Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
جابر رضی اللّٰه عنہ کا اونٹ 🐫 اور نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کی برکت
Entertainment of Islam
Follow
6/12/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:04
جاور بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
00:08
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
00:11
ایک غزوہ جنگ تبوک میں شریک تھا
00:15
انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:18
پیچھے سے آ کر میرے پاس تشریف لائے
00:21
میں اپنے پانی لادنے والے ایک اونٹ پر سوار تھا
00:25
چونکہ وہ تھک چکا تھا اس لیے دھیرے دھیرے چل رہا تھا
00:29
آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:31
مجھ سے دریافت فرمایا کہ
00:33
جابر تمہارے اونٹ کو کیا ہو گیا ہے
00:35
میں نے عرض کیا کہ تھک گیا ہے
00:38
جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
00:41
پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیچھے گئے
00:44
اور اسے ڈانٹا اور اس کے لیے دعا کی
00:47
پھر تو وہ برابر دوسرے اونٹوں کے آگے آگے چلتا رہا
00:51
پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا
00:54
اپنے اونٹ کے مطالق کیا خیال ہے
00:57
میں نے کہا کہ اب اچھا ہے آپ کی برکت سے ایتا ہو گیا ہے
01:02
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:05
پھر کیا اسے بیچو گے
01:06
انہوں نے بیان کیا کہ میں شرمندہ ہو گیا
01:10
کیونکہ ہمارے پاس پانی لانے کو اس کے سوا اور کوئی اونٹ نہیں رہا تھا
01:15
مگر میں نے عرض کیا جی ہاں
01:18
پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:20
بیچ دے
01:22
چنانچہ میں نے وہ اونٹ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیچ دیا
01:26
اور یہ تیہ پایا کہ مدینہ تک میں اسی پر سوار ہو کر جاؤں گا
01:31
بیان کیا کہ
01:33
میں نے عرض کیا
01:35
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:37
میری شادی ابھی نہیں ہوئی ہے
01:39
میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آگے بڑھ کر اپنے گھر جانے کی اجازت چاہی
01:45
تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت آنایت فرما دی
01:50
اس لئے میں سب سے پہلے مدینہ پہنچ کے آیا
01:53
جب میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت چاہی تھی
01:58
تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے دریافت فرمایا تھا
02:03
کہ کماری سے شادی کی ہے یا بیوہ سے
02:06
میں نے عرض کیا تھا بیوہ سے
02:08
اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:11
تھا کہ باقرہ سے کیوں نہ کی
02:13
وہ بھی تمہارے ساتھ کھیلتی اور تم بھی اس کے ساتھ کھیلتے
02:17
کیونکہ حضور جابر رضی اللہ عنہ بھی ابھی کمارے تھے
02:21
میں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:25
میرے باپ کی وفات ہو گئی ہے
02:27
یا یہ کہا کہ وہ احد میں شہید ہو چکے ہیں
02:30
اور میری چھوٹی چھوٹی بہنیں ہیں
02:32
اس لئے مجھے اچھا نہیں معلوم ہوا
02:35
کہ انہی جیسی کسی لڑکی کو بیاک پہ لاؤں
02:38
جو نہ انہیں عدب سکا سکے
02:40
نہ ان کی نگرانی کر سکے
02:42
اس لئے میں نے بیوہ سے شادی کی
02:44
تاکہ وہ ان کی نگرانی کرے اور انہیں عدب سکے
02:47
انہوں نے بیان کیا
02:48
کہا پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:52
مدینہ پہنچے
02:54
تو صبح کے وقت میں اسی اونٹ پر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا
02:58
آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:00
نے مجھے اس اونٹ کی قیمت عطا فرمائی
03:03
