Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Secrets of bismillah explained _ the power of bismillah _ secrets of the quran
NKN Naats
Follow
5/16/2025
Secrets of bismillah explained _ the power of bismillah _ secrets of the quran
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ
00:30
حضرت علی کرماللہ وجہور کا مشہور قول ہے کہ قرآن کا سارا نچوڑ سورہ فاتحہ میں ہے
00:36
یعنی کہ قرآن جو لاکھوں الفاظ کا مجموعہ ہے اس کا نچوڑ صرف سات آیت پر مشتمل سورہ الفاتحہ میں پوشیدہ ہے
00:44
اب قرآن میں کس کس چیز کا علم موجود ہے
00:47
منظلنا علیکل کتابت تھی بیانا لکل شیئر اور ہم نے آپ پر وہ عظیم کتاب نازل فرمائی جو ہر چیز کا بڑا واضح بیان ہے
00:56
شیئر لفظ کا اطلاق کائنات کے ہر وجود پر ہوتا ہے خواب و مادی ہو یا غیر مادی
01:02
جو بھی چیز رب زلجلال کی تخلیق ہے شیئر کہلاتی ہے
01:06
یعیت اس بات کی تائید کرتی ہے کہ قرآن مجید میں تمام حقائق و معارق جملہ علوم و فنون موجود ہے
01:13
چاہے وہ صراحتاً بیان کیے گئے ہو یا اشارتاً لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی
01:19
حضرت عالی رضی اللہ تعالیٰ نہوں مزید فرماتے ہیں کہ سورہ الفاتحہ کا نجوڑ بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے
01:25
اور اگر بسم اللہ کا علم اکٹھا کیا جائے تو وہ بسم اللہ کی بے کے نکتے میں آ جائے گا
01:31
یعنی قرآن جس میں پوری کائنات کا علم موجود ہے
01:35
اس کی انتہا بسم اللہ کی ایک نکتے میں سمٹی ہوئی ہے
01:40
یہ نکتہ اللہ کی لا محدود علم و عظمت کی علامت ہے
01:44
جسے سمجھنا انسان کی محدود اغل کے دائرے سے باہر ہے
01:47
گویا قرآن کی بے پایا وسط
01:49
اور کائنات کے تمام راز اسے ایک نکتے میں سمٹ گئے ہیں
01:53
اب ذرا بسم اللہ کی بیکر ڈیزائن پر غرقائے
01:56
ایک قرب جس کے نیچے ایک نکتہ آتا ہے
01:59
اب بلیک ہال کا ڈیزائن دیکھیں
02:00
جو سائنس کے مطابق ایک جالسہ بچا ہوا ہے
02:03
اور اس کے اندر ایک سٹرانگ کرڑ ہے
02:06
یہ پورا قرب ایک بلیک ہال ہے
02:08
جس کے بلکل نیچے اس بلیک ہال کی سنگلارٹری موجود ہے
02:11
اس بلیک ہال کے اوپر ایونٹ ہورائزن ہے
02:14
جس میں کرنے والی شئر ہمیشہ کے لیے فنا ہو جاتی ہے
02:18
یہاں تک کہ یہ روشنی کو بھی اپنی طرف کیچ لیتا ہے
02:22
سائنسانوں کے مطابق ایونٹ ہورائزن جہاں سے شروع ہوتا ہے
02:25
وہاں سے ایک بلیک ہال کا کرو شروع ہوتا ہے
02:28
جس کے بلکل نیچے سنگلارٹری ایک نکتے میں موجود ہوتی ہیں
02:32
حضرت عالی دزی اللہ تعالیٰ نہوں کے قول پر غور کا ہے
02:35
جس میں فرمایا گیا ہے کہ پورے قرآن کا نچوڑ الفاتحہ
02:39
الفاتحہ کا نچوڑ بسم اللہ
02:41
اور بسم اللہ کا نچوڑ بسم اللہ کی بے کے نکتے میں ہے
02:44
یعنی ساری انفرمیشن ایک نکتے سنگلارٹری کے اندر ہے
02:49
سائنس مانتی ہے کہ اگر انتہائی زیادہ انفرمیشن ایک چھوٹے پوائنٹ پر جمع کر دی جائے
02:54
تو خود بخود وہ پوائنٹ بلیک ہال میں تبدیل ہو جائے گی
02:58
یعنی وہاں ایک سنگلارٹری تیار ہوگی
03:00
جس سنگلارٹری کا ذکرات سائنس کر رہی ہیں
03:03
اس کا کارن سے تار سے چودہ سو سال پہلے دین اسلام میں پیش کیا گیا تھا
03:08
سب حضرت یادی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا
03:11
کہ ساری کائنات کا علم بسم اللہ کی بے کے نکتے میں موجود ہیں
03:16
کائنات کی گہرائی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
03:19
کہ آج کے ایڈوانس دور کے سائنسدان بھی اعتراف کرتے ہیں
03:23
کہ آج تک وہ ہماری کائنات کا صرف 5% حصہ ہی ڈسکور کر چکے ہیں
03:28
جس میں ہماری کہکشا ملکے وے کے سات عربوں کی تعداد میں کہکشا موجود ہے
03:34
اور صرف ہماری کہکشا میں موجود ستاروں کی تعداد تقریباً 500 عرب ہے
03:39
یہ حساب لگانا کسی کے بس کی بات نہیں
03:41
کہ باقی 95% کائنات میں کیا ہوگا
03:45
لیکن قرآن ایک ایسی کتاب ہے
03:46
جس میں کائنات ہماری زندگی موت برزخ آخرت
03:51
حتیٰ کے ذریعے سے لے کر ایک دیوہیکر ستارے کا علم ایسے موجود ہے
03:55
جو آج کے مارڈن سائزدانوں کو بھی حیران کر چکے ہیں
03:59
قرآن حکیم کا دعویٰ ہے
04:00
کہ اس میں کوئی باطل بات داخل نہیں ہو سکتی
04:04
اس لئے کہ قرآن حکیم کا ایک ایک حرف
04:06
اتنی زبردست کارکولیشن اور اتنے حساب
04:08
اور کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے
04:10
کہ اسے تھوڑا سا ادھر ادھر کرنے سے
04:13
وہ ساری کارکولیشن درہم برہم ہو جاتی ہیں
04:16
جس کے ساتھ قرآن پاک کی احجازی شان نمائی ہے
04:19
جنیترین ریسرچ کے مطابق
04:21
قرآن کریم کے حفاظتی نظام میں
04:23
انیس کے عادت کا بڑا عمل دخل ہے
04:25
یہ حیران کندریافت امریکہ یونیورسٹی کے
04:28
کیمیسٹری پوفیسر
04:29
ڈاکٹر راشد خلیفانے کی
04:31
جنہوں نے 1968 میں مکمل قرآن پاک
04:33
کمپیوٹر پر چڑھانے کے بعد
04:35
قرآن کے آیاتوں اور ان کے حرفاظ و حروف میں
04:38
کوئی تعلق تلاش کرنا شروع کر دیا
04:40
رفتہ رفتہ اور لوگ بھی
04:42
اس ریسرچ میں شامل ہوتے گئے
04:44
حتیٰ کہ 1982 میں
04:46
ایک باقائدہ سکول بن گیا
04:47
ریسرچ کا کام جو ہی آگے بڑھا
04:49
تو ان لوگوں پر قدم قدم پر
04:51
حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے
04:53
پرانے حکیم کے الفاظ و حروف میں
04:55
انہیں ایک ایسی حسابی ترتیب نظر آئی
04:57
جس کے مکمل دراک کے لئے
04:59
اس وقت تک بنے ہوئے کمپیوٹر
05:01
کافی نہیں تھے
05:02
کلام اللہ میں 19 کا حنسہ
05:04
صرف سورہ مدثر معایا ہے
05:06
جہاں اللہ نے فرمایا
05:07
کہ دوزق پر ہم نے
05:09
اپنے 19 محافظ فرشتوں کو
05:10
مقرر کر رکھا ہے
05:11
جس میں کیا حکمت ہے
05:13
یہ تو اللہ ہی جانے
05:15
لیکن اتنا اندازہ ضرور ہو جاتا ہے
05:17
کہ 19 کے عادت کا تعلق
05:18
اللہ کے کسی حفاظت تے انتظام سے ہے
05:21
پھر ہر صورت کے آغاز میں
05:22
بسم اللہ کو رکھا گیا ہے
05:23
گویا اس کا تعلق بھی
05:25
قرآن کی حفاظت سے ہے
05:26
کیونکہ ہم دیکھتے ہیں
05:27
کہ بسم اللہ کے کل حروف بھی
05:29
19 ہے
05:30
پھر یہ بیکھر مزید حیرت میں
05:32
اضافہ ہوتا ہے
05:33
