا رہے ہیں کہ
01:41امیر المؤمنین آپ پریشان نہ ہوں آپ
01:47کے ساتھ رہے وہ آپ سے راضی اور خوش گئے
01:49اور جتنے لوگ موجود ہیں یہ سب کے سب
01:51آپ سے راضی اور خوش ہیں تو یہ
01:53ایک بہت بڑی گواہی ہے اہل بیعت کے
01:55افراد میں سے کہ حضرت عمر
01:57رضی اللہ تعالی عنہ سے سارے کے سارے
01:59صحابہ راضی اور خوش تھے اور حضور
02:01بھی راضی اور خوش گئے اور حضرت ابو بکر
02:03رضی اللہ تعالی عنہ بھی راضی اور خوش گئے ہیں
02:05اور اس کے ساتھ دوسری
02:07بات بہت اہام ہے اس کو سمجھ لیجئے
02:09حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
02:12تاریخ شہادت کیا ہے
02:14اس حوالے سے آج کل بہت
02:16ڈیبیٹ ہو رہی ہے
02:17دیکھیں یہ ایک تاریخی بات ہے اور اس پر ڈیبیٹ ہونا
02:20کوئی بری بات نہیں ہے بالکل یہ ایک
02:21اکیڈمک بات ہے اور اس پر بات ہونی
02:24ہو سکتی ہے ہونی چاہیے
02:25کوئی حرچی بات نہیں ہے
02:27راج قول یہی ہے کہ یکم محرم الحرام حضرت عمر
02:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت ہے
02:3126 الحج کو آپ پر حملہ ہوا
02:34اور یکم محرم کو آپ کی شہادت
02:36اور تدفین ہوئی
02:36اس پر ظاہر ہے بہت ساری تاریخی
02:40کتب جو ہیں وہ شاہد ہیں
02:41لیکن دیگر اقوال بھی موجود ہیں
02:43ایسا نہیں ہے کہ اور کوئی قول ہے ہی نہیں
02:45دیگر اقوال بھی موجود ہیں
02:47میں جس بات کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں
02:49بھائی وہ بہت اہام ہے وہ یہ ہے
02:51کہ یہ ایک ایسی بات ہے جس پر
02:53ڈیبیٹ ہو سکتی ہے گفتگو ہو سکتی ہے
02:55کہ تاریخ شہادت کیا ہے یہ ایک درسگاہ
02:57کی بات ہے کوئی مسئلہ نہیں
02:58لیکن اس پر جو پروپگنڈا کیا جا رہا ہے
03:02کہ کچھ روافظ نے یہ بات
03:04شروع کر دی ہے اور اسے
03:05ہمارے کچھ سادہ لوہ مسلمان جو ہیں وہ بھی
03:08ان سے متاثر ہو کے یہ بات
03:10کرنا شروع کر گئے ہیں کہ جی دیکھیں
03:12یکم محرم کو حضرت عمر کی شہادت
03:14کا قول صرف اس وجہ سے کیا جا رہا ہے
03:15تاکہ اہل بیعت کے
03:17افراد کا جو تذکرہ ہے
03:19یہ محرم میں ہوتا ہے اس کو
03:21کم کیا جا سکے
03:23یا اس طرح کی کوئی یہ خالص رافضیت
03:25والا ذہن ہے بھائی اس بات کو سمجھیں
03:27اگر حضرت علی رضی اللہ
03:29کا تذکرہ ہو رہا ہے تو کوئی نہیں کہتا
03:31حسن رضی اللہ کا تذکرہ کیوں نہیں ہوا
03:33حسین رضی اللہ کا تذکرہ کیوں نہیں ہوا
03:35سیدہ فاطمہ رضی اللہ کا تذکرہ کیوں نہیں
03:37کوئی بھی نہیں کہتا اس لئے کہ وہ
03:39کہتے ہیں کہ یہ ایک ہی لوگ ہیں
03:40ان میں سے ایک کا تذکرہ کرو سمجھو دوسرے کا تذکرہ
03:43ہو رہا ہے روافظ نے کیا
03:45ुम्र کی عائد پر بیعت
04:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ حسنین کریمین نے
04:17ان کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں ان کے ہاتھ پر
04:19بیعت کیے
04:20تو اس بات کو اچھی طرح سمجھ
04:23لیجئے کہ تاریخ شہادت
04:25کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اس پر بات
04:27ہو سکتی ہے لیکن یہ جو
04:29ایک درمیان میں بات نکال کے سازش
04:31کی گئی ہے کہ جی
04:32چونکہ تاریخ شہادت جو ہے وہ پہلے
04:35تھی یکم حرم بنائی گئی تاکہ
04:37اہل بیعت کے تذکرہ کو کم کیا جا سکے
04:39یہ خالص رافضیت والا ذہن ہے
04:41اس ذہن سے ہم سب لوگوں کو نکلنا
04:43چاہیے اور بعد ہمارے سادہ لوہ مسلمان
04:45بھی اس کا شکار ہو گئے ہیں
04:47ہمیں اس بات کا بہت اچھے سے
04:49خیال کرنا چاہیے
04:51کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے صحابہ اور
04:53اہل بیعت ایک ہی ہیں اور جس کا
04:55بھی تذکرہ ہوگا دوسرے کی تعریف ہو رہی ہوگی
04:57حضرت حسین
04:59اور حضرت حسن کی تعریف ہو رہی ہوگی
05:01تو ابو بکر عمر عثمان حضرت علی
05:03رضی اللہ تعریف کی تعریف خود بخود ہو رہی ہوگی
05:05چونکہ حضرت حسن
05:07اور حضرت حسین رضی اللہ تعریف مقتدی ہیں
05:09اور یہ لوگ مقتدہ ہیں
05:10تو اس لیے ایک کی تعریف ہو رہی ہو
05:13تو دوسرے کی خود بخود ہو رہی ہی ہوتی ہے
05:15یہ صرف روافض کی چال ہے
05:17اور انہوں نے یہ چال چلی ہے
05:19اور اس کی کوشش مسلسل کر رہے ہیں
05:21کچھ آل سنت کے لبادے میں
05:23سوشل میڈیا پہ بیٹھے ہوئے لوگ
05:25بھی اسی بات کی کوشش کیے جا رہے ہیں
05:27کہ نہیں جی اہلِ بیعت کا تذکرہ نہیں ہو رہا
05:29صحابہ کا تذکرہ رہے ہیں
05:30یہ ایک ہی ہیں
05:31صحابہ اور اہلِ بیعت دین کا ہی حصہ ہیں
05:33اور دونوں سے ہی دین اللہ تعالیٰ نے
05:35امت کی طرح منتقل کیا ہے
05:37دونوں کے ساتھ ہمیں یقصہ محبت کرنی چاہیے
05:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended