Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/15/2025
#Entertainment of Islam
# Viral
# Islamic video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:04لوگ جب ظالم کو ظلم کرتے دیکھیں
00:07اور اس کے ہاتھ نہ پکڑیں
00:09تو قریب ہے کہ اللہ سب کو اپنے عذاب میں پکڑ لے
00:13ایک اور حدیث ممارک ہے کہ
00:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:18تین مرتبہ ارشاد فرمایا
00:20میں تمہیں دجال سے ڈراتا ہوں
00:23وہ زمین میں چالیس دن رہے گا
00:25اور زمین کے کونے کونے تک جائے گا
00:28وہ چار مسجدوں کے قریب نہیں جا سکے گا
00:31مسجدِ حرام، مسجدِ نوی، مسجدِ اقصہ اور کوہِ تور
00:35حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:39رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:42سب سے افضل جہادی ہے
00:44کہ انسان جابر حاکم یا ظالم امیر کے سامنے
00:48حق و انصاف کا قلمہ کہہ گزرے
00:51جناب عرز بن عمرہ کندی رضی اللہ عنہ بیویان کرتی ہے
00:56نبی اکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:59جب زمین میں کوئی خطا اور نافرمانی کی جائے
01:02تو اس میں حاضر اور موجود شخص نے اس کو برا جانا
01:06ایک اور بار فرمایا اور اس کا انکار کیا
01:09تو وہ ایسے ہوگا جیسے
01:11اسے معذیت سے غائب اور دور رہا
01:14لیکن جو غائب اور دور تھا
01:16مگر اس نافرمانی کو
01:17اس نے پسند کیا تو وہ ایسے ہوگا
01:20جیسے کہ اس میں حاضر اور موجود تھا
01:22موسیقی
01:29موسیقی

Recommended