کہ بسم اللہ میں ترطیب کے ساتھ
05:34
چار الفاظ استعمال ہوئے ہیں
05:36
اور ان کے بارے میں
05:37
ریسرچ کی گئی
05:38
تو ثابت ہوا کہ
05:39
لفظ اسم پورے قرآن میں
05:41
19 مرتبہ استعمال ہوا ہے
05:43
لفظ الرحمن
05:44
57 مرتبہ استعمال ہوا ہے
05:46
جو 19 ضرب 3 کا حاصل ہے
05:48
اور لفظ الرحیم
05:49
114 مرتبہ استعمال ہوا ہے
05:52
جو 19 ضرب 6 کا حاصل ہے
05:54
اور لفظ اللہ
05:55
پورے قرآن میں
05:56
2696 مرتبہ استعمال ہوا
05:59
جو 19 ضرب 142 کا حاصل ہے
06:02
لیکن یہاں بقیہ
06:03
ایک رہتا ہے
06:04
جس کا مطلب ہے
06:05
کہ اللہ کی ذات پاک
06:07
کسی صاحب کی تعبی نہیں
06:08
اور وہ یکتہ ہے
06:09
قرآن مجید کی صورت کی تعداد بھی
06:12
114 ہے
06:13
جو 19 ضرب 4 کا حاصل ہے
06:15
سورہ طوبہ کے آغاز میں
06:16
بسم اللہ نازل نہ ہوئی
06:17
لیکن سورہ نمار آیات 30 میں
06:19
مکمل بسم اللہ نازل کر کے
06:21
ان اس کے فارمولی کی تصدیف کر دی
06:23
اگر ایسا نہ ہوتا
06:24
تو حصہ بھی قائدہ فیل ہو جاتا
06:29
استعمال ہوا ہے
06:30
وہ تعداد اور اس کا پورا بے گراؤن
06:33
اپنی جگہ خود علم و عرفان کا
06:35
ایک وسیل جہاں ہے
06:37
دنیا کا لفظ اگر 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے
06:40
تو آخرت کا لفظ بھی 115 مرتبہ استعمال ہوا ہے
06:43
شیاتین کا ذکر 88 بار آیا ہے
06:46
تو ملائکہ کا ذکر بھی 88 بار آیا ہے
06:49
اس طرح موت کا ذکر اگر 145 مرتبہ آیا ہے
06:52
تو زندگی کا بھی ذکر 145 مرتبہ ہی آیا ہے
06:56
قرآن میں نفع کا ذکر 50 مرتبہ
06:58
تو فساد کا ذکر بھی 50 مرتبہ
07:01
ساتھی ساتھ کفر و ایمان بھی 25 پچیس مرتبہ
07:04
قرآن میں لفظ شہر 12 مرتبہ آیا ہے
07:07
اور شہر عربی میں مہینے کو کہتے ہیں
07:09
اور یہاں ہم سب جانتے ہیں
07:11
کہ سال میں 12 مہینے ہی ہوتے ہیں
07:14
اتنی بڑی کتاب میں
07:15
ساددی مناسبت کا خیال رکھنا
07:17
کسی بھی انسانی مصنف کے بس کی بات نہیں
07:21
بظاہر تو بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:24
ایک چھوٹی سی آیت ہے
07:25
جسے پڑھنے میں کوئی پانچ سیکر بھی نہیں لگتے
07:28
بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:35
مگر اس چھوٹی سی آیت میں
07:37
اللہ تعالی نے بہت سے راز پشیدہ فرمائے ہے
07:41
احادیث مبارکہ میں بھی
07:42
اس کے بے شمار فوائد و فضائل بیان ہوئے ہیں
07:45
اس آیت کے حوالے سے ایک روایت ہے
07:46
کہ ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:49
نے فرمایا
07:49
کہ مجھ پر ایک ایسی آیت اتری ہے
07:51
جو آج سے پہلے کبھی کسی نبی پر
07:54
سوائے حضرت سلیمان علیہ السلام کے نہیں اتری
07:57
وہ آیت بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے
08:00
ایک اور روایت کے مطابق
08:01
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
08:03
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے
08:05
نسبت سوال کیا گیا
08:07
تو آپ نے فرمایا
08:08
یہ اللہ کا نام ہے
08:09
اللہ کے بڑے نام اور اس میں اس قدر نزدیگی ہے
