Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/22/2025
who is nanditawho is nandita mahtani | nandita mahtani | sanjay kapur mahtani | nandita mahtani | sanjay kapur

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سنجے کپور کی اہلیہ نندیتہ کون تھی؟
00:03نندیتہ مہتانی کا شمار ایک کامیاب فیشن سٹائلش کے طور پر لیا جاتا ہے
00:08کرشما کپور کے سابق شور سنجے کپور کی اچانک موت کی خبر نے سب کو صدمے میں ڈال دیا ہے
00:14کرشما کپور ان کی دوسری بیوی تھی جبکہ ان کی پہلی بیوی نندیتہ مہتانی تھی
00:19جن سے ان کی شادی 1996 میں ہوئی اور یہ رشتہ صرف چار سال چل کر دو ہزار میں ختم ہو گیا
00:25نندیتہ مہتانی فیشن انڈسٹی میں ایک نمائی نام ہے وہ خاص طور پر کاکٹیل اور ریزورٹ ویر کے ملبسات کے لیے جانے جاتی ہیں
00:33وہ دو دہائیوں سے اس انڈسٹی سے وابستہ ہیں اور نہ صرف بھارت بلکہ بین القوامی سطح پر بھی ان کا نام پہچانا چاہتا ہے
00:40نندیتہ نے اپنے کیریئن میں متعدد بالی وڈ سٹاروں کو سٹائل کیا ہے جن میں کترینا کیف، شلپا شیٹی، گوری خان اور دیگر شامل ہیں
00:48دو ہزار چوبیس میں کرن جوہر نے ایک فیشن شو میں ریم پر بتو شو سٹاپر واپسی کی جس کا کریڈٹ نندیتہ کے ساتھ ان کی سترہ سال بعد ہونے والی دوبارہ شراکتداری کو جانا چاہتا ہے
00:59صرف فلمی ستارے ہی نہیں بلکہ نندیتہ کئی برسوں سے ویراد کوہلی کو بھی سٹائل کر رہی ہیں
01:04نندیتہ اور سنجے کی ملاقات لندن میں ہوئی تعلقات پروان چڑے اور دونوں نے انیس سو چینوے میں شادی کر لی
01:10تاہم یہ رشتہ زیادہ عرصہ قائم نہ رہ سکا اور دو ہزار میں دونوں کے درمیان تعلق ہو گئے رپورٹس کے مطابق تلاق کی ایک بڑی وجہ سنجے کپور کے مبینہ معاشقے تھے
01:20اگرچہ میڈیا میں اس بارے میں زیادہ بات نہیں کی گئی مگر اطلاعات کے مطابق نندیتہ اور کرشما نے ہمیشہ خوشکوار تعلقات رکھے ہیں
01:27دلچسپ بات یہ ہے کہ ان دونوں کے مشترکہ دوست بھی ہیں
01:31ادھاکار دینو موریا اور نندیتہ مہتانی ایک سنجیدہ رشتے میں تھے دونوں نے ایک کمپنی پلے گراؤنڈ بھی مشترکہ طور پر شروع کی تھی اور شادی کے منصوبے بھی تھے
01:39لیکن دوہزار سولہ میں یہ رشتہ ختم ہو گئے
01:42ادھاکار ودیوت چموال اور نندیتہ مہتانی کے تعلقات نے میڈیا کی خاص وجہ حاصل کی
01:47ودیوت نے اندوکہ انداز میں نندیتہ کو تاج محل کے قریب ایک سو پچاس میٹر انچی دیوار سے کود کر پرپوس کیا
01:54بعد میں دونوں نے تاج محل کا دورہ کیا اور تصاویر وائرل ہو گئے
01:58تاہم دو سل منگنی کے بعد دوہزار تیس میں ان کا رشتہ بھی اقتطام کو پہنچا
02:03انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سنجیدہ کپور کو برطانیہ میں پولو کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑا
02:08وہ اس وقت اپنی تیسری بیوی وریہ سچدیو کے ساتھ شادی شدہ زندگی گزار رہتے
02:13ذرا کے مطابق الے فوری طبیعی امداد فراہم کی گئی مگر جان بچائی نہ جا سکے

Recommended

1:08
HD News
2 days ago
2:50
HD News
3 days ago
6:45
HD News
6 days ago
2:10
2:27
HD News
7/23/2025