Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/18/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:04قریب ہے کہ دیگر قوموں میں
00:07تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑے
00:09جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں
00:12تو ایک کہنے والے نے کہا
00:14کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے
00:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:19نہیں بلکہ تم اس وقت بہت ہوگے
00:22لیکن تم سے علاوہ کی جھاک کی ماند ہوگے
00:25اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:26تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا
00:30اور تمہارے دلوں میں وہن ڈال دے گا
00:32تو ایک کہنے والے نے کہا
00:34اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:37وہن کیا چیز ہے
00:38آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:41یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے
00:44یہ صحیح بخاری ہے کہ
00:46اسلام کے دفعہ میں کی گئی دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
00:50اللہم منذل الخطاب سری الحساب
00:54جس کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے
01:03اے اللہ کتاب کے نازل کرنے والے قیامت کے دن
01:06حساب بڑی سعط سے لینے والے
01:09اے اللہ مشرکوں اور کفار کی جمعاتوں کو
01:12جو مسلمانوں کا اعتصال کرنے آئی ہیں
01:15شکست دے اے اللہ انہیں شکست دے
01:18اور انہیں جنجوڑ کر رکھ دے
01:19سنن ترمیزی میں ہے کہ
01:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:24قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی
01:27جب تک زمانہ آپس میں بہت قریب نہ ہو جائے
01:30یعنی شب و روز کی گردش بہت تیز نہ ہو جائے
01:34چنانچہ سال مہینے کے برابر
01:35مہینے ہفتے کے برابر
01:37ہفتہ دنوں کے برابر
01:39اور دن گھنٹوں کے برابر ہو جائے گا
01:41اور گھنٹے کا دورانیاں بس اتنا ہی رہ جائے گا
01:44کہ جتنی دیر میں آگ کا شولہ یک دم بھڑا کر بھج جاتا ہے

Recommended