اور پھر وہ اونٹ بھی واپس کر دیا
03:06
مغیرہ راوی رحمت اللہ نے کہا
03:08
کہ ہمارے نزدیک بیت میں یہ شرط لگانا اچھا ہے
03:13
کچھ برا نہیں
03:14
غزوہ طبو کا ایک ایمان افروز لمحہ
03:18
جب ایک تھکا ہوا اونٹ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:21
کی دعا سے
03:22
سب سے آگے نکل گیا
03:24
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی زبانی
03:27
یہ سچا واقعہ سن کر آپ کے دل میں
03:29
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت
03:33
اور بھی بڑھ جائے گی
03:34
یہ تھی جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے اونٹ کی کہانی
03:39
ایک اونٹ ایک صفحہ ایک بیج ایک توفہ
03:43
اور ایک ایسی سنت
03:45
جس میں رحم حکمت اور محبت کے کئی سبق چھپی
03:49
اس ویڈیو میں جانئے غزوہ طبو کے سفر کی جلک
03:53
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شفقت بھرا انداز
03:57
ایک بظاہر معمولی بھی
03:59
جس میں محبت اور حکمت چھپی تھی
04:01
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جابر کی شادی سے
04:05
متعلق سوال اور دلچسپ مقالمہ
04:08
یہ صرف تاریخ نہیں بلکہ تربیت ہے
04:11
ویڈیو کو شیئر کریں اور سواب جاریہ کا حصہ بنیں
04:14
سبسکرائب کریں ہمارے چینل کو
04:17
ایسی مزید ایمان افروز ویڈیوز کے لیے
04:20
حدیث وی بخاری دوہزار نو سستہ سٹھ
04:23
جزاک اللہ خیر
04:24
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
2:38
|
Up next
حج کے دوران نماز ادا کرنے کا طریقہ
Entertainment of Islam
5/18/2025
2:00
سرحدوں کے محافظ کے لیے خوشخبری
Entertainment of Islam
5/13/2025
1:44
طواف کی فضیلت
Entertainment of Islam
5/4/2025
1:35
نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کی مسواک کے بارے میں حیران کن حدیث
Entertainment of Islam
4/26/2025
1:35
زندگی کے خطرات سے محفوظ رہنے کیلئے دعا
Entertainment of Islam
4/24/2025
1:35
حضرت سلیمان علیہ السلام کی کی کہانی
Entertainment of Islam
4/21/2025
1:46
نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کی نصیحت
Entertainment of Islam
4/19/2025
1:33
فصل پر عشر کیا ہوتا ہے حدیث شریف
Entertainment of Islam
4/18/2025
1:57
دشمن کو ختم کرنے کا وظیفہ
Entertainment of Islam
4/18/2025
1:40
زیادہ منافع کمانے کا طریقہ
Entertainment of Islam
4/11/2025
1:11
جہنم کے خوفناک منظر
Entertainment of Islam
3/29/2025
1:24
تہجد کی نماز کی اہمیت
Entertainment of Islam
3/26/2025
1:34
شب قدر اور اعتکاف ،شب قدر کی پہچان
Entertainment of Islam
3/21/2025
2:01
تھکاوٹ میں نماز چھوڑنی ہے یا جاری رکھنی ہے؟ نبی ﷺ کی رہنمائی
Entertainment of Islam
6/10/2025
1:50
کیا ایک قربانی پورے گھر کے افراد کےلئے قافی یے
Entertainment of Islam
6/4/2025
2:14
نبی کریم ﷺ نے جن کی نماز کو "بہترین" بتایا، مگر وہ جنتی نہ تھے! کیوں؟
Entertainment of Islam
6/1/2025
2:23
عشرہ ذوالحجہ کی سنت
Entertainment of Islam
5/28/2025
1:41
جمعہ کی پہلی اذان کب ہوئی
Entertainment of Islam
5/26/2025
0:44
تربوز کھجور کی کی سنت
Entertainment of Islam
5/11/2025
1:37
جنگ کے موقع کی دعا
Entertainment of Islam
5/11/2025
1:31
حج اور عمرہ کی ادائیگی
Entertainment of Islam
4/15/2025
1:32
ظلم کو ختم کرنے کا طریقہ کیا ہے حدیث
Entertainment of Islam
4/15/2025
1:45
اللّٰه سے شرم و حیاء
Entertainment of Islam
4/10/2025
1:07
شیطان 😈 کے وسوسے
Entertainment of Islam
4/6/2025
1:00
حدیث نبوی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
Entertainment of Islam
4/6/2025