Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 291 to 300|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees

Category

📚
Learning
Transcript
00:00صحیح بخاری حدیث نمبر 291
00:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:09کہ جب مرد عورت کے چار زانوں میں بیٹھ گیا
00:14اور اس کے ساتھ جمع کے لیے کوشش کی
00:18تو گسل واجب ہو گیا
00:21صحیح بخاری حدیث نمبر 292
00:28انہوں نے یعنی زید بن خالد نے
00:32حضرت عثمان بن افان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا
00:37کہ مرد اپنی بیوی سے ہم بستر ہو
00:41لیکن انزال نہیں ہوا
00:44تو وہ کیا کرے
00:46حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
00:50کہ نماز کی طرح وضو کر لے
00:53اور ذکر کو دھولے
00:55یعنی اپنی پرائیویٹ پارٹ کو دھولے
00:58اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
01:01کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
01:05یہ بات سننی ہے
01:07صحیح بخاری حدیث نمبر 293
01:12انہوں نے
01:13یعنی عبی بن قعب نے
01:16پوچھا
01:17یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:19جب مرد عورت سے جمع کرے
01:22اور انسان نہ ہو
01:24یعنی وہ فارغ نہ ہو
01:26تو کیا کرے؟
01:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:30عورت سے جو کچھ اسے لگ گیا
01:33اسے دھولے
01:34پھر وضو کرے
01:36اور نماز پڑھے
01:38صحیح بخاری
01:41حدیث نمبر 294
01:45ہم حج کے ارادے سے نکلے
01:47جب ہم مقام سرف میں پہنچے
01:51تمہیں حائزہ ہو گئی
01:53اور اس رنج میں رونے لگی
01:55کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے
01:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
02:02تمہیں کیا ہو گیا ہے؟
02:04کیا حائزہ ہو گئی ہو؟
02:06میں نے کہا ہاں
02:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:10کہ یہ ایک ایسی چیز ہے
02:13جس کو اللہ تعالیٰ نے
02:15آدم علیہ السلام کی بیٹیوں کے لیے
02:17لکھ دیا ہے
02:19اس لیے
02:23تم بھی حج کے لیے
02:25افعال پورے کر لو
02:27البتہ
02:28بیت اللہ کا تواف نہ کرنا
02:31حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
02:34کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:37نے اپنی بیویوں کی طرف سے
02:39گائیں کی
02:40قربانی کی
02:41صرف ایک مقام
02:43مکہ سے چھ سات میل کے فاصلے پر ہے
02:48صحیح بخاری
02:56حدیث نمبر
02:57295
02:59میں
03:01یعنی
03:01امہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:07سر مبارک کو
03:09حیزہ ہونے کی حالت میں بھی
03:12کنگا کیا کرتی تھی
03:14صحیح بخاری
03:20حدیث نمبر
03:21296
03:23ان سے سوال کیا گیا
03:25کیا حائزہ بیوی میری خدمت کر سکتی ہے
03:30یا ناپاکی کی حالت میں عورت مجھ سے نزدیک ہو سکتی ہے
03:35اور وہاں نے فرمایا
03:37میرے نزدیک تو اس میں کوئی حرچ نہیں ہے
03:40اس طرح کی عورتیں میری بھی خدمت کرتی ہیں
03:43اور اس میں
03:45کسی کے لئے بھی کوئی حرج نہیں
03:49اس لئے
03:56مجھے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:00خبر دی
04:01کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
04:04حائزہ ہونے کی حالت میں
04:06کنگا کیا کرتی تھی
04:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:10اس وقت
04:11مسجد میں معتقف ہوتے
04:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم
04:16اپنا سر مبارک قریب کر دیتے
04:18اور رحمہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:22اپنے حجرے ہی سے
04:24کنگا کر دیتی
04:26حالانکھ وہ حائزہ ہوتی
04:29سہی بخاری حدیث نمبر 297
04:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میری
04:49یعنی امہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
04:53گود میں سر رکھ کر
04:55قرآن پاک
04:57قرآن مجید پڑھتے
04:59حالانکھ میں
05:01اس وقت
05:02حیز والی ہوتی
05:04سہی بخاری
05:06حدیث نمبر 298
05:09میں
05:09یعنی
05:10ام سلمہ
05:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
05:15ایک چادر میں لیٹی ہوئی تھی
05:17اتنے میں مجھے حیز آ گیا
05:20اس لئے میں آہستہ سے باہر نکل آئی
05:23اور اپنے حیز کی کپڑے پہن لیے
05:26آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
05:30کیا تمہیں نفاس آ گیا ہے
05:32میں نے ارز کیا ہاں
05:35پھر مجھے آپ نے بلایا
05:37اور میں چادر میں آپ کے ساتھ لیٹ گئی
05:45سہی بخاری
05:50حدیث نمبر 299
05:52انہوں نے
05:54یعنی
05:55حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہوں نے
05:58فرمایا
05:59میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:03ایک ہی برطن میں گسل کرتے تھے
06:07حالانکہ
06:08دونوں جنبی ہوتے
06:10یعنی دونوں بے گسل فرض تھا
06:12سہی بخاری
06:14حدیث نمبر 300
06:16اور
06:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:21مجھے حکم فرماتے
06:22پس میں ازار باندھ لیتی
06:25کمر کی نیچے باندھے والا کپڑا ازار
06:28پھر آپ
06:29میرے ساتھ مباشرت
06:31جسے انگلیش میں کہتے ہیں
06:33فونڈل
06:33مطلب ہلکا سا پیار سے ٹچ کرنا
06:35کرتے
06:37اس وقت
06:37میں حائزہ ہوتی
06:39ویڈیو دیکھنے کے لیے شکریہ
06:51ویڈیو شیئر لازمی کیا کریں
06:53اور خواب کمائیں
06:55انشاءاللہ
06:57عز و چلہ
06:58ویڈیو دیکھنے کے لیے شکریہ
07:00ویڈیو دیکھنے کے لیے شکریہ

Recommended