08:12
جیسے آگ کی سیاہی اور سفیدی میں
08:15
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
08:17
اس فرمان کے مطابق
08:18
اسم آزم بسم اللہ میں مخفی ہے
08:20
یعنی بسم اللہ اور اسم آزم کے درمیان
08:23
اتنا قرب ہے
08:24
کہ جتنا آگ کی سیاہی اور سفیدی کا قرب ہے
08:27
فرمایا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:29
اللہ کے اسم باطن پر دلالت کرتی ہے
08:32
اور یہ وہ پوشیدہ اسم ہے
08:33
جس سے جو دعا مانگی جائے
08:35
تو قبول ہوتی ہے
08:37
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے انیس عروف ہے
08:39
جبکہ جہانم کے داروغیں بھی انیس ہیں
08:42
اس لئے اللہ تعالیٰ ان انیس عروف کے سبب
08:44
مومن کو دوزق کے انیس داروغوں سے
08:46
دور کر دیتا ہے
08:47
بسم اللہ کے چار قرمات ہیں
08:49
اور دیکھا جائے
08:50
تو گناہ بھی چار قسم کے ہیں
08:52
رات کے گناہ
08:53
دن کے گناہ
08:55
پوشیدہ گناہ
08:56
اور ظاہری گناہ
08:57
لہذا جو آدمی اخلاص اور محبت سے بسم اللہ پڑھتا ہے
09:00
تو اس کے چاروں قسم کے گناہ
09:02
ماف ہو جاتے ہیں
09:03
اس آیت کے اتنی زیادہ اہمیت ہے
09:05
کہ یہ قرآن کی ہر سورہ کی ابتدا میں پڑی جاتی ہے
09:09
سوائے سورہ تو باقی
09:11
اس آیت کو تسمیہ بھی کہا جاتا ہے
09:13
اللہ تعالیٰ کے تین سب سے بڑے نام
09:16
اللہ الرحمن اور الرحیم
09:18
اس میں بڑی ہی خوبصورتی سے جمع ہوئے ہیں
09:21
جو یہ آیت نازل ہوئی
09:23
تبادل مشرق کی طرف چھٹ گئے
09:25
ہوائی ساکن ہو گئی
09:26
سمندر ٹہر گیا
09:27
جانوروں نے اپنے کان اس طرف لگا لئے
09:30
شیعتین پر آسمان سے شولے گرے
09:32
اور پروردگار عالم نے
09:34
اپنی عزت و جرال کے قسم کھا کر فرمایا
09:36
کہ جس بھی چیز پر میرے نام بسم اللہ پڑھا جائے گا
09:40
اس میں ضرور برکت دوں گا
09:42
روایت کے مطابق جو کام بسم اللہ پڑھے بغیر شروع کر دیا جائے
09:46
تو اس میں برکت نہیں ہوتی
09:47
برکت کلے کا عام لوگوں کا یہ خیال ہے
09:50
کہ جس کے پاس بہت سا مال و دورت ہو
09:52
اسے وہ برکت سمجھتے ہیں
09:54
حالانکہ برکت اس چیز کا بلکل بھی نام نہیں
09:58
بلکہ برکت ایک اڑک چیز ہے
09:59
بسم اللہ شریف کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے
10:02
رسول اللہ صلو اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
10:05
جب تم میں سے کوئی کھانا کھانے لگے
10:07
تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ دیا کرے
10:10
اگر شروع میں پڑھنا بھول جاؤ
10:12
تو یاد آنے پر بسم اللہ اولہ و آخرہ کہلے
10:15
تجربے سے معلوم ہوا
10:17
کہ جب جب بسم اللہ پڑھ کر کھانا کھایا جاتا ہے
10:19
تو اس میں برکت ہوتی ہے
10:21
حضور اکرم صلو اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے
10:24
کہ جب تم وضوع کرو
10:25
تو بسم اللہ پڑھ لیا کرو
10:27
اس کا فائدہ یہ ہوگا
10:28
کہ جب تک تمہارا وضوع باقی رہا
10:30
اس وقت تک فرشتے تمہارے لیے
10:32
برابر نیکیہ لکھتے رہیں گے
10:35
شہر خدا حضرت علی المرتضہ
