Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/15/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01حدیث مبارک ہے کہ شعبہ نے بیان کیا
00:03ان سے اب اس حق میں
00:05کہ میں نے برعا بن عاظب رسگوہ
00:07انہا سے سنا
00:08انہوں نے کہا کہ
00:09یہ آیت ہمارے بارے میں نازل ہوئی
00:13انصار جب حج کے لئے آتے
00:16تو احرام کے بعد
00:17گھروں میں دروازوں سے نہیں جاتے
00:19بلکہ دیواروں سے کود کر
00:21گھر کے اندر داخل ہوا کرتے تھے
00:23پھر اسلام لانے کے بعد
00:25ایک انصاری شخص آیا
00:27اور دروازے سے گھر میں داخل ہو گیا
00:28اس پر لوگوں نے لانت ملاعمت کی
00:31تو یہ وہی نازل ہوئی کہ
00:33یہ کوئی نیکی نہیں ہے کہ گھروں میں
00:35پیچھے سے دیواروں پر چڑھ کر
00:37آؤ بلکہ نیک وہ شخص ہے
00:39جو تقویٰ اقدار کرے اور گھروں میں
00:41ان کے دروازوں سے آیا کر رہے ہیں
00:43ایک اور حدیث مبارک ہے کہ
00:45سالم نے قبر دے کہا کہ
00:46ابن عمروز وعا انہا فرمایا کہتے تھے
00:49کیا تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:52کی سنت کافی نہیں ہے
00:53کہ اگر کسی کو حج سے روک دیا جائے
00:56تو ہو سکے
00:57تو وہ بیعت اللہ کا تغاف کر لے
01:00اور صفہ اور مروہ کس آئی
01:01پھر وہ حجی سے حلال ہو جائے
01:04یہاں تک کہ وہ دوسرے سال حج کر لے
01:06پھر قربانی کرے
01:08اگر قربانی نہ ملے تو روزہ رکھے
01:10عبداللہ سے روایت ہے کہ ہمیں
01:11مصر نے خبر دی ان سے زہری نے بیان کیا
01:14کہ مجھ سے سالم نے بیان کیا
01:16ان سے ابن عمروز وعا انہا
01:18نے اور اسی پہلی روایت کی طرح
01:20بیان کیا

Recommended