Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:06کہ اسلام میں اوٹوں پر بھی جہت فرض ہے
00:09کہ خواتین کو بھی تلوار اٹھانا ضروری ہے
00:13ایسے سنتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان
00:18حدیث صحیح بخاری 2875 میں ہے
00:20ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے
00:24کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
00:28جہاد کی اجازت چاہی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:33تم اوٹوں کا جہاد حج ہے
00:35ہاں ان پر ایسا جہاد ہے جس میں قطال نہیں
00:40حج اور عمرہ
00:41حدیث صحیح مسلم
00:43ایک دن اور ایک رات صحت پر پہرہ دینا
00:47ایک ماہ کے روزوں اور قیام سے بہتر ہیں
00:49اگر دوران پہرہ انسان فوت ہو جائے
00:52تو اس عامل کا ثواب قیامت تک جاری رہے گا
00:55وہ قبر کے امتحانات سے محفوظ رہے گا
00:58اور اس کے لئے اس کا رزق جاری کیا جائے گا
01:01حدیث صحیح بخاری 2966
01:04اپنی دعاوں میں بالمعموم ملک پاکستان
01:08اور بالخصوص سرحدوں کی
01:10محافظ افواج پاکستان کو ضرور یاد رکھیں
01:14جنگ کی تمنہ نہ کریں
01:16کیونکہ اسلام نے اس سے منع کیا ہے
01:18نیز جنگ چھیڑنے کی صورت میں
01:21استقامت کا مظاہرہ کریں
01:22جنگ کو ہرگز مذاق نہ بنائیں
01:25اور اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ آفیت طلب کریں
01:28ہر حال میں عقیدہ تحید کو محفوظ
01:31مضبوطی سے تھام کر باہی میں اختلافات سے بچیں
01:35کیونکہ اختلافات سے ساخ اور وقار ختم ہو جاتا ہے
01:40سرہ انفال آیت نمبر چھالیس
01:42ہر وقت اور بالخصوص مجودہ حالات میں
01:45اللہ تعالیٰ کو قسرت سے یاد کریں
01:47اللہ تعالیٰ

Recommended