Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/24/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم حدیث صحیح بخاری میں ہے
00:03ابو حرارہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
00:06ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
00:11جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے
00:13جس میں اگر کوئی مسلمان اس حال میں پا لے کے
00:18وہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو
00:20تو جو بھلائی بھی وہ مانگے گا
00:22اللہ انعیت فرمائے گا
00:24اور آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا
00:27اور ہم نے اس سے یہ سمجھا کہ
00:30آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم
00:32اس گھڑی کے مختصر ہونے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں
00:36ایک اور حدیث میں بہت ہے کہ
00:37حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے
00:45اے اللہ میں تیری پناہ میں آتا ہوں
00:47اس بات سے کہ
00:49کسی اونچی جگہ سے گر جاؤں
00:52یا کوئی امارت مجھ پر گر جائے
00:54یا غرق ہو جاؤں
00:55یا آگ میں جل مرو
00:57وقت شیطان بدحواس کرتے
01:00اور میں اس بات سے بھی
01:02تیری پناہ میں آتا ہوں
01:03کہ تیرے راستے میں
01:05دوران جہاد میں
01:06میدان جنگ سے پیٹ پھیر کر
01:09بھاگتا ہوا مارا جاؤں
01:11اور اس بات سے بھی
01:13تیری پناہ میں آتا ہوں
01:14کہ کسی زہریلی چیز کے
01:16ڈسنے سے مر جاؤں
01:18موسیقی
01:21موسیقی
01:25موسیقی
01:26موسیقی
01:27موسیقی
01:28موسیقی
01:30موسیقی
01:31موسیقی
01:33موسیقی

Recommended