Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/17/2025
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00افغان کرکٹر اور اناون خان کے درمیان تعلق کا انکشاف
00:04کراچی شو بیس انڈسٹری کی مروف اداکارہ اناون خان نے انکشاف کیا ہے کہ
00:09افغان کرکٹ ٹیم کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان نے سوشل میڈیا پر ان سے رابطہ کیا اور تصاویر بھی مانگے
00:16نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اناون خان نے بتایا کہ راشد خان ان سے سنیپ چیٹ پر ایڈ ہوئے
00:22جہاں دونوں کے درمیان بات چیٹ بھی ہوئی اداکارہ کے مطابق راشد خان نے ان سے پوچھا
00:28کیا آپ اداکارہ ہیں اور یہ بھی کہا کہ ان کی تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوا کہ وہ شو بیس سے وابستہ ہے
00:34اناون خان کے مطابق راشد خان اب بھی ان کے سنیپ چیٹ پر ایڈ ہے
00:39اور ان کے درمیان رابطہ ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ہوا تھا اداکارہ نے بتایا کہ
00:44راشد خیریت دریافت کرتے ہیں شوٹنگ سے متعلق سوالات کرتے ہیں اور پاک بھارت میچز پر بھی تبادلہ خیال ہوتا ہے
00:51اناون خان نے اپنے آئیگل مرد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خاموش طبیعت اور لمبے قد والے لڑکے پسند ہیں
00:59واضح رہے کہ اکتوبر دو ہزار تئیس میں راشد خان نے کابل میں شادی کی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی
01:05ان کی شادی پشتون رعاات کے مطابق ہوئی
01:08جس میں سابق کپتان محمد نبی سمیت افغان کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاریوں نے بھی شرکت کی تھی

Recommended