10:37
رضی اللہ تعالیٰ نے اسے روایت ہے
10:38
کہ حضور اکرم صلو اللہ علیہ وسلم
10:40
نے ارشاد فرمایا
10:41
کہ جب تم مصیبت میں پڑھ جاؤ
10:43
تو بسم اللہ پڑھ لو
10:45
اس کی برکت سے وہ مصیبت تم سے دور ہو جائے گی
10:48
اس حیت کی شان سے متعلق متعدد روایات موجود ہے
10:51
جن میں اکثر کہا گیا ہے
10:53
کہ ہر کام کے شروع میں
10:54
بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:56
لازمان پڑھ لینا چاہئے
10:58
کیونکہ اس کے ذریعے
11:00
نتیجتاً وہ کام برے اثرات و شیعتین کے شر سے
11:03
محفوظ ہو جاتا ہے
11:05
جو شرص بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے گا
11:07
اس کے ہر حرف کے بدلے
11:09
چار ہزار نیکیوں کا سواب لکھا جائے گا
11:12
اور چار ہزار خطاو کو معاف فرمایا جائے گا
11:15
اور چار ہزار درجے بلند فرمائے گا
11:18
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے انیس حروف ہیں
11:20
ایک دفعہ پڑھنے سے ست ست ہزار نیکیوں کا سواب
11:24
ست ست ہزار گناہ معاف
11:26
اور ست ست ہزار درجات کی بلندی
11:29
سبحان اللہ
11:30
میرے رب کریم کی عطا کے کیا کہنے
11:32
بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:34
رب العالمین کی آخری کتاب
11:35
قرآن کریم کا جوہر ہے
11:37
جو برکت و عظمتی سے عطا ہے
11:39
کسی بھی دوسرے عمل کو نہیں
11:41
بسم اللہ کی بے کے نکتے کی برکت سے
11:43
فیض کے چشمیں ابلہ کرتے ہیں
11:45
اور اللہ کریم کی ہر مخلوق
11:47
خاکی ہو یا آبی نوری ہو یا ناری
11:50
فیضیاب ہوتی ہے
11:51
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
11:54
کہ جب خیامت کا دن ہوگا
11:56
اور اس عمت کے عمال تولے جائیں گے
11:58
تو ان کی ایک ایک رکت دوسروں کے
12:00
ہزار ہزار نیکیوں سے بھی بڑھ جائے گی
12:03
جس پر لوگ تاجب کریں گے
12:04
تو ان سے کہا جائے گا
12:06
کہ ان لوگوں کی نماز میں بسم اللہ تھی
12:08
اور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:10
کہ اگر کوئی شخص اس کاغذ کو جس پر
12:12
بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھی ہو
12:14
گرہ پڑا دیکھے اور اللہ کے نام کی
12:16
آزمت کے خیال سے اٹھائے
12:17
تو اللہ تعالیٰ اس کو صدیقوں میں لکھتا ہے
12:20
اور اس کے والدین سے عذاب
12:22
کم کر لیتا ہے اگرچہ وہ حد سے
12:24
بڑھنے والوں میں سے ہو
12:26
شبہ میراج میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
12:28
نے حضرت جبرائیل علیہ السلام
12:30
سے دریافت کیا
12:32
کہ بہش دیانی جنت میں جو چار نہریں جاری ہیں
12:34
ان کی اصل کہاں سے ہیں
12:36
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے
12:38
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
12:40
اپنی براغ پر سوار کیا
12:41
اور خود آگے آگے چلے
12:43
پانچ سو برس کی راہ پر
12:45
ایک نور کا قبہ ملا
12:47
اس کے چار دروازے تھے
12:48
ہر دروازے سے ایک نہر بہتی تھی
12:51
اس قبے کا دروازہ کھول کر
12:53
بیس برس کی راہ چل کر
12:55
نور کا ایک تختہ نظر آیا
