Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/1/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:06حج قطبہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:11کسی مال غنیمت کی تقسیم فرما رہے تھے
00:14اسی دوران قبیلہ بنی تمیم کے ایک شخص
00:17جس کا نام ذلخ ویسرہ تھا
00:21نے گستاخی کرتے ہوئے کہا
00:23یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انصاف کیجئے
00:26یہ الفاظ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشاد فرمایا
00:31افسوس اگر میں انصاف نہ کروں گا
00:35تو پھر کون کرے گا
00:36حضرت عمروز اللہ عنہ
00:38جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت
00:41اور غیرت کے محافظ تھے
00:43فوراں عرض کرنے لگے
00:45یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:48مجھے اجازت دیجئے کہ میں اس کی گردن اڑا دوں
00:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:55تیر کے نوک پر دیکھو کچھ نہیں ملے گا
00:58لکڑی پر دیکھو کچھ نہیں ملے گا
01:01دانتوں پر دیکھو کچھ نہیں
01:03پروں پر دیکھو کچھ بھی نہیں
01:06بس وہ دین کو چھوڑ چکے ہوں
01:09پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:11ان کی ایک نشانیں بتائی
01:13ان کا ایک سردار ہوگا
01:15جس کا ایک ہاتھ عورت کے پستان یا گھوشت کے لوتھر کی طرح ہوگا
01:20جو تھل تھل ہلتا ہوگا
01:22جب مقتولین میں تلاش کی گئی تو ایک ایسا شخص پایا گیا
01:26جس کے ہاتھ کی وہی حالت تھی
01:29جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیان فرمائی تھی
01:33یہ واقعہ ہمیں بتاتا ہے کہ صرف عبادات کی ظاہری شکل کافی نہیں
01:37بلکہ اصل چیز ہے دل کے اخلاص اور دین کی صحیح سمجھ
01:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بصیرت
01:45عطل اور پیشن گوئی
01:47قیامت تک رہنمائی کرتی رہے گی
01:49اللہم ثبت کلو بنا علیہ دینک
01:53جس کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے
01:55اے اللہ
01:56ہمارے دلوں کو اپنے دین پر قائم رکھ
01:59جزک اللہ خائر
02:01آمین سمہ آمین
02:12آمین سمجھ

Recommended