Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:06سنن ابن ماجہ حدیث 3147
00:10آج ہم ایک بہت عام سوال کا جواب دیں گے
00:14کیا ایک قربانی پورے گھر کے لئے کافی ہے
00:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں
00:21قربانی کا انداز کیسا تھا
00:24آئیے سنت سے جواب لیتے ہیں
00:26حضرت ابو عیوب انصاری رضو اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:30کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں
00:35ایک شخص ایک بکری اپنی اور اپنے گھر والوں کی طرف سے قربانی کرتا
00:40وہ خود بھی کھاتے اور دوسروں کو بھی کھلاتے تھے
00:44اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے
00:46کہ اگر گھر میں ایک ہی کمانے والا ہے
00:49اور باقی افراد اس کے غیرے کفالت ہیں
00:52تو ایک قربانی کافی ہے
00:54لیکن یاد رکھیں
00:55اگر گھر کہ ہر فرد کے پاس اتنی دولت ہو
00:58کہ اس پر قربانی واجب ہو
01:01یعنی وہ صاحب نصاب ہو
01:03تو پھر ہر فرد کو اپنی طرف سے قربانی کرنا ہوگی
01:07قربانی عبادت ہے
01:09سنت ابراہیم علیہ السلام ہے
01:12اسے کچھ دلی سے ادا کریں
01:14اس اہم پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں
01:18اللہ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائی
01:21آمین سمہ آمین
01:22جس کا تجمع کچھ استہاں ہے
01:31یا اللہ ہماری طرف سے قبول فرما
01:34بے شک تو خوب سننے والا جاننے والا ہے
01:38جزاق اللہ خوائر

Recommended