12:57
تو دیکھا کہ اس پر بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھی ہیں
13:01
بسم کے میم سے ایک نہر
13:03
اللہ کی حیث سے دوسری نہر
13:05
رحمان کی میم سے تیسری نہر
13:08
اور رحیم کی میم سے چھوٹھی نہر جاری ہے
13:11
اسی وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
13:13
حکم الہی پہنچا
13:14
کیا گا ہو جائے
13:15
آپ کی امت میں سے جو شخص ایک مرتبہ
13:18
اس کو پڑے گا
13:19
میں اسے ان چاروں نہروں سے سراب کروں گا
13:22
جو شخص بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:24
کو بارہ ہزار مرتبہ اس طرح پڑھے
13:26
کہ ہر ایک ہزار پورا کرنے کے بعد
13:28
کہ ہر ایک ہزار پورا کرنے کے بعد
13:30
دروس شریف کمسکہ میں ایک مرتبہ پڑھے
13:32
اور اپنے مقصد کے لیے دعا مانگے
13:34
پھر ایک ہزار اور اسی طرح پڑھ کر
13:37
مقصد کے لیے دعا کریں
13:38
اس طرح بارہ ہزار پورے کردے
13:40
تو انشاءاللہ ہر مشکل آسان
13:42
اور حاجت پوری ہو جائے گی
13:44
بسم اللہ کے حروف کے عادت
13:46
سات سو چیاسی ہیں
13:47
جو شخص صدق کے موافق
13:49
سات روز تک متواتر بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:52
پڑھا کریں
13:52
اور اپنے مقصد کے لیے دعا کریں
13:54
انشاءاللہ مقصد پورا ہوگا
13:56
جو شخص صدق سے پہلے
13:58
اکیس مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے گا
14:00
تو چوری شیطانی اثرات
14:02
اور اچانک موت سے محفوظ رہے گا
14:04
سات سو چیاسی مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:07
طلوع یا افتاب کے وقت پانی پر پڑھ کر پینے سے
14:10
ذہن کلتا ہے اور حافظہ تیز ہوتا ہے
14:13
پہلتیس مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ کر
14:16
گھر میں لٹکا دی جائے
14:18
تو شیاطین اور جنات اس گھر میں داخل نہ ہو سکیں گے
14:22
بسم اللہ کے فوائد و فضائل بے شمار ہے
14:24
اگر ان کو بیان کرنے بیٹھے
14:26
تو ساری زندگی بیان نہ ہو پائے
14:29
بہرحال ان میں سے کچھ فوائد و فضائل آپ کے سامنے بیان ہوئے
14:32
اگر آپ کو اس پر ڈیٹیلڈ ویڈیو
14:34
یا پارٹ ٹو چاہیے
14:35
تو کمنٹ میں ضرور بتا دیجئے گا
14:37
انشاءاللہ کوشش کریں گے
14:39
کہ آپ کی فرمائش پر پورا اترے
14:41
موزد ناظرین
14:42
ہمیں اس چینل کو آگے بڑھانے کیلئے
14:44
آپ کی تعاون کی ضرورت ہے
14:45
اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آتی ہے
14:47
تو اسے لائک اور شیئر کیا کریں
14:49
اور ہمارے اور اپنے چینل داستان قرآن کو ضرور سبسکرائب کریں
14:53
تاکہ ہم اور آپ مل کر
14:54
اپنے دین اسلام کے پیغام کو ساری دنیا تک پہنچا سکیں
14:57
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
14:59
کہ ہمیں اپنی فرما برداری
15:00
اور شکر گزاری کی زندگی گزارنے کی توفیق اتا فرمائیں
Recommended
0:59
|
Up next
Secret Knowledges of Holy Qur'an with Sayyidina Uthman Jami'ul Qur'an al Majeed عليه السلام
The Muhamadan way sufi realities
1/8/2025
1:00
Unlocking the Truth of Muhammadun Rasulallah ﷺ- The Mahdiyoon Understanding of Holy Quran
The Muhamadan way sufi realities
2/20/2025
0:29
Sura rehmane emotional for all
TIPSbyAF
6/9/2020
3:35
Hafiz e Quran ki Fazilat - Where Quran Pak is Stored in Heart or Mind Memory Quran Storage
Molana Ilyas Ghuman Bayan
11/4/2022
5:57
نقي قلبك أسرار آيات القرآن مع سورة العصر
ڦــڷــ؏ــۃ ּا̍ڵــمۘــ؏ــڸــﯜمۘــٰا̍ٺ
12/15/2021
52:27
Tafseer Juz e Amma - Tafsir An Nas by Sheikh Navaid Aziz
Muslim Inspiration
1/23/2024
4:26
The Way of The Tears
Faizan e Mohammad S.A.W.W
10/2/2017
58:39
71 Quran Secrets- Full Documentary
NKN Naats
5/16/2025
30:46
Miracles of Allah in Quran - 43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts Reaction
NKN Naats
5/16/2025
25:53
43 Quran Secrets Revealed - Amazing and Shocking Facts - Miracles of Allah in Quran by Ilm ul Israr
NKN Naats
5/16/2025
8:13
The Great Secrets of Colors in Quran I Quran Math Miracles
NKN Naats
5/16/2025
7:01
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 291 to 300|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
4:34
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 281 to 290|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/16/2025
5:51
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 271 to 280|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025
12:24
14 Quran Secrets Revealed _ Mysteries & Miracles in Quran _ Amazing & Shocking Facts in Hindi Urdu
NKN Naats
4/17/2025
37:29
Panj Surah _ Surah Yaseen _ Surah Rahman _ Surah Waqia _ Surah Mulk _ Surah Muzammil _ HD
NKN Naats
4/16/2025
7:52
Hazrat Abu Waraq R.A.
NKN Naats
4/16/2025
15:10
Hazrat Muhammad Ali Hakeem Tirmizi R.A. _ Tazkaratul Auliya Audiobook
NKN Naats
4/16/2025
21:33
Most beautiful recitation of Surah Yaseen (Yasin) سورة يس
NKN Naats
4/12/2025
8:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 221 to 230|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:44
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 231 to 240|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
5:02
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 241 to 250|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/10/2025
1:24:56
Quran Para 1 _ Juz 1 Alif Lam Mim with Urdu Translation from Kanzul Imaan_ Complete Quran_ Para Wise
NKN Naats
4/10/2025
5:08
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 211 to 220|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
4/9/2025
4:26
Sahih Bukhari Shareef|Hadees 261 to 270|Urdu Translation of Sahih Bukhari Shareef#quran #hadees
NKN Naats
5/14/2025