Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/11/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:06حدیث میں بارک ہے کہ
00:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:10نے اشارت فرمایا
00:12ہمیشہ اپنے سے نیچے والے کو دیکھو
00:15اپنے سے اوپر والے کو مت دیکھو
00:17کیونکہ اس طرح تم اللہ کی نعمت کو
00:20حقیر نہیں سمجھو گے
00:22سورہ آل امران میں ہے کہ
00:24ربنا غفر لنا ذنوبنا وعصوفنا فی امرنا
00:29وَسَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْتُشُرْنَا
00:32عَلَى الْقَوْمِ الْقَافِرِينَ
00:34جس کا تجمع کچھ اس طرح ہے
00:37اے ہمارے رب ہمارے گناہوں کو ما فرما
00:39ہمارے کاموں میں جو زیادتی ہوئی
00:42اس کو ما فرما
00:43ہمیں ثابت قدمی بخش دے
00:45اور کافر لوگوں کے مقابلے میں
00:47ہمیں فتح عطا فرما
00:49دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے دعا ہے
00:52اللہم اِنَّا نَجْعَلُكَ
00:56فِي نَحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ
00:58مِنْ جُعُورِهِمْ
01:00جس کا تجمع کچھ اس طرح ہے
01:02اے اوہا ہم دعفت کے لیے
01:05تجھے ان کے مقابلے میں کرتے ہیں
01:07اور ان کے شر سے تیری پنہ
01:09طلب کرتے ہیں
01:10حدیث سنین ابودعود میں
01:12کہ حضرت نوسیٰ علیہ السلام
01:14فرماتے ہیں
01:15کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
01:18کو کسی قوم کی طرف سے
01:19شرک کا ڈر ہوتا ہے
01:21تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:23یہ دعا فرمایا کرتے تھے
01:24دعا فرماتے ہیں

Recommended