Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/4/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:04حدیث جمعہ ترمزی 969 میں ہے
00:08عبید بن عمر کہتے ہیں کہ
00:10ابن عمر حضر وعنہ حجر اسود اور رکن یمانی پر ایسی بھیڑ لگاتے تھے
00:18جو میں نے صحابہ میں سے کسی کو کرتے نہیں دیکھا
00:21تو میں نے پوچھا
00:23ابو عبد الرحمن آپ دونوں رکن پر ایسی بھیڑ لگاتے ہیں
00:28کہ میں نے صحابہ میں سے کسی کو ایسا کرتے نہیں دیکھا
00:32تو انہوں نے کہا
00:34اگر میں ایسا کرتا ہوں
00:36تو اس لیے کہ میں نے
00:38رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے
00:41ان پر ہاتھ بھی نا گناہوں کا کفارہ ہے
00:45اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے
00:49جس نے اس گھر کا تواف سات مرتبہ سات چکر کیا اور اسے گنا
00:54تو یہ ایسے ہی ہے گویا
00:56اس نے ایک غلام ازاد کیا
00:59اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے
01:03وہ جتنے بھی قدم رکھے اور اٹھائے گا
01:07اللہ ہر ایک کے بدلے اس کی ایک گلتی معاف کرے گا
01:12اور ایک نیکی لکھے گا
01:13جہاد کے بیرے میں حدیث مبارک ہے
01:16کہ ابو امامارز والا انہا سے روایہ تھے
01:19کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:22جس نے جہاد نہیں کیا
01:24یا کسی جہاد کرنے والے کے لئے سامان جہاد فرام نہیں کیا
01:28یا کسی مجاہد کے اہل آیال کے بلائی کے ساتھ
01:33خبر میری نہ کی
01:34تو اللہ اسے کسی سخت مصیبت سے دوچار کرے گا
01:37موسیقی

Recommended