Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/26/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05آج ہم ایک ایسی سنت کی بات کریں گے
00:08جس کا تعلق جمعہ کی اعظام سے ہے
00:10اور جو وقت کے ساتھ ساتھ
00:13ایک ضرورت کے تحت بدلی گئی
00:15عبداللہ بن مبارک نے خبر دی
00:18انہوں نے کہا کہ ہم کو یونس بن یزید نے ذہری سے خبر دی
00:21انہوں نے کہا کہ میں نے سعیب بن یزید رضو اللہ عنہ
00:25سی روایت تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:28پھر حضرت عبی بکر رضو اللہ عنہ
00:31اور حضرت عمر رضو اللہ عنہ کے دور خلافت میں
00:34جمعہ کی اعظام اس وقت دی جاتی تھی
00:38جب امام نمبر پر بیٹھتا تھا
00:40یہی ایک اعظام ہوتی تھی
00:42لیکن جب حضرت عثمان بن عفان رضو اللہ عنہ کا دور آیا
00:46وہ اسلام پھیل چکا تھا
00:49نمازیوں کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی تھی
00:51اس لئے حضرت عثمان رضو اللہ عنہ نے
00:54ایک تیسری اعظام دینے کا حکم دیا
00:56تاکہ لوگ جمعہ کے لئے پہلے سے تیار ہو جائیں
01:00یہ اعظام مدینہ کے مقام زورہ پر دی جاتی تھی
01:04جو بازار کے قریب تھا
01:05یہی سنت باب کے خلفہ اور امت میں رائج رہی
01:08اور آج بھی دنیا کے مختلف علاقوں میں جمعہ کی
01:12پہلی اعظام اسی سنت عثمانی کے مطابق دی جاتی ہے
01:16یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ اسلام کے رحمے حکمت ہے
01:19اور صحابہ کرام رضو اللہ عنہ نے
01:21امت کی ضرورت کو سامنی رکھتے ہوئے فیصلی کیے
01:25جنہیں امت میں قبول بھی کیا
01:28جزاق اللہ خائر
01:30والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended