Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
مناقب سیدنا عمر فاروقؓ حصہ سوم" کے حوالے سے نبی کریم ﷺ کے دو خوابوں کا ذکر کیا ہے جن میں حضرت عمرؓ کے کامل دین اور کامل علم کی طرف اشارہ فرمایا گیا۔ نیچے اس کی مختصر تفسیر

🌙 تفسیر: نبی کریم ﷺ کے حضرت عمرؓ سے متعلق دو خواب

1. کامل دین کا اشارہ:

نبی کریم ﷺ نے خواب میں دیکھا کہ لوگ قمیصیں پہن رہے ہیں، کچھ کی قمیص سینے تک ہے اور کچھ کی لمبی، مگر حضرت عمرؓ کی قمیص بہت لمبی ہے اور وہ اسے زمین پر گھسیٹ رہے ہیں۔
آپ ﷺ نے اس کی تعبیر یہ فرمائی کہ:
"یہ دین میں پختگی (کمال) کی علامت ہے۔"

یعنی حضرت عمر فاروقؓ دینِ اسلام کی گہرائی، اخلاص، اور عمل میں اس قدر مضبوط تھے کہ ان کی دینداری دوسروں سے نمایاں تھی۔

2. کامل علم کا اشارہ:

ایک اور خواب میں آپ ﷺ نے دیکھا کہ آپ ایک کنویں سے پانی نکال رہے ہیں، پھر حضرت ابوبکرؓ نے پانی نکالا، اس کے بعد حضرت عمرؓ آئے اور اتنا پانی نکالا کہ پورا مدینہ سیراب ہوگیا۔
آپ ﷺ نے فرمایا:
"میں نے عمرؓ کو اس قدر طاقت و علم کے ساتھ دیکھا کہ ان کی طرح کوئی اور نہیں نکال سکا۔"

اس سے مراد یہ ہے کہ حضرت عمرؓ کو اللہ تعالیٰ نے علم، حکمت، فہمِ دین، اور قیادت میں غیر معمولی کمال عطا فرمایا تھا۔ آپ کے فیصلے، اجتہادات، اور حکومتی نظم آج بھی مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔



#hafizmehmood
#عمر_فاروقؓ


#مناقب_صحابہ


#علم_و_حکمت


#کامل_دین


#خواب_نبوی


#فضائل_عمر


#عدل_عمر


#صحابہ_کی_شان

#اسلامی_قیادت


#خلافت_راشدہ

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01عن ابی سعید نزی اللہ تعالی عنہ قال
00:04قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في الحدیث
00:08وعرض علی عمر بن الخطاب وعليه قمیص ونیجر
00:12قالوا فما عبالت ذلك يا رسول اللہ
00:15قال الدین رواح البخاری
00:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ اپنا خواب بیان فرمایا
00:22فرمایا بَيْنَا أَنَا نَائِمْ رَأِيْتُ النَّاسَ يَعْرَضُونَ عَلَيْهِ
00:27میں سویا ہوا تھا میں نے دیکھا لوگ میرے اوپر پیش کیے جانے لگے
00:31میں نے دیکھا علیہم قمسن لوگوں نے قمیص پہنے ہوئے ہیں
00:35کچھ لوگوں کے قمیص اس کے ان کے سینے تک آ رہے ہیں
00:37کچھ کے ان کے پیٹ تک آ رہے ہیں کچھ کے اس سے بھی چھوٹے ہیں
00:41اور عمر بن خطاب پیش کیے گئے تو میں نے دیکھا
00:44وہ علیہ قمیصن یجرو اتنا بڑا قمیص ہے
00:47کہ وہ زمین پر گھسٹا ہوا آ رہا ہے پورا قمیص بڑا
00:50صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ تعبیر کیا ہے اس خواب کی حضور نے فرمایا دین
00:55یعنی کچھ لوگوں کا دین بہت کم ہے
00:59لیکن عمر بن خطاب ان کا دین اتنا مضبوط ہے
01:02فاہم دین مضبوط ہے عمل علی الدین مضبوط ہے
01:06اور دین پر فیصلے اتنے مضبوط ہیں
01:09کہ وہ اس قمیص کو جو دین والا قمیص ہے
01:13اس کو کھینچتے ہوئے گھسٹتے ہوئے آ رہے تھے
01:15اور ایک دوسری روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور خواب بیان فرمایا
01:21فرمایا بینان نائم میں سویا ہوا تھا میں نے دیکھا
01:25اتیت بی قدح لبنن میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لائے گیا
01:30حضور نے فرمایا میں نے پیا اور میں نے محسوس کیا
01:33کہ تازگی میرے ناخنوں سے نکل رہی ہے
01:35یعنی میں پورا سیر ہو کے میں نے اس کو پیا
01:37ثم اعطیت فضل عمر بن الخطاب
01:40پھر جو بچ گیا وہ میں نے عمر بن خطاب کو دے دیا
01:43قالو صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ فما اولتہو
01:46اس کی تعویر کیا ہے
01:48اس کی تعبیر کیا ہے فرمایا العلم
01:50حضور نے فرمایا اس کی تعبیر علم
01:52یعنی علم اور دین
01:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:58عمر بن خطاب اس میں کامل ہیں
02:00کہ میں اپنا علم جس سے میں مکمل سیر ہوا
02:04میں نے بعد میں وہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیا
02:07اور دین کا مسئلہ ہوا
02:09تو دین کے بارے میں اتنا دین پر ثابت قدم اور فہمے دین اتنا مضبوط
02:14کہ لوگوں کے قمیس ان کے پیٹ تک سینوں تک آ رہے ہیں
02:17عمر بن خطاب کا قمیس
02:19یعنی دین اتنا بڑا ہے کہ وہ اس کو گھسیٹتے ہوئے آ رہے ہیں
02:22تو بھائیو دوستو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کامل محبت رکھنی چاہیے
02:27اور وہ لوگ جو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بہتان بازیاں کرتے ہیں
02:31الزام تراشیاں کرتے ہیں
02:32اور وہ لوگ جو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں نازیبہ جملے بولتے ہیں
02:36ان سے بڑا بددین کون ہے
02:39اور ان سے بڑا علم دشمن کون ہے
02:42جو حضور علیہ السلام تو فرما رہے ہیں
02:44کہ عمر بن خطاب نے جو قمیس دین کا قمیس پہنے وہ بہت بڑا اور مضبوط ہے
02:49اور یہ لوگ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دین پر اعتراض کرتے ہیں
02:53اللہ پاک پوری امت کو فہم اور سمجھ نصیب فرمائے
02:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended